Don't wanna be here? Send us removal request.
Link
فقر کی تعلیمات کو عام کرنے اور اُمتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو روحانی پاکیزگی کی طرف بلا کر ان کا تعلق باللہ مضبوط کرنے کے مقصد کی تکمیل کے لیے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے تحریک دعوتِ فقر کا آغاز فرمایا ہے۔ یہ تحریک فقر کی روحانی پاکیزگی پر مبنی تعلیمات کو تحریری طور پر کُتب، ماہانہ رسالہ ”سلطان الفقر” اور کتابچوں وغیرہ کی صورت میں پھیلا رہی ہے۔ م��ید برآں تقریری طور پر اور زبانی گفت و شنید کے ذریعے بھی عام مسلمانوں تک فقر کا پیغام پہنچایا جا رہا ہے۔ فقر کی یہ تمام تعلیمات قرآن پاک ، احادیث اور تعلیماتِ فقراء پر مشتمل ہیں۔ #سلطان_العاشقین #تحریک_دعوت_فقر #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr
0 notes
Link
دنیامیں سینکڑوں مذاہب کے پیروکار موجود ہیں۔ ہرصاحب ِمذہب اپنے ہی مذہب کو صحیح اور برحق سمجھتا ہے لیکن دنیامیں جتنے بھی مذاہب کی تقلید اور پیروی کی جاتی ہے وہ مذہب ہیں دین نہیں۔ مذہب محض عبادات کا نام ہے جبکہ دین تو مکمل اور جامع ضابطہ حیات ہوتا ہے جو زندگی کے ہر شعبہ اور ہر پہلو میں مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/38rAU7D
0 notes
Link
ہر زمانہ میں ایک شخص حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا کامل و مکمل آئینہ اور خلیفہ ہوتا ہے جو مخلوقِ خدا کے لیے بحکمِ الٰہی فیض بخش ہوتا ہے۔ انہی فقرا کاملین و صالحین میں ستارھویں صدی عیسوی کے فقیر ِکامل، سلطان الفقر پنجم، سلطان العارفین، برہان الواصلین فقیرمالک الملکی حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ ہیں۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/2L6WyFi
0 notes
Link
This is the best and complete documentary film on Tehreek Dawat e Faqr from 2009 to 2020. Tehreek Dawat e Faqr is a Sufi movement whose main effort is to spread the teachings of Faqr, the soul of Islam and the true essence of Islam. The main aim of this Sufi movement is the revival of a strong spiritual relationship between Allah and Muslims.#sufimovement #documentaryinhindi #documentaryinurdu #tdfdocumentary #sultanulashiqeen #Islam #sultanbahoo #sultanularifeen #fulldocumentary #freedocumentary Studio: Sultan ul Faqr Digital Productions (Regd.)Presented By: Tehreek Dawat e Faqr (Regd.) PakistanVoice: Sultan Dr. Mohammad Husnain Mehboob Sarwari Qadri
0 notes
Link
0 notes
Video
youtube
Best Documentary Film On Tehreek Dawat Faqr (Regd.) | The Sufi Movement
0 notes
Link
ہر زمانہ میں ایک شخص حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا کامل و مکمل آئینہ اور خلیفہ ہوتا ہے جو مخلوقِ خدا کے لیے بحکمِ الٰہی فیض بخش ہوتا ہے۔ انہی فقرا کاملین و صالحین میں ستارھویں صدی عیسوی کے فقیر ِکامل، سلطان الفقر پنجم، سلطان العارفین، برہان الواصلین فقیرمالک الملکی حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ ہیں۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/2L6WyFi
0 notes
Link
سورۃفاتحہ خلاصۂ قرآنتحریر: مسز فاطمہ برہان سروری قادری ۔لاہورسورۃ فاتحہ قرآنِ کریم کی پہلی سورۃ ہے۔ یہ کل سات آیات پر مشتمل ہے۔ امام خازن ؒ کے قول کے مطابق اس میں ستائیس (۲۷) کلمات
0 notes
Video
youtube
News Headlines Today | Oath Taking Ceremony of Executive Committee & Maj...
0 notes
Video
youtube
Best Motivational Sufi Quotes On Seeker of Allah | Sultan ul Ashiqeen Qu...
0 notes
Text
0 notes
Video
youtube
Urs Pak Syedna Ghaus-e-Azam Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani (ra)
0 notes
Link
Company that a person adopts is the strongest and most powerful thing that affects human nature. Sometimes it is so powerful that it changes one’s nature. Undoubtedly, the company of the righteous will enhance one’s personality with good. The Holy Prophet (pbuh) said, “Adopt the company of a friend who reminds you of Allah.” The importance of good company on the path of Faqr is many times more than other matters. Tap below to read the complete article: www.bit.ly/37Bydjv
1 note
·
View note
Video
youtube
Motivational Quotes | Sufi Quotes | Quotes of Sultan ul Ashiqeen
0 notes
Link
جاننا چاہیے کہ نفس دو علوم کے بغیر ہرگز مسلمان نہیں ہوتا اوّل ظاہری طور پر زبان سے کلمہ طیبہ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰہ کا اقرار کرنا اور دوم باطن میں قلب سے اس کی تصدیق کرنا۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/3lZ2DjG
0 notes