Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!
ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں...
2 notes
·
View notes
Text
ہیں دلیلے تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
مرشد جون ایلیاء 🔥
0 notes
Text
-
دعا کرو جو جسے چاہتا ہے أسے مل جاے
بہت رلاتی ہے یہ ادھوری محبت
0 notes