thenation92-blog
thenation92-blog
NATION92.COM
2K posts
Don't wanna be here? Send us removal request.
thenation92-blog · 5 years ago
Text
ارطغرل کی”حلیمہ سلطان”اصل میں کون ہے؟
ارطغرل کی”حلیمہ سلطان”اصل میں کون ہے؟
وزیراعظم عمران خان کی خواہش پریکم رمضان المبارک سے پاکستان ٹیلیویژن ٹی وی پر نشر کیا جانے والا ترک ڈرامہ ارطغرل غازی اردو ڈبنگ کے ساتھ مقبولیت کے جھنڈے توگاڑرہا ہے لیکن سوشل میڈیا پرصارفین نے ڈرامے سے قطع نظر اس کے کرداروں کی اصل زندگی کو کھوج کرٹرولنگ شروع کردی ہے۔
اس ڈرامے کے 2 مرکزی کرداروں حلیمہ سلطان اورارطغرل غازی کو پاکستانی شائقین نے ڈرامے میں ادا کیے جانے والے کرداروں سے متاثرہوکرسوشل…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
ای سگریٹ پر پابندی عائد
ای سگریٹ پر پابندی عائد
بھارت نے ملک بھر میں الیکٹرانک سگریٹ (ای سگریٹ) کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ اس کے استعمال اور فروخت کو قابل جرم فعل قرار دیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے ای سگریٹ پر پابندی کی منظوری دی جب کہ حکومت نے اس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ای سگریٹ کی تیاری، اس کی فروخت، درآمد، برآمد اور اس کی تشہیر پر مکمل پابندی ہوگی اور خلاف ورزی کی صورت میں ایک سے تین سال تک قید کی سزا…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
پاکستان امریکہ سے جو وعدے کرے گا انہیں نبھائے گا
پاکستان امریکہ سے جو وعدے کرے گا انہیں نبھائے گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پاکستان مستقبل میں افغانستان میں لاکھوں جانیں بچانے کا سبب بنے گا‘‘۔
صدر ٹرمپ کے الفاظ میں ’’امریکہ چاہے تو دس دن میں افغانستان کو ملیا میٹ کر سکتا ہے اور یہ جنگ ختم کر سکتا ہے۔ لیکن، میں ایسا نہیں کرنا چاہتا‘‘۔
عمران خان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ انھوں نے سب سے…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
امریکا کا ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، ایران کی تردید
امریکا کا ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، ایران کی تردید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے تاہم ایرانی فوج کے ایک ترجمان نے ان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ یو ایس ایس باکسر نامی امریکی جنگی بحری جہاز نے جمعرات کو اس وقت ’دفاعی کارروائی‘ کی جب یہ ڈرون بحری جہاز کے 1000 گز تک قریب آیا۔
ادھر ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق ملکی فوج کے بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
فیس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر
فیس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر
سوشل میڈیا پر ان دنوں ’’فیس ایپ ‘‘ مقبولیت کی انتہاؤں پرہے۔ اولڈ فلٹر کا استعمال کر کے اپنا بڑھاپا دیکھنے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن یہ ایپ بےضرر نہیں ہے اس لیے محتاط رہیں۔
سعودی نیشنل سائبر سکیورٹی اتھارٹی نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ’’فیس ایپ ‘‘ کا استعمال نہ کریں۔
سائبرسکیورٹی اتھارٹی کے مطابق صارفین اس ایپ کو فوٹو لائبریری یا فوٹو شاپ تک رسائی نہ دیں کیونکہ ایسا کرنے کی صورت…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ہی جیلوں میں کیوں، معاملہ ہے کیا؟
اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ہی جیلوں میں کیوں، معاملہ ہے کیا؟
پاکستان میں حالیہ دنوں میں سیاست دانوں کی ایک بڑی تعداد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اُن میں سے بیشتر کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت کے دس ماہ کے دوران حزب اختلاف کے کئی رہنماوَں کو کرپشن اور دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔ ان گرفتاریوں کی وجہ کون سے مقدمات بنے اور کن شخصیات کو گرفتار کیا اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
1۔ نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پانامہ اسکینڈل میں سپریم کورٹ…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
بیرون ملک سے ایک موبائل فون لانے پر بھی ٹیکس عائد
بیرون ملک سے ایک موبائل فون لانے پر بھی ٹیکس عائد
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے ایک موبائل فون لانے پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔
اس بات کا انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں ہوا، جس کی صدارت سینیٹر روبینہ خالد نے کی۔
اس موقع پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور کسٹمز حکام نے شرکت کی جبکہ دیگر سینیٹر بھی اجلاس میں موجود تھے۔
دوران اجلاس کسٹم حکام کی جانب سے یہ…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
برہانی وانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے
برہانی وانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے
حریت رہنما اور حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔
برہانی وانی کی تیسری برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے جبکہ وادی بھر میں تمام تجارتی مراکز بند ہیں۔ بھارتی فوج نے 8 جولائی 2016 کو سری نگر سے 60 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کوکرناگ کے علاقے میں کارروائی کے دوران برہان وانی کو شہید کر دیا تھا۔
برہانی وانی کی شہا��ت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے بیشتر اضلاع…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
عبدالستار ایدھی کو بچھڑے تین برس بیت گئے
عبدالستار ایدھی کو بچھڑے تین برس بیت گئے
دن گزرے، کیلنڈر پر مہینے تبدیل ہوئے اور عبدالستار ایدھی کو قوم سے تین سال پلک چھپکتے ہی گزر گئے۔
وہ دنیا کا امیر ترین غریب انسان جس نے خدمت کے نئے معنیٰ متعارف کرائے۔ وہ انسانوں کا مسیحا، دنیا کی آسائشوں سے بے نیاز، رنگ ونسل اور عقیدے کی تمیز سے ماورا جس کے نزدیک سب انسان برابر تھے۔
عبدالستار ایدھی حیات تھے تو انسانیت کا روپ تھے دنیا سے رخصت ہوئے تو بابائے خدمت بن گئے۔ انسانیت کے لیے اپنی زندگی…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
پاکستان پر امریکی نوازشات کے خدشات
پاکستان پر امریکی نوازشات کے خدشات
امریکا کی طرف سے بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ کئی مبصرین کے خیال میں اس فیصلے کے ذریعے واشنگٹن ایک بار پھر اسلام آباد کو مغربی کیمپ کی طرف لانے کی کوشش کر رہا ہے۔
امریکا کے زیرِ اثر عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان پر نوازشات کی بارش کر دی ہے۔ آئی ایم ایف چھ بلین ڈالرز دینے کی تیاری کر رہا ہے جب کہ ورلڈ بینک اور ایشین ڈیویلپمنٹ بینک پاکستان کو قرضے دینے جارہے…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
بلوچستان لبریشن آرمی کیسے وجود میں آئی؟
بلوچستان لبریشن آرمی کیسے وجود میں آئی؟
بلوچستان لبریشن آرمی بلوچستان کی پہلی منظم عسکریت پسند تنظیم ہے جس کا نام شدت پسندی کی بڑی کارروئیوں میں آتا رہا ہے۔ان کارروائیوں میں دالبندین میں چینی انجینیئرز کی بس پر خ��دکش حملہ، کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ اور کچھ عرصہ قبل گوادر میں پرل کانٹینیٹل ہوٹل پر حملہ شامل ہے۔
چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد افغانستان میں بی ایل اے کے کمانڈر اسلم عرف اچھو ایک مشتبہ خودکش حملے میں ساتھیوں کے…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
بلوچستان لبریشن آرمی دہشت گرد تنظیم قرار
بلوچستان لبریشن آرمی دہشت گرد تنظیم قرار
امریکا نے بلوچ لبریشن آرمی کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرکے کلعدم قرار دے دیا ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے بلوچ لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا جبکہ جند اللہ کا نام بھی امریکی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ جنداللہ نے سال 2012 میں جیش العدل کا نام استعمال کرنا شروع کیا ۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’’بلوچستان لبریشن آرمی ایک مسلح…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
کیا پاکستان دوسرا میچ بھی ہار جائے گا؟
کیا پاکستان دوسرا میچ بھی ہار جائے گا؟
ورلڈ کپ کرکٹ 2019ء سے متعلق مختلف شخصیات کی جانب سے اپنے اپنے تجربے، تصور اور خیالات کے مطابق پیشگوئیاں جاری ہیں۔
اب یہ سوال پاکستانی کرکٹ شائقین کے زیر بحث ہے آیا برینڈن مک کولم کی پیشگوئی کے مطابق پاکستان اپنا دوسرا میچ بھی ہار گیا تو پھر بھارت سے 16 جون کو ہونے والے میچ کا کیا ہو گا؟ یہ میچ تو دونوں روایتی کرکٹ حریفوں کے لئے معرکے کی سی حیثیت رکھتا ہے۔ شائقین کی نگاہوں میں یہی میچ تو دونوں…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
ورلڈ کپ میں 500 کا ٹوٹل کون بنائے گا؟
ورلڈ کپ میں 500 کا ٹوٹل کون بنائے گا؟
30 مئی سے آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور اگلے 6 ہفتوں تک انگلینڈ اور ویلز کے میدانوں میں 38 میچز کھیلے جائیں گے جس میں جیتنے والی ٹیم کے لیے سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا گیا ہے اور جب تک ٹورنامنٹ جاری رہے گا ہمیں جوش و خروش اور ولولہ خیزی کا رنگ ہر سوں بکھرا ملے گا۔
14 جولائی کو لارڈز کے میدان میں کھیلے جانے والے فائنل میں فاتح ٹیم کو ایک کروڑ کی مجموعی انعامی رقم میں سے 40…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
دولت کے ترازو میں محبت کی قیمت... !
دولت کے ترازو میں محبت کی قیمت… !
انسان کی زندگی میں کیا اہم ہے، محبت یا دولت؟ جب محبت اور دولت باہم ٹکراتے ہیں تو ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ لوگوں کی زندگی کا مرکز ان کے باطن میں ہے یا ظاہر میں؟ تاہم سوال یہ ہے کہ آخر لوگ دولت کو محبت پر ترجیح کیوں دیتے ہیں؟
ایک مکتبہ فکر کا کہنا ہے کہ محبت اور دولت میں ایک چیز قدر مشترک ہے جس کو عرف عام میں دھوکہ کہا جاتا ہے. در حقیقت یہ دونوں ہی دھوکہ ہیں اور دونوں ہی مایا ہیں اور دونوں کا مقصد…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھے گی!
چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھے گی!
بڑے بوڑھے کہا کرتے تھے کہ چاند چڑھتا ہے تو دنیا دیکھتی ہے۔ پرانے وقتوں کے بزرگ اشارے کنایوں میں بات کرنے کے عادی ہوتے تھے اور بعض اوقات اس عادت کے ہاتھوں مجبور ہو کر اتنی دور کی کوڑی لاتے تھے کہ کوڑی، کوڑی کی ہو کے رہ جاتی تھی ۔
ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں، ہم بھی آہستہ آہستہ بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اپنے بزرگوں کی دیکھا دیکھی کنایوں میں بات کرنے کا مرض ہم میں بھی سر سے پیر تک جڑ پکڑتا جا…
View On WordPress
0 notes
thenation92-blog · 6 years ago
Text
کیا 'پولیو' عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے؟
کیا ‘پولیو’ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے؟
صوبہ خیبرپختونخوا میں بارہ سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ پولیو کا مرض 5 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی لاحق ہو سکتا ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے خیبر پختونخوا میں 13 کیسز سمیت ملک بھر میں 19 افراد میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیو وائرس سے متاثرہ شہروں میں لاہور اور کراچی بھی…
View On WordPress
0 notes