Text
پاکستانی نوجوانوں نے خون نکالے بغیر گلوکوز کی پیمائش کا آلہ ایجاد کرلیا
پاکستانی نوجوانوں نے خون نکالے بغیر گلوکوز کی پیمائش کا آلہ ایجاد کرلیا
کراچی: اقراء یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم نے ذیابیطس کے مریضوں کےلیے ایک آلہ تیار کیا ہے جس کی بدولت سوئی چبھوئے اور خون نکالے بغیر خون میں گلوکوز کی درست پیمائش کی جاسکتی ہے اور اس ساتھ ہی نبض کی رفتار کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے۔
یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ان��ینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے وابستہ طالب علم فیضان احمد نے اسے ’غیر تکلیف دہ خون کے ٹیسٹ‘ یا نان انویسیو بلڈ ٹیسٹ کا نام دیا ہے۔ دوسال…
View On WordPress
0 notes
Text
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ، ترقیاتی فنڈ میں کٹوتی
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ، ترقیاتی فنڈ میں کٹوتی
لاہور: گزشتہ مالی سال کے اختتام پر جی ڈی پی 10 سال میں انتہائی کم سطح پر رہی جبکہ مہنگائی کی شرح7.3فیصدرہی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.8 فیصد رہاجبکہ مالی سال 2017-18 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ6.3فیصد رہاتھا۔
روپے کی قدر میں انتہائی گراوٹ کے باوجود برآمدات میں اضافہ نہیں ہوسکا، حکومت اپوزیشن کے واویلاسے بچنے کیلیے مالی استحکام کے اقدامات میں انتہائی محتاط ہے اور بجٹ میں ترقیاتی فنڈ میں کٹوتی کی گئی۔ احتساب…
View On WordPress
0 notes
Text
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر آسٹریلوی صحافی کے دل دہلا دینے والے انکشافات
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر آسٹریلوی صحافی کے دل دہلا دینے والے انکشافات
سڈنی: آسٹریلوی کالم نویس سی جے ورلیمن نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورت حال پر اپنی تحقیقی کالم میں انسانیت سوز مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ہولناک اعداد وشمار پیش کردیے۔
آسٹریلوی کالم نویس سی جے وارلیمن نے ٹویٹر پر ایک تھریڈ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج مظالم کی داستان بیان کرتے ہوئے بتایا کہ مقبوضہ کشمیر ایک عالمی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے جس…
View On WordPress
0 notes
Text
بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج اور سندھ میں سیلاب کا خدشہ
بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج اور سندھ میں سیلاب کا خدشہ
لاہور: بھارت نے دریاؤں میں بغیر اطلاع سیلابی پانی چھوڑ دیا نتیجے میں دریائے ستلج اور دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا، دریائے ستلج میں 1988ء کے بعد یہ ایک بڑا سیلاب ہوگا جس سے ہزاروں ایکڑ زمین، سیکڑوں دیہات متاثر ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑے جانے کے باعث اس میں طغیانی کا خطرہ پیدا ہوگیا، خود بھارتی علاقے میں دریائے ستلج کے اطراف 61…
View On WordPress
0 notes
Text
کوچۂ سخن
غزل

ہماری کب بھلائی ہو رہی ہے خفا یونہی خدائی ہو رہی ہے سلامت کچھ نہیں نکلا ابھی تک کئی دن سے کھدائی ہو رہی ہے پرندوں کو ستایا جا رہا ہے درختوں کی کٹائی ہو رہی ہے وہ لڑکی بھی پرائی ہو گئی تھی یہ لڑکی بھی پرائی ہو رہی ہے مکینوں کے پلٹنے کی خوشی میں حویلی کی صفائی ہو رہی ہے اُسے تو آ گیا جینا بچھڑ کر ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے (ناصر چوہدری۔ راولپنڈی)
۔۔۔ غزل

پھر جدائی کی اذیت سے گزارا گیا ہوں وہ ہے…
View On WordPress
0 notes
Text
چاند۔۔۔۔جو سُنا محض افسانہ نہیں
چاند۔۔۔۔جو سُنا محض افسانہ نہیں
اگر شاعری میں کسی ایسے لفظ کی بات کی جائے جسے سب سے زیادہ برتا گیا ہو تو یقیناً اس میں سرفہرست ’چاند‘ ہی ہوگا۔
لفظ ’چاند‘ کی وسعت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر محبوب کو صرف چاند سے تشبیہ دی جائے تو یہ اپنے اندر کُل کائنات کی خوب صورتی کو سمو لیتا ہے، اسی طرح لفظ ’چاند‘ ہجر سے جُڑ کر محبوب سے جدائی، ہجر کے موسم، اور غم فراق کی علامت بن جاتا ہے۔ اسی طرح چڑھتے چاند کی روشنی کو شدت…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستانی ماہرین نے ذیابیطس کے زخم مندمل کرنے والی انقلابی پٹی تیارکرلی
پاکستانی ماہرین نے ذیابیطس کے زخم مندمل کرنے والی انقلابی پٹی تیارکرلی
کراچی: پاکستانی اور برطانوی ماہرین نے شکر سے ہی بنی ایسی ڈریسنگ بنائی ہے جو ذیابیطس کے مریضوں میں مندمل نہ ہونے والے زخموں کو ناسور کو ٹھیک کرکے ممکنہ طور پر انہیں اعضا کی محرومی سے بچاسکتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں شکر سے بنی پٹی استعمال کی گئی ہے جو شوگر کے زخموں کو مندمل کرسکتی ہے۔
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے لاہور کیمپس میں واقع بین الموضوعاتی تحقیقی مرکز برائے حیاتیاتی و طبی مٹیریل…
View On WordPress
0 notes
Text
حسن علی نے شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوالیا
حسن علی نے شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوالیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ سے نکاح کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنالیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوالیا ہے، پیسر نے بالوں کا اسٹائل بدلنے کے بعد تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ خاصے خوش دکھائی دے رہے ہیں، حسن علی کا نکاح بھارتی فلائٹ انجینئر سے 20 اگست کو دبئی میں ہو رہا ہے۔

پروگرام کے مطابق…
View On WordPress
1 note
·
View note
Text
جرمنی میں سانپ نے ٹرانسفارمر میں گھس کر پورے علاقے کی بجلی بند کردی
جرمنی میں سانپ نے ٹرانسفارمر میں گھس کر پورے علاقے کی بجلی بند کردی
برندن برگ: جرمنی میں ایک لمبے سانپ نے بجلی کے ٹرانسفارمر میں گھس کر تار کاٹ دیئے جس کے نتیجے میں سیکڑوں گھر تاریکی میں ڈوب گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ انوکھا واقعہ جرمنی کے صوبے برندن برگ میں پیش آیا جہاں اچانک بجلی غائب ہوگئی اور بظاہر اس کی کوئی وجہ بھی سامنے نہیں آسکی کیوں کہ موسم برسات کا نہ تھا، نہ ہوائیں طوفانی تھیں بلکہ سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔
الیکٹرک…
View On WordPress
0 notes
Video
بھارت میں پسند کی شادی کرنے والی کم سن لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل نئی دلی: بھارت میں پسند کی شادی کے لیے اپنے کزن کے ساتھ فرار ہونے والی 14 سالہ لڑکی کو گاؤں کی پنچایت نے سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
0 notes
Text
صرف 27 سیکنڈ میں مکمل پیزا بنانےوالا پیزا ماسٹر
صرف 27 سیکنڈ میں مکمل پیزا بنانےوالا پیزا ماسٹر
لندن: دنیا میں سب سے تیزی سے پیزا بنانے والے پیزا ماسٹر نے اس سال بھی تیزترین پیزا بنانےکا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
زیگروس جیف نے پیزا بنانے والے ایک یورپی مقابلے میں 13 انچ پیزا صرف 27 سیکنڈ میں تیارکرکے تمام حلیفوں اور شرکا کو حیران کردیا ہے۔ اگر وہ اسی رفتار سے پیزا بناتے رہیں تو ایک گھنٹے میں 133 پیزا بناسکتے ہیں جو یقیناً ایک دوسرا ریکارڈ ہوگا۔
اپنی اسی صلاحیت کی بنا پر انہوں نے پورے یورپ…
View On WordPress
0 notes
Text
دنیا پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی خیالات بدلے، علی ظفرومہوش حیات
دنیا پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی خیالات بدلے، علی ظفرومہوش حیات
لندن: پاکستانی گلوکارو اداکار علی ظفر نےاداکارہ مہوش حیات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے وقت آگیا ہے کہ دنیا کو اب پاکستانیوں اور مسلمانوں سے متعلق اپنی دقیانوسی سوچ کو بدلنا ہوگا۔
مہوش حیات نے برطانوی نیوز آرگنائزیشن اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے دنیا میں مسلمانوں اور پاکستانیوں کے خراب تصور کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں اسلاموفوبیا کے بڑھنے کی وجہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کا اپنی…
View On WordPress
0 notes
Text
45 بچیوں سے زیادتی کے مرتکب میاں بیوی سے متعلق مزید انکشافات
45 بچیوں سے زیادتی کے مرتکب میاں بیوی سے متعلق مزید انکشافات
راولپنڈی:
راولپنڈی میں 45 بچیوں کو زیادتی کے بعد بلیک میل کرنے والے شوہر اور اس کی بیوی کے مقدمے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، ملزم جہانگیر آئی ٹی ایکسپرٹ ہے اور شبہ ہے کہ ملزمان بچیوں سے زیادتی کی ویڈیوز آن لائن فروخت کرتے تھے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ایم ایس سی کی طالبہ سمیت 45 بچیوں کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے معاملے میں ملزم سے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات ہوئے…
View On WordPress
0 notes
Text
’’سپر اسٹار‘‘ نے 4 روز میں 11 کروڑ سے زائد کمالیے
’’سپر اسٹار‘‘ نے 4 روز میں 11 کروڑ سے زائد کمالیے
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’’سپر اسٹار‘‘ نے ریلیز کے 4 دنوں میں دنیا بھر سے 11 کروڑ سے زائد کمالیے۔
ہدایت کار احتشام الدین کی عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی ’’سپر اسٹار‘‘ پاکستان سمیت بیرون ملک مقیم شائقین کو بھی متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ فلم نے پاکستان میں 6 کروڑ 3 لاکھ اور بیرون ممالک 5 کروڑ ایک لاکھ کا بزنس کیا ہے اس طرح ’’سپراسٹار‘‘ دنیا بھر سے مجموعی طور پر 11 کروڑ 4…
View On WordPress
0 notes
Text
نایاب گلابی ٹڈا دو سال بعد دوبارہ دیکھا گیا
نایاب گلابی ٹڈا دو سال بعد دوبارہ دیکھا گیا
لندن: اب سے دوبرس قبل برطانیہ میں نایاب اور شوخ گلابی رنگت والا ٹڈا دیکھا گیا تھا اور اب اگست کے مہینے میں یہ نایاب نظارہ دوبارہ دیکھا گیا ہے۔
برطانیہ کے شمال مغرب میں واقع ایک قصبے گلوکیسٹرشائر سے تعلق رکھنے والی 41 سالہ کیٹ کلی نے اپنی نانی کے باغ میں یہ ٹڈا دیکھا ہے۔ اس سے پہلے کہ پُھر سے اڑجاتا، کیٹ نے اس کی ایک تصویر کھینچنے میں کامیابی حاصل کرلی جس پر وہ بہت خوش ہیں۔

کیٹ نے کہا کہ ’یہ ایک…
View On WordPress
0 notes
Video
شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کی آج 22 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 1948 میں فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے گھر پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان قوالی اورلوک موسیقی میں اپنی پہچان آپ تھے۔ نصرت فتح علی خان کا پہلا تعارف خاندان کے دیگرافراد کی گائی ہوئی قوالیوں سے ہوا۔ ’’حق علی مولا علی‘‘ اور ’’دم مست قلندرمست مست‘‘ نے انہیں شناخت عطا کی۔
0 notes
Text
آرکٹک کی برفباری اور امریکی برسات میں پلاسٹک ذرات دریافت!
آرکٹک کی برفباری اور امریکی برسات میں پلاسٹک ذرات دریافت!
برلن: پلاسٹک کی آلودگی ہمارے لیے ایک بھیانک حقیقت بن چکی ہے۔ فصلوں، غذاؤں، سمندروں، خشکی اور جانوروں میں پلاسٹک کے ذرات مل رہے ہیں، اب امریکی جیالوجیکل سروے(یوایس جی ایس) نے کہا ہے کہ انہوں نے بارش کے پانی میں پلاسٹک کے ذرات دیکھے ہیں۔
یو ایس جی ایس کا عملہ بارش کے پانی میں نائٹروجن کے آثار ڈھونڈ رہا تھا کہ اس کی توجہ ایک اور شے کی طرف ہوئی اور حیرت انگیزطور پر انہیں پانی کے نمونوں میں پلاسٹک…
View On WordPress
0 notes