Tumgik
urduquotesworld · 3 years
Text
بہت عرصہ ہوا , اک دن...
بتایا تھا مجھے , اس نے...
بنانا کچھ نہیں آ تا
اگر میں کچھ بناتی ھوں ...
تو بس چا ۓ بناتی ھوں ...!
پیو گے نا...؟؟
اور میں اس بات پر...
مسکراتا ہی رھتا تھا...
کہ ...
بنانا کچھ نہیں آ تا....؟
بناتی ھو تو بس چا ۓ ....؟
مجھے چا ۓ سے الجھن ھے...
نہیں پیتا......., نہیں پیتا...
اور ...
اب اس بات کو گزرے...
زمانے ھو گۓ..., کتنے...
نہیں معلوم مجھ کو کہ...
وه کیسی ھے.. کہاں پہ ھے..
مگر اب..!
چا ۓ پیتا ہوں..!!!
بڑی کثرت سے پیتا ہوں..
بڑی حسرت سے پیتا ہوں ...
5 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏‎ﮐﭽﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﮐﻮﺑﮭﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﺗﯽ
ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺫﯾﺖ ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
8 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏مجھ سے میری عمر کا __ خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی یہ لوگ مجھ سے __ تمہارا پوچھتے ہیں
میں بتا چکا ہوں میرا ان سے __ تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا اور _____ دوبارہ پوچھتے ہیں
5 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
Tumblr media
1 note · View note
urduquotesworld · 3 years
Text
‏مجھے علم نہیں تھا۔۔!!
کہ
ہنسی صرف ایک تاثر ہی نہیں
بلکہ
اس قابل بھی ہو سکتی ہے
کہ
اسے ساری زندگی سنا جا سکتا۔
جیسے کہ تمہاری ہنسی۔
جب تم ہنستی ہو
تو
میرے گرد کا اندھیرا
روشنی میں
اور
ہر چیز بہار میں بدل جاتی ہے۔
ہنسی سے ایسے بھی ہوتا؟
تمہارے آنے سے پہلے
مجھے واقعی علم نہیں تھا۔
1 note · View note
urduquotesworld · 3 years
Text
‏میں بستر پہ لیٹا سوچ رہا تھا۔۔!!
کہ
اگر خوشی
سکون
بہار
پھول
اور
زندگی کو
ایک لفظ میں بیان کرنا پڑا
تو وہ لفظ کیا ہوگا؟
میں نے آنکھیں بند کیں
تصور میں گیا
تو
تمہارا ہلکے سنہری بالوں والا چہرہ دِکھا۔
میں زیرِ لب مسکرا دیا۔
کیونکہ
میں جانتا تھا
کہ
میرے لیے ان سب کا مطلب
صرف تم ہو۔
0 notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏بہت دِن رہ لئے اِس جِسم میں اب یہ ارادہ ہے
یہ گھر خالی کریں اِس شہر کو ویران کریں
3 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏جب برف گرتی ہے۔۔!!
تو
وہ غیر محسوس انداز میں
بڑی نرمی سے دیکھتے ہی دیکھتے
ہر چیز
خواہ لہلاتی گھاس ہو
پختہ مکانات
کچےپکے رستے
میوہ دار درخت
بلند پہاڑ
خوبصورت پھول
یا
سرسبز باغات۔
ان سب کو ڈھانپ کر
ان کی اصل شکل اپنے نیچے گم کر لیتی ہے۔
بس یہی کام اداسی کرتی ہے۔
آپ کے دل کے ساتھ۔
7 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏اِس ہِجر نے ہم سے، مت پُوچھو
کیا کیا تاوان لیا جاناں....
وہ رُوپ گنوایا موتی سا
جس رُوپ کی تُم شیدائی تھی......
12 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏یہ تمہاری تلخ نوائیاں کوئی اور سہہ کے دکھا تو دے
یہ جو ہم میں تم میں نبھا ہے میرے حوصلے کا کمال ہے
7 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏میں نے کئی الجھنیں
جھک کر بھی سلجھائی ہیں۔
لوگ سارے تو نہیں قد کے برابر ہوتے۔
3 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏طبیعات کا اصول ہے۔۔!!
جو چیز جتنی شدت سے پھینکو گے
اسی شدت سے واپس آۓ گی۔
دنیاداری کا اصول ہے
جیسا لہجہ
اور
رویہ
روا رکھو گے
سامنے سے ویسا ہی ملے گا۔
مگر
جذبات کی دنیا کے اصول الگ ہیں۔
یہاں
جتنے
سچے جذبات ہوں گے
اتنے ہی بیکار جائیں گے۔
کیونکہ
جذبات کی دنیا میں جھوٹ کا سکہ چلتا۔
11 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو۔
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں چھوٹے پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
3 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏جیہڑی گزر گئی ۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ گزری
ھن نئی نبھدی ۔۔۔۔۔۔۔ مجبور نہ کر
3 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
‏اب یہ دھوکہ سربازار نہیں ہوسکتا
جانے والے تو مرا یار نہیں ہوسکتا
عمر بھر کے لئے جو ساتھ مرے چل دیتا
کوئی اتنا بھی تو بے کار نہیں ہوسکتا
کھا کے ٹھوکر ہی سمجھتے ہیں سمجھنے والے
ہر طلب گار ، وفادار نہیں ہوسکتا
عیب ہی عیب ہیں اس دل میں مگر ابرک جی
اور کچھ ہو یہ ریا کار نہیں ہوسکتا
2 notes · View notes
urduquotesworld · 3 years
Text
وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی
اب زندگی میں ہجر کی وحشت نہیں رہی
ٹوٹا ہے جب سے اسکی مسیحائ کا طلسم
دل کو کسی مسیحا کی حاجت نہیں رہی
پھر یوں ہوا کہ کوئ شناسا نہیں رہا
پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رھی
پھر یوں ھوا کہ ھو گیا مصروف وہ بہت
اور ھم کو یاد کرنیکی فرصت نہیں رہی
اب کیا کسی کو چاہیں کہ ھم کو ان دنوں
خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
1 note · View note
urduquotesworld · 3 years
Text
‏ہم سمجھدار بھی سُندر بھی وفادار بھی ہیں
اب ہمیں بھی جو کوئی چھوڑ کے جائے، جائے
2 notes · View notes