usman007
usman007
Untitled
104 posts
Don't wanna be here? Send us removal request.
usman007 · 4 years ago
Link
زندگی مقامِ آزمائش ہے جہاں ہر انسان خواہ وہ طالبِ عقبیٰ ہو یا طالبِ مولیٰ‘ کو طرح طرح کی مشکلات و بلاؤں کے ذریعے آزمایا جاتا ہے۔ جو طالب جتنے اچھے طریقے سے مختلف مقامات پر صبر کرتا ہے وہ اتنا ہی آسانی سے راہِ حق کا سفر طے کرتا ہے۔ صبر کی عادت سے ہی طالبوں کے اندر تسلیم و رضا کی صفت پختہ ہوتی ہے۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔ https://bit.ly/3hdy8ro
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا ’’میں علم (فقر) کا شہر ہوں اور علیؓ اس کا دروازہ۔‘‘ یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہٗ کی رہنمائی کے بغیر کوئی علمِ معرفت کے شہر میں داخل نہیں ہو سکتا۔ ہر طالبِ مولیٰ کے لیے راہِ فقر و ہدایت حضرت علی رضی اللہ عنہٗ کی توجہ سے ہی کھلتی ہے۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔ https://bit.ly/3eMXlpX #sultanbahoo #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #ramzan2021 #ramdanmubarak #yaali  #hazratali #alimola #ramzanspecial
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم تمام نبیوں اور رسولوں کے آخر میں تشریف لائے۔ نبوت و رسالت کا جو سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا تھا وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر ختم ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پوری کائنات کے لیے’بشیر‘ اور ’نذیر‘ بن کر تشریف لائے اور اللہ تعالیٰ کا پیغام مکمل اور محفوظ شکل میں تمام دُنیا کے انسانوں کی ہدایت کے لیے باقی چھوڑا اورکسی نئے نبی یا رسول کے آنے کی ضرورت کو ختم کر دیا۔ اس لیے قرآنِ حکیم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو ’’خاتم النبیین‘‘ کہا۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔ https://bit.ly/3nSIv5r #sultanbahoo #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #ramzan2021 #ramdanmubarak #ramzanspecial #prophetmohammad #thelastmessanger
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم تمام نبیوں اور رسولوں کے آخر میں تشریف لائے۔ نبوت و رسالت کا جو سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا تھا وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر ختم ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پوری کائنات کے لیے’بشیر‘ اور ’نذیر‘ بن کر تشریف لائے اور اللہ تعالیٰ کا پیغام مکمل اور محفوظ شکل میں تمام دُنیا کے انسانوں کی ہدایت کے لیے باقی چھوڑا اورکسی نئے نبی یا رسول کے آنے کی ضرورت کو ختم کر دیا۔ اس لیے قرآنِ حکیم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو ’’خاتم النبیین‘‘ کہا۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔ https://bit.ly/3nSIv5r #sultanbahoo #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #ramzan2021 #ramdanmubarak #ramzanspecial #prophetmohammad #thelastmessanger
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
The Holy month of Ramadan is full of blessings. During this month, Muslims spend more of their time in worshipping Allah. The purpose of fasting is to purify the innerself and gain piety which leads to closeness of Allah Almighty. Tap below to read more: www.bit.ly/2PXxZND #sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #spirituality #sufism #islam #faqr #ramadan #fasting #iftar#suhur
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
روزے کا مقصد نہایت اعلیٰ اور اس سخت ریاضت کا پھل یہ ہے کہ مسلمان متقی بن جائے اور تمام اخلاقِ رذیلہ اور اعمالِ بد سے مکمل طور پر دستبردار ہو جائے۔ جب حلال چیزیں اپنے ربّ کے حکم سے مسلمان ترک کردیں تو وہ چیزیں جن کو ان کے ربّ نے حرام کر دیا ہے (چوری، غیبت، بددیانتی، رشوت، جھوٹ وغیرہ) کیا ان کا ارتکاب کر سکتے ہیں؟ ہرگز نہیں۔ اس مہینہ بھر کی مشقت اور مشق کا مقصد یہی ہے کہ سال کے باقی گیارہ ماہ بھی اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہیں اور پرہیز گار بن جائیں تاکہ روزے کا اصل مقصد پا لیں۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/3wPZyJk #sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #ramzan2021 #ramdanmubarak #ramzanspecial
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ غور طلب سوال یہ ہے کہ انسان کی ابتدا کیا ہے؟ انسان کی ابتدا وہی نقطہ ہے جس لمحے ربّ تعالیٰ نے اسے تخلیق کرنے کا ’’ارادہ‘‘ فرمایا تھا۔ اگر انسان کی ابتدا کی بات کی جائے تو اس کے متعلق حدیثِ قدسی ہے جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں اس لیے میں نے مخلوق کو تخلیق کیا"- مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/3wOX4Ls
#sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #ibtida #intaha #lawofnature
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
فیضانِ نسبتتحریرمحترمہ نورین سروری قادری (سیالکوٹ) فیض حاصل کرنے یا طرزِ فکر منتقل ہونے کا نام نسبت ہے۔ نسبت کے معنی تعلق کے ہیں۔ نسبت درحقیقت بندے کا اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم ہونے کافیض حاصل کرنے یا طرزِ فکر منتقل ہونے کا نام نسبت ہے۔ نسبت کے معنی تعلق کے ہیں۔ نسبت درحقیقت بندے کا اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم ہونے کا نام ہے۔ مشائخ کاملین کے نزدیک نسبت قلبی سکون کا نام ہے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ سے رابطے کا ذریعہ ہے۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/39ZwULU
#sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #nisbat #blessings
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
تزکیہ نفس کیوں ضروری ہے ؟؟؟محترمہ روبینہ فاروق سروری قادری (لاہور) جب انسان پیدا ہو تا ہے تو فطرتِ سلیمہ پر ہوتا ہے لیکن اس دنیا کی رنگینیوں اور نفس و شیطان کی چالوں کے باعثویسے تو ہر انسان دینِ فطرت پر پیدا ہوا ہے اور فطرت بدلی نہیں جا سکتی لیکن نفس کو تزکیہ کے ذریعے پاک کیا جا سکتا ہے۔ فلاح و کامیابی نفس کو دنیاوی لذتوں اور خواہشوں کی میل سے پاک کرنے میں ہی ہے۔ اسی عمل کو تزکیۂ نفس کہتے ہیں یعنی نفس کو غیر اللہ سے پاک کرنا۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/3cTrWT6
#sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #tazkia #innersoul #tazkianafs
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
مجاہدہ ۔۔ تزکیۂ نفس کا ذریعہتحریر: مسز انیلا یاسین سروری قادری (لاہور) قرآنِ مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے ہم انہیں ضروربالضرور اپنے راستے دکھا دیں گے اورراہِ فقر و تصوف میں مجاہدہ کو نہایت اہمیت حاصل ہے، ہر طالبِ حق کو اپنے روحانی سفر میں سخت محنت و مشقت اور مختلف مجاہدات سے گزرنا پڑتا ہے۔ حتیٰ کہ انبیا کرام نے بھی سخت جانی و مالی مجاہدات کیے، راہِ حق میں اپنا گھر بار چھوڑا، سفر کی تکالیف برداشت کیں، اپنا تما م مال قربان کیا اور راہِ حق کے لیے میدانِ جنگ میں جہاد کیے۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/3t78BTZ
#sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #tazkia #mujahida
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
Tehreek Dawat e Faqr News strives to keep you abreast with latest news and developments of the Tehreek Dawat e Faqr (Regd.) Pakistan. This department aims to spread the message of TDF, to educate people about Faqr (Sufism, Mysticism, and Spirituality) and to expand the activities of the organisation.
#newsupdates​ #tdfnews​ #sufimovement #tehreekdawatefaqrnews​ #newsheadlines​ #newslive​​ #newstoday​​ #newsupdate​​ #sultanulashiqeen​​ #sultanbahoo​​ #sultanularifeen​​ #sultanulfaqr
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
فقر کی اصطلاح میں حقیقی محرمِ راز سے مراد وہ ہستی ہے جسے امانت ِفقر منتقل کی جائے اوریہ مرتبہ صرف اسے حاصل ہوتاہے جو ظاہری و باطنی آزمائشوں میں کامیابی و کامرانی سمیٹتے ہوئے اپنے مرشد کا محبوب بن جائے۔ نہ رات دیکھے نہ دن، نہ سورج کی تپش نہ جما دینے والی سردی، نہ اپنا آرام دیکھے نہ اپنا فائدہ۔ بس یار کے سامنے ��رِ تسلیم خم کر دے۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
http://bit.ly/2PlDe9i #sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #amanat_e_elahiya
0 notes
usman007 · 4 years ago
Link
سلطان العاشقین حیاتِ حسنہتحریر: مسز عنبرین مغیث سروری قادری (ایم اے ابلاغیات) جو عَالَمِ ا یجاد میں ہے صاحب ِ ا یجادہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ آج سے تقریباً تین سو سال قبل
0 notes
usman007 · 5 years ago
Link
0 notes
usman007 · 5 years ago
Link
Purpose of man's creation is to gain gnosis of Allah. one needs to enliven his soul; only possible through invocation. Read on to learn more
Purpose of our life is to gain gnosis and closeness of Allah Almighty. But that’s only possible with an enlightened inward (soul). Tap below to learn how one can gain an enlightened inward and what are the requisites of this path: www.bit.ly/3bEym6B
#sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #spirituality #sufism #islam #faqr #innerself #selfrealisation #soul
0 notes
usman007 · 5 years ago
Link
Following the Sunna of the Holy Prophet (pbuh), the present Imam of the Sarwari Qadri order Sultan ul Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ur Rehman initiated the construction of Masjid e Zahra which is meant to become hub for research and propagation of teachings of Faqr (Sufism). Tap below to read more: https://www.sultan-ul-ashiqeen.com/mosque-masjid-e-zahra/
#sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #spirituality #sufism #islam #faqr #masjidezahra
0 notes
usman007 · 5 years ago
Link
قربِ دیدارمرشد کامل وہ ہے جو پہلے ہی روز طالب کو تصور اسم اللہ ذات سے مرتبہ ٔ نور فی اللہ میں غرق کر کے دیدارِ الٰہی اور حضوری سے مشرف کر دیتا ہے تا
مرشد کامل وہ ہے جو پہلے ہی روز طالب کو تصور اسم اللہ ذات سے مرتبہ ٔ نور فی اللہ میں غرق کر کے دیدارِ الٰہی اور حضوری سے مشرف کر دیتا ہے تا کہ اسے ریاضت، خلوت اور چلہ کشی کی ضرورت نہ رہے۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/2LSFlQw #sultanbahoo #sultanularifeen #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #urdublog #spirituality #sufism #faqr #qurb #deedar
0 notes