Tumgik
Photo
Tumblr media
پنجاب پولیس کو اب یہ کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایسا اعلان کر دیا کہ عوام خوش ہو جائیں گے لاہور (نیوزڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پولیس کو اب عوام کا خادم بننا ہو گا ، پولیس کے رویے میں تبدیلی ہر قیمت پر لائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ڈی جی خان عمائدین کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہوں نے عثمان بزدار کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہناتھا کہ تبدیلی لوگوں کے بہترمستقبل کیلئے آئی ہے، حقیقی تبدیلی کیلئے شب وروزمحنت کرناہوگی، جنوبی پنجاب کے عوام کوان کے حقوق ملیں گے، جرائم کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے، پولیس کواب عوام کاخادم بنناہوگا،پولیس کے رویے میں تبدیلی ہرقیمت پرلائیں گے۔
0 notes
Photo
Tumblr media
چیف جسٹس بھی اب یہ کام نہیں کر سکتے، تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی بڑی پابندی لگا دی گئی اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنا خصوصی طیارہ استعمال نہیں کر سکیں گے جبکہ وزیر اعظم ، چیف جسٹس ، چیئرمین سینٹ کو فرسٹ کلاس میں سفر کی سہولت بھی ختم کردی گئی ہے۔جیونیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم خصوصی طیارہ استعمال نہیں کریں گے، جن لوگوں کو بھی فرسٹ کلاس کی سہولت تھی وہ بھی ختم کر دی گئی ہے کیونکہ وزیراعظم کی خواہش ہے کہ بادشاہوں کی طرح پیسہ خرچ کرنے کا رواج ختم ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اپنا فرسٹ کلاس میں سفر کرنے کا اختیار بھی سلب کر لیا ہے اور اب وہ کلب کلاس میں سفر کریں گے۔اس کے ساتھ ہی صدر ، چیف جسٹس ، چیئرمین سینٹ سے بھی یہ سہولت واپس لے لی گئی ہے ۔
0 notes
Photo
Tumblr media
جو مرضی ہو جائے یہ کام مکمل کرو ثاقب نثار کا دبنگ اعلان سامنے آ گیا لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کی تکمیل کیلئے ٹائم فریم مانگ لیا، چیف جسٹس نے واضح کیا کہ انہیں ٹائم فریم چاہیے کہ کب تک لاہور کو اس مشکل سے آزاد کرائیں گے، حکومت کے نمائندوں سے بات کریں اور سب کو صاف بتا دیں کہ کچھ بھی ہو جائے یہ پراجکیٹ مکمل ہوگا، منصوبے کی تکمیل کیلئے گارنٹی لی جائے گی اور اب کسی کنٹریکٹر کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں میگا پراجیکٹس کے بارے میں ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے افسوس کا اظہار کیا کہ لاہوریوں نے بہت زیادہ مشکلات اٹھالی ہیں لیکن یہ منصوبہ مکمل کیوں نہیں ہوا۔ اس موقع پر حبیب کنسٹرنشن کے نمائندے نے بتایا کہ منصوبے کا 90 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے اورباقی کام چینی کمپنی نے کرنا ہے جس میں تین سے چار ماہ لگ سکتے ہیں۔نمائندے نے مزید بتایا کہ آخری دوچیک باونس ہوگئے ہیں اس پر چیف جسٹس نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ اسٹیٹ کے چیک کیسے باؤنس ہوسکتے ہیں۔جسٹس ثاقب نثار نے سیکریٹری فنانس سے چیک باؤنس ہونے کے معاملے پرجواب طلب کرلیا۔ یادرہے کہ یہ منصوبہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے شروع کروایا تھا لیکن معاملات عدالت میں چلے جانے کی وجہ سے کام کئی مہینے رکا رہا جس کی وجہ سے سابق دورحکومت میں یہ پراجیکٹ مکمل نہ کیا جا سکا۔
0 notes
Photo
Tumblr media
وزیراعظم نے عید کی نماز پڑھی تھی یا نہیں؟ صحافی نے سوال کیا تو فواد چوہدری نے بھی بالآخر جواب دے ہی دیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک دوسرے کو مبارکباد تو دے ہی رہے تھے مگر سوشل میڈیا پر ایک سوال بھی ہر کوئی پوچھ رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی نماز عید پڑھنے کی کوئی تصویر یا ویڈیو سامنے کیوں نہیں آئی۔ یہ سوال سامنے آیا تو سیاسی مخالفین نے یہ موقف بھی اپنایا کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم عمران خان نے نماز عید ادا ہی نہ کی ہو مگر اب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اس سوال کا جواب دے ہی دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ عمران خان نمازی آدمی ہیں اور اکثر میٹنگ چھوڑ کر نماز ادا کرنے چلے جاتے ہیں، اگر وہ تصویر نہیں بنوانا چاہتے تو بلاوجہ بات نہیں کرنی چاہئے۔ پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال پر فواد چوہدری نے کہا کہ یہ عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے، اگر وہ نماز عید پڑھنے کی تشہیر یا فوٹو نہیں چھپوانا چاہتے تو بلاوجہ بات نہیں کرنی چاہئے۔ عمران خان نمازی پرہیزی آدمی ��یں اور اکثراہم اجلاسوں سے اٹھ کرنماز پڑھنے چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی عقائد پر ہمیں اتنی اجازت ہونی چاہئے اور اتنا دل بھی بڑا ہونا چاہئے کہ وزیراعظم اپنے معاملات اور عقائد کے مطابق زندگی گزار سکیں۔
0 notes
Photo
Tumblr media
”وزیراعظم کو لوشیڈنگ پر تشویش ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ۔۔۔“ وزیراعظم عمران خان نے بالآخر وہ کام کر دیا جس کا پاکستانیوں کو بے صبری سے انتظار تھا اسلام آباد (نیوز ڈٰسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں بالخصوص عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دینے کا حکم دیدیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں خصوصاً عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں جب ملک بھر کی انڈسٹری بند تھی، لوڈشیڈنگ ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی جائے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بہت سارے مقامات پر ڈسٹری بیوشن کا معاملہ درست نہ ہونے کے باعث لوڈشیڈنگ ہوئی جبکہ کئی جگہوں پر تکنیکی وجوہات کی آڑے آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت میں سب سے زیادہ سوال بھی یہی اٹھایا جاتا رہا ہے کہ آپ پاور پلانٹس تو لگا رہے ہیں مگر ڈسٹری بیوشن کے معاملے پر کچھ نہیں کیا جا رہا۔
0 notes
Photo
Tumblr media
ستمبر کو ہمسائے ملک سے یہ اہم ترین شخصیت آ رہی ہیں “ کون کون پاکستان آ رہاہے ؟ شاہ محمود قریشی نے خوشخبری سنا دی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وقت بدل گیا ہے اور اب پاکستان مغرب کا محبوب نہیں ہے، چینی وزیر خارجہ 8 یا نو ستمبر اور امریکی سیکریٹری خارجہ 5 ستمبر کو پاکستان آمد متوقع ہے ۔ وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو خارجہ امور کے حوالے سے پاکستان کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مو¿ثر اور ٹھوس انداز سے پاکستان کی ترجمانی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ 7 برس بعد وزارت خارجہ میں آیا ہوں، وقت بہت بدل گیا ہے، جو دنیا چھوڑ کر گیا تھا آج کی دنیا اس سے خاصی بدل چکی ہے۔بھارت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں تعطل تھا اور ہے، لیکن ہمیں دیکھنا ہے کہ آگے کیسے بڑھنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بھی اپنے پہلے خطاب میں کہا تھا کہ اگر ایک قدم بڑھو گے تو ہم دو قدم آگے بڑھیں گے لیکن تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔افغانستان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن اور استحکام ہمارے امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایران ہمارا پڑوسی ہے اور امریکا اور ایران کی حالیہ کشیدگی کسی سے پوشیدہ نہیں، ایران کے وزیر خارجہ نے پیغام دیا کہ وہ پاکستان تشریف لانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ 30 اور 31 اگست کو پاکستان آنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
0 notes
Text
وزیر اعظم سمیت کوئی شخص یہ کام نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔کپتان کے بیان نے پارٹی رہنما کی دوڑیں لگوا دیں
وزیر اعظم سمیت کوئی شخص یہ کام نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔کپتان کے بیان نے پارٹی رہنما کی دوڑیں لگوا دیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنا خصوصی طادرہ استعمال نہںا کر سکں گے جبکہ وزیر اعظم ، چفا جسٹس ، چئرطمنی سنٹا کو فرسٹ کلاس مںظ سفر کی سہولت بھی ختم کردی گئی ہے۔نجی نودز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر
صدارت وفاقی کابنہر کے اجلاس کے بعد مڈایا بریفنگ مںا انہوں نے کہاکہ وزیراعظم خصوصی طابرہ استعمال نہںر کریں گے، جن لوگوں کو بھی فرسٹ کلاس کی سہولت…
View On WordPress
0 notes
Text
عمران خان تمام صوبوں میں کیا کام شروع کرنے والے ہیں؟ پرویز خٹک کے انکشاف نے تمام مخالفین کے ہوش اُڑا دیے
عمران خان تمام صوبوں میں کیا کام شروع کرنے والے ہیں؟ پرویز خٹک کے انکشاف نے تمام مخالفین کے ہوش اُڑا دیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قاکدت مںے پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا ،پاکستان کو حقیعا معنوں مںن اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے، ترقی یافتہ اور باوقار ملکوں کی صف مںر شامل کرنا وزیر اعظم عمران خان کی اولن
ترجحارت ہںس، ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لےم وزیر اعظم نے برکونی قرضوں کابوجھ کم کرنے، کفایت شعاری ، مرنٹ اور انصاف کا بول بالا…
View On WordPress
0 notes
Photo
Tumblr media
”عمران خان کہیں تو میں مفت میں پاکستان کے لیے یہ کام کرنے کو تیار ہوں“30سال سے کینیڈا میں مقیم پاکستانی نے ایسا اعلان کردیا کہ جان کر کپتان کی خوشی کی کوئی حد نہ رہے گی دوسری طرف ورنٹو(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قوم سے پہلے خطاب میں پاکستانیوں سے بھر پور تعاون کی اپیل کی ہے اور انہوں نے خصوصی طور پر بیرن ملک پاکستانیوں سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس کے بعد بیرون ملک پاکستانیوں کے سوشل میڈ یا پر پاکستان کے لیے رضاکارانہ میں نے پی سی بی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ کیوں دیا؟ نجم سیٹھی نے عمران خان کے حق میں بولتے ہوئے ایسی وجہ بتا دی کہ آپ یقین نہیں کریں گے کردار ادا کرنے کی پیشکشیں ہونے لگی ہیں ۔آج پہلے امریکہ کے ڈاکٹر نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈ یا پر شیئر کی اور کہا کہ وہ عمران خان کے اعلان کے بعد اب اپنی بیوی سمیت پاکستان آرہے ہیں تاکہ ملک و قوم کی خدمت کر سکیں ۔اب ایک محبوب میاں نامی ماحولیاتی ماہر نے بھی مفت میں اپنی خدمات پیش کردیں ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے محبوب میاں نے کہا کہ میں کینیڈا میں رہائش پذیر ماحولیاتی ماہر ہوں اور میرا 30سالہ انٹرنیشنل تجربہ ہے ۔میں اپنی خدمات وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو مفت میں پیش کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ میں ہوا کے معیار اورویمینجمپروگراممیں اہم کردار ادا کر سکتا روپہے،کیسےک
0 notes
Photo
Tumblr media
اسد عمر کا وزیر خزانہ بنتے ہی بڑا اعلان ،بیرون ملک پاکستانیوں کےاربوں روپے کیسے لائے جائیں گے؟ خوشخبری سنا دی اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھیجا گیا پیسہ واپس لانے کا حکم دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوئس بینکوں میں کتنی رقم پڑی ہے کوئی علم نہیں، اسحاق ڈار نے چار سال پہلے بتایا تھا 200 ارب ڈالرز پڑے ہیں، دبئی میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہیں، وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھیجا گیا پیسہ واپس لانے کا حکم دیا ہے، حکومت کی پہلی ترجیح بیرون ملک سے پیسہ واپس لانا ہے۔وزیرخزانہ کا کہنا تھاکہ ملازمین کی وجہ سے پی آئی آئی اے اوراسٹیل ملز تباہ نہیں ہوئی، پی آئی اے اور اسٹیل ملز سے کسی کوبے روزگار نہیں کررہے جب کہ وزیراعظم ہاؤس میں 500 ملازمین ذاتی نوکری پر مامور تھے، اب یہ ملازمین عوام کی خدمات پرمامور ہوں گے، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، یہ پہلے سے طے ہوچکا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بانڈزجاری کریں گے، چند روز میں بانڈز کی حتمی منظوری دے دی جائے گی۔
0 notes
Photo
Tumblr media
تحریک انصاف نے حکومت بنتے ہی جہانگیر ترین کو بھی بڑا جھٹکا دیدیا،ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی حیران رہ جائیں گے اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ جہانگیر ترین کو کوئی سرکاری پروٹوکول نہیں دیا جارہاہے اور نہ ہی ان کے ساتھ وفاقی حکومت کی کوئی گاڑی چلتی ہے، وہ پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دے رہے تھے ۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان اور کابینہ نے احتساب کا عمل اپنے آپ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ اور وزیراعظم عوامی احتساب کا سامنا کریں گے، وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی کی منظوری دے دی گئی ہے، وزیراعظم ہاؤس میں 88گاڑیاں ہیں، غیر ضروری مہنگی ترین گاڑیوں کی نیلامی ہوگی۔فواد چوہدری نے بتایا کہ حکومت کی ملکیت میں اربوں روپے کی پراپرٹیز پر دو کمیٹیاں بنائی گئی ہیں، تاریخی اور عمومی پراپرٹیز کا جائزہ لیا جائے گا، ایک کمیٹی کے سربراہ شفقت محمود دوسری کمیٹی کے سربراہ اسد عمر ہوں گے، جہاں ہماری حکومت ہے وہاں ہم اپنی پالیسی براہ راست نافذ کریں گے۔ صرف شاہ محمود قریشی بیرون ملک دورے کریں گے، یہ سارے معاملات ہم نے خود سے شروع کیے ہیں۔
0 notes
Text
مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی حکومت کو ناکام بنانے کیلئے تگڑا اور خفیہ منصوبہ تیار کر لیا
مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی حکومت کو ناکام بنانے کیلئے تگڑا اور خفیہ منصوبہ تیار کر لیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سازی اور عمران خان کا وزیراعظم بن جانا مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی مخالفین کے لیے ناقابل قبول ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے عمران خان کے حلف اُٹھانے کے بعد سے ہی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پراپیگنڈنے اور سازشوں کی منصوبہ بندی
  شروع ہو گئی ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی بھی طرح پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں خامیاں…
View On WordPress
0 notes
Text
جیسے حکمران ویسی رعایا ۔۔۔۔۔عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی پاکستانیوں میں حب الوطنی کا جذبہ عروج پر ، امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم کا لہو گرما دیا
جیسے حکمران ویسی رعایا ۔۔۔۔۔عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی پاکستانیوں میں حب الوطنی کا جذبہ عروج پر ، امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم کا لہو گرما دیا
نیویارک)ویب ڈیسک( گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان عمرا ن خان کی جانب سے کئے گئے پہلے خطاب کو خوب سراہا جارہا ہے اور عوام کی جانب سے کافی خوشی اور امید کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے گذشتہ روز کے خطاب نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بھی پذیرائی حاصل کی
اور تمام پاکستانیوں نے عمران خان کے لہجے اور ان کے انداز کو بے حد پسند کیا۔ پوری پاکستانی قوم نے وزیراعظم…
View On WordPress
0 notes
Photo
Tumblr media
خبردار ! کل سے میرے گھر کے ارد گرد بھی نظر مت آنا، وزیراعظم بنتے ہی عمران خان نے دیرینہ دوستی چھوڑ دی اسلام آباد (نیوزڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون رشید نے کہا کہ ساری عمر دو لوگ عمران خان ک پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔ ایک کو عمران خان نت فارغ کر دیا ہے اور آئندہ دنوں میں وہ دوسرے کو بھی فارغ کر دیں گے۔ عمران خان کو سخت فیصلے کرنے پڑیں گے۔ ابھی وزیراعظم عمران خان نے جو اپنی کابینہ بنائی ہے وہ اچھی ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کام کا ماحول پیدا کیا جاتا ہے؟ اگر وزیراعظم صبح اُٹھیں گے اور رات بارہ بجے تک کام کریں گے اور اچھے لوگوں سے مشورے کریں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ گورننس میں اچھے لوگوں کا مشورہ بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ایک اور تجزیہ کار نے بتایا کہ عمران خان نے اپنے معاون خصوصی کو فوری طور پر فارغ کر دیا لیکن اس کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔ایک شخص رات تک آپ کی حلف برداری کی تقریب کے دعوت نامے بانٹ رہا ہے اور عمران خان کے سامنے ثبوت آنے پر اسے فون کال آتی ہے کہ صبح میرے گھر نہ آنا اور حلف برداری کی تقریب میں بھی آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنی پوری زندگی میں سخت فیصلے لیے ہیں اور آگے بھی ان سے یہی اُمید ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں جہاں ان کے قریبی ساتھی اور سابق کرکٹرز نظر آئے وہیں عمران خان کے قریبی ساتھی عون چودھری کہیں نظر نہیں آئے تھے۔کچھ رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پارٹی معاملات پر عون چودھری سے نالاں ہیں ۔ عمران خان نے عون چودھری کو پارٹی معاملات سے علیحدہ ہونے اور فی الحال وزیر اعظم ہاؤس سے بھی دور رہنے کی ہدیات کر رکھی ہے البتہ اس حوالے سے تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی اور نہ ہی عون چودھری کا اس حوالے سے کوئی بیان سامنے آیا۔
0 notes
Photo
Tumblr media
نیب کو اس کام کی اجازت کس نے دی؟چیف جسٹس چئیرمین نیب پر برہم ، فوری طور پر کہاں طلب کر لیا؟ اسلا م آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیئرمین نیب کو پیر کو اپنے چیمبر میں طلب کر لیا،چیف جسٹس نے پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغرحیدرکوبھی پیش ہونے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ نیب کوکوئی حق نہیں کہ لوگوں کی پگڑیاں اچھالے،کیانیب چاہتاہے بیرون ملک سے آنیوالاسرمایہ کارخوف سے بھاگ جائے؟۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہرآدمی کوچورسمجھ کرپگڑیاں نہ اچھالی جائیں،جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب میں بھی کالی بھیڑیں موجودہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ پہلے نیب کی عدلیہ میں کوئی عزت نہیں تھی،اب نیب کی عدالتوں میں بھی عزت ہوتی ہےانہوں نے کہا کہ کسی کی طلبی کے معاملے کوتوخفیہ ہوناچاہئے،جرم ثابت ہوئے بغیرنیب کیسے کسی کومجرم کہہ سکتاہے،پراسیکیوٹر جنرل اصغر حیدر نے کہا کہ نیب میں بھی خوداحتسابی کاعمل جاری ہے۔
0 notes
Photo
Tumblr media
عمران خان نے بھی قریبی دوستوں کو نوزانا شروع کر دیا، عون چوہدری کو کیا ذمہ داری سونپ دی؟ اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے ان کے قریبی ساتھی عون چوہدری نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی سے متعلق معاملات زیر بحث آئے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ میں عمران خان سے عون چوہدری نے ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیراعظم نے عون چوہدری کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے تمام مشاورت مکمل ہو گئی ہے ،آئندہ کچھ دنوں میں عون چوہدری کو ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی۔واضح رہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد ان کے پالیٹکل سیکریٹری عون چوہدری کو ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا تھا ۔
0 notes
Text
Latest Jobs in Rescue 1122- Apply Online
Latest Jobs in Rescue 1122- Apply Online
Get Rescue 1122 Jobs 20187 Punjab Emergency Service NTS Form Download Test Pattern Result for Officers required such as (Security Supervisor (BPS-08), Security Guards (BPS-01), Store Helper (BPS-01), Rescue Driver (BPS-04)). These positions are allocated in all 36 districts of Punjab such (Attock, Bahawalnagar, Bahawalpur, Chiniot, DG Khan, Faisalabad, Lahore, Jhang, Jhelum, Gujrat, Khanewal,…
View On WordPress
0 notes