Tumgik
aspireblogging · 1 year
Text
تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
اسلام آباد (92 نیوز) – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیے گئے۔
اس حوالے سے فہرست تمام ایئرپورٹس پر امیگریشن حکام کو فراہم کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے مجموعی طور پر 226 رہنماؤں اور کارکنوں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے جا چکے ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں ان کا بیرون ملک سفر کا کوئی ارادہ نہیں، چھٹی کا موقع ملا تو وقت شمالی علاقہ جات میں گزاریں گے۔
#تحریک #انصاف #کے #مزید #افراد #کے #نام #نو #فلائی #لسٹ #میں #شامل
from Aspire Blogging https://ift.tt/ZpwroDi via https://ift.tt/ocK2u0q
0 notes
aspireblogging · 1 year
Text
چوری شدہ موبائل فونز کی خروید و فرخت اور آئی ایم ای آئی نمبر ٹمپرنگ کا ملزم گرفتار
کراچی: رینجرز اور پولیس نے چوری شدہ موبائل فونز کی خرید و فروخت اور آئی ایم ای آئی نمبر کی ٹمپرنگ میں ملوث ملزم ذاکر رحمان کو اورنگی ٹاؤن سے گرفتار کرلیا.
تفصیلات کے مطابق ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر و ٹمپرنگ ڈیوائس برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان رینجرز کے اعلامیہ کے مطابق گرفتار ملزم گزشتہ 3 برس سے چوری شدہ موبائل فونز کی ٹمپرنگ میں ملوث ہے جو کہ گرد نواح کے دکانداروں کے توسط سے بھجوائے گئے۔
ترجمان پولیس کے مطابق موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر ٹمپرنگ کر کے سافٹ ویئر بھی تبدیل کر دیتا تھا، گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ نہ صرف موبائل فون شاپس کے دکانداروں کے لیے بلکہ اسٹریٹ کرمنلز کے لیے بھی موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر ٹمپرنگ کرتا تھا جبکہ وہ چوری شدہ موبائل فونز کی خرید و فروخت کا بھی کام کرتا ہے ۔
(function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3&appId=770767426360150"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk')); (function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.7"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk')); #چوری #شدہ #موبائل #فونز #کی #خروید #فرخت #اور #ائی #ایم #ای #ائی #نمبر #ٹمپرنگ #کا #ملزم #گرفتار
from Aspire Blogging https://ift.tt/yJODFCe via https://ift.tt/ocK2u0q
0 notes
aspireblogging · 1 year
Text
عمران خان کی 121 مقدمات کے اخراج سمیت دیگر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
عمران خان کی 121 مقدمات کے اخراج سمیت دیگر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
لاہور (92 نیوز) – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقدمات کے اخراج سمیت دیگر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
عمران خان کی 121 مقدمات کے اخراج سمیت دیگر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس علی باقرنجفی نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے ساتھ کچھ نیا نہیں ہو رہا، ماضی میں سیاسی رہنماؤں کی اسی طرح پیشیاں ہوئیں۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے۔ عمران خان کے خاکروب کی جانب سے 3 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کے استدعا کی گئی۔
#عمران #خان #کی #مقدمات #کے #اخراج #سمیت #دیگر #درخواستوں #پر #فیصلہ #محفوظ
from Aspire Blogging https://ift.tt/N7sHkYv via https://ift.tt/ocK2u0q
0 notes
aspireblogging · 1 year
Text
نظرانداز کیا گیا، پاکستان کیخلاف یو اے ای سے کھیلنا چاہتا ہوں، عثمان خان
  کراچی:  پاکستان سپر لیگ (  پی ایس  ایل ) کی تاریخ میں تیزترین سنچری اسکور کرنے والےعثمان خان متحدہ عرب امارات  کی قومی ٹیم کا حصہ بن کر پاکستان کے خلاف کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
28 سالہ اوپننگ  بیٹسمین کا آبائی وطن پاکستان ہے مگر وہ ڈھائی سال سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔ عثمان خان نے ملتان سلطانز کی طرف سے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف  36 گیندوں پر سنچری اسکور  کرکے توجہ حاصل کی تھی۔
عثمان خان کی اس شاندار اننگز کے  بعد یہ تبصر ے کیے جانے لگے تھے  کہ انہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم  میں شامل کیا جاسکتا ہے  تاہم  عثمان خان کا کہنا ہے  کہ ان کا خواب یو اے ای کی نمائندگی کرنا ہے۔
عثمان خان   نے ’’ دی نیشنل ‘‘  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا’’ میرا خواب پاکستان کے لیے نہیں بلکہ یو اے ای کے لیے کھیلنا ہے، اور میں اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے سخت محنت کررہا ہوں۔ میں یو اے ای کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اپنا  ٹیلنٹ دکھانا چاہتا ہوں، اور اس کے لیے وقت کا انتظار کررہا ہوں۔‘‘
عثمان خان کی یو اے ای کی  قومی ٹیم میں شمولیت کا انحصار آئی سی سی کی کسی ملک کی نمائند گی سے پہلے وہاں تین سالہ رہائش کی  شرط پر منحصر ہے۔ پی ایس ایل اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے  عثمان خان  رواں سال کے اواخر میں یہ شرط  پوری کرپائیں گے۔
پاکستان کے علاوہ کسی ملک  کی نمائندگی کرنے کے حوالے سے عثمان خان کا کہنا  تھا کہ پاکستان میں رہتے ہوئے مجھے کھیلنے کا موقع نہیں دیا  جارہا تھا۔ مجھے احساس ہوگیا تھا کہ وہاں مجھے  نظرانداز کیا جارہا ہے، چنانچہ میں نے یو اے ای کی جانب سے کھیلنے کو ہدف بنایا اور یہاں چلا آیا۔
عـثمان خان نے کہا کہ میں نے یہاں اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر بہت محنت کی ہے اور کررہا ہوں تاکہ  یو اے ای کی قومی ٹیم میں شامل ہونے کا موقع مل سکے۔
(function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3&appId=770767426360150"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk')); (function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.7"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk')); #نظرانداز #کیا #گیا #پاکستان #کیخلاف #یو #اے #ای #سے #کھیلنا #چاہتا #ہوں #عثمان #خان
from Aspire Blogging https://ift.tt/UkHKB3p via https://ift.tt/ocK2u0q
0 notes
aspireblogging · 1 year
Text
لاکھوں رپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایوب اسٹیڈیم کی بجلی منقطع
 کوئٹہ: کانپور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹیڈ (کیسکو) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بلوچستان کے ایوب اسٹیڈیم کی بجلی منقطع کردی جس کے بعد نیشنل گیمز کے کئی مقابلوں کا انعقاد نہیں ہوسکا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کیسکو نے محکمہ کھیل کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایوب اسٹیڈیم کی بجلی منقطع کردی، بجلی کی سپلائی معطل ہونے پر نیشنل گیمز کے کئی ایونٹس متاثر ہوئے۔
کیسکیو کے مطابق محکمہ کھیل کو 39 لاکھ 14 ہزار 423 روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں، محکمے نے فنڈز ہونے کے باوجود بل ادا نہیں کیے اور ٹال مٹول سے کام لیا جس کے باعث مجبورا یہ قدم اٹھانا پڑا ہے۔
کمپنی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ جب تک واجبات کی ادائیگی نہیں ہوجاتی ایوب اسٹیڈیم کی بجلی بحال نہیں کی جائے گی۔
(function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3&appId=770767426360150"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk')); (function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.7"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk')); #لاکھوں #رپے #کے #واجبات #کی #عدم #ادائیگی #پر #ایوب #اسٹیڈیم #کی #بجلی #منقطع
from Aspire Blogging https://ift.tt/4OoHzDv via https://ift.tt/ocK2u0q
0 notes