Tumgik
Photo
Tumblr media
5 notes · View notes
Photo
Tumblr media
Hazrat Pir Sultan Fiaz ul Hassan Sarwari Qadri Sahib are addressing people in Mehfil e Ziker @ Jamya Masjid Hanfia Rizwia Ghousia Mubarak Pura Sialkot https://www.instagram.com/p/ChhQMeVt389/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
*عظیم الشان روحانی اجتماع بسلسلہ سالانہ برسی چوہدری حاجی محمد یعقوب سلطانی مرحوم* چیچہ وطنی کی سر زمین پر، تاج محل ہال میں ہونے والی عظیم الشان روحانی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جسکی سرپرستی عالمی مبلغ دین جگر گوشہ سلطان العارفین قبلہ حضرت پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری نے فرمائی۔ قبلہ پیر صاحب نے اپنے روح پرور خطاب میں، اللہ کے دوستوں کی پہچان، دین سے قربت کی اہمیت، اللہ سے بندے کا تعلق مضبوط کرنے اور آخر میں مشن حسین کا عظیم مقصد بیان فرمایا۔ دنیا کے مشہور و معروف ثنا خواں قاری شاہد محمود قادری صاحب نے اپنی خوبصورت اور پرکشش آواز میں نعتیہ کلام پیش کیے۔ محفل کا آغاز انتہائی خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ استقبالیہ خطبہ علامہ رفاقت علی قادری نے اپنے پرجوش انداز میں بیان فرمایا ۔ محفل کا اہتمام، اور دیگر انتظامات، عاشق مرشد محمد علیم یعقوب سلطانی، اور ان کی ٹیم نے بخوبی سرانجام دیے۔ محفل براہ راست قبلہ پیر صاحب کے فیس بک آفیشل پیج سے دنیا بھر میں لائیو نشر کی گئی۔ ملک بھر سے علماء کرام مشائخ عظام، مذہبی و سماجی و سیاسی معزز اور کاروباری شخصیات اور مریدین نے محفل میں شرکت کرکے اپنے قلوب کو منور کیا۔ https://www.facebook.com/152228162007/posts/pfbid02LWdiPyuCd1vyLidKeLHBjNDjibp96Bjt9ygYzJhRX1ZZPUvL8wbho7VEzaEUejScl/ جاننے کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مزید نیو اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ابھی قبلہ پیر صاحب کے آفیشل فیس بک پیج کو لائیک کریں https://www.instagram.com/p/ChbXVd7toCs/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
*عظیم الشان روحانی اجتماع بسلسلہ سالانہ برسی چوہدری حاجی محمد یعقوب سلطانی مرحوم* چیچہ وطنی کی سر زمین پر، تاج محل ہال میں ہونے والی عظیم الشان روحانی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جسکی سرپرستی عالمی مبلغ دین جگر گوشہ سلطان العارفین قبلہ حضرت پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری نے فرمائی۔ قبلہ پیر صاحب نے اپنے روح پرور خطاب میں، اللہ کے دوستوں کی پہچان، دین سے قربت کی اہمیت، اللہ سے بندے کا تعلق مضبوط کرنے اور آخر میں مشن حسین کا عظیم مقصد بیان فرمایا۔ دنیا کے مشہور و معروف ثنا خواں قاری شاہد محمود قادری صاحب نے اپنی خوبصورت اور پرکشش آواز میں نعتیہ کلام پیش کیے۔ محفل کا آغاز انتہائی خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ استقبالیہ خطبہ علامہ رفاقت علی قادری نے اپنے پرجوش انداز میں بیان فرمایا ۔ محفل کا اہتمام، اور دیگر انتظامات، عاشق مرشد محمد علیم یعقوب سلطانی، اور ان کی ٹیم نے بخوبی سرانجام دیے۔ محفل براہ راست قبلہ پیر صاحب کے فیس بک آفیشل پیج سے دنیا بھر میں لائیو نشر کی گئی۔ ملک بھر سے علماء کرام مشائخ عظام، مذہبی و سماجی و سیاسی معزز اور کاروباری شخصیات اور مریدین نے محفل میں شرکت کرکے اپنے قلوب کو منور کیا۔ https://www.facebook.com/152228162007/posts/pfbid02LWdiPyuCd1vyLidKeLHBjNDjibp96Bjt9ygYzJhRX1ZZPUvL8wbho7VEzaEUejScl/ جاننے کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مزید نیو اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ابھی قبلہ پیر صاحب کے آفیشل فیس بک پیج کو لائیک کریں https://www.instagram.com/p/ChbXQlKN_l6/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
Hazrat Pir Sultan Fiaz ul Hassan Sarwari Qadri Sahib visiting Masjid e Hussain Kamalia and Jamya Tul Hira Lil Banaat Kamalia with team of Hazrat Sultan Bahu Trust https://www.instagram.com/p/ChbXIoPtLOU/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
Hazrat Pir Sultan Fiaz ul Hassan Sarwari Qadri Sahib are addressing people in Khtam e Chahlum of Ashraf Bhai mother at Daal Wala Mor 18 Hazare https://www.instagram.com/p/ChTuCjltE7l/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
Hazrat Pir Sultan Fiaz ul Hassan Sarwari Qadri Sahib are addressing people in Mehfil e Ziker at Residence of Brother Irfan from Greece at Village Khotha Mohre Road Kharian https://www.instagram.com/p/ChTt4wItyTZ/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
Hazrat Pir Sultan Fiaz ul Hassan Sarwari Qadri in *Youm e Pakistan* Pogram at Masjid e Hussain Darbar Hazrat Sultan Bahu https://fb.watch/eUFcsADVUy/ Watch and Share this Everywhere https://www.instagram.com/p/ChQFOLlNxCM/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
Hazrat Pir Sultan Fiaz ul Hassan Sarwari Qadri Sahib are addressing people in Saminar Organised by Imam Hassan Council At Pakistan Council Hall Multan https://www.instagram.com/p/ChQFIwqNRF4/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
Hazrat Pir Sultan Fiaz ul Hassan Sarwari Qadri Sahib are addressing people in Khutba Jumma tul Mubarak @ Jamya Masjid Bilal Tobba https://www.instagram.com/p/ChLJ2tuNAdS/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
*عظیم الشان روحانی مرکزی اجتماع عرس امام عالی مقام حضرت امام حسین ؓ* 9 محرم الحرام کی شب مسجد حسین دربار حضرت سلطان باہو رح کی سرزمین پر عظیم الشان روحانی اجتماع عرس مبارک حضرت امام حسین ؓ انعقاد کیا گیا۔ جسکی سرپرستی عالمی مبلغ دین جگر گوشہ سلطان العارفین قبلہ حضرت پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری نے فرمائی۔ جس میں مہمان خصوصی مولانا فضل الرحمان خلیل، صاحبزادہ سعید العباس الرشدی صاحب شامل تھے۔ دنیا بھر سے علماء کرام مشائخ عظام، مذہبی و سماجی و سیاسی معزز اور کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ دنیا کے مشہور و معروف ثنا خواں قاری شاہد محمود قادری صاحب نے اپنی خوبصورت اور پرکشش آواز میں نعتیہ کلام پیش کیے۔ محفل کا آغاز انتہائی خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ استقبالیہ خطبہ علامہ رفاقت علی قادری نے اپنے پرجوش انداز میں بیان فرمایا ۔ محفل کا اہتمام، اور دیگر انتظامات، عاشق مرشد محمد علیم یعقوب سلطانی، اور ان کی ٹیم نے بخوبی سرانجام دیے۔ https://www.instagram.com/p/ChFOWLYNqTk/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes