Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
CROTON TIGLIUM - جمال گوٹہ
CROTON TIGLIUM – جمال گوٹہ
جمال گوٹہ – Croton Tig عربی – حب السلاطین فارسی – تخم بید انجیر خطائی مرہٹی – جیسپال بنگالی – جیپال اس دوا کو سمجھ لیا تو باقی دوائیں سمجھنا آسان ہوں گی۔ بار بار ایک بات بتائی جاتی ہے کہ ٹنکچر کی علامات الگ اور پوٹینسی کی علامات الگ ہوتی ہیں۔ اس بات کی سمجھ اس دوا سے آ سکتی ہے۔اس کے طبی خواص میں تھوڑی مقدار میں موشن لگواتا ہے اس سے زیادہ مقدار میں اس سے چھالے، آبلے ��ن سکتے ہیں اور اس سے…

View On WordPress
0 notes
Text
AVENA SATIVA - جَو
AVENA SATIVA – جَو
AVENA SATIVA – جَو جَو – جَئی Barley Common Oats افعال و استعمال قابض، مسکن حرارت ، مدر بول اور کثیرالغذا ہے خشکی لاتا ہے ۔ مواد کو پختہ کرتا ہے۔ جوش خون کو تسکین دیتا ہے صفرا و پیاس اور گرمی کے بخار کی حد کو روکتا ہے۔ جو کی روٹی ثقیل اور دیر ہضم ہوتی ہے۔ موسم گرما میں پیاس کو بجھانے کے لیے جو کا ستو شرت میں ملا کر استعمال کرتے ہیں۔ جو کو پانی سے نمی دے کر اگنے دیا جائے اور جس وقت وہ اگنے…

View On WordPress
0 notes
Text
RICINUS COMMUNIS
Castor Oil – ارنڈ بید انجیراس کا درخت متوسط قد کا ہوتا ہے۔ پنجاب کے بعض علاقوں میں اس درخت کو ہرنولی یا ہرنولا بھی کہتے ہیں۔ پتے بڑے اور ہاتھ کے پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں اور ان پر سفید رنگ کے خطوط دکھائی دیتے ہیں۔ پھل گول اور خاردار گچھوں کی شکل میں لگتے ہیں۔ پھل کے اندر سے بچ نکلتے ہیں یہی اس کے تخم ہیں۔ تخم سے چھلکا دور کر دینے پر جو سفید چکنی گری نکلتی ہے وہی تخم ارنڈ کہلاتی ہے اس کے چھلکے میں…

View On WordPress
0 notes
Text
Berberis Vulgaris
دار ہلد – زرشک – رسوت زرشک ایک خاردار درخت دارہلد کا پھل ہے اس کے تنے کو دارہلد اور عصارہ کو رسوت کہتے ہیں۔ رنگ اودا سرخذائقہ چاشنی دار کھٹا میٹھامزاج سرد خشکافعال و استعمال صفرا کی تیزی کو توڑتی ہے اور پیاس کو تسکین دیتی ہے معدہ اور جگر کی گرمی کو دور کرتی ہے صفراوی دستوں کو بند کر دیتی ہے خفقان، حار اور ضعف اشتہا میں مفید ہے ہومیوپیتھیہومیوپیتھی میں اس درخت کی جڑ کی چھال سے ٹنکچر بنایا جاتا…

View On WordPress
0 notes
Text
ARECA CATECHU
ARECA CATECHU – Betal Nut سُپاری – چھالیہ – سوپاری – فوفل – پوپل ایک درخت کا پھل ہے جس کو باریک کتر کر پان کے ساتھ کھاتے ہیں اس کی دو اقسام ہیں ایک مدور مخروطی جس کو جہازی چھالیہ کہتے ہیں دوسری گول جس کو مانک چندی کہتے ہیں اگر چھالیہ کو کاٹنے پر اس کے اندر سفید لکیریں زیادہ ہوں تو وہ اچھی ہوتی ہے اس میں ایک الکیلائیڈ ارے کولین پایا جاتا ہے جو قاتل کرم شکم تاثیر رکھتا ہے مزاج سرد خشک افعال و…

View On WordPress
0 notes
Text
Antimonium Crudum
سرمہ سے بننے والی ہومیوپیتھک دوا اردو – سرمہ سیاہ عربی – کحل / اثمد ہندی – انجن اصفہانی اور باجور کا ��عدنی سرمہ بہترین سمجھا جاتا ہے۔ جو سرمہ گندھک اور جست کے ساتھ ملا ہوتا پے وہ زیادہ سخت ہوتا ہے لیکن قندھاری سرمہ گندھک اور پارہ سے مل کر بنتا ہے۔ مارکیٹ میں ملنے والا سفید سرمہ ماربل کی قسم یعنی کاربوہائیڈریٹ آف لائم ہے جس کی ایک قسم کالی ہے۔ اینٹیمنی ایک سیاہ چمکدار دھات ہے۔ افعال و…

View On WordPress
0 notes
Text
ANACARDIUM ORIENTALE
ستلج سے سکم تک ہمالیہ اور مشرقی پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں پایا جانے والا درخت ہے۔ اردو/فارسی – بلادر عربی – حب الفہم / حب القلب ہندی – بھلاواں افعال و استعمال یہ سمی یعنی زہریلے اثرات کا حامل ہے اس لیے بنا تدبر اس کا استعمال مضر ہے۔ جبکہ حکماء کے نزدیک مدبر شدہ مقوی اعصاب، مقوی باہ ہے دافع امراض بلغمی اور رعشہ ہے۔ اصل ایناکارڈیم اورینٹیل یہ ہے Anacardium Orientale / Marking nut جبکہ جو…

View On WordPress
0 notes
Text
ACONITE
Aconite اردو – میٹھا زہر پنجابی – میٹھا تیلیا عربی – بیش فارسی – بیشناک سندھی – بچھناک اس کی ایک قسم کا نام کشمیر میں موہری ہے مقام پیدائش : اپر ہزارہ، کشمیر، مالاکنڈ، خیبر اور بورم ایجنسی۔ افعال و استعمال : دافع بخار، مسکن درد، مقامی مخدر، نافع امراض سوداویہ و بلغمیہ۔ خاص طور پر ایسے بخاروں میں استعمال کرتے ہیں جو کسی عضو کے ورم کی وجہ سے ہوں۔ مقامی مخدر ہونے کی وجہ سے بیرونی طور پر عصبی دردوں…

View On WordPress
0 notes
Text
PULSATILLA - گلِ لالہ
PULSATILLA – گلِ لالہ
PULSATILLA – گلِ لالہ عربی – شقائق نعمان فارسی – گلِ لالہ English – Pulsatilla Wind Flower پھولوں کا رنگ – ارغوانی مزاج – گرم خشک مدر بول، مدر حیض، مدر شیر ہے۔ منفث بلغم، مسکن درد اور دافع تشنج تاثیر رکھتا ہے۔ زیادہ تر اسکا استعمال امراضِ رحم میں کیا جاتا ہے۔ حیض کی کمی اور تکلیف سے آنے میں نافع ہے۔ PULSATILLA in Homeopathy 1. – Coryza, fluid or dry, with loss of taste and smell, sore nostrils,…

View On WordPress
0 notes
Text
TRIBULUS TERRESTRIS
عربی – خسک فارسی – خار خسک سندھی – بکھڑو پنجابی – بھکھڑا بنگالی – گوکھری مرہٹی – سرائے تامل – نرانجی سنسکرت – گوکھرو English – Seeds of Small Caltrops ماہیت ایک بیل دار بوٹی کا خاردار سہ گوشہ پھل ہے اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں میدانی گوکھرو پہاڑی گوکھرو کی نسبت چھوٹا ہوتا ہے اس میں ایک الکیلائیڈ فراری تیل خفیف مقدار میں اور نائٹریٹس کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں اس کی مدر بول…

View On WordPress
0 notes
Text
TRIBULUS TERRESTRIS
TRIBULUS TERRESTRIS بھکھڑا – گوکھرو عربی – خسک فارسی – خار خسک سندھی – بکھڑو پنجابی – بھکھڑا بنگالی – گوکھری مرہٹی – سرائے تامل – نرانجی سنسکرت – گوکھرو English – Seeds of Small Caltrops ماہیت ایک بیل دار بوٹی کا خاردار سہ گوشہ پھل ہے اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں میدانی گوکھرو پہاڑی گوکھرو کی نسبت چھوٹا ہوتا ہے اس میں ایک الکیلائیڈ فراری تیل خفیف مقدار میں اور نائٹریٹس کثیر مقدار میں…

View On WordPress
0 notes
Text
URTICA URENS
URTICA URENS Stinging-nettle A remedy for agalactia and lithiasis. Profuse discharge from mucous surfaces. Enuresis and urticaria. Spleen affections. Antidotes ill-effects of eating shellfish. Symptoms return at the same time every year. Gout and uric acid diathesis. Favors elimination. Rheumatism associated with urticaria-like eruptions. Neuritis. Head.–Vertigo, headache with spleen…

View On WordPress
0 notes
Text
YOHIMBINUM
YOHIMBINUMCoryanthe Yohimbe Excites sexual organs and acts on central nervous system and respiratory center. An aphrodisiac, used in physiological doses, but contraindicated in all acute and chronic inflammations of abdominal organs. Homeopathically, should be of service in congestive conditions of the sexual organs. Causes hyperćmia of the milk glands and stimulates the function of lactation.…

View On WordPress
0 notes
Text
AGNUS CASTUS
AGNUS CASTUS The Chaste Tree The most effective point of attack of Agnus upon the organism is the sexual organism. It lowers sexual vitality, with corresponding mental depression and loss of nervous energy. It shows this distinctive influence in both sexes, but is more pronounced in men. Premature old age from abuse of sexual power. History of repeated gonorrhśa. A prominent remedy for sprains…

View On WordPress
0 notes
Text
کنوں کے فوائد
کنوں کے فوائد مراج:۔سردخشک اس میں وٹامنB1,B7,C,H کے علاوہ کیلشیم میگنیشیم فولاد، گندھک، فاسفورس پاۓ جاتے ہیں ۔سنگترہ ، مالٹا، مسمی ، اور فروٹر وغیرہ مختلف اقسام میں پایا جاتا ہے۔ زود ہضم ہے ۔ جوان صحت مند لوگوں کیلئے انتہائی مفیدخوش ذائقہ پھل ہے۔ جو تازہ بھی کھایا جاتا ہے ۔ جوس ، جیمز ، جیلی کی صورت میں بھی مستعمل ہے ۔ شربت اور سکواش بھی تیار کی جاتی ہے ۔ بلغمی مزاجوں کیلئے اور نزلہ زکام کی…

View On WordPress
0 notes
Text
امورِ طبعیہ-۲
اعضاء دل، دماغ اور جگر تینوں اعضائے رئیسہ کہلاتے ہیں ۔ان میں سے ہر عضو کے اوپر دو جھلیاں چڑھی ہوئی ہیں۔ ان دونوں جھلیوں کا تعلق دوسرے دو اعضائے رئیسہ سے ہے۔دماغ کے ماتحت اعصاب ، جگر کے ماتحت غدود اور دل کے ماتحت عضلات کام کرتے ہیں۔ تفصیل اس طرح ہے۔ دماغ کے تحت کام کرنے والے اعضاء(اعصابی اعضاء):۔ تمام اعصاب ( پٹھے ) جلد وکان کا بیرونی حصہ، ناک کی چونچ اور بال کی طرح بارک نالیاں ( عروق شعریہ )…

View On WordPress
0 notes
Text
امورِ طبعیہ - ۱
امورِ طبعیہ – ۱
ارکان اللّٰہ تعالی نے انسان کو چار عناصر (ارکان سے پیدا فرمایا ہے۔ پانی، مٹی ، ہوا اور آگ۔ قرآن میں ارشاد خداوندی ہے۔ ہم نے ہر چیز کو پانی سے زندگی بخشی (الانبیآء:۳۰) پھر انسان کی تخلیق کا آغاز مٹی سے کیا (السجدہ:۷)۔اور جب مٹی اور پانی کو آپس میں ملا دیا تولیسدار مٹی (طینِ لازب تیار ہوگئی (الصافات:۱۱ )۔ پھر جب اسے ہوا میں خشک کیا تو انسان کا خشک مگر کچا پتلا تیار ہو گیا جس کی مٹی ابھی تک بد…

View On WordPress
0 notes