ihsantvc-blog
ihsantvc-blog
Untitled
5 posts
Don't wanna be here? Send us removal request.
ihsantvc-blog · 5 years ago
Link
0 notes
ihsantvc-blog · 5 years ago
Link
1 note · View note
ihsantvc-blog · 5 years ago
Link
0 notes
ihsantvc-blog · 5 years ago
Link
0 notes
ihsantvc-blog · 5 years ago
Text
Stories In Urdu : The Baby In My Little Daughter’s Lap
Baby In My Little Daughter’s Lap
Urdu Stories Part 1میری نابالغ بیٹی کی کوکھ میں بچہ (عزت کے نام پر دو قتل، لیکن قاتل کون؟
یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب میں گیارہ برس کی تھی اورچھٹی جماعت کی طالبہ تھی۔سمیرا مجھ سے پا نچ چھ
برس بڑی تھی۔ہم گا ؤں میں رہا ئش پذ یر تھے۔سمیرا سکول نہ جا تی تھی۔اس نے جو کچھ پڑھا گھر میں ہی
پڑھا۔ایک استانی اسے گھر پر آکر پڑھا جا تی تھی۔سمیرا کا گھر ہمارے مکان سے چند قدم کے فا صلے پر تھا۔
دراصل ایک قدامت پسند گھرانے میں اس کا جنم ہوا تھا۔اس کے آباؤاجداد اس علاقے کےمالک اور سرپرست
رہے تھے۔یہ جدی پشتی امیر تھے۔اولادوں نے بعد میں جا گیریں فروخت کر کےخود کو ایک علا قے تک
محدود کر لیا تھا۔خان کے گھرانے کی خواتین پر دے کی سختی سے پابندی کر تی تھیں۔وہ دہلیز سے با ہر قدم
نہیں رکھتی تھیں۔ان کو سکو ل جا نے کی بھی اجازت نہیں تھی۔جبکہ مرد اعلیٰ تعلیم کے لیئے یورپ اور
Stories In Uedu Part 2
امریکہ جا سکتے تھے۔سمیرا بہت خوب صورت لڑکی تھی۔جب امی جان خان کی بیوی سے ملنے جاتی تو
سمیرا مجھ سے بہت خلو ص سے ملتی ، اور والدہ سے کہتی کہ میں اکیلی ہوتی ہوں۔مجھ سے کو ئی با تیں
کرنے والا نہیں ہوتا۔آپ فا طمہ کو میرے پاس بھیج دیا کریں۔وہ سولہ ،سترہ برس کی بھولی بھالی لڑکی تھی۔
لیکن باتیں گیا رہ برس کی لڑکیوں جیسی کر تی تھی۔میری اس کی دوستی ہو گئی۔امی جان جانتی تھیں کہ سمیرا
کوگھر کی دہلیز سے باہر قدم رکھنے کی اجازت نہیں ملے گی۔اس لئیے وہ مجھے اس کے پاس جانے سے منع
نہیں کرتی تھیں۔میں سمیراسے اپنے گھر آنے کا تقا ضا بھی نہ کرتی تھی۔ کیونکہ اس کی مجبو ریوں کو
سمجھتی تھی۔وہ اکثر مجھ سے سکول کی باتیں سنتی۔اسے سکول جا نے کا بڑاشوق تھا
https://www.anniemakesstories.com/2020/04/17/stories-in-urdu/
1 note · View note