Tumgik
jehanbeen-blog · 5 years
Text
آزادی مارچ 2 روز کے بعد نیا رخ اختیار کرے گا، اکرم درانی
آزادی مارچ 2 روز کے بعد نیا رخ اختیار کرے گا، اکرم درانی
تمام جماعتوں نے اتفاق کیا ہے حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے، اکرم درانی۔ فوٹو : فائل
 اسلام آباد: رہبر کمیٹی کے رکن اور رہنما جے یو آئی (ف) اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ 2 روز کے بعد نیا رخ اختیار کرے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن رہبر کمیٹی کے رکن اکرم درانی کا کہنا تھا کہ افسوس ہے موسم کے حوالے سے معلوم تھا اور مناسب انتظامات نہیں کیے گئے تاہم کارکن پر عزم ہیں اور…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
بلوچستان میں انسدادپولیومہم پیرسےشروع ہوگی
بلوچستان میں انسدادپولیومہم پیرسےشروع ہوگی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 13 اضلاع میں انسداد پولیومہم کل بروز پیر سے شروع ہوگی۔
کوآرڈینیٹرایمرجنسی سینٹرراشد رزاق کے مطابق نصیرآباد، جعفرآباد، جھل مگسی، صحبت پور،ڈیرہ بگٹی،سبی،لورالائی،دکی،ہرنائی، زیارت، کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں پولیومہم  شروع کی جائے گی۔
پولیو مہم کے دوران 5 سال سےکم عمر13لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو  سے بچاؤکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، انسداد پولیو مہم میں…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا، وزیراعظم
دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا، وزیراعظم
میڈیکل کے شعبے کو دکانداری بنا دیا گیا ہے، وزیر اعظم فوٹو: فائل
 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں معاون صحت ظفر مرزا نے میڈیکل بل 2019 پر بریفنگ دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی رکن ڈاکٹر…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے میں کئی قوانین منظور
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے میں کئی قوانین منظور
پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے میڈیکل ٹربیونل آرڈیننس پیش کیا فوٹو: فائل
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود میڈیکل بل 2019 اور رہن ضمانتیں آرڈیننس 2019 منظور کرلئے۔
ڈپٹی چیئرمین قاسم سوری کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو حکومت کی جانب سے صدارتی آرڈیننس اور بل پیش کئے گئے۔ آرڈیننسز پیش کیے جانے پر اپوزیشن نے احتجاج شروع کردیا اور…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی مصباح الحق کا منتظر
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی مصباح الحق کا منتظر
مصباح الحق بطور کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ کیساتھ وابستہ رہے ہیں فوٹو: فائل
 لاہور: ڈین جونز کی رخصتی کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کا عہدہ مصباح الحق کے سپرد کئے جانے کا امکان روشن ہوگیا ہے.
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتادیا تھا کہ پی ایس ایل 5 میں وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ نہیں ہوں گے، فرنچائز نے بھی اس کی تصدیق کردی تھی، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
سندھ میں ریبیز سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی
سندھ میں ریبیز سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی
کراچی ميں ريبيز سے متاثرہ بچہ دم توڑ گيا۔ تھرکی تحصيل چھاچھرو کا رہائشی 11 سالہ امتياز اين آئی سی ايچ ميں زيرِعلاج تھا۔
کراچی میں جمعرات کو انتقال کرنے والے بچے کو ڈيڑھ ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔ جاں بحق بچے کا تعلق تھر کے تعلقے چھاچھرو سےتھا۔ 11سالہ امتياز اين آئی سی ايچ ميں زيرعلاج تھا۔
محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ سندھ میں رواں برس ریبیز سے مرنے والوں کی  تعداد21 ہوگئی ہے۔
<!--
Prime…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
بلوچستان حکومت نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ قائم کردیا
بلوچستان حکومت نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ قائم کردیا
صوبائی حکومت فنڈ میں وفاق اورعالمی اداروں سے براہ راست امداد بھی لے سکے گی فوٹو: فائل
کوئٹہ: صوبائی حکومت نے بلوچستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ قائم کرکے باقی صوبوں سے سبقت حاصل کرلی۔
بلوچستان حکومت نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ قائم کردیا۔ فنڈ کے ذریعے پورے صوبے میں ہر قسم کی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پہلے سے تیاری، ساحلی پٹی اور سیلاب کی زد میں آنے والے علاقوں کے لئے منصوبہ بندی، عمارات کو زلزلہ…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
کرتار پور راہداری افتتاح؛ مودی سرکار سدھو کے دورہ پاکستان میں رکاوٹ
کرتار پور راہداری افتتاح؛ مودی سرکار سدھو کے دورہ پاکستان میں رکاوٹ
اگر حکومت کو میرے پاکستان جانے سے اعتراض ہے تو انکار کر دے، نوجوت سنگھ سدھو ۔ فوٹو : فائل
نئی دلی: مودی سرکار نے کرتار پور راہداری کی افتتاح تقریب میں شرکت کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کے دورہ پاکستان میں رکاوٹ کھڑی کردی ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ بھارت سرکار سے کرتار پور راہداری میں شرکت کے لیے درخواست کی تھی تاہم بار بار یاد دہانی کے باوجود میری درخواست…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
وزیرستان  میں انوکھی ڈکیتی، سوا کروڑ کے چلغوزے لوٹ لیے گئے
وزیرستان  میں انوکھی ڈکیتی، سوا کروڑ کے چلغوزے لوٹ لیے گئے
ڈاکو گودام سے 23 بوری چلغوزے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ فوٹو:فائل
وانا: جنوبی وزیرستان میں مسلح ڈاکوؤں نے سوا کروڑ کے چلغوزے لوٹ لیے۔
عینی شاہدین کے مطابق وانا میں مسلح نقاب پوش رات گئے حسن گودام کی دیوار پھلانگ کر اندرداخل ہوئے اور وہاں موجود چوکیدار اور دیگر افراد پر اسلحہ تان کر یرغمال بنالیا۔ ڈاکوؤں نے نہ صرف اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل چھینے بلکہ گودام سے 23 بوری چلغوزے بھی لوٹ کر ڈبل…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
شاہد خاقان عباسی کی نجی اسپتال میں کامیاب سرجری
شاہد خاقان عباسی کی نجی اسپتال میں کامیاب سرجری
شاہد خاقان عباسی کو سرجری کیلئے 4 نومبر کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا: فوٹو: فائل
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نجی اسپتال میں کامیاب سرجری ہوئی جب کہ انہیں ایک ہفتے مزید اسپتال میں زیرعلاج رکھا جائے گا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی نجی اسپتال میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔ شاہد خاقان عباسی کو سرجری کے بعد کمرے میں منتقل کردیا گیا ہے جب کہ انہیں مکمل…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
آزادی مارچ ؛ پرویز الہیٰ کی 2 روز میں مولانا فضل الرحمان سے چوتھی ملاقات
آزادی مارچ ؛ پرویز الہیٰ کی 2 روز میں مولانا فضل الرحمان سے چوتھی ملاقات
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کی تجاویز پر مبنی آپشنز پر تبادلہ خیال فوٹو: فائل
 اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن چوہدری پرویز الہیٰ کی جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں چوہدری پرویز الہیٰ اور مولانا فضل الرحمان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کی…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
نواز شریف کی حالت تشویشناک؛ پلیٹ لیٹس مزید کم ہو گئے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
نواز شریف کی حالت تشویشناک؛ پلیٹ لیٹس مزید کم ہو گئے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
نواز شریف کو شدید علالت کے باعث جیل سے سروسز اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا فوٹو: فائل
 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حالت تشویشناک ہے اور اب ان کے خون میں پلیٹ لیٹس کی تعداد مزید گھٹ گئی ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس مزید کم ہو گئے ہیں، ڈاکٹروں کے مطابق…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
فضائی آلودگی، بنگلادیشی کرکٹرز نے میدان میں ہی الٹیاں کیں، رپورٹ
فضائی آلودگی، بنگلادیشی کرکٹرز نے میدان میں ہی الٹیاں کیں، رپورٹ
دو پلیئرز مہمان پلیئرز کی حالت خراب ہوگئی تھی جن میں سے ایک سومیہ سرکار تھے جوکہ فیلڈ پر الٹیاں کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ فوٹو: فائل
نئی دہلی: بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران فضائی آلودگی کے باعث 2 بنگلادیشی کھلاڑیوں کے فیلڈ پر ہی الٹیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں مقابلے کے دوران دو پلیئرز مہمان پلیئرز کی حالت…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Video
دوستی کے دعویدار سلمان خان نے راحت فتح علی کیساتھ ہاتھ کردیا ممبئی: بالی ووڈ میں دوستیوں کے لیے مشہور دبنگ اداکار سلمان خان نے راحت فتح علی خان کو دھوکا دے دیا۔
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
مشکلات میں گھرے پی سی بی کو ایک اور دھچکا
مشکلات میں گھرے پی سی بی کو ایک اور دھچکا
نئے ڈومیسٹک نظام کے سلسلے میں سوئی سدرن گیس سے مالی معاونت کی میٹنگ ناکام۔ فوٹو: فائل
کراچی: مشکلات میں گھری پی سی بی کو ایک اوردھچکا لگ گیا، نئے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کے لیے مالی معاونت کے سلسلے میں ہونے والی ملاقات میں سوئی سدرن گیس نے بھی ہری جھنڈی دکھا دی۔
پی سی بی کے وفد نے ایس ایس جی سی ہیڈ آفس میں ادارے کے ذمے داران سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں بورڈ کے چیئرمین احسان مانی، ایم…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی
نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی
سابق وزیر خزانہ کی بیگم تبسم اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کی جانب سے جائیداد قرقی کو چیلنج کیا تھا۔ فوٹو: فائل
 اسلام آباد: اثاثہ جات کیس میں نیب کو سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی ہے۔    
اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے جس کے بعد نیب کو سابق وزیر خزانہ کی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی…
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
بورڈ میں تبدیلیوں کی لہر ایک اور زندگی نگل گئی
بورڈ میں تبدیلیوں کی لہر ایک اور زندگی نگل گئی
بے روزگار ہونے والے کیوریٹر واجد حسین دل کا دورہ پڑنے پر چل بسے۔ فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان کرکٹ میں تبدیلیوں کی لہر ایک اور زندگی نگل گئی، راولپنڈی ریجن کے بے روزگار ہونے والے کیوریٹر واجد حسین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔
پی سی بی نے ریجنز اور ڈیپارٹمنٹس کا عمل دخل ختم کرتے ہوئے6 صوبائی ٹیموں پر مشتمل نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر متعارف کروایا تو اس کے نتیجے میں سیکڑوں کرکٹرز، سپورٹ اور گراؤنڈ…
View On WordPress
0 notes