Tumgik
khabrimuna-blog · 6 years
Text
ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش اور 55 ڈاکٹروں کے پہرے میں زندگی گزارنے والا مشہور زمانہ سنگر مائکل جیکسن کیسے مر گیا؟
ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش اور 55 ڈاکٹروں کے پہرے میں زندگی گزارنے والا مشہور زمانہ سنگر مائکل جیکسن کیسے مر گیا؟
ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش اور 55 ڈاکٹروں کے پہرے میں زندگی گزارنے والا مشہور زمانہ سنگر مائیکل جیکسن تھا۔ مائیکل جیکسن نے امریکہ اور یورپ کے 55 چوٹی کے پلاسٹک سرجنز کی خدمات حاصل کیں یہاں تک کہ 1987ء تک مائیکل جیکسن کی ساری شکل وصورت‘ جلد‘ نقوش اور حرکات و سکنات بدل گئیں۔ سیاہ فام مائیکل جیکسن کی جگہ گورا چٹا اورنسوانی نقوش کا مالک ایک خوبصورت مائیکل جیکسن دنیا کے سامنے آ گیا۔
اس نے 1987ء میں…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
10ماہ مسلسل دن رات پرواز کرنے والا حیران کن پرندہ ، جانیئے دلچسپ معلومات
10ماہ مسلسل دن رات پرواز کرنے والا حیران کن پرندہ ، جانیئے دلچسپ معلومات
دنیا میں پرندوں کی بے شمار انوا ع و اقسام پائی جاتی ہیں اور ان کی عادات اور خصائل ایسے ایسے ہیں کہ انسان کی عقل حیران رہ جاتی ہے ۔پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کےلئے بھی زمین پر نہیں اُترتی اور اُڑتے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے۔
سوئفٹ پرندوں کی زندگی بھی طویل ہوتی ہے اور ایک…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
’گِٹار‘کی شکل کا ہوٹل، دلچسپ معلومات فلوریڈا (ویب ڈیسک )دنیا میں بعض عمارتیں اپنی بلندی اور بعض خوبصورت فن تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں مگر امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم ایک ہوٹل کی وجہ شہرت اس کی ’گٹار’ [آلہ موسیقی] کے مطابق تیار کردہ ڈیزائن ہے۔تھوڑا فاصلے سے دیکھنے سے یہ ریستوران زمین پر رکھا گٹار ہی معلوم ہوتا ہے۔فلوریڈا کے ھالیوڈ میں قائم 638 کمروں پر مشتمل اس لگژری ہوٹل کی بلندی 450 فٹ ہے۔ اس کا منفرد اور دلچسپ ڈیزائن ہاروڈ روکانٹرنیشنل کے چیئرمین بورڈ آف ڈاریکٹر اور سمینل گیمنگ کے چیف ایگزیکٹو جیمز ایف الین کی اختراع ہے۔الین کا کہنا ہے کہ زندگی میں اسے دوسری مرتبہ لوگوں نے مجھے ’پاگل‘ کہا۔ ان کا اشارہ ہوٹل کے منفرد ڈیزاین کی تیاری پر لوگوں کے رد عمل کی طرف تھا۔ایف الین نے اس ہوٹل کے ڈیزائن کی تیاری 2007ء میں شروع کی تاہم اس پر عمل بہت بعد میں ممکن ہوسکا۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ تعمیراتی ڈیزائن غیرمعمولی کشش اور لوگوں کے لیے حیرت کا باعث ہوگاَ۔ان کا کہنا ہے کہ ہم بلا مبالغہ کہہ سکتے ہیں کہ کرہ زمین پر اس جیسی اور کوئی عمارت موجود نہیں ہے۔ہوٹل کا باقاعدہ افتتاح 2019ء میں ہوگا۔ اس کی تکمیل پر ڈیڑھ ارب ڈالر کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ کئی کھلے اور وسیع وعریض ہال ہوں۔ ورزش کے لیے سیرگاہ، پیراکی حوض اس منفرد ہوٹل کا حصہ ہوں گے۔
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
میرے والد سمیٹ لیتاھےزمانے بھر کےسبھی غم... سنا ھے باپ زندہ ھو تو کانٹے بھی نہیں چبھتے... میرا ایم بی اے مکمل ہوئے 2 ماہ گزرے تھے ، اور خوش نصیبی یہ تھی کے پرچے ختم ہوتے ہی میری نوکری ایک مشہور اسٹیل / سریہ بنانے والی کمپنی میں لگ گئی ، مجھے 3 مہینے کے ٹرائل پیریڈ پر سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے عہدے پر رکھا گیا تھا جس میں مجھے 3 نئے گاہک بنانے تھے . اگر میں 3 مہینے میں 3 نئے گاہک نہیں بنا پایا تو مجھے اِس جاب پر مزید نہیں رکھا جائیگا ، والد اور والدہ نے بڑی قربانیاں دے کر مجھے پڑھایا لکھایا تھا ، اور میری عمر تاقریبن 26 سال ہوگئی تھی ، اِس لیے میرے لیے اِس نوکری کا حصول بہَت اہم تھا ، خیر شروع کا پہلا مہینہ تو کام سمجھنے میں گزر گیا ، دوسرے مہینے کے آغاز سے ہی میں نے سخت محنت کرنا شروع کر دی ، مجھے علیدہ سے ایک کیبن ، کمپیوٹر اور فون لائن ملی تھی ، میں نے اپنی پڑھائی میں سیکھے ہوئے اصولوں کو یہاں مشق کرنا شروع کر دیا ، میں صبح 9 بجے آفِس آجاتا تھا ، انٹرنیٹ سے ڈیٹا نکال کر بڑے بڑے بائیرز کو فون کرتا ، ان سے ایمیلز ادریس لیتا اور انہیں ایمیل کرتا ، شام کو 6 بجے جب سب چلے جاتے تب بھی میں نہ جاتا اور اکثر 9 بجے جایا کرتا ، مجھے اِس اسٹریٹجی سے اب تک کوئی ایک بھی کلائنٹ نا ملا ، پِھر میں نے اپنے سینیرز سے پوچھنے کی کوشش کی تو کوئی بھی میری صحیح اندازِ میں رہنمائی نہیں کر رہا تھا ، شاید اِسے ہی کاروباری دنیا میں سیاست کرنا کہتے ہیں ، جس سے میں بالکل کھلیا تھا ، سب کا کہنا تھا کے مال بیچنا نانی مان کا کھیل نہیں ، اور ہر کوئی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے لیے پیدا نہیں ہُوا ، کوئی مجھے اکاؤنٹس میں جانے کا مشورہ دیتا تو کوئی بن کباب کا تھیلہ لگانے کا مشورہ دیتا ، میں نئے پِھر انٹرنیٹ پر مال بیچنی سے متعلق بہَت سے بلاگس اور یو ٹیوب کی ویڈیوز دیکھیں جن سے مجھے بہَت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ، میں پوری پوری رات جاگ کر ان ویڈیوز کو دیکھتا اور صبح آفِس جا کر سیکھی ہوئی باتون کو امپلیمنٹ کرتا ، لیکن ان کا بھی کوئی خاص نتیجہ نہیں آرہا تھا ، میری تَوَقُّع کے بر عکس پورا دوسرا مہینہ بھی گزر گیا اور میں ایک بھی سودا نہیں بنا پایا تھا ، میں نے دوبارہ سے اپنی کتابیں کھولیں ، اپنے سارے لیکچرز دھرائے ، کتابوں میں پڑھی ہوئی ساری باتیں عملی تو پر انجام دیں لیکن پِھر بھی میں اپنا مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ، تیسرے مہینے کا آغاز ہو چکا تھا ، میں نے اپنے دوستوں سے اور رشتے داروں سے کچھ کونٹیکٹ نمبر لیے تاکہ میں ریفرنس / سفارش سے کسی خریدار کو فون اور ایمیلز کروں تو بات بن جائے لیکن بات نہیں بن پا رہی تھی ، میں اپنے چچا سے بھی ملنے گیا انہوں نے مجھے کچھ بلڈرز کے نمبرز دیئے اور انہیں کونٹیکٹ کرنے کا کہا ، میں نے آفِس میں بیٹھ کو سب کو فون بھی کیے ، ان سے ایمیل ادریس بھی لیے لیکن سب نئے تقریبن ایک ہی جملہ کہہ کر مجھے ٹال دیا کے “مال کی ضرورت ہو گی تو بتائیں گئے” ، صرف 15 دن باقی تھے میرے ٹرائل پیریڈ میں ، لیکن میں ایک بھی سودا نہیں کر سکا تھا ، اس رات جب میں گھر آیا تو بہَت مایوس اور افسردہ تھا ، مجھے یہ یقین ہوں چکا تھا کے اتنی بڑی کمپنی کی جاب کچھ دنوں کی ہی میری مہمان ہے ، میں اپنے تمام دوست و احباب ، انٹرنیٹ اور جتنیے بھی دستیاب لنکس تھے سب کو آزما چکا تھا لیکن کوئی بھی کارگر ثابت نا ہوئے تھا ، میں رات کے کھانے کے بَعْد ، افسرردگی کی عالم میں گیلری میں کھڑا تھا کے والد صاحب وہاں تولیا سکھانے آئے ، وہ کلفٹن میں ایک سیٹھ کے ہاں 20 سال سے ڈرائیور کی ملازمت کر رہے ہیں اور اکثر رات کو 10 بجے کے بَعْد ہی لوٹتے ہیں ، “کام کیسا چل رہا ہے ہمارے شہزادے کا ؟ ” ، ان کی آنکھوں میں ایک امید کی چمک موجود تھی ، “بس ابّا کوشش میں لگے ہوئے ہیں ، کوئی بات نہیں بن راہی” ، میں نے بے دلی سے جواب دیا ، “نوکری تو پکی ہے نا ؟ ” ، انہوں نے کچھ پریشان ہو کر پوچھا “جی ، آپ فکر نا کریں ، سب صحیح جا رہا ہے” ، میں نے بیزاری سے بات ختم کرنے کے لیے کہا ، مجھے پتہ تھا کے اگر ابّا کو پریشانی بتاونگا تو وہ ہمت نا ہارنے پر اور کسی بزرگ کے قول سنا کر میرا حوصلہ بڑھائیں گئے ، اِس سے زیادہ ان کے پاس کچھ نہیں ھوگا کہنے کے لیے ، “لیکین چہرے کے آثار تو کچھ اور ہی بتا رہے ہیں ، ہمارے شہزدے کے” ، انہوں نے شفقت بھرے اندازِ میں بات پِھر سے شروع کی ، “جی ، ہو پہلی دفعہ نوکری کر رہا ہوں تو تھک سا جاتا ہوں” ، میں نے ایک بار بات ٹالنے کے لیے کہا ، “اگر 5 منٹ ہیں تو اندر بیٹھ کر بات کریں” ، انہوں نے گزارشنا اندازِ میں کہا ، مجھے انکا یہ جمه سن کر بہَت شرمندگی ہوئی لیکن میں بے دِلی سے کمرے میں چل دیا ، “ساریا بیچتی ہے نا تمہاری کمپنی ؟ ” ، انہوں نے میری بیزاری کو اگنور کرتے ہوئے پوچھا ، “جی ، ابّا سریہ بناتے ہیں ، ہَم لوگ پِھر اسے بیچنا ہوتا ہے ، میں نے ایم بی اے مارکیٹنگ یعنی کے چیزیں بیچنے کے طریقوں کی پڑھائی کی ہے ، اِس لیے میں یہ نوکری کر رہا ہوں” ، میں نے ٹوٹے ہوئے جملوں میں کہا “تو پِھر کیا ہُوا ، کچھ بیچا اب تک” ، ابّا نئے غصہ دلانے والا ایک اور سوال کر دیا “نہی ابھی سیکھ رہا ہون” ، میں نے غصے میں آواز بلند کر لی ، “بیٹا ، اِس میں گھسا اور مایوس ہونے کی کیا بات ہے ، کام میں اونچ نیچ تو ہوتی ہے ، نئی نئی نوکری ہے ، وقت کے ساتھ سب اجائےگا” ، “بیٹا ، تو ایک قابل آدمی ہے ، اتنے اچھے نمبرز سے پاس ہوتا رہا ہے ، ابھی نوکری لگنے کے بعد بھی گھر آکر پڑھتا رہتا ہے ، دِل لگا کر کام کر ، اللہ آسانی کریگا” ، ابّا نے نے میری امید باندھنے کے لیے اپنا لیکچر شروع کیا ، “لیکن میرے پاس صرف 15 دن ہیں اب” ، میں نے دونوں ہاتھوں سے اپنے بال کھینچ کر کہا ، ابّا فوراً میرے ساتھ آکر بیٹھ گئے اور کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہنے لگے ، “کیسے 15 دن بیٹا ؟ کہاں جا رہاہے” ، میں نے ناچاہتے ہوئے بھی ابّا کو سارا ماجرا بتا دیا ، مجھے پتہ تھا کے ان کے پاس کوئی حَل نہیں ھوگا ، لیکن پریشانی میں اس وقت مجھے انہیں بتانے کے سوا کچھ اور سمجھ نہیں آیا ، میں دِل میں سوچ رہا تھا ، کے میرے اتنے قابل دوستوں کو اور انٹرنیٹ پر موجود اتنے سارے سیلز کوروز کو سنے کے بَعْد میرا کام نہیں بنا تو ابّا کچھ خاک مدد کرینگے ، ابّا نئے مسکراتے ہوئے کہا “بس اتنی سی بات ہے اور تو اتنا پریشان ہو رہا ہے ؟ ” ، “میری نوکری چلے جائے گی ابّا 15 دنوں میں” ، میں نے اپنے آنسو ضبط کرتے ہوئے کہا ، “بیٹا ، ایک بات تو ہمیشہ یاد رکھنا ، روزی کا رازِق اللہ ہے ، محنت کرنا تیرا کام ہے” ، “میحنت کرنا تیرا ہاتھ میں ہے جو تو کر رہا ہے ، نوکری آنے یا جانے سے رزق کے دروازے بند نہیں ہوتے” ، “دوسری بات ، آج اتنے سالوں میں پہلی بار تونے مجھے اپنے دِل کی حالت بتائی ہے ، شاید تو اب تک یہی سمجھ رہا ھوگا کے میرے چھوتی جماعت پاس باپ مجھے کیا سمجا یا کیا سکھائےگا” ، “اج بھی تیرا افسردہ چہرہ دیکھ کر میں تجھ سے بات کرنے کے لیے رکا ، تو آج بھی خود سے نہیں آیا میرا پاس” ، “نہی ابّا ایسا نہیں ہے ، کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ ؟ ” ، میں نے نظریں چراتے ہوئے کہا ، “ایسی بات نہیں ہے تو پِھر تو خود سے یہ مسئلہ مجھے بتانے کیوں نہیں آیا ؟ ” “کتنے دنوں سے مارا مارا پِھر رہا ہے ، کبھی اِس دوست کے پاس کبھی اس دوست کے پاس ، پوری پوری رات کتابوں کے صفحے پلٹتا رہتا ہے تو ، تجھے کیا لگتا ہے ، مجھے کچھ نظر نہیں آتا ؟ ” “ابا میں آپکو پریشان نہیں کرنا چاہتا تھا” ، میں نے جھوٹ بولنے کی بیکار سی اداکاری کرتے ہوئے کہا ، ابّا کا ایک ایک جملہ مجھے شرمندگی کے دلدل میں دکھیل رہا تھا ، ابّا کی باتیں حرف با حرف صحیح تھی ، مجھے خود سے نفرت ہو رہی تھی ، “جا اٹھ اور قلم اور کاپی لے آ ، آج میں تجھے سبق پڑہاتا ہوً” ، انہوں نے مسکراتے ہوئے مجھے حکم دیا . میں حیرانی کے عالم میں اٹھا اور اپنے میز سے پین اور کاپی اٹھا لایا ، “یہ لجیے” ، میں شرمندگی سے صرف یہ 2 الفاظ ہی کہہ پایا ، انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا “تو ہی رکھ اور جو بتاتا ہوں لکھنا شروع کر” ، میں نے سَر ہلاتے ہوئے ، پین کا کیپ کھولا اور نیا پیج نکال لیا ، “پہلی بات تو یہ کے کوئی بھی چیز بیچنے کے لیے پہلے خود کو بیچنا ہوتا ہے ، خریدار پہلے انسان خریدتا ہے ، پِھر مال” میں حیران تھا کے ابّا نے یہ جملے کہے ہیں ، “انسان کا حلیہ ، بات کرنے کا سلیقہ اور اخلاق پہلے بکتا ہے مال بَعْد میں” ، “تو فون اور انٹرنیٹ پر مال بیچنے کی کوشش تو صحیح کرتے ہے ، ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے ، ایسا کرنا بھی چاہیے ، لیکن تو چل کر خریداروں کے پاس کتنی دفعہ گیا ہے اب تک ؟ ” ، “نہی گیا ابا” ، میری آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے ، “تمہارا کام ہے سریہ بیچنا یعنی بلڈنگ وَغیرَہ بنانے میں جو استمعال ہوتا ہے ، ہے نا” “جی ابا” میری آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے تھے ، “اور بِلڈنگ ٹھیکیدار بناتے ہیں ، کیا کہتے ہیں تمہاری زبان میں ؟ ” ، “بلڈرز اور کنسٹرکشن کمپنز” میں نے چُپکے سے آنسو پونچتے ہوئے کہا ، “ہان ہاں یہی” ، “بلڈنگ بنانے سے پہلے ہوتا ہے کھڈہ ؟ ” “ہان ہوتا ہے ابا” “کتنے کھڈے دیکھنے جاتا ہے تو کراچی میں اپنے آفِس کے اے سی والے کمرے سے باہر نکل کر ؟ ” “نہی جاتا ابا” ، “کسی سیمنٹ والے سے ، بجری والے سے رنگ والے سے دعا سلام بنائی ہے تونے ؟ ” “نہی ابا” ، میرے آنسو اب ابّا سے چھپانا مشکل ہوتے جا رہا تھا . “یہ سب نا کر کے تو سوچتا ہے کے کام تیرے پاس گھر چل کر آئیگا ؟ ” میں رَو رہا تھا ، اِس لیے ابّا کو جواب نہیں دے پایا ، “مال بیچنے کی نوکری نانی ماں کے گھر کا کھیل نہیں ہے پتر ، کسی کے جیب سے پیسے نکلوانا ، شیر کے منہ سے شکار چیننے کے برابر ہے آج کل” “دماغ اور جسم دونوں کا کھیل ہے یہ” ابھی 15 دن ہیں نا تیرے پاس ؟ “جی ابا” “تو لکھ کام کیسے کرنا ہے توجی” ابّا نئے سنجیدہ اندازِ میں کہا “دھوپ میں کام کر سکھے گا ؟ ” “جیی ابا” “اپنیی جوتیاں توڑ سکتاہے” ؟ “جی ابا” “خون پسینہ ایک کر دے ، جہاں دیکھے کھڈہ ہو رہا ہے وہاں پہنچ جا ، اس کھڈے کا مطلب ، کوئی عمارت وہاں ضرور بننے جا رہی ہے ، وہاں پہنچگا گا تو 3 ، 4 لوگ ہونگے ، ایک چوکیدار ، ایک ٹھیکیدار یا مینجر اور ایک مونشی” “تجے پہچاننا ہے کے ٹھیکیدار یا اسکا بندہ کونساہے” ، “سگرٹ شوق سے پٹے تیں یہ مزدور لوگ ، وہ ساتھ رکھنا ، پہنچ کر دعا سلام بنا ، سیٹھ کا نام اور پتہ نکال اور اگلے دن پہنچ کا اسکے آفس” “بڑی کمپنی میں کام کرتا ہے تو ، وہ سیٹھ جس کی بِلڈنگ بن رہی ہے یا جو بنا رہا ہے تجھے آفِس میں بیٹھاگا ضرور ، پہلے خود کو بیچ ، پِھر انکی سہولت کی بات کر ، یہ نا بتا تو کیا بیچنے آیا ہے ، یہ بتا ان کو یہ تیرا سریہ کیوں فائدہ مند ہے” میں اب مزید اپنے آنسوں نہیں چھپا رہا تھا ، ایک ایسے عظیم باپ سے میں دوڑتا تھا جو علم کا سمندر ہے “بات بنے تو ٹھیک ہے ورنہ ایک ملاقات کا اور ٹائِم مانگ اس سیٹھ سے ، اور اپنے ساتھ کسی بڑے افسر کو لے جا ، ہو بڑا افسر مشکل آئے تیرے ساتھ ، ڈائریکٹ اپنی کمپنی کے مالک کے پاس چلا جا ، جب تیرا مالک سنیگا کے بڑا کسٹمر ہے تو خود آئیگا تیرے ساتھ یا کسی بڑے افسر کو بھیجاگا” ، “اس سے سیکھنا کے وہ بات کیسے کرتا ہے ، کیا بول کر اپنا ماں بیچتا ہے” ، میرے آنسوں سے کاپی کا پورا پیج بھیگ چکا تھا ، میں کتنا نالایق اور بے غیرت بیٹا ہوں ، اِس کا اندازہ مجھے آج ہو رہا تھا ، میں اِس دنیا کا شاید سب سے بڑا جاہل تھا ، “پورای کراچی کے کھڈے تو اکیلا نہیں دیکھ سکھے گا اِس لیے کریں والوں سے دوستی بنا ، انہیں بتا کے اگر وہ تجھے نئے عمارت بننے کی خبر دیتے ہیں اور تجھے وہ آرڈر ملتا ہے تو تو انہیں اپنی تَنْخواہ میں سے کچھ حصہ ان کی محنت کا دیگا” ، “یہی سیمنٹ والوں ، بجری والوں اور رنگ والوں کے ساتھ بھی کر ، سب کو ملا کر چل اپنے سات ، خود بھی آگے بڑھ ان غریبوں کو بھی ساتھ لے کر چال” . “ایسے کہتے ہیں سیلز انٹیلیجنس . یہیں تیرے بوڑھے باپ نئے 20 سال کراچی کی سڑکوں کو چاٹ چاٹ کر سیکھا ہے” ، میرا ضبط ٹوٹ گیا ، میں ابّا کے قدموں میں جا کر گر گیا ، میں دہاریں مار مار کر رَو رہا تھا اور ان سے معافیانںمانگ رہا تھا ، ابّا کی آنکھوں میں بھی آنسوں تھے ، انہوں نے مجھے سینے سے لگا لیے ، ہَم دونوں باپ بیٹا پتہ نہیں کتنی دیر تک روتے رہے ، اماں میری رونے کی آواز سن کر بھاگ کر آئیں اور ہمیں اِس حالت میں دیکھ کر دَر گئی ، ان کے پوچھنے پر ابّا نے صرف یہ کہا کے “گیلری میں جن دیکھ کر دَڑ گیا ہے اپنا پوتر” . ابّا کی بتائی ہوئی باتون سے میں نے 15 دن میں 3 گاہک تو نہیں بنائے لیکن ایک سودا اتنا بڑا بنا دیا جو 50‬ چھوٹے سودوں کے برابر تھا . آج 26 سال بعد بھی میں اس کمپنی کا حصہ ہوں لیکن ایک ملازم کی حصیت سے نہیں بلکہ 25 % کے پارٹنر کی حیصیت سے ، زندگی کے کسی بھی مسلے میں پھنستا ہوں تو “میرے والد” صاحب کی قبر خاص طور پر حاضری دیتا ہوں .
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
جسم فروشی ایک غلیظ دھندا
جسم فروشی ایک غلیظ دھندا
وه ” لال بازار” کہلاتا تھا :
وہاں جسم بکتے تھے :
مجھے نہیں پتہ ” گندے بازاروں ” کو پاکستان میں ” ہیرا منڈی ” اور ” لال بازار” کیوں کہتے ہیں :
اور نہ یہ پتہ ہے کہ ” ہیرا منڈی ” اور ” لال بازار” آج بھی آباد ہیں :
اس لئے کہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ نے فاصلے کم نہیں ، ختم کردئے ہیں ۔ اب ” کال گرلز” کا دور ہے : کون تکلیف کرے کہ ” لال بازار اور ہیرا منڈی ” کے چکر کاٹے :
لیکن غربت برائیوں کی ماں ہے ۔ جب…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
اچھی صحت کیلئے ضروری باتیں 1-حیوانات سے حاصل ہونے والی اشیا کم سے کم استعمال میں رکھیں۔ 2-چربی لگا گوشت کم سے کم کھائیں۔ 3-دخانی عمل سے پکائی ہوئی غذا کا استعمال بالکل نہ کریں۔ 4-لحمیات کا زیادہ استعمال صحت کے لئے مضر ہے۔ 5-روزانہ ایک پیالہ دہی کا استعمال بہت مفید ہے۔ 6-پھل اور ترکاریاں ہمیشہ تازہ استعمال کریں۔ کھانے سے پہلے انہیں اچھی طرح صاف کرلیں۔ 7-المونیم سے بنے ہوئے برتنوں میں کھانا ہرگز نہ پکائیں۔ 8-غذا میں لہسن اور پیاز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ 9-زیادہ ٹھنڈے مشروبات نہ پئیں۔ 10-کھانے کے دوران مختلف نوعیت کی غذاؤں کو ملا کر نہ کھائیں۔ پہلے ایک قسم کا کھانا کھائیں اور پھر دوسری قسم کا۔ 11-مرچوں اور رائی کے زیادہ استعمال سے پرہیز کریں۔ 12-ایک دن میں ایک ناشتہ اور بعد نماز مغرب ایک کھانا صحت کے لئے بہترین اصول ہے۔ 13-حیاتین بی 17 کی حامل غذاؤں کو کھانے میں ضرور شریک کریں۔ 14-اگر آپ کے معالج نے کوئی حیاتین تجویز کی ہو تو اسے غذا میں شامل کرنا نہ بھولیں۔ 15-چائے اور کافی دونوں کا استعمال مضر صحت ہے لیکن اگر مجبوری ہو تو کافی پر چائے کو ترجیح دیں۔ 16-تمباکو کا کسی بھی شکل میں استعمال نہ کریں۔ سگریٹ پیتے ہوئے لوگوں سے دور رہنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ اس کا دھواں آپ کے لئے بھی اتنا ہی نقصان دہ ہوگا جتنا کہ سگریٹ پینے والے کے لئے۔ 17-مصنوعی طریقہ سے تیار کردہ خوشبویات، کریمیں اور پالش وغیرہ جسم پر لگانے سے پرہیز کریں۔ 18-ایسی کیمیائی اشیاء کو اپنے قریب نہ رکھیں جو پینٹ یا پالش کو پتلا کرنے یا مختلف قسم کے دھبوں کو صاف کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہوں۔ 19-اگر ممکن ہو تو ابلا ہوا پانی استعمال کریں۔ 20-روزانہ چہل قدمی کریں اور جب بھی ممکن ہو ورزش کریں۔ 21-ان غذاؤں کے استعمال سے اجتناب کریں جن کی تیاری میں مصنوعی رنگ استعمال کئے گئے ہوں۔ 22-وزن کم کریں۔ موٹاپا امراض دل اور سرطان کا معاون ہوسکتا ہے۔ 23-سالانہ طبی معائنہ ضرور کروائیں۔ 24-اپنے آپ کو خوش رکھنے کی کوشش کریں۔ اپنی سوچ کو مثبت بنائیں۔ 25-مختلف قسم کے ذہنی دباؤ یا تناؤ کی کیفیات سے آزاد رہنے کی کوشش کریں۔ 26-مختلف قسم کی ترکاریوں کے تازہ تازہ نکالے ہوئے جوس زیادہ مقدار میں پیئے جائیں۔ مثلاً گاجر اور چقندر وغیرہ۔
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
شوہروں کو نبی کریم ﷺ کی ہدایت قرآن مجید میں ہے کہ اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے حیا نہیں کرتے احدیث میں بعض ایسے مسائل رسول اللہ ﷺ نے بیان فرمائے ہے جو بظاہر حیاح کے خلاف ہے مگر اس لیے بیان کہ کے اگر آپﷺ بیان نہ کرتے تو لوگ اُن بے شرمی کے کاموں میں مبتلا ہوجاتے اسی وجہ سے آج کل ہمارے معاشرے میں ایک گناہ جس میں لوگ مبتلا ہے اور وہ ہے حیاح کے خلاف مگر ہے بہرحال شریعت کا مسعلہ اور لوگ اس میں مبتلا بھی ہے اس لیے بتانا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ لوگ شادی کے بعد بھی آج کی نوجوان نسل زوجہ سے یعنی بیوی سے غیر فطری طریقے سے ہمبستری کرتے ہے انٹرنیٹ پر بے ہودہ فلمیں دیکھتے ہے تو جو چیز انگریزوں کی دیکھ رہے ہیں کہ اُنکا کلچر آہستہ آہستہ میڈیاں کے زریعے ہماری اندر بھی آ رہا ہے اللہ کے رسول ﷺ نے لعنت فرمائی ایک روایت میں ہے کہ اللہ اُس کی طرف دیکھے گا نہیں کہ جو اپنی زوجہ یعنی بیوی سے پچلے راستے سے ہمبستری کریگا یہ بیماری بھی یہ گندگی بھی بڑتھی جارہی ہے خاص طور پہ جنکو لڑکوں سے بدفعلی کی عادت پڑھ جائے تو وہ اپنی زوجہ سے فطری راستے سے ہمبستری نہیں کرتے اللہ نے فرمایا کہ “ تمھاری زوجات بیویاں ہے یہ نسل بڑھانے کیلئے تو اُسی راستے میں انسان اپنی خواہش کو پوری کرسکتا ہے جس راستے سے نسل بڑھتی ہے اُسکے علاوہ کسی اور راستے سے اپنی خواہش کو پورا کرنا یہ حرام ہے گناہ کبیرہ ہے گندگی ہے ۔ ختم شد امام بخاریؒ کا مشہور واقعہ ہے
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
نابینا بھکاری کا شیخ سعدی ؒ سے عجیب سوال اور دلچسپ جواب ایک اسی سالہ اندھا بھکاری حضرت شیخ سعدی شیرازی ؒ کے دروازے پر دستک دیتے ہوئے کہہ رہا ہوتا ہے کہ کاش مجھے اتنی تکلیف والی زندگی نہ ملتی،آپؒ دستک سن کر دروازے پر آتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ آئے تو تم بھیک مانگنے ہو لیکن یہ کیا بات کر رہے ہو؟ بھکاری نے جواب دیا کہ میں مانگنے نہیں آیا، میرا ایک سوال ہے اس کا جواب چاہیے۔آپؒ نے پوچھا کیا سوال ہے؟ اس نے کہا کہ میری اسی سال عمر ہو گئی ہے لیکن مجھ سے زیادہ بھی بدقسمت کوئی ہو سکتا ہے؟ آپ ؒ نے پوچھا کہ تجھے یہ خیال کیسے آیا کہ تو بدقسمت ہے؟ اس نے کہا کہ میری بدقسمتی کی وجہ یہ ہے کہ میری اسی سال عمر ہے لیکن اتنی عمر گزر جانے کے باوجود بھی دنیا کو دیکھنے سے محروم ہوں، اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے؟ آپؒ نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور فرمایا کہ تم سے بڑا بدقسمت وہ ہے جس کے پاس آنکھوں کی بصارت تو ہے لیکن زندگی میں بصیرت نہیں ہے۔جو لوگ محرومیوں کے باوجود کچھ کر کے دکھاتے ہیں، مغربی معاشرے میں ایسے لوگوں کو بہت پروموٹ کیا جاتا ہے، انہیں بیشمار سہولیات دی جاتی ہیں، وہ سہولیات اچھے روزگار کی صورت میں بھی ہوتی ہیں اور عزت کی صورت میں بھی۔ ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ وہ لوگ جو محرومیوں کے باوجود کچھ کر کے دکھاتے ہیں، ان کو پروموٹ نہیں کیا جاتا۔ ہم سمجھتے ہی نہیں کہ ہمیں جو رزق مل رہا ہے، وہ شاید انہی لوگوں کی وجہ سے مل رہا ہو-
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
آصف زرداری او فریال تالپورکا نام ای سی ایل میں
آصف زرداری او فریال تالپورکا نام ای سی ایل میں
منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کوطلب کرلیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کو 11 جولائی کو طلب کرلیا۔
ایف آئی اے بے نامی اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں 32 افراد کے خلاف تحقیقات کررہی ہے جس سلسلے میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کو گزشتہ دنوں گرفتار کیا گیا جب کہ سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ فریال…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
ھاروت و ماروت اور شہر بابل
ھاروت و ماروت اور شہر بابل
شہر بابل اور ھاروت وماروت ذکرقرآن میں ==============
اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے: وَلٰکِنَّ الشَّیٰطِیْنَ کَفَروُا یُعَلِّمُوْنَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَآ اُنْزِلَ عَلَی الْمَلَکَیْنِ بِبَابِلَ ھَارُوْتَ وَ مَارُوْتَ ط
“سلیمان نے کفر نہیں کیا بلکہ یہ شیاطین نے کفر کیا۔ وہ لوگوں کو جادو سکھاتے تھے اور جو علم بابل شہر میں دو فرشتوں ھاروت و ماروت پر نازل کیا گیا-” [البقرہ: 102/2]
قبل مسیح 598 میں بابل…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
امیر بننے کے طریقے
امیر بننے کے طریقے
امیر بننے کے لیئے چند اہم باتیں ذہن نشین کر لیں:
اگر آپ نوجوان ہیں تو ابھی سے اپنے خوابوں کی تکمیل میں لگ جائیں، یقین کریں کہ آپ کو شاہانہ زندگی نہ بھی ملے لیکن آپ 30 سال تک دوسروں سے اچھی اور آسودہ زندگی ضرور گزار رہے ہوں گے۔ ’’کیا آپ گھر بیٹھے ماہانہ 70سے 80 ہزار روپے کمانا چاہتے ہیں‘‘۔ سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کی نظروں سے اکثر ایسی پوسٹس گزرتی ہوں گی، ان میں سے بیشتر پوسٹس فراڈ ہوتی…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
میکس ویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ نہیں ملایا
میکس ویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ نہیں ملایا
آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے فائنل میں شکست کے بعد ہاتھ نہیں ملایا ،کیوں ؟
ہرارے میں سہ فریقی ٹی 20 ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نےفخر زمان کے 91 اور شعیب ملک کے ناٹ آئوٹ 43 کی بدولت آسٹریلوی ٹیم کو 6وکٹ سے شکست دے دی۔
سہ فریقی ایونٹ میں شکست کے بعد ایک اور برا رویہ آسٹریلوی کھلاڑی کی طرف سے دیکھنے میں آیا ،جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خوب وائرل…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
غذا اور غذائیت
غذا کی اہمیت
غذا  جسم کی پرورش کرتی ہے ۔حرکت کیلئے قوت بہم پہنچاتی ہے۔ جسمانی شکست و ریخت کی مرمت کرتی ہے۔ اور حرارتِ عزیزی قائم رکھتی ہے۔ قیامِ صحت اور بقائے حیات کے لیئے ہوا اور پانی کے بعد  غذاا ایک ضروری چیز ہے۔۔ 
جسم کو تندرست و توانا رکھنے کیلئےمناسب، متوازن ، عمدہ غذا بے حد ضروری ہے۔ اگر جسم کو ضرورت کے مطابق مناسب خوراک نہ ملے  تو وہ لاغر کمزور اور سرد ہو جاتا ہے۔ اس میں کام کاج کرنے…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
Public Sector Organization PO Box 3381 GPO Islamabad Jobs July 2018
Public Sector Organization PO Box 3381 GPO Islamabad Jobs July 2018
Public Sector Organization PO Box 3381 GPO Islamabad Jobs
Public Sector Organization Islamabad has announced jobs for Director (Legistrative Drafting) BPS-19 and Assistant Director (Legistrative Drafting) BPS-19 in july 2018. Last date for submission of application is 23 July 2018. The official advertisement published in Dawn newspaper on 7th july 2018.
 View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
مسوڑوں سے خون نکلنے کی چند اہم وجوہات
مسوڑوں سے خون نکلنے کی چند اہم وجوہات
روز صبح آپ دانت برش کرنے کے بعد اس کے ریشوں میں خون کو دیکھتے ہیں یا سنک سرخ ہوجاتا ہے، تو یہ ایسی علامت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
طبی ماہرین کے مطابق کبھی کبھار مسوڑوں سے خون نکلنا تو ہوسکتا ہے کہ کسی غذا کا اثر ہو تاہم اگر روزمرہ کا معمول بن جائے تو یہ زیادہ سنگین صورتحال کی جانب اشارہ ہوسکتا ہے۔
مسوڑوں کی سوزش
جب دانتوں میں بیکٹریا کا اجتماع ہونے لگے تو مسوڑے سوج سکتے ہیں، جس کے نتیجے…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Text
مسوڑھوں سے خون نکلنے کا علاج - دیسی ٹوٹکے
مسوڑھوں سے خون نکلنے کا علاج – دیسی ٹوٹکے
کیا آپ کے مسوڑوں سے اکثر خون آتا ہے؟ اگر ہاں تو یہ مختلف امراض کا خطرہ بھی بڑھا رہا ہوتا ہے۔
مسوڑوں سے خون درحقیقت اس پر جرثوموں کے جمع ہونے کا نتیجہ ہوتا ہے جو کہ مسوڑوں کی سوجن یا سوزش کا باعث بنتا ہے۔
مسوڑوں سے خون نکلنا دانتوں یا مسوڑے کے امراض کی علامت ہوتا ہے جس کا فوری خیال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
تاہم آپ کو بھی اس مسئلے کا سامنا ہے تو اپنی غذا میں کچھ چیزوں کا اضافہ اس مسئلے سے نجات دلانے…
View On WordPress
0 notes
khabrimuna-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
AQSA Institute of Professional Studies Faisalabad Jobs July 2018 AQSA Institute of Professional Studies Faisalabad Jobs 2018 AQSA Institute of Professional Studies Faisalabad has announced more than…
0 notes