majliseilmi
majliseilmi
Majliseilmi | مجلس علمی
6 posts
Don't wanna be here? Send us removal request.
majliseilmi · 4 years ago
Text
یہ خوبیاں اپنائیں اور بے غم ہوجائیں
Tumblr media
0 notes
majliseilmi · 4 years ago
Text
‏شبِ جُمعہ اور جُمعہ کے دن دُرود شریف کی کثرت !
Tumblr media
0 notes
majliseilmi · 4 years ago
Text
‏سورۃ الحجرات کی روشنی میں معاشرتی اصول !
Tumblr media
0 notes
majliseilmi · 4 years ago
Text
‏مسلمان ایک دوسرے کی تقویت کا ذریعہ !
Tumblr media
0 notes
majliseilmi · 4 years ago
Text
         بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
🌹جمعتہ المبارک🌹
   حضرت ابی بن کعب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
جب دو تہائی رات گزر جاتی تو رسول اللہ ﷺ اٹھتے اور فرماتے: لوگو! اللہ کو یاد کرو، اللہ کو یاد کرو، کھڑکھڑانے والی آ گئی ہے اور اس کے ساتھ ایک دوسری آ لگی ہے، موت اپنی فوج لے کر آ گئی ہے۔ موت اپنی فوج لے کر آ گئی ہے“، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ ! میں آپ پر بہت صلاۃ ( درود ) پڑھا کرتا ہوں سو اپنے وظیفے میں آپ ﷺ پر درود پڑھنے کے لیے کتنا وقت مقرر کر لوں؟ آپﷺ نے فرمایا: ”جتنا تم چاہو“، میں نے عرض کیا چوتھائی؟ آپﷺ نے فرمایا: ”جتنا تم چاہو اور اگر اس سے زیادہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے“، میں نے عرض کیا: آدھا؟ آپﷺ نے فرمایا: ”جتنا تم چاہو اور اگر اس سے زیادہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے، میں نے عرض کیا دو تہائی؟“ آپﷺ نے فرمایا: ”جتنا تم چاہو اور اگر اس سے زیادہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے، میں نے عرض کیا: وظیفے میں پورا وقت آپ پر درود پڑھا کروں؟ ۔ آپﷺ نے فرمایا: ”اب یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہو گا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔
(جامع الترمذی 2457)
0 notes
majliseilmi · 4 years ago
Text
تقاضائے ایمان یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت سے جو چیز بھی مخالف ہو اس سے مخالفت .. کی جائے، خواہ وہ طریقت ہو یا حقیقت ہو، عقیدہ ہو یا سیاست ہو، رائے ہو یا سمجھ ہو، پس ایمان تو اس میں ہے نہ کہ من مانی ملاوٹ اور بناوٹ میں۔
امام ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ
(اعلام الموقعین - ج : ١ - ح : ١ - ص : ٥٢)
1 note · View note