Tumgik
#اداکار جاوید شیخ
urduchronicle · 3 months
Text
جاوید شیخ، عثمان پیرزادہ سمیت کئی فنکاروں نے مصطفیٰ کمال کو ووٹ دینے کی اپیل کردی
عام انتخابات میں ایم کیو ایم کے امیدوار مصطفی کمال کی حمایت میں اداکار بھی میدان میں آگئے۔ معروف اداکار جاوید شیخ ،عثمان پیرزادہ،علی سلمان،نعمان حبیب،شاہ میرخان اورثاقب سمیر نے مصطفی کمال کے حق میں وڈیو پیغام جاری کئے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ ماضی میں مصطفی کمال نے شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے جو کیا وہ سب کے سامنے ہے ، انتخابات میں انہیں ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ سینئر اداکار عثمان پیر زادہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
کتابی پڑھائی بھی ضروری ہے لیکن زمانہ سب سے بڑا استاد ہے 'جاوید شیخ
کتابی پڑھائی بھی ضروری ہے لیکن زمانہ سب سے بڑا استاد ہے ‘جاوید شیخ
لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے اس لئے کتابی پڑھائی بھی نا گزیر ہے لیکن اگر کوئی حقیقت میں سیکھنا چاہتا ہے تو زمانہ سب سے بڑا استاد ہے ۔ ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ زمانہ آپ کو ایسے ایسے سبق دیتا ہے جو آپ کو کتابوں میں نہیں مل سکتے ،کتابوں سے تعلیم اور شعور تو مل سکتاہے لیکن آپ کو زندگی گزارنے کیلئے تجربات سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
sonya hussyn ’نور اب وہ نہیں رہی جس سے میں نے محبت کی تھی‘
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بنا میں نہیں‘ میں کیا مرتضیٰ نور کو چھوڑ کر تہنیت سے شادی کرلیں گے۔ سکس سگما پلس کی پیشکش ڈرامہ سیریل ’تیرا بنا میں نہیں‘ میں سینئر اداکار جاوید شیخ کے صاحبزادے شہزاد شیخ (مرتضیٰ)، سونیا حسین (نور)، عائزہ اعوان (تہنیت) مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ دیگر کاسٹ میں خالد انعم، بشریٰ انصاری، ظہیر لہری، انعم تنویر، فواد جلال، منزہ عارف ودیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کی کہانی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mubashirnews · 1 year
Text
Tere bina Mein nahi ’چھوڑ دو اُسے، وہ تمہارا کبھی نہیں ہوسکتا‘
Tere bina Mein nahi ’چھوڑ دو اُسے، وہ تمہارا کبھی نہیں ہوسکتا‘
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بنا میں نہیں‘ کا دوسرا ٹیزر گزشتہ دنوں ریلیر کیا گیا، ڈرامے کی پہلی قسط جلد نشر کی جائے گی۔ ڈرامہ سیریل ’تیرا بنا میں نہیں‘ میں سینئر اداکار جاوید شیخ کے صاحبزادے شہزاد شیخ، سونیا حسین (نور)، عائزہ اعوان (تہنیت) مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ ڈرامے کی کہانی ماہا ملک نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض علی مسعود سعید نے انجام دیے ہیں۔ ٹیزر دیکھ کر اندازہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
متحدہ عرب امارات (آواز نیوز) تجربہ کار پاکستانی اداکار جاوید شیخ جمعہ کو متحدہ عرب امارات کی حکومت سے 10 سالہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے ملک کے تازہ ترین اسٹار بن گئے۔ اور اس نے کہا۔ “میں متحدہ عرب امارات سے گولڈن ویزا حاصل کرنے پر فخر، خوش اور پرجوش ہوں۔ اداکار، پروڈیوسر اور فلم ڈائریکٹر نے خلیج ٹائمز کو فون پر بتایا کہ میں متحدہ عرب امارات کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یہ اعزاز عطا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
جاوید شیخ کی 'معاملات' پر دوبارہ سامنے آنے والے تبصروں پر تنقید | ایکسپریس ٹریبیون
جاوید شیخ کی ‘معاملات’ پر دوبارہ سامنے آنے والے تبصروں پر تنقید | ایکسپریس ٹریبیون
معروف اداکار جاوید شیخ 2021 کے ایک کلپ کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔ انٹرویو اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ وائرل ہوگئی۔ کلپ میں، شیخ نے اپنی دو شادیوں سے خطاب کیا، جن کا اختتام طلاق پر ہوا، ساتھ ہی اس کے “معاملات”، جس کے بارے میں اداکار نے دعویٰ کیا کہ “دنیا جانتی ہے”۔ اس کے “معاملات” کو حل کرنے کے ان کے صاف ستھرا انداز پر متعدد نیٹیزنز نے ناراضگی کا اظہار کیا، اداکار کا جواب اس…
View On WordPress
0 notes
mwhwajahat · 3 years
Text
راکھی ساونت اور جاوید شیخ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
راکھی ساونت اور جاوید شیخ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
راکھی ساونت اور جاوید شیخ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے، فلم فیئر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی لیجنڈ اداکار جاوید شیخ اور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی و یڈیو پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔دبئی میں منعقد ہونے والے فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز ایوارڈز نے پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کو پھر سے ایک ساتھ کردیا۔ ایوارڈ تقریب میں پاکستان کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ، ماہرہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years
Text
جاوید شیخ اور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی و یڈیو کی صارفین کو تبصروں کی دعوت
جاوید شیخ اور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی و یڈی�� کی صارفین کو تبصروں کی دعوت
فلم فیئر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی لیجنڈ اداکار جاوید شیخ اور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی و یڈیو سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصروں کی دعوت بن گئی دبئی میں منعقد ہونے والے فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز ایوارڈز نے پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کو پھر سے ایک ساتھ کردیا۔ ایوارڈ تقریب میں پاکستان کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ، ماہرہ خان، فیصل قریشی، اعجاز اسلم، شہریار منور، سجل علی، احد رضا میر اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years
Text
کیا واقعی ماہا اور اسد بہن بھائی ہیں؟
کیا واقعی ماہا اور اسد بہن بھائی ہیں؟
ہم ٹی وی پر جاری ڈراما سیریل’جدا ہوئے کچھ اس طرح‘ کے ایک منظر کا ان دنوں پاکستان میں بہت زیادہ چرچا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ مبینہ طور پر ’دودھ شریک بھائی بہن‘ (جنہیں اس بات کا علم بالکل نہیں ہوتا) ان کی شادی ہوجاتی ہے۔
ایسے میں اس لڑکی کی تائی ایک ملازمہ کی گواہی کی مدد سے یہ کہلواتی ہے کہ یہ دونوں رضاعی بھائی بہن ہیں، ان کی شادی کس طرح ہوسکتی ہے۔
اس پیچیدہ اورانتہائی مشکل صورت ِحال پر ڈرامے کی کہانی شدید تناؤ کا شکار ہوجاتی ہے ۔
ایسے میں عوام کی جانب سے کافی سخت ردعمل ظاہر کیا گیا اور کچھ حلقوں کی جانب سے اسے مذہبی اور معاشرتی اقدار کی صریحاً خلاف ورزی قرار دیا جارہا ہے۔
اس ضمن میں انڈپینڈنٹ اردو نے اس ڈرامے کے مصنف، کے رحمان سے رابطہ کیا اور ان سے اس تنازعے کے بارے میں جاننے کی کوشش کی کہ آخر ’ہنگامہ ہے کیوں برپا۔‘
کے رحمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ وہ تمام لوگ جو اس ڈرامے پر نکتہ چینی کررہے ہیں خاص کر وہ جو شور مچا رہے ہیں، انہوں نے یہ ڈراما دیکھا ہی نہیں ہے وہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ کو دیکھ کر رائے زنی کررہے ہیں۔
’یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ ڈراما ڈگر سے ہٹ کر ہے، اس میں ساس بہو یا نند بھابھی کے لڑائی جھگڑے نہیں ہیں، اس میں کسی عورت پر ظلم کے پہاڑ نہیں توڑے جارہے، یہاں تک کہ جب رشتہ آیا تو باپ نے بیٹی سے پوچھا اور اس کے انکار پر منع کردیا اور اس کی شادی اس کی مرضی ہی سے کی۔‘
ان کا کہنا تھا کہ یہ ڈراما کہ حقیقی واقعات سے متاثر ہوکر لکھا گیا ہے، جس میں رضاعی بھائی بہن کی شادی کے بارے میں سوال اٹھایا گیا ہے، اگر لوگوں نے مکمل ڈراما دیکھا ہو تو معلوم ہوجائے گا کہ لڑکی کی تائی امی نے ملازمہ کے ذریعے ایک سازش تیار کی ہے۔
اس ڈرامے کی کہانی کے بارے میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ’یہ کہانی دس سال سے میرے پاس تھی، اور میں تو اس میں رضاعی بھائی بہن ہی دکھانا چاہتا تھا تاہم ’ہم ٹی وی‘ نے یہ کہانی کچھ تبدیل کردی۔‘
انہوں نے اعتراض کرنے والوں سے کہا کہ اگر کہانی کہ کرداروں یعنی ماہا اور اسد کو معلوم ہوتا کہ وہ رضاعی بھائی بہن ہیں اور پھر بھی وہ شادی کرتے تو کسی قسم کے اعتراض کا جواز بھی تھا، مگر جب انہیں معلوم ہی نہیں تھا تو اس پر ہنگامہ نہیں ہونا چاہیے۔ ’مزید یہ کہ جیسے ہی ایک خاتون نے یہ کہا، ان دونوں کو الگ کردیا گیا، اگرچہ اس وقت ماہا حاملہ تھی اور وہ دونوں ایک دوسرے سے پیار بھی کرتے تھے۔‘
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
کے رحمان کے مطابق وہ خود بھی حافظ قرآن ہیں، اور انہوں نے حتی الامکان اس بات کا خیال رکھا ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ ’ کسی کردار، جیسے اسد نے یہ نہیں کہا کہ وہ رضاعت کہ رشتے کو نہیں مانتا، صرف اس گواہی پر شبہے کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر یہ سچ ثابت ہوگیا تو میں رشتہ ختم کردوں گا۔‘
کے رحمان نے بتایا کہ اب یہ ڈراما اپنے اختتامی مراحل میں ہے جہاں اس ڈرامے کے مرکزی کرداروں یعنی ماہا اور اسد کے ہونے والے بچے کے مستقبل بارے میں سوال اٹھایا جائے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ اس ڈرامے میں ایک حقیقی مسئلے کا اجاگر کیا گیا ہے، اور عوام سے گزارش کی ہے کہ ’اس میں کوئی بےحیائی جیسے سالی بہنوئی یا پھر دیور بھابھی کا معاشقہ نہیں دکھایا گیا، اس لیے ضروری ہے کہ پہلے ڈراما دیکھ لیں پھر جو چاہیں اس پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔‘
دوسری جانب اس ڈرامے کے ہدایت کار وحب جعفری نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ انہیں اتنے شدید رد عمل کی توقع نہیں تھی، اس ڈرامے کو بلاوجہ متنازعہ بنایا جارہا ہے کیونکہ یہ تو ایک تعلیمی انداز میں بنایا گیا تھا تاکہ لوگوں کو اس مسئلہ سے آگاہی حاصل ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے موضوعات پر ڈرامے بننے چاہیں کیونکہ اس طرح لوگوں کو شرعی مسائل سے آگاہی حاصل ہوگی کیونکہ انہوں نے خود کئی علما سے اس ڈرامے کی کہانی کے بارے میں مشورے کیے تھے۔
یاد رہے کہ آج سے 20 سال قبل اداکار شان اور نور کی فلم ’مجھے چاند چاہیے‘ میں بھی اس سے ملتی جلتی کہانی تھی جہاں شان شاہد اور نور بخاری ایک دورے سے پیار کرتے ہیں مگر شان کی والدہ عتیقہ اوڈھو نے کہہ دیا تھا کہ نور شان شاہد کے والد جاوید شیخ کی دوسری اہلیہ سے اولاد ہے اس طرح یہ دونوں سوتیلے بھائی بہن ہیں۔ تاہم بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ نور جاوید شیخ کی لے پالک اولاد ہیں۔
اب معاملہ یہ ہے کہ سینیما میں تو ڈھائی گھنٹے میں کہانی واضح ہوجاتی ہے، جبکہ ٹی وی ڈرامے میں عقدہ کئی روز بعد کھلتا ہے، اس بارے میں ہدایت کار وحب جعفری کا کہنا ہے کہ اس معاملہ یہ ہوتا ہے کہ ڈراما لکھا کیسے گیا ہے اور اسے بنایا کیسے گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جتنے لوگ یہ ڈراما دیکھ رہے ہیں، انہیں یہ صاف معلوم ہورہا ہے کہ تائی نے یہ سازش کی ہے، اس طرح سے پردہ تو اٹھا ہی ہوا ہے، لیکن ڈرامے کی ضروریات کی حساب سے کچھ نہ کچھ سسپنس رکھنا پڑتا ہے۔
آخر میں ان کا کہنا تھا کہ اس ڈرامے سے عوام کے شعور میں اضافہ ہوا ہے، اس لیے وہ بطور ہدایت کار اپنے کام سے مطمئین ہیں، تاہم وہ ناقدین سے کہیں گے کہ پہلے تحقیق کرلیا کریں پھر رائے دیا کریں۔
!function(f,b,e,v,n,t,s) if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments); if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0]; s.parentNode.insertBefore(t,s)(window,document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '2494823637234887'); fbq('track', 'PageView'); Source link
0 notes
googlynewstv · 3 years
Text
حکومت فلمی صنعت کی بحالی کیلئے بھی اقدامات کرے جاوید شیخ
حکومت فلمی صنعت کی بحالی کیلئے بھی اقدامات کرے جاوید شیخ
ہدایت کار و اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ عوام کو عمران خان کی حکومت سے بڑی توقعات ہیں،امید ہے کہ آنے والا وقت ملک وقوم کے حق میں بہت بہتر ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے فلم انڈسٹری کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ حکومت دیگر صنعتوں کی طرح فلمی صنعت کی بحالی کے لئے بھی اقدامات کرے ، سینما گھروں پر بجلی کے بلوں میں رعایت دی جائے تو انڈسٹری بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 10 months
Text
فلم جون کا پریمیئر، جاوید شیخ، نادیہ حسین سمیت فلمی ستاروں کا جھرمٹ
فلم جون کا پریمئیرنیو پلیکس سینما ڈی ایچ اے فیز8میں ہوا،اداکارجاوید شیخ اورماڈل نادیہ حسین سمیت شوبزسے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔ آج(جمعہ)کو کراچی سمیت ملک بھر کے سینما گھروں پرریلیز ہونے والی ہدایتکاربابرعلی کی فلم جون کا پریمئیرجمعرات کی شب نیوپلیکس سینما،ڈی ایچ اے فیزایٹ میں ہوا۔ جس میں فلم کی کاسٹ میں شامل سلیم معراج،عاشروجاہت ،سلیم معراج ،رومیسہ خان کے علاوہ اداکارجاوید شیخ،اداکارسمیع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
اداکار ایاز خان عید پر ریلیز ہونیوالی فلم 'قائد اعظم زندہ باد 'میں ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں جلوہ گر ہونگے
اداکار ایاز خان عید پر ریلیز ہونیوالی فلم ‘قائد اعظم زندہ باد ‘میں ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں جلوہ گر ہونگے
کراچی (شوبز ڈیسک)ٹیلی وژن اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار ایاز خان ہدایت کار نبیل قریشی کی بڑی عید پر ریلیز ہونے والی فلم قائدِ اعظم زندہ باد میں ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم میں فہد مصطفی نے بھی پولیس انسپکٹر کا جاندار کردار نبھایا ہے جبکہ سینئر اداکار جاوید شیخ سندھی پولیس کانسٹیبل بنے ہیں۔ماہرہ خان کی نئی فلم قائد اعظم زندہ باد کے بارے میں ایاز خان نے کہا ہے کہ اب میں نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
اداکار جاوید شیخ نے کورونا ویکسین لگوالی
اداکار جاوید شیخ نے کورونا ویکسین لگوالی
اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رہی ہیں۔ ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ویکسین ہمارے لیے ہمارے چاہنے والوں کیلئے بہت ضروری ہے۔ ان کا مزید کہا کہ سنیئر سٹیزن ہونے کا فائدہ آج ہوا ہے۔ انہوں نے کہا معمر افراد ویکسین  ضرور لگوائیں اور موذی وائرس سے محفوظ رہیں ۔ اپنے مخصوص انداز میں کہا کہ اب اپنی عمریں چھپانا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mubashirnews · 1 year
Text
tera bina mein nahi ’محبت کھو بھی جائے تو اس کی اذیت دل کو آباد رکھتی ہے‘
tera bina mein nahi ’محبت کھو بھی جائے تو اس کی اذیت دل کو آباد رکھتی ہے‘
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’تیرا بنا میں نہیں‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔ ڈرامہ سیریل ’تیرا بنا میں نہیں‘ میں سینئر اداکار جاوید شیخ کے صاحبزادے شہزاد شیخ، سونیا حسین (نور)، عائزہ اعوان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ ڈرامے کی کہانی ماہا ملک نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض علی مسعود سعید نے انجام دیے ہیں، ’تیرا بنا میں نہیں‘ کی پہلی قسط جلد نشر کی جائے گی۔ ٹیزر دیکھ کر اندازہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 3 years
Text
سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پاکستانی فلم میں کام کیا تھا
سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پاکستانی فلم میں کام کیا تھا
سابق صدر آصف علی زرداری۔ – اے ایف پی / فائل سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بچپن کے دنوں میں ایک پاکستانی فلم میں پرفارم کیا تھا ، جیو نیوز ہفتہ کو اطلاع دی۔ سابق صدر نے جب ایک چھوٹا لڑکا تھا تو ایک بولی وڈ فلم میں کام کیا تھا۔ حال ہی میں ، تجربہ کار اداکار جاوید شیخ ، یوٹیوب کے ایک شو ، ٹو بی ایماندار میں ، نے کہا کہ سابق صدر کے ساتھ ان کے پرانے تعلقات ہیں۔ جاوید شیخ نے کہا کہ زرداری نے بطور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspost · 3 years
Text
سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پاکستانی فلم میں کام کیا تھا
سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پاکستانی فلم میں کام کیا تھا
سابق صدر آصف علی زرداری۔ – اے ایف پی / فائل سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بچپن کے دنوں میں ایک پاکستانی فلم میں پرفارم کیا تھا ، جیو نیوز ہفتہ کو اطلاع دی۔ سابق صدر نے جب ایک چھوٹا لڑکا تھا تو ایک بولی وڈ فلم میں کام کیا تھا۔ حال ہی میں ، تجربہ کار اداکار جاوید شیخ ، یوٹیوب کے ایک شو ، ٹو بی ایماندار میں ، نے کہا کہ سابق صدر کے ساتھ ان کے پرانے تعلقات ہیں۔ جاوید شیخ نے کہا کہ زرداری نے بطور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes