Tumgik
#سیس
dpr-lahore-division · 3 hours
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1020
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، اہم فیصلے، 7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نوا ز نے ورکنگ ویمن ہاسٹلز کے چارجز بڑھانے سے روک دیا،پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع یکساں پالیسی طلب کر لی
صوبائی کابینہ کا رحیم یار خان اور کچہ کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین، خصوصی الاؤنس کی منظوری
حالیہ سیلاب سے جانی نقصان سے بچاؤ پر منسٹر ایریگیشن کاظم پیرزادہ اورمحکمہ انہار کو شاباش، انڈومنٹ فنڈفار رائٹر ویلفیئر کیلئے 50 کروڑ کے اجراء کی منظوری
بصارت سے محروم خصوصی افراد کے لئے ماہانہ پیکیج پلان طلب،بورڈ آف ریونیو کو پانچ سالہ جامع ہاؤسنگ پالیسی کابینہ کو پیش کرنے کا حکم
لاہور24 ستمبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16واں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر میں 7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع یکساں پالیسی طلب کر لی۔ کابینہ نے رحیم یار خان اور کچہ کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ورکنگ ویمن کے ہاسٹلز چارجز بڑھانے سے روک دیا۔اجلاس میں حالیہ سیلاب سے جانی نقصان نہ ہونے پر منسٹر ایریگیشن کاظم پیرزادہ اورمحکمہ انہار کو شاباش دی گئی اور محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام انڈومنٹ فنڈفار رائٹر ویلفیئر کے لئے 50 کروڑ روپے کے اجراء کی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس میں پنجاب میں ایم ڈی کیٹ امتحانات کے پر امن انعقاد کو سراہا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں میں ایم ڈی کیٹ کے انعقادپر متنازعہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بصارت سے محروم خصوصی افراد کے لئے ماہانہ پیکیج پلان طلب کر لیا۔کابینہ نے پنجاب ایمپاور منٹ آف پرسن ود ڈس ایبلٹیز ایکٹ کے تحت معذور افراد کے لئے خصوصی عدالت کی منظوری دی۔ تحصیلدار او رنائب تحصیلدار کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی مشروط منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بورڈ آف ریونیو کو پانچ سالہ جامع ہاؤسنگ پالیسی کابینہ کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ کابینہ نے وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے چارجز بڑھانے کے لئے ورکنگ وویمن ہاسٹلزپالیسی مسترد کر دی۔ اجلاس میں حکومت پنجاب اور یونائیٹڈ نیشنل آفس فار پراجیکٹ سروسز (UNOPS)کے مابین ایم او یو سائن کرنے کی منظوری دی گئی۔ لاہور نالج پارک (نوازشریف لمیٹڈ سٹی)بیدیاں روڈکو پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ کار میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممبر اور واسا گوجرانوالہ کے وائس چیئرمین کی نامزدگی کی منظوری دی۔ قانونی طورپر منظورشدہ اتھارٹی کی اراضی کا ٹرانسفر کرنے والے افراد کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سرکاری اراضی کاہاؤسنگ سکیمز کے ساتھ تبادلہ پالیسی میں ترمیم اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ٹرشری کیئر ہاسپٹلز کی اپ گریڈیشن و تعمیر و بحالی کے لئے فنڈز کے ازسرنو اجرا کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے سیدہ سارا دختر سید میاں ابوبکر کا خیل کے علاج معالجے کے لئے مالی امداد کی درخواست کی منظوری دی۔ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو چیئرمین مصالحتی کونسل کے طورپر کام کرنے کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سرکاری کالجز میں کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) کی شفاف بھرتی کے لئے سنٹرل پورٹل قائم کیا جائے گا۔ پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ایکٹ 2015ء میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ اضلاع میں سی ای او ہیلتھ اور ایجوکیشن کو چھٹی اور پنشن کے اختیارات سونپنے کی بھی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے گورنمنٹ اینا لسٹ اینڈ پروانشل ڈرگ انسپکٹر کی تعیناتی،الیکشن کمیشن سالانہ رپورٹ 2023 اورقائمقام محتسب پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، سیکرٹریز اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
٭٭٭٭
0 notes
erinnnpie-blog · 2 months
Text
0 notes
letras2wi · 1 year
Text
PutaK - Mistress (ft. 021G) Lyrics
PutaK – Mistress (ft. 021G) [ Lyrics Lyrics] Letra PUTAK PutaK – Mistress (ft. 021G) [ Lyrics Lyrics] متن آهنگ “میسترس “از آلبوم شاخ قرمز از پوریا پوتک به همراهی 021 جی همخوان – 021جی سیس میسترس میسترس* بی استرس کردم ریز استونی الآن اصلا نیست حس همه فیشنت جنگ انگار میدل ایسته * بوی رو میدم ببرنش * برای بیزنس قسمت یک – 021جی با دو تا جوینت ماریوانا میگیرمش پرت کنم توو وان ها وحشیم کرده زرد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gapfilm · 2 years
Text
نقد و بررسی فیلم Cocaine Bear
سینمای جهان با گذر زمان مدام در حال جذاب تر شدن است و هر ساله فیلم و سریال های متفاوتی منتشر می‌شوند که پیش‌تر نمونه آنها ساخته نشده است. یکی از فیلم‌های متفاوتی که بر اساس یک داستان واقعی ساخته شده و قرار است در سال 2023 اکران شود، Cocaine Bear یا خرس کوکائینی نام دارد. این فیلم داستان یک خرس را روایت می‌کند که یک بسته بزرگ کوکائین را می‌خورد و همین باعث می‌شود تا کنترل خود را از دست داده و شروع به حمله و کشتار افراد کند. در ادامه این نقد و بررسی با گپ فیلم همراه باشید تا بیشتر درباره این فیلم صحبت کنیم.
برای عموم مردم، دیدن فیلم‌هایی که بر اساس واقعیت ساخته می‌شوند جذاب‌تر است چرا که بیننده می‌داند این اتفاقات برای یک فرد واقعی افتاده است و صرفا ساخته ذهن یک نویسنده نیست. دلیل این اتفاق حس همزاد پنداری است چرا که ما وقتی متوجه می‌شویم یک داستان واقعی است، سعی می‌کنیم خودمان را در همان وضعیت تصور کنیم و همین موضوع به جذابیت این داستان‌ها اضافه می‌کند. 
داستان فیلم Cocaine Bear
فیلم خرس کوکائینی، داستان یک دلال بدنام مواد مخدر در سال 1985 را روایت می‌کند که پیش‌تر افسر مبارزه با مواد مخدر بوده و اکنون خودش هم به سمت فروش مواد مخدر رفته است. شغل او جا‌به‌جایی مواد مخدر در مقیاس بزرگ است. او در حین جا‌به‌جایی یک محموله عظیم با هواپیما متوجه می‌شود که وزن، بسیار سنگین شده و برای کاهش دادن وزن هواپیما، یک کیسه پر از کوکائین را به بیرون از هواپیما می‌اندازد. 
ارزش این کیسه چند ده میلیون دلار است و همین موضوع باعث می‌شود تا خلبان پرواز وسوسه شود و برای پیدا کردن این کیسه با چتر نجات به بیرون بپرد. او زمانی که از هواپیما به بیرون می‌پرد چترش باز نمی‌شود و در نهایت جان خود را از دست می‌دهد. در ادامه داستان، این کیسه به دست یک خرس سیاه می‌افتد و خرس، محموله کوکائین را می‌بلعد. همین موضوع باعث می‌شود تا اتفاقات شوکه کننده‌ای رقم بخورد. خرس که حجم زیادی کوکائین را خورده، تحت تاثیر مواد مخدر قرار می‌گیرد و شروع به کشتن افراد می‌کند. در ادامه داستان نیز اتفاقات جالبی رقم می‌خورد. جالب است بدانید، خرسی که در این داستان به آن پرداخته شده، اکنون به صورت تاکسیدرمی شده در موزه نگهداری می‌شود.
بازیگران فیلم Cocaine Bear
سازندگان فیلم خرس کوکائینی که یک داستان جذاب را اختیار داشتند، تصمیم گرفتند تا بازیگران با استعداد و برجسته‌ای را برای نقش‌آفرینی در این اثر به خدمت بگیرند. از جمله این بازیگران می‌توان به کریستین کونوری، کری راسل، آلدن ارنریچ، اوشیا جکسون جونیور، مارگو مارتیندل، جسی تایلر فرگوسن، ایسیا ویتلاک جونیور، اسکات سیس، بروکلین پرینس، کریستوفر هیوجو، کاهیون کیم و شین کانلان اشاره کرد. 
اما در میان بازیگران این فیلم نام ری لیوتا نیز به چشم می‌خورد که متاسفانه پس از بازی در این فیلم از دنیا رفت. این بازیگر که در سن 67 سالگی چشم از جهان فرو بست، شهرت خود را به خاطر بازی در فیلم goodfellas اثر مارتین اسکورسیزی و فیلم‌های Narc و Something Wild به دست آورده است. خرس کوکائینی آخرین فیلمی است که لیوتا در آن نقش آفرینی کرده است. 
کارگردانی این فیلم هم بر عهده الیزابت بنکس، بازیگر و کارگردان شناخته شده آمریکایی بوده و تهیه کنندگی آن را جیمی واردن بر عهده داشته است.
انتشار فیلم Cocaine Bear
این فیلم که در سال 2022 ساخته شده قرار است تا در تاریخ 24 فوریه (3 اسفند) بر روی پرده سینماها برود. خرس کوکائینی قرار است ابتدا توسط کمپانی Universal Pictures در سینماهای جهان منتشر شود و کمپانی United International Pictures هم برای اکران در برخی کشورها با یونیورسال همکاری خواهد کرد. 
به دلیل اینکه در دهه 1980 داستان خرس کوکائینی بسیار ترند بود و همه درباره آن شنیده‌اند، منتقدان معتقد هستند که دیدن این فیلم قطعا برای بسیاری جذاب خواهد بود. آنها همچنین اعتقاد دارند که مردم باید این فیلم را در لیست فیلم‌هایی قرار دهند که قصد دارند در سال 2023 مشاهده کنند. 
منتقدان به غیر از داستان جذاب این فیلم، به کارگردانی الیزابت بنکس هم اشاره کرده‌اند. آنها می‌گویند که او با فیلم تازه خودش، توجه همه بیننده‌ها را به سمت خود جلب خواهد کرد چرا که در سرگرم کردن مردم خبره است.
سریال آخرین بازمانده
دانلود سریال آخرین بازمانده
سریال وایکینگ ها
دانلود فیلم, دانلود فیلم دوبله فارسی , دانلود فیلم سینمایی , دانلود انیمیشن جدید ، دانلود انیمه و دانلود سریال با لینک مستقیم از رسانه گپ فیلم
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
ایندھن کے سیس کی مخالفت: کیرالہ کے وزیر اعلیٰ وجین نے یو ڈی ایف اور بی جے پی کو بنایا نشانہ - Siasat Daily
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے جمعرات کو کانگریس کی قیادت والی اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کو ایندھن اور شراب کی فروخت پر سیس لگانے کے لیے بجٹ تجاویز کو واپس لینے سے بائیں بازو کی حکومت کے انکار کے خلاف احتجاج کرنے پر تنقید کی۔ کیرالہ کے بجٹ میں اعلان کردہ ایندھن اور شراب پر سماجی تحفظ کے سیس اور ٹیکس کی تجاویز کو واپس لینے سے بائیں محاذ کی حکومت کے انکار کے خلاف یو ڈی ایف کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
ایندھن کے سیس کی مخالفت: کیرالہ کے وزیر اعلیٰ وجین نے یو ڈی ایف اور بی جے پی کو بنایا نشانہ - Siasat Daily
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے جمعرات کو کانگریس کی قیادت والی اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کو ایندھن اور شراب کی فروخت پر سیس لگانے کے لیے بجٹ تجاویز کو واپس لینے سے بائیں بازو کی حکومت کے انکار کے خلاف احتجاج کرنے پر تنقید کی۔ کیرالہ کے بجٹ میں اعلان کردہ ایندھن اور شراب پر سماجی تحفظ کے سیس اور ٹیکس کی تجاویز کو واپس لینے سے بائیں محاذ کی حکومت کے انکار کے خلاف یو ڈی ایف کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
ایندھن کے سیس کی مخالفت: کیرالہ کے وزیر اعلیٰ وجین نے یو ڈی ایف اور بی جے پی کو بنایا نشانہ - Siasat Daily
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے جمعرات کو کانگریس کی قیادت والی اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کو ایندھن اور شراب کی فروخت پر سیس لگانے کے لیے بجٹ تجاویز کو واپس لینے سے بائیں بازو کی حکومت کے انکار کے خلاف احتجاج کرنے پر تنقید کی۔ کیرالہ کے بجٹ میں اعلان کردہ ایندھن اور شراب پر سماجی تحفظ کے سیس اور ٹیکس کی تجاویز کو واپس لینے سے بائیں محاذ کی حکومت کے انکار کے خلاف یو ڈی ایف کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Tumblr media
وەفایەک بۆ ڕابیتەی خێرخوازی پەنایەک یاخوا بەخێربێت وەرزی بەهاران سفرەی ڕازاوەی چینی هەژاران کاتێ کە هاتی وڵات پایز بوو گوڵی باخچەکان سیس و عاجز بوو پایز هەوارگەی زەرد هەڵگەڕابوو زستان بێ باران وشک و سارا بوو بەڵام بەهاری پڕ ئومێدی تۆ دارکردی گەڵا گوڵ کردی چرۆ لەلایەک خاکم دوو لەت کرا بوو بەزم و هەرا بوو شەڕی برا بوو لەلایەک فرمێسک میوانی گوڵ بوو خەمو پەژارە خۆراکی دڵ بوو بەڵام تۆهاتی سایەو سێبەر بوی ئەوان نوستوو بون تۆ بەخەبەر بوی پەیامت خزمەت کوردوستانت بوو ماڵت پۆشاکی نازدارانت بوو بەرزی منارەت برد بۆ هەر دێیە نەتپرسی لەکوێ یاخود بۆ کێیە مەشروعی ئاوات بۆ ئاوەدانی بەبێ جیاوازی تۆ بۆ هەموانی لەهەموو ناوچە بۆ هەموو شارێ شکاندت کۆسپ و چەشتت ئازارێ تۆبوی بە دەرمان بۆ تەندروستی بویتە تێکۆشەر گیان لەسەر دەستی لەم پێناوەدا چەند قوربانیت دا چەندین (فوئاد)ت لێ شەهیدکرا چەندین بارەگات بە تاڵان برا چەندین خێرخوازت له زیندان کرا هەربەردەوام بوی لە تێکۆشانت بوی بە سێبەری نازدارەکانت بوی به جلوبەرگ هەژارەکانت خوانی ئیفتاری مزگەوتەکانت سەدان نازداری بێ دایەو باوە بەبێ جیاوازی تۆ پەنات داوە فرمێسک بێنازی ئەوانت سڕی چەندین پەناگەت بۆ ئه وان کڕی خوایە ئەم دەستە هەر ئاوەدان بێ ئەم ساو پەنایە هیوای هه موان بێ ببن به سابات بۆ ئه م هه واره له سای کەره می په روه ردگاره 2022/11/21 نیزام جه باری https://www.instagram.com/p/Clb5TxcLoBO/?igshid=NGJjMDIxMWI=
1 note · View note
apnibaattv · 3 years
Text
ورلڈ کپ: سینیگال کی نظر قطر 2022 کی جگہ کے طور پر سیس اسپاٹ لائٹ میں | قطر 2022 نیوز
ورلڈ کپ: سینیگال کی نظر قطر 2022 کی جگہ کے طور پر سیس اسپاٹ لائٹ میں | قطر 2022 نیوز
Aliou Cisse کے لیے، سینیگال کا پہلا افریقہ کپ آف نیشنز (AFCON) ٹائٹل اس سال کے شروع میں صرف ایک مختصر مہلت کی پیشکش کی. سات سال قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے، 45 سالہ نوجوان تقریباً دم گھٹنے والے دباؤ میں رہا ہے، ہر موڑ پر انہیں قومی ٹیم کو 2002 کی ٹیم جیسی بلندیوں پر واپس لانے کا کام سونپا گیا ہے – جس کی انہوں نے کپتانی کی تھی۔ آخرکار، تیسری بار پوچھنے پر، گزشتہ ماہ کیمرون…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
khabarhamoun-ir · 4 years
Photo
Tumblr media
#خوشه_های_طلایی #گندم روستای #پشت_ادیمی #اگبر_علی #خبر_هامون#خبر_فوری#اخبار#سیس#قصر_قند#بمپور#اخبار_داغ#سیستان#سیستو اینستاگرام: @khabarhamoun.ir_ https://www.instagram.com/p/CAIN9UCl9QS/?igshid=1npvuzt5vabaa
0 notes
bornlady · 7 months
Text
سالن زیبایی نقره نگار : آن را بدون نور، در دست راست، همسطح با سینه‌اش، با آرنج کج نگه می‌دارد. او بسیار محکم می ایستد، با یک پا خمیده به عقب در خطی از انحنای شکیل و برازنده. کمرش کشیده است. زانوی دیگر او به جلو خم شده و آرام است. یا گام‌های بلند و پایین می‌کشد، مانند خروس جنگنده، با تکیه‌ای ظریف. بنابراین، او ما را به یاد آلن برک می اندازد. رنگ مو : هنگامی که در این وضعیت تحریک کننده، کت بلندی به تن می کند، دامن آن را از این طرف به آن طرف می چرخاند. او احساس می کند، بدون شک بسیار شجاع و قوی است. او می خندد، زمانی که فرصت برای آن وجود دارد، با صدایی عمیق، مردانه، و اغلب. او گاهی سرش را عقب می کشد تا چانه دوتایی داشته باشد. او هر اینچ یک مرد است. سالن زیبایی نقره نگار سالن زیبایی نقره نگار : همانطور که کاملاً مناسب و مناسب است، او یکی از مردانی است که بیشترین عکس را گرفته است. این یک ویژگی خانوادگی است. او تا به حال یک عکس جدید گرفته است تا برای مردمش بفرستد، یا مردمش عکس های جدیدی را برای او ارسال کرده اند که او با ذوق و شوق زیادی به دوستانش نشان می دهد. اتاق او مملو از شباهت های کرکس است. لینک مفید : سالن آرایشگاه زنانه خانواده ای بسیار قابل توجه. اینم عکس برادرش کرک می گوید: به آن سینه توجه کنید. "او مانند جلوی خانه یک انبساط بر روی خود دارد.چرا در سال اول او بزرگترین توسعه را در کلاس خود داشت. ورزشکار! آن پسر یک بوکسور است." کرک ساقه پیپ خود را به سمت شما نشانه می رود. سالن زیبایی نقره نگار : و ادامه می دهد: "او در مقابل درشت ترین مرد سیاتل ایستاد (و هیچ مردی هوسکی تر از سیاتل وجود ندارد)، یک آت�� نشان بزرگ، یک غول معمولی. ، با شهرت به عنوان یک تند تند باد. آره. چرا، این تنها کاری است که می توانم انجام دهم تا آن پسر را خودم در آغوش بگیرم. این» که عکس دیگری را به نمایش می گذارد، «پدر من است. لینک مفید : سالن زیبایی ساره بیات نیاوران آن جفت شانه را می بینی؟ او کمی پایین تر از قد است، اما طوری که خود را حمل می کند به نظر نمی رسد. او مرد نسبتاً بزرگی به نظر می رسد. او هوا دارد. او مردی فقیر به غرب آمد، اما کسی که می‌توانست موقعیت‌ها را ببیند، از آنها استفاده کند و آنها را حفظ کند. آنها را گرفت و آویزان کرد. او این کسب و کار را ایجاد کرد، فکر می‌کنم. سالن زیبایی نقره نگار : این حق را دارم که بگویم در یک زمان فوق‌العاده کوتاه، بزرگترین در دامنه اقیانوس آرام است. کسب و کار او از کلمه رفتن بود. او می توانست مردها را اداره کند! او نیز یک سرگرم کننده است. هر جا می رود دوست پیدا می کند. همه او را دوست دارند اینجا خواهر منه «سیس» زن جامعه جوان‌تر در خانه است. لینک مفید : سالن زیبایی شادلین بلوار فردوس اون برادر دیگه منه او یک شکارچی است." در کنار عکس‌های خودش و خانواده، حیوانات خانگی و جانورانشان، چیزی کرک وجود نداردبه اندازه عکس های فوری از کشور مادری خود، "بزرگترین کشور جهان" لذت می برد. او اینها را در چندین جلد چسبانده است: هر چاپ با عنوان "Mt. Ranier، به سمت شمال"، "Puget Sound، جزر و مد" و غیره برچسب گذاری شده است. سالن زیبایی نقره نگار : هر یک از آشنایان جدید، کرک، ماجرا را طی می کند و شرایطی را که تحت آن هر عکس گرفته شده است، توضیح می دهد. همانطور که خود کرک می گوید، دست خط او بسیار قوی است. آنقدر قوی است که فقط حدود سه، گاهی چهار کلمه کوتاه در یک سطر، با فاصله های قوی خوب در بین آن دارد. حلقه های نزولی حروف در یک خط اغلب پایین می آیند و حروف کوچک را در خط زیر لاری می کنند. لینک مفید : سالن آرایش و زیبایی گیوا سعادت آباد حس با سرعت فوق‌العاده‌ای حرکت می‌کند، و مکث می‌کند و طوری می‌ایستد که انگار مانعی است. کل به نوعی نوشته شده است که در آن کارمندان سریع السیر رسیدها را تعیین می کنند. این به ما یادآوری می کند. یک بار با کرک به یک دفتر سریع السیر رفتیم تا بسته ای را بفرستیم. ما ناآگاهانه این را یک لحظه کوچک در نظر گرفتیم. دلیلش این بود که ما نمی دانیم چگونه با مردان رفتار کنیم. سالن زیبایی نقره نگار : مرد جوان رنگ پریده، با پیشانی بلند و طاس، که ظاهری دستیار عالی برای برخی در دفتر داشت، پشت پیشخوان ایستاده بود. او شاهد ورود آن دو بدون اشاره به آن به عنوان یک مراسم چشمگیر بود. در واقع، منشی کاملا بی تفاوت بود. در یک لحظه همه اینها تغییر کرد. کرک گفت: "بگذار مدادت را داشته باشم." این صدای مردی بود که برای فرماندهی متولد شده بود. لینک مفید : سالن زیبایی گیوا سعادت آباد اینستاگرام مردی که لشکری ​​از زیردستان را مانند شطرنج‌بازان، هر طور که می‌خواهد به این طرف یا آن طرف می‌برد. مداد را گرفت، بسته‌اش را روی پیشخوان بلند کرد،
سیگارش را با حرکت آرواره‌هایش در گوشه‌ای از دهانش به سمت بالا کج کرد و چنان در حالتی قرار گرفت که جوان رنگ پریده علاقه‌مند شد و به سمت آن خم شد. ببینید چه نام مهمی در آدرس ظاهر می شود. سالن زیبایی نقره نگار : در قوی ترین دست خود کرک به آن پرداخت. این بسته ای بود به ارزش دو دلار که کرک برای برادرش که به آن نیاز داشت می فرستاد. کرک فریاد زد: "ارسال جمع آوری کنید." و کل شرکت، از جمله کرک، و خود ما، که محتویات بسته را نیز می‌دانستیم، احساس کردیم، آشکار بود که معامله‌ای بسیار مهم برای منافع تجاری انجام شده است. لینک مفید : سالن زیبایی ناهید نادری وقتی وارد شدیم کرک یک بار مشغول بازی چکرز بود. "خب، چطوری میای بیرون؟" پرس و جو کردیم "آیا کتک می خورید، چستر؟" مثل فلش شعله ور شد. "من می توانم ضرب کنمتو!" او گریه کرد. ما هرگز آن مرد را به این زیبایی ندیده بودیم. (او هرگز در زندگی اش ما را ندیده بود که چکرز بازی کنیم.) او شکست ناپذیر به نظر می رسید. سالن زیبایی نقره نگار : اگرچه اینطور نبود، زیرا او در هر بازی شکست خورده بود. XII کسب و کار او خوب است اونجا، بیل! من از دیدنت خوشحالم. چطور با هم کنار می آیی؟ می دانی، اولین باری که وارد شدی، من تو را نمی شناختم.
0 notes
airnews-arngbad · 3 years
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date : 24 January 2022 Time:  09 : 00 to 09: 10 AM آکاشوانی اَورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ: ۲۴    ٗٗٗٗٗٗٗٗٗٗٗٗ  ؍ جنوری۲۰۲۲ء؁ وَقت: صبح  ۰۰۔۹  سے  ۱۰۔۹؍ بجے
ملک کے بیشتر مقامات پر کووِڈ متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔اس لیے ہماری سامعین سے گذارش ہے کہ محتاط رہیں اور 15 تا 18 برس کے نوجوانوں اور دیگر اہل شہریوں کو کورونا مدافعتی ٹیکے لینے میں تعاون کریں۔ کورونا وائرس کی نئی قسم اومائیکرون کا پھیلائو تشویشناک ہے۔ اس سے محفوظ رہنے کیلئے تین سہل احکامات پر عمل کریں۔ ماسک لگائیں‘ دو میٹر کا فاصلہ رکھیں‘ ہاتھ اور چہرہ صاف رکھیں۔کووِڈ 19- سے متعلق کسی بھی مدد یا معلومات کیلئے مرکزی ہیلپ لائن نمبر011-23 97 80 46  یا  1075  پر اور ریاستی امدادی مرکز کی ہیلپ لائن نمبر 020- 26 12 73 94  پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
چند اہم خبروں کی سر خیاںسماعت کیجیے...
٭ آزادی کے صد سالہ تقریبات سال سے قبل جدید بھارت تیار کرنے کا مقصد مکمل ہو گا ‘ وزیر اعظم کا بیان ‘نیتا جی سُبھاش چندر بوس کی ہولو گرام مجسمے کی اِنڈیا گیٹ احا طے میں رسم نقاب کشائی
٭  بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہندوتو یعنی اقتدار کے لیے لیا گیا ڈھو نگ ‘ وزیر اعلیٰ اُدھو ٹھا کرے کی تنقید
٭ ریاست میں اسکولس کی کلا سیس کا آج سے دو بارہ آغا ز‘ سر پرست بچوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں ‘ وزیر صحت راجیش ٹو پے کی اپیل
٭ ریاست میں کَل کووِڈ کے نئے40؍ ہزار805؍ مریض‘ مراٹھوارہ میں4؍ افراد فوت   تاہم 4؍ہزار291؍ نئے مریضوں کی تصدیق
٭ جالنہ ضلع میں گار کے پتھروں کی غیر قا نو نی کھدائی کرنے والی ٹو لی کے4؍ افراد حراست میں
٭ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ کر کٹ میچ میں بھارت کی صرف4؍ رنز سے شکست
اور
٭ سیدّ مودی بین الاقوامی بیڈ مِنٹن مقا بلے میں خواتین سنگلز میں پی وی سِندّھو فاتح ‘ مِکس ڈبلز میں بھارت کی جو ڑی کا میاب
اب خبریں تفصیل سے....
مُلک میں یوم ِجمہوریہ کی تقریبات کَل نیتا جی سُبھاش چندر بوس کی125؍ ویں یومِ پیدائش کے موقعے پر پَراکرم دِوس کے ساتھ شروع ہوئیں۔
صدر جمہوریہ رامناتھ کووِند ‘ نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو  اور  وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس موقعے پر نیتا جی کو خراج عقید�� پیش کیا ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل نئی دِلّی میں اِنڈیا گیٹ پر نیتا جی سُبھاش چندر بوس کے ہو لو گرام مجمسے کی نقاب کشائی کی ۔ اِس موقعے پر اظہار خیال کر تے ہوئے مودی نے کہا کہ یہ مجسمہ ملک کی جانب سے آزادی کی لڑائی کے عظیم سور ما کی خراج عقیدت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عظیم رہنما کا مجسمہ ہمیں نہ صرف ملک کے تئیں ہمارے فرائض یاد دلا ئے گا بلکہ آنے والی نسلوں میں جمہوری اقدار کی حوصلہ افزائی بھی کرے گا ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ نیتاج جی کے شاندارمجسمے کو اِنڈیا گیٹ کے نزدیک ڈیجیٹل طور پر نصب کیا گیاہے  اور  جلد ہی اِس ہولو گرام مجسمے کی جگہ ایک گرینائٹ مجسمہ تعمیر کیا جا ئے گا ۔ نیتا جی نے بھارت کی سر زمین پر پہلی آزاد حکو مت قائم کی تھی ۔ مودی نے کہا کہ آج ہمیں آزاد بھارت کے خوابوںک کو پورا کرنا ہے  اور  ہمیں آزادی کے100؍ سال مکمل ہونے سے پہلے ایک نئے بھارت کی تعمیر کا نشا نہ حاصل کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے لیے آزادی کا امر ت مہتسو ویژن کا مقصد اِس کی شناخت اور حوصلے کا احیاکرنا ہے۔
***** ***** *****
2021؁  سے  2022؁  اِس سال کے لیے نیتا جی سُبھاش چندر بوس آفات انتظا میہ ایوارڈس  وزیر اعظم کے ہاتھوں اِس تقریب میں تقسیم کیے گئے ۔ مرکزی وزیر داخلہ امِت شاہ سمیت معزیز شخصیتیں اِس موقعے پر موجود تھیں۔ گزشتہ چند سال میں آ فات کنٹرول شعبے میں ہوئی تر قی کا وزیر اعظم نے فخریہ ذکر کیا ۔ اِس سے قبل کَل صبح وزیر اعظم اِسی طرح لوک سبھا کے اسپیکر اوم بِر لا نے پارلیمنٹ میں سنٹرل ہال میں نیتا جی کی تصویر کو گلہائے عقیدت پیش کر تے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ۔ صدر جمہوریہ رامناتھ کووِند  اور  نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے بھی نیتا جی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
صدر جمہوریہ رامناتھ کووِند نے اپنے پیغام میں کہا کہ آزاد بھارت یعنی آزاد ہند کے نظر یے کو پورا کرنے کے لیے نیتا جی نے جو جرأت مندانہ اقدام کیے اِس کی وجہ سے وہ مثالی قو می شخصیت بن گئے ۔ نائب صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پوار ملک پَراکرم دِوس پر عظیم رہنما کو یاد کر رہا ہے  اور  سلام پیش کر رہا ہے ۔
***** ***** *****
اِسی بیچ وزیر اعظم آج دو پہر 12؍ بجے ویڈ یو کانفرنسنگ کے ذریعے سے قو می اطفال ایوارڈس حاصل کرنے والے بچوں سے خطاب کریں گے ۔ اِن بچوں کو2021؁  اور  2022؁ کے لیے وزیر اعظم قو می اطفال ایوارڈس اِس موقعے پر بلاک چین تکنیک کا استعمال کر تے ہوئے تقسیم کیے جا ئیں گے ۔ اعزازی نشا نی‘ ایک لاکھ روپئے  اور  صداقت نا مے پر یہ ایوارڈ مشتمل ہے ۔ اِن ایوارڈس پانے والوں میں ناندیڑ ضلعے کے قند ھار تعلقے کے گھوڈج کا  کامیشوَر جگناّتھ واگھما رے  اِسی طرح ناگپور کا شری نبھ اگر وال بھی شامل ہیں ۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی اورنگ آ باد سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** *****
شیو سینا چیف باڑا صاحب ٹھاکرے کی 96؍ ویں جینتی کَل منائی گئ۔ اِس سلسلے میں وزیر اعظم نے اُنھیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ باڑا صاحب کو اُن کی بے مثال قیادت کے لیے ہمیشہ یاد کیا جا ئے گا ۔ یہ بات وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہی ۔ وزیر اعلیٰ اُدھو ٹھا کرے  اور  آدِتیہ ٹھا کرے نے ممبئی میں ورشا اِس سر کاری رہائش گاہ پر نیتا جی سُبھاش چندر بوس  اِسی طرح باڑا صاحب ٹھاکرے کی تصویر کو گلہائے عقیدت پیش کر تے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ۔ اِس ضمن میں آن لائن طریقہ کار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کی ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہندوتو یعنی اقتدار کے لیے کیا گیا ڈھونگ ہے ۔ یہ بات وزیر اعلیٰ نے کہی ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد میں شیو سینا 25؍ سال تک اقتدار سے محروم رہی اِس بات کا دو بارہ ذکر انھوں نے کیا ۔
نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار محصول وزیر باڑا صاحب تھو رات ‘ وزیر آدِتیہ ٹھا کرے نے بھی باڑا صاحب ٹھا کرے کی جینتی کے موقعے پر اُنھیں خراج عقیدت پیش کیا ۔
***** ***** *****
ہندو سمراٹ شیو سینا چیف باڑا صاحب ٹھاکرے کی جینتی کے موقعے پر اورنگ آ باد میں مختلف پروگرامس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ شہر کے کالڈا کار نر پر باڑا صاحب کے مجسمےپر شیو سینا اورنگ آ باد شاخ کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ مراٹھواڑہ میں تمام سر کاری اِسی طرح نیم سر کا ری دفا تِر اِسی طرح تعلیمی اِداروں میں نیتا جی اِسی طرح باڑا صاحب ٹھاکرے کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
***** ***** *****
ریاست میں بیشتر اسکولوں میں دسویں  اور  بارہویں کی کلاسیس آج سے شروع ہو رہی ہیں۔ کووِڈ کے مقامی حالات کے مدّ نظر اسکولس کو کلا سیس شروع کرنے کا اختیار مقامی انتظامیہ کو دیا گیا ہے ۔  اسکول شروع کرنے کا فیصلہ تمام دنیا کے حا لات  اور  بچوں کے سلسلے میں ٹاسک فورس سے گفت و شنید کے بعدکیا گیا ۔ اِس وجہ سے سر پرست اپنے بچوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں ۔ ایسی اپیل وزیر صحت نے کی ہے ۔ اِسکولس مختلف کووِڈ تدا رکی اصولوں پر عمل کریں ۔ یہ بات وزیر موصوف نے کہی ہے ۔
***** ***** *****
ریاست میں کَل کووِڈ سے متاثرہ نئے 40؍ ہزار805؍ مریضوں کی شناخت ہوئی اِسکی وجہ سے تمام ریاست میں جملہ کووڈ متاثرین کی تعداد75؍ لاکھ7؍ ہزار225؍ ہو گئی ہے ۔ کَل44؍ مریض دوران علاج چل بسے ۔ ریاست میں اِس مرض سے مر نے والوں کی جملہ تعداد ایک لاکھ42؍ ہزار 115؍ ہو گئی ہے ۔ شر ح اموات ایک اعشا ریہ 89؍ فیصد ہو گیا ہے ۔ کَل27؍ ہزار377؍ مریض صحت یاب ہو گئے ۔ ریاست میں اب تک
70؍ لاکھ67؍ ہزار955؍ مریض کورونا سے نجات حاصل کرچکے ہیں۔ کووِڈ سے نجات کی شرح 94؍ اعشا ریہ
15؍ فیصد ہے ۔ ریاست میں فی الحال 2؍ لاکھ93؍ ہزار305؍ مریضوں کا علاج جا ری ہیں۔
***** ***** *****
مراٹھواڑہ میں کَل4؍ ہزار291؍ مریضوں کی تصدیق ہوئی  تاہم4؍ مریض دوران علاج چل بسے ۔ مر نے والوں میں اورنگ آ باد  اور  بیڑ اضلاع کے فی کس2؍ مریض شامل ہیں ۔
***** ***** *****
جالنہ ضلعے کے واگھ رُڑ مقام پر گار کے پتھروں کی غیر قا نو نی کھدائی کرنے والی ٹولی کے4؍ افراد کو تعلقہ جالنہ پولس نے تعاقب کرکے حراست میں لے لیا ۔ مشتبہ افراد سے گار کے پتھروں سمیت جے سی بی  ‘ ٹریکٹر  اور  ایک کار ایسے34؍ لاکھ کا مال ضبط کیا گیا ۔
***** ***** *****
کر کٹ :
جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ کر کٹ مقابلےمیں بھارت کو صرف 4؍ رن سے شکست ہوئی ۔ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ بھارت نے کیا ۔ پہلے بلّے بازی کرتےہوئے جنوبی افریقہ 287؍ رنز بنائے ۔ بھارت کو جیت کے لیے288؍ رنز در کار تھے ۔ بھارت کی ٹیم 49؍ ویں  اوور میں283؍ رنز پر ہی آئوٹ ہو گئی۔ جنوبی افریقہ نے تینوں مقابلوں میں کامیابی حاصل کر کے سیریز میں فتح حاصل کر لی ہے۔
***** ***** *****
بیڈ مِنٹن میں 2؍ بار  اولمپِک تمغہ جیتنے والی  پی  وی  سِندھو نے سیدّ مودی بین الاقوامی ٹو رنا منٹ میں خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے ۔ اُنھوں نے کَل لکھنئو میں خطا بی مقابلے میں مالو یکا بنسوڈ کو ا13 - 21 ‘
 16 - 21 ؍سے شکست دی ۔ یہ میچ صرف35؍ منٹ تک چلا ۔ اِس سے پہلے دن میں مر دوں کے سنگلز کا فائنل میچ نہیں ہو سکا کیو نکہ فائنل میچ میں پہنچنے والے ایک کھلاڑی کو کووِڈ ہو گیا ۔ خطا بی مقابلے میں دو نوں ہی فرانس کے کھلاڑی تھے ۔ بھارتی کھلاڑی ایشان بھٹنا گر  اور  تنیشا کراسٹو نے مسکڈ ڈبلز کا خطاب حاصل کیا ۔
بھارتی جوڑی نے فائنل میں ٹی -ہیما نا گیندر  با بو  اور  سری ویدیہ کو 16 - 21   ‘12- 21 ؍ سے شکست دی ۔
***** ***** *****
آخر میںچند اہم خبروں کی سر خیاں دوبارہ سماعت کیجیے...
٭ آزادی کے صد سالہ تقریبات سال سے قبل جدید بھارت تیار کرنے کا مقصد مکمل ہو گا ‘ وزیر اعظم کا بیان ‘نیتا جی سُبھاش چندر بوس کی ہولو گرام مجسمے کی اِنڈیا گیٹ احا طے میں رسم نقاب کشائی
٭  بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہندوتو یعنی اقتدار کے لیے لیا گیا ڈھو نگ ‘ وزیر اعلیٰ اُدھو ٹھا کرے کی تنقید
٭ ریاست میں اسکولس کی کلا سیس کا آج سے دو بارہ آغا ز‘ سر پرست بچوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں ‘ وزیر صحت راجیش ٹو پے کی اپیل
علاقائی خبریں ختم ہوئیں۔
٭٭٭٭٭
0 notes
mwhwajahat · 3 years
Text
شوگرکین (ڈویلپمنٹ) سیس پروگرام کے تحت تعمیر کی گئی پیرمحل کمالیہ روڈ کو جلد دوریہ تعمیر کیاجائے
شوگرکین (ڈویلپمنٹ) سیس پروگرام کے تحت تعمیر کی گئی پیرمحل کمالیہ روڈ کو جلد دوریہ تعمیر کیاجائے
پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ )شوگرکین (ڈویلپمنٹ) سیس پروگرام کے تحت تعمیر کی گئی پیرمحل کمالیہ روڈ کو جلد دوریہ تعمیر کیاجائے محمد اسلم مجاہد تفصیل کے مطابق پیرمحل کمالیہ روڈجس پرٹوسٹار شوگر ملزموجود ہے جس میں ضلع بھر سے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالیاں آتی جاتی ہے اور شوگر کین (ڈویلپمنٹ)کی مد میں کسانوں زمینداروں سے فی من دو روپے کے حساب سے کٹوتی کی جاتی ہے اس طرح ہر سیز ن میں کروڑوں روپے سڑک کی تعمیر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
bornlady · 7 months
Text
سالن آرایش حجاب تهران : و چنان به مرد بیچاره چسبید که گویی می خواست آغوش خالی را از عشق و ترحمی که روح کودکانه را در بدن کوچکش جاری کرده بود پر کند. این آرامشی بود که آقای توماس می‌خواست و برای چند لحظه او را روی قلب گرسنه‌اش گذاشت و لالایی هندوستانی می‌خواند، در حالی که چند قطره اشک آهسته بر سر زرد می‌ریخت. رنگ مو : مثل آنهایی که سال‌ها زیر دست هندی‌ها پنهان شده بود. گل ها. در حال حاضر به نظر می رسید که او از گذشته شادی که نامه های قدیمی او را به آن برده بودند، بازگشته است. چشمانش و رزی را نیز با دستمال بزرگ ابریشمی بنفش پاک کرد و چند بوسه بسیار سپاسگزارانه روی گونه های داغ فشار داد، دوباره با خوشحالی گفت: "خدا رحمتت کند. سالن آرایش حجاب تهران سالن آرایش حجاب تهران : فرزند، این کار برای من خوب شد! اما اجازه نده که ناراحتت کند، عزیز؛ همه چیز را فراموش کن و به هیچ کس نگو که من چه احمق قدیمی احساساتی هستم.» "من واقعا هرگز این کار را نمی کنم! فقط وقتی برای بچه های کوچولوی بیچاره متاسف شدی، بگذار بیام و تو را نوازش کنم. آنها همیشه باعث می شوند مردم احساس بهتری داشته باشند. لینک مفید : سالن آرایشگاه زنانه و من آنها را دوست دارم، و حالا که مردم عزیزم دور هستند، هیچ احساسی نمی کنم." پس هر دو وقتی که دلها از حسرت غایبان سنگین شده بود، برنامه ریزی کوچکی کردند تا به یکدیگر دلداری بدهند، و در دروازه کوچکی از هم جدا شدند. سالن آرایش حجاب تهران : هر دو بسیار شاد و سریعتر از همیشه دوستان. رزی در حالی که صبورانه روی صندلی عریض پنجره ورودی نشسته بود و با صبر و حوصله روی صندلی عریض ورودی پنجره نشسته بود و صدایی در اتاق سیسیلی نشان می داد که او بیدار است، به او پیشنهاد صلح داد. لینک مفید : سالن آرایش در سعادت آباد با این حال، قبل از اینکه این اتفاق بیفتد، باتن بیچاره خودش به خواب رفت، در حالی که در سکوت خانه آرام شده بود، - چون همه در حال چرت زدن بودند - و خواب دید که آقای دوور ایستاده و رنگین کمان را بالای سرش تکان می دهد، در حالی که چندین خدای هندی و سه دختر کوچک. دست در دست هم دور او می رقصیدند و با آهنگ "زنگ دور یک گل سرخ" می رقصیدند. سالن آرایش حجاب تهران : خمیازه بلندی او را بیدار کرد و سیس از در بیرون او را نگاه می کرد تا ساعت از مد افتاده در محل فرود ببیند ساعت چند است. کودک به هم ریخت، سرگیجه و سنگینی چشم داشت، اما به قدری مشتاق لذت بردن بود که وقتی گردنبند را زیر نور آفتاب می چرخاند، وقتش را از دست نداد و گفت: "دیدن! این برای شماست، اگر آن را بیشتر از تیله‌های رعد و برق دوست دارید. لینک مفید : سالن آرایش ارکیده جردن همانطور که کوزین پنی آن را که قرار بود بپوشید می‌گوید.» "چقدر دوست داشتنی! بچه از کجا گرفتی؟» سیس در حالی که بیدار بود به یکباره گریه کرد و به سمت لیوان دوید تا اثر زیور جدید را روی گردن سفیدش امتحان کند. آقای توماس عزیزم آن را به من داد. بکی در حالی که دختر ظریف را با نگاه و حرکتی نیمه خواهری، نیمه مادری، کاملاً دوست داشتنی و سپاسگزار در آغوش گرفته بود. سالن آرایش حجاب تهران : پاسخ داد و وقتی سیب هایمان بیایند، به راه آهن نیاز نداریم تا آنها را به تو برسانیم، عزیزم. . هنگامی که امیلی به اتاق خود رسید، متوجه شد که کره و سیب همه سوغاتی های فروتنانه ای نیستند که در ازای بسیاری از هدایای راحت به کل خانواده ارائه می شود. روی میز، در یک جلد زیبا از پوست درخت غان، چند تا از بهترین شعرهای بکی که به زیبایی کپی شده بودند. لینک مفید : سالن آرایش هما سعادت آباد قرار داشت، همانطور که امیلی ابراز تمایل کرده بود که آنها را نگه دارد. و دور حجم روستایی، مانند حلقه‌ای از طلای سرخ، بافته‌ای بزرگ از موهای بکی، با روبان آبی کم‌رنگی که برای خرید آن چهار مایل پیاده‌روی کرده بود. بسته شده بود تا هدیه‌اش به بهترین شکل به نظر برسد. البته آغوش‌ها و بوسه‌ها و تشکر و کلمات محبت‌آمیز بیشتری وجود داشت. سالن آرایش حجاب تهران : قبل از اینکه امیلی بالاخره خودش را به خواب برد تا یک جعبه کریسمس را طراحی کند، که اگر بتواند آن‌ها را پیدا کند، باید تمام آرزوها و خواسته‌های کل خانواده را تامین کند. صبح روز بعد آنها از هم جدا شدند. اما اینها دوستان تابستانی صرف نبودند، و چشم همدیگر را از دست ندادند، اگرچه راههایشان بسیار از هم دور بود. لینک مفید : سالن آرایش عسل شفیعی امیلی تجملات جدیدی برای آوردن لذت بیشتر به زندگی پیدا کرده بود، دارویی جدید برای تقویت روح و بدن. و در کمک به دیگران به طرز شگفت انگیزی به خودش کمک کرد. سالن آرایش حجاب تهران : بکی پیوسته راه وظیفه‌اش را ادامه داد، تا زمانی که خانه آزاد شد، پسرها به تنهایی می‌توانستند در مزرعه کار کنند، دختران به اندازه کافی بزرگ بودند که جای او را پر کنند.
لینک مفید : سالن آرایش زنانه در پونک و مادر خوب حاضر بود سرانجام در میان فرزندانش استراحت کند. سپس بکی خود را به تدریس سپرد، وظیفه ای نجیب، که برای آن به خوبی برآمده بود، و در آن هم سود و هم لذت می برد. سالن آرایش حجاب تهران : زیرا گله خود را در امتداد مسیرهایی هدایت می کرد که سنگ های مانع را از آن ها برمی داشت. و همچنین برای خودش او شعر خود را در زندگی خود قرار داد و از آن "آهنگی شیرین بزرگ" ساخت که در آن زیبایی و وظیفه به خوبی قافیه شده بود. لینک مفید : سالن آرایش هلن تهرانپارس که دختر روستایی تبدیل به زنی مفیدتر، محبوب تر و محترم تر از آن شد که برای شهرت بخواند. هرگز راضی نمی کند بنابراین هر گیاه نمادین در جای خود ایستاد و زندگی تعیین شده خود را سپری کرد. سالن آرایش حجاب تهران : همان‌طور که یقه دندان‌های کوسه دور گردن چاق او یا بادبزن بزرگ ژاپنی در دستش بود. «بله، ما ساعت پنج چای می خوریم. بیا و روشنش کن من فنجان های کوچک را مخصوص تو سفارش دادم.
0 notes
bitmanj · 3 years
Photo
Tumblr media
‏‎📈🔵اخبار ارز دیجیتال 🔵📈 🔵@bitmanj.ir🎁لطفا فالو کنید 📉بیت مانج بزرگ‌ترین آلت کوین بازار یعنی اتریوم، امروز پس از ثبت پیاپی چندین اوج تاریخی، در صرافی بیت‌استمپ به اوج قیمتی جدید ۳,۲۹۳ دلار دست یافته است. حال ارزش بازار ملکه دنیای کریپتو به ۳۸۰ میلیارد دلار نزدیک شده و از غول پرداخت مسترکارت (Mastercard) نیز عبور کرده است. شایان ذکر است که مسترکارت یکی از سرمایه‌گذاران شرکت توسعه راهکارهای بلاک چینی کانسن‌سیس (ConsenSys) به شمار می‌رود.            اخبار فوری 🌐🌏 لطفا فالو کنید🎁@bitmanj.ir 🌏🌐 #بلاکچین#رمزارز#ارز_دیجیتال#صرافی#اخبار_رمزارز#اخبار_بلاکچین#بیتمانج#بورس#تحلیل_تکنیکال#صرافی_رمزارز#سهام#طلا#بیتکوین#اتریوم#تتر#دلار#ماینینگ#استخراج#کسب_درآمد#مشاوره_سرمایه_گذاری#بیزینس#برنامه_نویس#دیجیتال_مارکتینگ#دیجیتال_برندینگ#جاوااسکریپت#کوین#بیت_مانج#خبر#کریپتوکارنسی#تریدر ‎‏ (در ‏‎دانشگاه تهران‎‏) https://www.instagram.com/p/CObG5QMhb6i/?igshid=zy04dq6pgghv
1 note · View note
contentiran · 3 years
Link
دانلود پاورپوینت سیستم های اطلاعات مدیریت (MIS) درج شده در دسته بندی  و برچسب علوم انسانی » مدیریت جهت دیدن جزئیات بیشتر روی ” پاورپوینت سیستم های اطلاعات مدیریت (MIS) ” و جهت پرداخت و دریافت فایل ” کلیک کنید. سیستم های اطلاعات مدیریتی (MIS),تعریف MIS,اهداف MIS,مشخصات MIS,مشخصات MIS کامپیوتری,ماهیت و دامنه MIS,مزاياي پياده سازي MIS,مدیران واحد MISسازمان ها,علت های نیاز بهMIS,وظایف MIS,ارزش های بنیادی MIS,اهداف بنیادی MIS,روش شناسی چرخه حیات سیس,,, نوشته پاورپوینت سیستم های اطلاعات مدیریت (MIS) اولین بار در یک پیج . پدیدار شد. فایل های مرتبط: تحقیق بررسی مدارس هوشمند از دیدگاه مدیران پاورپوینت بررسی سیستم های خنک کننده خودرو پاورپوینت محاسبه و کنترل قیمت تمام شده در بخش دولتی پاورپوینت Time Managementمدیریت موثر وقت پاورپوینت استاندارد حسابداري شماره 1نحوه ارائه صورتهاي مالي تحقیق حسابداري‌ اجاره‌ها تحقیق بررسی ارتباط فرایند مدیریت دانش و فشار روانی کارکنان پاورپوینت کارآفرینی و روانشناسی پاورپوینت بررسی و آشنایی با مدیریت زمان پاورپوینت حسابداری سه طرفه پاورپوینت خلاصه کتاب اقتصاد خرد ( مدیریت و حسابداری ) تالیف دکتر جمشید پژویان تحقیق بررسی تاثیر ارتباط بین اخلاق مدیریتی و سلامت سازمانی خلاصه کتاب مبانی زوج درمانی و خانواده درمانی تالیف دکتر علی محمد نظری پاورپوینت هیدرو سفالی پاورپوینت درمان های اقامتی و بازتوانی معتادان پاورپوینت خلاصه کتاب آسیب شناسی روانی 1 تالیف دکتر دهستانی پاورپوینت حسابداري درآمدهاي بيمارستاني پاورپوینت مهارت كنترل خشم پاورپوینت اوتیسم در کودکان پاورپوینت بررسي علائم فرسودگی شغلی (Job Burnout) وراه هاي برون رفت ازآن
0 notes