Tumgik
#لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی
dpr-lahore-division · 13 hours
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1020
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، اہم فیصلے، 7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نوا ز نے ورکنگ ویمن ہاسٹلز کے چارجز بڑھانے سے روک دیا،پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع یکساں پالیسی طلب کر لی
صوبائی کابینہ کا رحیم یار خان اور کچہ کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین، خصوصی الاؤنس کی منظوری
حالیہ سیلاب سے جانی نقصان سے بچاؤ پر منسٹر ایریگیشن کاظم پیرزادہ اورمحکمہ انہار کو شاباش، انڈومنٹ فنڈفار رائٹر ویلفیئر کیلئے 50 کروڑ کے اجراء کی منظوری
بصارت سے محروم خصوصی افراد کے لئے ماہانہ پیکیج پلان طلب،بورڈ آف ریونیو کو پانچ سالہ جامع ہاؤسنگ پالیسی کابینہ کو پیش کرنے کا حکم
لاہور24 ستمبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16واں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر میں 7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع یکساں پالیسی طلب کر لی۔ کابینہ نے رحیم یار خان اور کچہ کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ورکنگ ویمن کے ہاسٹلز چارجز بڑھانے سے روک دیا۔اجلاس میں حالیہ سیلاب سے جانی نقصان نہ ہونے پر منسٹر ایریگیشن کاظم پیرزادہ اورمحکمہ انہار کو شاباش دی گئی اور محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام انڈومنٹ فنڈفار رائٹر ویلفیئر کے لئے 50 کروڑ روپے کے اجراء کی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس میں پنجاب میں ایم ڈی کیٹ امتحانات کے پر امن انعقاد کو سراہا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں میں ایم ڈی کیٹ کے انعقادپر متنازعہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بصارت سے محروم خصوصی افراد کے لئے ماہانہ پیکیج پلان طلب کر لیا۔کابینہ نے پنجاب ایمپاور منٹ آف پرسن ود ڈس ایبلٹیز ایکٹ کے تحت معذور افراد کے لئے خصوصی عدالت کی منظوری دی۔ تحصیلدار او رنائب تحصیلدار کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی مشروط منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بورڈ آف ریونیو کو پانچ سالہ جامع ہاؤسنگ پالیسی کابینہ کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ کابینہ نے وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے چارجز بڑھانے کے لئے ورکنگ وویمن ہاسٹلزپالیسی مسترد کر دی۔ اجلاس میں حکومت پنجاب اور یونائیٹڈ نیشنل آفس فار پراجیکٹ سروسز (UNOPS)کے مابین ایم او یو سائن کرنے کی منظوری دی گئی۔ لاہور نالج پارک (نوازشریف لمیٹڈ سٹی)بیدیاں روڈکو پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ کار میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممبر اور واسا گوجرانوالہ کے وائس چیئرمین کی نامزدگی کی منظوری دی۔ قانونی طورپر منظورشدہ اتھارٹی کی اراضی کا ٹرانسفر کرنے والے افراد کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سرکاری اراضی کاہاؤسنگ سکیمز کے ساتھ تبادلہ پالیسی میں ترمیم اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ٹرشری کیئر ہاسپٹلز کی اپ گریڈیشن و تعمیر و بحالی کے لئے فنڈز کے ازسرنو اجرا کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے سیدہ سارا دختر سید میاں ابوبکر کا خیل کے علاج معالجے کے لئے مالی امداد کی درخواست کی منظوری دی۔ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو چیئرمین مصالحتی کونسل کے طورپر کام کرنے کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سرکاری کالجز میں کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) کی شفاف بھرتی کے لئے سنٹرل پورٹل قائم کیا جائے گا۔ پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ایکٹ 2015ء میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ اضلاع میں سی ای او ہیلتھ اور ایجوکیشن کو چھٹی اور پنشن کے اختیارات سونپنے کی بھی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے گورنمنٹ اینا لسٹ اینڈ پروانشل ڈرگ انسپکٹر کی تعیناتی،الیکشن کمیشن سالانہ رپورٹ 2023 اورقائمقام محتسب پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، سیکرٹریز اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
٭٭٭٭
0 notes
mubashirnews · 2 years
Text
لاہور ماسٹر پلان 2050 منظور کرلیا گیا -
لاہور ماسٹر پلان 2050 منظور کرلیا گیا –
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں لاہور کا سبز رقبہ بڑھانے کی بھی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں لاہور ماسٹر پلان 2050 منظور کرتے ہوئے مستقبل میں ایگری کلچر لینڈ کو محفوظ بنانے کی پالیسی پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
historicallahore · 5 years
Text
لاہور کی اورنج لائن ٹرین کے آزمائشی سفر کا آغاز
پاکستان کے صوبے پنجاب کی حکومت نے لاہور میں اورنج لائن ٹرین کو آزمائشی بنیادوں پر چلانے کا آغاز کر دیا ہے۔ البتہ حکام کا کہنا ہے کہ شہری اس سروس سے لگ بھگ ڈھائی ماہ بعد ہی استفادہ کر سکیں گے۔ اس ضمن میں اورنج لائن ٹرین کو 27 کلو میٹر پر مشتمل پورے ٹریک پر ڈیرں گجراں سے لے کر علی ٹاؤن تک آزمائشی طور پر چلایا گیا۔ ٹرین نے 27 کلومیٹر کا فاصلہ 40 منٹ میں طے کیا۔ جس میں ایک اعشاریہ سات کلو میٹر کا زیرِ زمین سفر بھی شامل تھا۔ پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کچھی، وزیر اطلاعات فیاض الحسن، مشیر خزانہ پنجاب سلمان شاہ سمیت چینی انجینئرز اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے ٹرین میں سفر کیا۔
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے چیف انجینئر حبیب رندھاوا نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اس آزمائشی سفر کا مقصد نہ صرف ٹرین کا ٹیسٹ ہے بلکہ اس بات کا بھی تعین کرنا ہے کہ جو انفراسٹرکچر بنایا گیا ہے وہ کس حد تک مکمل اور محفوظ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب بھی کمرشل بنیادوں پر ٹرین کو 15 روز میں چلایا جا سکتا ہے۔ البتہ حفاظت اور دیگر عوامل کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اسے عوام کے لیے شروع کرنے میں مزید ڈھائی ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹرین بجلی سے چلے گی، لہذٰا ماحول پر اس کے منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔ منصوبے پر آنے والی لاگت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر چیف انجینئر ایل ڈی اے کا کہنا تھا کہ لاگت سے زیادہ ہمیں اس منصوبے کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنا چاہیے۔ ماضی میں جو ہوا سو ہوا اب ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ لاہور کے عوام کے لیے یہ منصوبہ کتنا کارآمد ہے۔ یہ نہ صرف لاہور بلکہ پورے پاکستان کا منصوبہ ہے۔
اورنج لائن ٹرین منصوبہ ہے کیا؟ پنجاب کے سابق وزیر اعلٰی شہباز شریف نے 2015 میں اورنج لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ اس منصوبے کے تحت لاہور کے علاقے ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک 27 کلو میٹر ٹریک پر ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ٹرین کے لیے لاہور کی جی ٹی روڈ، شالا مار باغ، باغبانپورہ، ریلوے اسٹیشن، لکشمی چوک، جی پی او، جین مندر، چوبرجی، ملتان روڈ، منصورہ، ٹھوکر نیاز بیگ سمیت 26 اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ٹرین دو انجنوں اور تین بوگیون پر مشتمل ہو گی جبکہ 200 افراد بیٹھ کر اور 800 کھڑے ہو کر اس میں سفر کر سکیں گے۔ ٹرین روزانہ 16 گھنٹے چلے گی۔
شہباز شریف حکومت نے منصوبے پر لگ بھگ ایک کھرب ساٹھ ارب لاگت کا اعلان کیا تھا۔ البتہ تاریخی مقامات زد میں آنے کے معاملے پر حکم امتناعی کے باعث منصوبے تاخیر کا شکار بھی ہوا۔ جس کے بعد ناقدین اس خدشے کا اظہار کرتے رہے کہ اس منصوبے کی لاگت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ پنجاب کے سابق وزیر اعلٰی شہباز شریف بھی یہ کہتے رہے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ آف پاکستان حکم امتناعی نہ دیتی تو یہ منصوبہ 2017 میں مکمل کر لیا جاتا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اس منصوبے پر تنقید کرتی رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان بھی بطور اپوزیشن رہنما اس منصوبے کے سخت مخالفین میں شامل رہے ہیں۔ البتہ تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کا یہ موقف رہا ہے کہ چوں کہ اس منصوبے پر اربوں روپے لاگت آ چکی ہے۔ لہذٰا اسے مکمل کرنا اب مجبوری بن چکا ہے۔ شہباز شریف کی سابق حکومتِ پنجاب کا یہ موقف رہا ہے کہ پاکستان، چین اقتصادی راہداری کا حصہ اس منصوبے پر آنے والی لاگت کا بڑا حصہ چین کا بینک آسان شرائط پر قرض کی صورت میں پنجاب حکومت کو دے گا۔
ضیاء الرحمن
بشکریہ وائس آف امریکہ
1 note · View note
apnibaattv · 2 years
Text
آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے۔
آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ احد خان چیمہ (ر) تصویر: فائل لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف اور لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے سابق چیئرمین احد خان چیمہ پیر کو لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق کیس میں پیش ہوئے۔ واضح رہے کہ سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو 9 جون کو وزیراعظم کا مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ تعینات کیا گیا تھا۔ رمضان شوگر ملز کیس رمضان شوگر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
آلودہ دریائے راوی انسانوں اور آبی حیات کے لیے بڑا خطرہ بن گیا - اردو نیوز پیڈیا
آلودہ دریائے راوی انسانوں اور آبی حیات کے لیے بڑا خطرہ بن گیا – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  لاہور: واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس نہ لگنے کی وجہ سے لاہور کے پہلو میں بہنے والا دریا راوی اب آخری سانسیں لے رہا ہے اور اس میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھتی جارہی ہے جس سے آبی حیات کی ناپیدی سمیت انسانی زندگی کے لیے بھی خطرات بڑھنے لگے ہیں۔ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) اور واسا کی جانب سے مختلف مقامات پر سات واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا منصوبہ ہے، واسا حکام نے اس مقصد کے لیے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 6 years
Text
یہ پچاس لاکھ گھر
پچاس لاکھ گھر پانچ برس میں اور وہ بھی ان کے لیے جو فی زمانہ یا تو خواب میں گھر بنا سکتے ہیں یا بعد از مرگ جنت الفردوس میں مقامِ محمود عطا ہونے کی دعا کرتے کرتے آنکھیں موند لیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ پاکستان میں سالانہ کم ازکم ایک ملین گھروں کی ضرورت ہے، بلڈنگ سیکٹر فی الحال ساڑھے چار لاکھ سالانہ تک ہاؤسنگ یونٹ بنا پا رہا ہے چنانچہ برس ہا برس کے اس ’’ گھریلو خسارے ’’ کے سبب آج کی تاریخ میں اگر ہر پاکستانی کو باعزت چھت دینا ہے تو کم ازکم گیارہ ملین ہاؤسنگ یونٹ فوراً اور چھ لاکھ یونٹ سالانہ بنتے رہنے چاہئیں۔ ایسا نہیں کہ پاکستان میں کوئی حکمران پہلی بار غریبوں کے سر پے چھت دیکھنا چاہتا ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس ملک میں جو ادارے ٹاؤن پلاننگ ، زمین کی فراہمی ، تکنیکی مدد اور ہاؤسنگ کے لیے امدادی قرضوں کا بندوبست کرنے پر مامور تھے خود وہ ادارے رفتہ رفتہ بے چھت ، غیر متعلق یا پھر بے بنیاد ہوتے چلے گئے۔
اس ملک میں مزدوروں کو سستی رہائش فراہم کرنے کی پہلی سنجیدہ کوشش انیس سو چون میں لانڈھی انڈسٹریل اسٹیٹ ٹاؤن شپ کے ذریعے ہوئی۔ جو لوگ قیامِ پاکستان کے بعد سے کراچی کے مرکزی علاقوں میں جھگیوں میں رہائش پذیر تھے ان کے لیے انیس سو انسٹھ میں کورنگی ٹاؤن شپ کا افتتاح ہوا۔ اسی دوران نیو کراچی میں بھی سرکار نے غریبوں کے لیے کوارٹر بنانے تھے۔ پھر کسی نے کہا کہ گھر بنا کے دینے میں خرچہ بہت ہے لہذا کیوں نہ رہائشی اسکیمیں شروع کی جائیں۔ جس میں صرف پلاٹ ہوں۔ جہاں کم آمدنی والے لوگ آہستہ آہستہ کمرہ در کمرہ گھر بناتے چلے جائیں۔ ان کو امدادی قرضوں یا ہوم موڈگیج فنانسنگ کا سہارا دینے کے لیے انیس سو باسٹھ میں ایوب خان نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن بنائی۔ مگر مغرب کے برعکس پاکستان میں موڈگیج فنانس کا کلچر چھپن برس میں بھی خاص پروان نہ چڑھ سکا۔ آج بھی نوے فیصد لوگ ذاتی رقم جوڑ جوڑ کر گھر بناتے ہیں، آٹھ فیصد دوستوں رشتے داروں سے ادھار پکڑ لیتے ہیں اور صرف دو فیصد مکین ایسے ہیں جو موڈگیج فنانسنگ کے لیے ہاؤس بلڈنگ یا پھر بینکنگ سیکٹر سے مدد لیتے ہیں۔
وقت کے ساتھ ساتھ گھر کا خواب بینکوں نے مڈل کلاس کو اور سیاسی جماعتوں نے غریبوں کو خوب خوب بیچا۔ بھٹو صاحب کے منشور کا بنیادی نعرہ ہی روٹی کپڑا اور مکان تھا۔ مشہور ہے کہ بھٹو صاحب نے سندھ کے وزیرِ بلدیات سے کہا ’’جام صادق قائدِ اعظم کا مزار چھوڑ دینا‘‘۔ پھر کسی حکومت نے ڈھائی مرلہ ، کسی نے پانچ تو کسی نے آٹھ مرلہ اسکیمیں شروع کیں، فیصل آباد ، ملتان ، لاہور اور پشاور میں لیبر کالونیاں بھی بنیں، سرکاری ریٹس پر پلاٹ بھی دستیاب ہوئے اور گذشتہ حکومت کے دور میں آشیانہ اسکیم بھی پروان چڑھی اور فوت ہو گئی۔بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ مذکورہ بالا کوئی اسکیم بھی بہت دور تک نہ جا سکی ، ہر اسکیم اعلان کرنے والی حکومت کی زندگی تک زندہ رہی اور پھر اگلی حکومت نے پچھلی اسکیم کی قبر پر ایک نئی اسکیم چڑھا دی۔
ہزاروں ہاؤسنگ یونٹ غریبوں کے لیے بنے ضرور مگر ان پر دوسرے قابض ہو گئے یا پھر پرچی و رشوت کے بل پر دو نمبر غریبوں کو الاٹ ہو گئے اور ایک نمبر غریب وضو کرتے رہ گئے۔ یہ بھی ہوا کہ جن کچی آبادیوں کے مکینوں کو شہر سے دور پلاٹ دیے گئے وہ ان پلاٹوں کو بیچ کر پھر اسی کچی آبادی میں آ کر بس گئے جہاں سے نکالے گئے تھے۔ وجہ یہ تھی کہ جنگل میں پلاٹ تو الاٹ ہو گئے مگر نہ پانی کا انتظام، نہ بجلی کا اور نہ نوکری پر جانے کے لیے سستی ٹرانسپورٹ کا آسرا۔ چنانچہ ایسی اسکیمیں الاٹمنٹ کے باوجود یا تو غیر آباد رہیں یا پھر رفتہ رفتہ موقع پرست خانہ بدوشوں اور مقامی بااثروں نے ہتھیا لیں اور ایک نئی کچی بستی ظہور میں آ گئی۔
ملک و قوم کا درد رکھنے والے کچھ بااختیار افسروں نے اپنے تئیں بھی تجربات کرنے کی کوشش کی مگر اوپر والوں کی سرپرستی نہ ملنے یا عدم دلچسپی کے سبب رہائشی تجربات کے ان سستے پودوں کو حوصلہ افزائی کا پانی نہ مل سکا۔مثلاً سندھ حکومت میں ایک افسر تھے تسنیم صدیقی۔ جب وہ ہاؤسنگ کے سیکریٹری بنے تو انھوں نے حیدرآباد اور جام شورو کے درمیان اور کراچی میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں ’’ ِخدا کی بستی ‘‘ کے نام سے رہائشی اسکیم شروع کی۔ مستحق افراد کو سرکاری ریٹ پر اسی مربع گز تک کے رہائشی پلاٹ اس شرط پر دیے گئے کہ دس برس کے اندر گھر بناؤ گے تو مالکانہ حقوق کے کاغذات ملیں گے۔ یہ پابندی ��س لیے لگائی گئی کہ کہیں بے چھت غریب چار نقد پیسوں کے لالچ میں پلاٹ کسی غیر مستحق کو بیچ کر آگے نہ نکل لیں۔ اسکیم خاصی حد تک کامیاب بھی رہی مگر پھر آس پاس چائنا کٹنگ کا جنگل اگنا شروع ہو گیا۔ 
کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( کے ڈی اے ) ٹاؤن پلاننگ کا زمہ دار اور فعال ادارہ تھا اور اس نے شروع شروع میں بالکل اسی طرح رہائشی اسکیمیں متعارف کرائیں جو طریقہ بعد میں سی ڈی اے نے اختیار کیا۔ ان رہائشی اسکیموں سے سفید پوش و ملازمت پیشہ طبقات کو اچھا خاصا فائدہ پہنچا۔ تاہم اس سلسلے کا آخری منصوبہ اسکیم تینتیس کے نام سے چالیس برس پہلے بنایا گیا۔ اسکیم تینتیس کے بارے میں دعوی کیا گیا کہ یہ ایشیا کی سب سے بڑی ہاؤسنگ اسکیم ہو گی۔ مگر کے ڈی اے نے خود پلاٹ دینے کے بجائے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بڑے بڑے قطعاتِ اراضی الاٹ کر دیے۔ کچھ سوسائٹیاں پھل پھول گئیں کچھ سوکھ گئیں اور اسکیم تینتیس آدھا تیتر آدھا بیٹر ہو کر شکم پروری کا سامان ہو گئی۔ کے ڈی اے بھی اس دوران سرکاری اداروں میں ضم ہو گئی اور ملیر اور لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹیز وجود میں آ گئیں۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی بہت پہلے سے موجود تھی۔ اس کی دیکھا دیکھی دیگر ہم پلہ اداروں نے بھی اپنی بے کار زمینوں کو کمرشلانا شروع کر دیا۔ مختصر یہ کہ کراچی سمیت پورے ملک میں سرکار نے رفتہ رفتہ چھت فراہم کرنے کے کاروبار سے بھی ہاتھ اٹھا لیا اور یہ سیکٹر مکمل طور پر کارپوریٹ بلڈرز اور مقتدر اداروں کے ہاتھ میں آ گیا۔ نوے کی دہائی میں نئی ’’گریٹ پلاٹ گیم ’’ مڈل کلاس ہاؤسنگ سے شروع ہو کر اشرافیہ کی گیٹڈ کمیونٹی پر ختم ہو گئی۔ غریب درمیان میں سے خود ہی نکل گیا کیونکہ پلاٹ پہلے صرف زمین کا ٹکڑا تھا اب سیاسی لیور ہے ، شطرنج کا مہرہ ہے ، سٹے کی بازی ہے اور لاکھوں لوگوں کی محرومی کی بساط پر بچھائی گئی اس گیم میں کچھ لوگوں کے لیے اس قدر منافع ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ کا دھندا بھی پانی بھرے۔
ایک انتہا یہ کہ بظاہر ریاست سے بھی زیادہ طاقتور لوگوں کو سرکاری زمین مارکیٹ ریٹ کے مقابلے میں کوڑیوں کے دام بخش دی جاتی ہے۔ دوسری انتہا یہ کہ ملک کا سب سے بڑا شہر اور ترقی کا انجن جہاں چند برس پہلے کسی بے گھر کو پناہ دینے کے لیے کچی آبادیاں بھی کافی تھیں اب ان کا حوصلہ بھی شائد ختم ہو چکا ہے اور رات کو شہر کی فٹ پاتھوں پر لوگ سوتے ہوئے مل جائیں گے۔یعنی کراچی شنگھائی بنے نہ بنے ممبئی ضرور بن رہا ہے۔ اس تناظر میں عمران حکومت کی جانب سے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا فیصلہ ایک اچھا آغاز ہے۔بس کچھ چیزوں کا دھیان رکھئے گا۔ ڈزائیننگ اورتعمیراتی ٹینڈرز صرف سستے یا شفاف نہیں بلکہ قابلِ عمل اور پائیدار بھی ہونے چاہئیں۔ ایک پاکستانی خاندان اوسطاً چھ افراد پر مشتمل ہوتا ہے۔
پچاس لاکھ ہاؤسنگ یونٹوں کا مطلب ہے کہ ان میں تین کروڑ لوگ بسیں گے۔ ان تین کروڑ لوگوں کو پانی ، بجلی ، گیس ، سڑک ، پارک ، اسکول ، اسپتال اور ٹرانسپورٹ بھی درکار ہو گی۔ اگر واقعی یہ دیوہیکل مشین چل پڑے تو جتنے ان پچاس لاکھ مکانات میں رہیں گے اتنے ہی ان کے طفیل مختلف تعمیراتی و زیلی منصوبوں کے زریعے روزگار بھی پا لیں گے۔ یوں ایک کروڑ نوکریوں کے وعدے میں سے کم ازکم آدھا تو پورا ہو ہی جائے گا۔ بس ایک احتیاط کیجیے۔عجلت مت کیجیے۔ اتنی بڑی تعمیراتی اسکیم شروع کرنے سے پہلے سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے تجربات سے ضرور کچھ سیکھ لیجیے۔ ورنہ انتہائی خوش نیتی سے شروع ہونے والی اسکیم کو سستی روٹی اسکیم بنتے ہوئے دیر تھوڑا لگتی ہے۔
وسعت اللہ خان  
2 notes · View notes
dpr-lahore-division · 5 months
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب
لاہور،فون نمبر 99201390
عظمی زبیر/آصف
ہینڈ آؤٹ نمبر1150
لاہور26اپریل:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ(Coco Ushiyama)سے ملاقات کی-اس موقع پر پنجاب میں سٹنٹڈ بچوں میں غذائی قلت کو پورا کرنے کے لیے ون تھاؤزنڈ ڈے پروگرام شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا-بغیرناشتے کے سکول جانے پر مجبور 8فیصد بچوں کی سٹنٹڈ گروتھ پر قابو پانے کے لئے سکول میل پروگرام شروع کرنے کا جائزہ بھی لیا گیا-
سینئر وزیرمریم اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیوٹریشن فورس کاقیام وزیراعلی مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔بہبود آبادی، صحت،صفائی،سکول ایجوکیشن اور سٹنٹڈ بچوں کی صحت کے حوالے سے دوطرفہ تعاون بارے تبادلہ خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب فوڈ باسکٹ ہے لیکن بیشتر مائیں اور بچے غذائی قلت کا شکارہیں -انہوں نے کہا کہ ڈونرز اور پارٹنرز کے باہمی اشتراک سے اس سماجی مسئلے پرقابو پایا جاسکتاہے۔
سینئر وزیر نے کہا کہ ای میکانائزیشن پروگرام،فوڈسیفٹی،کسانوں کوجدید ایگری مشینری اور آئی ٹی سے مزین کررہے ہیں۔ وزیراعلی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام کا جلدآغاز کریں گی، پہلے فیز میں 16 بڑے شہروں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کام ہوگا۔سینئر وزیر نے بتایا کہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں ماحولیاتی چیلنجز اورسموگ کے خاتمے کے لیے ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کی نمائندہ نے غذائی قلت سے متعلق یونیورسٹیز میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ،ایکواکلچر فارمنگ،کاربن فنانسنگ،بڑھتی آبادی،مدراینڈ چائلڈ ہیلتھ،ماحولیاتی تبدیلی اور کسانوں کی کیپسٹی بلڈنگ میں بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی۔
٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب
لاہور،فون نمبر 99201390
عظمی زبیر/آصف
ہینڈ آؤٹ نمبر1151
لاہور26اپریل:- حکومت پنجاب نے سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تحفظ ماحول کی اتھارٹی (انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی)بنانے کا فیصلہ کیا ہے-یہ اتھارٹی ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اور قوانین پر موثر عمل درآمد یقینی بنائے گی-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے آج یہاں جاری ایک بیان میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں انسداد سموگ کابینہ کمیٹی تشکیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے -اس حوالے سے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سموگ مانیٹرنگ سیکٹورل سیل بنایا گیا ہے جس میں ہرمحکمے کا نمائندہ موجود ہے - اس کے ساتھ ساتھ ماحول کی بہتری کے لئے وزیراعلی کے وژن پر عمل درآمد کے لئے لیگل فریم ورک تشکیل دینے کا کام شروع کردیا ہے-انہوں نے بتایا کہ ہر شعبے کے لحاظ سے قوانین اور ضابطوں پر عمل درآمد کے لئے ہنگامی اقدامات کا ایکشن پلان تیار کیا گیا ہے -انہوں نے کہا کہ ماحول کے تحفظ کے لئے خصوصی فورس بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے-کون سا شعبہ سموگ میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے، ڈیجیٹل ڈیٹا جمع کیاجائے گا-
سینئر وزیر نے کہا کہ سموگ، زہریلے مادوں اور دھوئیں کے اخراج کے ذرائع پر کریک ڈاؤن ہوگااور حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کے شعبے سے متعلق ماحولیاتی قوانین اور ضابطوں پر سختی سے عمل درآمد کرائے گی-انہوں نے واضح کیا کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی بھٹہ نہیں چلے گا،زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹے بندکئے جا رہے ہیں اورگاڑیوں کے لئے فٹنس سر ٹیفکیٹ لازمی قرار دیاجارہا ہے-اسی طرح زیادہ دھواں چھوڑنے اور خراب انجن والی گاڑیوں کو بند کیاجائے گا- اس کے ساتھ ساتھ خراب انجن والی گاڑیوں کی مانیٹرنگ اور سرٹیفکیشن کا نظام بھی لایا جا رہا ہے اورزہریلے دھوئیں پر کنٹرول کے لئے تمام صنعتوں کو ’ایمشن کنٹرول سسٹمز‘ لگانے کا پابند کرنے کا نظام تیار کر لیا گیا ہے-
٭٭٭٭
0 notes
umeednews · 3 years
Text
سپریم کورٹ نے راوی اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا
سپریم کورٹ نے راوی اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا
سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا۔ عدالت نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کو کام سے روکنے کے لاہور ہائیکورٹ کے عبوری حکم کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ راوی اربن منصوبہ کیس میں ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ آ چکا ہے، پنجاب حکومت چاہے تو ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر سکتی ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ قانون کے تحت حتمی فیصلے میں عبوری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years
Text
سپریم کورٹ نے راوی اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا
سپریم کورٹ نے راوی اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا. عدالت نے کہا ہے کہ اس حوالے سے ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ آ چکا ہے، پنجاب حکومت چاہے تو ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر سکتی ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے روڈا کو کام سے روکنے کا لاہور ہائیکورٹ کا عبوری حکم چیلنج کیا تھا تاہم گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے دریائے راوی کے کنارے نیا شہر بسانے کے منصوبے یعنی راوی اربن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years
Text
لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریورفورٹ اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریورفورٹ اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کی عمارت۔ تصویر: Geo.tv/ فائل LHC نے راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو ماہ میں حکومت سے حاصل کی گئی رقم واپس کرے۔ RUDA (ترمیمی) آرڈیننس 2021 کے سیکشن 4 کو غیر آئینی قرار دیتا ہے۔ آر آر یو ڈی پی کے لیے ریمارکس اراضی حصول اراضی قانون 1894 کی خلاف ورزی کے ذریعے حاصل کی گئی تھی۔ لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریورفورٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ (آر آر یو ڈی پی) کو غیر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے چیئرمین واپڈا کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے چیئرمین واپڈا کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین۔ -دی نیوز/فائل لاہور: لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین کے عہدے سے پانچ سال سے زائد عرصے تک کام کرنے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ واپڈا کے سربراہ کو پہلی بار 24 اگست 2016 کو اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے پانچ سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا تھا۔ بعد ازاں پی ٹی آئی حکومت نے 2021 میں ان کی مدت ملازمت میں مزید…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
سپریم کورٹ نے راوی اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا - اردو نیوز پیڈیا
سپریم کورٹ نے راوی اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا۔ عدالت نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کو کام سے روکنے کے لاہور ہائیکورٹ کے عبوری حکم کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ راوی اربن منصوبہ کیس میں ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ آ چکا ہے، پنجاب حکومت چاہے تو ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years
Text
لاہور کے والٹن ایئرپورٹ کی زمین کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج
لاہور کے والٹن ایئرپورٹ کی زمین کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل سی بی ڈی ڈی اے) کی جانب سے بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کے لیے پرانے والٹن ایئرپورٹ کی کمرشل اراضی کی نیلامی اور منتقلی روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ محمد اعظم نے ایک درخواست دائر کی جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی ملکیت کے پرانے والٹن ایئر پورٹ کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کرنے کے پنجاب حکومت کے اقدام کو چیلنج کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dpr-lahore-division · 7 months
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر248
میرٹ کی خلاف ورزی کروں گی نہ ہونے دوں گی،سیاسی بھرتی نہیں ہو گی:مریم نواز شریف
احتساب،شفافیت،کوالٹی ورک اور ٹائم ورک میری ریڈ لائن ہے،مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا
خدمت کے جذبے سے سر شار،دیانتدار افسروں کو سلیوٹ،افسر اور ملازمین میری ٹیم،کام کرنے والوں کو سپورٹ کیا جائے گا
حلف برداری کے بعد سیدھی آفس گئی اور کام شروع کردیا، عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے،جڑ تک پہنچ کر مسائل ختم کریں گے
ڈینگی اور پولیو سے بچاؤ پر توجہ دی جائے، صحت اور دیگر شعبوں میں عوامی منصوبے جاری رکھے جائیں:سول سیکرٹریٹ میں افسروں سے خطاب
پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ،میوزیم کا افتتاح بھی کیا،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سول سیکرٹریٹ میں زیر تکمیل پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا
لاہور27فروری:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خدمت کے جذبے سے سر شار،دیانتدار افسروں کو سلیوٹ کرتی ہوں۔میرٹ کی خلاف ورزی نہ کروں گی نہ ہونے دوں گی۔کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہوگی۔ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
دربار ہال سول سیکرٹریٹ میں افسروں سے خطا ب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام کو معیاری علاج کی سہولت میسر ہونی چاہیے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ڈینگی اور پولیو سے بچاؤ پر توجہ دی جائے اور صحت اور دیگر شعبوں میں عوامی افادیت کے منصوبے جاری رکھے جائیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ افسر اور ملازمین میری ٹیم ہیں،کام کرنے والوں کو سپورٹ کیا جائے گا۔ عوام کی خدمت مشن کی تکمیل کے لئے اچھی تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ سول سرونٹس محب وطن اور خدمت کے جذبے سے سر شار ہیں۔احتساب،شفافیت،کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ کام کرنے والوں کا احترام کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ حلف برداری کے بعد سیدھی آفس گئی اور کام شروع کردیا۔ عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے۔ادارہ جاتی تنظیمی اصلاحات کرنا ہوگی،جڑ تک پہنچ کر مسائل ختم کریں گے۔جس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کوچیف سیکرٹری زاہد زمان اختر،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکرٹری صحت اورسیکرٹری خزانہ نے محکموں کے افعال کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔بعدازاں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور سول سیکرٹریٹ کو تاریخی اور قدیمی حالت میں بحالی پراجیکٹ کو سراہا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹریٹ میں میوزیم کا افتتاح بھی کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیکرٹریٹ میں زیر تکمیل پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا۔چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان نے بریفگ دی۔پرویز رشید،ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری،آئی جی اورسیکرٹریز نے اجلاس میں شرکت کی۔
٭٭٭٭٪
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور و فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر249
”محفوظ پنجاب“ویژن، سمارٹ ڈسٹرکٹ سیف سٹی پراجیکٹ،خواتین کے لئے اپ گریڈڈ ”وویمن سیفٹی ایپ“لانچ ہو گی
وزیراعلی مریم نوازکی وویمن سیفٹی ایپ 2ہفتے کے اندر فنکشنل کرنے کی ہدایت،وویمن سیفٹی ایپ 43سروسز ایک کلک پر میسر ہوں گی
خواتین پولیس کمیونیکیشن آفیسر کے لئے ہاسٹل بنانے کا اعلان،جرائم روکنے کیلئے سیف سٹی کرائم سٹاپر ایپ،ٹرائل رن شروع
”سیف سٹی کرائم سٹاپر“ کے ذریعے دہشت گردی،زیادتی،منشیات،اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر جرائم رپورٹ کئے جا سکیں گے
ہیلمٹ،سیٹ بیلٹ اور اسلحے کی نمائش روکنے کے لئے آرٹیفشل انٹیلی جنس بیسڈ سافٹ وئیر تیار، کیمروں کے ذریعے تجاوزات کی نشاندہی بھی ممکن ہو گی
وزیراعلی مریم نواز شریف کا سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ،ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل وال کا معائنہ، 15کال سنٹر کاجائزہ بھی لیا
وزیراعلی مریم نواز کی لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر زسے ڈیسک پرجا کر بات چیت، لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا
ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ،تونسہ کی فیکٹر ی میں چوری کی کال پر رسپانس کا جائزہ، 15پر کال کرکے پولیس رسپانس اور ٹائم چیک کیا
لاہور27فروری:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے”محفوظ پنجاب“ویژن پر عملدرآمد شروع،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔31دسمبر تک تمام اضلاع میں سمارٹ ڈسٹرکٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم دیا۔وزیراعلی نے خواتین کے تحفظ کے لئے اپ گریڈڈ”وویمن سیفٹی ایپ“لانچ کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ وویمن سیفٹی ایپ 2ہفتے کے اندر فنکشنل کرنے کی ہدایت،وویمن سیفٹی ایپ 43سروسز ایک کلک پر میسر ہوں گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی خواتین پولیس کمیونیکیشن آفیسر کے لئے ہاسٹل بنانے کا اعلان کیا۔جرائم کے بروقت سد باب کے لئے سیف سٹی کرائم سٹاپر ایپ،ٹرائل رن شروع کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سیف سٹی کرائم سٹاپر کے ذریعے دہشت گردی،زیادتی،منشیات،اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر جرائم رپورٹ کئے جا سکیں گے۔ہیلمٹ،سیٹ بیلٹ اور اسلحے کی نمائش روکنے کے لئے آرٹیفشل انٹیلی جنس بیسڈ سافٹ وئیر تیار۔سیف سٹی اتھارٹی کیمروں کے ذریعے تجاوزات کی نشاندہی بھی ممکن ہو گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کیمروں سے ہسپتال،بس سٹینڈ،ائیرپورٹ،ریلوے سٹیشن،شاپنگ مال کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیف سٹی اتھارٹی ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل وال کا معائنہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15کال سنٹر کابھی دورہ کیا۔ لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر زسے ڈیسک پرجا کر بات چیت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیف سٹی مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ کیا اورتونسہ کی فیکٹر ی میں چوری کی کال پر رسپانس کا جائزہ لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15پر کال کرکے پولیس رسپانس اور ٹائم چیک کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کا لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا۔سابق سینیٹرپرویز رشید،ارکان اسمبلی مریم اورنگزیب،عظمی بخاری، بلال کیانی،ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی،آئی جی پنجاب،سی سی پی او اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر250
”صاف ستھر ا پنجاب“ وزیراعلی مریم نواز شریف کے ویژن پر عملدرآمد کا آغاز،ارکان اسمبلی سے تجاویز طلب
پنجاب میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان،دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے لئے پلان طلب
وزیراعلی مریم نواز شریف نے شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب کر لیا
ہر حلقے کوماڈل بنانا چاہتے ہیں، عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئے،قصور اور شیخوپورہ کے ارکان اسمبلی سے ملاقات
لاہور27فروری:……''صاف ستھرا پنجاب ''وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر عملدرآمد کا آغازکر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ارکان اسمبلی سے تجاویز طلب کر لیں۔وزیر اعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے لئے پلان طلب کر لیا۔وزیراعلی نے شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب کر لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ ہر حلقے کو ترقیاتی پراجیکٹ کے لحاظ سے ماڈل حلقہ بنانا چاہتے ہیں۔ عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئے۔وزیراعلی مریم نواز شریف سے شیخوپورہ اور قصور کے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ارکان اسمبلی نے وزیراعلی مریم نواز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ارکان پنجاب اسمبلی کو پراجیکٹ کیلے تحریری ڈیمانڈ دینے کی ہدایت کی۔ملاقات کرنے والوں میں نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی رانا محمداقبال خان،محمد حسن رضا،محمداشرف رسول،چوہدری محمد الیاس خان،محمد نعیم صفدر،ملک احمد سعید خان،احسن رضا خان،محمود انور،رانا سکندر حیات شامل تھے۔تمام اراکین نے اپنے حلقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات سے آگاہ کیا۔ اراکین اسمبلی نے وزیراعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا اور وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی۔پرویز رشید، ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، بلال کیانی، ثانیہ عاشق بھی موجودتھیں۔
٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر251
وزیر اعلی مریم نواز شریف ٹریفک روکنے پر سخت برہم
ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کریں، شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے:وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
لاہور 27 فروری:……وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کر نے کی ہدایت کی اور کہا کہ شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف سوا 8 بجے رائیونڈ سے دفتر کے لئے روانہ ہوئیں اور 9 بجے دفتر پہنچ گئیں۔
٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر252
پنجاب میں مستحق افراد کا ڈیٹا بنک کے لئے ”پراونشل سوشو اکنامک رجسٹری“پروگرام
غریب آدمی کو اس کا حق اسی کی دہلیز پر ملنا چاہیے،سیاست نہیں بس عوام کی خدمت مشن ہے،مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
لاہور27فروری:……وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعلی آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب میں مقیم مستحق افراد کا ڈیٹا بنک تیار کرنے کے لئے تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مستند ڈیٹا بنک کے لئے ”پراونشل سوشو اکنامک رجسٹری“پروگرام کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ غریب آدمی کو اس کا حق اسی کی دہلیز پر ملنا چاہیئے۔سیاست نہیں، بس عوام کی خدمت ہی مشن ہے۔ پرویز رشید، ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، بلال کیانی،چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر253
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا متہ کاٹلنگ میں شہید ہونے والے اعجاز خان شیرپاؤ کو خراج عقیدت
لاہور27فروری:……وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے متہ کاٹلنگ میں شہید ایس پی اعجاز خان شیرپاؤ کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا ہے کہ اعجاز خان شیرپاؤ کی شہادت پر بے حد دکھ ہے، اہل خانہ سے تعزیت کرتی ہوں۔اعجاز خان شیرپاؤ پاکستان اور عوام کے دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے ہماری فورسز کے افسران اور جوانوں نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے شہید اعجاز خان شیرپاؤ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر اور زخمی سپاہیوں منصور اور سلیم سے ہمدردی کا اظہار اور صحت یابی کی دعاکی۔
٭٭٭٭
0 notes
daily-tez · 3 years
Text
وزیراعظم کل 1 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے
وزیراعظم کل 1 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے
  وزیراعظم عمران خان کل 1 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان بزریعہ ہیلی کاپٹر گورنر ہاؤس پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں وزیراعظم عمران خان گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم راوی اربن ڈویلپمنٹ پروگرام کی سائٹ کا معائنہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو آب پاک اتھارٹی کے حوالے سے بریفنگ دی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 3 years
Text
داسو واقعہ: چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا
داسو واقعہ: چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا #Dasu #Incident #Pakistan #Aajkalpk
اسلام آباد /  لاہور: داسو ڈیم بنانے والی چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ داسو پراجیکٹ پرکام کرنے والی چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔ ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سول انتظامیہ، واپڈا اور چینی کمپنی نے اس معاملے پر  باہمی مشاورت کی جس کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes