Tumgik
#وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
urduchronicle · 1 year
Text
پاکستان کے ساتھ جمہوری، خوشحالی پر مبنی شراکت چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا بلاول کو فون
امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹونی بلنکن نے پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے فون پر بات کرتے ہوئے پاکستان کی ’معاشی بحالی‘ میں امریکی معاونت کے حوالے سے بات کی ہے اور ’افغانستان سمیت خطے کے دیگر خدشات‘ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پیر کی رات گئے ایک ٹویٹ میں انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ’امریکہ پاکستان کے ساتھ معنی خیز، جمہوری اور خوشحالی پر مبنی شراکت کا خواہاں ہے۔‘ The United States supports a…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 9 days
Text
پیپلزپارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریفسےپاکستان پیپلز پارٹی کےوفد کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں سید نوید قمراورمئیر کراچی مرتضی وہاب شامل تھ۔ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور اٹارنی جنرل بھی شریک تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف…
0 notes
osarothomprince · 2 years
Text
ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، بلاول بھٹو
اسکرین گریب وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد وفاق سندھ سے تعاون کر رہا ہے، ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر شنگھائی الیکٹرک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ…ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، بلاول بھٹو
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
وزیر خارجہ بلاول ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے FM Bilawal Bhutto Zardari arrived on visit to Hungary
بڈاپسٹ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے، اس سے قبل کسی پاکستانی وزیر خارجہ نے ہنگری کا سرکاری دورہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ پاکستان ہنگری پہنچ گئے، ہنگری میں پاکستان کے سفیر اور ہنگری کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ بلاول ہنگری کے ہم منصب سے ملاقات کریں گے، دونوں ہم منصب رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 2 years
Text
پی ڈی ایم کے دباؤ پر پیپلزپارٹی کا بھی ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم / حکومتی اتحاد) کے دباؤ پر پاکستان پیپلزپارٹی ضمنی الیکشن سے دستبردار ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے تمام امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی، جس کے تحت آج تمام امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لیں گے۔   وزیر خارجہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی مشاورت کے بعد الیکشن سے دستبرداری کی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی خالی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
ٹی ٹی پی کو ’خوش کرنے‘ کی پالیسی ترک کردی ہے: بلاول بھٹو
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ حکومت کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو خوش کرنے والی پالیسی پاکستان کے گلے پڑ گئی ہے مگر نئی اتحادی حکومت اور نئی عسکری قیادت نے اس پالیسی کو مکمل طور پر ترک کر دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو اتوار کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان نے گذشتہ سالوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
عالمی برادری افغان حکومت کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے پر قائل کرے، بلاول بھٹو
پاکستان میں چینی اداروں، شہریوں کے تحفظ کیلیے ہر ممکن کوشش کرینگے، وزیرخارجہ کی وانگ ای سے گفتگو۔ فوٹو: اے پی اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلیے افغان عبوری حکام کی استعداد کار بڑھانے میں مدد کرے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں پینل ڈسکشن میں حصہ لیا، وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years

762175 · 2 years
Text
پاک ۔ چین تعلقات خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری Yes Urdu - Overseas Urdu News | Yes Urdu
اسلام آباد(رپورٹ: اصغر علی مبارک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین سے مذاکرت میں ہم نے باہمی مفادات کے تمام امور پر بات چیت کی ہے اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے، جبکہ کسی کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی ہم منصب کے ہمراہ بیجنگ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ باہمی خطرات اور چیلنجز سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 1 year
Text
دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد، کراچی اور ٹھٹھہ سے معاشی انقلاب شروع ہوگا، بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک اور منصوبہ کامیابی سے ہم عوام کیلئے پیش کررہے ہیں، دھابیجی  منصوبے پرسندھ کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، تبدیلی کے نام پر لوگوں نے پاکستان میں تباہی بھی دیکھی،پیپلزپارٹی کیخلاف ایک منظم سازش اور پیغام کو پھیلایا گیا، سندھ حکومت کیخلاف کردار کشی کی مہم چلائی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
toptopic4u · 2 years
Text
پاکستانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو بھارت کے بھارتی جموں وکشمیر میں غیر قانونی "حد بندی" پر مراسلہ ارسال۔ Yes Urdu - Overseas Urdu News | Yes Urdu
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ؛اصغرعلی مبارک سے )پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو بھارت کے بھارتی جموں وکشمیر میں غیر قانونی “حد بندی” پر مراسلہ ارسال کیاہے دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے تناظر میں بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں تشویشناک صورتحال کو بین الاقوامی سطح…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mubashirnews · 2 years
Text
اگر کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان سے مدد ملی تو بہت بُرا ہوگا، وزیر خارجہ
اگر کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان سے مدد ملی تو بہت بُرا ہوگا، وزیر خارجہ
فوٹو اسکرین گریپ   واشنگٹن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان سے مدد ملی تو بہت بُرا ہوگا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلیے ریڈ لائن ہے، اگر اُسے افغانستان سے مدد ملی تو بہت برا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف سخت کارروائی کررہا ہے اور ہمیں توقع ہے کہ افغان حکومت بھی دہشت…