Tumgik
#وزیراطلاعات
urduchronicle · 1 year
Text
589 ارب کی سالانہ بجلی چوری، سستی نہیں کر سکتے، نگران حکومت
نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی چوری ہو رہی ہے جس کو روکنا ہو گا تاکہ بجلی سستی مہیا کی جا سکے۔  589 ارب روپے سالانہ کی یا تو بجلی چوری کی جا رہی ہے یا بل ادا نہیں کیے جا رہے اور اس کا اثر دیگر صارفین پر پڑتا ہے۔ وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین  میں بعض بجلی چوری اور بعض بل ادا ہی نہیں کرتے،بجلی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
پریس ریلیز
پنجاب کے لوگ عقلمند ہیں، بانی پی ٹی آئی یہاں مقبول نہیں: عظمی بخاری
کوئی شخص بانی پی ٹی آئی یا گنڈاپور کی طرح بات نہ کرے تو پی ٹی آئی میں رہ ہی نہیں سکتا: وزیراطلاعات پنجاب
لاہور 20 ستمبر:- وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ عقلمند ہیں، کارکردگی پر توجہ دیتے ہیں، بانی پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول نہیں۔ اسلام آباد کے جلسے میں صرف خیبرپختونخوا کے لوگ آئے، یہ لوگ ملک توڑنے کی بات کرتے ہیں اور اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ خیبر پختوانخواہ والے6 ماہ سے صرف جلسے جلوس کھیل رہے ہیں، ان کا صوبہ ہزار ارب روپے کا مقروض ہے، جھوٹے بیانیے بنا کر یہ کب تک عوام کو دھوکہ دے سکتے ہیں۔عظمٰی بخاری نے کہا کہ یہ بدتمیز اور بد تہذیب لوگ ہیں، سلمان اکرم راجہ پڑھے لکھے ضرور ہیں لیکن ان کا لہجہ بھی پی ٹی ئی کے دوسرے لوگوں جیسا ہے۔ کوئی شخص بانی پی ٹی آئی یا علی امین گنڈاپور کی طرح بات نہ کرے تو وہ پی ٹی آئی میں رہ ہی نہیں سکتا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے، بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا گیا ہے، ایک صوبے کے وزیراعلی کو اسی صوبے کی خدمت کرنے کا مینڈیٹ ملا ہے، ایک صوبے کے وزیراعلٰی کو دوسرے صوبے پر یلغار کرنے کا مینڈیٹ نہیں ملا۔
٭٭٭٭
0 notes
googlynewstv · 8 days
Text
آئینی ترمیم کیلئے پرعزم ہیں ،نمبر گیم کامسئلہ نہیں ہوگا،عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کاکہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئےپر امید، پر عزم ہیں، نمبر گیم میں مسئلہ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کاکہنا تھا کہ مسئلہ پاکستان کے عوام کا ہے کہ ان کو جلدی انصاف فراہم کرنے کے لیے کوئی ریفارم لایا جائے۔ وزیراطلاعات عطا تارڑ کاکہنا تھا کہ ایسا تاثر دیا جارہا ہے مگر کسی مخصوص انسان کے لیے قانون سازی نہیں ہوگی، جو بھی ہوگا لوگوں کی بھلائی کے…
0 notes
cryptoguys657 · 2 years
Text
جیل بھرو تحریک ملک کے خلاف سازش کی تحریک ہے، وزیراطلاعات
گھریلو خاتون توشہ خانہ کی گھڑیاں اور القادر ٹرسٹ کی زمین فروخت کرتی رہیں، مریم اورنگزیب:فوٹو:فائل  اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک ملک کے خلاف سازش کی تحریک ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جب بھی حالات بہتر ہوتے ہیں تو عمران خان ایک نئے تماشے کا اعلان کردیتے ہیں۔ جیل بھرو تحریک کا آغاز ضمانت قبل از گرفتاری سے ہوا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years

cryptosecrets · 2 years

762175 · 2 years
Text
آپ کو جیل بھرو نہیں ڈوب مرو تحریک کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل بھرو نہیں ڈوب مرو تحریک کی ضروت ہے، پاکستان کے عوام کو گمراہ کرنا اب آسان نہیں۔ یہ بات انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل بھرو تحریک کے اعلان کے جواب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جن کی 2 دن میں آنکھیں بھرآتی ہیں کیا وہ جیلیں بھریں گے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے امریکا جاکر بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years

urduchronicle · 8 months
Text
نیت میں کھوٹ ہوتا تو الیکشن نتائج مختلف ہوتے، وزیر داخلہ گوہر اعجاز
نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ اگر ہماریہ نیت میں کھوٹ ہوت تو الیکشن نتائج مختلف ہوتے، سوشل میڈیا بند کرنے کا فیصلہ عوام کے تحفظ کے لیے تھا۔ وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ساتھ نیوز کانفرنس میں نگران وزیرداخلہ گوہراعجاز نے کہا کہ اگر ہماری نیت میں کھوٹ ہوتا تو الیکشن کا یہ نتیجہ نہ ہوتا، موبائل،انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ ہمارا تھا الیکشن اتھارٹی کا واسطہ نہیں تھا،خیبرپختونخوا میں  زیادہ تر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
moazdijkot · 2 years
Text
وزیراعظم شہباز شریف آج سکھر حیدر آباد موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج سکھر حیدر آباد موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج سکھر حیدر آباد موٹر وے کاسنگ بنیاد رکھیں گے اور آئی بی اے سکھر میں ڈپارٹمنٹ کا افتتاح اور خطاب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم آج سکھر۔ حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھیں گے، پورےملک کوموٹروےسےجوڑنےکےخواب کی تکمیل کاآج ایک اہم دن ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پشاور کراچی موٹر وے کے آخری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 22 days
Text
نوازشریف کے بغض میں پی ٹی آئی والے اندھے،گونگے،بہرے ہوچکے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نواز شریف کے بغض میں پی ٹی آئی کے لوگ اندھے، گونگے اور بہرے ہو چکے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اسد قیصر کے بیان کے ردعمل میں کہنا  تھا کہ  نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جبکہ انکی بیٹی دن رات پنجاب کے عوام کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔نواز شریف کے بغض میں پی ٹی آئی کے لوگ اندھے، گونگے اور بہرے ہو چکے ہیں۔ نواز شریف…
0 notes
globalknock · 3 years
Text
وزیراطلاعات فواد چوہدری نےعید الفطر کے چاند کی پیشگوئی کردی
وزیراطلاعات فواد چوہدری نےعید الفطر کے چاند کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس کے بنائے کلینڈر کے مطابق شوال کا چاند 13 مئی کو نظر آئے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگرچہ عید الفطر کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی نے کرنا ہے، تاہم وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے بنائے گئے کلینڈر اور ایپ کے مطابق شوال کا چاند 13…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
اب الہٰ دین پارک بنے گا ’’بس اڈّا‘‘
اب الہٰ دین پارک بنے گا ’’بس اڈّا‘‘
الہٰ دین پارک کا ایک حصہ اب ’’لاری اڈّا‘‘ بن جائے گا۔ (فوٹو: فائل) لیجئے جناب کراچی کے مشہور سابقہ تفریحی مقام الہٰ دین پارک کی تباہی کے بعد اس زمین کے بندربانٹ کی خبریں بھی منظر عام پر آنے لگی ہیں۔ 52 ایکڑ پر محیط الہٰ دین پارک کی زمین کے لیے صوبائی وزیراطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ ریڈ لائن بی آر ٹی بس ڈپو کےلیے الہٰ دین پارک میں 10 ایکڑ زمین مختص…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
آپ کو جیل بھرو نہیں ڈوب مرو تحریک کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل بھرو نہیں ڈوب مرو تحریک کی ضروت ہے، پاکستان کے عوام کو گمراہ کرنا اب آسان نہیں۔ یہ بات انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل بھرو تحریک کے اعلان کے جواب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جن کی 2 دن میں آنکھیں بھرآتی ہیں کیا وہ جیلیں بھریں گے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے امریکا جاکر بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 3 years
Text
حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان #RanaSanaUllah #FawadCh #Pakistan #aajkalpk
راولپنڈی: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے سرکاری افسران کو دھمکیاں دیں، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے بیان پر ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ ڈی ایچ کیو راولپنڈی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس وقت حالات بہتر اور قابو میں ہیں، رسول اللہﷺ سے محبت ہمارے ایمان کا جزو ہے، لیکن ان کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
آپ کو جیل بھرو نہیں ڈوب مرو تحریک کی ضروت ہے، مریم اورنگزیب