Tumgik
#ویب ٹاک
usmansani · 2 years
Text
ویب ٹاک اپنے صارفین کے ساتھ اپنی آمدنی بانٹتی ہے
ویب ٹاک اپنے صارفین کے ساتھ اپنی آمدنی بانٹتی ہے
ویب ٹاک فلوریڈا میں مقیم اگلی نسل کی آل ان ون سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ہے جو اپنے منفرد الحاق پروگرام کا استعمال کرتے ہوئے اپنے صارفین کے ساتھ اپنی آمدنی بانٹتی ہے۔یہ پروگرام 10% ادا کرتا ہے ویب ٹاک اشتہار کی آمدنی ان مواد کے مالکان کو جن سے مواد کے اشتہارات استعمال کیے گئے تھے اور مواد کے مالکان کے کفیلوں کو۔ اس کے علاوہ، سپانسرز کو دیگر کا 10% ادا کیا جاتا ہے ویب ٹاک اندر اندر مصنوعات اور خدمات کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mobilephone2 · 1 year
Text
کیا فیس بک ایپ کا وجود ختم ہونے والا ہے؟
Tumblr media
دورِ جدید میں سوشل میڈیا کی وجہ سے ایک دوسرے سے بات چیت کرنے، رابطے قائم کرنے اور اظہارِ خیال کے انداز بالکل تبدیل ہو چکے ہیں۔ بہت سے پلیٹ فارم آئے اور چلے گئے جبکہ کچھ کی اہمیت تمام ادوار میں برقرار رہی۔ ان میں سے ہی ایک سب سے پرانا اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک ہے۔ میٹا کمپنی کے تشہیری ذرائع کی جانب سے شائع ہونے والے اعداوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ سال 2022ء کے اوائل میں پاکستان میں فیس بک کے 4 کروڑ 35 لاکھ صارفین تھے۔ ٹوئٹر کا بریکنگ نیوز کا ٹاپ ذریعہ ہونے کے باوجود فیس بک، یوٹیوب کے بعد خبروں کے حصول کا مقبول ترین ذریعہ ہے۔ یہ کسی بھی موضوع پر بروقت مواد مہیا کرنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے جس سے صارفین کو آگاہی ملتی ہے، اور مباحث کا آغاز ہوتا ہے۔ فیس بک کی کامیابی کے بعد، دیگر دو سوشل میڈیا ایپلیکیشنز بھی سامنے آئیں جو انتہائی مقبول ہیں۔ پہلا پلیٹ فارم تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام ہے جو کہ فالوورز کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے کے لیے بہترین ہے۔ 
مزید یہ کہ انسٹاگرام اپنے فیچرز میں اضافہ اور اسے اپڈیٹ کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے یہ ایپ صارفین کے لیے زیادہ دلچسپی اور مشغولیت کا باعث بنتی ہے۔ ایسا ہی دوسرا پلیٹ فارم ٹک ٹاک ہے جو نسبتاً نیا ہے اور حالیہ چند برسوں میں تیزی سے مقبول ہوا ہے۔ یہ اب دنیا بھر میں اپنے 50 کروڑ ماہانہ فعال صارفین کے ساتھ دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا فلیٹ فارم ہے۔ فیس بک کافی عرصے سے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے تاہم یہ آہستہ آہستہ اپنا مقام کو کھو رہی ہے۔ اگرچہ سال 2020ء تک اس کے خاتمے کی پیشگوئی کی گئی تھی لیکن آج ہم 2023ء میں موجود ہیں اور فیس بک ایپ اب بھی زندہ ہے۔ لیکن آخر مزید کتنے عرصے تک؟ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ایک ایسا دن آئے گا جب فیس بک مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ لیکن فیس بک کے اعداوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایپلیکیشن اس وقت بہترین کام کر رہی ہے۔
Tumblr media
فیس بک سب سے پرانی اور مقبول ترین ایپ ہے لیکن یہ بھی کہا جاتا ہے کہ نوعمروں اور نوجوانوں میں فیس بک ایپلیکیشن تیزی سے اپنی مقبولیت کھو رہی ہے۔ 30 سال سے زائد عمر کے افراد سے اگر موازنہ کیا جائے تو نوعمر افراد فیس بک کم استعمال کرتے ہیں اور اس پر پوسٹ بھی کم کرتے ہیں۔ اس عدم مقبولیت کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں صارف کی عدم دلچسپی سے لے کر رازداری کے حوالے سے خدشات شامل ہیں۔ بہت سے صارفین اس ایپلیکیشن سے بیزار ہو چکے ہیں اور وہ کسی نئی اور دلچسپ چیز کی تلاش میں ہیں۔ دوسری جانب بہت سے صارفین خصوصی طور پر کیمبریج اینالیٹیکا اسکینڈل کے معاملے کے بعد اپنی رازداری کے حوالے سے فکرمند ہیں۔ مزید یہ کہ فیس بک کے نیوز فیڈ ایلگوریتھم کی وجہ سے یہ ایپ سمجھنے اور اسے استعمال کرنے کے لیے انتہائی مشکل بن چکی ہے جس کی وجہ سے صارفین کے لیے اپنی مطلوبہ چیز تلاش کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ پھر بہت سے صارف��ن فیس بک ایپ میں اسپانسرڈ مواد اور اشتہارات کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے بھی پریشان ہو چکے ہیں۔
پرانے پلیٹ فارم ہونے کے باوجود 2000ء کے بعد پیدا ہونے والے افراد اس کے کل صارفین کا 26 اشاریہ 4 فیصد ہیں۔ تاہم فیس بک کے 36 فیصد صارفین کی عمر 45 سال سے زیادہ ہے۔ اس کے باوجود فیس بک کی خاطر خواہ آرگینک ریچ اسے مالی اعتبار سے بہتر تشہیری پلیٹ فارم میں سے ایک بناتی ہے۔ اس کے تشہیری فیچرز نے کمپنیوں اور تنظیموں کو ان کے مارکیٹنگ مقاصد حاصل کرنے میں مدد فراہم کی ہے جن میں نئے کلائنٹس کو راغب کرنا، سیلز بڑھانا یا ویب سائٹ پر ٹریفک میں اضافہ کرنا جیسی چیزیں شامل ہیں۔ فیس بک کا استعمال 2019ء سے برقرار رہا ہے حالانکہ گزشتہ 5 برسوں میں اس کے استعمال میں اوسطاً 6 منٹ کی کمی دیکھی گئی ہے۔ اس بات کا خیال رہے کہ ان پلیٹ فارمز پر سرگرمیاں میں کوئی خاص فرق نہیں آیا ہے۔ مستقبل میں ان پلیٹ فارمز کے درمیان ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کے لیے مقابلہ بازی میں اضافہ ہو گا۔ نتیجتاً عام صارف اپنے استعمال کے وقت کو ان ایپلیکیشنز پر زیادہ مساوی طور پر تقسیم کرے گا۔ ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کے لیے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا ریلز سمیت مختصر ویڈیوز پر زیادہ توجہ دے رہی ہے۔ ریلز بنانے کا آغاز 2020ء میں انسٹاگرام سے ہوا تھا۔
ریلز کا فیچر انسٹاگرام کے لیے مخصوص ہے  تاہم انسٹاگرام ریلز کی مقبولیت بھی فیس بک صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے ناکافی تھی۔ شاید یہ فیچر ان لوگوں کے لیے متاثرکُن نہیں تھا جو اس پلیٹ فارم کو صرف خاندان اور دوستوں سے رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تاہم ریلز کا فیچر انسٹاگرام کے لیے مخصوص ہے جو فیس بک صارفین کی محدود تعداد کو ہی دستیاب ہے۔ اگرچہ فیس بک اور دیگر ایپس کے پاس مختصر ویڈیوز کے لیے ریلز کے مماثل فیچرز موجود ہیں لیکن ٹک ٹاک مختصر طرز کی ویڈیوز کی دنیا میں غالب ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹک ٹاک ایسی ایپلیکیشن ہے جس کی وجہ سے اس طرز کے مواد نے مقبولیت حاصل کی اور فیس بک سمیت دیگر ایپس اس معاملے میں ٹک ٹاک کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ جیسے جیسے سماجی رابطے کی سائٹس میں تبدیلی آتی رہتی ہے، یہ ضروری ہوتا جاتا ہے کہ یہ پلیٹ فارمز جدید ٹرینڈز اور ٹیکنالوجی کو اختیار کرتے رہیں۔ یقیناً دورِحاضر کے پلیٹ فارمز جیسے فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک، ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی دوڑ میں ترقی اور اختراعات کا عمل جاری رکھیں گے۔
ضروری ہے کہ یہ پلیٹ فارمز جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہیں مزید یہ کہ کلب ہاؤس اور ڈسکورڈ جیسے دیگر پلیٹ فارمز کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور یہ ہماری بات چیت اور رابطے کے طریقہ کار کو تبدیل کررہے ہیں۔ امکان یہ ہے کہ ان پلیٹ فارمز کی مقبولیت بڑھتی رہے گی اور بہت سے صارفین مستقبل میں اس کی جانب رخ کریں گے۔ یہ بات مدِنظر رکھنے کی ضرورت ہے کہ ہر پلیٹ فارم کے اپنے منفرد فیچر اور فوائد ہوتے ہیں تو یہ ضروری ہے کہ ایک ایسے پلیٹ فارم کا انتخاب کیا جائے جو آپ کی کاروباری ضروریات کے مطابق بہترین ہو۔ مثال کے طور پر اگر آپ کم عمر افراد تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ٹک ٹاک آپ کے لیے بہترین انتخاب ہو گا۔ دوسری جانب اگر آپ بالغ افراد تک رسائی حاصل کرنے کے خواہاں ہیں تو انسٹاگرام آپ کا بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ کسی ایسے پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں جہاں آپ کو تمام عمر کے افراد ملیں تو اس کے لیے فیس بک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو سکتا ہے۔
جہاں تک رہا یہ سوال کہ کیا واقعی فیس بک ختم ہو رہی ہے؟ تو اس بارے میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ حقیقت میں فیس بک نے سوشل میڈیا کے منظرنامے کو مستقل طور پر تبدیل کر دیا ہے اور چاہے ہم اس بات کا اعتراف کریں یا نہ کریں، اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ یہ ہماری زندگیوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فیس بک کو مردہ قرار دینا قبل ازوقت ہو گا۔ تاہم کچھ بھی ہو فیس بک ہے تو ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہی اور مائی اسپیس جیسے دیگر پلیٹ فارمز کی طرح اس کا عروج و زوال بھی آئے گا اور ایک ایسا دن بھی ہو گا جب یہ مکمل طور پر ہماری زندگیوں سے غائب ہو جائے گی۔
راج کھیراج   یہ مضمون 6 اپریل 2023ء کو ارورا میگزین میں شائع ہوا۔
0 notes
gamekai · 2 years
Text
ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی -
انڈونیشیا میں مائع نائٹروجن والی کینیڈیز بے حد مقبول ہورہی ہیں جنہیں کھا کر ناک اور منہ سے دھواں نکلتا ہے، بچوں کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاکر بھی اس کے دیوانے نظر آرہے ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت صحت نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز کی بھرمار کے بعد لوگوں کو مائع نائٹروجن میں ڈوبی ٹافی / کینڈی کھانے سے خبردار کیا ہے۔ ڈریگن بریتھ کو کھانے سے کچھ دیر تک منہ اور ناک سے دھواں نکلتا رہتا ہے اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
بلاول بھٹو نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا
بلاول بھٹو نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا
بلاول بھٹو کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین فالو کرچکے ہیں:فوٹو:فائل  اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پرپروفائل پکچرکو تبدیل کرتے ہوئے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تصویر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
moazdijkot · 2 years
Text
ٹک ٹاک پر پابندی کا بل امریکی سینیٹ میں منظور
ٹک ٹاک پر پابندی کا بل امریکی سینیٹ میں منظور
(ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ نے سرکاری ملازمین کو حکومت کے ڈیوائسز پر ٹک ٹاک استعمال کرنے سے روکنے کے بل کو منظور کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق منظوری کیلئے صدر جوبائیڈن کے پاس جانے سے پہلے اس بل کو امریکی ایوان نمائندگان سے بھی منظور ہونا ضروری ہے۔ رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے ایوان نمائندگان سے اس بل کے منظور ہونے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیے: رواں برس سعودی معیشت میں حیرت انگیز اضافہ علاوہ ازیں قومی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
یوٹیوب اورٹک ٹاک میں امریکی نوجوانوں کی دلچسپی، فیس بک متروک: سروے
یوٹیوب اورٹک ٹاک میں امریکی نوجوانوں کی دلچسپی، فیس بک متروک: سروے
یوٹیوب اورٹک ٹاک میں امریکی نوجوانوں کی دلچسپی، فیس بک متروک: سروے نیویارک، 12 اگست (آئی این ایس انڈیا)۔ مشہور امریکی تحقیقی ادارے پیور ریسرچ سینٹر کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکی نوجوانوں نے گزشتہ سات سالوں میں فیس بک کا استعمال ترک کر دیا ہے اور وہ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر وقت گزارنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ پیو کی اس سروے رپورٹ کے مصنفین نے لکھا ہے کہ ٹک ٹاک امریکی…
Tumblr media
View On WordPress
2 notes · View notes
munsifurdu · 2 years
Text
طالبان کا افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان
افغانستان میں 23 ملین سے زائد ویب سائٹس بلاک کرنے کے بعد طالبان نے افغانستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور مقبول گیم پب جی پر پابندی عائد کر دی۔ #MunsifUrdu
کابل: افغانستان میں 23 ملین سے زائد ویب سائٹس بلاک کرنے کے بعد طالبان نے افغانستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور مقبول گیم پب جی پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا فیصلہ طالبان رہنما کی سکیورٹی سیکٹر کے نمائندوں اور شرعی قانون نافذ کرنے والی انتظامیہ کے ساتھ اجلاس میں لیا گیا۔ طالبان نے افغانستان کے ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
نیٹیزن نے ویب سائٹ PakistaniBeggars.com کا آغاز کیا جس میں PDM لیڈرز شامل ہیں - The Pakistan Frontier
نیٹیزن نے ویب سائٹ PakistaniBeggars.com کا آغاز کیا جس میں PDM لیڈرز شامل ہیں – The Pakistan Frontier
نیٹیزنز نے حال ہی میں “pakistanibeggarsdotcom” کے نام سے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے۔ یہ سائٹ پی ڈی ایم کے رہنما شہباز شریف کے اس بیان کے نتیجے میں شروع کی گئی ہے جو انہوں نے ایک ٹاک شو میں دیا تھا جب ان سے پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا۔ “بھکاری چننے والے نہیں ہو سکتے”، شہباز نے جواب دیا۔ شہباز شریف کے بیان پر پاکستانیوں کی جانب سے شدید ردعمل اور کڑی تنقید کی گئی۔ نیٹیزنز نے…
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years
Text
ٹیک فرموں نے روس کی ریاست سے منسلک خبروں کو روک دیا۔ #ٹیکنالوجی
New Post has been published on https://mediaboxup.com/%d9%b9%db%8c%da%a9-%d9%81%d8%b1%d9%85%d9%88%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%d8%b3%db%92-%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%84%da%a9-%d8%ae%d8%a8%d8%b1%d9%88%da%ba/
ٹیک فرموں نے روس کی ریاست سے منسلک خبروں کو روک دیا۔
فیس بک سے ٹک ٹاک اور مائیکروسافٹ تک ٹیک فرمیں روسی ریاست سے منسلک نیوز آؤٹ لیٹس کی رسائی کو روکنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہیں۔ – ایک نمائندگی کی تصویر
سان فرانسسکو: یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بارے میں غلط معلومات کو روکنے کی کوشش میں، فیس بک سے لے کر ٹک ٹاک اور مائیکروسافٹ تک ٹیک فرموں نے پیر کو روسی ریاست سے منسلک نیوز آؤٹ لیٹس تک رسائی کو روکنے کے لیے منتقل کیا، جن پر حملے کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کا الزام ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم بین الاقوامی سطح پر مذمتی حملے کا ایک محاذ بن گیا ہے، جو بعض اوقات غلط بیانیوں کا گھر ہے بلکہ اس تنازعہ کی حقیقی وقت کی نگرانی بھی کرتا ہے جو دہائیوں میں یورپ کے سب سے بڑے جغرافیائی سیاسی بحران کی نشاندہی کرتا ہے۔
فیس بک کے پیرنٹ میٹا نے کہا کہ یہ یورپی یونین میں RT اور Sputnik تک رسائی کو محدود کرے گا، جن پر مغربی ممالک نے کریملن کے منہ بولے ہونے اور جنگ کے لیے بحث کرنے کے پلیٹ فارم کے طور پر کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔
سوشل میڈیا بیہیمتھ کے عالمی امور کے نائب صدر نک کلیگ نے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے “موجودہ صورتحال کی غیر معمولی نوعیت” کا حوالہ دیا لیکن کوئی تفصیلات پیش نہیں کیں۔
صرف چند گھنٹے پہلے، ٹویٹر نے کہا کہ وہ روسی ریاست سے منسلک میڈیا کے لنکس کو اشتراک کرنے والے ٹویٹس پر انتباہات ڈالے گا.
ٹویٹر کے سائٹ انٹیگریٹی کے سربراہ یوئل روتھ نے لکھا کہ پلیٹ فارم روزانہ 45,000 سے زیادہ ٹویٹس دیکھ رہا ہے جو آؤٹ لیٹس کے لنکس کا اشتراک کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ “ہماری مصنوعات کو یہ سمجھنے میں آسانی پیدا کرنی چاہیے کہ آپ جو مواد دیکھتے ہیں اس کے پیچھے کون ہے، اور ان کے محرکات اور ارادے کیا ہیں۔”
لنکس کے ذرائع کی شناخت کرنے والے لیبلز کو شامل کرنے کے علاوہ، روتھ نے کہا کہ پلیٹ فارم “ٹویٹر پر اس مواد کی گردش کو نمایاں طور پر کم کرنے کے لیے بھی اقدامات کر رہا ہے۔”
ویب مانیٹرنگ گروپ نیٹ بلاکس نے کہا کہ یوکرین پر حملے کے بعد سے ٹویٹر اور فیس بک دونوں ہی روس میں رسائی کی پابندیوں کا شکار ہیں اور اب “بڑی حد تک ناقابل استعمال” ہیں۔
ویڈیو شیئرنگ ایپ TikTok نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس نے یورپی یونین میں اپنے پلیٹ فارم پر روسی سرکاری میڈیا تک رسائی کو محدود کر دیا ہے، جبکہ مائیکروسافٹ نے کہا کہ وہ اپنے ایپ اسٹور سے RT کو ہٹا رہا ہے اور اپنے سرچ انجن بنگ کے الگورتھم کو تبدیل کر کے RT اور Sputnik مواد کو کم کر دے گا۔ نتائج
ایپل اور گوگل نے اس بارے میں پوچھ گچھ کا فوری جواب نہیں دیا کہ آیا وہ اسی طرح کے کورس پر عمل کریں گے۔
نیٹ فلکس، جسے روس کے سرکاری ٹی وی اسٹیشنوں کو لے جانے کا سامنا تھا، نے کہا کہ “موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے، ہمارا ان چینلز کو اپنی سروس میں شامل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔”
‘اکثر غلط معلومات پھیلانا’
یورپی یونین نے پہلے ہی اتوار کو رکن ممالک میں نشر ہونے والے دو آؤٹ لیٹس پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا، بلاک چیف ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا تھا کہ وہ “اب (صدر ولادیمیر) پوتن کی جنگ کو جواز فراہم کرنے کے لیے اپنا جھوٹ نہیں پھیلا سکیں گے۔”
اسپوتنک کی ایک رپورٹ نے سوشل میڈیا تک اس کی رسائی کو محدود کرنے کے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ “بے مثال پابندیاں آزادی اظہار پر ایک واضح حملہ ہے، لیکن آپ پھر بھی ٹیلی گرام پر اسپوتنک کی پیروی کر سکتے ہیں۔”
امریکی محکمہ خارجہ نے جنوری میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ یہ آؤٹ لیٹس خود کو عوامی، آزاد میڈیا جیسے بی بی سی کے برابر قرار دیتے ہیں لیکن درحقیقت “بنیادی طور پر کریملن کے بات کرنے کے نکات کے طور پر کام کرتے ہیں۔”
رپورٹ میں کہا گیا، “RT اور Sputnik شفاف نہیں ہیں، اور ان کے مجموعی اہداف آزاد میڈیا سے بنیادی طور پر مختلف نظر آتے ہیں… روسی حکومت اس میں قریبی طور پر ملوث ہے،” رپورٹ میں کہا گیا۔
اس نے مزید کہا کہ “آؤٹ لیٹس کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کھل کر کریملن کے عہدوں اور پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے، اور دونوں ہی اکثر غلط معلومات پھیلاتے ہیں۔”
یہ آؤٹ لیٹس روس کا بنیادی میڈیا ہے جو غیر روسی بولنے والوں پر ہے، جس میں RT چینلز، ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا ایک عالمی نیٹ ورک پیش کرتا ہے جو انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، عربی، جرمن کے ساتھ ساتھ روسی میں بھی مواد شائع کرتا ہے۔
RT اور Sputnik پابندیوں کی خبریں اس دن سامنے آئیں جب میٹا نے کہا کہ روس نواز گروپ سوشل میڈیا پر غلط معلومات کی مہم چلا رہے ہیں، جعلی پروفائلز یا ہیک شدہ اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئے یوکرین کو مغربی دوغلے پن کے کمزور پیادے کے طور پر رنگنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
ٹیک دیو کی سائبر سیکیورٹی ٹیم – جو انسٹاگرام کے والدین بھی ہیں – نے کہا کہ اس نے روس سے منسلک جعلی اکاؤنٹس کا ایک سیٹ بلاک کردیا جو یوکرین کو کمزور کرنے کے لیے سوشل میڈیا اسکیم کا حصہ تھے۔
Source link
0 notes
humairqidwai · 3 years
Photo
Tumblr media
humairahmedqidwai https://get.webtalk.co/humairahmedqidwai ۔*ویب ٹاک کیا ہے(مفت رجسٹریشن ہے ایک بار ضرور تجزیہ کریں)* بسم اللہ الرحمن الرحیم ویب ٹاک  ایک انٹرنیشنل سوشل میڈیا  ویب سائٹ ہے جہاں سے ہم بہت ��یادہ بلاک چین بنا کر ارننگ کر ��کتے ہیں۔ویب ٹاک ہمارے پاس فیس بک کے جیسی ویب سائٹ ہے جس پر ہم روزانہ پوسٹ  کرکے  بذریعہ اشتہارات دیکھ کر ارننگ کر سکتے ہیں ویب ٹاک Webtalkریل ایرننگ ویب سائیڈ ہے اس میں کوئی فراڈ نہیں ہے یہ آپ کو سو فیصد earning دیتی ہے آپ اس کے بارے میں گوگل پر سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں یا Youtube پر سرچ کرسکتے ہیں ویب ٹاک پر کیا فائدہ ہے؟ Webtalk آپ کو تمام رشتوں کو ایک جگہ پر مستحکم ، منظم اور منظم کرنے میں مدد کرتا ہے جبکہ آپ کو دوسرے ممبروں کے ساتھ ذاتی طور پر اور پیشہ ورانہ طور پر مربوط ، شوکیس اور تعاون کرنے کے قابل بناتا ہے۔ 1. اگر آپ طالب علم ہیں تو آپ اپنے دوستوں کو مدعو کر سکتے ہیں آپ سمارٹ انکم کما سکتے ہیں۔ 2. اگر آپ اپنے استاد کو مدعو کر سکتے ہیں اور انہیں ویب ٹاک پر آن لائن  ہینڈسم انکم  ویب ٹاک پر آن لائن سکھا سکتے ہیں 3. اگر آپ نوکری تلاش کرنے والے ہیں تو آپ "نوکری کی خواہش" کے لیے یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں 4. اگر آپ یوٹیوبر ہیں ، بلاگر ہیں ، یا آپ کو پورا کرنے والا مارکیٹر ہے تو آپ یہاں اپنا ٹارگٹ مکمل کر سکتے ہیں 5. اگر آپ بزنس مین ہیں ، آپ اپنی پرفیکٹ کمپنی پروفائل بنا سکتے ہیں اور اپنے پروموشن ویڈیوز کو اپنے پروفائل وال پر شامل کر سکتے ہیں۔ اور مفت اشتہار اور لیڈ حاصل کریں۔ 6. آپ اپنا پروفائل لنک بطور ڈیجیٹل بزنس کارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ 7٫آپ اپنی خوب صورت ۔مثبت و سبق آموز تحاریر سے دوسروں کو مستفید کر سکتے ہیں آپ بین الاقوامی کاروباری رابطہ اور ویب ٹاک پر تعلق حاصل کر سکتے ہیں رجسٹرڈ لنک https://get.webtalk.co/humairahmedqidwai humairahmedqidwai [email protected] اگر اکاونٹ بنانے میں کوئی دشواری ہو تو نیچے دی ہوئی ویڈیو لنک کو دیکھیں https://www.youtube.com/watch?v=_YEGyjiLIcc&t=412s How to work on Webtalk a complete trainin https://www.youtube.com/watch?v=cu-EfCNzPv4&t=196s
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار کی شرمناک ویڈیوز اور تصاویر لیک - اردو نیوز پیڈیا
معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار کی شرمناک ویڈیوز اور تصاویر لیک – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا اسٹار فاطمہ طاہر کی شرمناک ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فاطمہ طاہر کا ٹرینڈ بھی چلنے لگ گیا ہے۔ ٹرینڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہوگئیں ہیں۔   The post معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار کی شرمناک ویڈیوز اور تصاویر لیک appeared…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years
Text
2021 میں ٹک ٹاک کی حیران کن چھلانگ گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا
2021 میں ٹک ٹاک کی حیران کن چھلانگ گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا
2021 میں گوگل ٹک ٹاک سے شکست کھا کر دوسرے نمبر پر چلا گیا . یوں رواں برس کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک نے اپنے نام کر لیا.اس طرح ٹک ٹاک نے نئی تاریخ رقم کر دی. فہرست میں ٹک ٹاک کے بعد گوگل، فیس بک، مائیکرو سافٹ، ایپل، ایمیزون، نیٹ فلکس، یوٹیوب، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سب سے زیادہ ٹریفک حاصل کرنے والی ٹاپ 10 سائٹس ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک نے حیران کن ترقی کا مظاہرہ کیا. گزشتہ برس اسی فہرست…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 3 years
Text
رواں سال مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چِھن گیا
رواں سال مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چِھن گیا
رواں برس مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا۔ کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کوئی ویب سائٹ گوگل کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوئی ہو۔ گزشتہ برس اسی فہرست میں ٹک ٹاک کا ساتواں نمبر تھا لیکن اب ایک ہی سال میں چینی سائٹ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پابندیوں کے باوجود بڑی چھلانگ لگا کر سات درجے اوپر چلی گئی ۔ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
siyyahposh · 3 years
Text
ٹک ٹاک، گوگل کو شکست دے کر پہلے نمبر پر آگئی
ٹک ٹاک، گوگل کو شکست دے کر پہلے نمبر پر آگئی
یہ پہلی بار ہے کہ جب کسی غیر امریکی ویب سائٹ نے دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) بیجنگ / کیلیفورنیا: ٹک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹک ٹاک ایک چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں صارفین مختصر ویڈیوز کی شکل میں ہر طرح کا مواد تخلیق کرکے دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ ’ٹک ٹاک ایپ‘…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
ksacurrentevents · 3 years
Text
ٹک ٹاک پر دھمکی، متعدد امریکی ریاستوں میں کلاسز معطل
ٹک ٹاک پر دھمکی، متعدد امریکی ریاستوں میں کلاسز معطل
امریکا کی متعدد ریاستوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر تعلیمی اداروں پر حملے کی دھمکیوں کے بعد کلاسز معطل کرکے سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔ امریکی ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’’دی ورج‘‘ کے مطابق کیلیفورنیا، ٹیکساس، منیسوٹا اور میزوری میں متعدد شہروں میں ان دھمکیوں کے بعد آج کلاسز معطل کردی گئیں۔ برطانوی اخبار ’’دی گارجین‘‘ کے مطابق ٹک ٹاک پر مبینہ طور پر امریکا بھر میں اسکولوں پر فائرنگ اور دھماکے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years
Text
مائیکروسافٹ واکی ٹاکی فیچر اب iOS، Android کے لیے دستیاب ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون
مائیکروسافٹ واکی ٹاکی فیچر اب iOS، Android کے لیے دستیاب ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون
Teams میں Walkie Talkie ایپ آپ کی ٹیم کے لیے فوری پش ٹو ٹاک (PTT) کمیونیکیشن فراہم کرتی ہے اور اب اینڈرائیڈ اور iOS پر دستیاب ہے۔ مائیکروسافٹ نے اپنی ویب سائٹ پر انکشاف کیا کہ واکی ٹاکی صارفین کو وہی بنیادی چینلز استعمال کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے ساتھ جڑنے کی اجازت دیتا ہے جس کے وہ ممبر ہیں۔ صرف وہ صارفین جو کسی چینل میں واکی ٹاکی سے جڑتے ہیں وہ حصہ دار بنتے ہیں اور ایک وقت میں پش ٹو ٹاک کا استعمال…
View On WordPress
0 notes