Tumgik
#��اکرا
urdunewspedia · 3 years
Text
گھانا میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک، 59 زخمی - اردو نیوز پیڈیا
گھانا میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک، 59 زخمی – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین اکرا: گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ہونے والے ہولناک دھماکے میں اب تک 17 افراد ہلاک جبکہ 59 زخمی ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق، موٹر سائیکل سے ٹکرانے والے ٹرک میں دھماکہ خیز مواد سے بھری درجنوں پیٹیاں رکھی تھیں جنہیں کان کنی کی غرض سے لے جایا جارہا تھا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ زمین میں کئی فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا جبکہ ارد گرد کی درجنوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gcn-news · 5 years
Text
خیرخواہی کا اجر
پروفیسر محمد یونس جنجوعہ ’’پھر ہم نے وارث کئے کتاب کے وہ لوگ جن کو ہم نے اپنے بندوں میں سے چُن لیا۔‘‘ یہ آیت مسلمانوں کی فضیلت پر شاہد ہے ۔ فضیلت والے اس مقام کا تقاضا ہے کہ مسلمان آپس میں بھائی بھائی بن کر رہیں ۔ جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہو اہے’’بلاشبہ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔‘‘ (سورۃ الحجرات) گویا ایک مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنے دوسرے مسلمان بھائی کا خیر خواہ اور غم خوار ہو۔ہر انسان پسند کرتا ہے کہ اُس کی عزت ہو،اس کو نفع پہنچے ،اُس کی خیر خواہی کی جائے۔اُس کی غیر حاضری میں اُس کے اچھے کاموں کی تعریف کی جائے۔پس اخوت کا تقاضا یہ ہے کہ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کے ساتھ ایسا ہی رویہ رکھے ،بلکہ ایسارویہ تو مسلمان ہونے کی علامت ہے۔حضرت انس بن مالک ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺنے فرمایا’’تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے مسلمان بھائی کیلئے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتاہے۔‘‘ اس مضمون کو مختلف احادیث میں بیان کیا گیا ہے۔ملاقات کے وقت السلام وعلیکم کہنا شعائر ِ اسلام میں سے ہے۔ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کرتا ہے تو اُس وقت اُس کیلئے سلامتی کی دُعا کرتا ہے جس کو دُعا دی جاتی ہے وہ بھی جواباًانہی الفاظ میں یا ان سے بہتر الفاظ میں دُعا دیتا ہے ۔ حضرت حذیفہ بن یمانؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا’’مومن جب مومن سے ملتا ہے،اس کو سلام کرتا ہے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر مصافحہ کرتا ہے تو دونوں کے گناہ اس طرح جھڑتے ہیں جیسے درخت کے پتے جھڑتے ہیں۔‘‘سلا م اس قدر محبت پید ا کرنے کا باعث ہے کہ رسولﷺ نے بارہا اس کی تلقین فرمائی ایک اور مقام پرآپ ﷺ نے فرمایا ’’دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں تو جدا ہونے سے پہلے دونوں کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔‘‘(ابودائود) ملاقات کے وقت مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ خوشی کے جذبات اور خندہ پیشانی سے ملتاہے تو یہ بڑا فضیلت کا عمل ہے۔حضرت انس بن مالک ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا’’جو شخص اپنے مسلمان بھائی کو خوش کرنے کیلئے اس طرح ملتا ہے جس طرح اللہ تعالیٰ پسند فرماتے ہیں تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے خوش کر دیں گے ۔‘‘ (رواہ الطبرانی فی الصغیر)مسلمان بھائی کیلئے نیک تمنا اور اچھی دُعا بڑ ے اجر و ثوا ب کا باعث ہے۔اگر یہ دُعا کسی کی غیر حاضری میں کی جائے تو اس کی فضیلت زیادہ ہو جاتی ہے ۔ حضرت ابو درداء ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریمؐ نے فرمایا’’مسلمان کی دُعااپنے مسلمان بھائی کیلئے پیٹھ پیچھے قبول ہوتی ہے۔دُعا کرنے والے کے سر کی جانب ایک فرشتہ مقرر ہوتا ہے ،جب بھی یہ دُعا کرنے والا اپنے بھائی کیلئے بھلائی کی دُعا کرتا ہے تو اس پر وہ فرشتہ آمین کہتا ہے(اور دُعا کرنے والے سے کہتا ہے) اللہ تعالیٰ تمہیں بھی اس جیسی بھلائی دے جو تم نے اپنے بھائی کیلئے مانگی ہے۔‘‘ (مسلم) جب مسلمان جمائی لیتا ہے تو ’’الحمداللہ ‘‘کہتا ہے جو شخص یہ کلمہ سنتا ہے اُس پر لازم ہے کہ وہ جواباً ’’یر حمک اللہ‘‘کہے۔یعنی اللہ تعالیٰ تم پر رحم کرے۔گویا جب کسی نے اللہ کی حمد کی تو سننے والا اسے دُعا دے کہ اللہ تعالیٰ تجھ پر رحم کرے۔ یہ اندازِ محبت اور خیر خواہی کامظہر ہے ۔ زندگی میں بعض اوقات کسی مشکل کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے یا مصیبت کا کوئی وقت آ جاتا ہے تو اسی صورت میں اپنے مسلمان بھا ئی کے ساتھ دامے ، درمے،سنحنے ہمدردی کا اظہار اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا باعث ہے۔حضرت عبداللہ بن عمر ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا ’’جو کوئی اپنے بھائی کی حاجت پوری کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتے ہیں۔‘‘(ابو دائود)گویا دوسرے مسلمان کی حاجت پوری کرنے سے بندہ اللہ کی ذمہ داری میں آ جاتا ہے مسلمان بھائی کو جس طرح کی مدد کی ضرورت ہو مشکل میں اُ سکا ساتھ دینا اجروثواب کاباعث اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا سبب ہے ۔ حضرت ابنِ عباس ؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا ’’جو شخص اپنے کسی بھائی کے کام کیلئے چل کر جاتا ہے تو اسکا یہ عمل 10 سال کے اعتکاف سے افضل ہے اور جوشخص ایک دن کا اعتکاف بھی اللہ کی رضا کیلئے کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے اور جہنم کے درمیان3 خندقیں حائل فرما دیتے ہیں،ہر خندق زمین وآسمان کی مسافت سے زیا دہ چوڑی ہے۔‘‘ (طبرانی ،مجمع الزوائد) اسلامی بھائی چارے میں محبت ،الفت اور اپنائیت کا عنصر اس قدر اہم ہے کہ ایک مسلمان کسی دوسرے مسلمان کا بدخواہ اور اذیت کا باعث نہیں ہو سکتا ۔اگر ایسا ہو تو فاعل کا اسلام ہی مشکوک ہو جاتا ہے۔ حضر ت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا ’’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں۔‘‘ (بخاری) یوں مسلمان اپنے بھائیوں کیلئے شرافت، نرمی اور حمایت کا مجموعہ ہو جاتا ہے۔ مہمان کی عزت کرنا،اس کے آرام اور ضروریات کا خیال رکھنا اسلامی اخلاق کی اہم تعلیم ہے۔ حضر ت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ؐ نے فرمایا’’جو اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ اپنے مہمان کا اکرام کرے۔‘‘آپؐ نے یہ بات 3 بار ارشاد فرمائی ۔ایک شخص نے عرض کیا:مہمان کا اکرا م کیا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا’’3 دن۔اور جو اس کے بعد بیٹھا رہے تو میزبان کا کھانا پلانا مہمان پر احسان ہے ۔‘‘ (مسند احمد) مسلمان بھائی کا اکرام یہ بھی ہے کہ اگر وہ بیمار ہو جائے تو اسکی عیادت کی جائے۔ Read the full article
0 notes
urdubbcus-blog · 6 years
Text
گھانا میں تیز رفتار مسافر بسوں کے درمیان ہولناک تصادم، 60 افراد ہلاک
گھانا میں تیز رفتار مسافر بسوں کے درمیان ہولناک تصادم، 60 افراد ہلاک
اکرا: گھانا کے جنوبی ملک میں تیز رفتار مسافر بسوں میں 60 مسافروں کے درمیان طوفان کا سامنا
بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق، ملک کے مغرب، گھانا کے دارالحکومت مغربی مغربی دارالحکومت سے 250 میل دور کیپپو علاقے میں دو طرفہ مسافر بسوں سے دو طرفہ مسافر ہلاک ہوئے اور 60 زخمی ہوئے.
دونوں بسوں میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے، زیادہ سے زیادہ ہلاکتیں ایک تصادم کے بعد آگ کی وجہ سے تھے. ریسکیو ایجنسیوں نے…
View On WordPress
0 notes
mhkhkco · 6 years
Text
هیات پارلمانی ایران به غنا سفر کرد
هیات پارلمانی ایران به غنا سفر کرد
هیات پارلمانی ایران به غنا سفر کرد
تهران- ایرنا- رئیس گروه دوستی پارلمانی جمهوری اسلامی ایران و غنا در رأس هیأتی از اعضا گروه دوستی پارلمانی به اکرا پایتخت غنا سفر کرد.
View On WordPress
0 notes
bonian-n · 7 years
Text
عدم شارژ گوشی (نکات زیر را برای رفع مشکل امتحان کنید)
  یکی از مشکلات متداول که کاربران موبایل با سیستم عامل اندروید با آن اکرا روبرو هستند شارژ نشدن تلفن همراه می باشد . کابل شارژ را به تلفن همراه متصل می کنیم ولی بعد از گذشت چند ساعت هنوز گوشی شارژ نشده یا بلافاصله بعد از شارژ باتری خالی می شود . در ادامه ...
نوشته عدم شارژ گوشی (نکات زیر را برای رفع مشکل امتحان کنید) اولین بار در فوج. پدیدار شد.
0 notes
Text
همایش «آرمان‌های انقلاب اسلامی و صلح جهانی» در غنا برگزار می‌شود
همایش «آرمان‌های انقلاب اسلامی و صلح جهانی» در غنا برگزار می‌شود
به گزارش خبرگزاری مهر به نقل از روابط عمومی و اطلاع‌رسانی سازمان فرهنگ و ارتباطات اسلامی، به مناسبت بزرگداشت سی‌وهشتمین سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی، همایش «آرمان‌های انقلاب اسلامی و صلح جهانی»، ۱۶ بهمن‌ماه به همت رایزن فرهنگی ایران در سالن کنفرانس دانشگاهی اکرا، برگزار می‌شود. در این همایش برخی از شخصیت‌های سیاسی، علمی و فرهنگی پیرامون ابعاد مختلف انقلاب اسلامی سخنرانی خواهند داشت. Let’s block…
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 4 years
Photo
Tumblr media
افریقی ملک گھانا میں چرچ کی چھت گرگئی، 22 افراد ہلاک – اردو نیوز پیڈیا اردو نیوز پیڈیا آن لائین اکرا: گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ …
0 notes