کیملا کابیلو نے اپنے مداحوں سے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل کی
کیملا کابیلو نے اپنے مداحوں سے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل کی
کیملا کابیلو نے اپنے مداحوں سے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل کی
لاس اینجلس 2مئی(آئی این ایس انڈیا)
پاپ اسٹار کیملا کابیلو نے اپنے مداحوں اور سوشل میڈیا فالوورز سے اپیل کی ہے کہ وہ کوویڈ 19 وبائی بیماری کی دوسری لہر کے درمیان فنڈ اکٹھا کرکے ہندوستان کی مددکریں۔انھوں نے اتوار کے روز انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ پوری دنیا سے لوگ مل کرطبی بحران سے نمٹنے میں ہندوستان کی مددکریں۔
انہوں نے لکھا ہے کہ ہندوستان…