top-celebrity-news · 3 years ago
Photo
Tumblr media
President of Pakistan Dr Arif Alvi and Samina Alvi arrive at the sets of Open this link watch ful video https://youtu.be/QBkc70g9iz0 #kuruluşosman #drarifalvi #BurakOzicivit https://www.instagram.com/p/CSvWx7rlaiP/?utm_medium=tumblr
0 notes
humairasaleem · 5 years ago
Link
0 notes
jamshaidalis · 5 years ago
Photo
Tumblr media
Meeting with #President of #Pakistan #drarifalvi (at Sindh Governor house Karachi) https://www.instagram.com/p/Byev-EtHNav/?igshid=6ohezlj7ndpq
0 notes
newstodaypk · 4 years ago
Video
Bamsi Bey And Artuk bey Meets with President of Pakistan Dr Arif Alvi At Aiwan e Sadar Islamabad #BamsiBey #ArtukBey #DrArifAlvi
0 notes
legendnewsin · 5 years ago
Link
#Pakistan #DrArifAlvi #N95Mask #PakistanmedicalAssociation
इस्‍लामाबाद। पाकिस्तान में कोरोना वायरस के चलते न सिर्फ आम लोगों के लिए हालात चिंताजनक हैं, बल्‍कि इलाज में दिन-रात
0 notes
thewalletpk · 5 years ago
Link
Tumblr media
Dr Arif Alvi suggests better water management, fixing water price for cultivation; modern technology and good seeds for productivity#agriculturalforum #DrArifAlvi #President
0 notes
weaajkal · 6 years ago
Photo
Tumblr media
کرپشن کے خاتمے کے لیے اداروں کو مضبوط کرنا ہو گا، صدر مملکت #Islamabad #President #Pakistan #DrArifalvi #Parliament #firstspeech اسلام آباد:صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن پر قابو پانے کے لیے صاف وشفاف نظام ضروری ہے۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری اس ایوان سے بطور رکن وابستگی پرانی ہے، میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے پاکستان کے سب سے بڑے آئینی عہدے کے لئے قابل سمجھا، آج کا خطاب نئے پارلیمانی سال کا نقطہ آغاز ہے۔ صدرِ پاکستان نے کہا کہ ایک سیاسی کارکن ہونے کی وجہ سے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سارے مسائل کی جڑ کرپشن ہے جس پر قابو پانے کیلئے ملک میں صاف وشفاف نظام انتہائی ضروری ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عوام کے مسائل کے حل میں ہی حکومت کی کامیابی ہے۔ مجھے توقع ہے کہ حکومت ہر شعبے میں روڈ میپ مرتب کرے گی اور نئے پاکستان میں ہم سر اٹھا کر چل سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے نیا پاکستان بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔ ہمارے سامنے حضرت محمد ﷺ کی ریاستِ مدینہ کی تصویر ہے، ہمیں اپنی زندگیوں میں سادگی اپنانا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ نئی پاکستانی حکومت کی سب سے بڑی شناخت سادگی کو اپنانا اور پروٹوکول کا خاتمہ ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ارکانِ پارلیمنٹ کو عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ صدرِ مملکت نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے پہاڑ آ چکے ہیں، کرپشن کے ناسور نے ملک کے اقتصادیات کو تباہ کر دیا ہے، پاکستان کو قومی اور بین الاقوامی طور چیلنجز کا سامنا ہے، قومیں مسائل سے دوچار ہو جاتی ہیں لیکن زندہ اور باہمت قومیں مسائل کا مقابلہ کرتی ہیں۔ پاکستان کو درپیش پانی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ہمارے ملک کو پانی کی کمی کا مسئلہ ہے۔ پاکستان میں پانی کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے۔ ہمیں پانی کے ضائع کو روکنا ہوگا ، اس کے لئے حکمت عملی بنانی ہو گی کیونکہ پاکستان پانی کے قلت کا شکار ممالک میں شامل ہو چکا ہے، ہمیں اس مسئلے کے حل کے لیے شجر کاری اور نئے ڈیمز بنانے ہونگے۔ علم کی ضرورت پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ تعلیم اور صحت معاملات میں بھی عوام میں تشویش پائی جاتی ہے، ہمیں ملک میں تعلیم کو عام کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ خواتیں کے لئے تعلیم روزگار کے حوالے سے انہیں بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، جو خواتیں تعلیم حاصل کر چکی ہیں وہ نمایاں نظر آتی ہیں۔ اس کے علاوہ دینی نصاب تعلیم کو جدید تعلیم سے جوڑنا ہو گا۔ پاکستانی نوجوانوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر کا کہنا تھا کہ ہمارے 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر ہے، جن کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کی طرف توجہ دینا ہو گی اور ان کے لئے میرٹ پر نوکریاں پیدا کرنا ہونگی۔ اپنے خطاب میں صدرِ مملکت کا مزید کہنا تھا کہ سماجی ناہمواری اور غربت سے ہمارے مسائل جڑے ہوئے ہیں، ہمیں بلوجستان کی ترقی پر توجہ دینا ہوگی، فاٹا کے انضمام کے اعلان کے بعد ہمیں واضع پالیسی بنانی پڑے گی۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چین، ترکی اور روس کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، یہ تعلقات ہر گزرتے دور کے ساتھ مضبوط سے مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا بھی واشگاف الفاظ میں اعلان کیا۔
0 notes
smrag1 · 6 years ago
Text
Tumblr media
#DrArifAlvi will take oath as 13th #PresidentOfPakistan today 1:00 PM
0 notes
jamshaidalis · 6 years ago
Photo
Tumblr media
With honorable #President of #Pakistan. #drarifalvi #jas (at President House, Islamabad) https://www.instagram.com/p/Bv4fhHdh1-x/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1l80mqt1zri9h
0 notes
innnewsofficial · 6 years ago
Photo
Tumblr media
ملک کے دفاع کیلیے ہر قدم اٹھائیں گے، صدر مملکت
0 notes
weaajkal · 6 years ago
Photo
Tumblr media
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عوام سے اپیل ۔ ۔ ۔ #Islamabad #President #Pakistan #DrArifAlvi #aajkalpk اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت پانی کی قلت سے دوچار ہے تاہم مستقبل میں یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کرجائے گا۔ پانی کی کمی سے متعلق اپنے ویڈیو پیغام میں صدر مملکت نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کاتعلق گلوبل وارمنگ سے بھی ہے تاہم جس طرح پاکستان میں پانی کا استعمال کیا جاتا ہے وہ طریقہ درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے میں جدید طریقوں سے پانی کا استعمال کیا جائے تو پانی بچ سکتا ہے جبکہ انہوں نے شہروں میں رہنے والے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی پانی کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ ڈیم فنڈز کے قیام کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے سمندر پار پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ اس فنڈ میں پیسے جمع کروانے پر توجہ دیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ زندہ قومیں اس طرح کے کام اپنی ذمہ داری سمجھ کر کرتی ہیں، حکومت ساتھ ضرور دے گی لیکن عوام اس کام کو پائے تکمیل تک پہنچا سکتی ہے۔
0 notes
weaajkal · 6 years ago
Text
صدارتی امیدوار عارف علوی کی پارٹی وفد کے ہمراہ متحدہ رہنماؤں سے ملاقات
صدارتی امیدوار عارف علوی کی پارٹی وفد کے ہمراہ متحدہ رہنماؤں سے ملاقات #Karachi #DrArifalvi #mqm #meeting #Candidate #President #Tuesday #aajkalpk
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے نامزد صدارتی امیدوار عارف علوی نے اپنی پارٹی کے ایک وفد کے ہمراہ منگل کی شام ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد جاکر متحدہ کے رہنماوں سے ملاقات کی اور آئندہ صدارتی الیکشن میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کے لئے متحدہ کی حمایت کرنے کی درخواست کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفد کا آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے…
View On WordPress
0 notes