Tumgik
#Faf Dupleix
gncpakistan · 4 years
Photo
Tumblr media
ڈوپلیسی پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسی بھی پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے، وہ پلے آف میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے جبکہ بنگلا دیش کے تمیم اقبال لاہور قلندرز اور محمود اللہ ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے ہیں۔ 
0 notes