#daimagic
Explore tagged Tumblr posts
Text

[634]【種明かし】誰でもできる!最高にウケるマジックを特別に教えます★カードをたたけば相手のカードが残る!
#YouTubeマジック種明かし動画集#magic#trick#revealed#Tutorial#カンタン#すぐできる#マジック#練習なし#手品#UCQrf7CMFUrRWCgwWvLbnH2g#カードマジック#ウケる#トランプマジック#種明かし#簡単#タネ明かし#daimagic#cardmagic
0 notes
Text
can you getr brain daimage from putting masage gun on your forhead?
it makes me feel like im purring like the kitty cat but ive had probably too many concussions for it to be safe
9 notes
·
View notes
Text
संघ के सहयोगी संगठनों से मोदी जी की घेराबंदी, Daimage कंट्रोल या विदाई की तैयारी?
संघ के सहयोगी संगठनों से मोदी जी की घेराबंदी, Daimage कंट्रोल या विदाई की तैयारी?
मोदी सरकार के केंद्र में आने बाद से ही देश में अराजकता का माहौल है। रही कसर उत्तर प्रदेश में योगी सरकार के आने से पूरी हो गयी। समूचे देश में किसानों, छात्रों और अध्यापकों पर अत्याचार अब किसी से छुपा नहीं है। और इस बात को अब संघ परिवार अब बखूबी जान चुका है कि जनता सवाल आकर रही है। जनता जुमले बाज़ी समझ चुकी है। एक तरफ जहां संघ भाजपा कि आईटी टीम मोदी सरकार को बचाने के लिए दिन बा दिन प्रोपगंडे कर रही…
View On WordPress
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad, Date: 13.08.2017, Time : 8.40 to 8.45 AM
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date - 13 August 2017 Time 8.40am to 8.45am آکاشوانی اَورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ : ۱۳؍ ا��ست ۲۰۱۷ وَقت : صبح ۴۰: ۸ - ۴۵ :۸ *********************** وزیرِ صنعت سبھاش دیسائی کا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے مسترد کردیا ہے۔ ناسک صنعتی علاقے میں اراضی بغیر مطلع کیے نجی ترقی کو دینے کا الزام حزبِ مخالف کی جانب سے عائد کرنے کے پسِ منظر میں دیسائی نے کل اپنے وزیر کے عہدے کا استعفیٰ پیش کیا تھا۔ تاہم اسے قبول نہیں کیا گیا‘ یہ بات دیسائی نے کہی۔ اس سلسلے میں ہونے والی جانچ کی مکمل مدد کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دیسائی نے کہا کہ جانچ کے بعد آنے والے فیصلے کو وہ قبول کریں گے۔ اسی بیچ شیوسینا پارٹی چیف اُدّھو ٹھاکرے نے کہا ہیکہ ہم دیسائی کے ساتھ ہیں۔ حزبِ مخالف پارٹیوں کی جانب سے اس مسئلے پر دیسائی سمیت حکومت کے رول پر تنقید کی جارہی ہے۔ Daimage Control کیلئے دیسائی کا استعفیٰ ایک ڈرامہ ہے۔ ایسا الزام قانون ساز اسمبلی میں حزب مخالف پارٹی رہنما رادھا کرشن وکھے پاٹل نے عائد کیا ہے۔ شیوسینا پہلے سے ہی بدعنوانی کی حمایت کرتی ہے۔ پارٹی چیف اُدّھو ٹھاکرے ہمیشہ اس جانب نظر اندازی سے کام کرتے ہیں۔ ایسی تنقید وکھے پاٹل نے کی۔ دیسائی کا استعفیٰ قبول نہ کرکے حکومت نے اخلاقی ذمہ داری کو طاق پر رکھ دیا۔ یہ بات ظاہر ہوگئی ایسی تنقید کانگریس ترجمان سچن ساونت نے کی۔ سابق وزیر ایکناتھ کھڑسے کو ایک انصاف اور دیگر کو دوسرا انصاف یہ حکومت کا سیاسی رول ہے۔ دیسائی کا استعفیٰ مسترد کرکے وزیرِ اعلیٰ نے پرکاش مہتا کے وزیر کا عہدہ بھی بچالیا۔ ایسی تنقید قانون ساز کونسل میں حزبِ مخالف رہنما دھننجئے منڈے نے کی۔ <<>><<>><<>><<>><<>><<>> ریاست میں عدالتوں کی عمارتوں میں ضروری سہولتیں فراہم کرنے کے لیے مکمل مدد کی جائیگی۔ ایسا تیقن وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے دیا ۔ پونہ فیملی کورٹ کی نئی عمارت کا افتتاح ممبئی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر منجولا چیلّر کے ہاتھوں وزیرِ اعلیٰ کی موجودگی میں کل عمل میں آیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ مخاطب تھے۔ <<>><<>><<>><<>><<>><<>> آئندہ سال سے نئی حج پالیسی کے تحت حج سفر کا انتظام کیا جائے گا۔ ایسا اعلان مرکزی اقلیتی مملکتی وزیر مختار عباس نقوی نے کیا ہے۔ وہ کل حج سفر کی جائزہ میٹنگ سے مخاطب تھے۔ نئی حج پالیسی 2018ء کا اعلان جاری ماہ میں کیا جائے گا۔ سفرِ حج کو آسان بنانے اور اس میں شفافیت لانا یہ اس پالیسی کا مقصد ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس پالیسی میں حاجیوں کو بحری راستے سے روانہ کرنے کا متبادل بھی شامل ہے۔ اس کی وجہ سے حاجیوں کے اخراجات نصف ہوجائیں گے۔ یہ بات کہتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس پالیسی کو عائد کرنے کے لیے قائم کی گئی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کے رپورٹ آخری مرحلے میں ہے۔ <<>><<>><<>><<>><<>><<>> کسانوں کا احتجاج پھر ایک مرتبہ شدید کرنے کا اشارہ شیتکری تنظیم کی سُکانو کمیٹی نے دیا۔ ممبئی میں کل سُکانو کمیٹی کے اراکین رُکنِ اسمبلی بچّو کڑو‘ اجیت نولے‘ رگھو ناتھ دادا پاٹل‘ نے پریس کانفرنس میں اس کی اطلاع دی۔ کمیٹی کے مطالبات پر حکومت نے سنجیدگی سے غور نہیں کیا تو ریاست گیر احتجاج کیا جائے گا۔ اس احتجاج کے حصے کے طور پر کل 14/ اگست کو تمام ریاست میں چکّا جام احتجاج اور پرسوں 15/ اگست کو رابطہ وزراء کو پرچم کشائی سے روکنے کا اشارہ سُکانو کمیٹی نے دیا ہے۔ <<>><<>><<>><<>><<>><<>> ہندوستان اور سری لنکا کے مابین جاری تیسرے کرکٹ ٹیسٹ مقابلے میں کل پہلے دن کے کھیل ختم ہونے تک ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے چھ وکٹس کے نقصان پر 329/ رنز بنالیے تھے۔ شیکھر دھون نے 119‘ لوکیش راہل نے 85‘ کپتان وراٹ کوہلی نے 42‘ اور روی چندر اشوین نے 31‘ رنز بنائے۔ کل جس وقت کھیل ختم ہوا تب رِدھیمان ساہا 13/ رنز پر اور ہاردِک پانڈیا ایک رن پر کھیل رہے تھے۔ اس مقابلے کا آنکھوں دیکھا حال صبح ساڑھے نوبجے سے آکاشوانی سے سنا جاسکتا ہے۔ <<>><<>><<>><<>><<>><<>> اورنگ آباد ضلع میں کل ہوئے مختلف سڑک حادثوں میں چار افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔ خلدآباد سے بھدرا ماروتی کا درشن کرکے ٹووہیلر پر واپس آتے ہوئے پڑے گائوں میں چھائونی کے ٹول ناکے سے قریب ایک فوجی گاڑی ٹووہیلر سے ٹکرا گئی، جس کی وجہ سے ٹووہیلر پر سوار ایک خاتون ہلاک ہوگئی اور اُس خاتون کا شوہر اور تین سال کی لڑکی زخمی ہوگئے۔ دوسرا حادثہ بھی خلدآباد کے بھدرا ماروتی کا درشن لے کر جارہے ٹو وہیلر کا پاتھری دیہات سے قریب ہوا۔ اس ٹووہیلر پر سوار ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور دوسرا شخص زخمی ہوگیا۔ پھلمبری سے قریب بھال گائوں پھاٹے پر ٹیمپو اور ٹووہیلر کے مابین تصادم میں ایک ٹووہیلر سوار ہلاک ہوگیا۔ ممبئی ناگپور ایکسپریس ہائی وے پر آسے گائوں سے قریب تیز رفتار کنٹینر نے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر دینے کی وجہ سے ہوئے حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ <<>><<>><<>><<>><<>><<>>
0 notes
Text

カードマジック「DF コントロール」のタネ明かし(カード当てトップコントロール編)
#YouTubeマジック種明かし動画集#種明かし#技#タネ明かし#カードマジックの技法#ポンチ#カード手品の技法#解説#カード手品のやり方#daimagic#カードマジックのやり方#マジック#magic#実用的なボトムコントロール4種類#手品#ジョマジ#誰でも絶対にパスができるようになります。最強のトップコントロール解説#カードマジック#trick#【技法】トップコントロールをわかりやすく解説します。#トランプ#マジック講座#実用的なトップコントロール4種類#アンビシャスカード#クラシックパス#【種明かし】一番上にトランプを移動させる方法5種類【トップコントロール】magictrickrevealed#マジシャン#テクニック#好きなとこに戻せます#ダブルリフト
0 notes
Text

[726]【種明かし】超かんたん!今すぐ覚えられるすごいトランプマジック【エースとキング】












#カードマジック#cardmagic#daimagic#magic#revealed#trick#Tutorial#UCQrf7CMFUrRWCgwWvLbnH2g#ウケる#カンタン#すぐできる#タネ明かし#トランプマジック#マジック#手品#種明かし#簡単#練習なし
0 notes
Text

トランプマジック簡単小学生もできるすごいカード当て手品
#YouTubeマジック種明かし動画集#簡単マジック#トランプマジック#トランプマジック種明かし付き#トランプマジック初心者#カードマジック種明かし付き#トランプマジック簡単小学生#トランプマジック種明かし#トランプマジック簡単#マジックトランプ#daimagic#後藤俊介
0 notes
Text

【種明かし】トランプマジック簡単小学生もできるセルフワーキング手品
#YouTubeマジック種明かし動画集#トランプマジック種明かし付き#トランプマジック初心者#カードマジック種明かし付き#トランプマジック簡単小学生#トランプマジック種明かし#トランプマジック簡単#マジックトランプ#daimagic#後藤俊介#ジョマジTV#簡単マジック
0 notes
Text

超簡単!準備なし!トランプマジックカード当て種明かし付き
#YouTubeマジック種明かし動画集#カードマジック種明かし付き#トランプマジック簡単小学生#トランプマジック種明かし#トランプマジック簡単#マジックトランプ#daimagic#後藤俊介#ジョマジTV#簡単マジック#トランプマジック種明かし付き#トランプマジック初心者
0 notes
Text

【中級】必ずウケる鉄板ネタを解説!トランプマジック簡単 種明かし付き
0 notes
Text
【世界一速い神業マジック】一瞬で変化するカードマジック・テクニックの種明かし!ウケるマジックの知恵
「マジックを、一生の趣味にする」を更新しました。 「この前テレビで見たアレやってほしい」←これの最高の活かし方
さて、重大発表の時間です。 ヒンバーとEAは、 2021年限定色 が出ます。 詳しくは、本日の動画にて。 ■あのマジシャンよりも凄いと言われる方法 僕は、 OSPシリーズやビューティ・ミッションのような 誰も見たこともないようなマジック を得意とするもんだから、 「海田さんって普通のアンビシャスカードとかしないんでしょ?」 というイメージを持たれがち。 だが、決してそんなことはない。 「HERO」で解説したマジックはどれも簡単だがしかし僕がいつも演じている手順そのものだ。 なんなら昨日も、めちゃくちゃ普通のアンビを演じたばかり。 でもあまりに有名すぎるマジックは、リクエストがあったときしか演じない。 「この前テレビで見たアレやってほしい」みたいな感じで。 今日は、それに対する最も良いルーティンを考察していきたいと思う。 で。 いきなり結論から話…

View On WordPress
#カードマジック#カードマジック エレベーター#カードマジック テクニック#カードマジック テレビ#カードマジック 世界一#カードマジック 初心者#カードマジック 基礎#カードマジック 種明かし#カードマジック 簡単#カードマジック 簡単 かっこいい#カードマジック 簡単 すごい#カードマジック 簡単 小学生#カードマジック 練習#カードマジック種明かし#トランプマジック#トランプマジック カード当て#トランプマジック 初心者#トランプマジック 種明かし#トランプマジック27枚#トランプマジックdaimagic#トランプマジックエレベーター#トランプマジック予言#トランプマジック種明かし#トランプマジック簡単#トランプマジック簡単 種明かし付き#トランプマジック簡単すごい#トランプマジック簡単やり方#トランプマジック簡単ダイマジック#トランプマジック簡単初心者#トランプマジック簡単小学生
0 notes