جب تک ہم اللّٰہ تعالیٰ کے راستے پر ثابت قدمی سے چلتے رہیں گے ، تب تک کوئی بھی ہمیں جھکانے کی ہمت نہیں کر سکے گا ارتغرل غازی https://www.instagram.com/p/CTy9AhTMwYb/?utm_medium=tumblr
4 notes
·
View notes
دو لفظوں میں دین کا خلاصہ ، بیان علامہ محمد ثاقب رضا مصطفائی صاحب #idaratulmustafa #islam #islamicquotes #urdupoetry (at ادارۃ المصطفےٰ انٹر نیشنل حلقہ صادق آباد ضلع رحیم یار خان) https://www.instagram.com/p/CTWnre7h8kG/?utm_medium=tumblr
0 notes
اللّٰہ تعالیٰ کا حکم مانیں، اسی میں دُنیاو آخرت کی بھلائی اسی میں ہے۔ https://www.instagram.com/p/CS_cB3VhLBS/?utm_medium=tumblr
0 notes
”خُدا کو بھول کر غفلت میں جینے سے بڑا جرم کوئی نہیں… کیونکہ انسان ہر جرم کا ارتکاب اس جرم کے بعد ہی کرتا ہے۔“ (at New Mirpur, Azad Kashmir, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CSBs8ywMcg6/?utm_medium=tumblr
0 notes
انسان دوسروں کو جو سب سے بڑا تحفہ عطا کر سکتا ہے وہ وقت ہے، اس سے قیمتی تحفہ انسان، انسان کو نہیں دے سکتا۔اشفاق احمد https://www.instagram.com/p/CRZBzFtBmyR/?utm_medium=tumblr
0 notes
شیخ سعدیؒ اگر تم چاہتے ہو تمھارا نام باقی رہے تو اولاد کو اچھے اخلاق سیکھاؤ https://www.instagram.com/p/CRWnwOGBzw6/?utm_medium=tumblr
0 notes
میں گدائے مصطفیٰ ﷺ ہوں، یہ میری پہچان ہے، غم کیوں میرے پاس آئیں، آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے۔ 🌹🌹🌹 https://www.instagram.com/p/CQq57WyBJeE/?utm_medium=tumblr
0 notes
وَقَالَ رَبُّكُمُ ٱدْعُونِىٓ أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔ القرآن الکریم سورۃ 40 آیت 60 https://www.instagram.com/p/CQik7aIhP_q/?utm_medium=tumblr
0 notes
" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ " (Sunan Ibn Majah: Hadith No. 908) https://www.instagram.com/p/CQX1Ja9h63y/?utm_medium=tumblr
0 notes
اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پُرکشش ہوتے ہیں ۔۔! https://www.instagram.com/p/CQTN0yYh8-q/?utm_medium=tumblr
0 notes
جو کہتے ہیں کہ پیچھے مڑکر نہیں دیکھنا چاہیے غلط کہتے ہیں بار بار دیکھنا چاہیے کہ اپنی اوقات یاد رہے https://www.instagram.com/p/CQJYvU2Btxf/?utm_medium=tumblr
0 notes
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا بلکہ درحقیقت معاملہ یہ ہے کہ اگر لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں....!! https://www.instagram.com/p/CQAcdsCBaeY/?utm_medium=tumblr
0 notes
ہماری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو۔ https://www.instagram.com/p/COyMPk6BwRm/?igshid=1bse05ffok4jr
0 notes
ضمیر کی عدالت میں جاتے رہا کیجیے وہاں فیصلے سچے ہوتے ہیں----! https://www.instagram.com/p/COuBbpdhPHD/?igshid=5wv0qjlb3m6o
0 notes
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم https://www.instagram.com/p/COqvV0chctY/?igshid=n0api0hnofc
0 notes
انسان کی اصل موت اس وقت ہوتی ہے جب وہ کسی کے " دل " اور " دعاؤں" سے نکل جاتا ہے ۔ https://www.instagram.com/p/COjbu8aBgLl/?igshid=s2243uj32hjn
1 note
·
View note
گھر میں روٹی نہیں باہر کرونا ہے میں اسکو احتیاط سمجھوں یا ظلم آخر میں نے خدا کو ایک جواب د��نا ہے عتیق الرحمن چوہان https://www.instagram.com/p/COgnBWKhffT/?igshid=18xzll4hfxwzr
0 notes