Tumgik
urduearth-blog · 6 years
Text
. Bollywood Movie Released 2.0 انڈین فلم
Tumblr media
انڈین سپر سٹار اداکار رجنی کانت کی فلم 2.0 ریلیز ہو گئی ہے. ہدایتکار شنکر کی فلم 2.0 جو کہ ہندوستانی سینما کی تاریخ کی سب سے مہنگی فلم ہے. اس میں بالی وڈ کے بہت بڑے اور منجھے ہوئے اداکار اکشے کمار نے ولن کا کردار ادا کیا ہے. اس فلم کی کہانی فلم کے اکشے کمہار جو کہ فلم میں "Pakshirajan" کا کردار ادا کر رہے ہیں کی موت سے ہوتی ہے. وہ ایک موبائل ٹاور میں خودکشی کرتے ہیں. وہ کیوں خودکشی کرتے ہیں . اس کا اندازہ فلم کے درمیان میں جا کے ہوتا ہے.
Tumblr media
اس کے بعد چنائی شہر کے تمام موبائل فونز ایک نادیدہ قوت کی طرف کھینچے جاتے ہیں. اور یہ تمام فونز اکٹھےہوتے ہیں اور وہ لوگ جو موبائل استعمال کرتے ہیں یا جو کہ ٹیلی کام انڈسٹری میں کام کرتے ہیں . وہ ہلاک ہو جاتے ہیں. جب غیر طبعی موت بہت زیادہ ہونے لگ جاتی ہیں. تو پھر پورا شہر ایک اجلاس بلاتا ہے اور اس میں رجنی کانت جو کہ فلم میں Dr. Vasikaran کا کردار ادا کر رہے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ اس تباہی کو روکنے کے لئے ایک سپر پاور چاہیے. لیکن اتنی تبائی اور شہر کی بربادی کے بعد بھی سیاستدان Dr. Vasikaran کو روبوٹ چی ٹی بنانے کی اجازت نہیں دیتے. لیکن وہ جانتا ہے کہ اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں اور صرف چی ٹی ہی وہ واحد سپر پاور ہے جو اس مشکل سے نجات دلا سکتی ہے. جب کچھ سیاسدان اور صنعت کار مرتے ہیں تو پھر سیاستدان Dr. Vasikaran کو دوبارہ چی ٹی کو بنانے کی اجازت دے دیتے ہیں. اس فلم میں ایمی جیکسن Dr. Vasikaran کی اسسٹنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں.
Tumblr media
چی ٹی بن جاتا ہے اور موبائل فونز سے بنی بلا کو سبق سکھاتا ہے. لیکن جب Dr. Vasikaran لڑا ئی کی فلم چلاتا ہے اور دیکھتا ہے. کہ برائی کی قوت کو کسی اور جگہ سے مدد مل رہی ہے. وہ دوبارہ اس روبوٹ چی ٹی کچھ مثبت انرجی ڈالتا ہے اور وہ اس برائی کو ختم کرتی ہے. پھر اس میں سے اکشے کمہار ایک پرندے کی صورت میں نمودار ہوتا ہے اور کہتا ہے . کہ تم لوگ انسان ہم پرندوں کے دشمن ہو. اور تم لوگوں کے موبائل فون ٹاور کی شعاعیں پرندوں کو مار دیتی ہیں. لیکن Dr. Vasikaran اس کو ایک پنجرے میں قید کر دیتا ہے. لیکن Dr. Vasikaran کا ایک دشمن اکشے کمہار کو اآزاد کر دیتا ہے. جس سے وہ دوبارہ شہر میں تباہی پھیلاتا ہے اور Dr. Vasikaran کا جسم حاصل کر لیتا ہے. پھر اس کی اسسٹنٹ اس کو آزاد کرواتی ہے. Read the full article
0 notes
urduearth-blog · 6 years
Text
نور فاطحی نے مشہور گانے
Tumblr media
نور فاطحی جو کہ کینڈین نژاد موروکن ڈانسر ہیں. ان کے گانے "دلبر" کت عربی ارژن کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں. ان کا یہ گانا جان ابراہم کی فلم "ستیہمو جیتیہ" میں فلمایا گیا ہے. یہ گانا ہر گزرتے دن کے ساتھ سب سے او��رہی جا رہا ہے. اس گانے کو بہت پزیرائی مل رہی ہے. یہ گانا عربی ورژن میں ریلیز کر دیا گیا ہے. جس میں ہندوستانی ثقافت نمایاں ہے اور اس میں راجھستانی بیک گراونڈ دیکھا جا سکتا ہے. جس میں متحرک اور مستی کرتے جسم اور رنگ گانے کو بہت ہی نمایاں کر رے ہیں. نور فاطحی نے پھر ایک بار سب کو اپنے ڈانس کے موز سے بہت ہی متاثر کر دیا ہے. یہ سب کچھ نور فاطحی کی دن رات کی محنت اورلگن کا نتیجہ ہے. کیوں کہ محنت کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوتا. لیکن اس گانے میں ایک چیز کی کمی رہ گئی ہے ار وہ ہے مراکش کے روائتی ساز اور انسٹرومنتس کی کمی. یہ گانا مراکشی گروپ فنیر کی محنت ہے اور اس میں مراکشی اور فرانسیسی زبان بھی استعمال ہوئی ہے. Read the full article
1 note · View note