لگ گئ اور کیں عمر کی پونجی ورنہ
زندگی ہم تیری دہلیز پہ ہارے ہوتے
خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں محسن
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے
محسن نقوی
1 note
·
View note
ہماری آنکھ کھلی تم نہیں تھے خامشی تھی لگا کہ بستی سے دریا گزر گئے افکار تمھارے بعد ہمیں وسوسوں نے گھیر لیا کسی نے ہنس کے بلایا تو ڈر گئے افکار افکار علوی
1 note
·
View note