furkanbhat
furkanbhat
Be Stop Hiding It Away🥀
5 posts
23| Escape The Ordinary👁
Don't wanna be here? Send us removal request.
furkanbhat · 1 year ago
Text
ہم محبت میں ہارے، اور پھر اس قدر ہارے باہوں ہوتے تھے جِن کی۔ ان کو باہوں سے ہارے کوئی اور جو سلجھانے لگا ہے اُن کی زُلفیں رات دن عزتِ نفس ہی نہیں، ہم اور بھی بہت کُچھ ہارے وہ ہوتا بھی مُخاطِب میرے تو کیا سوچ کر۔ ہَوس میں دِل لگی کی۔ ہم چار برس کا عِشق ہارے❤️‍🩹
2 notes · View notes
furkanbhat · 1 year ago
Text
ہم کچھ عمر میں وہ سمجدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے 🎑کی عمر میں ان خوابوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے
اور پھر اپنی ویران انکھوں میں کوئ خواب کید کرنے سے خود کو روکا ہے اور وقت سے پہلے خود کو بوڈھا ہوتے دیکھا ہے وقت نے چھین لیا شوقِ نزارہ
ورنہ یقین کرو ہم ایسے نہ تھے 🥀
4 notes · View notes
furkanbhat · 1 year ago
Text
دنیا تھی دنیا داری تھی، عشق نہیں بس وقت گزاری تھی۔ عِدت سمجھو یا اضطرابِ زندگی لیکن تو نے میرے نام پر بے وفائ پھینک کے ماری تھی۔ وقت رہے گا گواہ تیری وعدہ شِکنی کا۔ روحِ مُضطر کی تُم نے قیمت لگائ تھی وہ تیرا میری مزار پر بار بار آنا بتا میری قبر میں اور کتنی روحیں دفنائ تھی❤‍🩹🥀
2 notes · View notes
furkanbhat · 1 year ago
Text
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گۓ کیا بھول گۓ کچھ یاد نہیں❤‍🩹🥀
3 notes · View notes
furkanbhat · 1 year ago
Text
کھبی جانے والوں کو روک کے دیکھا ہے؟ وہ رکتے نہیں ہے پتہ ہے کیو ان کو ہم سے بہتر مل چکا ہوتا ہے۔
یعنی محبت چھوڈ کر محبت ڈونڈنے جاو تو محبت مل جاتی ہے یعنی اب تک اس چھوڈنے والے شخض کے ساتھ تھے تو کیو تھے۔ پھلے شخض کی محبت ٹکھرا کر جس کے پاس گۓ ہو تو کیا اس کی پہلی محبت تم ہو؟ چلو مان لیتے ہے وہ شخض ٹوٹا ہوگا اس کو تم سمیٹنے جارہے ہو۔
"یعنی کسی کو توڈ کر کسی کو جوڈنے جارہے ہوہو؟
وہ تو پہلے سے ہی مر چکا تھا شایدشاید تم پاس ہو اس اُمید سے زندہ تھا۔ اس کو ابھی مکمل جوڈا بھی نہیں اس کو مکمل توڈ دِیا، اور جو شاید ٹوٹا ہی نا ہو اس کو جوڈنے جارہے ہو_
(تم تو ایک لعنت کے حقدار ہو) 🥀
🫸16/01/2022🫷
6 notes · View notes