Tumgik
pakistantalkshow · 2 years
Video
youtube
**How Many PTI MPA Are In The Hotel?** Hamzah Shehbaz Is Finished PMLN I...
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
عرفان جاوید کی سرخاب
عرفان جاوید کی سرخاب
عرفان جاوید میرے واحد پڑھے لکھے دوست ہیں‘ میں پینڈو ہوں اور پینڈو جبلی لحاظ سے چالاک ہوتے ہیں‘ یہ صرف پریکٹیکل لوگوں کو دوست بناتے ہیں چنانچہ عرفان جاوید کے علاوہ میرے تمام دوست کم پڑھے لکھے پریکٹیکل لوگ ہیں‘ یہ سب لوگ پوری زندگی مل کر کوئی ایک بھی کتاب نہیں پڑھ سکے‘ میں بھی ان کے سامنے یہ غلطی نہیں کرتا‘ میں ہمیشہ ان سے چھپ کر کتابیں پڑھتا ہوں اور انہیں اپنی اس لت کی کانوں کان خبر نہیں ہونے دیتا…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Photo
Tumblr media
وزیراعظم کا قوم سے خطاب،عمران خان نے ’’خوش خبری ‘‘کے ساتھ ساتھ ’’بری خبری ‘‘بھی سنا دیں‘ یہ بری خبریں کس کیلئے ہیں‘ کراچی میں غریبوں کے گھر اُجاڑنے کا انجام کیا ہوگا؟ جاوید چودھری کاتجزیہ خواتین وحضرات ۔۔امریکا میں جان ہاورڈ نام کا ایک شاعر ہوتا تھا‘ وہ اداکار اور ادیب بھی تھا‘ وہ رہتی دنیا تک اپنا نام زندہ رکھنا چاہتا تھا (اس) نے بہت کوشش کی‘بڑی محنت کی مگر وہ پوری زندگی خرچ کر کے بھی کوئی لازوال چیز تخلیق نہ کر سکا لیکن آپ قدرت کا کمال ملاحظہ کیجئے‘ جان ہاورڈ نے ایک دن یوں ہی چلتے چلتے ہوم سویٹ ہوم کے نام سے ایک فضول سا گیت لکھا اور یہ گیت دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں مشہور ہو گیا‘ ہوم سویٹ ہوم 1822ء میں لکھا گیا تھا‘ یہ آج بھی آپ کو ایک سوچھیانوے سال بعد دنیا کے ہر گھر میں کہیں نہ کہیں لکھا ہوا ملتا ہے‘ یہ گیت اتنا پاپولر کیوں ہوا؟ ۔۔اس کی وجہ گھر ہے‘ گھر انسان کو اولاد کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ عزیز ہوتا ہے چنانچہ جب جان ہاورڈ نے گھر کو ہوم سویٹ ہوم لکھا تو یہ پوری دنیا کے ہونٹوں پر چڑھ گیا۔ شاید ہماری حکومت کو گھر کی ۔۔اس اہمیت کا اندازہ نہیں تھا ورنہ یہ آج ریاستی طاقت کے ذریعے کراچی کے پاکستان کوارٹرز خالی کرانے کی کوشش نہ کرتی‘ یہ کوارٹرز قائداعظم نے قیام پاکستان کے بعد بنوائے تھے‘ سرکاری ملازمین اور ۔۔ان کے بچے تیسری نسل سے یہاں آباد ہیں‘ حکومتیں 1984ء سے ۔۔ان لوگوں کو مالکانہ حقوق دینے کا وعدہ کر رہی ہیں ۔۔لیکن یہ وعدہ آج تک پورا نہیں ہو سکا‘ سپریم کورٹ نے مئی میں 400 کوارٹرز میں سے 394 کوارٹرز خالی کرانے کا حکم دیا اور آج ریاست پوری طاقت کے ساتھ ۔۔ان بے بس لوگوں کے ہوم سویٹ ہومز پر چڑھ دوڑی (مونتاج) حکومت ملک میں 50 لاکھ نئے گھر بنانا چاہتی ہے‘ وہ گھر بعد میں بنیں گے لیکن آپ نے آج 394 گھر اجاڑنا شروع کر دیئے‘ یہ کہاں کا انصاف‘ یہ کہاں کی انسانیت ہے‘ آپ مہربانی فرما کر (ان) 50 لاکھ گھروں میں ۔۔ان 394 گھرو ں کو بھی شامل کر لیں‘ یہ لوگ جھولیاں پھیلا کر آپ کو (دعائیں) دیں گے اور آپ یہ بھی یاد رکھیں گھر اور تعریف اللہ کی ذات کو بھی چاہیے ہوتی ہے‘ آپ اگر آباد لوگوں کے گھر اجاڑیں گے تو آپ بھی اپنے گھروں میں آباد نہیں رہ سکیں گے‘ ہم آج کے موضوع کی طرف آتے ہیں ’’وزیرِاعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت پر دباؤ ڈال کر سابق صدر پرویز مشرف کی طرح این آر او لینے کی کوششیں کر رہی ہیں لیکن میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا۔وزیرِاعظم عمران خان نے کہاکہ ہم پر اقتدار سنبھالتے ہی قرضوں کا بوجھ پڑ گیا جس کا ہم پر بہت دباؤ تھا، ہم نے قرضوں کی قسطیں ادا کرنا تھیں، اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے ہم کوشش کر رہے تھے کہ دوست ممالک سے قرض لیں، میں قوم کو خوشخبری سنانا چاہتا ہوں کہ سعودی عرب کی جانب سے ہمیں خصوصی پیکج ملنے کے بعد ہمارے اوپر سے یہ پریشر ہٹ گیا ہے، انشا اللہ آئندہ دنوں میں قوم کو مزید خوشخبریاں سناؤں گا۔وزیرِاعظم نے کہا کہ اگر سعودی عرب سے یہ پیکج نہ ملتا تو ہمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانا پڑتا، ا?ئی ایم ایف سے زیادہ قرض لیتے تو اس کا بوجھ عوام پر ہوتا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں تنخواہ دار طبقے کی زیادہ فکر ہے، ہم انشا اللہ اپنی عوام پر زیاہ بوجھ نہیں ڈالیں گے، مجھے عوام کی مشکلات کا احساس ہے۔وزیرِاعظم نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو ہم سابق حکومتوں کے نقصانات کو پورا کر رہے ہیں، سابق حکومتیں ورکرز کا ویلفیر فنڈز اور سٹیل ملز ملازمین کے پیسے کھا گئیں، دس سالوں میں انہوں نے جو کچھ کیا اور آج جمہوریت بچانے کھڑے ہو گئے ہیں، دونوں جماعتوں کو ایسی باتیں کرتے ہوئے شرم نہیں آ رہی۔ دونوں جماعتوں نے دس سال ملک میں حکمرانی کی اور عوام کو بھاری قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی کوشش ہے کہ ہم پر دباؤ ڈال کر ہم سے این ا?ر او لے لیں لیکن میں ان پر واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ سارے کان کھول کر سن لیں ایسا کبھی نہیں ہوگا، میں کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑوں گا، اپوزیشن جو مرضی کر لے احتساب ہو کر رہے گا۔ انہوں نے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اہم بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوشش کر رہے تھے کہ یمن لڑائی میں ثالث کا کردار ادا کریں، ہم کوشش کریں گے کہ مسلمان ممالک کو اکٹھا کریں، ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک میں لڑائی ختم ہو جائے۔‘‘ وزیراعظم نے خوش خبری کے ساتھ ساتھ بری خبری بھی سنا دیں‘ یہ بری خبریں کس کیلئے ہیں‘ ہم آج کے پروگرام میں یہ ڈسکس کریں گے‘ ہمارے ساتھ رہیے گا۔ The post وزیراعظم کا قوم سے خطاب،عمران خان نے ’’خوش خبری ‘‘کے ساتھ ساتھ ’’بری خبری ‘‘بھی سنا دیں‘ یہ بری خبریں کس کیلئے ہیں‘ کراچی میں غریبوں کے گھر اُجاڑنے کا انجام کیا ہوگا؟ جاوید چودھری کاتجزیہ appeared first on JavedCh.Com.
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
اب زمین کا ریکارڈ اور رجسٹری بھی آپ کے موبائل میں ، لینڈ ریکارڈز ڈیٹا تک رسائی کیلئے اتھارٹی نے موبائل ایپ کا اجراء کردیا،حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر آگئے
اب زمین کا ریکارڈ اور رجسٹری بھی آپ کے موبائل میں ، لینڈ ریکارڈز ڈیٹا تک رسائی کیلئے اتھارٹی نے موبائل ایپ کا اجراء کردیا،حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر آگئے
لاہور(این این آئی) ترجمان پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے مطابق لینڈ ریکارڈز اور رجسٹری ریکارڈ ڈیٹا تک رسائی کو آسان بنانے کیلئے جدید منفرد خصوصیات کی حامل ایک نئی ایپ تیار کر لی گئی ہے ۔ صارفین اس ایپ سے گھر بیٹھے زمین کا ریکارڈ، رجسٹری ریکارڈ ،فرد، انتقال اور رجسٹری فیس کے شیڈول علاوہ ٹیکس کیلولیٹر کی سہولت استعمال کر سکتے ہیں۔ بیرون مُلک مقیم پاکستانی
بھی پنجاب بھر میں واقع اپنی زمینوں کے حوالے…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
’’جو حکومت تعلیم اور صحت فراہم نہیں کر سکتی وہ صرف نام کی ہے‘‘ پختونخوا میں دعوؤں کے برعکس ہسپتالوں کی حالت کیسی ہے؟ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی حکومت کاکچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
’’جو حکومت تعلیم اور صحت فراہم نہیں کر سکتی وہ صرف نام کی ہے‘‘ پختونخوا میں دعوؤں کے برعکس ہسپتالوں کی حالت کیسی ہے؟ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی حکومت کاکچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا میں دعوں کے برعکس اسپتالوں کی حالت خراب ہے۔ ہسپتالوں کا فضلہ کئی بیماریوں کی وجہ ہے، 17 ہزار ٹن فضلہ روزانہ عوامی مقامات پر پھینکا جاتا ہے، کیا فضلہ ٹھکانے لگانے کے لیے مشینری ہے؟ جو حکومت تعلیم اور صحت فراہم نہیں کر سکتی وہ صرف نام کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا کے ہسپتالوں کے فضلے سے…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
عاطف خان خیبرپختونخواہ اور علیم خان پنجاب کےوزیراعلیٰ کیوں نہ بن سکے؟دونوں خان کو کون اعلیٰ عہدوں پر نہیں دیکھنا چاہتا تھا؟معروف صحافی انصار عباسی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا
عاطف خان خیبرپختونخواہ اور علیم خان پنجاب کےوزیراعلیٰ کیوں نہ بن سکے؟دونوں خان کو کون اعلیٰ عہدوں پر نہیں دیکھنا چاہتا تھا؟معروف صحافی انصار عباسی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ،تجزیہ کار انصار عباسی اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں کہ25؍ جولائی کے انتخابات کے بعد، پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے دو خان (عاطف خان اور علیم خان) کے بالترتیب خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزیراعلیٰ کے نام پر پارٹی کے اندر اور باہر بحث ہو رہی تھی لیکن آیا یہ محض اتفاق تھا یا جان بوجھ کر کیا جانے والا اقدام کہ
نیب نے دونوں کیخلاف انتہائی سرگرمی کے ساتھ اُن…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
ہم آپ کے لئے یہ کام نہیں کرسکتے،سعودی حکومت نے پاکستان کوصاف انکارکردیا،سعودی سفارت خانہ نے وضاحت جاری کردی
ہم آپ کے لئے یہ کام نہیں کرسکتے،سعودی حکومت نے پاکستان کوصاف انکارکردیا،سعودی سفارت خانہ نے وضاحت جاری کردی
فیصل آباد(آن لائن )سعودی حکومت نے دو ہزار ریال عمرہ فیس کے خاتمے کی مکہ ایوانِ صنعت وتجارت کی تجویزکومسترد کردیا جبکہ اکتوبر 2016کے بعدعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں اور اس کے بعد ہر دو سال بعد دو ہزار ریال فیس ادا کرنا ہو گا۔سعودی حکومت کا فیصلہ برقرار ہے خبریں بے بنیاد ہیں آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین حافظ شفیق کاشف نے
دورہ سعودی عرب سے واپسی پر…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
وزیراعظم عمران خان کی کوششیں کامیاب، سعودی عرب پاکستا ن کی مدد پر رضامند ہوگیا،اربوں ڈالرزدینے کا فیصلہ ،باضابطہ اعلان کردیاگیا
وزیراعظم عمران خان کی کوششیں کامیاب، سعودی عرب پاکستا ن کی مدد پر رضامند ہوگیا،اربوں ڈالرزدینے کا فیصلہ ،باضابطہ اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی کوششیں کامیاب، سعودی عرب پاکستا ن کی مدد پر رضامند ہوگیا،اربوں ڈالرزدینے کا فیصلہ ،باضابطہ اعلان کردیاگیا،سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا تیل ادھار پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر مالیات کا تیل ادھار پر لینے کے معاہدے پر عمل درآمد تین سال کیلئے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق سعودی عرب پاکستان…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
’’یا اللہ میرے ملک کی خیر!یا اللہ میرے لوگوں کی خیر!‘‘ عمران خان کی مسجد نبویؐ میں انتہائی رقت آمیز انداز میں گڑگڑاتے ہوئے دعا روتے ہوئے دعا مانگنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں
’’یا اللہ میرے ملک کی خیر!یا اللہ میرے لوگوں کی خیر!‘‘ عمران خان کی مسجد نبویؐ میں انتہائی رقت آمیز انداز میں گڑگڑاتے ہوئے دعا روتے ہوئے دعا مانگنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں
سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ گزشہ شب پہنچےتھے۔ عمران خان نے سعودی عرب پہنچتے ہی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دی اور مسجد نبویؐ میں وقت گزارا۔ وزیراعظم کے ساتھ ان کے وفد کے ارکان بھی مسجد نبویؐ میں ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم نے اپنے وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ میں گذشتہ شب روضہ رسولؐ پر
حاضری دی، نماز عشاء اور نوافل ادا…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
پی ٹی آئی حکومت کی الٹی گنتی شروع! مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ملکر ایسا فیصلہ کرلیا کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی
پی ٹی آئی حکومت کی الٹی گنتی شروع! مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ملکر ایسا فیصلہ کرلیا کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی
اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے 31 اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی جس میں حکومت کے خلاف قرار داد لانے کی تجویز سمیت پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن اورسابق صدر آصف علی زرداری کا آ پس میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں حکومت کے
خلاف اپوزیشن پار ٹیوں کا اجلاس بلانے پر تبادلہ…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Photo
Tumblr media
شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ملاقات کیوں منسوخ ہوئی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سنسنی خیز انکشافات اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کیوں منسوخ ہوئی؟ سابق بھارتی وزیر خزانہ یشونت سنگھ نےوجہ  بتادی،میڈیا رپورٹس کےمطابق  یشونت سنگھ  کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کےدرمیان ہونے ملاقات اس لئے منسوخ کی گئی کیونکہ سشما سوراج نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مجوزہ ملاقات سے پہلے وزیر اعظم آفس کو اعتماد میں نہیں لیا تھا۔بھارت نے گزشتہ ماہ مجوزہ ملاقات رضامندی کے صرف 24گھنٹے بعد ہی منسوخ کردی تھی۔ جس کی وجہ مقبوضہ کشمیر میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور کشمیری حریت پسند برہان وانی کی شہادت پر ڈاک ٹکٹ کا اجراء بتائی گئی تھی۔بھارتی اخبار کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے یشونت سنگھ کا کہنا تھا کہ اس سے ثابت ہوتا ہے سشماسوراج کی بات نہیں سنی گئی،یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات انہیں ٹوئٹر منسٹر کہا جاتا ہے۔ سلامتی پر کابینہ کمیٹی میں شامل سینئر وزراءکو اہم فیصلوں پر اندھیرے میں رکھا جاتا ہے۔ تمام اہم فیصلے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے کئے جاتے ہیں۔ The post شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ملاقات کیوں منسوخ ہوئی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سنسنی خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
کنگ سنگ بنیں مائیکل نہیں
کنگ سنگ بنیں مائیکل نہیں
یہ دو مختلف بادشاہوں کی داستان ہے‘ پہلے بادشاہ کا نام مائیکل سوم تھا‘ وہ بازنطینی بادشاہ تھا‘ عین جوانی میں بادشاہ بنا اوراقتدار سنبھالتے ہی اپنے تمام اختیارات عزیز ترین دوست اور منہ بولے بھائی بیسیلیس  کے حوالے کر دیئے‘ بیسیلیس ایک دلچسپ کردار تھا‘ وہ شاہی اصطبل میں گھوڑے سدھاتا تھا‘ مائیکل ولی عہد تھا تو وہ ایک دن اصطبل کے معائنے کےلئے گیا‘ ایک جنگلی گھوڑا کھل گیا‘ شہزادے کے تمام گارڈز بھاگ…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Photo
Tumblr media
پاکستانی بچے کو دیکھ کر بھارتی فاسٹ باؤلر بھمرا کو اپنا ماضی کیوں یاد آگیا؟جانئے ممبئی ( این این آئی) پاکستانی بچے کو اپنے بولنگ ایکشن کی تقلید کرتے دیکھ کر بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیسپرٹ بھمرا کو ماضی یاد آگیا۔تفصیلات کے مطابق جیسپرٹ بھمرا بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک اہم فاسٹ بولر ہیں، جن کی بولنگ اسٹائل کی تقلید کرنے والوں میں ایک 5سالہ پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔حال ہی میں عمیر آفریدی نامی ایک پاکستانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بچے کی بولنگ کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی اور ساتھ میں بھمرا کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا۔ یہ 5سالہ پاکستانی بچہ آپ کا بہت بڑا فین ہے۔ حال ہی میں ایشیا کپ میں آپ کی بولنگ دیکھنے کے بعد یہ بھی اسی طرح سے بولنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جس پر بھمرا نے جوابی ٹوئیٹ میں ماضی کو یاد کرتے ہوئے لکھا، ‘مجھے یاد ہے کہ بچپن میں، میں بھی اپنے کرکٹ ہیروز کے ایکشنز کو کاپی کیا کرتا تھا۔انہوں نے مزید لکھا کہ یہ بہت شاندار احساس ہے کہ اب بچے میرے ایکشنز کو کاپی کر رہے ہیں۔حالیہ ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بھمرا اِن دنوں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل رہے ۔ The post پاکستانی بچے کو دیکھ کر بھارتی فاسٹ باؤلر بھمرا کو اپنا ماضی کیوں یاد آگیا؟جانئے appeared first on JavedCh.Com.
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی،بیگم کلثوم نواز کی وفات کی اصل وجہ کیا تھی؟نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ اب کیاہونیوالا ہے؟مشاہد اللہ خان کے انکشافات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی،بیگم کلثوم نواز کی وفات کی اصل وجہ کیا تھی؟نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ اب کیاہونیوالا ہے؟مشاہد اللہ خان کے انکشافات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈارنعرے تکبیر لگا کر ملک واپس آئیں اور ‘کیسز کا سامنا کریں ‘چوہدری نثار کی پارٹی میں واپسی پر کوئی حرج نہیں ہے ‘بیگم کلثوم نواز کی وفات نواز شریف اور مریم کیساتھ زیادتی کیوجہ سے ہوئی‘عوام نے عام انتخابات میں ہونے والی مسلم لیگ (ن) کیساتھ دھاندلی کا فیصلہ ضمنی انتخابات میں دیدیا ‘
فواد چوہدری ایک جھوٹا انسان ہے جو…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
ڈیرہ غازی خان، ملتان روڈ پرتیز رفتار دو مسافر بسوں میں تصادم، 19افراد جاں بحق، 35 زخمی
ڈیرہ غازی خان، ملتان روڈ پرتیز رفتار دو مسافر بسوں میں تصادم، 19افراد جاں بحق، 35 زخمی
ڈیرہ غازی خان(آن لائن) ڈیرہ غازی خان، ملتان روڈ پرتیز رفتار دو مسافر بسوں میں تصادم‘ 19افراد جاں بحق35 زخمی، ریسکیو 1122نے زخمیوں اور مرنے والوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا‘ المناک حادثہ موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا، مسافروں کو بسوں کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا‘ ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ، شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا‘ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ ہسپتال پہنچ…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
مقامی عدالت نے لڑکی کو حراساں اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کے مقدمے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا
مقامی عدالت نے لڑکی کو حراساں اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کے مقدمے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا
کراچی (این این آئی) مقامی عدالت نے لڑکی کو حراساں اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کے مقدمے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی 10 ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو صدر تھانہ پولیس نے آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرایؤر کو پیش کیا۔ عدالت نے ملزم 55 سالہ ذوالفقار علی کی 10 ہزار روپے کے
عوض ضمانت منظور کرلی۔ پولیس کے مطابق ہفتے کے روز آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے…
View On WordPress
0 notes
pakistantalkshow · 6 years
Text
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت بلند و بانگ دعوے کرتی رہ گئی ،عمران خان نے قدم بڑھاتے ہوئے تھر کے عوام کیلئے ایسا اعلان کردیا جو آج تک کوئی نہ کرسکا
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت بلند و بانگ دعوے کرتی رہ گئی ،عمران خان نے قدم بڑھاتے ہوئے تھر کے عوام کیلئے ایسا اعلان کردیا جو آج تک کوئی نہ کرسکا
اسلام آبا د ( آن لا ئن ) وزیر اعظم عمران خان نے تھر کی صورتحال پر افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے وفاقی حکو مت کے متعلقہ اداروں کو تھر کیلئے ریلیف پیکیج تیا ر کر نے کا حکم دے دیا ، وزیر اعظم عمر ان خان نے تھر کی عوام کیلئے 6لاکھ روپے تک کا مفت علا ج کیلئے 40ہزار صحت انصاف کا رڈ دینے کا جبکہ بہت جلد تھر کا دورہ کر نے کا بھی اعلا ن کیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم عمر ان خان کو تھر کی صورتحال پر جا…
View On WordPress
0 notes