Tumgik
#خودسوزی
urduchronicle · 10 months
Text
جارجیا میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے ایک شخص نے خودسوزی کر لی، حالت نازک
امریکی ریاست جارجیا میں اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے خود کو آگ لگانے کے بعد ایک احتجاج کرنے والے کی حالت تشویشناک ہے جسے پولیس نے “سیاسی احتجاج کا انتہائی اقدام” قرار دیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مظاہرین نے پیٹرول کا استعمال کیا اور اٹلانٹا میں مشن کے باہر جائے وقوعہ پر فلسطینی جھنڈا بھی ملا۔ اس شخص کی جنس اور عمر نہیں بتائی گئی۔ ایک سیکورٹی گارڈ جس نے مداخلت کی کوشش کی وہ بھی زخمی ہو گیا۔ پولیس کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
afebrahimi · 4 years
Video
#ایران_بریفینگ / صبح امروز یکی از پرسنل #پایگاه_یکم_شکاری_مهرآباد #نیروی_هوایی_ارتش هوایی بنام پیمان محمدی دارای ۲۳ سال سنوات خدمتی به دلیل مشکلات اقتصادی و فاجعه آمیز بودن وضعیت معیشتی #پرسنل_ارتش اقدام به خود سوزی کرد و آشیانه بوئینگ ۷۴۷ را به آتش کشید وی به دلیل شدت سوختگی با وضعیت بد جسمانی به بیمارستان اعزام گردید، و به دلیل شدت سوختگی احتمالش فوتش بالاست. هرچند این آتش سوزی توسط آتش نشانی پایگاه خاموش شده اما بخشی از آشیانه تعمیرات و نگهداری و اتاق بریفینگ عملیات که در مجاورت این آشیانه است به همراه اسناد و مدارک آن سوخته. #ارتش_جمهوری_اسلامی_ایران #ارتشی_باغیرت_برس_به_داد_ملت #عدالت_کجایی #خودسوزی #اعتراضات_سراسری @irbriefing https://www.instagram.com/p/CAa382Tpwx0/?igshid=do6c1m9huol3
1 note · View note
canoonaa · 4 years
Photo
Tumblr media
. #طبری: دوستانم اگر بخواهم کل لواسان را به نامم می‌کنند / به من مربوط نیست که شما چنین دوستانی ندارید / نماینده دادستان: کاملا درست است؛ طبری محبوب دلهای #‎متهمان_اقتصادی بود . لطفا ورق بزنید . . #استبداد_دینی #فقر #فساد_اقتصادی #دزدی #چپاول #کارگر #خودسوزی https://www.instagram.com/p/CBfOQLVjc3-/?igshid=2oc0o00yrvqz
0 notes
raminsamadi · 2 years
Photo
Tumblr media
به نام خدا در شرایطی که خبر دردناک خودسوزی جوانی به جهت بیکاری شنیده می شود و از سوی دیگر ناشی از سیاست های رها نمودن ظرفیت ورودی تحصیلات تکمیلی شاهد حضور خارج از ظرفیت دانشجویان در دانشگاه ها، بدون در نظر گرفتن آینده شغلی جوانان هستیم، ناگهان در حالیکه بخش بزرگی از نخبگان و دانش آموختگان دانشگاه های کشور بیکار رها شده اند، مجددا سخنان شبهه انگیز معاون علمی و رئیس بنیاد نخبگان مبنی بر بازگشت ۲۶۰۰ نخبه به کشور در ۵ سال گذشته را می شنویم. در این وضعیت پیچیده عدم اشتغال بخش بزرگی از دانش آموختگان کارشناسی ارشد و دکتری، اینکه تمام توان و ذهنیت مجموعه به ظاهر پشتیبان نخبگی کشور، فقط در پی بازگشت ایرانیان خارج از کشور است، جای شک و شبهه دارد؟ چرا آماری پیرامون حمایت از نخبگان داخلی ارائه نمی کنید؟ اینکه بهترین جوانان و نخبگان کشور را رها تا اجبار به ترک کشور گردند و سپس تمام ظرفیت مجموعه تحت امر برای بازگشت همان نخبگان گذاشته شود، صحیح است؟ بیان عدم مسئولیت دانشگاه در مسئله بیکاری آیا سبب رفع مسئولیت افرادی که با تصمیمات نادرست مسبب افزایش ظرفیت دوره های تحصیلات تکمیلی در کشور بدون توجه به نیاز کشور شده اند، می شود؟ رهاسازی فضای علمی کشور و بروز تخلفات وسیع در بحث پایان نامه نویسی و رساله نویسی توسط افراد در قبال پرداخت مالی تا کجا ادامه خواهد داشت؟ نشستن اشخاصی با حداقل توان علمی و پژوهشی بر روی کرسی های کارشناسی ارشد و دکتری به واقع جز ضرر و نابودی علمی آینده ما، چه نتیجه ای خواهد داشت؟ افتخار بازگشت دانش آموخته دانشگاه های غربی چه منفعتی برای شما دارد که اینچنین پایکوبی می کنید؟! اما برای نخبه متعهد دانش آموخته داخل کشور هیچ ارزشی قائل نیستید؟ چرا تحصیل در خارج را الگوی برتر و دانشگاه داخلی را بی ارزش و فاقد علم جلوه می دهید؟ مگر شما استاد همین دانشگاه نیستید؟ وقتی دانش کافی ندارید، چرا دانشجو می پذیرید و سپس وی را ضعیف و ناتوان جلوه می دهید؟ چرا برای استخدام نخبگان ظرفیتی تعیین نمی گردد؟ اینکه بنیاد نخبگان جوایز جذب در موسسه های علمی و دستگاه های اجرایی را بدون هیچ پشتوانه ای ارائه و فقط نخبه را امیدوار و خانه نشین نماید صحیح است؟ دفاتر متعدد بنیاد در کشور و جوایزی که مکرراً تبلیغ می گردد برای جوان نخبه داخلی چه نتیجه ای داشته است؟ در پایان تا کجا و چه زمانی تمام افتخار و آرزوی مسئول و کارگزار ما، بازگشت دانش آموختگان از دانشگاههای خارج ایران است؟ برای نخبگان و دانش آموختگان داخل کشور برنامه و آینده نگری شما چیست؟ دکتر صمدی #بیکاری_نخبگان #بیکاری_دانشگاهیان https://www.instagram.com/p/CVVzXzSJhUK/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
airnews-arngbad · 2 years
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی خبریں' تاریخ: 13 مئی 2022  وَقت: صبح  09.00  سے  09.10 ؍ بجے
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date: 13 May-2022 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ:۱۳؍ مئی  ۲۰۲۲ء؁ وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: سب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں: ٭ مہاراشٹر سمیت 15 ریاستوں کی 57 راجیہ سبھا نشستوں کے انتخابی پروگرام کا اعلان۔ ٭ راجیو کمار بنے ملک کے نئے چیف انتخابی کمشنر، جبکہ سینئر پولس افسر اتل چندر کلکرنی کی تفتیشی ایجنسی NIA کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے طور پر نامزدگی۔ ٭ گُردے کی اسمگلنگ معاملے میں پونہ کے روبی ہال کلینک کے ٹرسٹی سمیت 15  افراد کیخلاف جرم داخل۔ ٭ ریاست میں کل پائے گئے کورونا کے 231 نئے مریض۔ ٭ جالنہ ضلع کے چاندھئی اِکّو میں صورتحال قابو میں؛ پولس کا بہترین بندوبست۔ اور۔۔٭ ہنگولی ضلع کے گتے دار کی منترالیہ کے روبرو اہلِ خانہ سمیت خودسوزی کی کوشش۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے: مرکزی انتخابی کمیشن نے مہاراشٹر سمیت 15 ریاستوں کی 57 راجیہ سبھا نشستوں کیلئے چنائو کا اعلان کیا ہے۔ ان میں مہاراشٹر کی 6 نشستیں شامل ہیں۔ شیوسیناکے سنجے رائوت‘ NCP کے پرفل پٹیل‘ کانگریس کے پی چدمبرم‘ BJP کے وِنئے سہستر بدھے اور وِکاس مہاتمے کی راجیہ سبھا کیلئے معیاد ختم ہورہی ہے۔ اس چنائو کیلئے درخواست دہی کی آخری تاریخ 31 مئی ہے اور رائے دہی 10 جون کو مقرر کی گئی ہے۔ اسی بیچ رکنِ پارلیمنٹ سنبھاجی راجے چھترپتی نے آزاد اُمیدوار کے طور پر ان انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ وہ کل پونے میں صحیفہ نگاروں سے بات چیت کررہے تھے۔ انھوں نے آزاد اراکینِ اسمبلی اور دیگر سیاسی جماعتوں سے ان کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ سنبھاجی راجے نے کہا کہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت کے رُکن نہیں ہے اور نہ وہ آئندہ کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے۔ انھوں نے اس موقع پر سوراج سنگھٹنا کے قیام کا اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ اس تنظیم کے ذریعے عوام کو متحد کرنے کا کام کریں گے۔ ***** ***** ***** سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد ریاستی انتخابی کمیشن نے ریاست کی 25 ضلع پریشدوں اور 284 پنچایت سمیتیوں میں انتخابی حلقوں کی تشکیل سے متعلق حکمنامہ جاری کیا ہے۔ اس حکمنامے کے مطابق متعلقہ ضلع کلکٹرس کیلئے انتخابی حلقوں کی تشکیل کا عمل طئے شدہ مدت میں مکمل کرکے ڈویژنل کمشنر کو رپورٹ پیش کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ انتخابی حلقوں کی تشکیل کے اعلان کے بعد اس سلسلے میں موصول ہونے والے اعتراضات کی سماعت کے بعد حتمی انتخابی حلقوں کی تشکیل کو منظوری دی جائیگی۔ ***** ***** ***** نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے آئندہ انتخابات میں مہا وِکاس آگھاڑی کو برقرار رکھا جائیگا۔ وہ کل ممبئی میں صحافیوں سے گفت و شنید کررہے تھے۔ بیڑ ضلع میں ایک کسان کی خودکشی کے حوالے سے انھوں نے اپیل کی کہ کسان اس طرح انتہائی قدم اُٹھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ نہ کریں۔ نائب وزیرِ اعلیٰ نے گنّے کے کسانوں سے کہا کہ وہ فکر نہ کریں‘ اضافی گنّے کی کرشنگ کیلئے حکومت مناسب اقدامات کررہی ہے۔ ***** ***** ***** راجیو کمار کو ملک کا چیف انتخابی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی وزیرِ قانون کرن رِجیجو نے کل یہ تقرری کی۔ موجودہ انتخابی کمشنر سنیل چندرا کی معیاد 14 مئی کو ختم ہورہی ہے، جس کے بعد آئندہ 15 مئی سے راجیو کمار یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ ***** ***** ***** سینئر پولس افسر اتل چندر کلکرنی کو National Investigation Agency (NIA) کا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارتِ داخلہ نے کل یہ حکمنامہ جاری کرتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر کلکرنی کو مذکورہ عہدے پر رجوع کروائے۔ کلکرنی 1990 کی بیچ کے IPS افسر ہیں۔ فی الحال وہ پونے جیل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔ ***** ***** ***** زمینی حمل و نقل اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ان کا مقصد موجودہ مالی سال میں 18 ہزار کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر مکمل کرنا اور قومی شاہراہوں کا جال بنانا ہے۔ وزیرِ موصوف نے کل ایک ٹوئیٹر پیغام میں بتایا کہ 2025 تک ملک میں قومی شاہراہوں کا 2 لاکھ کلو میٹر کا Network تیار کرنا ان کا ہدف ہے۔ گڈکری نے کہا کہ اعلیٰ معیار کی سڑکوں کی تعمیر وقت پر مکمل کرنا ضروری ہے اور یہ خود مکتفی بھارت کے منصوبے کا اہم حصہ ہے۔ ***** ***** ***** گُردے کی اسمگلنگ معاملے میں پونے کے روبی ہال کلینک کے مینیجنگ ٹرسٹی ڈاکٹر پرویز گرانٹ‘ مزید 6 ڈاکٹروں اور ایک خاتون سمیت 15 دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ روبی اسپتال انتظامیہ نے گُردے کا عطیہ دینے والی خاتون کو 15لاکھ روپئے دینے پر رضامندی ظاہر کی تھی‘ تاہم اُسے گردہ نکالنے کے بعد صرف 4 لاکھ روپئے ادا کیے گئے، جس کے بعد متاثرہ خاتون نے پونے کے کورے گائوں پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ ***** ***** ***** ریاست میں کل کورونا کے 231 نئے مریض پائے گئے، جس کے بعد ریاست میں اب تک اس وباء کے کُل متاثرین کی تعداد 78 لاکھ 80 ہزار 84 ہوچکی ہے۔ اس بیماری سے کل ایک مریض کی موت ہوگئی۔ ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 850 ہوچکی ہے۔ ساتھ ہی کل 208 کورونا مریض شفاء یاب ہوئے۔ ریاست میں اب تک 77 لاکھ 30 ہزار 789 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ فی الحال ریاست میں ایک ہزار 434 کورونا متاثرین کا علاج کیا جارہا ہے۔ مراٹھواڑہ کے ناندیڑ میں کل کورونا کا ایک نیا کیس درج کیا گیا۔ ***** ***** ***** جالنہ ضلع کے بھوکردن تعلقے کے چاندھئی اِکّو میں کل دوپہر گائوں کی نئی تعمیر شدہ کمان کو کسی بڑی شخصیت کے نام سے منسوب کرنے کے مسئلے پر دو گروہوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جس کے بعد ہوئے پتھرائو کے سبب کچھ شہریان زخمی ہوگئے۔ مشتعل بھیڑ کو منتشر کرنے کیلئے پولس نے ہوائی فائرنگ کی اور پولس کی مزید کمک منگواکر حالات کو قابومیں کیا۔ پولس سپرنٹنڈنٹ ہرش پودّار نے بتایا کہ موجودہ صورتحال قابو میں ہے اور گائوں میں پولس تعینات کردی گئی ہے۔ ***** ***** ***** ہنگولی ضلع کے ایک گتے دار نے حکومت کی جانب سے اُسے راستوں کی تعمیر کا بقایہ ادا نہ کرنے کے سبب کل اہلِ خانہ سمیت منترالیہ کے روبرو خود سوزی کی کوشش کی، جسے پولس نے ثالثی کے ذریعے بروقت روک دیا۔ ناندیڑ ضلع میں پالم تا دھانورا کالے کے درمیان ساڑھے آٹھ کلو میٹر راستے کی تعمیر کا کُل ایک کروڑ 70 لاکھ روپئوں کا بقایہ تھا، جس میں سے گتے دار راجو چینپّا ہنگنڈے کو صرف 14 لاکھ روپئے ادا کیے گئے۔ ہنگنڈے نے الزام عائد کیا کہ بقایہ رقم کے مطالبے پر اُسے اور اہلِ خانہ کو پیٹا گیا۔ بار بار مطالبے کے باوجود بقایہ رقم نہ ملنے پر اُس نے یہ انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ ***** ***** ***** کُل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے قائد اکبر الدین اویسی نے کل اورنگ آباد شہر کا دورہ کیا۔ MIM کی جانب سے اورنگ آباد میں اویسی اسکول آف ایکسیلینس کی تعمیر کی جارہی ہے، جس کا سنگ ِ بنیاد کل اویسی کے ہاتھوں رکھا گیا۔ اس تعلیمی ادارے میں ہر مذہب اور ذات کے طلبہ کو مفت تعلیم دی جائیگی۔ اس خصوص میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ وہ کسی کو جواب دینے یا برا بولنے کیلئے نہیں آئے ہیں۔ ***** ***** ***** میونسپل انتظامیہ نے کل اورنگ آباد میں نل کا پانی ضائع کرنے کے معاملے میں پانچ شہریان پر جرمانہ عائد کیا۔ سنہہ گڑھ کالونی کے ان پانچ مکینوں سے فی کس 150 روپئے جرمانہ وصول کیا گیا۔ شہر میں فی الحال بڑے پیمانے پر پانی کی کمی کا مسئلہ ہے جس کے حل کیلئے میونسپل کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر آستک کمار پانڈے کے 10نکاتی پروگرام پر انتظامیہ عمل آوری کررہی ہے۔ ***** ***** ***** اورنگ آباد شہر میں زمین دوز کی گئی لیبر کالونی کے اہل مکینوں کی بازآبادکاری کیلئے اورنگ آباد ضلع کلکٹر دفترمیں بازآبادکاری روم قائم کیا گیا ہے۔ ضلع کلکٹر سنیل چوہان نے کل یہ اطلاع دی۔ انھوں نے بتایا کہ تحصیلدار درجے کا ایک افسر اس کام پر مامور کیا گیا ہے۔ لیبر کالونی کے وظیفہ یاب سرکاری ملازمین یا ان کے بے گھر وارثوں کو ترجیحی بنیاد پر وزیرِ اعظم رہائشی اسکیم کے تحت فائدہ دیا جائیگا۔ ضلع کلکٹر نے ان سے ضروری دستاویزات پیش کرنے کی اپیل کی ہے۔ ***** ***** ***** ناندیڑ شہر کے ہڈکو علاقے میں واقع روی وار بازار میں کل دوپہر آگ لگ گئی، جسے آتش فرو دستے کی مدد سے بجھادیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہ ہوسکی۔ تاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر: ٭ مہاراشٹر سمیت 15 ریاستوں کی 57 راجیہ سبھا نشستوں کے انتخابی پروگرام کا اعلان۔ ٭ راجیو کمار بنے ملک کے نئے چیف انتخابی کمشنر، جبکہ سینئر پولس افسر اتل چندر کلکرنی کی تفتیشی ایجنسی NIA کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے طور پر نامزدگی۔ ٭ گُردے کی اسمگلنگ معاملے میں پونہ کے روبی ہال کلینک کے ٹرسٹی سمیت 15  افراد کیخلاف جرم داخل۔ ٭ ریاست میں کل پائے گئے کورونا کے 231 نئے مریض۔ ٭ جالنہ ضلع کے چاندھئی اِکّو میں صورتحال قابو میں؛ پولس کا بہترین بندوبست۔ اور۔۔٭ ہنگولی ضلع کے گتے دار کی منترالیہ کے روبرو اہلِ خانہ سمیت خودسوزی کی کوشش۔ ***** ***** *****
0 notes
afebrahimi · 3 years
Video
‌ #ایران_بریفینگ / تشییع جنازه و نماز بر پیکر یک فرزند شهید در #یاسوج با حضور مقامات کشوری و لشکری #استان_کهگیلویه_بویراحمد. این فرزند یکی از شهدای #جنگ_ایران_و_عراق است که روز سه‌شنبه ۲۷ مهرماه، در مقابل ساختمان اداره‌کل #بنیاد_شهید #استان_کهگیلویه_بویراحمد در اعتراض به قطع حقوق پدر شهیدش و‌ ناتوانی در تامین معیشت خانواده‌اش اقدام به #خودسوزی کرد و امروز در #شیراز درگذشت. وی بمدت یک هفته در مقابل ساختمان بنیاد شهید تحصن کرده بود و پس از بی‌توجهی مسئولان بنباد شهید به تقاضایش به علت عدم پاسخگویی مسئولان به مطالبه او مبنی بر درخواست وام اشتغال و مشکلات شغلی و معیشتی خانواده‌اش خود را به آتش کشید. هویت این شهروند روح‌الله برازیده،۴۰ ساله، اهل روستای بَردپهن از توابع دهستان زیلایی واقع در استان کهگیلویه و بویراحمد، متاهل و دارای چهار فرزند عنوان شده که به همراه مادرش که همسر شهید است زندگی می‌کرده. #خانواده_های_شهدا #بیکفایتی_مسئولین_و_نظام #جمهوری_وقیحان_اسلامی #Farsi🏳️ @Irbriefing @iran.briefing (at Kohgiluyeh and Boyer-Ahmad Province) https://www.instagram.com/p/CVV7IdgIuTC/?utm_medium=tumblr
0 notes
breakpoints · 3 years
Text
خود سوزی کا شکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
خود سوزی کا شکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
سکھر: ضلع سکھر کے علاقے پنو عاقل کے قریب سلطان پور میں 5 روز قبل خودسوزی کرنے والا نوجوان پیر کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ قدیر جونیجو گھریلو جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگانے کے بعد 80 فیصد جھلسنے کے زخموں کا شکار تھے۔ انہیں علاج کے لیے کراچی منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ان کی میت ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پنو عاقل منتقل کی گئی۔ Source link
View On WordPress
0 notes
panahandegi · 3 years
Text
✅استرالیا: ناکافی بودن فعالیت های پزشکی برای نجات پناهجوی ایرانی در جزیره نائورو
✅استرالیا: ناکافی بودن فعالیت های پزشکی برای نجات پناهجوی ایرانی در جزیره نائورو
✅استرالیا: ناکافی بودن فعالیت های پزشکی برای نجات پناهجوی ایرانی در جزیره نائورو پزشکی قانونی ایالت کوئینزلند استرالیا، فعالیت تیم پزشکی در #نائورو برای نجات جان یک پناهجوی ایرانی که اقدام به خودسوزی کرده بود را به دلیل فقدان مهارت‌‌های کافی، کمبود تجهیزات و محدود بودن امکانات، ناکافی تشخیص داد. با این حال این نکته را نیز یادآور شد که انتقال امید معصومعلی به استرالیا نمی‌توانست زودتر از آنچه…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hambasstegi · 3 years
Photo
Tumblr media
‌ کیوان صمیمی، زندانی سیاسی، خبر داد مهدی دارینی، فعال سیاسی زندانی در اوین، درپی جلوگیری مقامات امنیتی و دادستانی از آزادی مشروط او و بی‌نتیجه ماندن مکاتبات و اعتراضاتش،روز چهارشنبه اقدام به خودسوزی کرد که نگهبانان و زندانیان پس از خاموش کردن آتش، او را به بهداری اوین منتقل کردند. t.me/hambasstegi — view on Instagram https://ift.tt/3bpV16J
0 notes
googlynewstv · 3 years
Text
سپریم کورٹ کے سامنے ایک شخص کی خودسوزی کو کوشش
سپریم کورٹ کے سامنے ایک شخص کی خودسوزی کو کوشش
وفاقی دارالحکومت میں آج جمعے کا دن بظاہر معمول کے مطابق تھا جب یہاں ملک کی شاید سب سے اہم سڑک شاہراہِ دستور پر ایک شخص دو کم عمر بچیوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا۔ اچانک یہ شخص پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ کے مرکزی دروازے کے سامنے اپنی بائیک روکتا ہے۔ اسلام آباد کے ریڈ زون کہلائے جانے والے اس علاقے میں عام طور پر ہائی پروفائل شخصیات کی نقل و حرکت کے باعث سکیورٹی انتہائی سخت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
afebrahimi · 3 years
Video
‌ #ایران_بریفینگ / #خبرتکمیلی / از ساعاتی پیش در شبکه‌های اجتماعی در شصتمین روز تجمع #مالباختگان_بورس در مقابل ساختمان #بورس_اوراق_بهادار_تهران خبر #خودسوزی و مرگ یک مالباخته بورس منتشر شده است، متعاقب این خبر تصاویری از خودسوزی این شهروند نیز منتشر شده است. در واکنش به این خبر #آتش_نشانی_تهران اعلام کرده است هیچ گزارشی از خودسوزی و حادثه در تهران دریافت نکرده است و رئیس #پلیس_تهران نیز در اطلاعیه‌ای بدون آنکه به خودسوزی این مالباخته اشاره کند و آن را تائید و یا تکذیب کند صرفا اعلام کرده ویدیوی منتشر شده مربوط به سالهای پیش می‌باشد. این خبر همچنان در حال تکمیل شدن است. #Farsi🏳️ @Irbriefing @iran.briefing https://www.instagram.com/p/COIboPcpcnV/?igshid=135s0yzm1f8ax
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
کراچی میں پولیس آفس کے سامنے معطل سب انسپکٹر کی خودسوزی کی کوشش - اردو نیوز پیڈیا
کراچی میں پولیس آفس کے سامنے معطل سب انسپکٹر کی خودسوزی کی کوشش – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  کراچی: آئی آئی چند ریگر روڈ پرواقع سینٹرل پولیس آفس کے سامنے معطل سب انسپکٹرنے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی جس کے باعث معطل سب انسپکٹرجھلس کرشدید زخمی ہو گیا۔ آئی جی سندھ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے اورانکوائری کی جائے کہ آخرکیا محرکات تھے کہ سب انسپکٹرنے یہ انتہائی اقدام…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
panahandegi · 3 years
Text
لاله پناهجویی از ایران، در برلین خودسوزی کرد و جان باخت
لاله پناهجویی از ایران، در برلین خودسوزی کرد و جان باخت
لاله پناهجویی از ایران، در برلین خودسوزی کرد و جان باخت لاله که ۴۰سال سن داشته روز سه‌شنبه ۱۴ سپتامبر در «الکساندر‌پلاتز»، برلین بدون هیچ حرفی خود را به مایع قابل اشتعال از قوطی بنزین آغشته کرده وبه آتش کشیده است. اگر گمان می‌کنید آزار جنسی و به ویژه آزار ترنس‌ها خاص کشورهایی نظیر ایران است سخت در اشتباهید چرا که ترنس‌ستیزی کماکان در سراسر جهان جریان دارد و لاله نیز در پی تبعیض، آزار و…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hambasstegi · 3 years
Photo
Tumblr media
‌ خودکشی یک معلم دیگر حسن چنارانی معلم بخش سرولایت شهرستان نیشابور خودکشی کرد. کانال صنفی معلمان، ضمن اطلاع‌رسانی در این مورد اعلام همدردی با خانواده این معلم جوان، بر حل مسائل معلمان و مطالبات برحق آنها تاکید کرد و به مسئولین امر درباره پیامدهای سهمگین و غیر قابل جبران اوضاع اقتصادی مردم، معلمان و دان‌ آموزان هشدار داد و اعلام کرد به زودی اطلاعات بیشتری در این خصوص اعلام خواهد کرد. پیش از این امین کیانپور، معلم ریاضی و مدیر دبیرستان نجفی یک در ناحیه پنج آموزش و پرورش اصفهان، جلوی ساختمان دادگستری کل استان اصفهان، خودسوزی کرده و جان سپرده بود. همچنین همین چند روز پیش غلامعباس یحیی‌پور دبیر ریاضی، مسئول اسبق امتحانات اداره گراش فارس، به دلیل مشکلات مالی خود خودکشی کرد و اعضای بدنش اهدا شد. جمهوری اسلامی مسئول این فجایع ناگوار است. صدای این معلمان شنیده نشد، به درد و رنج‌شان اهمیت داده نشد و منزلت و کرامت انسانی‌شان پاس داشته نشد.... #فقر #خودکشی_معلمان #خودکشی #نابرابری #آموزش_و_پرورش #مطالبات_فرهنگیان #نه_به_جمهوری_اسلامی t.me/hambasstegi — view on Instagram https://ift.tt/3tSuA25
0 notes
swstarone · 4 years
Text
ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات جاری
ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات جاری
تلہ گنگ کے علاقہ میں ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، ماں نے اپنے تین بچوں کوپانی کی ٹینکی میں پھینکنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر دیا۔ تلہ گنگ کےعلاقہ میں ماں اور3بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ماں نے اپنے 3بچوں کوپانی کی ٹینکی میں پھینک دیا ۔ بچوں کو پھینکنےکےبعد ماں نے بھی خودسوزی کرلی خبرکا ذریعہ : آج نیوز
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Photo
Tumblr media
‏‎پلومریا☑️ متن سخنرانى ناديه_مراد، دختر كرد عراقی و برنده جایزه نوبل صلح 2018 ، كه سه سال تمام غنيمتِ داعش بود! ➖➖➖➖➖➖ ▪️ نام شان داعش بود، آمده بودند ما را به جهنم ببرند و خود شان سر راه به بهشت بروند! ▪️ دعوت نامه شان در دست چپ شان بود و با انگشت شهادتین دست راست، آسمان را نشان می دادند! ▪️ مادرم برای سکس شرعی بسیار پیر بود و طعم حوریان بهشتی را نمی داد، او را کشتند، خواهر کوچکم را همچون بره ای تازه نگه داشتند. او باکره بود! همچون مریم، کمی معصوم تر، کمی کردتر، همچون آب زلال! ▪️ خواهرم باید زن امیر الاکبر می شد! خدا شاهد بود، ما تفنگ نداشتیم، سرود "خوایه وه ته ن" می خواندیم! ▪️ خدا شاهد بود ما گلدان ها را آب می دادیم، گلها را گل می دادیم! ▪️ خدا شاهد بود آمدند پدرم را به دو قسمت نامساوی تقسیم کردند؛ سرش را برای وطن جاگذاشتند و بدنش را زیر خاک دفن کردند که نفت شود! ▪️ خدا شاهد بود برادر کوچکم را لخت زیر آفتاب نگه داشتند و به او شهادتین یاد می دادند؛ باید می گفت الله بزرگتر است! ▪️ خدا شاهد بود او از فرط عطش و بی آبی جان داد! ▪️ خدا شاهد بود سیاه بودند، مردانی از سرزمین حجر و آتش و ما زبان شان را نمی فهمیدیم، اما رفتار شان را...! ▪️ مردانی با ریش های بلند، مغزهای کوچک، باورهای سخت! نام شان عقرب، ملخ، سوسمار بود! لشکری از لجن و پشم و اعتقادهای خشک و نابودگر! ▪️ آن ها آمدند، آرزوهای من را کشتند، آن ها من را غنیمت صدا می زدند! ▪️ آن زمان دیگر نادیا نبودم، آن روز دختری بودم با روحی زخمی که از نفس هایم خون می‌چکید، آن روز هیولای ظریفی بودم که با جهان قطع رابطه کرده بودم، در من انسان مرده بود و لاشه ای بودم که حتی مومیایی هزار ساله اش ارزش نداشت، آن روز مرگی بودم در روحی! ▪️ بعد از آن زنی می مرد، زنی حامله می شد، زنی خودکشی می کرد، زنی خودسوزی... زنی هزار رکعت نماز جبر می خواند! ▪️ بعد از آن زنانی، از رنج حامله شده بودند، زنانی فقط یک تقویم می شناختند: روز اول تجاوز، روزهای بعد از آن عذاب! ▪️ بعد از آن، تاریخ به دو دوره تقسیم شد: قبل از فاجعه ی سیاه - بعد از فاجعه ی سیاه! ▪️ بعد از آن زنان فقط یک خیابان را سر راست بلد بودند، خیابان منتهی به بیمارستان بیماران روانی! ▪️ بعد از آن زنان فقط یک آواز می خواندند: "ای مرگ کجایی؟ زندگی مرا کشت". ▪️ بعد از آن زنان تابوت بودند و کودکان در شکم شان مردگان هزار ساله! ▪️ بعد از آن زنان مجسمه ای بودند که وسط شهر برای عبرت تاریخ نصب شده بودند! ▪️ آن روز هوا گرم بود، خدا شاهد بود، مردی آمد، من را کشت و باز دعا می خواند تا دوبار‎‏ https://www.instagram.com/p/CKfn7SRBb4P/?igshid=6zumutsbqg1h
0 notes