Text
اسرائیل اور حماس جنگ بندی میں ایک دن کی توسیع پر رضامند، چین کا دو ریاستی حل کے لیے روڈ میپ کا مطالبہ
اسرائیل اور حماس نے جمعرات کو اپنی چھ روزہ جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع کرنے کے لیے آخری منٹ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں تاکہ مذاکرات کاروں کو غزہ میں فلسطینی قیدیوں کے لیے یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کام جاری رکھنے کی مہل دی جاسکے۔ اسرائیل کی بمباری سے 2.3 ملین کے ساحلی علاقے کا بیشتر حصہ بنجر ہو جانے کے بعد جنگ بندی نے غزہ میں بہت زیادہ ضروری انسانی امداد کی اجازت دی ہے۔ “یرغمالیوں کی…
View On WordPress
0 notes
Text
آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب کے سالانہ ٹیکس ہدف پر رضامند، منی بجٹ نہیں آئے گا
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب روپے کا سالانہ ٹیکس وصولیوں کاہدف برقرار رکھنے پر اتفاق کرلیا ہے جس کے بعد منی بجٹ نہیں آئے گا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا ہے جس کے بعد منی بجٹ نہیں آئے گا۔ ذرائع ایف بی آر نے بتایاکہ…
View On WordPress
0 notes
Text
GUMAAN
معافی تلافی کی کافی پر آئ کام نہیں
جی آپ وہ لیتی میرا نام نہیں،
Pills pop, i let the weed smoke
Sometimes just talking doesn't
Make the pain go
تو ہی آگ تو ہی اس پر پڑتی بارش
میں وہ خالی حویلی
جس کی تو اکیلی وارث،
تو ہی چھاؤں، تو ہی دھوپ،
رنگوں کے سات روپ،
تو جتنی خوبصورت اس سے
کہیں زیادہ دور،
میں لکھنا چھوڑ دو جو تیرے بارے،
میں قلم توڑ دوں اور
تو سیاہی میں بسا رہ،
ہنسارہے زمانے کو، خود سے پریشان
وہ پڑھتی تھی کتابیں،
میں پڑھتا ہوں انسان،
انسان بھی کیا چیز ہے،
ایک میں وفا نہیں اور،
دوسرے کو وفا کی امید ہے،
انسان بھی کیا چیز ہے،
میں کل گزرا پھر ادھر سے،
تو یاد آگئی چیز ایک،
تیرا نمبر نہیں ہے،
You Left the city and you're gone
بات کرنے کو ہے بس یہ مائکروفون،
وہی کاغذ، وہی قلم،
لہجے سخت، دل نرم،
بدبخت بس کرو اداسی ہر طرف،
جھوٹے تیرے بھرم،
کس بات پہ تو برہم،
پر ہم کیوں ابھی،
Stuck like a jam on a way
But someday
تو سمجھ جائے گی دور ہو کہ ہم سے
کہ ہم میں وہ قرار نہیں،
پہلی والی بات نہیں، تجھے کیا آزاد
یا دی ہے خود کو سزا،
لیکن دل کے محلے میں، اب تیرا مکان نہیں،
آج پھر تو آئ نہیں، یاد تیری آئ تھی
بے وجہ بی وفا سے،
بے پناہ امید جو لگائی تھی،
ممممم
آج پھر تو ایک گمان، آج پھر تو شاعری،
سوچا تھا تو آئے گی،
توڑ کے وہ رسمیں ساری دنیا کی روایتی،
But God Damnit Girl.
آج پھر تو آئ نہیں، یاد تیری آئ تھی
بے وجہ بی وفا سے،
بے پناہ امید جو لگائی تھی،
راضی دل تو رضامند ہم کیوں نہیں نئ ٹاپی پل،
گانے لکھے یہ شعور بھائی،
یہ عاجزی ہے باغی اس کو کہتے ہم غرور نہیں،
دل مغرور تو بھی خوب، تو حرام دینا سود پھر،
I'm Just A Text Away
اتنا بھی دور نہیں
Feels like yesterday
سچ کا ثبوت نہیں،
تو ہی زوال میرا، تو ہی ہے عروج اے،
لوگوں سے پوچھ یہ قلم لکھتا جھوٹ نہیں
غم دے کر پھر دلاسے کیسے،
منہ پے تسلیاں تو دنیا میں تماشے کیسے،
ہم آج بھی کہتے ہیں،
نہ کوئی رقیب، نہ حریف،
ہم تھے غریب نا جانے وہ
کاٹی ہیں وہ راتیں کیسے؟
قلم چھوڑ یا قلم توڑ، آ وزن تول،
نہیں ہضم شوریہ عظم کھوج، تو سورنگ کھود،
ترازو ہی نہیں جو تولیگا یہ ڈژن بول،
تو رقم سوچ ان لفظوں کی،
آجا زخم کھول،
انسان بھی کیا چیز ہے،
ایک میں وفا نہیں اور،
دوسرے کو وفا کی امید ہے،
انسان بھی کیا چیز ہے،
جھوٹ کی سزا نہیں تو تہمتیں
لگانے پہ یہاں ڈھیل ہے
تو جیسے رحمت، تو ہی حور،
تو ہی نور، کوہ نور،
تو ہی سایہ، تو ہی دھوپ،
تو فطور یہ فطر،
تو اتنی خوبصورت کے میں لکھنے میں مجبور،
بادل سرھانہ، کیونکہ دور،
تونے تو آنا نہیں،
خودکش زمانہ یہ ایک،
گانہ کوئ فسانہ نہیں،
لکھدے افسانے تجھ پہ لیکن۔۔۔
آج پھر تو آئ نہیں، یاد تیری آئ تھی
بے وجہ بی وفا سے،
بے پناہ امید جو لگائی تھی،
ممممم
آج پھر تو ایک گمان، آج پھر تو شاعری،
سوچا تھا تو آئے گی،
توڑ کے وہ رسمیں ساری دنیا کی روایتی،
But God Damnit Girl.
آج پھر تو آئ نہیں، یاد تیری آئ تھی
بے وجہ بی وفا سے،
بے پناہ امید جو لگائی تھی۔۔
0 notes
Text
آئی ایم ایف حکام کا دل موم ہونے لگا، کئی معاملات پر رضامند IMF officials began to soften
اسلام آباد: آئی ایم ایف مذاکرات میں تبدیلی کے آثار پیدا ہو گئے، آئی ایم ایف حکام کا دل موم ہونے لگا ہے، کئی معاملات پر رضامند ظاہر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں کسان پیکج اور بلوچستان کے ٹیوب ویلز کی سبسڈی پر آئی ایم ایف راضی ہو گیا، آزاد کشمیر کے لیے سبسڈی برقرار رکھنے پر بھی مانیٹری فنڈ تیار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکسپورٹرز کو توانائی کے لیے دی جانے…
View On WordPress
0 notes
Text
روس پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر پیٹرول فراہم کرنے پر رضامند: رپورٹ
روس پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر پیٹرول فراہم کرنے پر رضامند: رپورٹ
وزیر اعظم شہباز شریف روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ۔ -بشکریہ پی ایم آفس اسلام آباد: روس نے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر پیٹرول فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ روزنامہ جنگ منگل کو رپورٹ کیا. یہ ترقی وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد آئی ولادیمیر پوٹن گزشتہ ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ازبکستان میں اہم ملاقاتیں کیں۔ دونوں رہنماؤں نے تین ملاقاتیں کیں جس کے دوران تیل سے…
View On WordPress
0 notes
Photo
وفاق بلوچستان کو گیس آمدن کا40فیصد دینے پر رضامند اسلام آباد( آن لائن)وفاقی حکومت نے بلوچستان کو گیس آمدن کا40فیصد دینے پر رضامند ظاہر کر دی ہے ۔محکمہ توانائی حکام کے مطابق سوئی گیس فیلڈ سے سوئی گیس نکالنے کے معاہدے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بلوچستان حکومت اورپی پی ایل کے درمیان معاہدہ5 سال سے تعطل کاشکار تھا،وفاقی حکومت بلوچستان کوگیس سے حاصل آمدنی کا40فیصد دینے پر راضی ہو گئی ،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے بعدجلدمعاہدہ طے پاجانے کا��مکان ہے۔ محکمہ توانائی حکام کے مطابق نئے معاہدے کے بعد بلوچستان کو 20 ارب روپے بھی مل جائیں گے ،رقم 5 سال سے پی پی ایل پر واجب الاداتھی
0 notes
Photo
شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی بات مان لی کس کام کیلئے رضامند ہو گئے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے کے لئے رضا مند ہوگئے ،مسودے کی تیاری شرع کر دی گئی ،درخواست ضمانت اگلے ہفتے تک دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ میاں نوازشریف کے حکم پر بیرسٹر ظفر اللہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت تیار کر رہے ہیں،ایل این جی کیس میں گرفتار سابق
0 notes
Text
سپین کی فٹبالر کو فیڈریشن کے صدر کا بغیر رضامندی بوسہ،81 خواتین کھلاڑیوں کا کھیلنے سے انکار
ویمنز ورلڈ کپ جیتنے والی اسپین کی اسٹار کھلاڑی جینیفر ہرموسو نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی موقع پر ملک کے فٹ بال چیف کے ناپسندیدہ بوسے کے لیے رضامند نہیں ہوئیں اور انہوں نے “بیان دینے کے لیے مسلسل دباؤ” کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ ہرموسو نے سوشل میڈیا پر کہا کہ “میں خود کو کمزور محسوس کرتی ہوں اور اپنی طرف سے بغیر کسی رضامندی کے جذبات پر مبنی، جنس پرست، بلاوجہ کی حرکت کا شکار ہوں۔ سیدھے الفاظ میں…
View On WordPress
0 notes
Text
رمیزراجا کی حکمت عملی کامیاب؛ نیوزی لینڈ دورہ پاکستان کے لئے رضامند
رمیزراجا کی حکمت عملی کامیاب؛ نیوزی لینڈ دورہ پاکستان کے لئے رضامند
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ری شیڈول ہونے کا فیصلہ ایک ہفتے میں متوقع ہے۔ نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے، اس حوالے سے کیوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے رابطہ کیا ہے اور پاکستان کو دورہ ری شیڈول کرنے کے حوالے سے بات کی۔ نیوزی لینڈ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
View On WordPress
0 notes
Text
اظہارِ محبت پہ عجب حال تھا ان کا
آنکھیں تو رضامند تھی لب سوچ رہے تھے
4 notes
·
View notes
Text
سندھ حکومت کل بلدیاتی انتخابات کرانے پر رضامند ہوگئی
سندھ حکومت کل بلدیاتی انتخابات کرانے پر رضامند ہوگئی
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کل ہی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کل کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے الیکشن کمیشن کے حکم پر راضی ہوگئی۔ سندھ حکومت نے پولیس اور ضلع انتظامیہ کو الیکشن کمیشن سے بھرپور تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ یہ پڑھیں: سندھ حکومت کی درخواست پھر مسترد؛ کراچی، حیدرآباد میں…
View On WordPress
0 notes
Text
نیٹو مشرقی کنارے کو مضبوط کرنے اور یوکرین کے لیے امداد بڑھانے پر رضامند نیٹو نیوز
نیٹو مشرقی کنارے کو مضبوط کرنے اور یوکرین کے لیے امداد بڑھانے پر رضامند نیٹو نیوز
نیٹو کے اتحادیوں نے چار اضافی جنگی گروپوں کے ساتھ اتحاد کے مشرقی حصے کو تقویت دینے اور یوکرین کو مزید مدد بھیجنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ وہ روسی حملے کا مقابلہ کر رہا ہے۔ نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے جمعرات کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ “آج، نیٹو کے رہنما��ں نے ایک نئی سیکیورٹی حقیقت کا سامنا کرنے کے لیے طویل مدت کے لیے ہماری ڈیٹرنس اور دفاع کو دوبارہ ترتیب دینے پر اتفاق کیا۔”…
View On WordPress
0 notes
Text
امریکا افغانستان سے نکلنے کے لیے اتنا بے چین کیوں؟
بائیڈن انتظامیہ نے افغان امن عمل میں آنے والے ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ایک مشترکہ عبوری ’امن حکومت‘ کے قیام کے ساتھ ساتھ خطے کے ممالک پر بھی زور دیا گیا ہے کہ وہ افغان امن عمل کی حمایت کے حوالے سے ایک مشترکہ اور جامع پالیسی اپنائیں۔ امریکی حکومت جنگ سے تباہ حال افغانستان سے فوجی انخلا پر نظرثانی کر رہی ہے اور اسی ضمن میں ملک کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے یہ منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔ مجوزہ منصوبے میں ملک میں جاری کشیدگی میں مرحلہ وار کمی اور پھر مکمل جنگ بندی کا ہدف رکھا گیا ہے۔ اگرچہ امریکا کی جانب سے افغان پالیسی پر نظرثانی ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے لیکن یہ بات تو واضح ہے کہ امریکا کو اب افغانستان سے نکلنے کی جلدی ہے۔ تاہم حالات کی پیچیدگی کو دیکھتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کے لیے اپنے منصوبے کو عملی جامہ پہنانا آسان نہیں ہو گا۔ بین الافغان مذاکرات میں آنے والا تعطل اور ملک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکا میں بے چینی بڑھتی جارہی ہے۔ اس بے چینی کا اظہار امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کی جانب سے افغان صدر اشرف غنی کو لکھے جانے والے خط میں بھی ہوا۔ اس خط میں بلنکن نے سخت الفاظ میں اشرف غنی پر زور ڈالا کہ وہ امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے دیگر افغان رہنماؤں کے ساتھ مل کر کام کریں۔ انہوں نے اشرف غنی کو دوحہ مذاکرات کے بے نتیجہ ہونے کے خطرے اور حالات کی سنگینی سے آگاہ کیا۔ ایک خدشہ یہ بھی ہے کہ افغان صدر ہنگامی حالات میں ملک کو قیادت فراہم کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں اور طالبان کے حملے بھی بڑھتے جارہے ہیں۔ خط میں اختیار کی گئی سختی اس بات کا مظہر ہے کہ امریکا مذاکرات میں آنے والے تعطل کو جلد از جلد ختم کرنا چاہتا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ میں یہ احساس بھی پایا جاتا ہے کہ بین الافغان مذکرات میں ایک ��ڑی رکاوٹ خود اشرف غنی کی کرختگی ہے۔
کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ امریکا کے نزدیک اشرف غنی کا سخت مزاج ایک مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ امن عمل کو تیز کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے لیکن اشرف غنی کسی صورت بھی مشترکہ عبوری حکومت کی تجویز ماننے کو تیار نہیں ہیں اور یہی نکتہ تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اس خط کے بعد امریکا کی جانب سے 8 صفحات پر مبنی ایک دستاویز بھی جاری ہوا جسے طالبان کو بھی فراہم کیا گیا تھا۔ اس امن منصوبے میں ایک قومی حکومت کے قیام کی بات کی گئی ہے جس کے متوازی کوئی دوسری حکومت یا سیکیورٹی فورس نہیں ہو گی۔ اس منصوبے میں اسلامی اقدار کے تحفظ کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ایک آزاد عدلیہ کو حتمی اختیارات حاصل ہوں گے جبکہ اسلامی فقہ کی کونسل مشاورتی کردار ادا کرے گی۔ مجوزہ منصوبے میں خواتین اور مذہبی و لسانی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ اس منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکا نے ترکی سے درخواست کی ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کے زیرِ انتظام افغان حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں اور طالبان رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی میزبانی کرے۔
اب تک افغان حکومت یا افغان طالبان کی جانب سے امریکا کے امن منصوبے پر کوئی باضابطہ ردِعمل نہیں آیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ ان کی اعلیٰ کونسل اس منصوبے پر غور کر رہی ہے۔ ان مذاکرات میں اقوامِ متحدہ کی مداخلت اس عمل کو تیز کرنے میں ضرور مدد کرے گی۔ تاہم ان مذاکرات میں کوئی کامیابی حاصل کرنا مشکل ثابت ہو گا۔ عبوری حکومت کے معاملے پر افغان حکومت اور طالبان دونوں کی جانب سے ہی مزاحمت کی جارہی ہے۔ اشرف غنی تو پہلے ہی عبوری حکومت کی مخالفت کر چکے ہیں اور امکان یہ ہے کہ طالبان بھی آئینی فریم ورک پر کسی معاہدے کے بغیر عبوری حکومت پر رضامند نہیں ہوں گے۔ امن منصوبے میں مذاکرات کے دوران مکمل جنگ بندی کی بات کی گئی ہے لیکن اس بات کا کوئی امکان نہیں ہے کہ شورش پسند اس پر رضامند ہوں گے۔ افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کی ڈیڈ لائن یکم مئی ہے اور اس تاریخ تک امن منصوبے کا نفاذ بائیڈن انتظامیہ کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔
طالبان کے ساتھ ہونے والے تاریخی امن معاہدے کو ایک سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے جس نے 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کی امید پیدا کی تھی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران افغانستان میں امریکی افواج کی تعداد کم ہوتے ہوتے 2500 تک آگئی ہے۔ مکمل فوجی انخلا کا دار و مدار بین الافغان مذاکرات اور مستقبل کے سیاسی نظام پر ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان گزشتہ سال ستمبر میں دوحہ میں مذاکرات کا آغاز ہوا تھا لیکن گزشتہ 6 ماہ میں یہ دونوں فریق ان مذاکرات کے فریم ورک پر بھی متفق نہیں ہو سکے ہیں۔ طرفین اپنے اپنے مؤقف پر سختی سے ڈٹے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے معاملات آگے نہیں بڑھ رہے ہیں۔ اسی دوران طالبان کی جانب سے اپنے زیرِ قبضہ علاقوں میں اضافے کی کوش�� بھی کی گئی ہے جس سے ملک میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس سے زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ ملک میں سول سوسائٹی کے افراد، صحافیوں اور دانشوروں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اس سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کہیں ملک ایک بار پھر خانہ جنگی کا شکار نہ ہو جائے۔
دریں اثنا، امریکا نے یہ تجویز بھی پیش کی ہے کہ اقوامِ متحدہ روس، چین، پاکستان، ایران، بھارت اور امریکا کے وزرائے خارجہ اور سفرا کا اجلاس طلب کرے۔ ان تمام ممالک کے مفادات بھی افغان امن عمل سے وابستہ ہیں اور اس حوالے ان ممالک کی ایک مشترکہ پالیسی مستقبل کے کسی سیاسی تصفیے کے لیے بہت ضروری ہے۔ افغانستان کے اسٹریٹجک محل وقوع کی وجہ سے یہ ملک ہمیشہ سے ہی بیرونی طاقتوں اور پراکسی جنگوں کا ہدف رہا ہے۔ اس جنگ کے اندرونی پہلو کی طرح بیرونی پہلو بھی اہم ہے۔ پڑوسی ممالک کی جانب کی جانے والی مداخلت مکمل امن کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔ یہ ملک ایک عرصے سے خطے میں موجود آپسی دشمنیوں کا مرکز رہا ہے۔ پراکسی جنگوں نے ملک کے استحکام اور ریاست کے قیام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ ملک خطے اور بین الاقوامی طاقتوں کے لیے جنگ کا میدان بنا رہا۔ سب سے زیادہ نتیجہ خیز ٹکراؤ پاکستان اور بھارت کے مابین ہے اور افغانستان اس کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ یہ تینوں ممالک عدم اعتماد اور مسابقت کے مہلک مثلث میں پھنس گئے ہیں۔ علاقائی طاقتوں کے مابین ایک ایسا معاہدہ جو افغانستان کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی ضمانت دیتا ہو، جنگ زدہ ملک کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ پاکستان پر بھی دباؤ ہوگا کہ وہ اپنی سرزمین سے طالبان کے مراکز اور افراد کو ہٹائے۔ یہ واقعی پاکستان کے لیے ایک مشکل وقت ہو گا۔ مجوزہ امن منصوبے سے یہ بات ظاہر ہورہی ہے کہ امریکا امن عمل کو تیز تر کرنا چاہتا ہے۔ تاہم، امن کے حصول کا راستہ بے حد کٹھن ہے۔
زاہد حسین یہ مضمون 10 مارچ 2021ء کو ڈان اخبار میں شائع ہوا۔
1 note
·
View note
Photo
ڈین جونز پاکستان میں دورہ ورلڈ الیون اور سری لنکا کے دوران کمنٹری کے لئے رضامند،مزید پڑھے ذرائع (نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کا کہنا ہے کہ وہ دورہ سری لنکا اور ورلڈ الیون کے دوران کمنٹری کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیارپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی آل راو¿نڈر نے سری لنکن ٹیم کے لاہور میں ٹی ٹوئنٹی کھیلنے اور ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان اور سری لنکا کے ایک ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان میں کھیلنے پر بے حد خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ڈین جونز کا کہنا تھا کہ وہ مذکورہ ٹیموں کے ساتھ پاکستان کا دورہ کریں گے اور میچ کے دوران کمنٹری بھی کریں گے، جو ان کے لیے نہایت پ±رمسرت موقع ہوگا۔ سابق آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جبکہ ان کی کوچنگ کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن جیت چکی ہے۔ ڈین جونز کا کہنا تھا کہ حال ہی میں چیمپیئنز ٹرافی جیتنے کے بعد ��ن دوروں سے پاکستان میں کرکٹ کو مزید فروغ ملے گا۔ واضح رہے کہ لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں ڈین جونز کمنٹری کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔
0 notes
Photo
’’ میاں نواز شریف ’’دو ‘‘ہیں، عمران خان پرانے لیڈروں کے بھی بزرگ ہیں‘‘ میاں نواز شریف اقتدار کی کرسی پر بیٹھتے ہی کس ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیتے ہیں اور اپوزیشن میں بیٹھ کر کس کام کیلئے رضامند ہو جاتے ہیں ؟حیرت انگیز انکشاف اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چوہدری اپنے کالم ’’قومی مفاد ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔��۔۔پاکستان مسلم لیگ ن نے میاں نواز شریف کی رضامندی سے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا‘ اس ووٹ نے ثابت کر دیا میاں نواز شریف دو ہیں‘ برسر اقتدار میاں نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر میاں نواز شریف‘ میاں نواز شریف اقتدار کی کرسی پر بیٹھتے ہی آرمی چیف کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیتے ہیں
#اپوزیشن#اقتدار#انکشاف#انگیز#اور#بزرگ#بھی#بیٹھتے#پر#پرانے#جاتے#چھاڑ#چھیڑ#خان#دو#دیتے#رضامند#ساتھ#شروع#شریف#عمران#کام#کر#کرسی#کس#کی#کیلئے#کے#لیڈروں#میاں
0 notes
Text
نگران وزیراعظم کے لیے کئی نام، عبدالحفیظ شیخ بھی شامل، فیصلہ کل یا پرسوں تک ہو جائے گا، رانا ثنا
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے نگران وزیراعظم کے عہدے کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں کی فہرست میں سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا نام شامل ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں رانا ثنا اللہ نے تصدیق کی کہ ’نگران وزیراعظم کے لیے جو نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں ان میں حفیظ شیخ کا نام بھی شامل ہے اور یقیناً وہ یہ منصب سنبھالنے پر رضامند ہیں۔‘ یاد رہے کہ حفیظ شیخ 18 اپریل 2019 سے 11…
View On WordPress
0 notes