Tumgik
#سیوریج
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ، محکمہ تعلقات عامہ ، حکومت پنجاب ، شیخوپورہ
ہینڈ آؤٹ نمبر: 10299
21 ستمبر 2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع شیخوپورہ میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عثمان جلیس نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے ۔
اے ڈی سی ریونیو نے سیوریج ، ریونیو ، صفائی ستھرائی و دیگر عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں ۔
پنجاب حکومت کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ صبح 10 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک تمام ضلعی افسران عوامی مسائل سن رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
عوام کے مسائل کا حل اور شکایات کا فوری ازالہ پنجاب حکومت کی پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ
خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ روزانہ کی بنیادوں پر جاری رہے گا ۔ ڈپٹی کمشنر
شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے سرکاری دفاتر میں تشریف لائیں تاکہ انہیں فوری ریلیف فراہم کیا جاسکے ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
سائلین کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر
اوپن ڈور پالیسی کے مطابق میرے دفتر کے دروازے عوام الناس کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 notes
googlynewstv · 1 month
Text
مریم نواز کا ملتان ڈویژن میں صفائی کی شکایات حل کرنیکاحکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان ڈویژن میں سیوریج اور صفائی کی شکایات کو فوری حل کرنے کاحکم دیدیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ملتان ائرپورٹ پر خصوصی اجلاس ہوا۔ملتان ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو ملتان ڈویژن میں جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس، سی ایم اینیشیٹوز اور امن امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز…
0 notes
mediazanewshd · 2 months
Text
1 note · View note
urduchronicle · 8 months
Text
کراچیَ: سیوریج نالے میں ڈوبنے والے بچے کی ��اش نکال لی گئی
کراچی کے علاقے نیوکراچی سیکٹر سیون میں گزشتہ روز نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ گزشتہ روز پانچ سالہ معصوم عثمان کھیلتے ہوئے گندے نالے میں جا گرا تھا ، اطلاع ملنے پر ایدھی امدادی رضاکاروں کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور بچے کی تلاش کا کام شروع کیا۔  گندے نالے سے تلاش کے لیے ایدھی کے غوطہ خوروں اور ہیوی مشینری کو بھی جائے حادثہ پر طلب کیا گیا تاہم سات گھنٹے تلاش کے بعد اندھیرا ہونے پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingkarachi · 9 months
Text
کے فور منصوبہ ناگزیر
Tumblr media
تین کروڑ کی آبادی پر مشتمل، ملک کے سب سے بڑے شہر اور اقتصادی مرکز کراچی کی پانی کی ضروریات بڑھتی آبادی کیساتھ ساتھ پوری کرنے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت کا مشترکہ گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم کے فورپراجیکٹ دو عشرے قبل سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کے دور میں بنایا گیا تھا لیکن حکومتی لیت و لعل کے باعث مسلسل تعطل کا شکار چلا آرہا ہے۔ تاہم گزشتہ روز چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کے دورے کے موقع پر دی گئی بریفنگ میں متعلقہ حکام نے نوید سنائی ہے کہ منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل اکتوبر 2024ء میں طے ہے جس پر 40 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ منصوبے کی پی سی ون لاگت 126 ارب روپے ہے جبکہ 40 ارب خرچ ہو چکے۔ اس موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے منصوبے کیلئے درکار بجلی کے نظام اور کراچی واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے پانی کی تقسیم کے نظام میں توسیع سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 
Tumblr media
کے فور آبی منصوبے سے کراچی کو کینجھر جھیل سے روزانہ 650 ملین گیلن پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ دو مراحل میں مکمل ہو گا۔ واپڈا اس وقت منصوبے کے پہلے مرحلے کو تعمیر کر رہا ہے۔ منصوبے کے پہلے مرحلے کی بدولت کراچی کو روزانہ 260 ملین گیلن پانی میسر آئے گا۔ منصوبے میں اس قدر تاخیر کی وجہ سے اس کی لاگت پہلے ہی کئی گنا بڑھ چکی ہے لہٰذا ضروری ہے کہ اب مزید تاخیر کے بغیر اس کے دونوں مرحلے بروقت مکمل کیے جائیں جس کے لیے ہر ممکن کوشش کی یقین دہانی چیئرمین واپڈا نے اپنے دورے کے موقع پر کرائی ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کا ایک بنیادی سبب عموماً کرپشن ہوتی ہے جس کا دروازہ بند کرنے کے لیے سرکاری مشینری کی تمام سرگرمیوں میں مکمل شفافیت کا اہتمام لازمی ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
imtiyazkhan008 · 1 year
Text
ماحولیاتی آلودگی :انسانی وجود کو درپیش دورِ جدید کا سنگین خطرہ
ماحولیاتی آلودگی موجودہ دور میں درپیش کلیدی مسائل میں ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جس نے کرئہ ارض کے ماحولیاتی نظام کے نازک توازن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔گاڑیوں کے بیجا شور، فضول قسم کے لائوڈ اسپیکر، مختلف مشین��ی سے پیدا ہونے والی بے ہنگم آوازوں کے ساتھ ساتھ ہوا میں موجود زہریلے مادے، گاڑیوں سے خارج شدہ دھوئیں، پانی میں سیوریج کے نظام کی تباہی کی وجہ سے موجود جراثیم غرض یہ کہ ہر طرح کی آلودگی نہ…
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
لیاقت آباد میں سیوریج کے پانی کا راج، شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی
سیوریج کا پانی سڑکوں پر جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے (فوٹو: ایکسپریس)   کراچی: ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد کی سڑکیں سیوریج کے پانی میں ڈوبنے سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی۔ لیاقت آباد دو نمبر سپر مارکیٹ کے عقب سے لیکر جھنڈا چوک 3 نمبر اور چار نمبر اسکول تک کی تمام گلیوں اور مرکزی راستوں پر سیوریج کا پانی اور غلاظت کے ڈھیر تعفن پھیلا رہے ہیں، خواتین اور بزرگ سیوریج زدہ پانی سے گزرنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
پنجاب کے سیوریج نظام کو جدید کرنے کا فیصلہ
لاہور : حکومت پنجاب نے صوبے کے سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کیلئے امریکی طرز کے ماڈل کو تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سیوریج نظام کو جدید کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبے کے تمام بڑے شہروں کے سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کیلئے امریکی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس حوالے سے واسا کے اہم وفد نے امریکا کا دورہ کیا، دورے کے دوران امریکا میں قائم سیوریج کے جدید نظام کا تفصیلی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
’ضمنی انتخابات ثابت کرینگے کراچی والوں کے دلوں پر ایم کیو ایم راج کرتی ہے‘
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ثابت ہوجائے گا کہ کراچی والوں کے دلوں پر آج بھی ایم کیو ایم راج کرتی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ایس پی چیئرمین مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران ہمیں ہمارے شہر کے پانی اور سیوریج کا اختیار دینے سے ڈرتے ہیں نہ آبادی کو درست گنا جاتا ہے نہ ہماری حلقہ بندیاں ٹھیک بنائی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں پراپرٹی سروے کی ہدایت
  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پراپرٹی سروے پر کام شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں عالمی بینک کے وفد سے  ویڈیو میٹینگ میں مراد علی شاہ نے آئندہ ماہ سے کراچی میں پراپرٹی سروے کا کام شروع کیا جائے اور اسے جلد مکمل کیا جائے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی لاکھوں پانی کی لائنیں متاثر ہیں جس کی مرمت کا کام…
View On WordPress
0 notes
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
٭٭٭٭٭
وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری‘
ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے
قصور(20ستمبر 2024ء)وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع قصور میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری‘ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر نے سیوریج، ریونیو، صفائی ستھرائی اور دیگر عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ صبح 10بجے سے ساڑھے 11بجے تک تمام ضلعی افسران عوامی مسائل سنا کرینگے۔تمام افسران مختص اوقات کے دوران اپنے دفاتر میں بیٹھیں گے اور سائلین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرینگے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کا حل اور شکایات کا فوری ازالہ پنجاب حکومت کی پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ سائلین کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔اوپن ڈور پالیسی کے مطابق میرے دفتر کے دروازے عوام الناس کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ضلعی افسران کو لوگوں کے مسائل کو میرٹ اور قانونی تقاضوں کے مطابق فوری حل کرنے کا حکم دیا۔ ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ روزانہ کی بنیادوں پر جاری رہے گا۔ شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے سرکاری دفاتر میں تشریف لائیں تاکہ انہیں فوری ریلیف فراہم کیا جاسکے۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر کے بے نظیر انکم سپورٹ سینٹروں کے دورے‘خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا
قصور(20ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر زقصور عطیہ عنایت مدنی اور کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید کے بے نظیر انکم سپورٹ سینٹرز کے دورے‘مستحقین خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے گھنیکے میں قائم قائم بی آئی ایس پی سینٹروں کادورہ کر کے وہاں پر مستحق خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیا�� کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سینٹر ز انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ سینٹرز پر مستحقین میں منظم و شفاف انداز میں رقوم کی تقسیم کا عمل جاری رکھیں اور سینٹر پر پینے کے ٹھنڈے پانی، سائے اور بیٹھنے کیلئے مناسب انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں کے دورے‘روٹی کا وزن کم ہونے پر قصور میں ایک تندور سیل‘پیمانہ کم ہونے پر ایک پٹرول پمپ کو بھاری جرمانہ عائد
قصور(20ستمبر 2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں کے دورے‘اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور پٹرول پمپس کے پیمانوں کی چیکنگ‘ایک تندور سیل۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ز قصور عطیہ عنایت مدنی نے عام مارکیٹ کا دورہ کر کے پھلوں، سبزیوں، روٹی و نان، بریڈ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کی نمایاں جگہوں پر موجودگی کو چیک کیا تا ہم روٹی کا وزن کم ہونے پر ایک تندور کو سیل کر دیا جبکہ پیمانہ کم ہونے پر ایک پٹرول پمپ کو بھاری جرمانہ عائد کیا۔اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے عام مارکیٹ کا دورہ کر کے پھلوں، سبزیوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی تا ہم ناجائز منافع خوری پر متعدد دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کئے۔
٭٭٭٭
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کا کام جاری‘
ضلعی انتظامیہ قصور کے شہری و دیہی علاقوں کی صفائی ستھرائی، پارکس، گرین بیلٹس کی خوبصورتی کیلئے اقدامات جاری
قصور(20ستمبر 2024ء)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کا کام بھرپور طریقے سے جاری، شہری و دیہی علاقوں میں سڑکوں، گرین بیلٹس، گلی محلوں کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ افسران فیلڈ میں متحرک۔ ضلعی انتظامیہ عوام الناس کو بہترین میونسپل سروسز کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی قصور محمد جعفر چوہدری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مرتضیٰ ملک،اسسٹنٹ کمشنرز و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹیز قصور عطیہ عنایت مدنی، چونیاں طلحہ انور، پتوکی رانا امجد محمود اور کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید فیلڈ میں صفائی ستھرائی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ شہری و دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کو بروقت یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ نالہ جات اور ڈرینز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہری و دیہی علاقوں کی صفائی ستھرائی، پارکس، گرین بیلٹس کی خوبصورتی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ شہروں کی سڑکوں، گلی محلوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت عوام کو صاف ستھرا اور اچھا ماحول فراہم کیا جائے۔
٭٭٭٭٭
0 notes
googlynewstv · 2 months
Text
بارش نے لاہور کے 5بڑے ہسپتالوں کو پانی پانی کردیا
شہر لاہور کے  پانچ  بڑے ہسپتالوں میں کروڑوں روپے کی ری ویمپنگ کسی کام نہ آئی۔ بارش نے شہر کے سرکاری ہسپتالوں کو پانی پانی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں موسلادھار بارش کے دوران پانی جناح ہسپتال اور سر گنگا رام ہسپتال،سروسز ہسپتال میں داخل ہوگیا۔  جناح ہسپتال آرتھو پیڈک وارڈ یونٹ 1 اور سر گنگا رام ہسپتال آرتھوپیڈک وارڈ   میں  ڈاکٹروں کے کمروں میں پانی  داخل،بارش اور سیوریج کے پانی کی وجہ…
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
کراچی: گلستان جوہر میں 2 مزدور سیوریج کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ہلاک
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گٹر میں ڈوب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے، دونوں کو سیوریج کی مرمت کے لیے بلوایا گیا تھا۔ ریسکیو 1122  نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو گٹر سے نکال کر جناح اسپتال منتقل کردیا۔ واقعہ حبیب یونی ورسٹی کے قریب پیش آیا جہاں مقامی فلیٹس کے مکینوں نے گٹر کا پانی گھروں میں داخل ہونے پر مین ہول کی صفائی اور مرمت کے لیے مزدوروں کو بلوایا تھا۔ صفائی کے دوران دونوں افراد دم گھٹنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingkarachi · 1 year
Text
کراچی کے تباہ حال انفرا اسٹرکچر کا مسئلہ کیسے حل ہو گا ؟
Tumblr media
ماضی قریب میں کراچی میں انفرا اسٹرکچر سے متعلق ایسے حادثات رونما ہوئے جن کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ ان حادثات کی فہرست طویل ہے، مثال کے طور پر لسبیلہ کے علاقے میں سیوریج کے نالے میں گیس بھر جانے سے ہونے والے دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوئے۔ یہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ رہائشیوں اور راہ گیروں نے اسے بم دھماکا سمجھا۔ اسی طرح ناظم آباد کے علاقے میں سائن بورڈ ایک شخص کے اوپر کر گیا جس کے نتیجے میں وہ اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ شہر میں کھلے گٹر بھی لوگوں کی زندگیاں نگل رہے ہیں، ملیر میں ہونے والے ایسے ہی ایک حادثے میں دو بچے کھلے گٹر میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ انفرا اسٹرکچر سے متعلق دیگر خطرات میں خاص طور پر مون سون کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات بھی شامل ہیں۔ شہر میں آگ لگنے کے واقعات بھی تواتر سے رونما ہو رہے ہیں جو اکثر ناقص برقی آلات کے استعمال کے باعث ہوتے ہیں۔ بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ کورنگی میں آئل پائپ لائن میں خرابی کے نتیجے میں تیل پھیل گیا تھا۔ 
شہر میں ہونے والے ٹریفک حادثات بھی عام آدمی کے لیے ایک مستقل خطرہ ہیں۔ اس کے علاوہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار انفرا اسٹرکچر جیسا کہ پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانے والے وہ پل جو خستہ حال ہو چکے ہیں اور ان پر ریلنگز بھی موجود نہیں ہیں پیدل چلنے والوں اور خصوصاً خواتین اور بچوں کے لیے بہت خطرناک ہیں۔ دوسری جانب شہر میں اسٹریٹ کرائم میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور میڈیا پر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کی ویڈیوز بھری پڑی ہیں۔ پھر اس شہر میں ایک انتہائی غیر متوقع مہمان بھی آیا جو شاہراہ فیصل پر گھومنے والا شیر تھا۔ یہ شیر بھی اس شہر کے بےترتیب انفرا اسٹرکچر میں کئی گھنٹوں تک پکڑے جانے سے بچا رہا۔ جب بھی کوئی اس شہر کے تباہ حال انفرا اسٹرکچر اور ناقص شہری انتظام کے حوالے سے تلخ حقائق کو شہری اور صوبائی رہنماؤں کے سامنے لاتا ہے تو فوراً ہی شہر میں بڑے منصوبوں کے لیے مختص کی گئی رقم کا ذکر کر دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر سیف سٹی منصوبے کو دیکھ لیجیے جس کا بہت ڈھنڈورا پیٹا گیا۔ 5 سال بعد بھی اس منصوبے پر برائے نام ہی کام ہوا ہے۔ 
Tumblr media
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی لاگت 40 ارب روپے سے زیادہ ہو چکی ہے جوکہ ابتدائی تخمینے سے بہت زیادہ ہے۔ یہ رقم تو شاید کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سالانہ بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔ اس بارے میں بھی وضاحت کی ضروت ہے کہ صرف سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سے کس طرح شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جاسکے گا کیونکہ ان کیمروں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ان کی رسپانس ٹیموں کے نیٹ ورک سے جوڑنے کے لیے تو بہت تفصیلی اور فول پروف منصوبہ بندی کی ضرورت ہو گی۔ شہر میں اربوں روپے مالیت کے ایک اور منصوبے ایس 3 پر بھی کام جاری ہے۔ اس کا مقصد سیوریج کے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹس میں لے جانا ہے تاکہ اسے صاف کر کے چھوڑا جاسکے۔ لیکن کراچی میں گندے پانی کے انتظام کے کئی پہلو ہیں۔ برساتی نالے اب ثانوی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ گندے پانی کو یوں ہی گٹروں میں ڈال دیا جاتا پھر غیر منظم تعمیرات اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے سیوریج کا پانی شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں بہہ رہا ہوتا ہے۔
مزید یہ کہ جب غیر منصوبہ بند تعمیرات گندے پانی کے نالوں کو بند کر دیتی ہیں تو ان میں نقصان دہ گیسیں جمع ہوتی ہیں اور ان کے جمع ہونے سے دھماکے ہوتے ہیں۔ لہٰذا، گندے پانی کو ٹھکانے لگانے کے موجودہ نظام کی میپنگ کرنا، رکاوٹوں کی نشاندہی کرنا، آبادی کا تخمینہ لگانا اور گٹروں کی دوبارہ تعمیر شہر کے لیے بہتر ہو گی۔ شہر کی اکثر شاہراہوں کو بی آر ٹی کوریڈورز کی تعمیر کے لیے کھودا ہوا ہے۔ یونیورسٹی روڈ پر بڑی بڑی کرینیں برائے نام حفاظتی انتظامات کے ساتھ کام کرتی نظر آتی ہیں، اکثر اوقات تو مزدور مسافروں کو سرخ جھنڈا لہرا کر خبردار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس سب کے باجود کسی متبادل راستے کا انتظام نہیں کیا گیا ان سبسڈائزڈ ٹرانسپورٹ منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ کراچی بی آر ٹی عوامی فنڈز کے ضیاع کی بہترین مثال ہے۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگر تمام بی آر ٹی کوریڈور بھی فعال ہو جائیں تو بھی ان سے کُل مسافروں کے صرف 9 فیصد کو ہی سفری سہولیات فراہم ہو سکیں گی۔
ان کی تعمیر سے سڑکوں پر رش بڑھ سکتا ہے کیونکہ بی آر ٹی بسوں کے راستے کے لیے سڑک کی کچھ لینز کو ختم کرنا ہو گا۔ وفاقی اور صوبائی سطحوں پر بی آر ٹی کے انتظام کے لیے نئے اداروں کی بہتات ہے جس کے باعث ان پر بھاری انتظامی اخراجات آتے ہیں۔ موجودہ معاشی بحران عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضوں کی وجہ سے مزید سنگین ہو گیا ہے، ایسی صورتحال میں ان منصوبوں کے مالیاتی اور تکنیکی پہلوؤں پر سوال اٹھانا بنتا ہے جن سے مسافروں کو بہت کم سہولیات ملیں گی۔ کراچی کے شہری اس سے بہتر حالات کے حقدار ہیں۔ ہمارے شہری اداروں اور یوٹیلیٹی اداروں میں بڑے پیمانے پر اصلاحات درکار ہیں تاکہ یہ ادارے نئے چیلنجز کو حل کرنے کے قابل ہوسکیں۔ گورننگ باڈیز اور مینجمنٹ بورڈز میں آزاد اور تجربہ کار ماہرین کو شامل کرنا بھی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ایک نگران کمیٹی بنائے جانے کی گنجائش موجود ہے لیکن 1979ء میں اس کے قیام کے بعد سے اس کمیٹی کو شاذ ہی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ 
جب یہ کمیٹی تھی تو اس نے اتھارٹی کے کاموں کا بہت معروضی تجزیہ کیا جس کے نتیجے میں کئی اصلاحات لائی گئیں۔ اس قسم کے نگران ادارے بنانے کے لیے حکومت کے مصمم ارادے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ شہری انتظام میں پیدا ہونے والے اس بگاڑ کو روکا جاسکے جس کی جھلک ہمارے شہری معاملات میں عام طور پر دیکھنے کو ملتی ہے۔
ڈاکٹر نعمان احمد  
یہ مضمون 4 ستمبر 2023ء کو ڈان اخبار میں شائع ہوا۔ بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
ہاؤسنگ اسکیموں کا سیوریج بی آر بی کینال میں شامل کرنے کا انکشاف
—فوٹو ایکسپریس نیوز لاہور:  دریائے راوی کے بعد اب لاہورکے مشرق میں بہنے والی دفاعی اہمیت کی بی آربی کینال بھی گندے نالے میں تبدیل ہوتی جارہی ہے، درجنوں مقامی آبادیوں اورہاؤسنگ سکیموں کا سیوریج نہرمیں ڈالاجارہا ہے جبکہ کوڑاکرکٹ بھی نہرمیں ہی پھینک دیا جاتا ہےمحکمہ انہارکاعملہ خاموش تماشائی بنا نہرکی تباہی دیکھ رہا ہے.  لاہورکے مشرقی علاقے باٹاپورجلوموڑ کے قریب بہنے والی بمبانوالہ راوی بیدیاں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 years
Text
مظفرگڑھ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا جسووالا سمیت ڈسپوزل ، فائر بریگیڈ آفس کا دورہ
مظفرگڑھ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا جسووالا سمیت ڈسپوزل ، فائر بریگیڈ آفس کا دورہ
مظفرگڑھ : ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو و ایڈمینسٹیٹر میونسپل کمیٹی تنویر مرتضی کا جسو والا سمیت ڈسپوزل اور فائر بریگیڈ آفس کا دورہ تفصیل کے مطابق ڈسپوزل کے فنگشنل ہونے کے بارے میں مکمل جانچ پڑتال، نزدیکی علاقوں سے سیوریج کے پانی کی نکاسی کے لئے مذکورہ ڈسپوزل کے بارے میں تفصیلی بات چیت، اے ڈی سی آر تنویر مرتضی کا فیاض پارک سمیت مختلف آٹا پوائنٹس کے بھی دورے آٹے کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes