Tumgik
#عورت طلاق کا دعوی کرے مگر شوہر انکار کرے تو کیا حکم ہوگا؟
masailworld · 2 years
Text
عورت طلاق کا دعوی کرے مگر شوہر انکار کرے تو کیا حکم ہوگا؟ 
عورت طلاق کا دعوی کرے مگر شوہر انکار کرے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ سلمہ جو زید کی بیوی ہے سلمہ کا کہنا ہے کہ زید نے دو طلاق دے دیا اور زید کہہ رہا ہے کہ میں نے طلاق نہیں دیا ایسی صورت میں کیا طلاق واقع ہوئی یا نہیں جواب عنایت فرمائیں سائل احمد رضا نوری مدھوبنی بہار الجواب بعون الفتاح الوھاب صورت مستفسرہ میں کہ عورت طلاق کا دعویٰ کر رہی ہے اور شوہر…
View On WordPress
0 notes