Tumgik
#مائیکروسافٹ
urduchronicle · 8 months
Text
مائیکروسافٹ ٹیمز کی سروسز تک رسائی بحال ہوگئی
مائیکروسافٹ کی میسجنگ سروس مائیکروسافٹ ٹیمز کی سروسز ہفتہ کو رسائی میں رکاوٹ کے بعد بحال کر دی گئیں۔ مائیکروسافٹ نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا، “طویل نگرانی اور تخفیف کی کوششوں کے بعد، ہم نے تصدیق کی ہے کہ ہماری مائیکروسافٹ ٹیمز کی سروس اور فیچرز بحال ہو گئے ہیں یا بہترین صحت پر واپس آ گئے ہیں،”۔ جمعہ کو کئی صارفین نے میسجنگ پلیٹ فارم کے مسائل کی نشاندہی کی تھی۔ بندش سے باخبر رہنے والی ویب سائٹ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
alkamunia · 2 months
Text
Tumblr media
مائیکروسافٹ آؤٹ لک کی موبائل ایپ میں ایک نیا رابطہ ایڈیٹر ہے۔ http://dlvr.it/TBGDt4
0 notes
atikdm · 5 months
Text
ویندوز 10 اورجینال: بهترین تجربہ کمپیوٹنگ کے لیے
Tumblr media
وینڈوز 10 اورجینال ایک زبردست اور تجدید شدہ ورژن ہے جو مائیکروسافٹ کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایک اہم ترقی ہے جو کمپیوٹنگ کے استعمال کو آسان بناتی ہے اور صارفین کو مختلف دستاویزات اور فیچرز کی پیشگوئی میں مدد فراہم کرتی ہے۔
For more information click here-  ویندوز 10 اورجینال
وینڈوز 10 اورجینال کی بھرپور ترقیوں میں سے ایک اہم خصوصیت ونڈوز ایکسپلورر کی جگہ ونڈوز ایجینیوم این این چار سیکیورٹی اور پرائویسی فیچر کی فراہمی ہے۔ اس کے علاوہ، ونڈوز 10 اورجینال نئے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ آتا ہے، جیسے کہ ملٹی ٹاسکنگ، ونڈوز این بیئر، کورٹانا اور بہت کچھ۔
یہ آپ کو ایک بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے جو مختلف صنعتوں میں کام کرنے کیلئے موزوں ہوتا ہے۔ ونڈوز 10 اورجینال مختلف دستاویزات کے ساتھ آتا ہے جو مختلف نیازوں کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
ونڈوز 10 اورجینال کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ یہ محفوظ اور مستحکم ہوتا ہے۔ مائیکروسافٹ کی مدد سے منتخب شدہ ایپلی کیشنز اور ٹولز کو ونڈوز 10 اورجینال کے ساتھ استعمال کرتے وقت اپنے کمپیوٹر کی سیکیورٹی کو بڑھا سکتے ہیں۔
ونڈوز 10 اورجینال کا استعمال کرتے وقت، آپ کو آخری ترقیاں اور فنکشنلٹیس کے ساتھ بہترین تجربہ فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کے نئے اور موجودہ فیچرز، سیکیورٹی پرائیویسی اور کارکردگی کے اضافے کا یقین دلاتے ہیں کہ ونڈوز 10 اورجینال آپ کے کمپیوٹنگ کے تجربے کو بہتر بناتا ہے۔
اختتاماً، ونڈوز 10 اورجینال ایک شاندار اور استحکامی ورژن ہے جو کمپیوٹنگ کے صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔ اس کی ترقیاں اور فیچرز نے اسے ایک بہترین اور ترجیحی ورژن بنا دیا ہے جو مختلف صنعتوں میں موزوں ہوتا ہے۔
0 notes
emergingpakistan · 10 months
Text
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سیم آلٹمین کو کمپنی نے کیوں برطرف کیا؟
Tumblr media
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے ’اوپن اے آئی‘ کے سربراہ سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے ہی برطرف کر دیا جس کے بعد ٹیک انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا جس میں اراکین کا کہنا تھا کہ سیم آلٹمین اپنے رابطوں کے دوران مسلسل کھل کر بات نہیں کرتے۔ اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز الیا سوٹسکیور اور تین آزاد ڈائریکٹرز پر مشتمل ہے جن میں کورا کے چیف ایگزیکٹیو ایڈم ڈی اینجیلو، ٹیکنالوجی کاروباری تاشا میک کاولی اور جارج ٹاؤن سینٹر فار سیکیورٹی اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی کے ہیلن ٹرنر شامل ہیں۔ سیم آلٹمین کی برطرفی کے بعد چیف ٹیکنالوجی افسر میرا مورتی عبوری سی ای او کے طور پر کام کریں گی جبکہ مستقل میں سیم کے متبادل کی تلاش جاری ہے۔ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ سیم آلٹمین کمپنی کی قیادت کرنے کی اہلیت پر اعتماد کھو چکے ہیں اور رابطوں کے دوران کھل کر بات نہ کرنے کی وجہ سے ان کی ذمہ داریاں نبھانے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے۔ اراکین نے کہا کہ سیم آلٹمین کی جانب سے کیے جانے والے فیصلوں پر بورڈ کو اعتماد میں نہ لینے پر انہیں عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے۔
بورڈ نے مزید کہا کہ ’بورڈ کو اوپن اے آئی کی قیادت جاری رکھنے کے لیے سیم کی صلاحیت پر اعتماد نہیں ہے، بورڈ نے سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ سیم اپنے رابطوں میں مسلسل کھل کر بات نہیں کرتے جس کی وجہ سے بورڈ صحیح طریقے سے اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کر پا رہا تھا۔‘ اس کے علاوہ سیم آلٹمین کی برطرفی کی خبر سننے کے فوراً بعد ہی اوپن اے آئی کے صدر گریگ بروک مین بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں، اوپن اے آئی کے اہم کاروباری شراکت دار مائیکروسافٹ نے یقین دلایا کہ قیادت میں تبدیلی کمپنی کے ساتھ ان کے جاری تعلقات کو متاثر نہیں کرے گی۔ کمپنی کی قیادت میں اچانک تبدیلی کے بعد ٹیک انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے جبکہ کئی ملازمین تذبذب کا شکار ہیں، سبکدوش ہونے والے اوپن اے آئی کے صدر گریگ بروک کا کہنا ہے کہ بورڈ کے اعلان کے بعد سیم اور وہ خود حیران ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہم بھی ابھی یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسا کیا ہوا، سب ٹھیک ہو جائے گا، جلد ہی بڑی چیزیں دیکھنے کو ملیں گی۔‘
Tumblr media
سیم آلٹمین کو اہم سرمایہ کار اور اوپن اے آئی کا چہرہ مانا جاتا ہے، اس کے علاوہ انہیں ایک ماسٹر فنڈ ریزر کے طور پر سمجھا جاتا ہے جنہوں نے مائیکروسافٹ سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ اس سال کمپنی کے ٹینڈر پیشکش کی لین دین کی قیادت کی۔ ان کی کوششوں کی وجہ سے اوپن اے آئی کی مالیت میں 29 ارب ڈالرز سے 80 ارب ڈالرز تک اضافہ ہوا تھا۔ ان کے پاس یہ بھی اعزاز ہے کہ انہوں نے انتہائی مشکل وقتوں میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے طاقتور ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے خطرات اور فوائد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا تھا۔ برطرفی کے اعلان کے بعد پوسٹ کرتے ہوئے سیم نے لکھا کہ ان کا کمپنی میں بہت اچھا وقت گزرا، اوپن اے آئی نے انہیں ذاتی طور پر تبدیل کیا ہے اور امید ہے کہ اس نے دنیا میں تبدیلی پیدا کی ہو گی، اس کے بعد میں کیا کروں گا اس سے متعلق بعد میں بات کریں گے۔ 2015 میں شروع ہونے والی اوپن اے آئی میں یہ برطرفی پہلی بار نہیں ہوئی، ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلون مسک ایک زمانے میں اس کے شریک چیئرمین رہ چکے ہیں، انہوں نے بھی کمپنی کے نان پرافٹ اصولوں سے بھٹکنے پر تنقید کی تھی اور 2020 میں دیگر ایگزیکٹوز نے اوپن اے آئی کو چھوڑ دیا تھا۔
گوگل کے سابق سی ای او ایرک شمٹ نے سیم آلٹمین کو اپنا ’ہیرو‘ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے کمپنی کو صفر سے 90 ارب ڈالرز کی مالیت تک پہنچا دیا تھا، سیم نے ہماری دنیا کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا، ہم یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ اب سیم کیا کریں گے کیونکہ ان کے کام سے میں اور اربوں افراد فائدہ اٹھائیں گے۔’ ویڈبش سیکیورٹیز کے تجزیہ کار ڈینیئل ایوس نے کہا کہ وہ سیم آلٹمین کے برطرفی کے فیصلے سے حیران ہیں، ’تاہم ہم توقع کرتے ہیں کہ مائیکروسافٹ اور نڈیلا مستقبل میں اوپن اے آئی پر زیادہ اثر و رسوخ رکھیں گے۔‘ دوسری جانب نیویارک ٹائمز کے مطابق ایمیٹ شیئر کو نئے عبوری چیف ایگزیکٹو کے طور پر نامزد کیے جانے کا امکان ہے، ایمیٹ شیئر کاروباری شخصیت ہیں جو پہلے امریکی ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’ٹویچ‘ کے چیف ایگزیکٹیو رہ چکے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ کمپنی، سیم آلٹمین کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کرنے پر غور نہیں کر رہی۔ یاد رہے کہ مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی امریکی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے ’چیٹ جی پی ٹی‘ کے نام سے گزشتہ برس نومبر میں ایک سافٹ ویئر متعارف کرایا تھا جو ’گوگل‘ کی طرز پر صارفین کے سوالات کے جوابات دیتا ہے۔
کہنے کو تو یہ ایک چیٹ بَوٹ (Chat bot) ہے جسے انسانوں کے ساتھ، انسانوں کی طرح (لکھ کر) بات کرنے اور ان کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے بنایا گیا ہے لیکن یہ کوئی عام چیٹ بوٹ ہرگز نہیں کیونکہ اس کے پاس معلومات کا بہت ہی وسیع ذخیرہ (بہت بڑا ڈیٹا سیٹ) ہے جو اسے تقریباً کسی بھی طرح کے سوال کا جواب دینے کے قابل بناتا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کمپنی کو کچھ ماہ سے قانونی کارروائیوں کا بھی سامنا ہے، جن میں کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کے علاوہ ملازمین کی نوکری چلے جانے کا بھی خدشہ شامل ہے۔ مئی 2023 میں ’مصنوعی ذہانت کے موجد‘ کے نام سے مشہور کمپیوٹر سائنسدان نے گوگل کی ملازمت چھوڑ دی تھی، انہوں نے اس ٹیکنالوجی سے لاحق خطرات کے بارے میں ایک خوفناک وارننگ جاری کی تھی۔ مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر کہلانے والے ڈاکٹر جیفری ہنٹن نے نیویارک ٹائمز کو جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا کہ اے آئی میں ہونے والی پیش رفت سے معاشرے اور انسانیت کے لیے گہرے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
forgottengenius · 1 year
Text
مصنوعی ذہانت کے ’گاڈ فادر‘ کی وارننگ : یہ ٹیکنالوجی ’خوفناک‘ ہے
Tumblr media
’مصنوعی ذہانت کے موجد‘ کے نام سے مشہور جیفری ہنٹن نے اس ٹیکنالوجی سے لاحق خطرات کے بارے میں ایک خوفناک وارننگ دیتے ہوئے گوگل کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ جیفری ہنٹن نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک گوگل میں کام کیا اور ایسی ٹیکنالوجی تیار کی جس نے چیٹ جی پی ٹی جیسے موجودہ مصنوعی ذہانت کے نظام کے لیے راہ ہموار کی۔ لیکن انہوں نے مصنوعی ذہانت کے خطرات کے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے کمپنی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اخبار نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ انہیں اس شعبے میں اپنے کام پر افسوس ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’میں اپنے آپ کو تسلی دیتا ہوں: اگر میں ایسا نہ کرتا تو کوئی اور کرتا۔‘ انہوں نے کہا، انہیں خدشہ ہے مستقبل قریب میں اس ٹیکنالوجی کا مطلب یہ ہو گا کہ جعلی تصاویر، ویڈیوز اور متن کے پھیلاؤ کی وجہ سے لوگ ’یہ نہیں جان سکیں گے کہ سچ کیا ہے۔‘ لیکن مستقبل میں مصنوعی ذہانت کے سسٹم بالآخرغیر متوقع، خطرناک رویہ سیکھ سکتے ہیں اور یہ کہ اس طرح کے نظام بالآخر قاتل روبوٹس کو تقویت دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی متنبہ کیا کہ یہ ٹیکنالوجی لیبر مارکیٹ میں نقصان دہ انتشار کا سبب بن سکتی ہے۔
Tumblr media
ان کا کہنا تھا، ’کچھ لوگوں کو یقین ہے کہ یہ چیزیں درحقیقت لوگوں سے زیادہ ذہین بن سکتی ہیں۔ لیکن زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ اس میں ابھی بہت وقت لگے گا۔ اور میرا بھی خیال تھا کہ اس میں ابھی بہت وقت لگے گا۔ مجھے لگتا تھا کہ یہ 30 سے 50 سال یا اس سے بھی زیادہ وقت لگے گا۔ اب میں ایسا نہیں سوچتا۔‘  انہوں نے متنبہ کیا کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے قواعد و ضوابط کی ضرورت ہے کہ گوگل اور مائیکروسافٹ جیسی کمپنیاں خطرناک دوڑ میں نہ لگ جائیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ ہو سکتا ہے یہ کمپنیاں پہلے ہی خطرناک سسٹم پر خفیہ طور پر کام کر رہی ہوں۔‘ ان کا کہنا تھا، ’مجھے نہیں لگتا کہ انہیں اس کو مزید بڑھانا چاہیے جب تک کہ وہ یہ نہ سمجھ لیں کہ آیا وہ اسے کنٹرول بھی کر سکتے ہیں یا نہیں۔‘ ڈاکٹر جیفری ہنٹن مصنوعی ذہانت کے متعلق خطرے کی گھنٹی بجانے والے پہلے شخص نہیں ہیں۔ حالیہ مہینوں میں دو بڑے واضح خطوں میں ’معاشرے اور انسانیت کے لیے سنگین خطرات‘ کے متعلق متنبہ کیا گیا تھا، جن پر بہت سے ایسے لوگوں کے دستخط تھے جنہوں نے اسے بنانے میں مدد کی۔
بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح ڈاکٹر جیفری ہنٹن نے کہا کہ وہ گذشتہ سال کے دوران اوپن اے آئی کی ’چیٹ جی پی ٹی‘ اور گوگل کی ’بارڈ‘ جیسی ٹیکنالوجیوں کی ترقی سے ٹیکنالوجی کے خطرات کے بارے میں زیادہ فکرمند ہو گئے ہیں۔ ان کا نظریہ اس وقت بدل گیا جب انہیں یقین ہو گیا کہ سسٹم ایسے طریقوں سے برتاؤ کرنے لگے ہیں جو انسانی دماغ میں ممکن نہیں ہیں۔ انھوں نے نیویارک ٹائمز کو بتایا، ’ہو سکتا ہے کہ ان سسٹمز میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ دراصل اس سے بہتر ہو جو دماغ میں ہو رہا ہے۔‘ انہوں نے خوف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ کمپنیاں اپنے مصنوعی ذہانت کے نظام کو مزید بہتر اور تربیت دیتی ہیں لہٰذا امکان ہے کہ آنے والے برسوں میں یہ مزید درست ثابت ہو گا۔ وہ جیسے جیسے اسے(بہتر) کریں گے، سسٹم زیادہ خطرناک ہو جائیں گے۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کے بارے میں کہا، ’دیکھیں کہ یہ پانچ سال پہلے کیسی تھی اور اب کیسی ہے۔ فرق کو سمجھیں اور اسے آگے بتائیں۔ یہ خوفناک ہے۔‘
اینڈریو گرفن، گریم میسی 
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
newprofessionals · 2 years
Text
اردو ٹیچر کے لیے کون سے ٹولز، تکنیک، ویب سائٹس، موبائل ایپلیکیشنز اور سافٹ وئیر مددگار ہیں؟
Kindly put up your questions about your passion and profession.
بہت سے ٹولز، تکنیک، ویب سائٹس، موبائل ایپلیکیشنز، اور سافٹ ویئر پروگرام ہیں جو اردو اساتذہ کے لیے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہاں کچھ سب سے زیادہ مفید ہیں: مائیکروسافٹ آفس: پروڈکٹیوٹی ٹولز کے اس سوٹ میں ورڈ، پاورپوائنٹ اور ایکسل شامل ہیں، ان سبھی کو مختلف قسم کے دستاویزات، پریزنٹیشنز اور اسپریڈ شیٹس بنانے اور ترمیم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ گوگل ڈرائیو: یہ کلاؤڈ بیسڈ سٹوریج حل آپ کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
#Chat GPT چیٹ جی پی ٹی سے مقابلہ، گوگل کیا کرنے جارہا ہے؟
شکاگو: چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ کرنے کے لئے مائیکرو سوفٹ کے بعد گوگل بھی اپنا منصوبہ سامنے لے آیا ہے۔ مائیکروسافٹ نے اپنے سرچ انجن بنگ میں چیٹ جی پی ٹی جیسا انتہائی طاقتور مصنوعی ذہانت (اے آئی) فیچرتقریباً پیش کردیا ہے۔ مائیکرو سوفٹ کے اعلان کے بعد گوگل بھی پیچھے نہ رہا اور کمپنی نے بھی اپنے اے آئی فیچر بارڈ کو گوگل سرچ کے ساتھ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ بارڈ کیسے کام کرتا ہے؟ بارڈ سوال کے جواب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
#Chat GPT چیٹ جی پی ٹی سے مقابلہ، گوگل کیا کرنے جارہا ہے؟
شکاگو: چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ کرنے کے لئے مائیکرو سوفٹ کے بعد گوگل بھی اپنا منصوبہ سامنے لے آیا ہے۔ مائیکروسافٹ نے اپنے سرچ انجن بنگ میں چیٹ جی پی ٹی جیسا انتہائی طاقتور مصنوعی ذہانت (اے آئی) فیچرتقریباً پیش کردیا ہے۔ مائیکرو سوفٹ کے اعلان کے بعد گوگل بھی پیچھے نہ رہا اور کمپنی نے بھی اپنے اے آئی فیچر بارڈ کو گوگل سرچ کے ساتھ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ بارڈ کیسے کام کرتا ہے؟ بارڈ سوال کے جواب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 2 years
Text
بل گیٹس کی زندگی میں نئی خاتون نے قدم رکھ دیئے لیکن یہ خاتون کون ہیں ؟ جانیے
(ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس کی زندگی میں نئی خاتون نے قدم رکھ دیئے ہیں ، جو اس وقت عالمی میڈیا کی توجہ حاصل  کر چکی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق 67 سالہ بل گیٹس اور 60 سالہ پاؤلا ہرڈ کو گزشتہ ایک سال سے مختلف جگہوں پر  ایک ساتھ دیکھا گیا ہے ، لیکن حال ہی  میں   آسٹریلن  اوپن  مینز سنگلز فائنل میں دونوں کی موجودگی نے عالمی میڈیا کی توجہ اپنے جانب مبذول کروا لی ہے۔  پاولا ہرڈ مارک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
مائیکرو سافٹ نے ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا، مارکیٹ کیپیٹل کے اعتبار سے سب سے بڑی کمپنی بن گئی
مائیکروسافٹ،  ایپل کو پیچھے چھوڑ کر مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے، جس کی اس کی تخلیقی مصنوعی ذہانت پر گہری توجہ ہے، ایک ایسا شعبہ جس نے سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی حمایت حاصل کی ہے۔ ٹیک دیو مائیکروسافٹ  جس نے نیویڈیااور ایما زون کے ساتھ مل کر مصنوعی ذہانت پر خاصا زور دیا، گزشتہ سال کے دوران مارکیٹ میں خاطر خواہ اضافے کا تجربہ کیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years
Text
بل گیٹس نے سورج کو ’ ڈھانپنے‘ کی خواہش کا اظہار کردیا
بل گیٹس نے سورج کو ’ ڈھانپنے‘ کی خواہش کا اظہار کردیا
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے سورج کو ڈھانپنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس سورج کی روشنی کو مدھم کرکے زمین کو “ٹھنڈا” کرنے کے منصوبے کی حمایت کر رہے ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان سورج کو ڈھانپنے کے منصوبے سے متعلق تحقیق میں مصروف ہیں۔ اس منصوبے کو  “سٹریٹوسفیرک کنٹرولڈ ڈسٹربنس ایکسپریمینٹ” کا نام دیا گیا ہے۔ سائنسدانوں کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 3 years
Text
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو آئندہ برس ’ریٹائر‘ کردیا جائے گا، مائیکروسافٹ
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو آئندہ برس ’ریٹائر‘ کردیا جائے گا، مائیکروسافٹ
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو آئندہ برس ’ریٹائر‘ کردیا جائے گا، مائیکروسافٹ سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مشہور براؤز ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو 15 جون 2022 تک ریٹائر کردے گا جبکہ ونڈوز 10 کا بلٹ اِن ویب براؤزر ’اَیج‘ (Edge) اس کی جگہ لے گا۔ مائیکروسافٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر ’مائیکروسافٹ اَیج‘ کے پروگرام مینیجر شون لنڈرسے نے اپنے تازہ بلاگ میں بتایا ہے کہ عوام کےلیے انٹرنیٹ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspost · 4 years
Text
چینی OS ڈویلپر نے مائیکروسافٹ کی اجارہ داری کو توڑنے کے لئے ماحولیاتی نظام کا آغاز کیا
چینی OS ڈویلپر نے مائیکروسافٹ کی اجارہ داری کو توڑنے کے لئے ماحولیاتی نظام کا آغاز کیا
بیجنگ میں یونینٹیک یو او ایس ماحولیاتی نظام کانفرنس میں شریک افراد کو بدھ کے روز ہوم گرائونڈ آپریٹنگ سسٹم کا تجربہ ہاتھ سے ملا۔ تصویر: لی کیوائے / جی ٹی لینکس میں قائم یونٹ�� آپریٹنگ سسٹم (یو او ایس) کے ڈویلپر ، یونینٹیک نے بدھ کے روز ایک بڑے ماحولیاتی آپریٹنگ سسٹم کے گرد گھومتے ہوئے ایک ماحولیاتی اتحاد کا آغاز کیا جس کا تصور مائیکرو سافٹ ونڈوز کے چینی برابر ہونے کا تصور کیا گیا ہے ، جس کے نتیجے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduinspire · 4 years
Text
دنیا کو کرونا سے زیادہ بُرے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا: بل گیٹس
Tumblr media
مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی ارب پتی امریکی شخصیت بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ ہمیں ایک ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا جس کے اثرات کرونا وائرس سے زیادہ برے ہوں گے۔ اس سے قبل امریکا میں National Institute of Allergy and Infectious Diseases کے سربراہ انتھونی واؤچے نے خبردار کیا تھا کہ لا محالہ آئندہ دنوں میں وبائیں اور بیماریاں سامنے آئیں گی۔ انگریزی اخبار "پولیٹیکو" کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کرونا کے علاوہ دیگر آنے والے وائرسز اور وباؤں کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ بل گیٹس نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ "(کرونا کی) وبا جتنی بھی دہشت ناک ہو ، ماحولیات کی تبدیلی اس سے زیادہ بری ہو سکتی ہے"۔ بل گیٹس نے توقع ظاہر کی ہے کہ دنیا کو قریبی دہائیوں کے دوران ماحولیات کی تبدیلی کے حوالے سے سب سے بڑے بحران کا سامنا ہو گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کرونا وائرس کے سبب اموات کا تناسب ہر ایک لاکھ کی آبادی میں 14 افراد کی وفات تک پ��نچ گیا ،،، جب کہ آئندہ 40 برسوں میں زمین پر درجہ حرارت بڑھنے کے سبب اموات کا تناسب سال 2100ء سے قبل 5 گُنا بڑھ جائے گا۔ بل گیٹس نے زور دیا کہ ماحولیات کی تبدیلی کا مقابلہ کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس سلسلے میں گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کی ضرورت ہے جو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا سبب ہیں۔ اس کے علاوہ اخراج کی سطح کو کنٹرول کرنے کے لیے سائنسی ایجادات کا استعمال کیا جائے۔ مائیکروسافٹ کے بانی کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی کی روک تھام کے اقدامات ترقی پذیر ممالک میں بھی کیے جانے چاہئیں۔ بل گیٹس نے واضح کیا کہ انسانیت کی پاس زیادہ وقت نہیں ہے اور اس حوالے سے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔ واضح رہے کہ رواں سال مئی میں ایک سائنسی تحقیقی مطالعہ سامنے Read the full article
0 notes
urduchronicle · 11 months
Text
اے آئی پن: لباس پر پہنیں، سکرین کی ضرورت نہیں، ہاتھ پر میسج اور تصاویر دیکھیں
ہیومن، ایک سلیکون ویلی اسٹارٹ اپ جس میں شریک بانیوں اور ایگزیکٹوز کی ستاروں سے جڑی فہرست ہے، نے جمعرات کو $699 کا ایک آلہ جاری کیا جس کا مقصد جدید مصنوعی ذہانت کو آپ کے قریب پہنچانا ہے۔ اے آئی پن، جیسا کہ ڈیوائس کو نام دیا گیا ہے، لباس پر پہننے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، اسے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور مائیکروسافٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ پاور سے چلنے والے ورچوئل اسسٹنٹ سے بات کرنے کے لیے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
knowledgeanswers · 3 years
Link
0 notes