Tumgik
#مصطفی نواز کھوکھر
urduchronicle · 1 year
Text
نئی سیاسی جماعت یا ' کمپنی بہادر' سے بغاوت
چند ماہ پہلے ملک میں دو سیاسی جماعتوں استحکام پارٹی اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا ظہور ہوا ہے، ابھی ان دو نوزائیدہ جماعتوں کی تنظیم سازی کا عمل بھی مکمل نہیں ہوا اور ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ نئی سیاسی جماعت کیلئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر اور مفتاح اسماعیل کام کر رہے ہیں اور یہ اطلاعات آئی ہیں کہ نئی سیاسی جماعت میں سابق وزیر داخلہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 2 years
Text
مصطفی نواز کھوکھر باضابطہ طور پر سینیٹ سے مستعفی
مصطفی نواز کھوکھر باضابطہ طور پر سینیٹ سے مستعفی
پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکر نے سینیٹر کی حیثیت سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا جب کہ گزشتہ روز انہوں نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا کی اپنی نشست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے آج اپنا استعفیٰ باضابطہ طور پر پیش کر دیا، پارٹی میں قیادت اور رہنماؤں کی جانب سے ملنے والے بے انتہا مثبت ردعمل اور بھرپور حمایت پر شکر گزار ہوں۔ کچھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
peoplessvoice · 5 years
Video
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا اہم بیان
1 note · View note
apnibaattv · 2 years
Text
فواد چوہدری نے حکومت کو شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کے لیے مشترکہ پینل بنانے کی تجویز دے دی۔
فواد چوہدری نے حکومت کو شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کے لیے مشترکہ پینل بنانے کی تجویز دے دی۔
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری۔ تصویر: پی آئی ڈی/فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے ہفتے کے روز حکومت کو تجویز دی ہے کہ اسلام آباد پولیس کی حراست کے دوران شہباز گل پر کیے گئے تشدد کی تحقیقات کے لیے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق، پیپلز پارٹی کے مصطفی نواز کھوکھر اور شیریں مزاری پر مشتمل مشترکہ پینل تشکیل دیا جائے۔ اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر فواد چوہدری نے تجویز دی کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے، مصطفی نواز
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے، مصطفی نواز
اسلام آباد (آواز نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے لکھا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے، آئی ایم ایف شاید کئے گئے اضافہ سے مطمئن نہ ہو، سخت بجٹ بھی دینا پڑے گا۔ Petrol and Diesel…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
پی ٹی آئی کے منحرف نور عالم اور پیپلز پارٹی کے رہنما اسلام آباد کے ہوٹل میں بزرگوں سے لڑائی میں ملوث
پی ٹی آئی کے منحرف نور عالم اور پیپلز پارٹی کے رہنما اسلام آباد کے ہوٹل میں بزرگوں سے لڑائی میں ملوث
پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر، فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن منگل کو اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ایک نامعلوم بزرگ سے لڑائی میں ملوث تھے۔ مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شیئر کی گئی فوٹیج میں کھوکر اور ساتھی کو بوڑھے کے قریب آتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ ہنگامہ آرائی کی حالت میں جو ایک ڈائننگ ہال دکھائی دے رہا ہے۔ کنڈی کو ایک قریبی میز سے…
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years
Text
خبردار!بچوں پر جسمانی سزائوں ، تشدد کیخلاف بل منظور
خبردار!بچوں پر جسمانی سزائوں ، تشدد کیخلاف بل منظور
اسلام آباد میں بچوں پر جسمانی سزائوں کی ممانعت کے بل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے منظوری دے دی ہے ، بل کی منظوری کے بعد بچوں پر تشدد کرنے اور جسمانی سزا دینے والوں کو گرفتار کیا جا سکے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس قائم مقام چیئرپرسن سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی صدارت میں ہوا ، بل کو چیئرمین سینیٹر ولید اقبال نے پیش کیا ، سینیٹ 2012 میں قواعد و ضوابط کے طریقہ کار کے تحت قائمہ کمیٹی نے سینیٹر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years
Text
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال متعلق ترامیم مسترد ، اعظم سواتی کا الیکشن کمیشن پر ’پیسے کھانے ‘ کا سنگین الزام ، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ماحول گرم ہو گیا 
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال متعلق ترامیم مسترد ، اعظم سواتی کا الیکشن کمیشن پر ’پیسے کھانے ‘ کا سنگین الزام ، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ماحول گرم ہو گیا 
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال متعلق ترامیم مسترد ، اعظم سواتی کا الیکشن …
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پالیمانی امور نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق ترمیم مسترد کر دی ہے ، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ای ووٹنگ سے متعلق ترامیم بھی مسترد کر دی گئیں ہیں ۔سینیٹ کمیٹی نے حکومت اراکین کے واک آوٹ کے دوران یہ ترمیم مسترد کی ۔
پارلیمانی امور کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی ترمیم بھی مستر کر دی گئی ہے ۔ تاج حیدر نے کہا کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے آئین میں ترمیم کرنا ہو گی ، سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے نہیں ہو سکتے ۔ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے سالانہ کنونشن کرانے کی ترمیم بھی مستردکر دی گئی ہے ۔
چیئرمین تاج حیدر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس دوران چیئرمین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے رات نو بجے فون کیا کہ ایک خط دینا چاہتے ہیں ،الیکشن کمیشن کا خط ای وی ایم کے حوالے سے ہے ،جس ادارے کے قانون پر تحفظات ، اعتراضات ہیں اس کو سنا جائے ۔
سینیٹر بابراعوان نے کمیٹی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن کے اعتراضات پر پہلے بات کرنے کا موقع دیا جائے ،ایک ادارے کے موقف پر حکومت کا موقف بھی آنا چاہیے ،اس ادارے کا مینڈیٹ آئین کے مطابق صاف شفاف الیکشن کروانا ہے ،الیکشن کمیشن اپنی مرضی نہیں کر سکتا، وہ قانون سے اوپر نہیں ہے، ضیاءالحق کے ریفرنڈم کو یاد نہیں کرنا چاہتا،دوسرا ریفرنڈم جنرل مشرف کا تھا جس میں سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ ڈلوائے گئے ،سپریم کورٹ نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کمیٹی کو خط میں کہا ہے کہ ان کے اعتراضات ہیں ،پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر کوئی اعتراضات ، تحفظات نہیں لگا سکتا ، الیکشن کمیشن اپنی سفارشات دے سکتا ہے ،اعتراضات نہیں ، الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای وی ایم سے خفیہ ووٹ کی پامالی ہو گی،الیکشن کمیشن نے یہ نہیں بتایا کہ سیکریسی کی پامالی کیسے ہو گی ؟الیکٹرانک ووٹنگ زیادہ محفوظ ہے ، قابل تصدیق ہو گی، اس کا آڈٹ ہو سکے گا،جب تک تمام گنتی مکمل نہیں ہو گی کوئی ریکارڈ لے کر نہیں نکل سکتا ،سب سے زیادہ دھاندلی ڈسکہ میں ہوئی جس میں آر اوز کہیں چلے گئے تھے ،ای وی ایم میں ایک نظام ہے ، جس سے ووٹر کی تصدیق کا پیپر آڈٹ ہے ۔
ان کا کہناتھا کہ سب کو سامنے گنتی ملے گی، کوئی اس میں ٹیمپرنگ نہیں کر سکتا ،مشین کونسی ہو اس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ، الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا ،وزارت پارلیمانی امور نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا کہ اپنا بجٹ مطالبہ بتائیں ، الیکشن کمیشن کو بجٹ ، سیکیورٹی، سٹوریج کے بارے میں خط لکھا ، کہ آپ کیا چاہتے ہیں، الیکشن کمیشن نے ہمارے خط کا کوئی جواب نہیں دیا۔
اعظم سواتی نے درمیان میں بولتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن حکومت کا مذاق اڑا رہا ہے ،اعظم نذیر تارڑ نے جواب دیا کہ پارلیمان کا یہ کام ہے کہ آئین کے تحت بنے اداروں کی بے توقیری کرے؟،بابراعوان نے کہا کہ آئنی اداروں کی بے توقیری نہیں ہونی چاہیے اور حکومت ایک آئنی ادارہ ہے ۔
پارلیمانی امور کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران اعظم سواتی الیکشن کمیشن حکام پر برس پڑے اور کہا کہ الیکشن کمیشن نے پیسے پکڑے ہوئے ہیں، آپ جہنم میں جائیں، ایسے اداروں کو آگ لگا دیں ،الیکشن کمیشن ملک کی جمہوریت کو تباہ کرنے کا ضامن ہے ،الیکشن کمیشن ہمیشہ دھاندلی کرتا رہا ہے ۔
اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کے حکام کمیٹی اجلاس سے واک آوٹ کر گئے ۔فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ آئین سے الیکشن کمیشن کو نکال دیں، حکومت خود الیکشن کروائے ۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جب سے الیکشن کمیشن بااختیار ہواہے انہیں تکلیف ہو رہی ہے ۔
اجلاس سے واک آوٹ کر جانے والے الیکشن کمیشن حکام کو منانے کیلئے وزیر مملکت علی محمد خان اور کامران مرتضیٰ گئے لیکن وہ ناکام رہے ۔ علی محمد خان نے واپس آ کر کہا کہ الیکشن کمیشن حکام کی ناراضی بہت زیادہ ہے وہ واپس نہیں آ رہے ہیں ، مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر الزام بہت سخت لگایا گیاہے ، اعظم سواتی بتائیں کہ الیکشن کمیشن نے کس سے پیسے لیے ہیں ؟ کیا الیکشن کمیشن نے ن لیگ یا پیپلز پارٹی سے پیسے لیے ہیں؟کمیٹی کے اجلاس کے دوران مصطفی نواز اور اعظم سواتی کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی، سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے بالکل درست بات کی ہے ۔ کامران مرتضیٰ نے کہا کہ یقین سے کہتاہوں کہ الیکشن حکام کو جان بوجھ کر اٹھایا گیاہے ۔
 سپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ وزراءنے گزشتہ روز ایوان صدر میں اجلاس میں بھی بدتمیزی کی ، آج کمیٹی اجلاس میں الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات لگائے گئے ، ایسے ماحول میں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتے، وزرائے کے رویے سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کریں گے ۔علی محمد خان نے کہا کہ ہم بیٹھ کر بات کر سکتے ہیںتاہم سپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے علی محمد خان سے اجلاس میں جانے سے معذرت کر لی ، الیکشن کمیشن کا وفد قائمہ کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر پارلیمنٹ ہاﺅس سے روانہ ہو گیا ۔
مزید :
اہم خبریں –قومی –
window.fbAsyncInit = function() FB.init( appId : 388666161164782, xfbml : true, version : "v2.12" ); FB.AppEvents.logPageView(); ; (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, "script", "facebook-jssdk")); Source link
0 notes
swstarone · 4 years
Text
'انتخابات میں خریدوفروخت نہیں ہونی چاہیئے'فیصلہ آپ کا میں بات چیت - Pakistan
‘انتخابات میں خریدوفروخت نہیں ہونی چاہیئے’فیصلہ آپ کا میں بات چیت – Pakistan
پی پی رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ انتخابات شفاف اورخریدوفروخت نہیں ہونی چاہئے۔ یہ بات مصطفی نوازکھوکھر نے آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ مصطفی نواز کا کہنا تھا کہ موجودہ ماحول میں لگ رہاہےحکومت کوارکین سےڈر ہے، وزیراعظم نے50،50کروڑروپےدینےکاوعدہ بھی کیا۔ مصطفی نوازکھوکھر نے مزید کہا کہ آرڈیننس سپریم کورٹ پردباؤڈالنےکیلئےلایاگیا، آرٹیکل226کےتحت سینیٹ الیکشن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspost · 4 years
Text
سینیٹر مصطفی کھوکھر اب بلاول بھٹو کے ترجمان نہیں رہے
سینیٹر مصطفی کھوکھر اب بلاول بھٹو کے ترجمان نہیں رہے
پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر۔ – ٹویٹر / فائلیں لاہور: سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ تاہم کھوکھر نے واضح کیا کہ انہوں نے پارٹی سے نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن کے ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں بلاول کی مسلسل حمایت کا اظہار کیا۔ کھوکھر نے لکھا ، “موٹی اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
peoplessvoice · 5 years
Text
آصف علی زرداری پر بنائے جانے والے تمام مقدمات سیاسی ہیں، سابق صدر کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر
آصف علی زرداری پر بنائے جانے والے تمام مقدمات سیاسی ہیں، سابق صدر کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر
راولپنڈی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات کرنے میں رکاوٹیں پیدا کی جا رہی ہیں۔ سابق صدر کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ 
سابق صدر آصف علی زرداری سے گزشتہ روز اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت…
View On WordPress
1 note · View note
breakpoints · 3 years
Text
بلاول ، مونس الٰہی نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
بلاول ، مونس الٰہی نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اتوار کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر بھی موجود تھے۔ سیاسی مبصرین ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے درمیان بلاول اور مونس الٰہی کی ملاقات کو اہمیت دے رہے تھے۔ بلاول نے صدر مسلم لیگ ق چوہدری…
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years
Text
سینیٹ کے اجلاس کے دوران ای وی ایم کے استعمال پر گرما گرم بحث
سینیٹ کے اجلاس کے دوران ای وی ایم کے استعمال پر گرما گرم بحث
Tumblr media Tumblr media
ووٹنگ سسٹم کے براہ راست ڈیمو کے ساتھ ، ای وی ایم کیسے کام کرے گی اس بارے میں وزارت سائنس کے عہدیداروں کی طرف سے ایک تفصیلی ملٹی میڈیا پریزینٹیشن دی گئی۔ تصویر: فائل۔
سینیٹ کا ادارہ ای وی ایم کے استعمال پر تقسیم
الیکشن کمیشن آف پاکستان پہلے ہی ای وی ایم کے استعمال پر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکا ہے ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے نشاندہی کی۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ متنازعہ انتخابات سے بچنے کا واحد طریقہ الیکٹرانک ووٹنگ ہے۔
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے پیر کے اجلاس میں قانون سازوں کے درمیان اگلے انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال پر گرما گرم بحث ہوئی۔
اپوزیشن کے سینیٹرز کو ای وی ایم کے استعمال پر “شدید تحفظات” تھے ، جبکہ حکومتی فریق نے اصرار کیا کہ انتخابات کے دوران دھاندلی کو روکنے کا یہ واحد راستہ ہے ، خبر اطلاع دی. میٹنگ کا آغاز وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ای وی ایم کے استعمال پر بریفنگ سے ہوا۔
اجلاس میں سینیٹر اعظم خان سواتی ، ثانیہ نشتر ، عابدہ محمد عظیم ، ہلال الرحمان ، فاروق ایچ نائیک ، مصطفی نواز کھوکھر ، سید علی ظفر ، ولید اقبال ، ثمینہ ممتاز ، خصوصی مدعو افنان اللہ خان ، پارلیمانی امور کے وزیر نے شرکت کی۔ علی محمد خان ، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سید شبلی فراز ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام نادرا کے چیئرمین کے ہمراہ۔
ووٹنگ سسٹم کے براہ راست ڈیمو کے ساتھ مشینوں کے کام کرنے کے بارے میں وزارت کے عہدیداروں کی جانب سے ایک تفصیلی ملٹی میڈیا پریزنٹیشن دی گئی۔
کمیٹی کے ارکان نے ای وی ایم کی افادیت اور سیکورٹی پر سوالات اٹھائے جس کی صدارت پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے کی۔
لفظوں کی جنگ۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ مشین کے استعمال پر لفظوں کی جنگ میں ملوث تھے۔
ایک موقع پر سینیٹر افنان اللہ نے کہا ، “میں اس مشین کو سمجھتا ہوں”۔ اس پر ، شبلی فراز نے جواب دیا کہ “آپ مشین کی جانچ کیے بغیر تبصرہ کر رہے ہیں ، میں آپ کو ٹیکنالوجی کے ماہر کا تمغہ دینے کے لیے سفارش کروں گا”۔
اشاعت نے رپورٹ کیا کہ سینیٹر افنان اللہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں (شبلی فراز) خود کو میڈل ملنا چاہیے۔
فراز نے کمیٹی کو بتایا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ٹینڈر ہوگا ، جس پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے پوچھا کہ اگر مشینوں کے لیے ٹینڈر پہلے ہی جاری ہوچکا ہے تو اب وہ مشین کو کیوں چیک کریں۔
وزیر نے جواب دیا کہ اپوزیشن نے بھی مشین کی جانچ سے انکار کر دیا تھا ، جس پر مصطفیٰ نواز نے کہا کہ اگر یہ مشین استعمال نہیں کرنی تھی تو پھر اسے کیوں ٹیسٹ کیا جائے؟ پیپلز پارٹی کے قانون ساز کے بیان پر فراز نے اسے بتایا کہ وہ اس سے چھوٹا ہے اور اسے اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔
“ہم تین گھنٹے سے اس مشین کے لیے بیٹھے ہیں ،” مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے ایک بار پھر اشاعت کے مطابق کہا ، جس پر وفاقی وزیر نے جواب دیا کہ وہ [the PML-N senator] فراز کے ساتھ کوئی احسان نہیں کر رہا تھا۔
ای وی ایم میں بائیومیٹرک شناخت کا نظام نہیں ہے۔
ای وی ایم میں بائیومیٹرک شناخت کا نظام نہیں ہے ، اجلاس کو ای سی پی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ مشین کو اس کے بٹنوں میں کوئی بھی گلو ڈال کر غیر فعال بنایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ای وی ایم کے حوالے سے پارلیمنٹ کو آٹھ رپورٹیں بھیجی گئی ہیں ، جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ پائلٹ پروجیکٹ میں بائیومیٹرک اور ووٹ کاسٹنگ کا علیحدہ نظام موجود ہے ، لیکن ای وی ایم میں بائیومیٹرک شناختی نظام نہیں ہے۔
‘ای وی ایم جعلی ووٹروں کی شناخت کیسے کر سکتی ہے؟’
پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے پوچھا کہ ای وی ایم جعلی ووٹروں کو ووٹ دینے سے کیسے روک سکتی ہے۔
اس پر وزارت کے عہدیداروں نے کہا کہ ووٹر کی شناخت ان کے انگوٹھے کے نشان ، شناختی کارڈ اور چہرے سے کی جا سکتی ہے۔
سینیٹر نائیک نے کہا کہ ووٹنگ کے دوران بہت سے مسائل تھے ، یہاں تک کہ امریکہ میں بھی۔ لیکن وزارت ن�� جواب دیا کہ ان کی بنائی ہوئی مشینیں “امریکہ اور دیگر ممالک سے بہتر ہیں”۔
سینیٹر نواز کھوکھر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان پہلے ہی ای وی ایم کے استعمال پر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکا ہے۔ لیکن شبلی نے کہا کہ متنازعہ انتخابات سے بچنے کا واحد طریقہ الیکٹرانک ووٹنگ ہے۔
سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ کمیٹی ای وی ایم کا تفصیلی جائزہ لے گی۔
یہ مبینہ طور پر الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار ہے کہ وہ مشینری یا ضروری سامان کی خریداری کرے اور اس کے استعمال پر قواعد وضع کرے۔
پیپلز پارٹی کے سینیٹر نے کہا کہ حکومت کو ایسی مشینوں کی خریداری اور تیاری میں ملوث نہیں ہونا چاہیے۔
فراز نے جواب دیا کہ حکومت انتخابی عمل کے دوران شفافیت لانے اور انتخابات کے بعد کے غیر ضروری تنازعات سے بچنے کے لیے ای وی ایم کی وکالت کرتی رہی ہے۔
پی پی پی کے سینیٹر نے کہا کہ ای سی پی نے ای وی ایم کی شمولیت کو قبل از وقت قرار دیا اور سوال کیا کہ پھر حکومت ای سی پی کے ڈومین کی خلاف ورزی کیوں کررہی ہے۔
ہمیں اس بات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ ای وی ایم کس طرح کے مسائل کو حل کر سکتی ہے اور جدید ٹیکنالوجی انتخابات کے دوران کس طرح شفافیت لاتی ہے۔ ہمیں ٹیکنالوجی کو ایک موقع دینا چاہیے۔ “
Source link
0 notes
swstarone · 4 years
Photo
Tumblr media
اپوزیشن کی جلسے مؤخر کرنے کیلئے حکومت کو بڑی پیشکش اسلام آباد: اپوزیشن نے جلسے مؤخر کرنے کیلئے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ وزیراعظم اپوزیشن کی لیڈر شپ کوآن بورڈ لینے کیلئے نوازشریف اور آصف زرداری کو کال کریں تو جلسے مؤخر کر سکتے ہیں۔
0 notes
peoplessvoice · 5 years
Photo
Tumblr media
کرونا وائرس کی وباءکے اس مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی، طالبان کے خلاف جنگ ہو یا کرونا سے لڑائی عمران خان نے ہمیشہ قوم کو تقسیم کیا ہے: مصطفی نواز کھوکھر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وباءکے اس مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی، طالبان کے خلاف جنگ ہو یا کرونا سے لڑائی عمران خان نے ہمیشہ قوم کو تقسیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس بحران میں قومی یکجہتی کے لئے پیغام دیا مگر وزیراعظم نے چیئرمین پی پی پی کے برعکس آج بھی منفی پیغام دیا ہے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ ہمارے سامنے چین، اٹلی اور دیگر ممالک کے تجربات موجود ہیں۔ ہمیں ہر صورت میں عوام کی جانوں کا تحفظ کرنا ہے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ 18 ماہ میں لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کرنے والے حاکم کو اب غریب یاد آئے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کے ترجمان نے کہا کہ روزگار بچانے کے نام پر لوگوں کو موت کے منہ میں نہیں دھکیلا جا سکتا۔بہانے بنانے کی بجائے وزیراعظم قومی وسائل غریبوں پر خرچ کیوں نہیں کرتے؟ انہوں نے سوال کیا کہ اگر اب بھی قومی وسائل اور خزانہ عوام پر خرچ نہیں ہو گا تو کب ہوگا؟ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ وفاقی حکومت کے متعلق کہنے کو بہت کچھ ہے مگر قومی یکجہتی کی وجہ سے خاموش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو مشکل حالات سے نکالنے کے بعد حکومت کی نااہلیاں سامنے لائیں گے۔
0 notes