Tumgik
#وزارت خارجہ
urduchronicle · 10 months
Text
پاکستان نے کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا، سٹیک ہولڈرز کا اجلاس جلد بلایا جائے گا، جلیل عباس جیلانی
پاکستان نے مقبوضہ کشمیرپر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں،عالمی قانون 5 اگست  2019 کا غیر قانونی اقدامات تسلیم  نہیں کرتا، بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی نفی کرتا ہے،بھارتی سپریم کورٹ کی عدالتی توثیق کی قانونی اہمیت نہیں۔ جلیل عباس جیلانی نے بھارت کو یاد دلایا کہ مقبوضہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 4 days
Text
پاکستان کےبعد ایران میں قومی ترانے کی توہین پرافغان سفارتکار کی طلبی
پاکستان کےبعدایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سےقومی ترانےکی توہین کی گئی جس پرایران کی جانب سےشدید احتجاج کیا گیا۔جس پرافغان سفیر نے معافی مانگ لی۔ ایران نے قومی ترانے کی توہین پر افغان سفارتخانےکے قائم مقام سربراہ کو وزارت خارجہ طلب کرکے سخت احتجاج کیا اور کہا کہ افغان مندوب کارویہ سفارتی رواج کےخلاف تھا۔ممالک کے قومی ترانے کا احترام کرنا بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ رویہ ہے۔ ایران کےاحتجاج…
0 notes
emergingpakistan · 28 days
Text
مقبول میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاول دروف کون ہیں؟
Tumblr media
39 سالہ پاول دروف روس میں پیدا ہوئے تھے مگر اب وہ دبئی میں رہتے ہیں۔ ٹیلی گرام ایپ کو بھی دبئی سے چلایا جا رہا ہے۔ فوربز میگزین کے مطابق دروف کے پاس 15.5 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں۔ دروف نے 2013 کے دوران ٹیلی گرام کی بنیاد رکھی تھی۔ انھوں نے 2014 میں روس چھوڑ دیا تھا جب حکومت نے ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’وی کے‘ پر حزب اختلاف کی سرگرمیوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے اپنی وہ کمپنی فروخت کر دی تھی۔ دروف کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا دینے سے انکار پر روس میں 2018 کے دوران ٹیلی گرام پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ مگر 2021 میں یہ پابندی ہٹا دی گئی تھی۔ فیس بک، یوٹیوب، واٹس ایپ، ��نسٹاگرام، ٹک ٹاک اور وی چیٹ کی طرح ٹیلی گرام کو بھی بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ خاص طور پر روس، یوکرین اور سابقہ سوویت یونین ریاستوں میں ایک مقبول میسجنگ ایپ ہے۔
Tumblr media
دروف کے پاس فرانس اور متحدہ عرب امارات دونوں کی شہریت ہے۔ مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ روس اب بھی انھیں ایک روسی شہری تصور کرتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس میں روسی سفارتخانے نے اس گرفتاری کے بعد فوری اقدامات کیے ہیں، اس کے باوجود کہ انھیں دروف کے نمائندوں کی طرف سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی تھی۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس گرفتاری پر وضاحت طلب کی ہے اور دروف کو قونصلر رسائی اور تحفظ فراہم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ فرانسیسی حکام روس کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ٹیلی گرام پر یہ سوال پوچھا ہے کہ کیا انسانی حقوق کی مغربی تنظیمیں دروف کی گرفتاری پر خاموش رہیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018 کے دوران روس میں ٹیلی گرام کی بندش پر انھی تنظیموں نے تنقید کی تھی۔
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
airnews-arngbad · 2 months
Text
 Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 07 August 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۷؍  اگست  ۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ جامع تعلیمی مہم  اور  معذورمربوط تعلیم  اسکیم کے تحت  3؍ ہزار  105؍ خصوصی اساتذہ کو ��لازمت میں 
شامل کرنے کا ریاستی حکومت کا فیصلہ 
٭ بانگلہ دیش میں پھنسے ہوئے ریاست کے طلباء کوبحفاظت وطن واپس لانے کے لیے ریاستی حکومت کوشاں
٭ ریاست میں  9؍ سے  15؍ اگست کے دوران ہر گھر ترنگا مہم 
اور
٭ پیرس اولمپک میں پہلوان ونیش پھوگاٹ کا تاریخی کار نامہ  ‘  آج سونے کے تمغے کے لیے دائو پیچ آزمائیں گی
اب خبریں تفصیل سے...
ریاستی حکو مت نے  جامع تعلیمی مہم  اور  معذورمربوط تعلیم اسکیم کے تحت سال  2006؁ء  سے ملازمت پر مامور   3؍ ہزار  105؍ خصوصی اساتذہ کو ملازمت میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔خصوصی اساتذہ عہدےکی تخلیق  اور  قدیم پینشن اسکیم کے خصوص میں کل ممبئی میں منعقدہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نےیہ اعلان کیا ۔اِس موقعے پر ریاست کے کیندر وِدیا لیہ میں ایک خصوصی ٹیچر مقرر کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ۔ اِسی دوران  سال  2005؁ء  سے قبل اعزازیہ کی بنیاد پر بر سر خدمت  26؍ ہز ار  900؍ اساتدہ کے لیے قدیم پینشن اسکیم نافذ کرنےکی صورت میں بڑھنے والے اخراجات پر دوبارہ غور و خوص کرنے کے مقصد سے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ ایجو کیشن کمشنر  اِس کمیٹی کی قیادت کریں گے ۔
***** ***** ***** 
بانگلہ دیش میں حالیہ بد امنی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے وہاں پھنسے ہوئے ریاست کے طلباء کو وطن واپس لانے کے سلسلے میں وزارتِ خارجہ سے رابطہ کیا ہے ۔انھوں نے وزارت سے طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی التجا کی ہے ۔ ریاستی حکو مت نے طلباء کی فہرست بھی وزارتِ خارجہ کو دی ہے ۔ ساتھ ہی بانگلہ دیش کے حا لات پر نظر رکھنے کے مقصد سے  اور  مرکزی افسران  نیز  طلباء کے کنبوں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے  ایک دستہ بھی تشکیل دیا ہے ۔وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ بانگلہ دیش میں  پھنسے ہوئے ریاستی طلباء کو بحفاظت واپس لا نا حکو مت کی تر جیحات میں شامل ہیں ۔ انھوں نے کہا ایسے حالات میں وہ متعلقہ کنبوں کے ساتھ ہیں ۔  
**** ***** ***** 
ریاست میں  9؍ سے  15؍ اگست کے دوران ہر گھر ترنگا مہم چلائی جائے گی ۔ شعبہ ثقافتی امور کے اپر چیف سیکریٹری  وِکاس کھار گے نے یہ اطلاع دی ۔ انھوں نے بتا یا کہ اِس دوران مختلف پروگرامس کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ مرکزی حکو مت کی شروع کردہ اِس خصوصی مہم کا یہ تیسرا سال ہے ۔ مرکزی حکو مت نے اِس سال بھی  ترنگا ریلی  ‘  ترنگا  یاترا  ‘  ترنگا میرا تھان  ‘  ترنگا کونسرٹ  ‘  ترنگا کینوس  ‘  ترنگا عہد   اور  ترنگا سیلفی جیسی سرگر میوں کا اہتمام کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ 
***** ***** ***** 
  شیو سینا اُدھو باڑا صاحیب ٹھاکرے پارٹی کے سر براہ   اُدھو ٹھاکرے اپنے  3؍ روزہ دورے پر کل دِلّی پہنچے ۔ ہما رے نمائندے نے خبر دی ہے کہ  اِس دورے میں وہ کانگریس پارٹی کے صدر  ملکارجُن کھر گے سمیت  عام آدمی پارٹی  ‘  ترنمول کانگریس پارٹی ‘ سماج وادی پارٹی  وغیرہ انڈیا اتحاد کے رہنمائوں سے ملاقات کریں گے ۔
***** ***** ***** 
وزیر برائے ایکسائز  شنبھو راج دیسائی نے کہا ہے کہ سروِس گیرنٹی ایکٹ سے متعلق عوامی آگاہی میں اضا فہ کر کے اُس پر عمل در آمد کیاجا ئے ۔ خیال رہے کہ سروِس گیرنٹی ایکٹ پر موثر عمل در آمد کے مقصد سے ایک پائلیٹ پروجیکٹ کا آغاز آئندہ  15؍ اگست سے کیا جارہا ہے ۔ اِس خصوص میں کل منعقدہ میٹنگ میں وہ اظہار خیال کر رہے تھے۔جناب شنبھو راج دیسائی نے یہ پائلیٹ پروجیکٹ پہلے کولہا پور میں  اور  اُس کے بعد  پوری ریاست میں متعارف کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔
***** ***** ***** 
مملیکتی وزیر کے قائم مقام  ریاست کے وسنت رائو نائک زراعت خود کفیل مشن کے  چیر مین  Nilesh Helonde      نے کل جالنہ کے نئے مونڈھے میں واقع ریشم بازار کا جائزہ لیا ۔ اِس موقعے پر انھوں نے ریشم کے کاشتکاروںکے لیے بازار میںمہیا کی گئی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ ساتھ ہی انھوں نے ریشم کی کاشت کے لیے ملنے والی امداد  ‘  ریشم کے ساتھ ساتھ کاشت کی جانے والی دیگر فصلیں ‘چو کی سینٹر  ‘   ریشم کاشتکاروں کو در پیش مسائل ‘  وِدربھ  اور  مراٹھواڑہ کے قریب واقع دیگر منڈیوں کی بھی تفصیلات حاصل کی ۔ اِس کے علاوہ بازار میں فروخت کے لیے لائی گئی موسمبی کی بھی تفصیلی معلومات حاصل کر تے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع کے اجنٹا گائوں میں واقع پُل وجا پُشتے کی تعمیر نو کے سلسلے میں جلد از جلد کارروائی کی جائے ۔ نگراں وزیر عبد الستار نے یہ ہدایت دی ہے ۔ وہ کل منترالیہ میں مراٹھواڑہ آب رسانی ترقیاتی کارپوریشن کے تحت جاری کاموں کا جائزہ لینے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اِس موقعے پر انھوں نے مذکورہ علاقے کے مختلف تر قیاتی کاموں کے لیے جلد ازجلد ٹینڈر جاری کرنے کی بھی ہدایت دی ۔ 
***** ***** ***** 
پیرس اولمپک میں کُشتی مقابلوں کے آخری رائونڈ میں پہنچ کر بھارت کی پہلوان  وِنیش پھو گاٹ نے تاریخ رقم کر دی ہے ۔یہ کارنامہ انجام دینے والی وہ پہلی بھارتی خاتون پہلوان بن گئی ہے ۔آخری رائونڈ میں وہ آج  امریکہ کی خاتون پہلوان سے زور آزمائیں گی۔ 
اُدھر خواتین کے ٹیبل ٹینس مقابلے میں آج منیکا بترا  ‘  شری جا  اکو لا  اور  ارچنا کامت کی ٹیم جرمنی کی ٹیم کے ساتھ کوارٹر فائنل میں کھیلے گی ۔ 
دوسری جانب مردوں کے ٹیبل ٹینس مقابلے کے کوارٹر فائنل میں بھارت کو شکست کا سامنا کر نا پڑا ۔ 
نیزہ بازی میں بھارت کے نیرج چوپرا بھی آخری رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں ۔کل کھیلے گئے کوالیفائنگ رائونڈ میں نیرج نے پہلی ہی کوشش میں سب سے زیادہ  89؍ اعشاریہ 34؍ میٹر دور نیزہ پھینک کر پہلا مقام حاصل کیا ۔ نیزہ بازی کا آخری رائونڈ کل کھیلا جائے گا ۔
ہاکی کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کو  جر منی کی ٹیم سے 2 - 3 ؍ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب کانسے کے تمغے کے لیے بھارت کا سامنا اسپین سےہوگا ۔ 
***** ***** ***** 
` بھارت  اور  شری لنکا کے مابین جاری  3؍ ایک روزہ کر کٹ مقابلوں کی سیریز کا تیسرا مقابلہ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ بھارتی وقت کے مطا بق یہ مقابلہ دو پہر  ڈھائی بجے سے شروع ہو گا ۔ خیال رہے کہ سیریز میں  شری لنکا  کو  ایک  صفر سے برتری حاصل ہے ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ شہر کے قریب آباد  زری گائوں میں واقع کان میں تیر نے گئے 4؍ افراد  ڈوب کر جا بحق ہو گئے ۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ شہر کے 5؍ افراد کان میں تیر نے کے لیے گئے تھے ۔ اِن میں سے  3؍ افراد کو تیر نا نہیں آتا تھا لہذا وہ ڈو بنے لگے اسی دوران ایک دوسرے کو بچا نے کی کوشش کرتے ہوئے 4؍ افراد ڈوب کر جا بحق ہو گئے ۔ میونسپل کارپوریشن کے فائر بریگیڈ دستے نے چاروں مہلو کین کی نعشیں باہر نکال لی ہیں۔
***** ***** ***** 
لاتور میں واقع سینٹرل ریزر و پولس فورس  کے تر بیتی مرکز میں 119؍ جوانوں پر مشتمل دستے کی کانوکیشن تقریب کل منعقد کی گئی تھی ۔ اِس موقعے پر سینٹرل ریزرو پولس فورس کے پرنسپال  امیر الحسن انصاری خصوصی طور پر موجود تھے ۔ تر بیت پوری کر نے والے مختلف گروہوں کے جوانوں کا   اِس تقریب میںاستقبال کیاگیا ۔
***** ***** *****
شہر یان کو بنیادی سہو لیات مہیا کرنے  او ر  اُن کے مسائل حل کرنے میں میونسپل کارپوریشن نا کام ثابت ہو رہی ہے ۔ یہ کہتے ہوئے بیڑ میں کل شیو سنگرام کے عہدیداران کی جانب سے ٹھیہ آندو لن کیاگیا ۔ اِس موقعے پر شیو سنگرام کی بزرگ رہنما  جیوتی میٹے نے ایک وفد ساتھ جا کر چیف آفیسر نیتا آندھارے کو مطالباتی محضر بھی پیش کیا ۔
***** ***** *****
گزشتہ ایک تاریخ سے شروع ہوئے ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کا آج اختتام ہو رہا ہے ۔ اِسی منا سبت سے کل چھتر پتی سنبھا جی نگر کے  N-8؍  علاقے میں واقع میونسپل ہسپتال میں عوامی بیداری پروگرام کااہتمام کیا گیا تھا ۔ یہ پروگرام میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارچنا رانے کی رہنمائی میں انجام دیاگیا ۔ ***** ***** *****
ناسک ضلعے میں ہوئی بارش کی بدولت ڈیم کے آبی ذخیرے میں اضا فہ ہوا ہے ۔ نادور مدھ میشور پُشتے سے فی  الحال  15؍ ہزار  274؍ مکعب فیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے پانی چھوڑا جا رہا ہے ۔ 
اِسی دوران چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے پیٹھن میں واقع ناتھ ساگر ڈیم کی سطح آب  ایک ہزار  503؍ فیٹ پر پہنچ گئی ہے ۔موصولہ اطلاع میں بتا یاگیا ہےکہ ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ   22؍ فیصد سے زیادہ ہو چکا ہے ۔ 
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ جامع تعلیمی مہم  اور  معذورمربوط تعلیم  اسکیم کے تحت  3؍ ہزار  105؍ خصوصی اساتذہ کو ملازمت میں
شامل کرنے کا ریاستی حکومت کا فیصلہ 
٭ بانگلہ دیش میں پھنسے ہوئے ریاست کے طلباء کوبحفاظت وطن واپس لانے کے لیے ریاستی حکومت کوشاں
اور
٭ ریاست میں  9؍ سے 15؍ اگست کے دوران ہر گھر ترنگا مہم 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
emergingkarachi · 9 months
Text
معاشی بحران اور بیوروکریسی کی مراعات
Tumblr media
ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ عوام مہنگائی کے ہمالیہ پہاڑکے نیچے سسک رہے ہیں۔ ہر مہینہ بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی مزید ایک روپیہ 25 پیسے مہنگی ہونے کے اعلان ہو رہے ہیں، ادھر یہ حقائق عوام کو ریاست سے دور کیے جا رہے ہیں، ملک کو ڈالرکی قلت کا سامنا ہے۔ دوسری طرف ایسے ریٹائرڈ افسروں کو جوغیر ممالک میں اپنی مرضی سے مقیم ہیں انھیں ڈالر اور یورو میں پنشن ادا کی جارہی ہے۔ وزارت خارجہ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق ایسے پنشنرز کی تعداد 164 کے قریب ہے جنھیں غیر ملکی کرنسی میں ہر ماہ پنشن ادا کی جاتی ہے، جس کی مالیت 200 ملین روپے کے قریب ہے۔ یہ حقائق کبھی سامنے نہیں آتے مگر آئین میں کی گئی 18ویں ترمیم کی شق 19-A کے تحت عوام کو یہ حقائق جاننے کا موقع مل گیا۔ سول سوسائٹی کے متحرک اراکین کی کوششوں سے وفاق اور چاروں صوبوں میں اطلاعات کے حصول کے جامع قوانین نافذ ہیں اور وفاق میں عوام کے اس حق کی تسکین کے لیے کمیشن قائم ہے۔ سول سوسائٹی کے کارکن نعیم صادق نے درخواست کی تھی کہ ان ریٹائرڈ افسروں کے نام افشا کیے جائیں جو بیرون ممالک مقیم ہیں اور ان کو ان کی پسند کی غیر ملکی کرنسی میں رقم ادا کی جاتی ہے۔ انھیں یہ معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
انھوں نے وزارت خارجہ سے رجوع کیا مگر وہاں بھی کچھ نہیں ہوا۔ کسی دانا شخص کے مشورہ پر انھوں نے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو عرضداشت بھیجی مگر یہاں سے بھی معلومات فراہم نہیں ملی۔ انفارمیشن کمیشن سے یہ معلومات نہ ملی۔ نعیم صادق نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے قانون پر عملدرآمد کے لیے درخواست کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس اہم مسئلہ پر فوری توجہ دی اور وزارت خارجہ نے آخرکار معلومات فراہم کرنی پڑی۔ وزارت خارجہ کی تصدیق شدہ اطلاعات کے مطابق ریٹائرڈ سول اور فوجی افسروں میں جو اپنی مرضی سے بیرونِ ممالک میں مقیم ہیں ان کو 200 ملین روپے کی خطیر رقم فراہم کی جاتی ہے۔ نعیم صادق کا مدعا ہے کہ غیر ملکی زرمبادلہ کا زیاں آئین کے آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی ہے۔ آئین کا آرٹیکل 25 ریاست کو تمام شہریوں کے ساتھ یکساں سلوک کا پابند کرتا ہے۔ گزشتہ مالیاتی سال سے تمام وفاقی وزارتیں اور صوبائی حکومتیں شدید مالیاتی بحران کا شکار ہیں ۔ گزشتہ ایک سال سے شایع ہونے والی خبروں کے مطابق وزارت خارجہ غیر ممالک میں تعینات سفارتی عملہ کو ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہی ہے۔
Tumblr media
کئی ممالک میں تعینات عملہ کوکئی ماہ تک تنخواہیں نہیں ملتی ہیں۔ سفارت خانوں میں دیگر اخراجات کے لیے بجٹ دستیاب نہیں ہے، صرف وزارت خارجہ ہی نہیں دیگر وفاقی وزارتوں میں بھی صورتحال خراب ہے۔ اسلام آباد کے 5 سرکاری اسپتالوں اور لاہور کے شیخ زید اسپتال کو متحرک رکھنے کے لیے 11 بلین روپے کی گرانٹ دینے کے لیے رقم دستیاب نہیں ہے۔ ملک کے سب سے بڑے انگریزی کے اخبار میں شایع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کو تنخواہوں کی ادائیگی تو کئی ماہ سے نہیں ہو سکی مگر اب ان اسپتالوں کی لیب، ایکسرے اور دیگر شعبے بھی عملاً بند ہیں۔ اسلام آباد کے سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کے لیے یہی وفاق کے پانچ اسپتال علاج کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ وفاقی وزارت تعلیم کی نگرانی میں کام کرنے والے اسکولوں اور کالجوں میں بھی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ایک اہم مسئلہ بن گئی ہے۔ حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے ادارہ ہائر ایجوکیشن کمیشن HEC گرانٹ کم کر دی۔ایچ ای سی نے پبلک سیکٹر یونیورسٹی کی گرانٹ میں مزید کمی کر دی، یوں صرف وفاق کے زیرِ انتظام یونیورسٹیاں نہیں بلکہ صوبائی یونیورسٹیوں کی گرانٹ کی کمی ہے۔ 
عمارتوں کی مرمت، عمارت کی تعمیر اور ریسرچ کے لیے رقوم موجود نہیں ہیں۔ وفاقی اردو یونیورسٹی تنخواہوں کی ادائیگی اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور گریجویٹی دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ خیبر پختون خوا کی یونیورسٹیوں میں اساتذہ تنخواہوں کے لیے سڑکوں پر احتجاج پر مجبور ہیں۔ یہی صورتحال بلوچستان اور سندھ کی یونیورسٹیوں میں ہے۔ خیبر پختون خوا کی حکومت کا مالیاتی بحران اتنا بڑھ گیا ہے کہ حکومت تنخواہوں اور پنشنوں میں کٹوتی پر غور کر رہی ہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ میں کمی کی بناء پر برآمدات اور درآمدات سست روی کا شکار ہوتی ہیں۔ زرمبادلہ کا بحران ہی ادویات کی قلت کا باعث ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مارکیٹ میں جان بچانے والی ادویات موجود ہی نہیں اور جو ادویات موجود ہیں ان کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک کیمسٹ کا کہنا ہے کہ جب کراچی میں ہی انسولین دستیاب نہیں ہے تو باقی شہروں میں کیا صورتحال ہو گی۔ خون ٹیسٹ کرنے والی لیباریٹریوں کے افسران کہتے ہیں کہ پیچیدہ ٹیسٹوں میں استعمال ہونے والی کٹ اتنی مہنگی ہو گئی ہے کہ ہر ٹیسٹ کے شرح بڑھ گئے ہیں۔ یہی صورتحال ڈائیلاسز میں استعمال ہونے والے کیمیکل کی ہے۔ یہ بدحالی تو ایک طرف سے دوسری طرف امداد دینے والے مالیاتی ادارہ کے رویے میں سختی کی ایک وجہ ریاستی و سرکاری اداروں کے افسران اوراہلکاروں کی عیاشیاں ہیں۔
عالمی مالیاتی اداروں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے افسران کا خاصے عرصہ سے یہ بیانیہ ہے کہ ریاستی انفرا اسٹرکچر کم کیا جائے۔ ریاستی ٹیکس امیروں اور بالادست طبقات پر لگائے جائیں۔ غریبوں کو ہر ممکن رعایت دی جائے۔ پاکستان کی معاشی صورتحال اتنی خراب ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے دوست ممالک سے امداد لینے کے لیے گارنٹی طلب کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے آئی ایم ایف کے اس رویے کو ریاست کی خود مختاری کے خلاف قرار دیا ہے۔ رضا ربانی کا یہ بیانیہ ہے کہ آئی ایم ایف کے اسٹاف کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ خود مختار ریاستوں کے درمیان وعدوں کی جانچ پڑتال کرے۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ صورتحال انتہائی افسوس ناک ہے۔ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ ایسا سلوک کر رہا ہے جس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا مگر بقول ایک معاشیات کے ماہر کے آئی ایم ایف کے رویے کی مذمت کرنے سے زیادہ ریاستی پالیسیوں پر نظر ڈالنا ضروری ہے۔ اس طرح کے حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاستی اداروں کی بنیادی ترجیح معاشی بحران کا خاتمہ نہیں ہے۔ ان ناجائز مراعات کا تعلق ایک ایسے ملک سے ہے جس کو غیر ملکی زرمبادلہ کے لیے اپنے اداروں کا وقار داؤ پر لگانا پڑ رہا ہے اور ریاست کی خود مختاری پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔ وہاں اشرافیہ کو خصوصی ادائیگی تمام دعوؤں کی نفی کرتی ہے۔
ڈاکٹر توصیف احمد خان  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
shiningpakistan · 1 year
Text
پروٹوکول کی بھوکی اشرافیہ
Tumblr media
ہمارا ملک دیکھیں، ہمارے حالات پر نظر دوڑائیں، معاشی ابتری اور مہنگائی کا جائزہ لیں یا طرز حکمرانی کے زوال اور دنیا بھر میں ہماری انتہائی گرتی ہوئی شہرت پر بات کریں،ایک پاکستانی کے طور پر بہت مایوسی ہوتی ہے۔ افسوس اس امر کا ہے کہ سب کچھ خراب ہو رہا ہے، ہم روز برو ز تنزلی کی طرف رواں دواں ہیں، کچھ ٹھیک نہیں رہا۔ حکمراں طبقہ اور اشرافیہ، جن پر حالات کو درست کرنے کی بنیادی ذمہ داری ہے وہ اپنی عیاشیوں اور اللے تللوں میں مصروف ہیں۔ دنیا سے ہم اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے بھیک مانگتے ہیں لیکن ہماری اشرافیہ اور حکمراں طبقے کی عیاشیاں ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ وی آئی پی کلچر سے اتنے مرعوب ہیں کہ ہر کوئی وی آئی پی بننا چاہتا ہے۔ پروٹوکول اور سیکورٹی کے نام پر قوم کے اربوں کھربوں روپے ہوا میں اُڑا دیئے جاتے ہیں۔ پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کی اس بیماری نے ہماری عدلیہ کو بھی ایک ایسی علت میں مبتلا کر دیا ہے جس کی دوسرے ممالک میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ دی نیوز کے سینئر صحافی عمر چیمہ کی خبر پڑھی اور دکھ ہوا کہ ہمیں کیا ہو گیا ہے اور ہم کیسے ٹھیک ہوں گے۔ 
Tumblr media
خبر کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے بیٹے کو اُس کے بیرون ملک دورے کیلئے پروٹوکول دینے کے معاملے پر وزارتِ خارجہ کو باقاعدہ خط لکھا گیا۔ قواعد و ضوابط کے مطابق کسی کو اس طرح ترجیحی پروٹوکول نہیں دیا جا سکتا لیکن وزارت خارجہ سے کہا گیا کہ وہ اس ضمن میں ضروری اقدامات کرے۔ پروٹوکول دینے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ کے جج کی طرف سے آئی ہے جن کا بیٹا پاکستان سے باہر جا رہا ہے۔ جج کا بیٹا سید محمد علی ایک ڈاکٹر ہے اور امریکا جا رہا ہے۔ یہ خواہش ظاہر کی گئی کہ محمد علی کو ابو ظہبی میں امیگریشن کے دوران اور پھر نیویارک ایئر پورٹ پر پروٹوکول دیا جائے جہاں سفارت خانے کا عملہ محمد علی کو ان کی منزل تک پہنچائے۔ یہی پروٹوکول محمد علی کی پاکستان واپسی کے موقع پر تمام ائیرپورٹس پر مانگا گیا۔ خبر شائع ہوئی تو حکومت نے جواب لکھ دیا کہ جج کے بیٹے کو ایسا پروٹوکول دینا ممکن نہیں لیکن ذرائع کے مطابق ہمارے سفارت خانوں کا سب سے اہم کام ہی پاکستانی اشرافیہ کو پروٹوکول دینا ہوتا ہے جبکہ اصل کام پر کوئی توجہ نہیں ہوتی۔ میری چیف جسٹس قاضی فائز سے درخواست کہ عمر چیمہ کی خبر پر نوٹس لیں اور کم از کم اپنے گھر یعنی (عدلیہ) کو پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کی بیماری سے پاک کریں۔ اشرافیہ کے ظلم سے پاکستان کو بچائیں۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
besturdunews · 1 year
Text
زاخارووا نے روسی امن فوجیوں کے خلاف آرمینیا کے الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا۔
انٹرنیشنل نیوز ڈیسک عالمی ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے مطابق آرمینیا کی جانب سے روسی امن فوجیوں کے خلاف الزامات مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ ہم اس سلسلے میں میڈیا میں بیان بازی کی سطح کو کم کرنے کی سختی سے سفارش کرتے ہیں،” روسی فیڈریشن کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا، رپورٹ گلوبل ٹائمز یورپ کو آگاہ کرتی ہے۔ ان کے مطابق، ماسکو سرحدی خطوط کا تعین کرنے کے لیے باکو اور…
View On WordPress
0 notes
Text
سب سے پہلے واقعی پاکستان
تقریباً آٹھ برسوں تک پاکستان پر حکومت کرنے والے جنرل پرویز مشرف نے اپنی کتاب میں سب سے پہلے پاکستان کا ذکر کیا تھا اور دس سال ملک پر حکومت کرنے والے ایک اور فوجی صدر جنرل ایوب خان نے کہا تھا کہ پاکستان کو آقا نہیں دوست چاہئیں۔ ایک حکومتی رہنما کا بھی کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کی کوئی ریاست نہیں ایک آزاد ملک ہے۔ امریکی ترجمان وزارت خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم مضبوط پاکستان چاہتے ہیں جہاں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
osarothomprince · 1 year
Text
روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ امریکا نے بیان جاری کردیا
(ویب ڈیسک)روس سے سستا تیل خریدنے کے معاملے پر امریکا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہر ملک اپنے مفادات کو دیکھتے ہوئے فیصلے کرتا…روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ امریکا نے بیان جاری کردیا
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
پاکستان ایک ’ دوست اور برادر ملک‘ ہے، دہشتگرد اڈوں کے خلاف کارروائی کرے، ایران
ایران کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا پاک فوج نے جواب دیا اور آپریشن مرگ برسرمچار کے نام سے ایران کے اندر دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی، اس کے بعد ایران نے ایک وضاحتی بیان میں “پاکستان کی دوست اور برادر حکومت” کو مخاطب کیا ہے، اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر “دہشت گردوں کے اڈے” کے قیام کو روکے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں، ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ “دونوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 2 months
Text
جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر شرپسند افغانیوں کا حملہ
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا۔ شرپسند افغانیوں نے نہ صرف پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا بلکہ قومی پرچم کی بھی بے حرمتی کی۔ پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمنی کی وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں احتجاج کے دوران پاکستانی قونصل خانے پر…
0 notes
emergingpakistan · 6 months
Text
پرانے چہرے، نئی وزارتیں
Tumblr media
شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے چند روز بعد آصف علی زرداری نے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف اٹھایا جس نے ملک میں ایک ناقابلِ یقین صورتحال پیدا کی ہے۔ دو حریف اب سمجھوتے کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ انتخابی نتائج نے دونوں کو مجبور کر دیا کہ وہ حکومت کی تشکیل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ اقتدار کی تقسیم کا نیا نظام پاکستان کی سیاست کی عجیب و غریب صورتحال کو ظاہر کرتا ہے۔ جتنی زیادہ چیزیں بدلتی ہیں، اتنی ہی زیادہ وہ ایک جیسی رہتی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اچھی آئینی پوزیشن لے کر بھی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے جوکہ نئے حکومتی نظام کے عارضی ہونے کا اشارہ ہے۔ رواں ہفتے حلف اٹھانے والی 19 رکنی وفاقی کابینہ میں 5 اتحادی جماعتوں کی نمائندگی بھی شامل ہے۔ ان میں سے زیادہ تر وہی پرانے چہرے تھے جن سے تبدیلی کی امید بہت کم ہے۔ نئے ٹیکنوکریٹس کے علاوہ، وفاقی کابینہ میں زیادہ تر وہی پرانے چہرے ہیں جو گزشتہ 3 دہائیوں میں کبھی حکومت میں اور کبھی حکومت سے باہر نظر آئے۔ ان میں سے اکثریت ان کی ہے جو پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی ایم) کی سابق حکومت کا بھی حصہ تھے۔ تاہم سب سے اہم نئے وزیرخزانہ کی تعیناتی تھی جوکہ ایک مایہ ناز بین الاقوامی بینکر ہیں۔ محمد اورنگزیب کی کابینہ میں شمولیت نے ’معاشی گرو‘ اسحٰق ڈار سے وزارت خزانہ کا تخت چھین لیا ہے۔
بہت سے لوگوں کے نزدیک اسحٰق ڈار کے بجائے ٹیکنوکریٹ کو وزیرخزانہ منتخب کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف کے سائے سے باہر آرہے ہیں۔ یہ یقیناً مشکلات میں گھری پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے۔ اس کے باوجود نئے وزیر کے لیے چینلجز پریشان کُن ہوں گے۔ معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لانے کے لیے پاکستان کو اہم اصلاحات کی ضرورت ہے۔ لگتا یہ ہے کہ وزیراعظم کے ایجنڈے میں معیشت سرِفہرست ہے اور ایسا بجا بھی ہے۔ کابینہ کے ساتھ اپنے پہلے خطاب میں شہباز شریف نے کچھ ایسے اقدامات کو ترجیح دی جن سے ان کی حکومت کو حالات پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ لیکن موجودہ بحران کے پیش نظر یہ اتنا آسان نہیں ہو گا کیونکہ ہماری معیشت پہلے ہی اندرونی اور بیرونی قرضوں کے بوجھ تلے دب چکی ہے۔ اس کے لیے یقینی طور پر کوئی فوری حل دستیاب نہیں۔ اگلے چند مہینوں میں اقتصادی محاذ پر جو کچھ ہونے جارہا ہے اس سے کمزور مخلوط حکومت کے لیے صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے۔ نئے وزیر خزانہ کا پہلا کام نہ صرف آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی آخری قسط کے اجرا کو یقینی بنانا ہے بلکہ 6 ارب ڈالرز کے توسیعی فنڈز پر بات چیت کرنا بھی ان کے ایجنڈے میں شامل ہو گا کیونکہ یہ معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
Tumblr media
کمرشل بینکاری میں مہارت رکھنے والے نئے وزیرخزانہ کا یہ پہلا امتحان ہو گا۔ معاملہ صرف آئی ایم ایف معاہدے تک محدود نہیں بلکہ انہیں قرضوں کی شرح میں کمی اور ریونیو بیس کو بڑھانا بھی ہو گا۔ مشکل حالات متزلزل نظام کے منتظر ہیں۔ ایک اور دلچسپ پیش رفت میں اسحٰق ڈار کو ملک کا وزیر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے عجیب و غریب صورتحال اور کیا ہو گی کہ خارجہ پالیسی کے امور کا ذمہ دار ایک ایسے شخص کو بنا دیا گیا ہے جو اکاؤنٹینسی کے پس منظر (جو بطور وزیرخزانہ ناکام بھی ہو چکے ہیں) سے تعلق رکھتا ہے۔ تیزی سے تبدیل ہوتی ہمارے خطے کی جغرافیائی سیاست میں پاکستان کو پیچیدہ سفارتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک تجربہ کار شخص کی ضرورت ہے۔ یقینی طور پر اسحٰق ڈار وہ شخص نہیں جنہیں یہ اعلیٰ سفارتی عہدہ سونپا جاتا۔ یہ وہ آخری چیز ہونی چاہیے تھی جس پر نئی حکومت کو تجربہ کرنا چاہیے تھا۔ لگتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف اپنے سب سے قابلِ اعتماد لیفٹیننٹ کو ساتھ رکھنا چاہتے ہیں۔ اسحٰق ڈار جو مسلم لیگ (ن) کے سینیئر ترین قیادت میں شامل ہیں، وہ نئی حکومت میں دوسرے سب سے طاقتور عہدیدار ہوں گے۔ ماضی میں بھی اتحادی جماعتوں سے بات چیت کرنے میں انہوں نے کلید�� کردار ادا کیا۔
جہاں زیادہ تر مسلم لیگ (ن) کے وزرا پی ڈی ایم حکومت میں کابینہ کا حصہ بن چکے ہیں وہیں محسن نقوی کی بطور وزیرداخلہ تعیناتی اتنا ہی حیران کن ہے جتنا کہ ڈیڑھ سال قبل نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر ان کی تقرری تھی۔ دلچسپ یہ ہے کہ ان کا تعلق مسلم لیگ (ن) یا کسی اتحادی جماعت سے نہیں لیکن اس کے باوجود انہیں کابینہ کے اہم قلمدان کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ملک کے کچھ حصوں میں بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی اور بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ کے درمیان وزارت داخلہ اہم ترین وزارت ہے۔ اس سے ان قیاس آرائیوں کو بھی تقویت ملی کہ ان کی تقرری کے پیچھے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ملوث ہے۔ فوج کی قیادت کے ساتھ محسن نقوی کے روابط کا اس وقت بھی خوب چرچا ہوا تھا جب وہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب تھے۔ وہ اپنے نگران دور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف پنجاب میں سنگین کریک ڈاؤن کی وجہ سے بھی بدنام ہوئے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے کو عملی طور پر ایک پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیا تھا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ انہیں عوامی سیکیورٹی کے اعلیٰ عہدے سے نوازا گیا۔ محسن نقوی کی بطور وزیر داخلہ تقرری، اہم سرکاری عہدوں پر تقرریوں میں اسٹیبلشمنٹ کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کی طرف نشاندہی کرتا ہے۔
اتنے کم وقت میں میڈیا ہاؤس کے مالک سے اہم حکومتی وزیر تک ان کا سفر کافی حیران کُن ہے۔ دوسری طرف انہیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے پر بھی برقرار رکھے کا امکان ہے اور وہ سینیٹ کی نشست کے لیے کھڑے ہوں گے۔ یہ دیکھنے کے لیے انتظار کرنا ہو گا کہ وہ مزید کتنا آگے جاتے ہیں۔ ابھی صرف کچھ وفاقی وزرا نے حلف اٹھایا ہے۔ کابینہ میں مزید تقرریاں ہوسکتی ہیں کیونکہ وزیراعظم کو اپنی حکومت کی بقا کو یقینی بنانے کے لیے تمام اتحادی جماعتوں کی تعمیل کرنا ہو گی۔ صرف امید کی جاسکتی ہے کہ یہ کابینہ پی ڈی ایم حکومت جتنی بڑی نہیں ہو گی جس میں 70 وزرا، وزرائے مملکت اور مشیر شامل تھے جس کے نتیجے میں قومی خزانے پر بوجھ پڑا۔ 18ویں ترمیم کے بعد بہت سے محکموں کی صوبوں میں منتقلی کے باوجود کچھ وزارتیں وفاق میں اب بھی موجود ہیں جو کہ عوامی وسائل کے لیے نقصان دہ ہیں۔ سب سے اہم، ملک کو آگے بڑھنے کے لیے سیاسی استحکام کی ضرروت ہے۔ نومنتخب قومی اسمبلی کی قانونی حیثیت کا سوال نئی حکومت کو اُلجھائے رکھے گا۔ 
اپوزیشن کو دبانے کے لیے طاقت کا استعمال پہلے سے عدم استحکام کا شکار سیاسی ماحول کو مزید بگاڑ دے گا۔ حکومت کی جانب سے سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے کوئی اقدام اٹھانے کا اشارہ نہیں مل رہا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران پنجاب میں پی ٹی آئی کے مظاہروں میں جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے۔ معیشت اور گورننس براہ راست سیاسی استحکام سے منسلک ہیں لیکن یہ اقتدار میں موجود قوت یہ اہم سبق بھلا چکی ہے۔
زاہد حسین 
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
airnews-arngbad · 1 year
Text
- آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 06 مئی 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ سرحد پار دہشت گردی سمیت ہرقسم کی انتہاء پسندی ختم کرنا ضروری؛ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کا واضح مؤقف۔
٭ راشٹروادی کانگریس پارٹی کی صدارت سے سبکدوش ہونے کا شرد پوار کا فیصلہ واپس۔
٭ ریاست میں آج سے چھترپتی شاہو مہاراج یوا شکتی کیریئر رہنمائی کیمپس کا انعقاد۔
٭ عدالتی عمل میں تیزی لانے کیلئے جدید تکنالوجی و وسائل کو تسلیم کرنا ضروری: جسٹس بھوشن گوائی۔
٭ دوحہ ڈائمنڈ لیگ کے بھالا پھینک مقابلوں میں نیرج چوپڑا فاتح۔
اور۔۔ ٭ IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں گجرات ٹائٹنس کی راجستھان رایلس کے خلاف نو وِکٹ سے فتح۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
بھارت نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی سمیت ہر طرح کی انتہاء پسندی کو روکنا ضروری ہے۔ وزیرِ خارجہ ایس جئے شنکر نے اس مؤقف کا اظہار کل گوا میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ انتہاء پسندی کا خطرہ بدستور برقرار ہے اور انتہاء پسندی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنا ایس سی او کے بنیادی مقاصد میں سے ایک ہے۔ اس مقصدکے حصول کیلئے دہشت گردی کیلئے ہونے والی فنڈنگ کے ذرائع کا پتہ لگاکر اسے ختم کرنا ضروری ہے۔ اس اجلاس میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلال بھٹو زرداری سمیت آٹھ ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔
***** ***** *****
دفاعی ترقیاتی و تحقیقاتی ادارے DRDO کے پونا مرکز سے جاسوسی کرنے کے معاملے میں گرفتار سائنسداں پردیپ کورولکر کو عدالت نے 9 مئی تک پولس تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ انسداد ِ دہشت گردی اسکواڈ نے کورولکر کو جمعرات کو گرفتار کیا تھا۔ انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ نے بتایا ہے کہ پردیپ کورولکر پاکستان خفیہ ادارے کے ساتھ رابطے میں تھا اور وہ جاسوسی کیلئے وہاٹس ایپ کے ذریعے وائس کال اور ویڈیو کال کا استعمال کررہا تھا۔
***** ***** *****
رکنِ پارلیمان شرد پوار نے راشٹروادی کانگریس پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ کل ممبئی میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے یہ اعلان کیا۔ شرد پوار نے کہا کہ سیاسی تنظیم میں جانشین تیار ہونا ضروری ہے اور پارٹی میں تنظیمی تبدیلیاں اور نئی قیادت تیار کرنے پر وہ زور دیتے ہیں۔ شردپوار نے کہا کہ پارٹی کے رہنماؤں‘ عہدیداروں اور کارکنوں کے مطالبے کی قدر کرتے ہوئے انھوں نے اپنا فیصلہ واپس لیا ہے۔ چند روز قبل ہی شرد پوار نے پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس فیصلے کی پارٹی کے بیشتر رہنماؤں‘ عہدیداروں اور کارکنوں نے شدید مخالفت کی تھی۔ کل صبح پارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرد پوار کا یہ فیصلہ مسترد کردیا۔ این سی پی رہنماء پرفل پٹیل نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ کمیٹی نے شرد پوار کا استعفیٰ مسترد کردیا ہے اور اب وہی پارٹی کے صدر برقرار رہیں گے۔
***** ***** *****
ریاست کے طلباء و طالبات کیلئے تمام اضلاع اور اسمبلی حلقوں میں آج سے 6 جون تک چھترپتی شاہو مہاراج یووا شکتی کیریئر رہنماء کیمپس منعقد کیے جارہے ہیں۔ روزگار و اسکل ڈیولپمنٹ کی وزارت کے تحت کاروبار‘ تعلیم اور تربیت کے ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ان کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اسکل ڈیولپمنٹ کے وزیر منگل پربھات لوڈھا نے بتایا کہ ان کیمپس کی معرفت طلباء کو ان کے مستقبل کیلئے دستیاب مختلف کورسیز کے تعلق سے رہنمائی کی جائیگی۔
***** ***** *****
احمد نگر ضلع کے لونی میں تعمیر‘ استعمال و انتقال کے اُصول پر ضلع پریشد اسکول کی خوبصورت عمارت تعمیر کی گئی ہے۔ ریاست کے اسکولی تعلیم کے وزیر دیپک کیسرکر نے اعلان کیا ہے کہ اس اسکول کے بی او ٹی ماڈل کو ریاست بھر میں لاگو کیا جائیگا۔ لونی بُدرک میں بی او ٹی اُصول پر تعمیر کیے گئے ضلع پریشد اسکول کی عمارت اور پندرہویں مالیاتی کمیشن کے فنڈ سے تعمیر کردہ تجارتی کمپلیکس کا افتتاح کیسرکر کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے وہ مخاطب تھے۔
***** ***** *****
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیرِ مملکت ڈاکٹر بھارتی پوار نے کہا ہے کہ قومی زرعی پیداوار کوآپریٹیو مارکیٹنگ آرگنائزیشن یعنی NAFED کے ذریعے ریاست کے کسانوں کیلئے موسمِ گرما کے پیاز کی خریداری شروع کی جائیگی۔ اس خصوص میں انھوں نے مرکزی وزیرِ تجارت پیوش گوئل کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے۔ جس کے بعد انھوں نے پیاز کی خریداری کا تیقن دیا  گیا۔ انھوں نے بتایا کہ موجودہ ہنگام میں پیاز کی بڑے پیمانے پر پیداوار ہوئی ہے۔ تاہم غیر موسمی بارش اور ژالہ باری کے سبب پیاز کے کاشتکاروں کو راحت پہنچانے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
وزیرِ زراعت عبدالستار نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت پیاز کے کسانوں سے متعلق عنقریب پالیسی طئے کی جائیگی۔ وہ کل ناسک میں ڈویژنل کمشنر دفتر میں موسمِ خریف سے قبل کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے ہدایت کی کہ آئندہ خریف ہنگام میں بروقت تخم ریزی کو یقینی بنانے کیلئے کسانوں کو جلد از جلد قرض فراہم کیا جائے اور تمام ضلع کلکٹرس بینکوں کے نمائندوں کا اجلاس طلب کرکے اس قرض کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں۔
***** ***** *****
راجشری چھترپتی شاہو مہاراج کی 101 ویں برسی کے موقع پر آج انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ کولہاپور ضلع کے رابطہ وزیر اسکولی تعلیم کے وزیر دیپک کیسرکر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ آج صبح دس بجے جہاں موجود ہوں اُسی مقام پر 100 سیکنڈ خاموش کھڑے رہ کر شاہو مہاراج کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔
***** ***** *****
بودھ پورنیما کل روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ ملک اور بیرون ملک بھی مہاتما گوتم بدھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ شہر کے سدھارتھ گارڈن میں گوتم بدھ کے مجسّمے کو اور شہر کے غارہائے اورنگ آباد میں نصب گوتم بدھ کے مجسّموں پر گلہائے عقیدت پیش کرنے کیلئے صبح سے ہی عقیدتمندوں کا ہجوم دیکھا گیا۔
***** ***** *****
عدالت ِ عظمیٰ کے جج جسٹس بھوشن گوائی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام پر کام کے بڑھتے بوجھ کو دیکھتے ہوئے اور بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے جدید آلات اور تکنالوجی کے استعمال کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔ وہ دھاراشیو میں وکیل پریشد سے مخاطب تھے۔ ممبئی عدالت ِ عالیہ کے چیف جسٹس ایس وی گنگاپوروالا‘ کرناٹک عدالت کے چیف جسٹس پرسنّا وراڑے سمیت کئی اہم شخصیات کی موجودگی میں کل اس کانفرنس کا افتتاح عمل میں آیا۔
***** ***** *****
پربھنی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی نئی عمارت کا سنگ ِ بنیاد کل ممبئی عدالت ِ عالیہ کی اورنگ آباد بینچ کے جسٹس نتن سوریہ ونشی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ 22 کورٹ ہال پر مشتمل اس عمارت کا تعمیری کام اندرونِ دو برس مکمل ہوجائیگا۔
***** ***** *****
قطر اسپورٹس کلب میں بھالہ پھینک مقابلوں میں ہندوستانی اسٹار نیرج چوپڑہ نے دوحہ ڈائمنڈ لیگ کا خطاب حاصل کرلیا ہے۔ نیرج نے پہلی ہی کوشش میں 88.67 میٹر بھالہ پھینک کر طلائی تمغہ حاصل کیا‘ جبکہ ٹوکیو اولمپکس میں دوسرے نمبر پر رہنے والے چیک ریپبلک کے جوکوب وڑلیج نے اس بار بھی دوسری پوزیشن حاصل کی۔
***** ***** *****
IPLکرکٹ ٹورنامنٹ میں کل کھیلے گئے ایک میچ میں گجرات ٹائٹنس سے راجستھان رایلس کو 9 وِکٹ سے شکست دے دی۔ راجستھان نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے 119 رن کا ہدف دیا تھا جو گجرات ٹائٹنس نے 37 گیندوں قبل ہی صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ 
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ سرحد پار دہشت گردی سمیت ہرقسم کی انتہاء پسندی ختم کرنا ضروری؛ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کا واضح مؤقف۔
٭ راشٹروادی کانگریس پارٹی کی صدارت سے سبکدوش ہونے کا شرد پوار کا فیصلہ واپس۔
٭ ریاست میں آج سے چھترپتی شاہو مہاراج یوا شکتی کیریئر رہنمائی کیمپس کا انعقاد۔
٭ عدالتی عمل میں تیزی لانے کیلئے جدید تکنالوجی و وسائل کو تسلیم کرنا ضروری: جسٹس بھوشن گوائی۔
٭ دوحہ ڈائمنڈ لیگ کے بھالا پھینک مقابلوں میں نیرج چوپڑا فاتح۔
اور۔۔ ٭ IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں گجرات ٹائٹنس کی راجستھان رایلس کے خلاف نو وِکٹ سے فتح۔
***** ***** *****
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
روس کو اسلحے کی فراہمی کا امریکی الزام جھوٹا اور بے بنیاد ہے، چین
امرکی وزیر خارجہ نے چین پر روس کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ��ائد کیاتھا؛ فوٹو: فائل بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے امریکی الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد الزام کی کوئی حقیقیت نہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک صحافی کے جواب میں کہی۔ انھوں نے یہ بھی کہا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
shiningpakistan · 1 year
Text
صدر پاکستان کا حیران کن ٹویٹ
Tumblr media
آئین کا آرٹیکل 75 صدر مملکت کے بلوں کے حوالے سے اختیارات سے متعلق ہے۔ صدر آئین کے آرٹیکل 75 شق (1) کے تحت پارلیمان سے بھیجے گئے بل کی منظوری دیتے ہیں۔ دستخط نہ کرنے پر صدر پاکستان بل کی شق پر اعتراض تحریری طور پر 10 دن کے اندر واپس پارلیمان کو بھجوانے کا اختیار رکھتے ہیں۔ آئین پاکستان آرٹیکل 75 کے مطابق صدر مملکت کوئی بھی پارلیمان سے پاس کردہ بل پارلیمان کو بھیجتے ہیں تو اس کے پاس دو اختیار ہوتے ہیں۔ ایک یہ کہ وہ اس پر دستخط کر دیں، دوسرا آئینی اختیار یہ ہے کہ وہ 10 دن کے اندر مشاہدات، اعتراضات لگا کر اپنے دستخط کے ساتھ پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیں۔ لیکن اب صدر مملکت نے دستخط سے انکار اور معافی کا ذکر کر کے آئین پاکستان کی تاریخ میں حیران کن طور پر رات گئے ایک ٹویٹ کر دیا کہ انہوں نے تو پارلیمنٹ سے آئے بل کو دستخط کیے بغیر سٹاف کو واپس کر دیا تھا اور یہ کہ وہ اس بل سے متفق نہیں تھے۔ یہ آئین پاکستان کے مطابق ایک غیر آئینی عمل ہے اور کچھ سنجیدہ سوالوں کو جنم دیتا ہے۔ وہ یہ ہیں کہ صدر مملکت وضاحت کریں کس اسٹاف کو انہوں نے کب اور کیسے بلز واپس کیے تھے؟
کیا صدر مملکت نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 75 کے تقاضوں کو پورا کیا ؟ اور اگر ایسا کیا تو کیسے انہوں نے بغیر دستخط کیے بلز سٹاف کو واپس کر دیے تھے اور کس قانون کے مطابق انہوں نے یہ عمل کیا؟ ملک کے صدر نے اپنے سٹاف پر ان کی بات نہ ماننے کا الزام لگایا ہے تو صدر مملکت اپنا سرکاری بیان تحریری ثبوت کے ساتھ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کریں۔ انہوں نے دیگر باقی بلز اعتراضات کے ساتھ واپس کیے ویسے ہی یہ بل بھی واپس کیے تھے۔ آفیشل ایکٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر صدر مملکت کے دستخط جس کے بعد یہ دونوں بل باقاعدہ قانون کی حیثیت سے نافذ ہو گئے ہیں اور سائفر کے حوالے سے سرکاری رازوں کے افشا کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری گذشتہ روز پیش آنے والے دو ایسے واقعات ہیں جو ملک کے سیاسی ماحول کو بہت متاثر کریں گے۔ دوسری جانب بعض قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ صدر نے ان فائلوں پر دستخط ہی نہیں کیے تھے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ دونوں قوانین منظور ہی نہیں ہوئے۔ 
Tumblr media
آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق اگر صدر کے پاس دس دن کا وقت ہوتا ہے، اس کے دوران کسی بل کو واپس بھیج دیں تو اسے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں دوبارہ پیش کیا جاتا ہے اور اس کے حق میں اکثریتی ووٹ آ جائے تو یہ قانون بن جاتا ہے۔ لیکن موجودہ صورت میں چونکہ قومی اسمبلی ہی نہیں ہے اس لیے مشترکہ اجلاس بلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لیے ان قوانین کے منظور ہونے کا معاملہ مشتبہ بن جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صدر کے ٹویٹ نے ایک آئینی بحران پیدا کر دیا ہے۔ بات صرف یہی نہیں ہے بلکہ سائفر کے معاملے نے بھی صورتِ حال کو مزید کشیدہ بنا دیا ہے۔ عمران خان کا سائفر بیانیہ بھی اعترافِ جرم ہی ہے کیوں کہ خفیہ خط کا متن اور اس کا مفہوم یعنی معلومات پبلک کرنا بھی سیکرٹ ایکٹ کے تحت آتا ہے۔ یہ معاملہ اتنا حساس ہوتا ہے کہ اس کو پڑھنے والا حیران ہو جاتا ہے۔ یہ حساس معلومات اپنے عہدے تک ہی رکھیں۔ سائفر خفیہ پیغام ہوتا ہے جس کو خفیہ رکھنا ضروری ہے۔ عمران خان نے سائفر کو ’لیک‘ کر کے اس کے کوڈ کو خفیہ رکھنے کی سرکاری رازداری کو نقصان پہنچایا۔
وزارت خارجہ کے رولز آف بزنس کے تحت سائفر صرف وزارت خارجہ کے پاس رہتا ہے اور جو وزیراعظم، صدر مملکت، آرمی چیف کے پاس جاتا ہے وہ سائفر نہیں جاتا بلکہ جو سائفر ہوتا ہے وہ اپنے لفظوں میں لکھ کر اس کا مفہوم وزارت خارجہ بھجواتا ہے۔ سائفر کو وزیراعظم سمیت کوئی نہیں دیکھ سکتا کیوں کہ یہ سائفر سکیورٹی کا قانون ہے۔ اب سائفر کیس کے حوالے سے جو اہم گرفتاریاں ہو رہی ہیں تو تمام حساس نوعیت کے معاملات عدالت کے روبرو پیش ہو جائیں گے۔ ایف آئی اے نے سائفر کے راز افشا کرنے پر ہی شاہ محمود قریشی کو حراست میں لیا ہے اور ان کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات 5 اور 9 کے علاوہ تعزیرات پاکستان کے سیکشن 34 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے اور یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد 90 روز میں ممکن نہیں کیوں کہ 14 دسمبر کو حلقہ بندیوں کے گزٹ نوٹیفیکیشن کے بعد الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 23 اور 36 کے تحت انتخابی فہرستوں کو ازسر نو غلطیوں سے پاک کیا جایے گا اور حلقہ بندیوں کے مطابق ترتیب دیا جائے گا اور ماضی کے اہم فیصلے جو سپریم کورٹ نے اس حوالے سے نافذ کیے تھے ان فیصلوں کی روشنی میں انتخابی فہرستیں ازسرنو مکمل کرنے میں تین ماہ کا عرصہ درکار ہو گا جس میں نئی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ بھی شامل ہے۔ لہٰذا قانون کے مطابق تمام مراحل مکمل ہونے پر ہی الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ کی دفعہ 57 کے تحت الیکشن شیڈول جاری کرے گا اور اس کے لیے ابھی خاص تاریخ کا تعین کرنا قبل از وقت ہے۔
کنور دلشاد  
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
762175 · 2 years
Text
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، امریکا
پاکستان کو دہشت گردی کی نیئ لہر کا سامنا ہے، امریکا (فوٹو: فائل)  واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ کے مشیر خاص اور قونصلر ڈیرک شیلٹ نے وائس آف آمریکا کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes