Tumgik
#یوم آزادی
jidariaat · 2 years
Text
Urdu speech on Maulana Abul Kalam Azad | مولانا ابوالکلام آزادؒ پر تقریر
Urdu speech on Maulana Abul Kalam Azad | مولانا ابوالکلام آزادؒ پر تقریر
Keywords Urdu speech on Maulana Abul Kalam Azad RH, Maulana Abul Kalam Azad par taqreer, مولانا ابوالکلام آزادؒ پر تقریر Urdu speech on Maulana Abul Kalam Azad ماخوذ از: مسابقاتی تقریریں آزاد ہندوستان کی تعمیر میں مولانا ابوالکلام آزادؒ کی خدمات الْحَمدُ لِلّٰهِ، وَ الصَّلوٰةُ وَ السَّلَامُ عَلیٰ رَسُولِ اللّٰهِ، أَمَّا بَعْدُ! وہ دن اب یاد آتے ہیں وطن تھا جب غلام اپنا کہ جب آزاد قوموں میں نہ…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
azharniaz · 2 years
Text
کینیا یوم آزادی 12 دسمبر
کینیا یوم آزادی 12 دسمبر
کینیا، سرکاری طور پر جمہوریہ کینیا ، مشرقی افریقہ کا ایک ملک ہے۔ 580,367 مربع کلومیٹر (224,081 مربع میل) پر کینیا رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 48 واں بڑا ملک ہے۔ 2019 کی مردم شماری میں 47.6 ملین سے زیادہ آبادی کے ساتھ، کینیا دنیا کا 29 واں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔کینیا کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر نیروبی ہے، جبکہ اس کا سب سے قدیم، فی الحال دوسرا بڑا شہر، اور پہلا دارالحکومت ممباسا کا ساحلی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 1 month
Text
ماسکو میں یوم آزادی پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب
 پاکستانی سفارتخانہ ماسکو نے پرچم کشائی کی تقریب کے ساتھ پاکستان کی آزادی کی 77ویں سالگرہ منائی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد پاکستان کے قومی ترانے کے ساتھ  چارج ڈی افیئرز سلمان پرویز نے پاکستانی پرچم لہرایا۔ فرسٹ سیکرٹری نازیہ شیخ اور سیکنڈ سیکرٹری محمد طیب نے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے پیغامات شرکاء  تک پہنچائے ۔ سفارت خانے نے روس میں پاکستانی کمیونٹی…
0 notes
dpr-lahore-division · 2 months
Text
*چہلم امام حسین اور 77واں یوم آزادئ پاکستان۔انتظامات و تقریبات*
*کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت چہلم انتظامات و 14اگست تقریبات کے حوالے سے اجلاس*
اجلاس میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر۔ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف کی شرکت.تمام ڈی سی ز کی بذریعہ وڈیو لنک شرکت
*کمشنر لاہور نے لاہور سمیت تمام اضلاع کے چہلم جلوس روٹس انتظامات کی تفصیلات کا جائزہ لیا*
تمام اضلاع چہلم امام حسین کیلئےضلعی امن کمیٹیوں اور انٹیلیجنس کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کریں۔کمشنر لاہور زید بن مقصود
*راولپنڈی سے چلنے والایوم آزادی فلوٹ مرید کے سے لاہور ڈویژن میں داخل ہوگا۔انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں۔کمشنر لاہورڈویژن*
تمام اضلاع قومی آزادی تقریبات کا 14اگست تک کا شیڈول آج کمشنر آفس کو بھجوائیں۔کمشنر لاہور کی ہدایت
۔یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں تمام محکموں کے تحت آزادی تقریبات جاری ہیں۔۔کمشنر لاہور زید بن مقصود
۔۔یوم آزادی پاکستان تقریبات کے سلسلے میں عمارات کو سبز و سفید رنگوں میں روشن کیا جائیگا۔کمشنر لاہور زید بن مقصود
*صوبائی دارالخلافہ لاہور میں یوم آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب حضوری باغ میں ہوگی۔کمشنر لاہور*
لاہور میں وزراعلی پنجاب آزادئ کرکٹ کپ۔آزادی مارشل آرٹ کپ اور آزادی سوئمنگ کپ کا انعق��د جاری ہے۔کمشنر لاہور
*لاہور میں 20جولائی سے آزادی تقریبات جاری ہیں۔۔ ۔کمشنر لاہور زید بن مقصود*
لاہور میں فیملی سائکلنگ۔رولر سپورٹس۔اور تحفظ ماحول کیلئے تقریبات ہونگی۔کمشنر لاہور/بریفنگ
شہریوں کی تقریبات میں شمولیت کیلیے شیڈولڈ پروگرامز کو پبلک کیا جائے۔کمشنر لاہور زید بن مقصود کی ہدایت
محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور اور پورے پنجاب میں آزادی تقریبات منعقدہورہی ہیں۔بریفنگ
۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے تحت مقابلہ تقاریر۔مقابلہ ملی نغمہ جات اور سپورٹس ایونٹس کا انعقاد ہورہا ہے۔بریفنگ
محکمہ یوتھ افیئرزو سپورٹس پنجاب 11اگست تا 14اگست 6سپورٹس ایونٹ منعقد کرےگا۔بریفنگ
0 notes
airnews-arngbad · 2 months
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 29 July 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۲۹ ؍جولائی  ۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ ہر ملک اپنی تہذیب و ثقافت پر فخر محسوس کر کے ہی آگے بڑھ سکتا ہے  ‘  وزیر اعظم نریندر مودی کا 
من کی بات پروگرام سے خطاب 
٭ یومِ آزادی کو گھرگھر ترنگا لہرا نے کی وزیر اعظم کی اپیل
٭ پیرس اولمپِک میں نشانہ بازی میں بھارت کو کانسے کا تمغہ  ‘  تمغہ جیتنے والی منو بھاکر ملک کی پہلی نشا نہ باز 
اور
٭ بھارت کی سری لنکا کےخلافT-20 ؍ کرکٹ سیریز میں فاتحانہ پیش رفت  ‘  ایشیائی کپ ٹور نا منٹ میں
خواتین ٹیم رنر اپ 
اب خبریں تفصیل سے...
وزیر اعظم نے من کی بات پروگرام سے ملک کی عوام سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ہر ملک اپنی تہذیب و ثقا فت پر فخر محسوس کر تا ہے ۔ بھارت میں بھی تہذیب و ثقا فت کو بہت اہمیت دی جا تی ہے ۔ انھوں نے پبلک آرٹ آف انڈیا اِس اسکیم کا ذکر بھی کیا ۔ عوامی فنون کو عام کرنے کے لیے فنکاروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کر وانے کے لیے یہ پلیٹ فارم ہے ۔ انھوں نے کہا کہ آئندہ  15؍ اگست کے موقع پر ہر گھر ترنگا مہم میں حصہ لیں  اور  اِس کے ساتھ فوٹو کھچوا کر ویب سائٹ پر اپلوڈ کر یں۔
 ہر گھر ترنگا مہم کی اہمیت بتلا تے ہوئے انھوں نے کہا کہ ...
’’  جب کالو نی  یا  سو سائٹی کے ایک ایک گھر پر ترنگا لہرا تا ہے تو دیکھتے ہی دیکھتے دوسرے گھروں پر بھی ترنگا دکھنے لگتا ہے ۔ 
یعنی ہر گھر ترنگا ابھیان ترنگے کی شان میں ایک یونیک فیسٹول بن چکا ہے ‘‘
یوم آزادی کے موقعے پر ہونے والے خطاب کے لیے ہر سال کی طرح اس بار بھی عوام  مائے جی او وی  یا  نمو ایپ پر وزٹ کر نے کی اپیل انھوں نے کی ۔ دنیا بھر میں فی الحال پیرس اولمپک کی دھوم ہے ۔ اولمپک کی وجہ سے اپنے کھلاڑیوں کو عالمی پلیٹ فارم پر ترنگا لہرانے کے لیے موقع فراہم  ہوتا ہے ۔ اِس لیے ملکی عوام اپنے کھلاڑیوں  کی حوصلہ افزائی کریں ۔ وزیر اعظم نے کھا دی ہینڈ لوم صنعت کو بڑ ھا وا دینے کی اپیل کی ۔ اِس موقع پر انھوں نے مہا راشٹر کے پیٹھن  اور  وِدربھ کی ہینڈ بلاک پرنٹ کی صنعت کا ذکر کیا ۔
***** ***** ***** 
بی جے پی کی حکو مت والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ  و  نائب وزراء اعلیٰ کے دہلی میں ہوئی 2؍ روزہ کانفرنس کا کل اختتام ہوا ۔ اِس میں وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکو مت  اور  ریاستی حکو مت ایک ساتھ عوامی فلاح کی کوشش کر یںگے ۔ تب ہی قومی فلاح کو پا سکتے ہیں ۔ تر قی یافتہ بھارت کے تصور میں وراثت کی تر قی کے ساتھ ساتھ وراثت کی تخلیق بھی اہم ہے ۔ اِس کانفرنس میں  13؍ وزراء اعلیٰ  و  15؍  نائب وزراء اعلیٰ نے شر کت کی ۔
***** ***** ***** 
  قانون ساز کونسل کے منتخب اراکین کی حلف بر داری تقریب گزشتہ روز قانون ساز کونسل کے مرکزی ہال میں منعقد ہوئی جس میں قانون ساز کونسل کی ڈپٹی اسپیکر نیلم گورہے نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا ۔ پنکجا منڈے  ‘  ساد بھائو کھوت  ‘ پری نئے پھوکے  ‘  یو گیش ٹیڑیکر  ‘  امِت گور کھے  ‘  بھائو نا گئو لی  ‘  کُر پال تو ما نے  ’  پر گیا سا تو  ‘ راجیش وِٹیکر  ‘  شیواجی رائو گر جے  اور  ملند ناروے کرنے حلف لیا ۔
***** ***** ***** 
مرکزی وزیر خزا نہ نِر ملا سیتا رمن کے ذریعہ حال ہی میں پیش کیے گئے بجٹ کو سابق وزیر مملکت برائے خزا نہ ڈاکٹر بھاگوت کراڈ نے عوام کے لیے راحت بخش قرار دیا  وہ  کل جالنہ میں صحافتی کانفرنس سے مخاطب تھے ۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے تر قی یافتہ بھارت کا تصور پیش کیا  اور   140؍ کروڑ  عوام کی فلاح و بہبود ک�� لیے حکو مت کو شش کر رہی ہے ۔ اِس بجٹ میں پال گھر ضلع کے توسیعی بند رگاہ منصوبے کے لیے  75؍ ہزار  کروڑ  روپئے جبکہ مراٹھواڑہ  اور  وِدربھ کے آبپاشی منصوبے کے لیے  600؍ کروڑ  روپئے منظور ہوئے ہیں ۔
***** ***** ***** 
پیرس اولمپک میں نشا نہ بازی میں  10؍ میٹر ایئر پستول زمرہ میں بھارت کی منو بھا کر نے کانسے کا تمغہ حاصل کر کے تاریخ رقم کی ہے ۔ یہ نشانہ بازی میں تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون قرار پائی ۔ اِس مرتبہ اولمپک میں تمغہ جیتنے والی خاتون کا اعزاز بھی انھوں نے حاصل کیا ۔ صدر جمہوریہ دروپدی مُر مو  اور  وزیر اعظم نریندر مودی نے منو بھا کر کی ستائش کی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اولمپک میں نشا نہ بازی کے سنگل زمرہ میں تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون قرار پا نے پر بہت اہم کامیابی ہے ۔ مرکزی وزیر کھیل منسکھ مانڈویہ وزیر داخلہ امِت شاہ نے بھی منو بھا کر کی ستائش کی ہے ۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے   اور  نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے مہاراشٹر کی اولمپک تنظیم کی جانب سے منو بھا کر کی ستائش کی ۔
***** ***** ***** 
دریں اثناء اِس ٹور نا منٹ میں کل خواتین کے  10؍ میٹر ایئر رائفل میں بھارت کی رمیتا جِندال آخری رائونڈ میں داخل ہوئی ۔ انھوں نے  631؍ عشاریہ 5؍ فیصد پوائنٹ حاصل کر کے پانچویں پو زیشن حاصل کی ۔ بھارتی وقت کے مطا بق آج دو پہر ایک بجے آخری رائونڈ ہو گا ۔
کشتی رانی کھلاڑی بلراج پنور نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔
بیڈ منٹن میں خواتین سنگل میں پی وی سندھو نے شروعاتی مقابلہ میں اپنے مد مقابل کھلاڑی  کو 21 - 6 , 21 -  9 ؍  سے شکست دی جبکہ مردوں کے سنگل زمرہ میں ایچ ایس پر نائے نے بھی فاتحانہ شروعات کی ۔
***** ***** ***** 
ٹیبل ٹینس میں خواتین کے سنگل زمرہ میں شری جا اکو لا  اور  مینکا بترا  اگلے رائونڈ میں داخل ہوئیں ۔ مر دوں کے سنگل زمرہ میںبھارت کے شرتھ کمل کو سلوانیہ کے کھلاڑی سے شکست ہوئی ۔ مُکے بازی میں خواتین کے  50؍ کلو وزنی زمرہ میں بھارت کی نکہت زرین نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے  اور  آئندہ ایک اگست کو اُن کا مقابلہ چین کی ویو  سے ہو گا ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
مردوں کے کر کٹ میں کل پلّے  کے لیے میں ہوئے دوسرےT- 20 ؍ مقابلے میں بھارت نے شری لنکا کو ڈک ورتھ لو ئس قانون کے مطابق  7؍ وکٹوں سے شکست دی ۔ سری لنکا نے پہلے بلّے بازی کر تے ہوئے مقررہ اوورس میں 9؍ وکٹ پر  161؍ رن بنائے ۔ روی بشنوئی نے  3؍ وکٹ لیے ۔ بارش کی رکاوٹ کی وجہ سے بھارت کو ڈک ور تھ لو ئس قانون کے مطا بق  8؍ اووروں میں  78؍ رنوں کا ہدف دیا گیا ۔ بھارتی ٹیم نے 6 ؍ اوور  اور  3؍ گیندوں میں 81؍ رن اسکور کیے ۔  3؍ مقابلوں کی سیریز کا تیسرا مقابلہ کل کھیلا جائے گا ۔
***** ***** ***** 
خواتین کے T-20 ؍ ایشیا ٹور نا منٹ مقابلے میں بھارت کو رنر اپ پر اکتفا کر نا پڑا ۔کل سر ی لنکا کے دامبو لا میں ہوئے آخری مقابلے میں میز بان سری لنکا ٹیم نے بھارت کو 8؍ وکٹوں سے شکست دی ۔ بھارتی خواتین نے پلے بلّے بازی کر تے  ہوئے مقررہ  اوورس میں 6؍ وکٹ پر  165؍ رن بنئاے ۔ سری لنکا کی خواتین نے یہ ہدفت  19؍ ویں  اوور میں حاصل کیا ۔
***** ***** *****
اننا صاحب پاٹل معاشی پسماندہ تر قی بورڈ کی جانب سے خواہش مند نو جوانوں کو مالی مدد فراہم کی جا رہی ہے  اور  انھیں  کاروباری بنا یا جا رہا ہے ۔ کار پوریشن  اور  حکو مت مراٹھا سماج کی ہمہ جہت تر قی کے لیے پُر عزم ہیں ۔ اِن خیا لات کا اظہار بورڈ کے صدر  نریندر پاٹل نے کیا ۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع کے کنڑ میں مستدین کے ایک پروگرام سے وہ مخاطب تھے ۔ انھوں نے کہا کہ بورڈ کی جانب سے ایک لاکھ مراٹھا کو کاروباری بنا نے کا عزم ہے ۔ جس کے لیے یہ پروگرام رکھا گیا ہے ۔ مراٹھا سماج کی ہمہ جہت ترقی کے لیے حکو مت نے  سارتھی کے ذریعہ مختلف اسکیمیں چلائی ہے ۔
***** ***** *****
دھا را شیو ضلعے میں  ’’  وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن  ‘‘  اسکیم کے لیے  17؍ ہزار  اہل در خواست دہندگان کو تعلقہ کمیٹی نےمنظوری دی ہے ۔ جبکہ ضلعے میں 4؍ لاکھ سے زائد خواتین کو اِس اسکیم سے مستفید کرنے کی ضلع انتظامیہ نے منصوبہ بندی کی ہے ۔ اِس ا سکیم کے لیے اب تک دیہی  اور  شہری حدود سے ایک لاکھ  79؍ ہزار  995؍ خواتین کی در خواستیں موصول ہو چکی ہیں ۔ ضلع انتظامیہ نے زیادہ سے زیادہ خواتین سے اسکیم کا فائدہ اٹھا نے کی اپیل کی ہے ۔
***** ***** *****
آ شاڑھی واری کی تقریبات ختم ہونے کے بعد شیو گائوں کی جانب جانے والی سنت گجا نن مہاراج کی پالکی کل بیڑ شہر میں داخل ہوئی ۔ رم جھم بارش کے دوران عقیدتمندوں نے زو ردار نعروں کے ساتھ پالکی کااستقبال کیا ۔ اِس موقع پر سینکڑوں عقیدتمند پالکی کے درشن کے لیے موجود تھے ۔ آج یہ پالکی آگے کے سفر پر روانہ ہو گی ۔
***** ***** *****
ہنگولی ضلعے کے کلمنوری تعلقے کے موضع سُکڑی ویر میں بر قی جھٹکے سے ایک نوجوان کسان سمیت  2؍ مویشیوں کی موت ہو گئی ۔ کل صبح کھیت میں کام ختم ہونے کے بعد کسان سُبھاش کھندارے بیل کی جوری واپس کرنے کےلیے جام گو ہان کی جانب جا رہا تھا ۔ سُکڑی ویر تا جام گو ہان راستے پر جنگلی چرند و پرند کے نقصانات سے بچنے کے لیے کچھ کسانوں نے کھیتوں کو تار فینسگ کرکے اِس میں بر قی رو چھوڑ دی ہے ۔ اِن ہی تاروں کی زد میں آ کر کسان سُبھاش کھندارے  اور  2؍ جانور وں کی ہلاکت ہوئی ۔
***** ***** *****
ناندیڑ ضلعے میں عوامی مقامات سمیت مختلف بازاروں سے سر قہ ہونے والے  32؍ لاکھ  89؍ ہزار  205؍ روپئے کے موبائک فون پولس نے ضبط کرلیے ۔ گمشدہ مو بائل فونز کا سُراغ لگانے کے لیے انتظامیہ نے سائبر سیل ‘  مقامی کرائم برانچ  اور  ضلعے کے تمام پولس اسٹیشنوں کے ملازمین پر مشتمل دستے تیار کر کے خصوصی جانچ مہم چلائی تھی ۔ 
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ ہر ملک اپنی تہذیب و ثقافت پر فخر محسوس کر کے ہی آگے بڑھ سکتا ہے  ‘  وزیر اعظم نریندر مودی کا 
من کی بات پروگرام سے خطاب 
٭ یومِ آزادی کو گھرگھر ترنگا لہرا نے کی وزیر اعظم کی اپیل
٭ پیرس اولمپِک میں نشانہ بازی میں بھارت کو کانسے کا تمغہ  ‘  تمغہ جیتنے والی منو بھاکر ملک کی پہلی نشا نہ باز 
اور
٭ بھارت کی سری لنکا کےخلافT-20 ؍ کرکٹ سیریز میں فاتحانہ پیش رفت  ‘  ایشیائی کپ ٹور نا منٹ میں
خواتین ٹیم رنر اپ 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
curioushats · 5 months
Text
عالمی یوم آزادی صحافت
عالمی یوم آزادی صحافت پر احادیث اور قرآنی آیات والے پوسٹرز ڈاؤن لوڈ کریں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے، تصویر کو دیر تک دبائیں اور”تصویر ڈاؤن لوڈ کریں” کو منتخب کریں۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hassanriyazzsblog · 11 months
Text
🌹🌹🅣🅗🅡🅔🅔 🅕🅞🅡🅑🅘🅓🅓🅔🅝
🅣🅗🅘🅝🅖🅢
♦️ *_"A journey towards excellence"_* ♦️
✨ *Set your standard in the realm of*
*love !*
*(اپنا مقام پیدا کر...)*
؏ *تم جو نہ اٹھے تو کروٹ نہ لے گی سحر.....*
🔹 *100 PRINCIPLES FOR PURPOSEFUL*
*LIVING* 🔹
6️⃣0️⃣ *of* 1️⃣0️⃣0️⃣
*(اردو اور انگریزی)*
🍁 *THREE FORBIDDEN THINGS*
*The Prophet ﷺ said that three things of one person are forbidden to another person: his blood, his property, and his honor.*
(Sahih al-Bukhari, Hadith No. 1739)
*This principle sets the boundaries of freedom between one person and another.*
*Every human being is free, but his freedom ends when he becomes a threat to others’ life, property, and honor.*
*Man has been given freedom in this world because without freedom, there can be no progress.*
*But this freedom is not unlimited.*
*A man has freedom as long as he does not harm the life, property, and honor of another.*
*His freedom will end when he becomes a threat to others in these three things.*
*He will be deprived of his God-given right to freedom.*
🌹🌹 _*And Our ( Apni ) Journey*_
*_Continues_ ...* *________________________________________*
*؏* *منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر*
*مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر*
🍁 *تین حرام چیزیں :*
*ہمارے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا : ”اے لوگو! تمہارا خون، تمہارا مال اور تمہاری عزت وناموس اسی طرح ایک دوسرے پر حرام ہے جس طرح یہ دن (یوم قربانی) یہ مہینہ (ذی الحجہ) اور یہ شہر (مکہ مکرمہ) تم سب کے لیے قابلِ حرمت ہے“-*
(صحیح البخاری، حدیث نمبر 1739)
*یہ فرمان رسولﷺ "ایک شخص اور دوسرے شخص" کے درمیان آزادی کی حدیں متعین کرتا ہے۔*
*اس دنیا میں ہر انسان آزاد ہے، لیکن اس کی یہ آزادی اس وقت ختم ہو جاتی ہے جب وہ دوسروں کی جان (زندگی)، مال اور عزت کے لیے خطرہ بن جاتا ہے۔*
*ہر انسان کو اس دنیا میں آزادی اس لیے دی گئی ہے کہ آزادی کے بغیر، کسی بھی قسم کی ترقی ممکن ہی نہیں ہو سکتی ہے.*
*لیکن یہ آزادی لامحدود نہیں ہے۔*
*ہر انسان اس وقت تک آزاد ہے جب تک وہ دوسرے انسانوں کی جان (زندگی)، مال اور عزت کو نقصان نہ پہنچائے-*
*لیکن انسان کی یہ آزادی اس وقت ختم ہو جاتی ہے جب وہ دوسرے انسانوں کی جان، مال اور عزت کے لیے خطرہ بن جاتی ہے۔*
*اور وہ انسان اللہ تعالی کی عطا کردہ اس عظیم نعمت "آزادی کے حق" سے محروم ہو جاتا ہے۔*
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
🍁 *انسانی حقوق :*
*خطبہ حجۃ الوداع بلاشبہ انسانی حقوق کا اوّلین اور مثالی منشور اعظم ہے۔*
*آپ صلی ﷺ نے عرفات کے میدان میں تمام مسلمانوں سے خطاب فرمایا :*
*” سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہم اسی کی حمد کرتے ہیں۔ اسی سے مدد چاہتے ہیں۔ اس سے معافی مانگتے ہیں۔ اسی کے پاس توبہ کرتے ہیں اور ہم اللہ ہی کے ہاں اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے اعمال کی خرابیوں سے پناہ مانگتے ہیں جسے اللہ ہدایت دے تو پھر کوئی اسے بھٹکا نہیں سکتا اور جسے اللہ گمراہ کر دے اس کو کوئی راہ ہدایت نہیں دکھا سکتا۔ میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں اور میں شہادت دیتا ہوں کہ محمدﷺ اس کا بندہ اور رسول ہے۔*
*اللہ کے بندو! میں تمہیں اللہ سے ڈرنے کی تاکید اور اس کی اطاعت پر پر زور طور پر آمادہ کرتا ہوں اور میں اسی سے ابتدا کرتا ہوں جو بھلائی ہے۔*
✦ *لوگو! جاہلیت کے تمام دستور آج میرے پاؤں کے نیچے ہیں؛ عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر، سرخ کو سیاہ پر اور سیاہ کو سرخ پر کوئی فضیلت نہیں مگر تقویٰ کے سبب سے ۔*
✦ *خدا سے ڈرنے والا انسان مومن ہوتا ہے اور اس کا نافرمان شقی۔ تم سب کے سب آدم کی اولاد میں سے ہو اور آدم مٹی سے بنے تھے۔*
✦ *لوگو! تمہارے خون تمہارے مال اور تمہاری عزتیں ایک دوسرے پر ایسی حرام ہیں جیسا کہ تم آج کے دن کی اس شہر کی اور اس مہینہ کی حرمت کرتے ہو۔ دیکھو عنقریب تمہیں خدا کے سامنے حاضر ہونا ہے اور وہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال فرمائے گا۔ خبردار میرے بعد گمراہ نہ بن جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں کاٹتے رہو۔*
✦ *جاہلیت کے قتلوں کے تمام جھگڑے میں ملیامیٹ کرتا ہوں۔ پہلا خون جو باطل کیا جاتا ہے وہ ربیعہ بن حارث عبدالمطلب کے بیٹے کا ہے۔ (ربیعہ بن حارث آپ کا چچیرا بھائی تھا جس کے بیٹے عامر کو بنو ہذیل نے قتل کر دیا تھا)*
✦ *اگر کسی کے پاس امانت ہو تو وہ اسے اس کے مالک کو ادا کر دے اور اگر سود ہو تو وہ موقوف کر دیا گیا ہے۔ ہاں تمہارا سرمایہ مل جائے گا۔ نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جائے۔ اللہ نے فیصلہ فرما دیا ہے کہ سود ختم کر دیا گیا اور سب سے پہلے میں عباس بن عبدالمطلب کا سود باطل کرتا ہوں۔*
✦ *لوگو! تمہاری اس سرزمین میں شیطان اپنے پوجے جانے سے مایوس ہو گیا ہے لیکن دیگر چھوٹے گناہوں میں اپنی اطاعت کئے جانے پر خوش ہے اس لیے اپنا دین اس سے محفوظ رکھو۔*
✦ *اللہ کی کتاب میں مہینوں کی تعداد اسی دن سے بارہ ہے جب اللہ نے زمین و آسمان پیدا کئے تھے ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ تین (ذیقعد ذوالحجہ اور محرم) لگا تار ہیں اور رجب تنہا ہے۔*
✦ *لوگو! اپنی بیویوں کے متعلق اللہ سے ڈرتے رہو۔ خدا کے نام کی ذمہ داری سے تم نے ان کو بیوی بنایا اور خدا کے کلام سے تم نے ان کا جسم اپنے لیے حلال بنایا ہے۔ تمہارا حق عورتوں پر اتنا ہے کہ وہ تمہارے بستر پر کسی غیر کو نہ آنے دیں لیکن اگر وہ ایسا کریں تو ان کو ایسی مار مارو جو نمودار نہ ہو اور عورتوں کا حق تم پر یہ ہے کہ تم ان کو اچھی طرح کھلاؤ ، اچھی طرح پہناؤ۔*
✦ *تمہارے غلام تمہارے ہیں جو خود کھاؤ ان کو کھلاؤ اور جو خود پہنو وہی ان کو پہناؤ۔*
✦ *خدا نے وراثت میں ہر حقدار کو اس کا حق دیا ہے۔ اب کسی وارث کے لیے وصیت جائز نہیں۔ لڑکا اس کا وارث جس کے بستر پر پیدا ہو، زناکار کے لیے پتھر اور ان کے حساب خدا کے ذمہ ہے۔*
✦ *عورت کو اپنے شوہر کے مال میں سے اس کی اجازت کے بغیر لینا جائز نہیں۔ قرض ادا کیا جائے۔ عاریت واپس کی جائے۔ عطیہ لوٹا دیا جائے۔ ضامن تاوان کا ذمہ دار ہے۔*
✦ *مجرم اپنے جرم کا آپ ذمہ دار ہے۔ باپ کے جرم کا بیٹا ذمہ دار نہیں اور بیٹے کے جرم کا باپ ذمہ دار نہیں۔*
✦ *اگر کٹی ہوئی ناک کا کوئی حبشی بھی تمہارا امیر ہو اور وہ تم کو خدا کی کتاب کے مطابق لے چلے تو اس کی اطاعت اور فرمانبرداری کرو۔*
✦ *لوگو! نہ تو میرے بعد کوئی نبی ہے اور نہ کوئی جدید امت پیدا ہونے والی ہے۔ خوب سن لو کہ اپنے پروردگار کی عبادت کرو اور پنجگانہ نماز ادا کرو۔ سال بھر میں ایک مہینہ رمضان کے روزے رکھو۔ خانہ خدا کا حج بجا لاؤ۔*
✦ *میں تم میں ایک چیز چھوڑتا ہوں۔ اگر تم نے اس کو مضبوط پکڑ لیا تو گمراہ نہ ہوگے وہ کیا چیز ہے؟ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ۔*
*“اس جامع خطبہ کے بعد آنحضرت ﷺ نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:* *لوگو! قیامت کے دن خدا میری نسبت پوچھے گا تو کیا جواب دو گے؟ صحابہ نے عرض کی کہ ہم کہیں گے کہ آپ نے خدا کا پیغام پہنچا دیا اور اپنا فرض ادا کر دیا‘‘۔ آپ نے آسمان کی طرف انگلی اٹھائی اور فرمایا۔’’اے خدا تو گواہ رہنا‘‘۔ ’’اے خدا تو گواہ رہنا‘‘ اے خدا تو گواہ رہنا اور اس کے بعد آپ نے ہدایت فرمائی کہ جو حاضر ہیں وہ ان لوگوں کو یہ باتیں پہنچا دیں جو حاضر نہیں ہیں۔*
🌹🌹 *اور اپنا سفر جاری ہے....*
0 notes
urduchronicle · 11 months
Text
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا آج 72 واں یوم شہادت
تحریک آزادی کے مرکزی رہنما اورپاکستان کے پہلے وزیراعظم  خان لیاقت علی خان کا 72 واں یوم شہادت آج(پیر)منایا جارہا ہے۔ خان لیاقت علی خان نے سن 1896اٹھارہ میں بھارت کے علاقے کرنال کے نواب رستم علی خان کے گھر پیدا ہوئے،سن 1918میں علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا،بعدازاں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سےقانون کی ڈگری حاصل کی۔ لیاقت علی خان کو زمانہ طالب علمی سے ہی برصغیر کے مسلمانوں کی دگرگوں حالات کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
غیر ملکی ہملاور ایک چھوٹی نظم
کچھ غیر ملکی حملاوروں کا جدا انداز ہوتا ہے غلام ملک میں ہی انکا رشتےدار ہوتا ہے غلاموں کو اس طرح سے لوٹتے ہیں وہ اُنکے خانے کا انتظام خود کی بنائی ٹوپیوں سے ہوتا ہے ملک میں اس قدر ظلم کرتے ہیں وہ اِنصاف کے خاطر صوبیدار کا سر قلم سرے عام ہوتا ہے اُنکے ظلموں کے نشان اب بھی باقی ہیں دنیا میں لال قلعہ جہاں یوم آزادی کا جلسہ عام ہوتا ہے تم کیا جانو محبت وطن سے کس کو کہتے ہیں تمہارے لیے بس قتل…
View On WordPress
0 notes
taskheirtv · 1 year
Video
youtube
76th Happy Independence Day یوم آزادی مبارک
0 notes
jidariaat · 2 years
Text
Urdu Speech on Independence Day | یوم آزادی پر تقریر | ۱۵ اگست پر تقریر
Urdu Speech on Independence Day | یوم آزادی پر تقریر | ۱۵ اگست پر تقریر
Keywords Urdu speech on Independence day, Independence day speech in Urdu, یوم آزادی پر تقریر، ۱۵ اگست پر تقریر Urdu Speech on Independence Day ماخوذ از: مسابقاتی تقریریں آزادی و حب الوطنی کا اسلامی تصور اور ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار نَحْمَدُهٗ وَ نُصَلِّيْ عَلٰى رَسُولِهِ الْكَرِيْمِ، أَمَّا بَعْدُ! چمن اپنا ہے یہ، اپنے چمن کے باغباں ہم ہیںلہو دے کر اسے سینچا ہے، اس کے پاسباں ہم…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
cryptoguys657 · 2 years
Text
پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ "عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا،جسے اپنی آواز دی ہے ملک کے مایہ ناز موسیقار اور گلوکار ساحر علی بگا نے اور اسکے نغمہ نگار نامور شاعر انجم رضا ہیں Yes Urdu - Overseas Urdu News | Yes Urdu
راولپنڈی (پریس ریلیز )..پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تیار کردہ قومی ملی نغمہ ” یارب تیری نعمتوں کا ہے احسان ” تیری عنائت سے ملا ہمیں پیارا پاکستان” عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا ہےنامور شاعر انجم رضا کا تخلیق کردہ نغمہ نگار کے پاس تمام نشریاتی حقوق ہیں اس حوالے سے گزشتہ روز معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد اس ملی نغمے کو یوٹیوب ۔فیس بک ۔ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا پر وائرل کردیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ "عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا،جسے اپنی آواز دی ہے ملک کے مایہ ناز موسیقار اور گلوکار ساحر علی بگا نے اور اسکے نغمہ نگار نامور شاعر انجم رضا ہیں Yes Urdu - Overseas Urdu News | Yes Urdu
راولپنڈی (پریس ریلیز )..پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تیار کردہ قومی ملی نغمہ ” یارب تیری نعمتوں کا ہے احسان ” تیری عنائت سے ملا ہمیں پیارا پاکستان” عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا ہےنامور شاعر انجم رضا کا تخلیق کردہ نغمہ نگار کے پاس تمام نشریاتی حقوق ہیں اس حوالے سے گزشتہ روز معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد اس ملی نغمے کو یوٹیوب ۔فیس بک ۔ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا پر وائرل کردیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 1 month
Text
یوم آزادی پر ارشد ندیم کی تصویر والا ڈاک ٹکٹ جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک کے 77  ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے ارشد ندیم کی تصویر والا خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں 92.97 میٹر فاصلے پر نیزہ پھینک کر نیا اولمپک ریکارڈ قائم کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا اور نوجوان نسل کے لئے ایک مثال بن گئے…
0 notes
762175 · 2 years
Text
پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ "عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا،جسے اپنی آواز دی ہے ملک کے مایہ ناز موسیقار اور گلوکار ساحر علی بگا نے اور اسکے نغمہ نگار نامور شاعر انجم رضا ہیں Yes Urdu - Overseas Urdu News | Yes Urdu
راولپنڈی (پریس ریلیز )..پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تیار کردہ قومی ملی نغمہ ” یارب تیری نعمتوں کا ہے احسان ” تیری عنائت سے ملا ہمیں پیارا پاکستان” عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا ہےنامور شاعر انجم رضا کا تخلیق کردہ نغمہ نگار کے پاس تمام نشریاتی حقوق ہیں اس حوالے سے گزشتہ روز معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد اس ملی نغمے کو یوٹیوب ۔فیس بک ۔ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا پر وائرل کردیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 1 year
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 15 اپریل 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
 Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 15 April-2023
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں 
تاریخ:۵۱ / اپریل - ۳۲۰۲ء؁
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
چند اہم خبروں کی سرخیاں سماعت کیجیے:
٭ سرکاری اسکیموں کا جاترا پروگرام آج سے شروع؛ ایک ہی مقام پر کم سے کم عرصے میں مختلف اسکیموں کا فائدہ حاصل ہوگا۔
٭ طلبہ کی شکایتوں کو حل کرنے کیلئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی جانب سے نئے ضابطے جاری۔
٭ ریاست میں کل کووِڈ کے ایک ہزار 152نئے مریض؛ تاہم چار مریض فوت۔
٭ بھارت رَتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی 132 ویں جینتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔
٭ مراٹھواڑہ میں مختلف پروگرام کے ذریعے سے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت۔
اور۔۔ ٭ چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع کے پاٹودا گرام پنچایت کو 2023 کے قومی پنچایت ایوارڈ میں دوسرا مقام۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
”جاترا سرکاری اسکیموں کی‘ عوام کی ترقی کی“ سرکاری اسکیموں کا راست فائدہ دینے والا یہ پروگرام ریاست میں آج سے شروع ہورہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ کے عوامی بہبود یونٹ کی معرفت چلائے جانے والے اس پروگرام میں شہریوں کو ایک ہی مقام پر کم از کم عرصے میں حکومت کی مختلف اسکیموں کا فائدہ دیا جائیگا۔ یہ جاترا 15 جون تک جاری رہے گی۔ اس میں ریاست کے 27 لاکھ مستحقین کو راست فائدہ دیا جائیگا۔ یہ پروگرام کامیاب کرنے کیلئے بہترین منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے دی ہے۔ اس کیلئے ضلعی سطح پر اسی طرح تعلقے کے سطح کے عوامی بہبود یونٹس تشکیل دئیے جائیں گے۔ ضلع کلکٹر کی قیادت میں فی کس دو یوم سرکاری اسکیموں سے ملحق نمائندوں‘ افسران اور ملازمین ایک چھت ہی کے نیچے مختلف اسکیموں کا فائدہ دیں گے۔
***** ***** *****
یونیورسٹی گرانٹ کمیشن UGC- نے طلبہ کی شکایتوں کو حل کرنے کیلئے نئے ضابطے جاری کیے ہیں۔ اس میں شکایتیں حل کرنے کی کمیٹی کا قیام اور تمام تعلیمی اداروں کے ذریعے سے لوک پال کا تقرر کرنے کی گنجائش کی گئی ہے۔ طلبہ نے شکایت حل کرنے کیلئے دیگر تمام اُصول و ضوابط پر عمل کرنے کے بعد ہی لوک پال طلبہ کی شکایتوں کی درخواستوں پر سماعت کریگا۔ اس کیلئے طلبہ شکایتوں کے حل کیلئے ہر کالج کے پاس ایک آن لائن پورٹل ہونا ضروری ہے۔ اس ضابطے میں یہ بات ظاہر کی گئی ہے۔
***** ***** *****
ریاست میں ٹائیگر پروجیکٹ کی طرز پر ہاتھی پروجیکٹ شروع کرنے کے ضمن میں مرکزی حکومت سے فوراً خط و کتابت کرنے کی ہدایت وزیرِ جنگلات سدھیر منگنٹیوار نے افسران کو دی ہے۔ وہ کل ممبئی میں ایک میٹنگ سے مخاطب تھے۔ ہاتھیوں کو گاڑی تک اسی طرح کھیتوں تک آنے سے روکنے کیلئے ہاتھیوں سے رابطہ قائم کرکے انھیں کنٹرول کرنے والے ماہرِ حیوانات آنند شندے کے کاموں کو اس موقع پر پیش کیا گیا۔ جنگلات کے درختوں کو کاٹنے کی اجازت دیتے وقت ضابطوں کی پامالی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور آف لائن اجازت نامے بند کرنے کی ہدایت منگنٹیوار نے اس موقع پر دی۔
***** ***** *****
مہاراشٹر میں قدم رکھنے سے قبل کانگریس رہنماء راہل گاندھی مجاہد ِ آزادی ساورکر سے معافی طلب کریں۔ ایسا مطالبہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر چندر شیکھر باون کوڑے نے کیا ہے۔ وہ کل ناگپور میں مخاطب تھے۔ راہل گاندھی نے مجاہد ِ آزادی ساورکر کی پانچ مرتبہ توہین کی۔ ساورکر کے ضمن میں ان کا موقف تبدیل نہیں ہوا۔ ساورکر پر تنقید کرنے کا گاندھی کا قد نہیں ہے۔ تاہم وہ بار بار توہین کرتے ہیں‘ اس جانب باون کوڑے نے توجہ مبذول کرائی۔ 
***** ***** *****
کانگریس صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف مہا فرنٹ قائم نہیں کررہی ہے بلکہ ملک کو بچانے کا کام بھی کررہی ہے۔ یہ بات کانگریس ریاستی صدر نانا پٹولے نے کہی ہے۔ وہ کل ناگپور میں مخاطب تھے۔ مہاوِکاس آگھاڑی کے ناگپور کے اجلاس میں کانگریس کے تمام رہنماء موجود رہیں گے۔ اجلاس نہ ہو اس لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کوشش کررہی ہے، ایسی تنقید پٹولے نے کی۔
***** ***** *****
ممبئی پولس کے کنٹرول یونٹ کو ممبئی میں تین دہشت گرد گھس گئے ہیں۔ ایسی غلط معلومات فون پر دینے والے شخص کو دہشت گرد مخالف وفد نے کل حراست میں لے لیا۔ یاسین سیّد اس شخص کا نام ہے۔ اُسے احمد نگر ضلع میں حراست میں لیا گیا۔ سیّد نے سات اپریل کو ممبئی پولس کے کنٹرول یونٹ پر فون کرکے کہا تھا کہ دبئی سے تین دہشت گرد آئے ہیں۔ ایسی غلط اطلاع دی تھی۔ ذاتی دشمنی کی وجہ سے یہ غلط معلومات دی گئی ہے ایسا جانچ میں ظاہر ہوا ہے۔
***** ***** *****
ریاست میں کل کووِڈ سے متاثرہ ایک ہزار 152 مریضوں کی شناخت ہوئی۔ تاہم چار مریض اس بیماری کی وجہ سے چل بسے۔ ریاست میں فی الحال کووِڈ سے متاثرہ جملہ مریضوں کی تعداد 928 ہیں۔ مراٹھواڑہ میں دھارا شیو ضلع میں سب سے زیادہ 133 کووڈ متاثرہ مریض ہیں۔ اس کے بعد چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع میں 50‘ ناندیڑ 28‘ لاتور 26‘ بیڑ 16‘ تاہم ہنگولی ضلع میں فی الحال 3 کووِڈ سے متاثرہ مریض ہیں۔ پربھنی ضلع میں فی الحال کووِڈ سے متاثرہ ایک بھی مریض نہیں ہے۔
***** ***** *****
بھارت رَتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی 132 ویں جینتی کل تمام ملک میں جوش و خروش سے منائی گئی۔صدرِ جمہوریہ دروپدی مُرمو‘ نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ، وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسّمے کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ممبئی میں چیتیہ بھومی پر گورنر رمیش بئیس‘ وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ بابا صاحب کے مختلف موضوعات پر کیے گئے کام آج بھی ریاستی کام کاج میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان الفاظ کے ذریعے سے وزیرِ اعلیٰ نے بابا صاحب کے کارناموں کی ستائش کی۔ نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے اس موقع پر مخاطبت میں اِندو مل احاطے میں بابا صاحب کی یادگار آئندہ ایک سال میں مکمل کرنے کا تیقن دیا۔
***** ***** *****
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر جینتی کے ضمن میں ”ایک بھارت‘ شریشٹھ بھارت“ اسکیم کے تحت کل بھارت گورو سیاحت گاڑی ”امبیڈکر یاترا“ اس ریلوے گاڑی کا آغاز ہوا۔ کل نئی دہلی سے روانہ ہوئی یہ ریلوے گاڑی کل صبح ناگپور پہنچے گی اور مسافر دِکشا بھومی جائیں گے۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر میں بھڑکل گیٹ دروازے کے علاقے میں امبیڈکر کے مجسّمے کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ مختلف پارٹیوں اور تنظیموں اسی طرح شہریوں کا صبح سے ہی ہجوم تھا۔ امبیڈکر کے قدِآدم مجسّمے اور ٹی وی سینٹر کے چھترپتی سنبھاجی مہاراج کے مجسّمے کی تزئین کاری کی جائیگی۔ اس کا اعلان سرپرست وزیر سندیپان بھومرے نے کیا۔ بھڑکل گیٹ پر بابا صاحب کے مجسّمے کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد وہ مخاطب تھے۔ وزیرِ اعلیٰ نے اس تزئین کاری کے کام کو منظوری دے دی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے ان دونوں کام کیلئے فی کس پانچ کروڑ اس طرح جملہ دس کروڑ روپئے منظور کیے گئے ہیں۔ یہ بات بھومرے نے کہی۔
***** ***** *****
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں ”ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے تعلیمی خیالات اور کارنامے“ اس موضوع پر سینئر محقق پروفیسر ایم آر کامبڑے کے مذاکرے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جالنہ، ناندیڑ، دھاراشیو، لاتور، ہنگولی، اضلاع میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی جینتی کے ضمن میں مختلف پروگرامس کا اہتمام کیا گیا تھا۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع کے پاٹودہ گرام پنچایت نے 2023 کے قومی پنچایت ایوارڈس کے تحت کاربن نیوٹرل خاص پنچایت زمرے میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ اس نمایاں کارکردگی کے ضمن میں ریاست کے دیہی ترقیاتی وزیر گریش مہاجن نے پاٹودہ گرام پنچایت کے سرپنچ‘ نائب سرپنچ‘ تمام اراکین‘ گرام سیوک‘ اسی طرح شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 
***** ***** *****
کاچی گوڑہ سے روٹے گاؤں کے درمیان دوڑنے والی ریلوے گاڑی اب نگرسول تک جائیگی۔ 17 اپریل سے یہ تبدیلی کی جائیگی۔ یہ بات جنوب وسطی ریلوے ذرائع نے کہی ہے۔ یہ ریلوے ہر روز صبح چار بجکر پچاس منٹ پر کاچی گوڑہ سے روانہ ہوگی اور اسی دِن شب نو بجے کے قریب نگر سول پہنچے گی۔ 
***** ***** *****
IPL کرکٹ مقابلے میں کل سن رائزر حیدرآباد ٹیم نے کولکتہ نائٹ رائیڈرس ٹیم کو 23 رنز سے شکست دی۔ کولکتہ میں ایڈن گارڈن میدان پر ہوئے اس مقابلے میں حیدرآباد کی ٹیم نے مجوزہ 20  اوورس میں چار وِکٹس کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ تاہم کولکتہ کی ٹیم 20  اوورس میں سات وِکٹس کے نقصان پر 205 رنز بناسکی۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں چند اہم خبروں کی سرخیاں دوبارہ سماعت کیجیے:
٭ سرکاری اسکیموں کا جاترا پروگرام آج سے شروع؛ ایک ہی مقام پر کم سے کم عرصے میں مختلف اسکیموں کا فائدہ حاصل ہوگا۔
٭ طلبہ کی شکایتوں کو حل کرنے کیلئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی جانب سے نئے ضابطے جاری۔
٭ ریاست میں کل کووِڈ کے ایک ہزار 152نئے مریض؛ تاہم چار مریض فوت۔
٭ بھارت رَتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی 132 ویں جینتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔
٭ مراٹھواڑہ میں مختلف پروگرام کے ذریعے سے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت۔
اور۔۔ ٭ چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع کے پاٹودہ گرام پنچایت کو 2023 کے قومی پنچایت ایوارڈ میں دوسرا مقام۔
***** ***** *****
0 notes