#ahmedshahzad
Explore tagged Tumblr posts
Video
Shadab Khan is a Parchi Player: Ahmed Shahzad | Cricket News | Shan Ali TV
0 notes
Text
دس قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر احمد شہزاد نے کیا پیغام جاری کردیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)انگلینڈ جانے والے دس پاکستانی کرکٹرز اور ایک آفیشل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر احمد شہزاد کی جانب سے اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دعائیہ پیغام جاری کیا گیا ہے۔قومی کرکٹر احمد شہزاد نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ساتھی کرکٹرز کی جلد صحتیابی کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے معلوم ہوا ہے کہ میرے 10 ساتھی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔‘احمد شہزاد نے لکھا کہ ’میں آپ سب کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’آپ سب کو معلوم ہے کہ اس وائرس سے کس طرح لڑنا ہے اور انشاءاللّہ آپ اس عالمی وبا کو جلد ہی شکست دیں گے۔‘دوسری جانب کورونا کا شکار قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا اپنی صحت کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں اور اُن میں کورونا کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں لیکن کورونا کی تشخیص کے بعد اُنہوں نےخود کو فوری طور پر آئسولیٹ کر لیا ہے۔واضح رہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب پاکستان ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ان کھلاڑیوں یں فخر زمان�� عمران خان، کاشف بھٹی، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، شاداب خان، حارث رؤف، حیدر علی اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ Read the full article
0 notes
Photo

Reema Khan with her younger sister at Ahmed Shahzad's son's birthday last night . Her sister is a CSS officer.. . . . #reemakhan #ahmedshahzad #lastnight #cssofficer
0 notes
Text
احمد شہزاد کو گریڈ 2 کرکٹ کھیلنا پڑگئی
احمد شہزاد کو گریڈ 2 کرکٹ کھیلنا پڑگئی
ڈوپنگ کیس میں پابندی ختم ہونے کے بعد فیصل آباد کی نمائندگی کریں گے
لاہور: ماضی کے نمبر ون اوپنراحمد شہزادکوگریڈ 2 کرکٹ کھیلنا پڑگئی ڈوپنگ کیس میں پابندی ختم ہونے کے بعد پہلی بار ایکشن میں آنے کیلیے تیار ہیں پہلا میچ فیصل آباد ریجن کی جانب سے آزاد کشمیر کیخلاف کھیلیں گے۔
تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ گزشتہ سال مئی میں فیصل آباد میں پاکستان ون ڈے کپ کے دوران لیا گیا تھا،…
View On WordPress
0 notes
Photo

احمد شہزاد کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی گئی ٗوضاحت طلب #aajkalpk #ahmedshahzad #cricket #dopetest #positive لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے ،جس میں ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ چارج شیٹ کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر ریاض نے دی جس میں ان سے 14 دن میں جواب طلب کیا گیا تاہم احمد شہزاد پرحشیش کا استعمال ثابت ہوگیا ہے جس کی پی سی بی نے تصدیق کردی ہے ٗاحمد شہزاد نے جرم تسلیم کرلیا تو کم سزا کا سامنا ہوگا اور ممنوع دواکے استعمال سے انکار پر کیس اینٹی ڈوپنگ پینل کو بھیجا جائیگا ٗاحمد شہزاد پاکستان کی جانب سے 13 ٹیسٹ، 81 ون ڈے انٹرنیشنل اور 57 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں ٗوہ پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں سنچریاں بنانے والے واحد بیٹسمین بھی ہیں۔واضح رہے کہ احمد شہزاد پاکستان کے پہلے کھلاڑی نہیں ہیں جن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ٗ ان سے قبل شعیب اختر، محمد آصف، عبدالرحمن، رضا حسن سمیت کئی کرکٹرز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آچکا ہے اور وہ پابندی کا سامنا کرچکے ہیں۔
0 notes