#bokehishq
Explore tagged Tumblr posts
hashijee · 7 years ago
Photo
Tumblr media
"Be happy when God answers your prayer but be happier when you are an answer to others prayers". #2018bestnine #2018 #alhamdulillah #allahkreem #bokeh #bokeheffect #instacolor #bokeheffect #Bokehseries #Bokehishq #bokehlove #instabokeh #bokehkillers #bokehgram #bokehlicious #outdoorphotography #newphotography2018 https://www.instagram.com/p/Brvm3BVHoUD/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=10atrrb0r8r3x
2 notes · View notes
hashijee · 7 years ago
Photo
Tumblr media
دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے کہ اس کے آنگن میں پھول پر اک نیلی تتلی مری ہوئی ہے کبھی آذانوں میں کھوئی کھوئی کبھی نمازوں میں روئی روئی وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے کہ جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے درود سے مہکی مہکی سانسیں وظیفہ پڑھتی ہوئی وہ آنکھیں کہ اک شمع دان میں کئی برس سے پڑی ہوئی ہے وہ دکھ کی چادر میں لپٹی لپٹی وہ کالے کپڑوں میں سمٹی سمٹی محبت اس نے بھی کسی سے شاید میری طرح ہی کی ہوئی ہے ...!!!! #instabokeh #bokehlicious #bokehuk #bokehgram #bokehworld #colorful lights #bulbs #bokeheffect #Bokehseries #Bokehishq #bokehlove #bokehphotography #Bokehworld #bokehcolors #chai #urdupoetry #اردو #اردوشاعری https://www.instagram.com/p/BouOZTyHV0F/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=ojavldbt4pix
6 notes · View notes
hashijee · 8 years ago
Photo
Tumblr media
Maybe some people just aren’t meant to be in our lives forever. Maybe some people are just passing through. It’s like some people just come through our lives to bring us something: a gift, a blessing, a lesson we need to learn. And that’s why they’re here. You’ll have that gift forever.” #instabokeh #bokehkillers #bokehphotography #bokehful #bokehlicious #bokehuk #bokehgram #bokeheffect #Bokehseries #Bokehishq #bokehlove #bokehlens #samsung
1 note · View note
hashijee · 6 years ago
Photo
Tumblr media
ایک موسم بہار کا ہوتا ہے ایک موسم خزاں کا. پھول آتے ہیں درخت خوشی سے کھل اٹھتے ہیں. خزاں آتی ہے اپنے سنگ پتے تک لے جاتی ہے. مگر درخت کسی بھی گلے شکوے سے بے نیاز عاجزی سموے اپنے رب کے حضور اسکی رضا کے سامنے سر بسجود رہتا ہے. کیونکہ اس کو 'یقین و ایمان' ہوتا ہے کے اس کا مالک اسکا خالق، موسموں کے موسم بدلنے کی قدرت رکھنے والا اپنی وفا کا چلن نبھانے میں کتنا وفادار ہے. فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً. إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً. بلا شبہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے . اور بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے. بہار خزاں، مسکان آنسو، غم خوشی، زندگی موت، صبح شام، ایک معین وقت تک سب بدلنے کے لئے ہے، نہیں بدلنا چاہے تو ہمارے شکر صبرو حمد کا چلن. موسم خواہ ہماری خوشی ہم پر عطا کا ہو، خواہ اللہ کی مصلحت کے تحت اسکی رضا کا ہو، ہر حال میں ہمارا شکر ہماری وفا ہے، ہمارا صبر ہماری وفا ہے، ہماری قناعت ہماری وفا ہے، ہر حال میں اللہ کی حمد ہم پر واجب الادا، ہماری وفا ہے. جس میں جتنا شکر ور صبر ہے اس میں اتنی وفا ہے! اللہ پاک ہمیں وفادار رہنے کی توفیق عطا فرمایں اللہ ہمّ آمین! #bokeheffect #Bokehseries #Bokehishq #bokehlove #bokehlicious #bokehuk #bokehgram #bokehphotography #instabokeh #bokehkillers #bokeh #urdugram #urduadab #urdu #urduliterature #urduquotes https://www.instagram.com/p/BxlzGhRn6vT/?igshid=1kvu0cab89l78
1 note · View note
hashijee · 7 years ago
Photo
Tumblr media
اپنی انا اور نفس کو ایک انسان کے سامنے پامال کرنے کا نام عشقِ مجازی ہے اور اپنی انا اور نفس کو سب کے سامنے پامال کرنے کا نام عشقِ حقیقی ہے اصل میں دونوں ایک ہیں۔۔۔ عشقِ حقیقی ایک درخت ہے اور عشق مجازی اس کی شاخ ہے ۔۔۔۔ جب انسان کا عشق لا حاصل رہتا ہے تو وہ دریا کو چھوڑ کر سمندر کا پیاسا بن جاتا ہے۔چھوٹے راستے سے ہٹ کر بڑے مدار کا مسافر بن جاتا ہے اس کی طلب بدل جاتی ہے ۔ اشفاق احمد #instabokeh #bokehkillers #bokehgram #bokehful #bokehlicious #bokehuk #bokeheffect #Bokehseries #bokehstory #bokeh #bokehphotography #Bokehishq #instabokeh #bokehuk #urduliterature #urdu #urduadab #ishq #urdugram #instagram
16 notes · View notes