Tumgik
#shanemustafa
zainab123 · 2 years
Link
اللہ پاک نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی مقدس ذات کو تمام بنی نوع انسان کے لیے رحمتہ للعالمین بناکر بھیجا۔آپؐ کی مقدس ہستی نہ صرف بندے کو اللہ سے ملانے اور بزمِ جہاں میں شمعِ ہدایت بن کر آئی بلکہ آپؐ تمام بشری کمالات و محاسن کا مجموعہ اور سراپا حسن و جمال بن کر تشریف لائے۔ پیکر دلربا بن کر آئے، روحِ ارض و سما بن کر آئے، سب انبیا پیغمبرِ خدا بن کر آئے لیکن آپؐ حبیب ِ خدا بن کر آئے۔ آپؐ کو ربِ کائنات نے چونکہ انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے بھیجا اس لیے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو احسن تقویم کا شاہکار بناکر بھیجا۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
1 note · View note
tabsq2025 · 2 years
Link
اللہ پاک نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی مقدس ذات کو تمام بنی نوع انسان کے لیے رحمتہ للعالمین بناکر بھیجا۔آپؐ کی مقدس ہستی نہ صرف بندے کو اللہ سے ملانے اور بزمِ جہاں میں شمعِ ہدایت بن کر آئی بلکہ آپؐ تمام بشری کمالات و محاسن کا مجموعہ اور سراپا حسن و جمال بن کر تشریف لائے۔ پیکر دلربا بن کر آئے، روحِ ارض و سما بن کر آئے، سب انبیا پیغمبرِ خدا بن کر آئے لیکن آپؐ حبیب ِ خدا بن کر آئے۔ آپؐ کو ربِ کائنات نے چونکہ انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے بھیجا اس لیے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو احسن تقویم کا شاہکار بناکر بھیجا
1 note · View note
mishal06 · 4 years
Text
0 notes
mahamurtaza · 4 years
Text
0 notes
paktalktv · 6 years
Quote
Download ARY Digital App:http://l.ead.me/bauBrY Mere Maula Karam Ho Karam by Waseem Badami #WaseemBadami #ARYDigital #ShaneMustafa The post Mere Maula Karam Ho Karam by Waseem Badami appeared first on PakTalkTV.
http://paktalktv.com/2018/11/22/mere-maula-karam-ho-karam-by-waseem-badami/
0 notes
mishal06 · 4 years
Text
0 notes
mishal06 · 4 years
Text
0 notes
mishal06 · 4 years
Text
0 notes