Tumgik
thetruthnewspk-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
کاؤنٹ ڈاؤن شروع،حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے،ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما مشاہداللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت تو صالحین کی ہے لیکن اس میں بھی منی لانڈرنگ ہو رہی ہے۔ایک انٹرویو میں (ن)لیگی رہنما نے انکشاف کیا کہ موجودہ حکومت کے کچھ اعلیٰ عہدیداران منی لانڈرنگ کر رہے ہیں،پاکستان سے پیسہ دبئی اور وہاں سے امریکہ منتقل کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ 9 ماہ میں منی لانڈرنگ ہوئی ہے، پاکستان سے پیسہ دبئی گیا اور وہاں سے امریکہ منتقل ہوا ہے۔ عمران خان کے سامنے کچھ چیزیں پیش ہوئی ہیں اور لگتا ہے کہ کچھ لوگوں کو اسی بنیاد پر فارغ کیا گیا ہے۔رہنما مسلم لیگ(ن) مشاہد اللہ خان نے کہا کہ جب ہم نے سب کچھ مصنوعی طریقے سے کنٹرول کر رکھا تھا تو اس وقت کی اپوزیشن کیوں نہیں بولی اگر ہم نے کیا تھا تو یہ بھی کر کے دکھا دیں۔ مشاہد اللہ خان نے کہا کہ عوام ہمارے دور میں زیادہ خوش تھے یا اب خوش ہیں، اب تو صالحین کی حکومت ہے۔مشاہداللہ خان نے کہا کہ عوام عید کے بعد ان سے پوچھیں گے کہ یہ ہو کیا رہا ہے یہ کٹھ پتلی حکومت ہے کسی بھی وقت گر سکتی ہے۔ اس ملک کی جمہوریت گھٹنوں کے بل ہے حکومت کے پاس اکثریت نہ ہو تو اعتماد کھو دیتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ایک وعدے پر پوار اترا ہے کہ میں ان کو رلاؤں گے اور عید کے بعد عوام کی مزید چیخیں نکلیں گی۔انہوں نے کہا کہ، شہبازشریف کتنی بار واپس آئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جو لوگ واپس نہیں آرہے اچھا کر رہے ہیں کیوں کہ وہ ان پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ہیں۔موجودہ حکومت بچوں کی ہے یہ چاہتے ہیں کہ گالی دے کر حمایت حاصل کی جائے ایسا نہیں ہوتا۔ جو بھی قانون سازی ہورہی اس میں اپوزیشن کا ہاتھ زیادہ ہے حکومت نہیں چاہتی کہ قانون سازی ہو۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر چانچنے کا عمل شروع کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر چانچنے کا عمل شروع، وزیر بحری امور علی زیدی کے مطابق کئی ماہ سے جاری ڈرلنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا، ایگزون موبائل 5500 میٹر تک ڈرلنگ کر چکی، اب بلو آوٹ پریشر چیک کیا جا رہا ہے، 10 روز میں صورتحال واضح ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے 280 کلومیٹر دورزیرسمندر تیل وگیس کی تلاش کیلئے مطلوبہ ڈرلنگ کا اعصاب شکن مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ رکوانے میں کس ملک نے کردار ادا کیا ؟اہم خبر آگئی اسلام آباد (اردو خبریں ) سعودی سفارتخانے کا کہنا ہے پاک بھارت معاملات معمول پر لانے میں ریاض کا اہم کردار ہے،علاقائی امن خراب ہونے سے بچالیا، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرکے دورے اسی سلسلے کی کڑی تھے۔ایک بیان میں سعودی سفارتخانے نے کہا کہ عادل الجبیر کے دونوں ممالک کے دوروں کو بہت پذیرائی ملی،ان دوروں نے پاک بھارت معاملات معمول پر لانے میں اہم کردار ادا کیاجس کے بعد اب دونوں ممالک کے درمیان معاملات معمول پر آرہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ریاض نے خطے میں علاقائی امن خراب ہونے سے بچا لیا ،وزیر خارجہ کے دورے بھی اسی سلسلے کی کڑی تھے ۔سعودی سفارتخانے نے مزید کہا عادل الجبیر کے دورے سعودی قیادت کی ہدایت کی روشنی میں ہوئے، سعودی عرب نے علاقائی امن خراب ہونے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
گوگل نے جلد پاکستان میں پے سروس شروع کرنے کا عندیہ دے دیا کراچی (اردو خبریں)گوگل نے پاکستان میں جلد پے سروس شروع کرنے کاعندیہ دے دیا ہے جس سے پاکستانی پیسے کما سکیں گے۔نجی نیوز چینل نیو نیوز کے مطابق ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل کے پاکستان میں موجود نمائندوں نے کراچی میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران گوگل کے نمائندوں نے انکشاف کیا کہ وہ ملک میں جلد پے سروس کا آغاز کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے باقاعدہ تربیتی پروگرام بھی شروع کرنا چاہتے ہیں۔خالد مقبول صدیقی نے گوگل کے نمائندوں کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Text
’’اس کا مشورہ تو مجھے وزیر اعظم عمران خان نے خود دیا تھا ‘‘لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا
’’اس کا مشورہ تو مجھے وزیر اعظم عمران خان نے خود دیا تھا ‘‘لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا
جدہ (اردو خبریں )پاکستان سپر لیگ سیزن 4کا اختتامی مرحلہ کراچی میں پورے زور شور سے جاری ہے،حسب روایت لاہور قلندر ز اس بار بھی ٹورنا منٹ سے باہر ہو چکی ہے جبکہ مسلسل چوتھی بار ٹورنا منٹ سے باہر ہونے پر شائقین اور ماہرین کرکٹ کی جانب سے لاہور قلندر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، کوئی ٹیم کا نام تبدیل کرنے کا مشورہ دیتا ہے تو کوئی کوچ عاقب جاوید کو تنقید کا نشانہ بنارہا ہے، ایسے میں مسلسل…
View On WordPress
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
ایران نے اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کی دھمکی دے دی ،دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ تہران (اردو خبریں آن لائن )ایرا ن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی بحریہ نے اس کے تیل کے جہازوں کے خلاف کوئی کارروائی کی، تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ایرانی وزیر دفاع عامر حاتامی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کسی بھی خطرے کی صورت میں اپنے ملک کی شپنگ لائن کی حفاظت کرنے کی قابلیت رکھتی ہیں ۔اسرائیلی جریدے ”یرو شلم پوسٹ“میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ ایرانی آئل شپمنٹ کے خلاف اسرائیل کے نیول ایکشن پر بھر پور جواب دیا جائے گا۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
مجھے وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ 100 فیصد درست تھا: فیاض الحسن چوہان لاہور (اردو خبریں)سابق وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ انہیں وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ 100 فیصد درست تھا، میری وزارت سے متعلق مخالفین نے مٹھائی کھائی جو ان کے گلے سے نکالوں گا۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
لیپ ٹاپ سکیم میں کرپشن ہوئی یا نہیں؟فیصلہ نیب نے کرنا ہے: راجہ یاسر ہمایوں لاہور(این این آئی) وزیر برائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ سکیم سے متعلق محکمہ ہائر ایجوکیشن کے جواب کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،محکمہ نے لیپ ٹاپ سکیم میں کرپشن کے حوالے سے تحقیقات نہیں کی، ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے موجود حقائق کی روشنی میں جواب دیا۔ انہوں نے کہا ہمارا کام الزام لگانا نہیں ، تحقیقات کروا کر مجرموں کو سزا دلوانا ہے۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
نوازشریف کیلئے سپریم کورٹ سے خوشخبری آ گئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے نوازشریف کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
بھارت 2014سے 2018ء تک ہتھیاروں کی درآمدکیلئے دنیا میں دوسرا بڑا درآمدی ملک رہا لاہور(این این آئی )بھارت 2014سے 2018ء تک ہتھیاروں کی درآمدکے لئے دنیا میں دوسرا بڑا درآمدی ملک رہا جس کے درآمدی ہتھیاروں کی تعداد دنیا کے مجموعی ہتھیاروں کا9.5فیصدہے۔سویڈن کے ایک تحقیقاتی ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بھارت نے روس کے ساتھ حا ل ہی میں ہتھیاروں کے متعددبڑے معاہدوں پردستخط کئے اورمزید کئی معاہدے متوقع ہیں۔ان معاہدوں میں ایس400 فضائی دفاعی نظام، چارسیٹلتھ فزیگیٹس، 203اے کے رائفلوں، دوسری ایٹمی آبدوز، Kamov 226T ہیلی کاپٹروں، MI-17 ہیلی کاپٹروں اور کم فاصلے تک مار کرنے والے دفاعی نظام کے معاہدے شامل. 99 more words
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
بھارتی ٹیم کے فوجی ٹوپیاں پہننے کا معاملہ! پاکستان کے شدید احتجاج پر آئی سی سی نے وضاحت کردی دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فوجی ٹوپی پہننے سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی نے پہلے ہی اس کی اجازت طلب کی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی ترجمان کلیئر فرلونگ کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے باقاعدہ طور پر فوجی ٹوپی پہننے کی اجازت طلب کی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم کا فوجی ٹوپی پہننے کا مقصد پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اہلِ خانہ کے لیے فنڈز جمع کرنا تھا اور اسی بنیاد پر انہیں اجازے دی گئی تھی۔خیال رہے کہ بھارت کے شہر رانچی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ بھارتی ٹیم نے فوجی ٹوپیاں پہن کر میچ کھیلا تھا اور پھر میچ ہار گئی۔بھارتی ٹیم کے اس عمل کو پاکستان میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور یہ معاملہ آئی سی سی کے سامنے بھی اٹھایا گیا تھا۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
پلوامہ واقعہ ہندوستان پاکستان پر کیوں ڈال رہا ہے ؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےجرمنی کے وزیر خارجہ کو ملاقات کے دوران تمام حقائق سے آگاہ کر دیا اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور جرمنی نے دو طرفہ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون اور سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق کیا ہے ۔ منگل کو جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغانستان میں قیام امن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پلوامہ واقعہ کے بعد ہندوستان کی طرف سے دراندازی اور اس کے نتیجے میں خطے میں امن و امان کی کشیدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔وزیر خارجہ نے کہ اکہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے یہی وجہ ہے کہ بھارتی جارحیت کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلیٹ کو انڈیا کے حوالے کیا ۔جرمن وزیر خارجہ کی طرف سے دونوں ممالک کو اپنے معاملات بذریعہ مذاکرات حل کرنے پر زور دیا گیا ۔ انہوںنے کہاکہ ہم افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے دو-طرفہ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون اور سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق کیا ۔ قبل ازیں جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس پاکستان پہنچے تو نور خان ائیر بیس پہنچے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے جرمن وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ بعد ازاں وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جرمن وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ 250 more words
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
بھارتی فوج کی پاکستان کی حدود میں بلااشتعال فائرنگ، 2شہری شہید،پاک فوج کا بھرپور جواب،بھارتی چوکیاں اڑا دیں راولپنڈی /چکوٹھی (نیوز ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو شہری شہید اور چار زخمی ہو گئے، پاک فوج کی جانب سے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بارپھر لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹرمیں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دوافراد شہید اور چار زخمی ہوگئے ۔ بھارتی فوجی کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں غلام حسین، نوشاد بی بی اور زخمیوں میں راجہ محمود، زاہدہ بی بی، غلام محمد اور محمد ذاکر شامل ہیں۔ پاک فوج نے موثر جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں بھارت کے 15 شہر شامل،پوری دنیا میں آلودگی سے اگلے سال کتنے لاکھ افراد موت کے منہ میں جاسکتے ہیں؟چونکا دینےوالی رپورٹ جاری لندن (آن لائن)دنیا میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی کا نتیجہ جنگلات کی تباہی اور انسانی اموات کی شرح میں اضافہ ہے جس سے برطانیہ سمیت مشرق وسطیٰ اور ایشیاء کے ممالک بھی متاثر ہیں جب کہ دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں بھارت کے 15 شہر شامل ہیں۔ایئر ویڑوئل رپورٹ کے مطابق دنیا کے تین ہزار شہروں کو جانچا گیا جس کے بعد نتیجہ اخذ کیا گیا کہ آئندہ برس آلودہ ہوا سے پوری دنیا میں تقریباً 7 ملین (70 لاکھ) اموات ہوسکتی ہیں۔ماحولیاتی آلودگی کی تحقیق کرنے والے ادارے 'گرین پیس ساؤتھ ایسٹ ایشاء ' کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں بھارت کے 15 شہر شامل ہیں جہاں گندگی اور آلودہ ہوا کا ڈیرہ ہے جب کہ اس فہرست میں پاکستان اور چین کے دو، دو اور بنگلادیش کا ایک شہر شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق 15 بھارتی آلودہ شہروں میں پٹنا، لکھنؤ، دہلی، جودھپور، مظفر آباد، ورناسی، مراد آباد، آگرہ، گایا، غازی آباد، فرید آباد، بھیواڈی، نوئیدا اور جند شہر ہے جب کہ سب سے سرفہرست گرو گرام شہر ہے۔آلودہ شہروں کی فہرست میں پاکستان کے شہر فیصل آباد کا تیسرا نمبر ہے جب کہ لاہور کا دسواں نمبر ہے۔چین کا شہر ہوتان آلودہ شہروں کی فہرست میں آٹھویں اور کاشگر 19 ویں نمبر پر ہے جب کہ بنگلادیش کا شہر ڈھاکا 17 ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق دنیا کے تین سب سے زیادہ آلودہ ترین دارالحکومتوں میں بھارت کا دہلی، بنگلادیش کا ڈھاکا اور افغانستان کا کابل ہے۔عالمی ادارے صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس بنگلادیش میں مضر صحت ہوا کا تناسب 97.1 ریکارڈ کیا گیا جب کہ پاکستان میں 74.27 اور بھارت میں 72.54 ریکارڈ کیا گیا تھا۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
وزیر اعظم کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک پر اڑھائی لاکھ روپے جرمانہ عائد اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک پراڑھائی لاکھ روپے جرمانہ عائد ۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ انوائرمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں خلل ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔گذشتہ روز انوائرمنٹ ریجنل میں تعینات فاریسٹر نے بنی گالہ اور نالہ کورنگ کے ساتھ وزیراعظم کے روٹ پر واقعہ سڑک پربھینسوں کی آمدورفت کے باعث بند ہونے کا سختی سے نوٹس لیا اور موقع پر موجود پندرہ بھینسوں کو تحویل میں لے کر راول ڈیم سے ملحقہ مویشی پھاٹک میں بند کر دیا۔ فاریسٹر نے فاریسٹ رولز کی خلاف ورزی ، ایم سی آئی کی جانب سے لگائے گئے پودوں کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں بھینسوں کے مالک کو 2 لاکھ 60 ہزار روپے کاجرمانہ عائد کیاگیاہے۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
ہمارا پائلٹ واپس کرو، غلطی سے پاکستان میں گر گیا تھا لاہور(نیوز ڈیسک) : گذشتہ روز پاکستان نے حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے جب کہ بھارتی پائلٹ کو بھی زندہ گرفتار کر لیا گیا تھا بعد ازاں اُس کا بیان بھی میڈیا پر جاری کیا گیا۔لیکن ہمیشہ کی طرح بھارت بجائے اپنی غلطی تسلیم کرنے کے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔جب کہ اس موقع پر بھارت کی جانب سے کی جانب سے کی جانے والی میڈیا رپورٹنگ کا پاکستان میں خوب مذاق بھی اڑایا جا رہا ہے۔ ایسی ہی ایک انڈین رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں بھارتی اینکر کا کہنا ہے کہ ہمارا پائلٹ واپس کرو وہ غلطی سے پاکستان میں گر گیا تھا۔پاکستان نے ہمارے بھارتی پائلٹ کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔بھارتی اینکر نے مزید کہا کہ پاکستانی فورسز ہمارے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے لیکن جب بھارت نے جوابی کاروائی کی تو ہمارا پائلٹ پاکستان کے قبضے والے علاقے میں گر گیا اور اس کے بعد سے پاکستان نے اسے اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔ بھارت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ ہمارے پائلٹ کو صحیح سلامت ہمارے حوالے کرے۔ اس موقع پر ایسی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس نے پاکستانی عوام کو ہسنے پر مجبور کر دیا ہے۔ تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو ایڈیٹ کر کے بنائی گئی ہے تاہم اس میں رپورٹر کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن پاکستانی حدود میں گھس گئے تھے۔انہوں نے سوچا کہ ہم جائیں گے اور چکر لگا کر واپس آ جائیں گے لیکن پاکستان میں بیٹھے فوجیوں نے حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ہمارے طیارے کو ادھیڑ کر رکھ دیا۔ ابھی نندن درختوں میں گرے تو پاکستانی افواج نے ان کی خوب خدمت کی اور بدلے میں اس نے پاکستان کو مودی جی اور بھارت کی ساری جنم کنڈلی بتا دی۔ جب کہ دوسری جانب بھارتی اداکاروں کی طرف سے بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ہمارا پائلٹ واپس کرو۔
0 notes
thetruthnewspk-blog · 6 years
Text
”چائے پیو گے؟“ رنویر سنگھ نے گرفتار بھارتی پائلٹ کیلئے کیا پیغام جاری کیا کہ پاکستانی صحافی نے یہ بات کہہ دی؟ جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے
”چائے پیو گے؟“ رنویر سنگھ نے گرفتار بھارتی پائلٹ کیلئے کیا پیغام جاری کیا کہ پاکستانی صحافی نے یہ بات کہہ دی؟ جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے
لاہور (دی ٹرتھ نیوز) بھارتی طیارے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بالاکوٹ تک آئے اور پھر پاک فضائیہ کی ٹیمیں دیکھ کر ’ پے لوڈ‘ گراتے ہوئے دم دبا کر بھاگے تو بھارتی میڈیا نے اسے ”سرجیکل سٹرائیک 2“ کا نام دیدیا اورتقریباً ہر بھارتی خوشی کے شادیانے بجانے گا۔ بھارتی فنکار اور کرکٹرز بھی انڈین ائیر فورس کے گن گانے لگے اور ٹوئٹر پر انہیں مبارکباد کے پیغامات کے علاوہ سیلوٹ پیش کرتے رہیں مگر گزشتہ…
View On WordPress
0 notes