"میری عمر بیس برس سے کم تھی اور میری ایک نوجوان لونڈی تھی، مجھے اس سے شدت سے محبت تھی۔میری نوخیز عمر کا وہ پہلا سرمایہ تھی۔پھر قضائے خداوندی سے وہ مر گئی ؛ خدا کی قسم! میں کئی روز حالت خفقان میں رہا اور آج بھی جب مجھے وہ یاد آتی ہے تو مجھے دنیا کی کوئی چیز اچھی نہیں لگتی۔اس کے بال خاکستری بھورے تھے؛ اس کے بعد مجھے کبھی سیاہ زلفوں سے محبت نہ ہو سکی."
[إمام ابن حزم
طوق الحمامة❤]
" Meri umar 20 baras se kam thi aur meri ek naujawan laundi thi, mujhe usse shiddat se mohabbat thi. Meri nauqez umar ka wo pehla sarmaya thi. Phir khaza e khudavandi se wo Mar gayi;
Khuda ki kasam ! Mai kayi Roz halat e khafkan me rha aur aaj bhi jab wo mujhe yaad ati hai toh mujhe Dunya ki koi cheez achi nahi lagti. Uske baal khakstari bhure the; uske bad mujhe kabi siyah zulfon se mohabbat na ho saki "
How y'all doing these days? I hope you and your family are ok 💓 And remember, do not procrastinate! These aren't holidays, so please stay focused on your studies and on yourselves. Stay home, stay safe ✨
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔
حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم۔
وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور پڑھتا یاکریم آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے۔ اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ اے روشن چہرے والے !اے حسین قد والے !
اللہ کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں.
سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے ؟ عرض کیا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر تم ایمان کیسے لائے؟ عرض کیا: بِن دیکھے ان کی نبوت و رسالت کو تسلیم کیا، مانا اور بغیر ملاقات کے میں نے انکی رسالت کی تصدیق کی۔
آپ نے فرمایا: مبارک ہو، میں دنیا میں تیرا نبی ہوں اور آخرت میں تیری شفاعت کرونگا۔
وہ حضور علیہ السلام کے ��دموں میں گرا اور بوسے دینے لگا۔ آپ نے فرمایا: میرے ساتھ وہ معاملہ نہ کر جو عجمی لوگ اپنے بادشاہوں کے ساتھ کرتے ہیں۔
اللہ نے مجھے متکبر وجابر بناکر نہیں بھیجا بلکہ اللہ نے مجھے بشیر و نذیر بناکر بھیجا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ اتنے میں جبرائیل علیہ السلام آئےاور عرض کیا کہ اللہ جل جلالہ نے آپ کو سلام فرمایا ہے اور فرماتا ہے کہ اس اعرابی کو بتادیں کہ ہم اسکا حساب لیں گے۔ اعرابی نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! کیا اللہ میرا حساب لے گا؟ فرمایا: ہاں، اگر وہ چاہے تو حساب لے گا۔ عرض کیا کہ اگر وہ میرا حساب لے گا تو میں اسکا حساب لونگا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو کس بات پر اللہ سے حساب لیگا؟
اس نے کہا کہ اگر وہ میرے گناہوں کا حساب لیگا تو میں اسکی بخشش کا حساب لونگا۔ میرے گناہ زیادہ ہیں کہ اسکی بخشش؟
اگر اس نےمیری نافرنیوں کا حساب لیا تو میں اسکی معافی کا حساب لونگا۔
اگر اس نے میرے بخل کا امتحان لیا تو میں اس کے فضل و کرم کا حساب لونگا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب سماعت کرنے کے بعد اتنا روئے کہ ریش مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی پھر جبرائیل علیہ السلام آئے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! اللہ سلام کہتا ہے اور فرماتا ہے کہ رونا کم کریں آپ کے رونے نے فرشتوں کو تسبیح و تحلیل بھلا دی ہے۔ اپنے امتی کو کہیں نہ وہ ہمارا حساب لے نہ ہم اسکا حساب لیں گے اور اس کو خوشخبری سنادیں یہ جنت میں آپ کا ساتھی ہوگا۔
"کیا عقل نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے ان خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے" تحریر کو لائک کرنے سے اچھا ہے کہ شیئر کردے یہ آپکے اکاؤنٹ میں نیکیوں کا وزن زیادہ کرتی ہے
“And the world we live in will be either better or worse, depending on whether we become better or worse. And that’s where the power of love comes in. Because when we love, we always strive to become better than we are.”
—
Paulo Coelho, The Alchemist
(via amargedom)
8K notes ·
View notes
Statistics
We looked inside some of the posts by
notmeanymorexx
and here's what we found interesting.
Average Info
Notes Per Post
18K
Likes Per Post
11K
Reblog Per Post
7K
Reply Per Post
68
Time Between Posts
2 months
Number of Posts By Type
Text
16
Photo
1
Explore Tagged Posts
Fun Fact
The KCSC sent more than 20K requests to delete posts related to prostitution and porn to Tumblr from January to June 2017.