Tumgik
#اجے
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
بھولا موومنٹ کا پوسٹر: اجے دیوگن نے ’بھولا‘ سے نیا روپ لانچ کیا، لانچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
بھولا موومنٹ کا پوسٹر: اجے دیوگن نے ’بھولا‘ سے نیا روپ لانچ کیا، لانچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
بھولا موومنٹ پوسٹر: اجے دیوگن اسٹارر فلم ‘بھولا’ دیر سے سرخیوں میں ہے۔ فلم ‘دریشیم 2’ کی کامیابی کے درمیان، اداکار نے بھولا کا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا اور فالوورز کا سنسنی بڑھا دیا۔ وہیں، اجے نے فلم کا دوسرا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا ہے، جس کے ذریعے ان کے فیشن نے ویب کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ بھولا کی نئی موومنٹ پوسٹر لانچ اجے دیوگن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ‘بھولا’ کا موومنٹ پوسٹر لانچ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 2 months
Text
اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ریلیز
بھارتی اداکار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ ریلیزکردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی ریلیز پانچ جولائی کو شیڈول تھی لیکن پرابھاس کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کی ریلیز ملتوی کی گئی۔ فلم میں ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو دہرے قتل کے جرم میں 23 برس قید کاٹ کر جیل سے رہا ہوتا ہے۔فلم کی کہانی رشتوں کی پیچیدگی اور انسانی نفسیات کا…
0 notes
airnews-arngbad · 4 months
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 28 May-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ:  ۲۸؍مئی  ۲۰۲۴ء؁
وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
                ٭             دہم جما عت کے نتائج کا آن لائن اعلان؛ ریاست بھر میں   95 اعشا ریہ 81فیصد طلبہ ہوئے کامیاب۔
                ٭             پونے کے پورشے کار حادثے کے معاملے میں سسون اسپتال کے دو ڈاکٹروں سمیت تین افراد گرفتار۔
                ٭             چھترپتی سمبھاجی نگر میں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل۔
اور۔۔۔٭     اس سال جون سے ستمبر کے درمیان ملک میں 106 فیصد بارش ہونے کی پیش گوئی۔
***** ***** *****
                اب خبریں تفصیل سے:
                ریاستی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے کل مارچ میں منعقدہ دسویں جماعت کے امتحان کے نتائج ظاہر کردئیے گئے۔ گذشتہ سال کے مقابلے اس سال نتائج میں تقریباً دو فیصد کا اضافہ ہوا ہےاو ر  95 اعشاریہ 81 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔ بورڈ کے چیئرمین شرد گوساوی نے ایک اطلاعی کانفرنس میں یہ معلومات دی۔ کوکن ڈویژن کا نتیجہ سب سے زیادہ یعنی 99 اعشاریہ ایک فیصد رہا، جبکہ ناگپور ڈویژن کا نتیجہ سب سے کم یعنی 94 اعشاریہ 75 فیصد رہا۔ چھترپتی سمبھاجی نگر ڈویژن میں 95 اعشاریہ 19 فیصد طلباء کامیاب ہوئے ‘ جبکہ لاتور ڈویژن سے 95 اعشا ریہ 27 فیصد طلباء اور پونےڈو یژن میں 96 اعشاریہ 44 فیصد، کولہاپورڈویژن میں 97 اعشا ر یہ 45، امراوتی 95 اعشاریہ 58، ناسک 95 اعشا ریہ 28 جبکہ ممبئی ڈویژن میں 95 اعشاریہ 83 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے۔
                چھترپتی سمبھاجی نگر ڈویژن میں بیڑ ضلع میں سب سے زیادہ 97   اعشاریہ 40 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں‘ جبکہ چھترپتی سمبھاجی نگر ضلعےمیں 95 اعشاریہ 51، جالنہ ضلعے میں 94 اعشاریہ 99، پربھنی ضلعے کے 93 اعشاریہ 03 اور ہنگولی ضلع کا نتیجہ 92 اعشاریہ 22 فیصد رہا۔
                لاتور ڈویژن میں لاتور ضلعےکا سب سے زیادہ نتیجہ یعنی 96اعشاریہ 46 فیصد،جبکہ دھاراشیو ضلعے کا 95 اعشا ریہ  88فیصد‘ اسی طرح ناندیڑ ضلعے کا   93 اعشاریہ 99 فیصد نتیجہ رہا۔
                اس سال کے نتائج میں بھی ہر سا ل کی طرح لڑکیاں سرفہرست رہیں اور لڑکیوں کی کامیابی کا تناسب 97 اعشاریہ 21 فیصد ‘جبکہ لڑکوں کی کامیابی کا فیصد 94 اعشاریہ 56 فیصد ہے۔
                وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے، نائب وزرائے اعلی دیویندر پھڑنویس اور اجیت پوار نے امتحانات میں کامیاب تمام طلباء کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے مبارکبادی پیغام میں وزیرِ اعلیٰ شندے نے کامیاب طلبہ کو ان کے تابناک مستقبل کیلئے نیک خواہشات پیش کیں‘ جبکہ دیگر طلبہ کو نئی امید اور عزم کے ساتھ دوبارہ شروعات کرنے کا مشو رہ بھی دیا۔
                دریں اثنا، اس نتیجہ کے سلسلے میں نشانات کی دوبارہ جانچ اور جوابی بیاضوںکی فوٹو کاپی کیلئے آج سےآئندہ  11 جون تک آن لائن درخواستیں کی جا سکتی ہیں‘ جبکہ جو ابی بیاض کی فوٹو کاپی حاصل ہونے کے بعداندرونِ پانچ یوم نشانات کی دوبارہ جانچ کیلئے درخواست دی جاسکتی ہے۔
***** ***** *****
                چھترپتی سمبھاجی نگر میونسپل کارپوریشن کے مٹمٹہ اور یشودھرا کالونی کے ثانوی اسکولوں کے دسویں جماعت کے نتائج صد فیصد ر ہے۔ میونسپل کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر جی شری کانت نے سبھی کامیاب طلبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
                لاتور میونسپل کارپوریشن کے پی ایم شری ساوتری بائی پھلے اسکول نمبر 9 کے  بھی تمام طلبہ نے دہم جماعت کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی ۔ میونسپل کمشنر بابا صاحب منوہرے نے کامیابی حاصل کرنے والے سبھی طلبہ کو مبارکباد د یتے ہوئے نیک خو اہشات پیش کیں۔
***** ***** *****
                پونے کے پورشے کار حادثے کے معاملے میں پونے پولس نے سسون اسپتال کے ڈاکٹر اجے تاورے اور ڈاکٹر شری ہری ہرنوڑسمیت اسپتال کے ملازم اتل گھٹ کامبڑے کو گرفتار کیا ہے۔ نابالغ لڑکے کے خون کے نمونے کو تبدیل کرنے کا ان پرالزام ہے۔ ان تینوں کو کل عدالت میں پیش کیے جانے پر انہیں 30 مئی تک پولس تحویل میں بھیج دیا گیا۔ 19 مئی کی رات ملزم کے شراب کے نشے میں تیز رفتار گاڑی چلانے سے ہوئے حادثے میں کار کی ٹکر سے دو نوجوان انجینئروں کی موت واقع ہو گئی تھی۔
***** ***** *****
                 کوکن ڈویژن کے گریجویٹ حلقہ انتخاب کیلئے مہاراشٹر نونرمان سینا نے ابھیجیت پانسے کو امیدواری دی ہے۔ ایم این ایس کے جنرل سکریٹری شِریش ساونت نے یہ اعلان کیا۔ قانون ساز کونسل کی چار نشستوں کیلئےآئندہ 26 جون کو چنا ئو ہوگا۔
***** ***** *****
                انڈین آئل کمپنی نے کل ہندوستانی فوج کو ہائیڈروجن ایندھن سے چلنے والی جدید بس فراہم کی۔ فوج کے سربراہ منوج پانڈے اور انڈین آئل کمپنی کے چیئرمین ایس ایم ویدیہ کی موجودگی میں دہلی میں انڈیا گیٹ پر واقع قومی جنگی یادگار کے قریب منعقدہ ایک تقریب میں اس معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر جنرل منوج پانڈے نے کہا کہ فوج ماحولیاتی تحفظ پر توجہ دیتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے پُرعزم ہے۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشو انی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں
***** ***** *****
                پارلیمنٹ کے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آئندہ  4 جون کو کی جائےگی۔ اورنگ آباد پارلیمانی حلقہ کے ووٹوں کی گنتی چھترپتی سمبھاجی نگر شہر کے بیڑبائے پاس علاقے میں واقع ایم آئی ٹی کالج کی عمارت میں ہوگی۔ چھترپتی سمبھاجی نگر کے ضلع کلکٹر اور انتخابی فیصلہ افسر دلیپ سوامی نے کل ایک صحافتی کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔ کلکٹر سوامی نے بتایا کہ ووٹوں کی گنتی کا ا ٓغاز صبح آٹھ بجے پوسٹل ووٹوں کی گنتی سے کیا جائےگا۔ رائے شماری مرکز پر حفاظتی انتظامات کیلئے انتظامیہ نے تین سطحی حفاظتی نظام بنایا ہے ا ور گنتی مرکز پر 70 پولس افسران، 500 پولس اہلکاروں سمیت مرکزی اور ریاستی حفاظتی دستوںکے اہلکار تعینات رہیں گے۔ سوامی نے بتایا کہ اس دن ایم آئی ٹی کالج عمارت کے قریب ٹریفک نظام میں تبدیلی کی جائے گی اور ووٹوں کی گنتی سے ایک دِن پہلےیعنی  3 جون کو ووٹوں کی گنتی کی عملی مشق کی جائے گی۔
***** ***** *****
                لاتور ضلعے میں جل جیون مشن منصوبے کے کا موں میں تیزی لانےکے احکامات متعلقہ محکمو ں کو ضلع کلکٹر ورشا ٹھاکر گھوگے نے دئیے ہیں۔ پانی کی قلّت سے نمٹنے اور جل جیون مشن کے کاموں کے جائزاتی اجلاس کے د وران بذریعۂ ویڈیو کانفرنسنگ وہ مخاطب تھیں۔ انھوں نے تکمیل کے قریب کاموں کو آئندہ سات دِنوں میںمکمل کرلینے کے احکامات دیتے ہوئے اس منصوبے کے کا موں کا یومیہ جائزہ لینے کا اعلان بھی کیا۔ ضلع کلکٹر نے پانی کی قلت کے پیش نظر کئے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔
***** ***** *****
                امسال موسمِ باراں میں جون سے ستمبر کے درمیان ملک میں 106 فیصد بارش ہونے کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نےکی ہے ۔ محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مرتیونجے مہاپاترا نے کل جنوب مغربی مانسون کے دوسرے مرحلے کی پیشن گوئی کا اعلان کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔ مہا پاترا نے اندازہ ظاہر کیا کہ جنوب مغربی مانسون کی بارش وسطی اور جنوبی جزیرہ نما علاقوں میں معمول سے زیادہ ا ور شمال مغرب و شمال مشرقی حصوں میں معمول سے کم ہوگی۔ انہوں نے ماہِ جون میں معمول کے مطابق برسات ہونے کا قیاس بھی ظاہر کیا ہے۔
***** ***** *****
                دریں اثنا‘ کل ریاست کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ وِدربھ اور مراٹھو اڑہ کے کچھ مقامات پر درجۂ حرارت میں خاصا اضافہ درج کیا گیا، جبکہ وسطی مہاراشٹر کے کچھ علاقوں میں درجۂ حرارت میں کمی آئی۔ ریاست میں کل سب سے زیادہ 47   اعشا ریہ ایک درجۂ حرارت برہمپوری میں درج کیا گیا۔ مراٹھواڑہ کے پربھنی او ر بیڑ میں 41‘ ناندیڑ 40 اعشاریہ ا ٓٹھ، جبکہ چھترپتی سمبھاجی نگر اور دھا راشیو میں 37 ڈگری درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ مراٹھو اڑہ کے کچھ مقاما ت پر آج بارش ہونے کے امکانات ہیں۔
***** ***** *****
                ناندیڑ ضلعے کی پین گنگا ندی میں غرقا ب ہوکر کل تین خواتین کی موت ہوگئی۔ کِنوٹ تعلقے میں کل د وپہر یہ حادثہ پیش آیا۔ دریں اثنا‘ مدکھیڑ تعلقے میںٹریکٹر ٹرالی پُل سے گرنے کے سبب پیش آئے حادثے میں ایک 13 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا، جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پارڈی۔ راجواڑی پُل پر پیش آیا۔
***** ***** *****
                قحط سالی سے متعلق امداد کی فراہمی کے مطالبے پر ہنگولی ضلعے کے موضع تاکتوڑا کے کاشتکاروں نے کل موبائل ٹاور پر چڑھ کر احتجاج کیا۔ خشک سالی سے متاثرہ عوام کو امداد فراہم کرنے اور بارش سے ہوئے نقصانات کے معاوضے دینے سے متعلق انتظامیہ کی جانب سے مثبت تیقن دئیے جانے تک احتجاج جا ری رکھنے کا انتباہ مظاہرین نے دیا۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
                ٭             دہم جما عت کے نتائج کا آن لائن اعلان؛ ریاست بھر میں   95 اعشا ریہ 81فیصد طلبہ ہوئے کامیاب۔
                ٭             پونے کے پورشے کار حادثے کے معاملے میں سسون اسپتال کے دو ڈاکٹروں سمیت تین افراد گرفتار۔
                ٭             چھترپتی سمبھاجی نگر میں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل۔
اور۔۔۔٭     اس سال جون سے ستمبر کے درمیان ملک میں 106 فیصد بارش ہونے کی پیش گوئی۔
***** ***** *****
0 notes
urdu-poetry-lover · 9 months
Text
اشتہار
شیو کمار بٹالوی
اک کڑی جہدا نام محبت
گم ہے۔ گم ہے گم ہے !
ساد مرادی سوہنی پھبت
گم ہے۔ گم ہے۔ گم ہے!
صورت اوس دی پریاں ورگی
سیرت دی اوہ مریم لگدی
ہسدی ہے تاں پُھل جھڑدے نیں
ٹردی ہے تاں غزل ہے لگدی
لم سلمّی سرو قد دی
عمر اجے ہے مر کے اگ دی
پر نیناں دی گل سمجھدی !
گمیاں جنم جنم ہن ہوئے
پر لگدے جیوں کل دی گل ہے
ایوں لگداے جیوں اج دی گل ہے
ایوں لگداے جیوں ہن دی گل ہے
ہنے تاں میرے کول کھڑی سی
ہنے تاں میرے کول نہیں ہے
ایہ کیہ چھکل ہے ایہ کیہی بھٹکن
سوچ میری حیران بڑی ہے
نظر میری ہر آؤندے جاندے
چہرے دا رنگ پھول رہی ہے
اوس کڑی نوں ٹول رہی ہے
سانجھ ڈھلے بازاراں دے جد
موڑاں تے خشبو اگدی ہے
ویلھ ، تھکاوٹ ، بے چینی جد
چوراہیاں تے آ جڑدی ہے
رولے لپی تنہائی وچ
اوس کڑی دی بڑ کھاندی ہے
اوس کڑی دی بڑ دسدی ہے
1 note · View note
urduchronicle · 11 months
Text
بالی وڈ کی سدا بہار اداکارہ سونالی بیندرے، جس کی تصویر پاکستان کے مشہور کرکٹر کے پرس میں رہتی تھی
 بالی ووڈ کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ سونالی بیندرے 90 کی دہائی میں مشہور اداکارہ ہوا کرتی تھیں۔ انہوں نے اپنے دور میں کئی ہٹ فلموں میں اداکاری کی۔ اجے دیوگن کے ساتھ ان کی کیمسٹری کافی پسند کی گئی تھی۔ ایک پاکستانی کرکٹر ان کی خوبصورتی کا اتنا دیوانہ تھا کہ ان کی تصویر اپنے پرس میں رکھتا تھا ۔ انڈسٹری کی ٹاپ اداکارہ سونالی بیندرے 90 کی دہائی میں میکرز کی پہلی پسند ہوا کرتی تھیں۔ اس وقت ان کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hamsliveurdu · 1 year
Link
کانگریس کے سینئر لیڈر اجے کمار نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت حادثے کے ذمہ دار وزیر کو بچانے میں لگی ہوئی ہے اور دن بھر ٹی وی پر یہی خبریں سرخیوں کے طور پر چل رہی ہیں کہ یہ ٹرین حادثہ ایک سازش ہے یا نہیں نئی دہلی: کانگریس نے بدھ کو بالاسور ٹرین حادثہ کے لئے حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ریل کی حفاظت میں لاپروائی کی تمام حدیں پار ہو گئی ہیں اس لئے ریلوے کے وزیر اشونی وشنو کے خلاف ایف آئی آر درج کی جانی چاہئے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اجے کمار نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت حادثے کے ذمہ دار وزیر کو بچانے میں لگی ہوئی ہے اور دن بھر ٹی وی پر یہی خبریں سرخیوں کے طور پر چل رہی ہیں کہ یہ ٹرین حادثہ ایک سازش ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹرین حادثہ میں سازش کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اسے سرخی بنا کر اور حادثے کی سی بی آئی انکوائری کا اعلان کرکے توجہ ہٹانے کا کام کیا ہے۔ حکومت نے ریل حادثات کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے میں ہمالیائی لاپروائی کا مظاہرہ کیا اور اسی سنگین لاپروائی کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا، اس لیے حکومت حقیقت سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتی رہی۔ ڈاکٹر کمار نے کہا کہ حادثے سے متعلق سی بی آئی ایف آئی آر میں تخریب کاری یا سازش کا کوئی ذکر نہیں ہے، صرف لاپروائی کا ذکر ہے، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کے آئی ٹی سیل نے چاروں طرف افواہیں پھیلائیں کہ یہ ایک سازش تھی۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سی بی آئی کو اس معاملے کی جانچ کرنی چاہئے کہ مودی حکومت نے ٹریک کی مرمت اور نئے ٹریک بچھانے کے بجٹ کو 9607 کروڑ سے کم کر کے 7400 کروڑ کیوں کر دیا۔ انہیں بتانا چاہئے کہ جب پچھلے چار سالوں میں تقریباً 1100 بار ٹرین پٹری سے اتری ہے تو پھر ان معاملات میں سی بی آئی کی جانچ کیوں نہیں ہوئی؟ کانگریس لیڈر نے کہا کہ سی بی آئی کو انکوائری کرنی چاہئے اور یہ بھی بتانا چاہئے کہ نیشنل ریل سیفٹی فنڈ کی فنڈنگ ​​میں تقریباً 80 فیصد کمی کیوں کی گئی ہے اور اس کی ایف آئی آر میں ریلوے کے وزیر کا نام کیوں نہیں لیا گیا ہے۔
0 notes
762175 · 2 years
Text
بھارتی نژاد اجے بنگا عالمی بینک کے سربراہ نامزد
(ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ واشنگٹن، ماسٹر کارڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو اجے بنگا کو عالمی بینک کی سربراہی کیلئے نامزد کر رہا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے یہ اعلان عالمی بینک کے موجودہ سربراہ ڈیوڈ مالپاس کی جانب سے قبل از وقت مستعفی ہونے کے منصوبے کے بعد سامنے آیا۔ ترقیاتی قرض دہندہ نے 29 مارچ تک جاری رہنے والے ایک عمل میں امیدواروں کی نامزدگیوں کو قبول کرنا شروع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
جب سنی دیول نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا
ممبئی: اجے سنگھ دیول، جو اپنے اسٹیج کے نام ’سنی دیول‘ سے مشہور ہیں، بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں۔ سنی دیول کی فلمیں گھائل، ڈر، دامنی، جیت، گھٹک، ضدی، سرحد اور غدر پاکستان میں بھی بےحد پسند کی جاتی ہیں اور پاکستان میں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد بھی  موجود ہے۔ ایک پروگرام کے دوران سنی دیول نے اپنے پاکستانی مداحوں سے ملنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
جب سنی دیول نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا
ممبئی: اجے سنگھ دیول، جو اپنے اسٹیج کے نام ’سنی دیول‘ سے مشہور ہیں، بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں۔ سنی دیول کی فلمیں گھائل، ڈر، دامنی، جیت، گھٹک، ضدی، سرحد اور غدر پاکستان میں بھی بےحد پسند کی جاتی ہیں اور پاکستان میں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد بھی  موجود ہے۔ ایک پروگرام کے دوران سنی دیول نے اپنے پاکستانی مداحوں سے ملنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
تھینک گاڈ او ٹی ٹی لانچ: اجے دیوگن کی فلم تھینک گاڈ پرائم ویڈیو پر نشر ہوئی، مکمل طور پر مفت میں لطف اٹھائیں
تھینک گاڈ او ٹی ٹی لانچ: اجے دیوگن کی فلم تھینک گاڈ پرائم ویڈیو پر نشر ہوئی، مکمل طور پر مفت میں لطف اٹھائیں
خدا کا شکر ہے OTT لانچ: اجے دیوگن کی فلم ‘دریشیم 2’ میدان میں کام کرنے والی جگہ پر دھوم مچا رہی ہے۔ فلم نے 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ وہیں منگل کو اجے کی آنے والی فلم ‘بھولا’ کا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی متعارف کرائی گئی ہے۔ اس دوران، اجے دیوگن کی فلم ‘تھینک گاڈ’ کو OTT پلیٹ فارم ‘پرائم ویڈیو’ پر بالکل مفت نشر کیا گیا ہے۔ یعنی پرائم ویڈیو کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
جب سنی دیول نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا
ممبئی: اجے سنگھ دیول، جو اپنے اسٹیج کے نام ’سنی دیول‘ سے مشہور ہیں، بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں۔ سنی دیول کی فلمیں گھائل، ڈر، دامنی، جیت، گھٹک، ضدی، سرحد اور گدر پاکستان میں بھی بےحد پسند کی جاتی ہیں اور پاکستان میں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد بھی  موجود ہے۔ ایک پروگرام کے دوران سنی دیول نے اپنے پاکستانی مداحوں سے ملنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
moazdijkot · 2 years
Text
بلقیس بانو کی نظرثانی درخواست پر آج سپریم کورٹ کے چیمبر میں ہوگی سماعت - Siasat Daily
بلقیس بانو کی نظرثانی درخواست پر آج سپریم کورٹ کے چیمبر میں ہوگی سماعت – Siasat Daily
نئی دہلی: سپریم کورٹ بلقیس بانو کی نظر ثانی درخواست پر آج چیمبر میں غور کرے گی۔ جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس وکرم ناتھ اس معاملے پر چیمبر میں غور کریں گے۔ جبکہ جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس بیلہ ایم ترویدی کی بنچ عدالت کے کمرے میں بلقیس بانو کی طرف سے دائر رٹ درخواست کی سماعت کرے گی۔ بلقیس بانو نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرتے ہوئے 13 مئی کے عدالتی حکم پر نظر ثانی کرنے کی استدعا کی ہے۔اس حکم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hindiurdunews · 2 years
Text
سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد تمل ناڈو کے 'جلی کٹو' تہوار پر فیصلہ محفوظ رکھا - Siasat Daily
سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد تمل ناڈو کے ‘جلی کٹو’ تہوار پر فیصلہ محفوظ رکھا – Siasat Daily
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز تمل ناڈو، کرناٹک اور مہاراشٹرا جیسی ریاستوں میں بیلوں کو پالنے والے کھیل جلی کٹو، کمبالا اور بیل گاڑیوں کی دوڑ کی اجازت دینے والے قوانین کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر دوبارہ سماعت شروع کی۔ جسٹس کے ایم جوزف، جسٹس اجے رستوگی، جسٹس انیرودھا بوس، جسٹس ہریشی کیش رائے اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی 5 رکنی بنچ اس معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے تمام…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spito · 2 years
Link
اجے دیوگن نے ممبئی کے مہنگے ترین علاقے جوہو میں 60 کروڑ روپے کا بنگلا خریدا (فوٹو: فائل)  ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی متعدد فلموں نے باکس آفس پر دھماکے دار بزنس کیا ہے اور ان کی فلموں کا معاوضہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ اجے دیوگن کا شمار انڈسٹری کے امیر ترین اداکاروں میں بھی کیا جاتا ہے، ان کے پاس پرائیویٹ جیٹ اور کئی مہنگی گاڑیاں ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن ایک فلم کے 60 سے 120 کروڑ بھارتی روپے لیتے ہیں۔ اداکار کے پاس مہنگی پرتعیش گاڑیاں موجود ہیں جن میں ایس یو وی- رولس رائس ہے جس کی مالیت تقریباً 7 کروڑ بھارتی روپے ہے جبکہ دیگر گاڑیوں میں آڈی اے 5 اسپورٹ بیک، رینج روور ووگ، مرسڈیز ایس کلاس، آڈی کیو 7 موجود ہیں۔ اس کے علاوہ ایک پرائیوٹ طیارہ بھی ہے جس کی مالیت تقریباً 84 کروڑ ہے۔ رپورٹس کے مطابق بالی وڈ ‘سنگھم’ فلم کے اداکار کے مالی اثاثوں کی کُل قیمت 244 سے 447 بھارتی کروڑ روپےہے۔ (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3&appId=770767426360150"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.7"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); #اجے #دیوگن #کو #ایک #فلم #کا #معاوضہ #کروڑ #بھارتی #روپے #تک #دیا #گیا
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
مودی کا جنگی جنون؛ 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے
مودی سرکار میں جنگی ہتھیاروں کی خریداری کے 250 سے زائد معاہدے ہوئے، فوٹو: فائل نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے جنگی جنون کی انتہا کرتے ہوئے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 24 ارب ڈالرز کے فوجی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان درآمد کیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ڈپٹی وزیر دفاع اجے بھٹ نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران امریکا، روس، فرانس، اسرائیل اور اسپین سمیت دیگر ممالک سے تقریباً 24…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
بھارت کا جنگی جنون؛ مودی سرکار نے 24 ارب ڈالر کے ہتھیار خریدے
دہلی بلدیات سے عام آدمی پارٹی نے مودی کی جماعت کو شکست فاش دیدی؛ فوٹوـ فائل نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے جنگی جنون کی انتہا کرتے ہوئے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 24 ارب ڈالرز کا فوجی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان درآمد کیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ڈپٹی وزیر دفاع اجے بھٹ نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران امریکا، روس، فرانس، اسرائیل اور اسپین سمیت دیگر ممالک سے تقریباً 24 ارب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes