Tumgik
#پوسٹر
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
'اینیمل' کا پہلا پوسٹر جاری
‘اینیمل’ کا پہلا پوسٹر جاری
جانوروں کی پہلی نظر کا پوسٹر: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘اینیمل’ کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ ناظرین اس فلم کے لیے بے تابی سے تیار ہیں۔ اسی وقت، میکرز اس فلم کے بارے میں تفصیلات کبھی کبھار شیئر کرتے رہے ہیں۔ اس دوران، ناظرین کے اندر فلم کے جنون کو سنبھالنے کے لئے، میکرز نے ‘جانور’ کا پرائمری لک پوسٹر لانچ کیا ہے۔ ‘جانور’ کے اس پوسٹر میں رنبیر کپور واقعی ایک زبردست ماڈل میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 months
Text
اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم کی ریلیزکی تاریخ آ گئی
بھارتی اداکار اکشے کمار کی ایکشن سے بھرپور فلم ”سفیرا“18جون کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ ایکس  پر اداکار کی جانب سے فلم کا پوسٹر بھی جاری کردیاگیا۔پوسٹر میں اکشے کمار اپنے مخصوص سٹائل میں موجود ہیں اور پوسٹرپر 12جولائی کی تاریخ بھی درج کی گئی ہے۔ تصویر کے ساتھ اکشے کمار نے لکھا کہ فلم کی کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جس نے بڑا خواب دیکھ لینے کی جرات کی ہوں۔ واضح رہے کہ اکشے کمار کے ساتھ فلم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
نیو کراچی سیکٹر جے الیون میں پوسٹر پھاڑنے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے بچہ جاں بحق
نیو کراچی سیکٹر الیون جے میں پیپلز پارٹی اور ایم یو ایم کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، ڈنڈوں کے وار اور فائرنگ سے بچے سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی سیکٹر الیون جے میں ایم کیو ایم پاکستان کی الیکشن مہم کے پوسٹر پھاڑنے پر علاقے میں کشیدگی ہوئی ، علاقے میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شریک بچوں نے سیاسی جماعت کا پوسٹر پھاڑا جس سے جھگڑا شروع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
bastawihashimqasmi · 1 year
Link
0 notes
risingpakistan · 1 year
Text
ہم سب ڈرٹی ہیری ہیں
Tumblr media
یہ فلم ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں اور یہ فلم اتنی پرانی اور اس کا پلاٹ اتنا جانا پہچانا ہے کہ بنانے والے بھی سوچتے ہیں کہ لوگوں کو پتا چل ہی جائے گا کہ ہم کتنی قدیم چیز ہیں۔ وہی فلم جو آج کل بہت رش لے رہی ہے یعنی ایک بڑھکیں لگاتا، انقلاب لاتا، چھین کے آزادی لینے کی دھمکی کرتا سیاسی لیڈر دو چار دن کے لیے جیل جاتا ہے۔ باہر آ کر ایک پریس کانفرنس کرتا ہے اور کہتا ہے میں راستے سے بھٹک گیا تھا۔ اب میں عہدہ چھوڑ رہا ہوں، راہیں جدا کر رہا ہوں، یا سیاست سے ہی تائب ہو رہا ہوں اور باقی زندگی اللہ اللہ کرتے گزاروں گا۔ آج سے تیس سال پہلے کا کراچی تھا۔ 1992۔ آبادی اس سے آدھی ہو گی۔ ایم کیو ایم اپنے عروج پر تھی۔ الطاف ایک دو تین کہتے تو کراچی بند ہو جاتا۔ پھر تین دو ایک کہتے تو کراچی کھل جاتا تھا۔ فوجی آپریشن شروع ہوا۔ بظاہر مقصد تھا کہ امن و امان کو بحال کیا جائے بھتہ خوروں اور اغوا برائے تاوان والوں کو پکڑا جائے۔ لیکن اصلی مقصد یہ تھا کہ ایم کیو ایم کو لگام ڈالی جائے۔ آپریشن کے شروع میں ہی ادارے کی بے ادبی ہو گئی (جس طرح نو مئی کو حقیقی آزادی کی تحریک کے پہلے ہی دن ادارے کی بے ادبی ہوئی)۔
فوج کے ایک افسر میجر کلیم تھے۔ وہ کراچی کی کسی تنگ گلی میں پھنس گئے۔ لونڈوں نے گھیر لیا۔ میں نے سنا تھا ان کو صرف ایک تھپڑ مارا گیا تھا۔ ادارے نے دعویٰ کیا کہ میجر صاحب پر تشدد کیا گیا ہے۔ اس کے بعد آپریشن کلین اپ ’آپریشن ایم کیو ایم کی تو ایسی کی تیسی‘ میں تبدیل ہو گیا۔ اور وہی فلم چلنے لگی جو آج کل پی ٹی آئی کے ساتھ چل رہی ہے۔ ایم کیو ایم کے انڈر گراؤنڈ رہنما پکڑے جاتے، دو چار دن کسی لاک اپ میں گزارتے اور پھر کہتے کہ میری پریس کانفرنس کراؤ اور گھر جانے دو، ہم راستے سے بھٹک گئے تھے۔ ایم کیو ایم جو اس وقت تک ہلکی پھلکی بدمعاش پارٹی سمجھی جاتی تھی، راتوں رات غداروں کی جماعت قرار پائی۔ آئی ایس پی آر والے جو ابھی تک میوزک ویڈیو اور فلمیں بنانے کا فن نہیں سیکھے تھے صحافیوں کو جناح پور کے نقشے بانٹتے کہ دیکھو یہ آپ کی ایم کیو ایم تو ملک توڑنا چاہتی تھی، آؤ تمھیں ان کے ٹارچر سیل دکھاتے ہیں۔  مجھے اشتیاق تھا یہ جاننے کا کہ الطاف حسین کے ہاتھ پر بیت کیے ہوئے اور انھیں پیر و مرشد ماننے والے دو چار دن ہی قید میں گزار کر بھائی کے مشن سے کیسے منکر ہو جاتے ہیں۔
Tumblr media
مجھے کہا گیا کہ آپ کو ایک کرنل صاحب سے ملواتے ہیں جو ایم کیو ایم مکاؤ آپریشن کا سیاسی ونگ چلا رہے ہیں۔ آگے بڑھنے سے پہلے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے بھائیوں سے معذرت کیونکہ کچھ کہیں گے کہ کہاں ہمارا ہینڈسم حقیقی آزادی والا اور کہاں الطاف حسین۔ اور دوسرے یہ کہیں گے کہ کہاں ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیے والے الطاف بھائی اور کہاں یہ پپو بچوں اور بچیوں کا لیڈر خان۔ تسلی رکھیں کردار بدلے ہیں فلم پرانی ہے چاہے پوسٹر کے اوپر شرطیہ نیا پرنٹ لکھا ہو۔ کرنل صاحب خوش مزاج تھے۔ کراچی نئے نئے آئے تھے۔ میں نے پوچھا کیسا لگا کراچی تو پہلے انھوں نے پنجابی کا ایک پرانا گانا سنایا ’بُرے نصیب میرے ویری ہویا پیار میرا۔‘  پھر کہنے لگے ’راتوں کو نیند نہیں آتی کیونکہ آپ کے بوٹ بیسن پر لڑکیاں بغیر آستین کی ٹی شرٹ اور جینز پہن کر گھومتی ہیں۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہ میرے جوان چھوٹے دیہاتوں سے آئے ہیں، وہاں مشین گن کے ساتھ ڈیوٹی پر کھڑے ہوتے ہیں، کسی دن کوئی غیرت میں آ کر فائر ہی نہ کھول دے۔ ‘
میں نے کہا ’سر میں بھی چھوٹے گاؤں سے آیا تھا، آہستہ آہستہ عادت ہو جاتی ہے اور بعض کو تو اتنی ہو جاتی ہے کہ وہ واپس گاؤں ہی نہیں جاتے۔ ‘ میں نے ’کرنل صاحب سے پوچھا کہ ان کے پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ ایم کیو ایم کے جید رہنما دو چار دن ہی ان کے ساتھ گزار کر توبہ تائب ہو جاتے ہیں۔‘ انھوں نے کہا ’آپ بھی یہی کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں کوئی ان کی ٹھکائی کرتا ہوں، یا دھمکیاں دیتا ہوں یا رات کو الٹا لٹکا دیتا ہوں۔ مجھے قرآن کی قسم اگر کسی کو ہاتھ بھی لگایا ہو۔ میں رات کو ان کے ساتھ عشا کی نماز پڑھتا ہوں اور پھر ساری رات بیٹھ کر ان کے ساتھ بحث کرتا ہوں۔ وہ صبح تک خود ہی کہہ دیتے ہیں کہ بتائیں پریس کانفرنس کب کرنی ہے۔ مجھے امید ہے کہ پی ٹی آئی کے پریس کانفرنس کر کے چھوڑنے والے رہنماؤں کے ساتھ بھی کوئی ذہنی یا جسمانی تشدد نہیں ہوا۔ میرے کرنل جیسا کوئی نرم دل شخص ساری رات ان کے ساتھ علمی اور سیاسی بحث ہی کرتا ہو گا۔ عمران خان اور ان کے حامی اکثر کسی ڈرٹی ہیری کا ذکر کرتے تھے۔ میں بھی سوچتا تھا بڑے جرات والے ہیں کسی خفیہ ادارے کے بڑے افسر کا نام دھڑلے سے لے رہے ہیں۔ میں جانتا نہیں تھا کہ یہ افسر کون اور اس نے کیا کِیا ہے۔
اب پاکستان کے بڑے شہروں کی شاہراہوں پر اس کی تصویریں بھی سجی ہیں۔ ادارے نے کہا ہے کہ تم ایک ڈرٹی ہیری پر الزام لگاتے تھے ہم سب ڈرٹی ہیری ہیں۔ تم جنرل باجوہ کو میر جعفر کہتے تھے، یہ دیکھو یوم شہدا کے دن ہمارے سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر بیٹھا ہے اور آپ کا خیال ہے صرف آپ کے پاس ہی کالا چشمہ ہے۔ پی ٹی آئی کے زیادہ تر سپورٹر 1992 میں پیدا بھی نہیں ہوئے تھے لیکن وہ جان لیں کہ 30 سال پہلے کراچی کی کسی تنگ گلی میں میجر کلیم کو پڑنے والے تھپڑ کی گونج آج کے کراچی میں بھی سنی جاسکتی ہے۔ کراچی کی ایک قدیم شاندار عمارت ہے جس کا نام جناح کورٹس ہے۔ وہاں پر رینجرز کا ہیڈکوارٹر بن گیا اور آج تک ہے۔ لیکن کراچی میں آج بھی الطاف حسین بھائی کے عاشق موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کے دوست حوصلہ رکھیں، اگر ان کی جماعت کو بنتے بنتے 25 سال لگ گئے تو ختم ہوتے ہوتے بھی اتنے ہی لگیں گے۔ ویس بھی جیسا کہ اسد عمر نے ایک دفعہ کہا تھا یہ سیاست معیشت وغیرہ کی بات نہیں ہے، یہ عشق کی بات ہے۔ ویسے فلسفۂ عشق کے نام سے الطاف بھائی کی ایک کتاب بھی ہے۔ غم کے دنوں میں وہ پڑھ لیا کریں۔
محمد حنیف
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
762175 · 2 years
Text
ڈراما نویسی کی دنیا پر راج کرنے والے امجد اسلام امجد چل بسے
معروف شاعر، ادیب، ڈراما نگار اور کالم نگار امجد اسلام لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے بروز جمعہ انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے علی ذیشان کے مطابق وہ بالکل ٹھیک تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بر نہ ہو سکے۔ وہ جمعے ہی کی شام کو لاہور میں ہونے والی ایک ادبی تقریب میں مدعو تھے اور اس سلسلے میں پوسٹر بھی چھپ چکے تھے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 2 years
Text
ڈراما نویسی کی دنیا پر راج کرنے والے امجد اسلام امجد چل بسے
معروف شاعر، ادیب، ڈراما نگار اور کالم نگار امجد اسلام لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے بروز جمعہ انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے علی ذیشان کے مطابق وہ بالکل ٹھیک تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بر نہ ہو سکے۔ وہ جمعے ہی کی شام کو لاہور میں ہونے والی ایک ادبی تقریب میں مدعو تھے اور اس سلسلے میں پوسٹر بھی چھپ چ��ے تھے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
ڈراما نویسی کی دنیا پر راج کرنے والے امجد اسلام امجد چل بسے
معروف شاعر، ادیب، ڈراما نگار اور کالم نگار امجد اسلام لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے بروز جمعہ انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے علی ذیشان کے مطابق وہ بالکل ٹھیک تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بر نہ ہو سکے۔ وہ جمعے ہی کی شام کو لاہور میں ہونے والی ایک ادبی تقریب میں مدعو تھے اور اس سلسلے میں پوسٹر بھی چھپ چکے تھے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
ڈراما نویسی کی دنیا پر راج کرنے والے امجد اسلام امجد چل بسے
معروف شاعر، ادیب، ڈراما نگار اور کالم نگار امجد اسلام لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے بروز جمعہ انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے علی ذیشان کے مطابق وہ بالکل ٹھیک تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بر نہ ہو سکے۔ وہ جمعے ہی کی شام کو لاہور میں ہونے والی ایک ادبی تقریب میں مدعو تھے اور اس سلسلے میں پوسٹر بھی چھپ چکے تھے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر ماریہ بی کی اداکارہ سجل علی پر شدید تنقید
کراچی: پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام پر پاکستانی ڈرامے ’ان کہی‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمارے فنکار ’جوائے لینڈ‘ کو پروموٹ کرکے ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل علی ایک کمرے میں موجود ہیں جس کی دیواروں پر مختلف فلموں کے پوسٹر موجود…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
بھولا موومنٹ کا پوسٹر: اجے دیوگن نے ’بھولا‘ سے نیا روپ لانچ کیا، لانچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
بھولا موومنٹ کا پوسٹر: اجے دیوگن نے ’بھولا‘ سے نیا روپ لانچ کیا، لانچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
بھولا موومنٹ پوسٹر: اجے دیوگن اسٹارر فلم ‘بھولا’ دیر سے سرخیوں میں ہے۔ فلم ‘دریشیم 2’ کی کامیابی کے درمیان، اداکار نے بھولا کا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا اور فالوورز کا سنسنی بڑھا دیا۔ وہیں، اجے نے فلم کا دوسرا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا ہے، جس کے ذریعے ان کے فیشن نے ویب کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ بھولا کی نئی موومنٹ پوسٹر لانچ اجے دیوگن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ‘بھولا’ کا موومنٹ پوسٹر لانچ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mubashirnews · 2 years
Text
kuttey tabu تبو کی نئی فلم ’نام‘ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن گئی
kuttey tabu تبو کی نئی فلم ’نام‘ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن گئی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے اپنی نئی آنے والی فلم کا پوسٹر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسمان بھردواج کی ہدایت کاری میں بننے ایکشن سے بھرپور فلم ’کتے‘ میں لیجنڈی اداکار نصیر الدین شاہ، ارجن کپور، تبو، کونکنا سین شرما اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کُمد مشرا، رادھیکا مدن اور شردل بھردواج…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
انتخابی مہم ایسی تو نہیں ہوتی تھی!
عام انتخابات  اب  دنوں کی بات ہے لیکن اب تک  وہ روایتی ماحول نہیں بن سکا اور نہ ہی وہ گہما گہمی پیدا ہوئی جو انتخابات میں نظر آتی ہے۔ کہیں بھی امیدوار اپنی انتخابی مہم ایسے نہیں نہیں چلا رہے جیسا ماضی کے انتخابات میں چلائی جاتی تھی۔ اگر امیدواروں کے پوسٹر  نہ لگے ہوں تو شاید ہی کسی کو یہ گمان بھی ہو کہ 8 فروری کو عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ انتخابی مہم میں نہ تو وہ روایتی جوش ہے اور نہ ہی امیدواروں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
121islamforkids · 2 years
Photo
Tumblr media
اسلام علیکم معزز والدین ۔۔ آپ سب کے اسرار پر ہم پہلی بار اسی طریقے سے قرآن آسان کا آغاذ کر رہے ہیں۔ ۔ جس طریقے سے ہم پہلے اسلامک کورسس اور اسلامک سٹڈیز کرواتے رہے ہیں۔ یہ کلاسس شروع کرنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ جتنے بچے اسلامک سٹڈیز کلاسس میں پڑھ رہے ہیں۔ سب کی قرآن تلاوت اور قرات بہت کمزور ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سب والدین کو ہمیشہ قرآن کے استاتذہ سے یہ شکایت رہی ہے۔ کہ بچے جن قرآن ٹیچرز کے پاس پڑھتے ہیں وہ ٹیچرز بچوں پر توجہ نہیں دیتے۔ کیا آپ کو بھی یہ شکایات ہیں کہ۔ قرآن کی کلاسس کی چھٹیاں بہت ہوتی ہیں۔ کلاس وقت پر نہیں لیتے ۔ قرآن کے استاد کا پڑھانے کا طریقہ اچھا نہیں۔ بچوں کو ڈانٹتے ہیں۔ بچوں پر دھیان نہی دیتے۔ کلاس کے دوران استاد دوسری چیزوں میں مصروف ہوتے ہیں۔ کلاس کے دوارن بچے گیمز کھلتے ہیں۔ استاد بچوں کو اسلام کے بارے میں کچھ بتاتے نہیں۔ بچے اتنے سالوں سے پڑھ رہے ہیں اس کے باوجود تلاوت اور قرات تک نہیں کر پاتے۔ بچوں کو سورتیں بھی حفظ نہیں ہو رہیں۔ قرآن کلاس کی فیس بہت زیادہ لیتے ہیں۔ بیرون ملک رہنے والوں کے ساتھ وقت میچ نہیں ہوتا وغیرہ وغیرہ چلیں اگر آپ پریشان ہیں۔ تو اب پریشان ہونا چھوڑیں۔ ہم ان سب شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے بہترین ماحول میں قرآن کی تعلیم دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ اپ۔ہمارا ساتھ دیں۔ اور اپنے بچوں کی دنیاوی اور اخروی کامیابی کے لیے ہماری کلاسس میں بچوں کا داخلہ کروائیں۔ پوسٹر ہو معلومات لکھی ہیں۔ گروپ کلاسس ساری عمر کے بچوں کے لیے الگ الگ ہوں گی۔ مزید معلومات انبکس میں۔ نوٹ( داخلہ کے لیے انبکس میں اپنے ملک اور بچے کی زبان کے بارے میں ۔رلومات فراہم کریں۔) صرف پاکستان میں رہنے والے بچوں کو ڈسکاؤنٹ ہو گا۔ AslamoAlikum Dear parents, on the hight demand of all of you, For the first time we are starting Quran tajweed and recitation class for children. The Quran Tajweed teacher will teach Quran. And Islamic studies teacher will deliver classes on different subjects. The classes will be on age group based. We will start with the 9+ age group Then under 9 and under 7 groups will be started. What we will teach is written on poster? What are the incentive of the classes? Pretty low fee. Trained English/Urdu speaking teachers. Interactive classes. Best understanding of Quran and Islam. Character development trainings. We will work on morality and manners thought hadiths. So don't get late. Even if your child is havi https://www.instagram.com/p/ClShe8qj8mt/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
airnews-arngbad · 2 years
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں-بتاریخ: 14 نومبر 2022‘ وقت: صبح 09:00-09:10
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ بھارت کی جانب ترچھی نگاہ سے دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے مسلح افواج پوری طرح تیار: وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ۔
٭ خلوص اور عقیدت کے ساتھ آیوروید کو استعمال کرنے مرکزی وزیر نتن گڈکری کی تلقین۔
٭ متعدی بیماریوں کے خطرے کے پیشِ نظر خانگی ڈاکٹروں کو بھی صحت ِ عامہ پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے: رمن گنگاکھیڑکر کا مشورہ۔
٭ کانگریس رہنماء راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج ہنگولی میں ۔
٭ کابینی توسیع کے فوری بعد ہی ریاستی حکومت گرجائیگی: کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے کی پیش گوئی۔
اور۔۔٭ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی چمپئن۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جو بھی بھارت کی جانب ترچھی نگاہ سے دیکھے گا اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا اور اس کیلئے ملک کی مسلح افواج پوری طرح مستعد ہیں۔ وہ کل ہریانہ کے جھجر میں ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی زیرِ قیادت حکومت کی بنیادی توجہ قومی مفاد کے تحفظ پر مرکوز ہے۔ اس لیے مستقبل کے چیلنجز سے ملک کے دفاع کیلئے جدید اور ملک ہی میں تیار کردہ اسلحہ سے مسلح افواج کو لیس کیا جارہا ہے۔
***** ***** *****
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ترغیب دی ہے کہ خلوصِ نیت اور عقیدت کے ساتھ آیوروید کا استعمال کرکے عوام کو راحت بہم پہنچائی جائے۔ آیوروید پرو کے تحت ناگپور میں آیوروید وِدّیا پیٹھ کی سلور جوبلی سال کی اختتامی تقریب سے کل وہ خطاب کررہے تھے۔ ٹکنالوجی میں ترقی کے سبب اب نئے آلات دستیاب ہیں‘ ان کا درست استعمال کرنے کا مشورہ انھوں نے دیا۔ انڈین میڈیکل کونسل کے صدر ڈاکٹر جینت دیو پجاری‘ ناگپور شاخ کے صدر پرساد دیشپانڈے‘ سنتوش پورکر سمیت 9 ریاستوں سے 3 ہزار مندوبین نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔ آیوروید ویاس پیٹھ کی جانب سے شروع کیے گئے ینگ پریکٹیشنرس کا پہلا ایوارڈ شولاپور کی مانسی کلکرنی کو دیا گیا۔ تمام عمر کے مختلف زمروں میں مقالہ، اساتذہ کے تربیت کنندہ پوسٹر مقابلہ اور پریکٹیشنر وغیرہ کے تین۔ تین ایوارڈز بھی اس موقع پر دئیے گئے۔ اس سلسلے میں لگائی گئی نمائش کو مقامی شہریوں نے کافی دلچسپی دکھائی۔
***** ***** *****
انڈین میڈیکل کونسل کے شعبۂ متعدی امراض کے سربراہ ڈاکٹر رَمن گنگا کھیڑکر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر وبائی و متعدی امراض کے بڑھتے خطرات کے پیشِ نظر خانگی ڈاکٹروں کو بھی صحت ِ عامہ پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ پونا میں مہاراشٹر اسوسی اشن آف فزیشین کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے وہ خطاب کررہے تھے۔ اس کانفرنس میں تقریباً ایک ہزار 800 ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء نے مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ کے ساتھ ساتھ پالیسی سازوں کو معقول مشورے دینے کی ذمہ داری قبول کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
***** ***** *****
وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں کل ممبئی میں قومی شاہراہ نمبر 4 پر وائے جنکشن ممبرا کے فلائی اوور کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ اس فلائی اوور سے مسافروں کے وقت میں 30 منٹ کی بچت ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ کلیان - ڈومبیولی علاقے میں سڑک کو چوڑا کرنے اور مرمت و درستگی کا کام بھی عنقریب شروع کیاجائیگا۔ تھانہ میں کڑوا خلیج کے تیسرے پُل کا بھی کل وزیرِ اعلیٰ نے افتتاح کیا۔
***** ***** *****
کانگریس رہنماء راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج ہنگولی شہر میں داخل ہورہی ہے۔ اس سے قبل راہل گاندھی نے یومِ اطفال کی مناسبت سے ضلع پریشد اسکول گرائونڈ پر منعقدہ بچوں کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ ان بچوں کے ساتھ مل کر وہ تفریحی پروگرام سے لطف اندوز بھی ہوئے۔ اس کے علاوہ طلبہ کے ساتھ بھی انھوں نے گفت و شنید کی۔ راہل گاندھی نے کل ان کے قریبی سمجھے جانے والے آنجہانی رکنِ پارلیمان راجیو ساتو کی سمادھی پر جاکر انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
***** ***** *****
کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ کابینی توسیع کے ساتھ ہی ریاست کی شندے- پھڑنویس حکومت کا خاتمہ ہوجائیگا۔ وہ کل ناندیڑ میں اخباری ن��ائندوں سے گفتگو کررہے تھے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی بھارت جوڑو یاترا سے متعلق گمراہ کُن خبریں پھیلا رہی ہے۔ ناندیڑ اور ہنگولی کے درمیان یاترا میں شامل ہونے والے لوگ حکومت کی ناانصافی سے متعلق راہل گاندھی کو شکایتیں لگارہے تھے۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکومت کے دور میں ریاست کو تباہ و برباد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
***** ***** *****
ملک کا پہلا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ ناگپور میں قائم کیا جائیگا۔ یہ اعلان نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے کیا۔ نیدرلینڈ کی SUSBDE کمپنی کے نمائندوں کے ساتھ ہوئی ملاقات کے بعد انھوں نے بتایا کہ یہ کمپنی اپنے مصارف سے پروجیکٹ تیار کرنے جارہی ہے۔ اس پروجیکٹ میں جدید ٹکنالوجی کے استعمال سے کچرے کو قابلِ استعمال بنانے کا عمل کیا جائیگا اور اس سے قابلِ تجدید توانائی‘ بائیو سی این جی‘ بائیو گیس‘ کھادیں اور قابلِ تجدید مصنوعات تیارکی جائیں گی۔ اندرونِ ایک برس یہ پروجیکٹ شروع ہوجائیگا۔
***** ***** *****
پروریٔ مویشیان اور ڈیری ڈیولپمنٹ کے وزیر رادھا کرشن وِکھے پاٹل نے کہا ہے کہ محکمۂ حیوانات کے کچھ اداروں اور دفاتر میں تنظیمی ترامیم کی ضرورت ہے۔ وہ کل لمپی مرض کے تناظر میں شعبۂ مویشیان کے ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
***** ***** *****
ملک میں غیرقانونی طور پر لایا گیا 61 کلو گرام سونا ممبئی طیران گاہ پر محکمۂ کسٹمز نے ضبط کرلیا۔ گذشتہ جمعہ کو دو علیحدہ علیحدہ واقعات میں یہ سونا ضبط کیا گیا۔ ضبط شدہ سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 32 کروڑ روپئے بتائی جاتی ہے۔
***** ***** *****
آکسی ٹوسین نامی دوائی کی غیر قانونی فروخت کرنے والے مغربی بنگال کے ایک گروہ کے سرغنہ کو تھانہ کے ممبرا علاقے سے انسدادِ منشیات محکمے کے اسکواڈ نے گرفتار کرلیا ہے۔ پونا سے قریب واقع لوہ گائوں میں پولس نے کارروائی کرتے ہوئے گائے اور بھینسوں کے دودھ دینے کی استعداد میں اضافے کیلئے استعمال ہونے والے آکسی ٹوسین کا ذخیرہ کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا تھا۔ اس گروہ سے 53 لاکھ 52 ہزار روپئے مالیت کا آکسی ٹوسین کا ذخیرہ ضبط کیا گیا تھا۔ اب اس گروہ کے سرغنہ بابو بھائی علاء الدین لشکر کو حراست میں لیا گیا۔
***** ***** *****
ملک کے پہلے وزیرِ اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا یومِ پیدائش آج یومِ اطفال کے طور پر منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں مختلف پروگراموں کے ذریعے پنڈت نہرو کو خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں ریاست میں آج سے ’’نپون مہاراشٹر اُتسو‘‘ شروع ہورہا ہے‘ جو 20 نومبر تک جاری رہے گا۔ اورنگ آباد میں گرین فائونڈیشن اور میونسپل کارپوریشن کے اشتراک سے شہر کے سدھارتھ گارڈن میں آج ایک تصویری مقابلہ بھی رکھا گیا ہے۔
***** ***** *****
آسٹریلیاء میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کل انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وِکٹ سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان نے پہلے بلّے کرتے ہوئے مقررہ 20  اووروں میں 8 وِکٹ کے نقصان پر 137 رن بنائے۔ اس کے جواب میں انگلینڈ نے بین اسٹوکس کی غیر مفتوح نصف سنچری کی بدولت 19  اوور میں مقررہ ہدف صرف پانچ وِکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سیم کرن کو مین آف دی فائنل اور مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ بھارت کی جانب ترچھی نگاہ سے دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے مسلح افواج پوری طرح تیار: وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ۔
٭ خلوص اور عقیدت کے ساتھ آیوروید کو استعمال کرنے مرکزی وزیر نتن گڈکری کی تلقین۔
٭ متعدی بیماریوں کے خطرے کے پیشِ نظر خانگی ڈاکٹروں کو بھی صحت ِ عامہ پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے: رمن گنگاکھیڑکر کا مشورہ۔
٭ کانگریس رہنماء راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج ہنگولی میں ۔
٭ کابینی توسیع کے فوری بعد ہی ریاستی حکومت گرجائیگی: کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے کی پیش گوئی۔
اور۔۔٭ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی چمپئن۔
***** ***** *****
0 notes
gamekai · 2 years
Text
ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر ماریہ بی کی اداکارہ سجل علی پر شدید تنقید
کراچی: پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام پر پاکستانی ڈرامے ’ان کہی‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمارے فنکار ’جوائے لینڈ‘ کو پروموٹ کرکے ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل علی ایک کمرے میں موجود ہیں جس کی دیواروں پر مختلف فلموں کے پوسٹر موجود…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes