Tumgik
#آگئی
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
بھولا موومنٹ کا پوسٹر: اجے دیوگن نے ’بھولا‘ سے نیا روپ لانچ کیا، لانچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
بھولا موومنٹ کا پوسٹر: اجے دیوگن نے ’بھولا‘ سے نیا روپ لانچ کیا، لانچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
بھولا موومنٹ پوسٹر: اجے دیوگن اسٹارر فلم ‘بھولا’ دیر سے سرخیوں میں ہے۔ فلم ‘دریشیم 2’ کی کامیابی کے درمیان، اداکار نے بھولا کا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا اور فالوورز کا سنسنی بڑھا دیا۔ وہیں، اجے نے فلم کا دوسرا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا ہے، جس کے ذریعے ان کے فیشن نے ویب کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ بھولا کی نئی موومنٹ پوسٹر لانچ اجے دیوگن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ‘بھولا’ کا موومنٹ پوسٹر لانچ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
desithoughts · 5 months
Text
وہ تو چائے ميرے کام آگئی ورنہ
دنيا کی اُلجھنوں سےميرا سر پھٹا جا رہا تھا ☕️
Tumblr media
8 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 4 months
Text
دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا
ملا نہیں تو کیا ہوا، وہ شکل تو دکھا گیا
جدائیوں کے زخم، درد زندگی نے بھر دیئے
اس بھی نیند آگئی، مجھے بھی چین آ گیا
وہ دوستی تو خیر اب نصیبِ دشمناں ہوئی
وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا
پکارتی ہیں فرصتیں، کہاں گئیں وہ صحبتیں
زمیں نگل گئی انہیں کہ آسمان کھا گیا
یہ صبح کی سفیدیاں، یہ دوپہر کی زردیاں
میں آئینے میں ڈھونڈتا ہوں، میں کہاں چلا گیا
یہ کس خوشی کی ریت پر غموں کو نیند آ گئی
وہ لہر کس طرف گئی، یہ میں کہاں سما گیا
گئے دنوں کی لاش پر پڑے رہو گے کب تلک
الم کشو اٹھو کہ آفتاب سر پہ آ گیا
ناص�� کاظمی
5 notes · View notes
Text
​بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1004
وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پنجاب بھر میں روایتی میلے بحال کرنیکا حکم دیدیا، انتظامیہ میلوں کے انعقاد کی حوصلہ افزائی اور سہولت کاری کرے
تمام نمایاں شہروں کی بیوٹیفکیشن کیلئے پی ایچ اے بنانے کا اعلان،ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کی جائے، ساہیوال ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت
ساہیوال میں کارڈیالوجی بلاک جلد از جلد فنکشنل کرنے کا حکم،ساہیوال میڈیکل کالج میں فکیلٹی کی کمی پوری کرنے کی ہدایت
پاکپتن میں مذہبی سیاحت کے فرو غ کیلئے جامع پلان طلب،بابا فرید گنج شکر کے مزار کی تعمیر و مرمت اورتزین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت
ہڑپہ میں آثار قدیمہ کی حفاظت اور سیاحوں کے سہولت کیلئے پلاننگ کا جائزہ،ساہیوال اور اوکاڑہ میں ماڈل ایگری مال بنانے کی ہدایت
پچھلے چار پانچ سال کی خرابیاں دور کررہے ہیں،سب کچھ ٹھیک نہیں ہوچکا لیکن تیزی سے بہتری آرہی ہے:مریم نوازشریف
حلفاً اقرار کرتی ہوں کہ آ�� تک کوئی بندہ سفارش پر نہیں لگایا،پنجاب میں پوسٹنگ ٹرانسفر میرٹ پر ہورہی ہے
مہنگائی پہلی مرتبہ نیچے آئی ہے،یہ خود بخو دنہیں ہوا،اسکے پس منظر میں ہماری کاوشیں ہیں،پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں 12،13اور14 روپے کی روٹی مل رہی ہے
حکومتی نرخوں پر یقین نہیں بلکہ زمینی حقائق کو خود چیک کرتی ہوں،ڈپٹی کمشنر کے پی آئی سکور کارڈبننے سے سختی کا سامنا کررہے ہیں
کسان کارڈ کیلئے 9لاکھ درخواستیں آئیں،چند دنوں میں کارڈ ایکٹو ہوگا اور ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرض ملے گا
ہمت کارڈ پر ہر چار ماہ بعد 15ہزار روپے ملیں گے،بیواؤں اور غریب اقلیتی بھائیوں کیلئے منیارٹی کارڈ بھی ایشو کریں گے
پورے پنجاب میں صفائی کا نظام نہیں تھا،کمشنر کو زیرو ویسٹ کرنے کا ٹارگٹ دے دیا،گلی محلوں میں 10،10سال سے پڑی گندگی اٹھا رہے ہیں:وزیراعلیٰ
مہنگائی کم ہورہی ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز بہترین کام کررہی ہیں،پہلی مرتبہ عوام کا پیسہ عوام کے پراجیکٹ پر لگتا دیکھ رہے ہیں:ارکان اسمبلی
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات،عوامی فلاحی پراجیکٹ لانے پر وزیراعلیٰ کو خراج تحسین
لاہور19ستمبر:…… وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی،جس میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہر شہر کی بیوٹیفیکشن کیلئے پی ایچ اے بنانے کا اعلان کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں روایتی میلے بحال کرنے کا حکم دیا ہے-وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہدایت کی کہ ہر شہر میں انتظامیہ مقامی میلوں کی حوصلہ افزائی اورسہولت کاری کرے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کی جائے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے ساہیوال میں کارڈیالوجی بلاک جلد از جلد فنکشنل کرنے کا حکم دیااور ساہیوال میڈیکل کالج میں فکیلٹی کی کمی پوری کرنے کی ہدایت کی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے پاکپتن میں مذہبی سیاحت کے فرو غ کے لئے جامع پلان طلب کرلیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے بابا فرید گنج شکر کے مزار کی تعمیر و مرمت اورتزین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی -وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ساہیوال ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت کی -ہڑپہ میں آثار قدیمہ کی حفاظت اور سیاحوں کے سہولت کیلئے پلاننگ کا جائزہ لیاگیا- وزیراعلی مریم نوازشریف نے ساہیوال اور اوکاڑہ میں ماڈل ایگری مال بنانے کی ہدایت کی او رکہاکہ پچھلے چار پانچ سال کی خرابیاں دور کررہے ہیں۔سب کچھ ٹھیک نہیں ہوچکا لیکن تیزی سے بہتری آرہی ہے۔حلفاً اقرار کرتی ہوں کہ آج تک کوئی بندہ سفارش پر نہیں لگایا۔پنجاب میں پوسٹنگ ٹرانسفر میرٹ پر ہورہی ہے۔پنجاب میں پہلی مرتبہ پرائس کنٹرو ل کیلئے باقاعدہ نیا ڈیپارٹمنٹ بنا رہے ہیں۔مہنگائی کے کنٹرول کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں دوبارہ تشکیل دی جاری ہیں۔انہو ں نے کہاکہ لائیو ڈیش بورڈ پراشیاء خوردونوش کے روزانہ ریٹ چیک کرتی ہوں۔مہنگائی پہلی مرتبہ نیچے آئی ہے،یہ خود بخو دنہیں ہوا،اس کے پس منظر میں ہماری کاوشیں ہیں۔گندم خریداری نہ کرنا غیر مقبول فیصلہ سمجھا گیا لیکن آٹے اورروٹی کی نیچے آگئی۔گندم کی قیمت بڑھنے سے کاشتکار کو فائدہ نہیں ہوتالیکن عوام کو روٹی مہنگی ملتی تھی۔عوامی پذیرائی نہیں چاہتی لیکن ایسے فیصلے کررہی ہوں جس سے عوام پر کم از کم بوجھ پڑے۔حکومتی نرخوں پر یقین نہیں بلکہ زمینی حقائق کو خود چیک کرتی ہوں۔پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں 12،13اور14 روپے کی روٹی مل رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر کے پی آئی سکور کارڈبننے سے سختی کا سامنا کررہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے پی آئی میں عوام کی سہولت کیلئے چھوٹی بڑی ہر چیز شامل کی گئی ہیں۔ایڈمنسٹریشن صبح 6،7بجے سے رات گئے تک فیلڈ میں ہوتی ہے۔کسان کارڈ کیلئے 9لاکھ درخواستیں آئیں،چند دنوں میں کارڈ ایکٹو ہوگا اور ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرض ملے گا۔آڑھتی کسان کو بلیک میل کرتا تھا،اس عذاب سے کسانوں کی جان چھوٹی۔انہوں نے کہاکہ کاشتکاروں کو مشورے دینے کیلئے ہزار زرعی گرایجویٹ انٹرن شپ پروگرام شروع کررہے ہیں۔اپنی چھت ……اپنا گھرپروگرام میں گھروں کی تعداد بڑھائیں گے،پانچ لاکھ سے زیادہ گھر دیں گے۔ محض ملکیتی کاغذات اورشناختی کارڈ پر ہاؤسنگ قرض فراہم کرنے کی پہلی اوربڑی سکیم لارہے ہیں۔اپنی چھت……اپنا گھر پروگرام کی ماہانہ قسط 14ہزا ر سے بڑھانے سے روک دیا۔چلڈرن ہارٹ سرجری کارڈ میں پرائیویٹ ہسپتال اورسرجن شامل کیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمت کارڈ پر ہر چار ماہ بعد 15ہزار روپے ملیں گے۔بیواؤں اور غریب اقلیتی بھائیوں کیلئے منیارٹی کارڈ بھی ایشو کریں گے۔تیل کی قیمت گرنے سے صرف پنجاب کرائے کم کرا رہا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب بھر میں 600روڈز بحال کررہے ہیں،ہر شہر میں سڑکوں کی حالت چند ماہ میں بدل جائے گی۔پورے پنجاب میں صفائی کا نظام نہیں تھا،کمشنر کو زیرو ویسٹ کرنے کا ٹارگٹ دے دیا۔گلی محلوں میں 10،10سال سے پڑی گندگی اٹھا رہے ہیں۔پولیس افسران کو عوام کی سہولت کیلئے مساجد میں جانے کی ہدایت کی ہے۔ارکان اسمبلی نے کہاہے کہ مہنگائی کم ہورہی ہے،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف بہترین کام کررہی ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کاشتکاروں کی حقیقی ہمدرد اورخیر خواہ ہے۔پہلی مرتبہ عوام کا پیسہ عوام کے پراجیکٹ پر لگتا دیکھ رہے ہیں۔ارکان اسمبلی نے عوامی فلاحی پراجیکٹ لانے پر وزیراعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا-ارکان اسمبلی نے ساہیوال ڈویژن کی سڑکیں بنانے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ بھی ادا کیا-سینیٹر پرویز رشید،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات و ثقاف عظمی زاہد بخاری،معاون خصوصی ذیشان ملک،ارکان اسمبلی، چیف سیکرٹری،آئی جی،چیئرمین پی اینڈ ڈی کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید، آر پی او، ڈی سی اوردیگر حکام بھی موجود تھے-
٭٭٭٭
0 notes
googlynewstv · 23 days
Text
وزیراعظم کا مہنگائی کے اعشاریوں  میں کمی  پر اظہار اطمینان
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےافراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اعشاریوں  میں کمی  پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ جولائی 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی اور افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی۔معاشی ماہرین کی جانب سے ستمبر کے مہینے میں افراط زر کی شرح میں مزید کمی کی پیشنگوئی خوش آئند ہے۔فچ کے بعد حال ہی میں الاقوامی ریٹنگ…
0 notes
asliahlesunnet · 3 months
Photo
Tumblr media
کیا ’’اتفاق سے ایسے ہوا‘‘کہنا جائز ہے ؟ سوال ۱۱۳: ’’اتفاق سے‘‘ یہ ہوگیا یہ اور اس جیسی تعبیر استعمال کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب :ہماری رائے میں اس لفظ کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ میرے خیال میں کئی احادیث میں بھی اس طرح کی تعبیر موجود ہے کہ ’’ہم اتفاق سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔‘‘ اور ’’اتفاق سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لے آئے‘‘ لیکن اس سلسلہ میں مجھے فی الحال کوئی معین حدیث یاد نہیں آرہی ہے۔[1] انسان کے حوالہ سے کسی چیز کا اتفاق سے پیش آجانا امر واقع ہے کیونکہ انسان غیب نہیں جانتا۔ اسے غیر شعوری اور غیر متوقع طور پر اتفاق سے کوئی چیز پیش آسکتی ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے حوالے سے ایسا نہیں ہوتا کیونکہ اللہ تعالیٰ کو تو ہر چیز معلوم ہے، اس کے ہاں ہر چیز کا ایک اندازہ مقرر ہے۔ اس کے ہاں کبھی کوئی چیز اتفاق سے پیش نہیں آتی، لیکن مجھے اور آپ کو کوئی چیز کسی وعدہ، کسی شعور اور کسی پیشگی اطلاع کے بغیر پیش آسکتی ہے، ایسے موقع پر کہتے ہیں کہ یہ چیز اتفاق سے پیش آگئی ہے، لہٰذا ایسا کہنے میں کوئی حرج نہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی ذات گرامی کے لیے اس طرح کے الفاظ کا استعمال ممنوع اور ناجائز ہے۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۱۸۳، ۱۸۴ ) #FAI00096 ID: FAI00096 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
meta-bloggerz · 3 months
Text
محسن نقوی کی وزارت خطرے میں؟نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹر، وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی اس طرح محسن نقوی کی وزارت خطرے میں آگئی,ایک دن قبل شہری مشکور حسین نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سینیٹ کی نشست سے نااہلی کے لیے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 5 months
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 21 April-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ:  21 / اپریل  ۴۲۰۲ء؁
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                سب سے پہلے پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
                ٭اورنگ آبادلوک سبھا حلقے سے مہایوتی کی جانب سے سندیپان بھومرے کوامیدواری دینے کااعلان۔
                ٭لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں لاتورمیں 5اورعثمان آبادمیں ایک درخواست نامزدگی مسترد۔
                ٭دوسرے مرحلے کے امیدواروں کیلئے بی جے پی رہنمااوروزیراعظم نریندرمودی کی تشہیری جلسوں میں شرکت۔
                ٭شیوسنگرام پارٹی قائدڈاکٹرجیوتی میٹے کی لوک سبھا انتخابی میدان سے کنارہ کشی۔
                اور۔۔۔٭مراٹھواڑہ کے بیشتر مقامات پرتیزہواؤں کے ساتھ غیرموسمی بارش۔
***** ***** *****
                اب خبریں تفصیل سے:
                مہایوتی کی جانب سے اورنگ آباد لوک سبھا حلقے کیلئے پیٹھن کے رکن اسمبلی اورروزگارضمانتی اسکیم کے وزیرسندیپان بھومرے کو امیدوار نامزدکیاگیاہے۔شیوسینانے کل ایک ٹوئیٹرپیغام کے ذریعے بھومرے کی امیدواری کااعلان کیا۔اورنگ آباد لوک سبھا حلقے میں اب مہایوتی کے سندیپان بھومرے، مہاوکاس آگھاڑی کے چندرکانت کھیرے، موجودہ رکن پارلیمان اورمجلس اتحادالمسلمین کے امتیازجلیل اورونچت بہوجن آگھاڑی کے افسرخان کے درمیان 4/رخی مقابلہ متوقع ہے۔
***** ***** *****
                مہایوتی اب تک ریاست کے42حلقوں کیلئے امیدوارنامزدکرچکی ہے۔جس میں بی جے پی کے26        /،شیوسینا 11/، راشٹروادی کانگریس پارٹی کے 4اورمہادیوجانکرکی راشٹریہ سماج پارٹی کوایک نشست دی گئی ہے۔شمال وسطی ممبئی۔شمال مغربی ممبئی۔جنوبی ممبئی۔ناسک، پال گھر اورتھانہ حلقوں میں ہنوزمہایوتی کے امیدواروں سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔دوسری جانب مہاوکاس آگھاڑی اب تک 46/حلقوں میں اپنے امیدواروں کے ناموں کااعلان کرچکی ہے۔کانگریس کے حصے میں آنے والی شمالی ممبئی اورشمال وسطی ممبئی کی نشستوں پرپارٹی امیدواروں کے ناموں کااعلان ابھی باقی ہے۔
                دریں اثناء اورنگ آبادضلع کلکٹر دفتر میں کل دن بھرمیں 4/امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے۔آزادامیدوارکرن سکھارام بورڈے نے کل دوپرچے جمع کروائے۔جبکہ ہرش وردھن رائے بھان جادھواوردیوی داس رتن کسبے نے ایک ایک درخواست داخل کی۔کل دن بھر میں 10/ امیدواروں کے نام پر14/فارم حاصل کئے گئے۔اب تک اورنگ آبادحلقے میں ضلع کلکٹر دفتر سے 95افرادکے نام سے185فارم حاصل کئے گئے۔جبکہ 11/پرچہ جات جمع ہوچکے ہیں۔
***** ***** *****
                جالنہ حلقہ انتخاب کیلئے کل تیسرے دن کل 7/افرادنے17/کاغذات نامزدگی حاصل کئے۔جبکہ گذشتہ 3/دنوں میں 65/افرادنے 163 فارم حاصل کئے۔کل ایک آزادامیدوارکڑوباانگڑے نے اپنے کاغذات جمع کروائے۔
***** ***** *****
                بیڑحلقے میں کل درخواست جمع کروانے کے تیسرے دن 11/امیدواروں نے25/درخواستیں حاصل کیں۔گذشتہ تین دنوں میں کل 80 امیدوار185فارم حاصل کرچکے ہیں۔بھارتیہ جوان کسان پارٹی کے امیدوارراماکھوٹے نے کل اپنی درخواست جمع کروائی۔ا ب تک اس حلقے میں 4درخواستیں جمع ہوچکی ہیں۔
***** ***** *****
                لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے ریاست بھرمیں 361امیدواروں کی522درخواستیں جمع ہوئیں۔ان درخواستوں کی کل جانچ کی گئی۔آئندہ روزپیرکودرخواست نامزدگی واپس لینے کاآخری دن ہے۔اس مرحلے میں مراٹھواڑہ کے عثمان آباد اورلاتورسمیت ریاست کے 11/ حلقوں میں 7مئی کورائے دہی عمل میں آئیگی۔لاتورمیں داخل50/میں سے5/امیدواروں کی درخواستیں مستردکردی گئی ہیں اور31امیدواروں کے 45/فارم درست قراردئیے گئے۔عثمان آبادمیں 36امیدواروں کے داخل کردہ پرچہ جات میں سے ایک درخواست مستردکردی گئی۔ اب 35 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔
***** ***** *****
                لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آئندہ 26تاریخ کوووٹ ڈالے جائیں گے۔مراٹھواڑہ کے ناندیڑ،پربھنی اورہنگولی سمیت ریاست کے بلڈھانہ،آکولہ،امراوتی،وردھا اورایوت محل، واشم کے8 حلقوں میں اب تشہیرکیلئے صرف 4/دن باقی بچے ہیں۔ جس کے باعث ان حلقوں میں تشہیری مہم میں تیزی آگئی ہے۔
                بی جے پی کے سرکردہ قائدوزیراعظم نریندرمودی نے کل ناندیڑاورپربھنی میں پارٹی امیدواروں کے تشہیری جلسوں سے خطاب کیا۔ اپنی تقریر میں انہو ں نے کہا کہ رائے دہی جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔اورترغیب دی کہ ان انتخابات میں سبھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔
                 لوک سبھاالیکشن کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالنے والے شہریوں کاانہوں نے شکریہ اداکیا۔اورالزام عائدکیاکہ کانگریس پارٹی نے اپنے دوراقتدارمیں ودربھ اورمراٹھواڑہ کی ترقی پرکوئی توجہ نہیں دی۔وزیراعلیٰ اورشیوسینا اہم قائدایکناتھ شندے، نائب وزیراعلیٰ اوربی جے پی رہنما دیویندرپھڑنویس،آرپی آئی سربراہ رام داس آٹھولے اوردیگررہنماان جلسوں میں شریک تھے۔
                ناندیڑمیں مہایوتی کی جانب سے پرتاپ راؤپاٹل چکھلی کر،ہنگولی سے بابوراؤکدم کوہلی کراورپربھنی سے مہادیوجانکرکوٹکٹ دیاگیاہے۔
***** ***** *****
                راشٹروادی کانگریس شردچندرپوارپارٹی کے سربراہ شردپوارنے الزام عائدکیاہے کہ جن پرآبپاشی بدعنوانیوں کاالزام عائدکیاتھا آج وزیر اعظم ان ہی افرادکوساتھ لیکرگھوم رہے ہیں۔ وہ کل احمدنگر جنوبی حلقہ انتخاب سے مہاوکاس آگھاڑی کے امیدوارنیلیش لنکے کے تشہیری مہم کے دوران ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔شردپوارنے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم اس بات کی وضاحت کریں کہ ریاستی امدادی باہمی بینک بدعنوانی اورآبپاشی بدعنوانی کاالزام کس کیلئے اورکیونکرلگایاتھا۔
                اسی دوران شردپوارنے کل اورنگ آبادلوک سبھا حلقے سے مہاوکاس آگھاڑی کے امیدوارچندرکانت کھیرے اورجالنہ کے امیدوار ڈاکٹر کلیان کاڑے کے تشہیری جلسوں سے بھی خطاب کیا۔اس دوران بے روزگاری، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اوردیگرمعاملات پرانہوں نے بی جے پی حکومت پرسخت تنقیدکی۔
***** ***** *****
                سامعین۔ریاست کے لوک سبھاحلقوں کے امیدوار، الیکشن لڑنے کاان کامقصد،مقامی سیاست اوردیگر اہم نکات کاجائزہ لینے والا”لوک نرنیہ مہاراشٹراچا“پروگرام آکاشوانی نے شروع کیاہے۔ پروگرام کی آج کی قسط میں رائے گڑھ لوک سبھا حلقے کاجائزہ پیش کیاجائیگا۔شام سوا سات بجے اسے آکاشوانی ممبئی سے نشر کیاجائیگا۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔
***** ***** *****
                جین مذہب کے24/ویں تیرتھنکر”بھگوان مہاویر“جینتی کے سلسلے میں آج انہیں خراج عقیدت پیش کیاجارہاہے۔اس سلسلے میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے ملک کی عوام کومبارکباددی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عدم تشدداورایثارکی مثال سمجھے جانے والے بھگوان مہاویرنے محبت اورامن کی تعلیم دیکر حق اورایثارکی راہ دکھائی ہے۔دریں اثناء سمبھاجی نگرمیں آج اس حوالے سے جنم کلیان مہوتسومنایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف سماجی،مذہبی اورثقافتی پروگرام منعقدکئے گئے ہیں۔
***** ***** *****
                شیوسنگرام پارٹی کے رہنماڈاکٹر جیوتی میٹے نے لوک سبھا انتخابی میدان سے کنارہ کشی کااعلان کیاہے۔کل صبح بیڑمیں ایک صحافتی کانفرنس میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔ تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ ان انتخابات میں شیوسنگرام پارٹی کاموقف وہی طئے کریں گی۔انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات لڑنے کیلئے ہی وہ سرکاری خدمات سے سبکدوش ہوئی تھیں۔تاہم معاشرے کامفاداولین ترجیح ہے اس لئے وہ انتخابات نہیں لڑرہی ہیں۔
***** ***** *****
                لوک سبھا انتخابات کے پیش نظرمہاراشٹر نونرمان سینا کے مراٹھواڑہ کے تمام اہم عہدیداروں کاایک اجلاس چھترپتی سمبھاجی نگر میں کل منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں MNS کے مراٹھواڑہ انتخابی کنوینرباڑاناندگاؤنکرنے رہنمائی کی۔
***** ***** *****
                ناندیڑمیں سماجی منافرت پھیلانے والے 6/افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔لوک سبھا انتخابات کے دوران سماجی رابطے پر قابل اعتراض موادکی تشہیر کے معاملے میں ان کے خلاف یہ مقدمہ درج کیاگیا۔
***** ***** *****
                پربھنی ض��ع کے موضع سوکاپورواڑی میں کل ایک ضعیف ووٹر کے گھرجاکران سے ووٹ ڈلوایاگیا۔باڑاصاحب ببن راؤکدم نامی 88 سالہ شخص کے گھرسرکاری ٹیم پہنچی۔راست رابطہ نہ ہونے والے اس شخص کے گھرپرپورناندی پارکرکے تحصیل دفتر کی ٹیم نے پیدل جاکریہ ووٹ ڈلوایا۔ پربھنی تعلقے میں کل117بزرگ اورمعذورشہریوں نے اپنے گھر سے ہی رائے دہی کا متبادل کاانتخاب کیاہے۔
***** ***** *****
                مراٹھواڑہ کے بیشتر مقامات پرکل تیزہواؤں کے ساتھ غیرموسمی بارش ہوئی۔لاتورشہراوراس کے اطراف واکناف میں کل دوپہر اچانک بارش ہونے سے شہریوں کوپریشانی کاسامناکرناپڑا۔اس بارش کے باعث لاتورشہرمیں کئی مقامات پربجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی تھی۔ضلع میں چند مقامات پرژالہ باری بھی ہوئی۔اوساتعلقہ میں بجلی گرنے سے کئی مویشیوں کی ہلاکت کی اطلاع بھی ہے۔ناندیڑ،ہنگولی،پربھنی،دھاراشیواوربیڑ اضلاع میں بھی تیزآندھی کے ساتھ چند ایک مقامات پرزورداربارش کی خبریں موصول ہوئیں۔
                چھترپتی سمبھاجی نگرضلع میں کل بیشتر مقامات پربارش ہوئی۔شام کے وقت تیزہواؤں اورگھن گرج کے ساتھ بارش کے باعث درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑکرگرپڑے۔جس سے بجلی منقطع ہوگئی۔شہرمیں ایک گھنٹے کے دوران 16/ایم ایم بارش ریکارڈکی گئی۔
***** ***** *****
0 notes
razaq20us · 6 months
Text
فریب و مُکر کی حرکات میں لگا ہُوا ہے
ہر ایک شخص مَفادات میں لگا ہُوا ہے
کسی کی میں بھی__ کہیں تاک میں لگا ہُوا ہُوں
کوئی __ مِری بھی کہیں گھات میں لگا ہُوا ہے
امیر، اپنی اَمارات میں لگے ہُوئے ہیں
غریب، شکوے شکایات میں لگا ہُوا ہے
زباں سبھی کی بظاہر ہے شہد کے جیسی
مگر دماغ ___ فسادات میں لگا ہُوا ہے
عجیب عالمِ وحشت ہے، نفسا نفسی ہے
یہ دَور اپنی کرامات میں لگا ہُوا ہے
میں چاہتا ہُوں جوابات اپنی باتوں کے
مگر تُو اپنے سوالات میں لگا ہُوا ہے
یہ دیکھ، آگ ترے گھر تک آگئی اور تُو
فقط___صلاۃ و مناجات میں لگا ہُوا ہے
وہ آدمی ہی تو تقسیم کر رہا ہے ہمیں
یہاں جو درسِ مُواخات میں لگا ہُوا ہے
شروع دن سے وہ مطلب پرست تھا، اب بھی
غرَض کے میل ملاقات میں لگا ہُوا ہے
کہاں پہنچ گئی دنیا اور ایک تُو رزاق
غزل، رُباعی و قطعات میں لگا ہُوا ہے
____ عبدالرزاق ____
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
مسلم لیگ ن پنجاب میں پیپلز پارٹی کی مدد کے بغیر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی
مسلم لیگ ن پنجاب میں  پیپلزپارٹی کے بغیرہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی،اب تک موصول ہونے والے ،نتائج  کے مطابق ن لیگ پنجاب اسمبلی کی 138 نشستیں جیت کر سب سے بڑی جماعت  بن گئی۔ اس طرح ن لیگ کوخواتین کی 30اور اقلیتوں کی 4 نشستیں ملنے کاامکان ہے،جس کے بعد ن لیگ کی پنجاب اسمبلی  میں نشستوں کی تعداد 172ہوجائےگی۔پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے 186نشستیں درکارہیں۔ ذرائع کے مطابق ق لیگ کی حمایت ملنے کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
shiningpakistan · 8 months
Text
آمریتوں سے جمہوریت تک کا ناکام سفر
Tumblr media
ملک میں پہلی بار چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دس ججزکے اکثریتی فیصلے میں پارلیمنٹ کی اہمیت اور قانون سازی کی برتری تسلیم کی گئی اور جن ججز نے اس کی مخالفت کی، وہ وہی ہیں جنھیں ہم خیال کا نام دیا جاتا ہے۔ پاکستان میں عدلیہ نے پارلیمنٹ کو اہمیت دی، نہ اس کے قانون سازی کے حق کا احترام کیا، بلکہ گزرے چھ سات برسوں میں تو پارلیمنٹ کی چلنے دی گئی اور پارلیمنٹ کے فیصلوں کو قانون بننے سے پہلے ہی کالعدم قرار دیا جاتا رہا ہے۔ 1956 کے آئین کے خاتمے اور 1973 کے آئین کی متعدد بار معطلی کے اور بحالی کے چکر میں آئین کے 50 سال تو مکمل ہو گئے مگر آئین میں بعض خامیوں کی وجہ سے پارلیمنٹ کمزور رہی۔ جنرل پرویز کو آئین میں ترمیم کا وہ اختیار دیا جو صرف پارلیمنٹ کا آئینی اختیار تھا مگر اس وقت کی سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدام کو قانونی کور فراہم کر دیا۔ یہ الگ بات ہے کہ جنرل پرویز نے ہی ملک میں پہلی بار پارلیمنٹ کو اپنی مدت پوری کرنے کا موقعہ دیا جب کہ 1985 کے بعد سے 1999 تک کوئی پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کر سکی اور نہ ہی کسی وزیر اعظم کو اپنی مدت پوری کرنے دی گئی۔
Tumblr media
وزیر اعظم کو فوجی صدور، سویلین صدور کے بعد 2008 میں عدلیہ بحالی تحریک کے بعد سپریم کورٹ نے دو منتخب وزرائے اعظم کو عہدے سے ہٹایا جب کہ اس سے قبل فوجی صدور اور سویلین صدور ہی وزیر اعظم کو برطرف کیا کرتے تھے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 کے آئین مارشل لا کو روکنے کی کوشش کی تھی جو 1977 میں ناکام رہی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے دور میں سویلین صدور کے 58-2/B کے اس اختیار کو ختم کیا جو فوجی صدر کے بعد دو سویلین صدور کو حاصل ہو گیا جس کے بعد جنرل پرویز مشرف نے 1999 میں وزیر اعظم نواز شریف کو برطرف کر کے پارلیمنٹ بھی ختم کی تھی مگر سپریم کورٹ کے حکم پر انھیں تین سال میں الیکشن کرانا پڑے تھے جس پارلیمنٹ سے انھوں نے وردی میں خود کو صدر منتخب کرا لیا تھا۔ جنرل پرویز کے اقتدار میں پارلیمنٹ اتنی مضبوط تھی کہ پارلیمنٹ سے خطاب جنرل پرویز صرف ایک بار کر سکے تھے اور اپنے خلاف پارلیمنٹ کے رویے پر انھوں نے آئین کے مطابق کیا جانے والا یہ صدارتی خطاب بھی ترک کر دیا تھا اور پارلیمنٹ میں نعرے بازی پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔
یہ بھی غنیمت ہے کہ آئین کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کو یہ تحفظ حاصل ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں جو بھی خطاب کریں، اس پر گرفت نہیں ہوتی اور پہلی بار اتحادی حکومت میں پارلیمنٹ میں بعض عدالتی فیصلوں پر کڑی تنقید ہوئی۔ پہلے پارلیمنٹ اور اس کے منتخب کیے گئے وزیر اعظم کو دور آمریت میں نقصان پہنچا اور فوجی جنرلوں نے اقتدار سنبھال کر وزیر اعظم اور پارلیمنٹ برطرف کی مگر جنرل پرویز مشرف دور میں 2007 تک قومی اسمبلی نے پہلی بار اپنی مدت پوری کی مگر اس پارلیمنٹ نے جنرل پرویز کی مرضی کے تین وزرائے اعظم منتخب کیے تھے۔ 2008 کی پارلیمنٹ کے بعد ملک میں آمریت کی جگہ جمہوریت تو آگئی مگر عدلیہ بحالی کے بعد مضبوط عدلیہ نے دو بار ملک کے منتخب وزرائے اعظم کو برطرف کیا۔  چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے عمر عطا بندیال تک عدلیہ نے پارلیمنٹ کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کیں اور اسے مضبوط نہیں ہونے دیا۔ پارلیمنٹ کے منظور کیے کیے قوانین اور ترامیم کو غیر آئینی قرار دیا جاتا رہا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کمزور ہوئی اور آمریت کے بعد جمہوریت کا سفر کمزور ہوا۔ دنیا میں پارلیمنٹ مضبوط اور بااختیار ہوتی ہے۔
1973 کا آئین پارلیمنٹ نے بنایا تھا، ہر ادارے کے لیے قانون سازی کرنے کا اختیار پارلیمنٹ کا ہے مگر پارلیمنٹ اپنے اس حق اور اختیار پر سمجھوتے بازی کرتی رہی جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کمزور سے کمزور تر ہوتی گئی مگر پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے جانے کے بعد پارلیمنٹ کو اپنے حق اور اختیار کے لیے مزاحمت کرنا پڑی، جس کے جمہوریت اور سسٹم پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔
محمد سعید آرائیں 
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
Text
Idiomatic Expressions about Health and Disease
(102) آج مجھے قبض معلوم ہوتی ہے کیونکہ مجھے حاجت نہیں ہوئی۔
It seems I have constipation today, for I had no motion.
(103) آپ مہربانی کر کے کوئی قبض کشا دوائی دیں۔
Please give me some laxative.
(104) اس کا بھائی موسمی بخار سے بیمار ہے۔
His brother is laid up with malaria.
(105) آج میری طبیعت خراب ہے ۔
I am out of sorts today.
(106) اس کے ہاتھ کا انگوٹھا اُتر گیا ہے۔
His thumb is dislocated.
(107) میرے پاؤں میں موچ آگئی ہے۔
I have sprained my foot.
(108) ہیضہ۔ تپ دق۔ بواسیر۔ تپ محرقہ۔ گنٹھیا اور پیچش چند نامراد بیماریاں ہیں ۔
Cholera, Tuberculosis (or Phthisis or consumption) piles, Typhoid rheumatism and dysentery are some of the fell diseases.
(109) کیا تمہارا جی متلا رہا ہے
Do you feel nausea ?
(110) ہاں مجھے تھوڑی سی حرارت بھی ہے۔
Yes, I have temperature also.
(111) ہندوستان میں پلیگ نے بڑی تباہی مچائی ہے
In India the plague has wrought havoc.
(112) میری آنکھیں دکھتی ہیں
My eyes are sore.
(113) زیادہ کھانے سے بد ہضمی ہو جاتی ہے۔
Over eating creates indigestion.
(114) وہ نمونیا سے بیمار ہے۔
He is laid up with pneumonia.
(115) اس کا معدہ خراب ہے
His stomach is upset.
(116) اسے پرانا بخار ہے
He has chronic fever.
(117) کل مجھے زکام ہو گیا
Yesterday I caught cold.
(118) کھانسی اور زکام بہت خراب بیماریاں ہیں
Cough and cold are very bad diseases.
0 notes
discoverislam · 10 months
Text
توبہ و استغفار
Tumblr media
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’خدا کی قسم! میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ ﷲ تعالیٰ کے حضور میں توبہ اور استغفار کرتا ہوں۔‘‘ (رواہ البخاری) ﷲ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی، جلال و جبروت کے بارے میں جس بندے کو جس طرح کا شعور و احساس ہو گا وہ اپنے آپ کو اس درجہ ادائے حقوق عبدیت میں قصور وار سمجھے گا۔ آپ ﷺ بار بار اور مسلسل توبہ و استغفار کی طرف متوجہ رہتے تھے اور اس کا اظہار فرما کر دوسروں کو بھی اس طرف متوجہ کرتے اور تلقین فرماتے تھے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’اے لوگو! ﷲ کے حضور میں توبہ کرو میں خود دن میں سو، سو دفعہ اس کے حضور میں توبہ کرتا ہوں۔‘‘ یہ ستّر اور سو کی تعداد دراصل کثرت کو بیان کرنے کے لیے ہے اور قدیم عربی زبان کا عام محاورہ ہے ورنہ حضور ﷺ کے توبہ و استغفار کی تعداد یقیناً اس سے بہت زیادہ ہوتی تھی۔ یہ تو اس ذات گرامیؐ کا حال ہے جو ہیں ہی معصوم۔
Tumblr media
دراصل اس طرح کی روایات سے امت کو تعلیم دینا مقصود ہے کہ ہمیں ہر حال میں ﷲ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا اور توبہ و استغفار کرنا چاہیے کیوں کہ توبہ و استغفار نہ کرنے کی صورت میں گناہوں کی سیاہی رفتہ رفتہ انسان کے دل پر چھا جاتی ہے، اسی بناء پر ایک حدیث میں فرمایا گیا کہ مومن بندہ جب کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگ جاتا ہے پھر اگر اس نے اس گناہ سے توبہ کی اور ﷲ تعالیٰ کے حضور میں معافی و بخشش کی التجا اور استدعا کی تو وہ سیاہ نقطہ زائل ہو کر قلب صاف ہو جاتا ہے اور اگر اس نے گناہ کے بعد توبہ و استغفار کے بہ جائے مزید گناہ کیے اور گناہوں کی وادی میں قدم بڑھائے تو دل کی وہ سیاہی اور بڑھ جاتی ہے۔ آپؐ نے فرمایا کہ یہی وہ زنگ ہے جس کے بارے میں ﷲ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا، مفہوم: ’’ان لوگوں کی بدکاریوں کی وجہ سے ان کے دلوں پر زنگ اور سیاہی آگئی ہے۔‘‘ اور کسی مسلمان کے لیے بلاشبہ یہ انتہائی بدبختی کی بات ہے کہ گناہوں کی ظلمت اس کے دل پر چھا جائے اور اس کے قلب میں اندھیرا ہو جائے۔ ﷲ تعالیٰ ہم سب کی اس سے حفاظت فرمائے۔ آمین
دراصل خطا اور لغزش آدمی کی فطرت میں داخل ہے، کوئی ابن آدم اس سے مستثنیٰ نہیں ہے لیکن وہ بندے بڑے اچھے اور خوش نصیب ہیں جو خطا و قصور اور گناہ کے بعد نادم ہو کر اپنے مالک کی طرف رجوع کرتے ہیں اور توبہ و استغفار کے ذریعہ اس کی رضا و رحمت حاصل کرتے ہیں، اسی کو سرکار دو عالم ﷺ نے ایک حدیث میں یوں فرمایا کہ ہر آدمی خطاکار ہے اور خطاکاروں میں وہ بہت اچھے ہیں جو مخلصانہ توبہ کریں اور ﷲ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو جائیں۔ اس بنا پر ہم سب کو چاہیے کہ خود بھی توبہ و استغفار کریں اور دوسروں کو بھی توبہ و استغفار کی طرف متوجہ کریں تاکہ ہمارے گناہوں کی نحوست کی وجہ سے آج امت مسلمہ جن پریشانیوں اور تکلیفوں سے دوچار ہے وہ چاہے مہنگائی کی صورت میں ہوں، چاہے بے رحم حکم رانوں کی صورت میں ہوں یا بہت سے علاقوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے قحط سالی کے عذاب کی صورت میں ہوں یا یہود و نصاریٰ کے ہم پر تسلط کی صورت میں ہوں، ﷲ تعالیٰ توبہ و استغفار کی برکت سے اس طرح کی سب پریشانیوں اور تکلیفوں سے ہماری خلاصی کروا دیں گے۔ اﷲ تعالیٰ ہم سب کو توبہ و استغفار کرنے والا بنا دے۔ آمین
مولانا حافظ زبیر حسن  
0 notes
urdu-poetry-lover · 7 months
Text
آگئی فصلِ سُکوں چاک گریباں والو
سِل گئے ہونٹ، کوئی زخم سِلے یا نہ سِلے
دوستو بزم سجاؤ کہ بہار آئی ہے
کِھل گئے زخم، کوئی پھول کِھلے یا نہ کِھلے
فیض احمد فیض
3 notes · View notes
emergingpakistan · 10 months
Text
قرضوں میں جکڑا ہوا ملک اور ہمارے حکمران
Tumblr media
ہمارا ملک ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بھاری قرضوں اور سود کی ادائیگی میں جکڑا ہوا ہے۔ اخبارات اور ٹی وی چینلز کی خبروں کے بارے میں تحقیق کے مطابق اب تک قرضہ 62 ہزار 880 ارب روپے ہو گیا ہے۔ رپورٹ بھی آئی ایم ایف کو پیش کر دی گئی ہے۔ ملکی قرضہ 38 ہزار 809 ارب جب کہ غیر ملکی قرض 24 ہزار 71 ارب ہو گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال میں 13 ہزار 638 ارب اضافہ ہوا ہے جب کہ قرض پر سود کا حجم 3 ہزار 182 ارب سے بڑھ کر 5 ہزار 671 ڈالر تک بڑھ گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذمے 72 ارب ڈالر واجب ہے۔ اس دوران پاکستان کی کرنسی کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں 204.4 سے گر کر 286.4 روپے تک ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈیٹ کی جانب سے تیارکردہ رپورٹ میں آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں ملکی قرض 7 ہزار 724 ارب روپے بڑھ کر 31 ہزار 685 ارب سے 38 ہزار 809 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ غیر ملکی قرض 5 ہزار 914 ارب سے بڑھ کر 18 ہزار 157 ارب سے 24 ہزار 71 ارب روپے ہو گیا ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں ملکی قرضہ جی ڈی پی کے 46.7 فی صد سے بڑھ کر 45.8 فیصد تک پہنچا ہے اور غیر ملکی قرض 27.3 فی صد سے بڑھ کر 28.4 فی صد پہنچا ہے، ملک پر واجب الادا قرض پر سود کی ادائیگی 3 ہزار 182 ارب سے بڑھ کر 5 ہزار 671 ارب ڈالر تک آگئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری اداروں کے لیے ریاستی گارنٹی پر لگائے گئے قرض کا حجم 14 ارب 60 کروڑ ڈالر تک ہے۔ آئی ایم ایف سے لیا گیا قرض 37 ارب 91 کروڑ ڈالر اور دیگر ملکوں کا قرض 17 ارب 57 کروڑ ڈالر تک آگیا ہے جب کہ پنجاب کے لیے 5 ارب 95 کروڑ ڈالر، سندھ کے لیے 3 ارب 12 کروڑ ڈالر، کے پی کے لیے 2 ارب 5 کروڑ ڈالر، بلوچستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر، گلگت بلتستان کے ذمے 5 کروڑ 93 لاکھ اور وفاقی حکومت کے ملکی قرضے کا حجم 72 ارب 34 کروڑ ڈالر۔ اس کا پریس کلب کا قرض ایک گورکھ دھندا جاری ہے۔ دوسری طرف ہمارے حکمران مرکزی ہوں یا صوبائی، سینیٹ چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سابق ہوں یا موجودہ وزیر ہوں، سفیر ہوں، مشیر ہوں یا پھر اشرافیہ سب ہی مراعات یافتہ ہیں۔ ان کی تنخواہیں یا پھر الاؤنسز سب کچھ مفت ہے۔ پٹرول، ڈیزل، بجلی، گیس، اسپتال اور میڈیکل کی مفت سپلائی ساتھ بھی ملازمین کی بھاری تعداد بڑی گاڑیاں بڑے بڑے بنگلے مفت کی پروٹوکول سب کچھ فری اور مفت میں مل رہا ہے۔ بڑی بڑی جاگیریں ہیں زمینوں پر کاشت کاری سے لے کر شوگر مل مالکان، فیکٹری مالکان، بینکوں اور انشورنس کمپنی کے مالکان، دواؤں کی فیکٹریاں، بڑے شاپنگ مالزکے مالکان، شادی ہالوں کے مالکان، ہوائی جہاز اور فوکر طیاروں کے مالکان، بڑی بڑی گدی کے پیر اورسب ہی بلکہ ہمارے ملک اور صوبوں کے مالکان کہاں تک لکھوں بلکہ ہماری غربت، جہالت، بیماری اور اسپتالوں کے مالکان۔ 
Tumblr media
اب تو ملک کے ہوائی اڈے فروخت ہو رہے ہیں۔ پی آئی اے، ریلوے، اسٹیل مل اور ہمارے ہائی ویز بھی گروی رکھ دیے گئے ہیں۔ سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کی کم ازکم تنخواہ جو کہ آپ کے اعلان کے مطابق 32 ہزار مقرر کی گئی کم ازکم اس پر تو عمل درآمد کرا دو۔ تمام ٹی ایل اے اور کچے ملازمین کو مستقل ملازمت دے دو سیلاب زدگان کے گھر تو بنا دو۔ تعلیمی ادارے ہی ٹھیک کر دو، اپنے اسپتالوں میں دوائیں تو دے دو۔ ایک ایک گھر تو انھیں دے دو۔ ملک کو بنے ہوئے 76 سال ہو گئے ہیں۔ 50 سال پہلے تو ایسا پاکستان نہیں تھا۔ اتنی غربت اتنی بھوک اور اتنی لوٹ مار اور کرپشن تو نہ تھی۔ قائد اعظم محمد علی جناح اور لیاقت علی خان شہید تو ایسے نہیں تھے، ان کی اتنی جائیدادیں تو نہیں تھیں اتنی رشوت اور کرپشن تو نہیں تھی۔ ذوالفقارعلی بھٹو کے پاس اسلام آباد میں کوئی رہائشی پلاٹ تو نہیں تھا، صرف پاکستان کی قومی اسمبلی کی بنیاد ہی اسلام آباد میں رکھی تھی، بس کراچی میں ایک 70 کلفٹن کا بنگلہ تھا یا پھر گڑھی خدا بخش میں اپنی پہلی بیوی کی زمینیں ورثے میں ملی تھیں۔ خیر اب تو ایک طرف جاتی عمرہ رائے ونڈ ہے اور دوسری طرف بلاول ہاؤسز ہیں۔
بے چارے بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالمالک بلوچ کے پاس شاید اتنی جائیداد نہ ہو۔ خیر اب تو ایم کیو ایم سے لے کر پاکستان کی ہر سیاسی پارٹی کے پاس ایم این اے اور ایم پی اے بڑے مالدار ہیں لیکن غریب ہاری، کسان اور مزدور کو تو کوئی اسمبلی کا ٹکٹ بھی نہیں دیتا۔ وہ روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ سوشل ازم کا نعرہ طاقت کا سرچشمہ عوام اور اسلام ہمارا دین ہو گا، کیا ہوا؟ آج اسرائیل نے 11 ہزار فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی پر گولیاں اور بم برسا کر تباہ اور برباد کر کے رکھ دیا ہے، یورپ سمیت دنیا بھر کے عوام سڑکوں پر نکل کر اسرائیل کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں، خود بعض یہودی بھی اس کی مذمت کر رہے ہیں مگر ہمارے 57 اسلامی ممالک کے سربراہ اور ڈھائی ارب مسلمان کیا کر رہے ہیں؟  ہمارے جیسے دکھی انسان خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں اب چار ایشوز پر ٹی وی اور اخبارات میں خبریں آ رہی ہیں، الیکشن 8 فروری کو ہو گا جلسے جلوس جاری ہیں۔ 
ملک بھر میں ورلڈ کرکٹ کا زور شور جاری ہے۔ کراچی، سکھر، لاہور، اسلام آباد میں ہسٹری فیسٹیول ہو رہے ہیں، گانے بجانے اور قوالیاں ہو رہی ہیں، قانون کے مطابق سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں کچھ اچھے فیصلے ہو رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن الیکشن کرانے کے انتظامات میں لگا ہوا ہے۔ خیر شکر ہے کہ الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ملک میں شفاف الیکشن کرا کے منتخب نمایندوں کے حوالے کیا جائے گا اور تمام سیاسی جماعتوں جن میں تحریک انصاف بھی شامل ہو، الیکشن لڑنے کا اختیار دیا جائے تو ہی اس الیکشن میں مزہ آئے گا۔ ہمیں امید ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہو سکے، ملک امن کی طرف روانہ ہو سکے ملک میں تھوڑی بہت بہتر جمہوریت آ سکے اور پاکستان کے عوام کو عدالتوں سے کچھ انصاف مل سکے۔ منظر بھوپالی کا اشعار یاد آگئے۔
اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا
در بدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں بیلچے اٹھا لینا ڈگریاں جلا دینا
پھر بہو جلانے کا حق تمہیں پہنچتا ہے پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا
منظور رضی  
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
googlynewstv · 29 days
Text
بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع،عظمی بخاری نے بل شیئرکردیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب کےشہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیر کر دیا۔ عظمی بخاری نے کہاکہ‏پنجاب کے لوگوں کے لئے خوشخبری آگئی۔وزیر اعلی مریم نواز نے ثابت کردیا۔جہاں  چاہ وہاں راہ۔ وزیراطلاعات عظمی بخاری نے مزیدکہاکہ مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج…
0 notes