Tumgik
#حفاظتی ضمانت
apnibaattv · 2 years
Text
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج کیس کے خلاف ریمارکس میں عمران خان کو 7 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج کیس کے خلاف ریمارکس میں عمران خان کو 7 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ۔ – IHC ویب سائٹ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) سے 20 اگست کو اسلام آباد میں ایک عوامی جلسے کے دوران ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری اور پولیس افسران کے خلاف متنازعہ ریمارکس دینے پر اپنے خلاف دائر مقدمے میں حفاظتی ضمانت حاصل کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے عمران خان کی جانب سے درخواست اسلام آباد کے مارگلہ پولیس اسٹیشن کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
فردوس عاشق اعوان نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ فردوس عاشق اعوان کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو غلط طریقے سے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے،فردوس عاشق عوان کے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی اور مذموم مقاصد کے حصول کے لیے ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ درخواست گزار فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ کی مقامی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 10 months
Text
کیا ریلوے اور پی آئی اے جیسے اداروں کی نجکاری ضروری ہے؟
Tumblr media
نگران حکومت اور وزیر نجکاری فواد حسن فواد کچھ سرکاری اداروں خصوصاً پی آئی اے کی نجکاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ فواد صاحب ایک قابل بیوروکریٹ ہیں جنہیں ہماری سیاست میں ایک جانب کی طرف سے بہت ستایا گیا جبکہ دوسری جانب نے انہیں بھلا دیا۔  پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت کرنے والے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے وزیر نجکاری اور نگران حکومت کا کوئی خفیہ ایجنڈا ہے۔ ان کا کیا ایجنڈا ہو سکتا ہے؟ آئیے کچھ اعداد و شمار کا جائزہ لیں۔ پاکستان میں پانچ ایئرلائنز ہیں جن میں سے چار نجی ہیں۔ سبھی ایک جیسا ہی کرایہ لیتے ہیں اور ایک ہی سطح کی سروس فراہم کرتے ہیں۔ اس کے باوجود چار نجی ایئر لائنز تو پیسہ کماتی ہیں اور ٹیکس ادا کرتی ہیں لیکن دوسری جانب پی آئی اے کو گزشتہ سال 172 ارب روپے کی فروخت پر 88 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ یہ 51 فیصد نقصان ہے اور یہ نقصان کا وہ تناسب جسے پورا کرنا مشکل ہے چاہے کوئی کتنی ہی کوشش کر لے۔ اس سے ایک سال قبل پی آئی اے کو 50 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا اور اس سے بھی ایک سال قبل 35 ارب روپے کا۔ پی آئی اے کا اب تک کا مجموعی خسارہ 717 ارب روپے ہے جبکہ اس کی موجودہ مالیت 900 ارب روپے سے زیادہ ہے۔
900 ارب روپے کی یہ رقم 15 آغا خان یونیورسٹی اسپتالوں، 60 لمس یونیورسٹیوں یا پورے پاکستان میں 18 ہزار اسکولوں کی تعمیر کے لیے کافی ہے۔ اس کے بجائے، ہم نے خسارے میں چلنے والے ادارے کو جاری رکھنے کا انتخاب کیا ہے جو 8 ہزار ملازمین کو نوکریاں دیتا ہے، کبھی بھی سول ایوی ایشن کے واجبات ادا نہیں کرتا اور پی ایس او کو ایندھن کی ادائیگی میں بھی ہچکچاتا ہے۔ پی آئی اے نے تمام حکومتوں اور بورڈز کے ماتحت اور ہر ایک بحالی اسکیم کے بعد خسارہ کیا ہے گزشتہ 15 سال میں حکومت نے 109 ارب روپے براہ راست پی آئی اے پر خرچ کیے اور بینکوں کے 263 ارب روپے کے قرضوں کی ضمانت دی ہے۔ ہم پی آئی اے پر جتنی رقم چاہیں لگا سکتے ہیں لیکن سیدھی سی بات یہ ہے کہ پی آئی اے کو اب ٹھیک نہیں کیا جاسکتا۔ ملازمین کی ملازمت کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے ایئرلائن کی جلد نجکاری پاکستانی ٹیکس دہندگان کے لیے بہت بہتر ہو گا۔ نجکاری کی بات مجھے پاکستان ریلوے پر بھی غور کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ پچھلے سال، حکومت نے اس کے آپریشنل نقصانات کو پورا کرنے کے لیے 45 ارب روپے اور مجموعی طور پر 70 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات کے لیے اضافی 25 ارب روپے دیے۔
Tumblr media
پاکستان ریلوے کو ایک سال پہلے 59 ارب روپے اور اس سے ایک سال پہلے 56 ارب روپے ملے۔ صرف گزشتہ 15 سالوں میں، ٹیکس دہندگان نے پاکستان ریلوے پر 783 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے جبکہ اس کی موجودہ مالیت تقریباً ایک ہزار ارب روپے ہے۔ ٹرک کے ذریعے ایک کلوگرام کارگو کو منتقل کرنے پر آنے والے ڈیزل کے اخراجات ٹرین کی نسبت 3 گنا زیادہ ہیں۔ اس کے باوجود پاکستان ریلوے کارگو کے لیے ٹرکوں سے زیادہ معاوضہ لیتی ہے۔ ٹرینیں مسافروں کے سفر کے لیے زیادہ آرام دہ اور محفوظ طریقہ ہیں، پھر بھی سفر کرنے والے پاکستانیوں کی ایک بڑی اکثریت ریلوے کے مقابلے میں طویل فاصلے کے بس کے سفر کو ترجیح دیتی ہے۔ تاہم، خدمات کو بہتر بنانے یا نقصانات کو کم کرنے کے بجائے، ریلوے کی بیوروکریسی چاہتی ہے کہ حکومت نئے ٹریکس کے لیے مزید 7 ارب ڈالر قرض لے اور ٹیکس دہندگان پر مزید بوجھ ڈالے۔ کیا ریلوے کی وزارت سوچ بچار نہیں کررہی؟ کیا ان میں اصلاحات کا کوئی عزم نہیں؟ آخر کیوں پاکستان ریلوے روڈ ٹرانسپورٹ کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے جبکہ اس کی ایندھن کی لاگت روڈ ٹرانسپورٹ کے مقابلے میں بہت کم ہے؟
کیا آپ اس نا اہلی اور ممکنہ طور پر بدعنوانی کا تصور کر سکتے ہیں جو شاید پی آئی اے اور پاکستان ریلوے کا حصہ ہے کیونکہ برسوں کی سرکاری سبسڈی کے باوجود، یہ ادارے اربوں کا نقصان کرتے رہتے ہیں اور بار بار بیل آؤٹ کا تقاضا کرتے ہیں۔ ریلوے کو چلانے کے ذریعے ہماری وزارت ریلوے اس شعبے کے مفادات کے لیے کام کرتی ہے نا کہ صارفین یا ٹیکس دہندگان کے لیے۔ تاہم ریلوے کو چلانے کے بجائے اس کا کردار ریگولیٹر کا ہونا چاہیے۔ ہمیں مزید آپریٹرز کے لیے پٹریوں اور ٹرینوں دونوں کو پرائیویٹائز کرنا چاہیے جبکہ وزارت ریلوے کو ایک ریگولیٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے پٹریوں اور ٹرینوں کے لیے حفاظتی معیارات مرتب کرے اور ان کو نافذ کرے اور وہ زیادہ سے زیادہ معاوضہ مقرر کرے جو ٹریک مالکان ٹرینوں سے اور ٹرینیں مال برداری کے لیے اور مسافروں سے لے سکتی ہیں۔ لائسنس کی شرائط میں یہ بھی شامل ہونا چاہیے کہ اگر ریگولیٹنگ وزارت کو ٹریک اور ٹرینوں میں کارکردگی اور بہتر حفاظت کی ضرورت ہو تو نجی شعبے کو اپنے فنڈز سے ایسا کرنا چاہیے تاکہ کرایوں کے ذریعے معاوضہ لیا جائے۔
پھر ریلوے کی زمین پر جو کچی آبادیاں بن گئی ہیں ان کو ریگولرائز کیا جائے اور ان کی ملکیت وہاں رہنے والے غریبوں کو ہی دے دی جائے۔ بقیہ زمین کو فروخت کیا جائے تاکہ موجودہ ریلوے ملازمین کی ریٹائرمنٹ تک تنخواہوں اور مراعات کو یقینی بنایا جاسکے۔ آئیے اب پاکستان اسٹیل ملز پر غور کریں جو آٹھ سال سے بند ہے، جس کے ملازمین کو ابھی تک تنخواہ دی جا رہی۔ پاکستان اسٹیل ملز پر نیشنل بینک اور سوئی سدرن کے 100 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں۔ سوئی سدرن اور نیشنل بینک آف پاکستان کی مالی حالت کو شدید خطرے میں نہ ڈالتے ہوئے ان کے دیے گئے قرضوں کی تلافی کا ایک معقول طریقہ یہ ہے کہ اسٹیل ملز کی باقی ماندہ زمین ان کے حوالے کر دی جائے۔ (اسٹیل ملز کی زمین 20 ہزار ایکڑ تھی جس میں 5 ہزار ایکڑ مل کے لیے اور بقیہ زمین دیگر زیلی صنعتوں کے لیے۔ تقریباً 2 ہزار ایکڑ پر تجاوزات، ایک ہزار 500 ایکڑ پر مشتمل انڈسٹریل پارک اور ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے بعد صرف 8 ہزار ایکڑ رقبہ باقی بچتا ہے)۔ 
اس کے بعد یہ زمین سوئی سدرن اور نیشنل بینک اپنے واجبات کی جزوی وصولی کے لیے فروخت کر سکتے ہیں۔ خود اسٹیل مل، جو 1960ء کی دہائی کی روسی ساختہ ہے اب بھی اسے بیچ کر یا لیز پر دے کر بحال کیا جاسکتا ہے۔ تاہم موجودہ ملازمین کو ان کے ریٹائر ہونے تک تنخواہ جاری رکھی جائے۔ نگران حکومت اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے لیے معیشت کی اصلاح اور ہمارے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ان تینوں اداروں کی نجکاری سے بہتر کچھ نہیں۔ جہاں پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری صرف نقصانات کو روکے گی، وہیں ریلوے کی نجکاری سے نہ صرف نقصانات میں کمی آئے گی بلکہ یہ معیشت کی مجموعی بہتری میں بھی ایک بڑا محرک ثابت ہو سکتا ہے۔ جیسا کہ ہم نے بارہا دیکھا ہے کہ ان سرکاری اداروں میں ڈالا جانے والا نیا پیسہ ضائع ہی ہو گا۔ ہمیں ان سرکاری اداروں کے منافع بخش بننے اور صارفین اور ٹیکس دہندگان کے لیے فائدہ مند ہونے کے لیے نجی شعبے کے سرمایہ کاروں اور اچھی طرح سے ریگولیٹڈ مارکیٹوں کی ضرورت ہے۔ نجکاری کا ایجنڈا نقصانات کو روکنا اور معیشت کو بہتر کرنا ہے۔ وزرا پر بے بنیاد الزامات اس عمل کو پٹری سے اتارنے کا ایک طریقہ ہے۔
مفتاح اسمٰعیل
یہ مضمون 7 دسمبر 2023ء کو ڈان اخبار میں شائع ہوا۔
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
kashanehgroup · 1 year
Video
youtube
دزدگیر کلاسیک Z4-دزدگیر اماکن Classic Z4: مشخصات فنی دستگاه دزدگیر کلاسیک Z4 :·      4زون (4 منطقه)·      کنترل از راه دور·      زون بی سیم·      بلندگوی داخلی·      دینگ دانگ·      زون 24 ساعته·      حالت نیمه فعال·      فرمان در بازکن·      حافظه آلارم·      حفاظت مضاعف·      هشدار قطع برق·      مدار آژیر پرقدرت·      شارژ اتوماتیک·      قابلیت برنامه ریزی·      قابلیت گسترش·      ضمانت 12 ماهه دستگاههای دزدگیر کلاسیک یکی از قدیمی ترین و معتبرترین برندهای دزدگیر اماکن در ایران هستند. کیفیت ساخت بالا، نصب راحت و آسان، نداشتن آژیر خطا و پشتیبانی خوب محصولات توانسته است تا از برند کلاسیک، برندی معتبر در سبد محصولات حفاظتی و امنیتی و دزدگیر اماکن ایجاد کند.شاید به جرات بتوان گفت که یکی از پر کاربردترین و پر استقبال ترین دستگاههای دزدگیر اماکن در ایران برند کلاسیک و مدل کلاسیک زدفور یا Classic Z4 بوده است. بطوریکه شاید از هر 5 دستگاه دزدگیر نصب شده حداقل 1 یا 2 مورد نصب شده از همین مدل بوده است.اگر چه در سالهای اخیر با توجه به افزایش شرکتهای تولید کننده دزدگیر اماکن و همچنین گسترش برندسازی شاهد رشد سرسام آور برندها و مدلهای دزدگیر موجود در بازار ایران هستیم ولی همچنان برند کلاسیک و مخصوصاً دستگاههای سری Z4 جزو بهترین و با کیفیت ترین محصولات هستند.برای سفارش محصولات کلاسیک شامل دزدگیر اماکن، تلفن کننده کلاسیک، چشمی دزدگیر یا رادار PIR کلاسیک و سایر محصولات آن می توانید از سایت ما اقدام کنید. راهنمای نصب دزدگیر کلاسیک Z4 – Classic Z4 آموزش نصب:*** جهت دانلود فایل کامل نصب دزدگیر کلاسیک سری Z4 روی این لینک کلیک کنید و فایل راهنمای شرکت سازنده را دانلود کنید ***نصب دستگاه۱ - کانکترهای آنتن ، بلند گوی داخلی و ترانس را از جای خود خارج کنید .۲ - سه عدد ضامن نگهدارنده فیبر مدار چاپی را کمی به طرف پایین فشار دهید و فیبر مدار چاپی را از جای خود خارج کنید.3- جعبه دستگاه را روی دیوار نصب کنید.4-  فیبر مدار چاپی را با احتیاط سر جای خود قرار دهید. برای این کار ابتدا قسمت بالای فیبر را جا بیندازید . ( دقت کنید که سه عدد بین در سوراخ های فیبر قرار گیرد . سپس سه ضامن نگهدارنده را به طرف پایین فشار دهید و فیبر را جا بیندازید ( دقت کنید سیم بلندگوی داخلی در شیار بالای فیبر قرار گیرد .) ۵ - کانکتر آنتن ، بلندگوی داخلی و ترانس را سر جای خود قرار دهید .۶- برای کار بهتر گیرنده دستگاه ، آنتن را تا انتها . بیرون بکشید . سعى دستگاه های جانبی ( مانند تلفن کننده ) را کنار آنتن نصب نکنید .کنید7-  اگر مایل به استفاده از آلفا سوییچ برای خاموش کردن دستگاه در شرایط خاص هستید ، میتوانید سیم متصل به کانکتر ALPHA SW را از وسط بچینید و دو سر آن را به آلفا سوییچ لحیم کنید . برای این کار ابتدا باید کانکتر را از جای خود خارج کنید. در هنگام خاموش بودن آلفا سوییچ  بلندگوی داخلی و آژیر و بلند گوی خارجی قطع میشود ، قسمتهای دیگر فعال خواهد بود .سمت چپ جعبه شیار مناسب برای نصب آلفا سوییچ وجود دارد. 8- دستگاه دارای چندین مسیر برای ورود سیم است. سیم ها را به نحوی مرتب نمایید که هیچ کدام از سیم ها به خنک کننده اتصال نکند و از روی مدار رد نشود. بهتر است قبل از جا زدن فیبر مدار چاپی همۀ سیمها را وارد دستگاه نمایید .۹ - دستگاه باید حداقل ۲۰ سانتیمتر با اشیای اطراف فاصله داشته باشد. این فاصله برای کار صحیح گیرنده و خنک شدن دستگاه ، الزامی است . سیم بندی(13.6 V) AUX-1تغذیه کلیه چشمها را با حفظ جهت به طور موازی به هم وصل کنید ، سپس با رعایت جهت صحیح به ترمینال AUX وصل کنید . این مسیر مجهز به یک فیوز نیم آمپر است. هرگز تغذیۀ تلفن کنندۀ خود کار را به این ترمینال وصل نکنید تا در صورتی که به هر دلیل فیوز این مسیر بسوزد تلفن کننده از کار نیفتد . 2- SP خروجی برای بلندگوهابلندگوها را به طور موازی به هم وصل کنید. ) حداکثر ۲ بلندگوی ۸ اهم ۱۰ الی ۲۰ وات ( سپس آنها را به ترمینال SP وصل کنید3- SIR خروجی برای آژیراگر از آژیر استفاده میکنید ، سیمهای آن را با رعایت جهت صحیح به ترمینال SIR وصل کنید.4- Zone :Z1, Z2, Z3, Z4 فرمان چشمهای هر زون را با هم سری کنید و به ترمینال زون مربوط به آن وصل کنید.نکته : برای آشنایی با تفاوت زونها به قسمت طرز کار مراجعه نمایید .۵ - ۲۲۰ ولتسیم های برق شهر را با احتیاط به این ترمینال وصل کنید . برای برق حتماً از سیمی با ضخامت مناسب استفاده کنید6- ترمینال باتری BAT با دقت در رعایت جهت ، سیم های باتری را به باتری وصل کنید ، سیم قرمز به مثبت و سیم مشکی به منفی . سیمهای تلفن کننده را نیز به این ترمینال وصل کنید. این مسیر به یک فیوز ٤ آمپر مجهز است . دزدگیر کلاسیک Z4-دزدگیر اماکن Classic Z4 ، دزدگیر منزل، نصب و تعمیرات دز...
1 note · View note
apnabannu · 1 year
Text
پرویزالٰہی کی حفاظتی ضمانت،گرفتاری پرپابندی؛ سنگل بنچ کے فیصلے پر حکم امتناعی میں توسیع
http://dlvr.it/St57y2
0 notes
oneida کیسینو - بلاگ تعارف: Oneida کیسینو میں خوش آمدید آپ اندر پہنچ گئے ہیں۔ oneida کیسینووسکونسن کا بہترین کیسینو، اونیڈا۔ Oneida Casino اپنی وسیع تاریخ، گیمنگ کے بے شمار مواقع، لذیذ کھانے کے انتخاب، اور عالمی معیار کی تفریح ​​کی بدولت زائرین اور مقامی لوگوں کو زندگی میں ایک بار کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔ کے لیے یہاں کلک کریں۔ کیسینو نیوز. Oneida کیسینو کا بھرپور ماضی oneida کیسینو 1993 میں اپنے قیام کے بعد سے، Oneida Casino ملک بھر میں مقامی امریکی جواریوں کے لیے ایک اعلیٰ مقام کے طور پر بڑے پیمانے پر پہچانا جاتا ہے۔ قومی طور پر تسلیم شدہ اور ثقافتی طور پر امیر Oneida Nation اس پراپرٹی کی مالک اور اس کا انتظام کرتی ہے۔ Oneida Casino نے کئی سالوں میں توسیع کی ہے اور زیادہ مشہور ہوا ہے کیونکہ یہ اپنے صارفین کو تفریحی اور دلچسپ گیمنگ ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ Oneida کیسینو کے گیمنگ کے مختلف اختیارات Oneida کیسینو اپنے سرپرستوں کے لیے مختلف قسم کے کھیل پیش کرتا ہے جس میں سے انتخاب کیا جا سکتا ہے۔ جوئے بازی کے اڈوں میں سلاٹ مشینوں اور ٹیبل گیمز سے لے کر پوکر رومز اور بنگو ہالز تک سب کچھ موجود ہے، لہذا چاہے آپ تجربہ کار کھلاڑی ہوں یا ابھی شروعات کریں، آپ کو اپنی پسند کے مطابق کچھ ملے گا۔ آپ کو یہاں دستیاب 2,000 سے زیادہ میں سے ایک نئی پسندیدہ سلاٹ مشین تلاش کرنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی، جو کہ انواع اور بیٹنگ کی حدود کی ایک وسیع رینج پر محیط ہے۔ مزید روایتی کیسینو گیمز کے شائقین کو ٹیبل گیمز کے سیکشن میں لطف اندوز ہونے کے لیے بہت کچھ ملے گا، جس میں بلیک جیک، رولیٹی، کریپس اور بہت کچھ جیسے مداحوں کے پسندیدہ ہیں۔ پوکر کے شائقین خصوصی پوکر رومز کی تعریف کریں گے جو سنسنی خیز کیش گیمز اور ٹورنامنٹس کی نمائش کرتے ہیں۔ کھانے پینے کے ساتھ تفریح ​​اور کھیل Oneida کیسینو میں تفریح ​​صرف گیمنگ تک محدود نہیں ہے۔ سائٹ پر موجود بہت سے ریستوراں میں سے ایک میں کھانے کا لطف اٹھائیں۔ جوئے بازی کے اڈوں میں وسیع اقسام کے ریستوراں اور کیفے ہیں جو فاسٹ فوڈ سے لے کر عمدہ کھانے تک لذیذ کرایہ پیش کرتے ہیں۔ Oneida کے کیسینو میں، آپ مزیدار سٹیک، تازہ سمندری غذا، یا کاسموپولیٹن ذائقوں سے اپنی بھوک پوری کر سکتے ہیں۔ کیسینو اکثر سرپرستوں کے پورے کیسینو کے تجربے کو بڑھانے کے لیے دنیا کے مشہور موسیقاروں، مزاح نگاروں، اور اداکاروں کو پیش کرنے والے لائیو تفریح ​​کا شیڈول بناتا ہے۔ ایک شاندار کنسرٹ میں شرکت کرنے یا ہنسی کی شام گزارنے کے لیے کیسینو کے تفریحی علاقوں کا دورہ کریں۔ دلچسپ ماحول اور شاندار شوز کی وجہ سے آپ اپنے دورے کے دوران بالکل بھی بور نہیں ہوں گے۔ [embed]https://www.youtube.com/watch?v=ElD5cnoomhw[/embed] قیام کے لیے سہولیات Oneida Casino جامع تعطیلات کی تلاش میں لوگوں کے لیے رہائش کے آسان اختیارات فراہم کرتا ہے۔ جوئے اور تفریح ​​کے ایک طویل دن کے بعد، مہمان ملحقہ ہوٹل میں اپنی رہائش کے عیش و آرام میں آرام کر سکتے ہیں۔ آپ ہوٹل کے فٹنس سنٹر، سوئمنگ پول، سپا اور مزید بہت کچھ کی بدولت آرام کر سکتے ہیں اور دوبارہ زندہ کر سکتے ہیں۔ اشتہارات اور مراعات جب گاہک Oneida Casino کے ساتھ قائم رہتے ہیں، تو انہیں بہت اچھا انعام دیا جاتا ہے۔ گاہکوں کو راغب کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے، کیسینو متعدد انعامی اور پروموشنل اسکیمیں چلاتا ہے۔ انعامات کا پروگرام اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ کھلاڑیوں کو ان کی کاوشوں کے لیے VIP ایونٹس تک خصوصی رسائی اور کھانے اور تفریح ​​پر خصوصی بچت فراہم کرکے پہچانا جاتا ہے۔ حفاظت اور سماجی طور پر قابل قبول جوا oneida کیسینو Oneida Casino میں آپ کی حفاظت اور آرام ہماری اولین ترجیحات ہیں۔ کیسینو تمام صارفین کے لیے خطرے سے پاک اور ایماندار گیمنگ کے تجربے کو یقینی بنانے کے لیے سخت حفاظتی طریقہ کار کا استعمال کرتا ہے۔ تمام زائرین یہ جان کر آرام محسوس کر سکتے ہیں کہ جدید ترین ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اہل سیکورٹی افسران کے ذریعہ جدید ترین نگرانی کے نظام کے ذریعے ان کی نگرانی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، Oneida Casino ذمہ دار جوئے کو فروغ دینے کے لیے وقف ہے۔ اگر کسی سرپرست کو اپنے جوئے پر قابو پانے میں دشواری ہو رہی ہے، تو کیسینو مدد کے لیے موجود ہے۔ Oneida's Casino اپنے صارفین کو گیمنگ کا ایک محفوظ اور تفریحی ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جیسے کہ خود سے اخراج کے پروگرام اور ذمہ دار گیمنگ انفارمیشن سینٹرز کو نافذ کر کے۔ فائدے اور نقصانات پیشہ Cons کے کیسینو گیمز کا وسیع انتخاب جوئے کی لت کے لیے ممکنہ آسان مقام شور اور ہجوم کا ماحول دل لگی لائیو شوز اور ایونٹس احاطے میں سگریٹ نوشی کی اجازت ہے۔ کھانے کے مختلف اختیارات
محدود پارکنگ کی دستیابی روزگار کے مواقع مالی نقصان کا امکان وفادار صارفین کے لیے انعامات کا پروگرام محدود غیر جوئے کی سرگرمیاں پیشہ ور اور دوستانہ عملہ کم عمر افراد کے لیے داخلہ ممنوع ہے۔ نتیجہ آخر میں، Oneida Casino تجربہ کی تمام سطحوں کے جواریوں کے لیے تفریحی اور دلچسپ وقت فراہم کرنے کی اپنی صلاحیت میں بے مثال ہے۔ Oneida's Casino کھیلوں کے وسیع انتخاب، اعلیٰ معیار کے کھانے اور تفریحی اختیارات، عالیشان رہائش، فراخدلی پروموشنز، اور کھلاڑیوں کی حفاظت اور ذمہ داری پر زور دینے کی بدولت اپنے آپ کو پہلے درجے کے مقام کے طور پر ممتاز کرتا ہے۔ Oneida's Casino گیمنگ کا ایک قسم کا تجربہ پیش کرتا ہے، اس لیے ابھی آنے کا منصوبہ بنائیں۔ یہ صفحہ صرف تعلیمی اور حوالہ جاتی مقاصد کے لیے ہے۔ یہ ممکن ہے کہ دی گئی معلومات اور خدمات میں ترمیم کی جائے گی۔ Oneida Casino کی آفیشل ویب سائٹ یا کالنگ کسٹمر کیئر میں تازہ ترین تفصیلات ہوں گی۔ دیگر گیمز کے لیے، رجوع کریں۔ کیسینو پیشن گوئی سافٹ ویئر. سوالات اور جوابات (FAQs) Oneida کیسینو ہفتے کے ساتوں دن نان اسٹاپ کھلا رہتا ہے، تاکہ اس کے سرپرستوں کو جب چاہیں جوئے بازی کی کارروائی تک رسائی فراہم کی جا سکے۔ کسی جوئے کے اڈے میں داخل ہونے اور وہاں جوا کھیلنے کے لیے آپ کی عمر کم از کم 21 سال ہونی چاہیے۔ سرپرست کے مطالبے کے جواب میں، Oneida Casino نے کیسینو کے اندر دھوئیں سے پاک زون بنائے ہیں۔ ہاں، Oneida Casino کنونشنز، شادیوں اور پارٹیوں جیسی تقریبات کے لیے جگہیں اور کھانا فراہم کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم کیسینو کے ایونٹ پلاننگ کے عملے سے رابطہ کریں۔ بالکل! آپ Oneida Casino Players Club میں شامل ہو کر اور اپنے حاصل کردہ پوائنٹس کا استعمال کر کے مفت کھیل، ہوٹل میں قیام، کھانے پر رعایت اور بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔ https://blog.myfinancemoney.com/oneida-casino/?rand=725 https://blog.myfinancemoney.com/oneida-casino/
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
#Imran khan عدالت کا عمران خان کے لئے ایک اور ریلیف
لاہور: حفاظتی ضمانت اور دستخط کے فرق سے متعلق دائر کیس میں عدالت نے عمران خان کو ریلیف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سنگجانی مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی حفاظتی ضمانت اور دستخط میں فرق کے کیس میں جسٹس طارق سلیم شیخ کے روبرو پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا خان صاحب، آپ کی درخواست پر دستخط مختلف ہیں، کیا درخواست…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
تھانہ سنگجانی مقدمے کے بعد عمران خان کے لئے ایک اور ریلیف -
لاہور: حفاظتی ضمانت اور دستخط کے فرق سے متعلق دائر کیس میں عدالت نے عمران خان کو ریلیف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سنگجانی مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی حفاظتی ضمانت اور دستخط میں فرق کے کیس میں جسٹس طارق سلیم شیخ کے روبرو پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا خان صاحب، آپ کی درخواست پر دستخط مختلف ہیں، کیا درخواست…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 2 years
Text
عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ذاتی حثیت میں پیشی کی ہدایت کے بعد عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو حفاظتی ضمانت اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کے معاملے پر پیش ہونے کے لیے ’آخری مہلت‘ دیتے ہوئے سماعت پیر ہی کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دی تھی۔ عمران خان لاہور ہائی کورٹ کے باہر پہنچنے کے بعد کافی دیر تک اپنی گاڑی میں ہی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 2 years
Text
عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ذاتی حثیت میں پیشی کی ہدایت کے بعد عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو حفاظتی ضمانت اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کے معاملے پر پیش ہونے کے لیے ’آخری مہلت‘ دیتے ہوئے سماعت پیر ہی کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دی تھی۔ عمران خان لاہور ہائی کورٹ کے باہر پہنچنے کے بعد کافی دیر تک اپنی گاڑی میں ہی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
کراچی : تین تلوار ہنگامہ آرائی کیس، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت، ہائیکورٹ کے باہر کئی کارکن گرفتار
اتوار کے روز تین تلوار پر پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران ہنگامہ آرائی اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے  پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے سندھ حاصل نہ کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں تین تلوار پر پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران ہنگامہ آرائی اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 14…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 11 months
Text
نواز شریف کی مقدمات سے بریت مشروط ہے
Tumblr media
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جونہی انتخابی شیڈول جاری کیا، نگران حکومت آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن کی معاونت کرتے ہوئے لازماً عام انتخابات کروائے گی اور کسی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر نہیں رکھا جائے گا۔ اصولی طور پر تمام سیاسی جماعتوں کو یہ آئینی حق حاصل ہے کہ وہ انتخابات میں اپنے امیدوار سامنے لائیں، کسی رجسٹرڈ سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر نہیں رکھا جا سکتا۔ نو مئی کے قانون شکن واقعات کے بعد درپیش صورت حال یہ ہے کہ تحریک انصاف پر ان واقعات کی وجہ سے اب تک آئین کے آرٹیکل 17 اور الیکشن ایکٹ کی دفعہ 212 کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی اور نہ ہی آئندہ اس کا کوئی امکان اس لیے نظر آ رہا ہے کہ نگران حکومت اپنے محدود مینڈیٹ کے تحت ایسا کرنے کی مجاز نہیں ہے۔ جہاں تک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انتخابی عمل میں شرکت کی بات ہے تو ان کے خلاف قائم مقدمات کا فیصلہ عدالتوں کو کرنا ہے اور قانون اس معاملے میں اپنا راستہ خود بتائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے آئینی ماہرین نے سائفر کیس میں آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت وزیراعظم کو حاصل اختیارات کے تحت عدالت سے استثنیٰ مانگنے کی استدعا کی ہے۔ آئینی ماہرین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 5 کے اطلاق نہ ہونے کی وجہ سے مقدمے کے اخراج کی استدعا کر دی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ اس کے برعکس میری رائے میں آئین کا آرٹیکل 248 اس صورت میں لاگو ہوتا ہے جب وزیراعظم اپنے عہدے پر فائز رہے۔ وزارتِ عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد اس نوعیت کے مقدمات عام شہری کی حیثیت کے زمرے میں آتے ہیں۔ میاں نواز شریف کو چار سال بعد وطن واپسی پر اپنے خلاف قائم مقدمات کا سامنا کرنا ہو گا۔ جس کیس میں وہ سزا یافتہ ہیں، اس میں ان کے جیل جانے کے امکانات بھی موجود ہیں۔ انتخابی عمل میں ان کی شرکت مقدمات میں بریت سے مشروط ہے۔ تاہم ان کی جماعت کے لیے انتخابات میں شریک ہونے میں کوئی رکاوٹ حاصل نہیں ہے۔ 
Tumblr media
قانونی ماہرین کا اتفاقِ رائے یہی ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری فوراً ہو گی، تاہم توقع ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نواز شریف کو ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت دے گی۔ پاکستان کا معاشی سفر بہتری کی طرف جا رہا ہے۔ شرح نمو 3.5 فیصد ہو گئی ہے، سٹاک ایکسچینج نے چھ سال کا ریکارڈ توڑا ہے۔ اس پیش رفت میں پاکستان کے لیے بہت اچھے مواقع ہیں۔ شرط یہ ہے کہ اس کے پالیسی ساز اور عوام کی غالب تعداد، جو نوجوانوں پر مشتمل ہے، کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔  نوجوان ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ جذباتی اور قومی وژن سے عاری ہی ہوں۔ عوام کو یہ بات ذہن نشین کرنا ہو گی کہ جمہوریت میں پارٹیاں اور لیڈر آتے جاتے رہتے ہیں۔ ملک و قوم کو مضبوط معیشت کے لیے معاشی ترقی اور سیاسی نظام میں تسلسل کی ضرورت ہے۔ نئی نسل کے سیاست دان میدان میں ہیں اور ان کے لیے ایک بہترین موقع ہے وہ ماضی کے تنازعات پر نظرِثانی کریں۔ سوچیں کہ پاکستان کیسے دوسرے ممالک کی ترقی سے ہم آہنگ ہو سکتا ہے۔
ایشیا تو آگے بڑھ رہا ہے، اب فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کے لیے سیاسی سطح پر سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام کو 17 اکتوبر کو الیکشن کی ابتدائی تیاریوں کے حوالے سے طلب کر لیا ہے اور اگلے مرحلے پر پنجاب، بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کے اعلیٰ حکام سے یہ بریفنگ لیں گے۔ میری اطلاع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیا ہے اور الیکشن کا شیڈول 30 نومبر کے بعد فوری طور پر جاری کر دیا جائے گا۔ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے اثرات پاکستان پر بھی پڑیں گے۔ امریکہ نے جس طرح سے کھل کر اسرائیل کی پشت پناہی کی ہے اور اپنے فوجی اثاثے اس کے حوالے کرنے کے لیے آمادہ ہے، اس سے شہ پا کر اس تنازع کا دائرہ کار سرحدوں سے باہر پھیلا کر دوسرے ملکوں تک لے جایا جا سکتا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو اس کے عالمی معیشت پر تو خطرناک اثرات مرتب ہوں گے ہی اور اگر جنگ کے شعلے پاکستانی سرحدوں تک پہنچے اور جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا چلا گیا تو پاکستان میں الیکشن موخر ہ�� سکتے ہیں۔ اس تمام صورتِ حال میں نگران حکومت کو تمام پہلوؤں پر غور کرنا ہو گا اور ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا ہو گا۔ 
کنور دلشاد  
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
gamekai · 2 years
Text
عمران خان کو 5منٹ میں عدالت میں پیش کریں #LahoreHighCourt
لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قافلہ ہائیکورٹ پہنچ گیا، لاہورہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر عمران خان کو طلب کررکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سنگجانی مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سےتاخیر ہونے پرعدالت سےمعذرت کی گئی۔ سماعت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnabannu · 1 year
Text
پرویز الٰہی کو حفاظتی ضمانت مل گئی
http://dlvr.it/SnPPfY
0 notes
بلیک لوٹس کیسینو - بلاگ تعارف: بلیک لوٹس کیسینو میں خوش آمدید بلیک لوٹس کیسینو اگر آپ بڑا جیتنا چاہتے ہیں اور اس میں مزہ کرنا چاہتے ہیں تو آن لائن کھیلنے کی بہترین جگہ ہے۔ جب بات آن لائن جوئے بازی کے اڈوں کی ہو تو، بلیک لوٹس کیسینو اپنے ہوشیار اور دلکش UI، گیم کے بہت بڑے انتخاب، پرکشش پروموز، اور اعلیٰ درجے کے حفاظتی اقدامات کے لحاظ سے بے مثال ہے۔ اس تفصیلی جائزے میں، آپ ان تمام خصوصیات کے بارے میں جانیں گے جو بلیک لوٹس کیسینو کو آن لائن جوئے کی تفریح ​​کا بہترین آپشن بناتی ہیں۔ کے لیے یہاں کلک کریں۔ کیسینو کی خبریں. بلیک لوٹس کیسینو کے منفرد سیلنگ پوائنٹس سیاہ لوٹس کیسینو یہاں بلیک لوٹس کیسینو میں، ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ گیمنگ کرتے وقت ہمارے ہر گاہک کے پاس بہترین وقت گزرے۔ کچھ طریقے جن سے ہم بھیڑ سے الگ ہوتے ہیں وہ درج ذیل ہیں: جدید ویڈیو گیم پروگرامنگ Betsoft، Saucify، اور Rival Gaming جیسے صنعتی اداروں کے گیمز ہماری کیسینو کی وسیع گیمنگ لائبریری کو طاقت بخشتے ہیں۔ اس تعاون کے ذریعے، ہم کھلاڑیوں کو شاندار بصری، سیال کنٹرولز اور منفرد مواد کے ساتھ مختلف قسم کے گیمز پیش کر سکتے ہیں۔ دوستانہ صارف کا تجربہ بلیک لوٹس کیسینو کی سیدھی سادی ترتیب سائٹ پر تشریف لے جانے کو ایک تصویر بناتی ہے۔ گیم کی اقسام کے درمیان نیویگیٹ کرنا، تازہ ترین ڈیلز کو چیک کرنا، اور اپنے اکاؤنٹ کی ترتیبات کو ایڈجسٹ کرنا آسان ہے، چاہے آپ تجربہ کار ہو یا ابھی شروعات کر رہے ہوں۔ موبائل آلات پر قابل رسائی موبائل جوئے کی قدر کچھ ایسی ہے جسے بلیک لوٹس کیسینو نے مدنظر رکھا ہے۔ ہمارے پلیٹ فارم کے موبائل آپٹیمائزیشن کی بدولت آپ جب بھی اور جہاں چاہیں اپنے پسندیدہ گیمز کھیل سکتے ہیں۔ اپنا سنسنی خیز جوئے کا سفر شروع کرنے کے لیے، بس اپنے موبائل ڈیوائس کا ویب براؤزر کھولیں اور کیسینو پر جائیں۔ منصفانہ اور قابل ثابت جوا ہمارے کاروباری طریقوں کی بنیاد کھلے پن اور مساوات کے اصولوں پر رکھی گئی ہے۔ بلیک لوٹس کیسینو کی طرف سے استعمال کیے جانے والے درست الگورتھم اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ تمام گیمز کے نتائج مکمل طور پر من مانی اور کسی بھی بیرونی حالات سے متاثر نہیں ہوتے۔ تمام گیمرز یقین دہانی کر سکتے ہیں کہ اس خصوصیت کی بدولت ان کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے گا۔ جوئے کے اختیارات کی ایک وسیع اقسام بلیک لوٹس کیسینو میں، ہم کیسینو تفریح ​​میں اپنے صارفین کے انفرادی ذوق کا احترام کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم گیمز کی اتنی وسیع اقسام فراہم کرتے ہیں۔ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ہر جواری کو وہ چیز ملے جس سے وہ لطف اندوز ہوں۔ ورچوئل سلاٹ مشینوں کا لاجواب میدان اگر آپ ریلوں کو گھومنے سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور بڑا جیتنے کی کوشش کرتے ہیں، تو آپ کو ہماری آن لائن سلاٹ مشینوں کا انتخاب پسند آئے گا۔ بلیک لوٹس کیسینو میں مختلف قسم کی سلاٹ مشینیں ہیں، روایتی تھری ریل گیمز سے لے کر بہترین بیانیہ اور دلچسپ بونس خصوصیات کے ساتھ جدید ترین ویڈیو سلاٹس تک۔ چمکتے دمکتے منظروں، دل دہلا دینے والی موسیقی، اور زندگی بدل دینے والے جیک پاٹس کی دنیا میں کھو جائیں۔ ٹیبل گیمز کے سنسنی آپ کو ڈھیلا کرنے دیں۔ بلیک لوٹس کیسینو میں ان لوگوں کے لیے ٹیبل گیمز کی وسیع اقسام ہیں جو اس میں شامل ��کمت عملی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ورچوئل سیٹنگ میں کچھ مشہور کیسینو گیمز جیسے بلیک جیک، رولیٹی، بیکریٹ، اور کریپس پر اپنا ہاتھ آزمائیں۔ ہمارے ٹیبل گیمز کے سنسنی اور جوش کا تجربہ کریں چاہے آپ تجربہ کار ہو یا ابھی شروعات کر رہے ہوں۔ دلچسپ ریئل ٹائم جوا [embed]https://www.youtube.com/watch?v=YLjKBev1hmk[/embed]ہمارے لائیو کیسینو گیمز آپ کے اپنے گھر میں ایک حقیقی کیسینو کا جوش و خروش لاتے ہیں۔ HD لائیو سٹریمنگ کا استعمال کرتے ہوئے حقیقی ڈیلرز کے ساتھ حقیقی وقت میں اپنے پسندیدہ ٹیبل گیمز کھیلیں۔ بلیک لوٹس کیسینو میں لائیو کیسینو جوئے کا ایک مستند اور دلچسپ تجربہ ہے۔ پروموشنز اور بونس جن کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا یہاں بلیک لوٹس کیسینو میں، ہم سوچتے ہیں کہ ہمارے کھلاڑیوں کو شاندار انعام دیا جانا چاہیے۔ آپ کے گیمنگ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ہمارے پلیٹ فارم پر بونس اور خصوصی پیشکشیں دستیاب ہیں۔ بلیک لوٹس کیسینو میں ہمیشہ کچھ نیا اور دلچسپ ہوتا رہتا ہے، ویلکم بونس اور فری اسپن سے لے کر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ پروموشنز تک۔ ایک قابل اعتماد اور محفوظ جگہ میں جوا کھیلنا بلیک لوٹس کیسینو میں، ہم حفاظت کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ ہم آپ کے نجی ڈیٹا اور مالی تفصیلات کو ہر وقت محفوظ اور درست رکھنے کے لیے ٹاپ آف دی لائن انکرپشن سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں۔ اس کے
علاوہ، ہمارے پاس ایک قائم شدہ ریگولیٹنگ باڈی کا ایک جائز لائسنس ہے، جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہمارا کیسینو منصفانہ اور تمام قابل اطلاق قوانین اور ضوابط کے مطابق چلتا ہے۔ مالیاتی خدمات تک آسان رسائی جب بات آن لائن جوئے کی ہو تو ہم جانتے ہیں کہ بینکنگ کے آسان اختیارات کتنے اہم ہیں۔ اپنے بین الاقوامی کسٹمر بیس کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے، ہم مختلف قسم کے محفوظ اور آسان ادائیگی کے اختیارات فراہم کرتے ہیں۔ Black Lotus Casino ادائیگی کے مختلف طریقوں کو قبول کرتا ہے، بشمول بڑے کریڈٹ کارڈز، الیکٹرانک بٹوے، اور کئی کریپٹو کرنسیز۔ مدد ڈیسک سٹاف آپ کی مدد کے لیے تیار ہے۔ سیاہ لوٹس کیسینو جب آپ بلیک لوٹس کیسینو میں کھیلتے ہیں، تو آپ بہترین کسٹمر سروس حاصل کرنے پر اعتماد کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات یا مسائل ہیں، تو ہماری پیشہ ورانہ سپورٹ ٹیم آپ کے لیے لائیو چیٹ، ای میل اور فون کے ذریعے چوبیس گھنٹے موجود ہے۔ فائدے اور نقصانات پیشہ Cons کے کیسینو گیمز کا متنوع انتخاب کچھ ممالک میں محدود رسائی صارف دوست انٹرفیس محدود کسٹمر سپورٹ کے اختیارات پرکشش ویلکم بونس زیادہ شرط لگانے کے تقاضے محفوظ اور قابل اعتماد ادائیگی کے اختیارات واپسی کی کارروائی کا وقت موبائل فرینڈلی پلیٹ فارم لائیو ڈیلر گیمز کی کمی باقاعدہ پروموشنز اور وفاداری کے انعامات جوئے کی لت کے لیے ممکنہ تجربہ کار اور معروف آپریٹر کوئی اسپورٹس بیٹنگ سیکشن نہیں۔ فیئر پلے اور آر این جی سرٹیفائیڈ گیمز 24/7 کسٹمر سپورٹ کی عدم موجودگی اعلی معیار کے گرافکس اور گیم پلے محدود کریپٹو کرنسی سپورٹ تیز اور آسان رجسٹریشن کا عمل ملک کے لحاظ سے مخصوص پابندیاں ہو سکتی ہیں۔ نتیجہ آخر میں، Black Lotus Casino ایک مشہور آن لائن جوئے کا پلیٹ فارم ہے جو دنیا بھر کے گیمرز کو گیمنگ کا ایک حیرت انگیز تجربہ فراہم کرتا ہے۔ بلیک لوٹس کیسینو آن لائن جوئے بازی کے اڈوں میں ایک نایاب زیور ہے کیونکہ اس کے کھیلوں کی بہتات، سادہ ترتیب، فراخدلی بونسز، اور سخت حفاظتی خصوصیات ہیں۔ اب ہمارے ساتھ آئیں جب ہم ج��ش و خروش، مہم جوئی اور منفرد تجربات سے بھرے سفر پر روانہ ہوئے۔ دیگر گیمز کے لیے، رجوع کریں۔ کیسینو پیشن گوئی سافٹ ویئر. سوالات اور جوابات (FAQs) جی ہاں، بلیک لوٹس کیسینو کے پاس ایک قابل اعتماد ریگولیٹری باڈی کا حقیقی لائسنس ہے، لہذا آپ یہ جان کر یہاں کھیل سکتے ہیں کہ آپ کا پیسہ محفوظ اور محفوظ ہے۔ بالکل! آپ اپنے موبائل ڈیوائس کی سہولت سے بلیک لوٹس کیسینو میں اپنے تمام پسندیدہ گیمز کھیل سکتے ہیں۔ سلاٹ مشینیں، ٹیبل گیمز، لائیو ڈیلر کے اختیارات، اور بہت کچھ بلیک لوٹس کیسینو میں پایا جا سکتا ہے۔ Black Lotus Casino ثابت طور پر منصفانہ الگورتھم استعمال کرتا ہے، لہذا آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ کے گیمز کے نتائج مکمل طور پر بے ترتیب ہیں۔ Black Lotus Casino جمع کرنے اور نکالنے کے طریقوں کی ایک وسیع رینج کو قبول کرتا ہے، بشمول بڑے کریڈٹ کارڈز، ای والٹس، اور یہاں تک کہ بٹ کوائن۔ https://blog.myfinancemoney.com/black-lotus-casino/?rand=725 https://blog.myfinancemoney.com/black-lotus-casino/
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ #LahoreHighCourt
لاہور: عمران خان کی تھانہ سنگجانی مقدمے میں عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست پر سماعت آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی کردی گئی ہے، جسٹس علی باقرنجفی کی زیر صدارت دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سنگجانی مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی سماعت کے آغاز پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes