Tumgik
#سیفٹی
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
میرا راجپوت کو سیفٹی گارڈ نے ایئرپورٹ پر روکا۔
میرا راجپوت کو سیفٹی گارڈ نے ایئرپورٹ پر روکا۔
میرا راجپوت: شاہد کپور کی شریک حیات میرا راجپوت شاید بالی ووڈ کے کاروبار کا حصہ نہیں ہیں، تاہم اسٹار وائف کی فین فالونگ کافی مضبوط ہے۔ سچ میں میرا راجپوت سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، وہ اپنے شاندار مواد کے ساتھ لوگوں کے دلوں کو فائدہ پہنچاتی نظر آتی ہے۔ وہیں میرا نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے اور ہدایت کی ہے کہ کس طرح سیفٹی گارڈ نے انہیں ایئرپورٹ پر روکا جس کی وجہ سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 11 days
Text
ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کیلئے32کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئے32 کروڑڈالرقرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی،دیہی علاقوں کو لانے اور سیفٹی بڑھانے کیلئےخرچ  ہوگی۔ اعلامیےمیں کہاگیا ہے کہ قرض کی رقم سےرورل روڈز ڈیولپمنٹ پروجیکٹ سے900 کلومیٹر دیہی سڑکیں اپ گریڈ ہوں گی۔کے پی میں یہ سڑکیں سیلاب کی وجہ سےتباہ ہو گئی تھیں۔سڑکیں آبادی کو تعلیم صحت…
0 notes
airnews-arngbad · 16 days
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 08 ؍ستمبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
 Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 08 September 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۸ ؍ستمبر۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ گنیش اُتسو کا آغاز  ‘  جگہ جگہ گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں
٭ متنازعہ سرکاری افسر  پو جا کھیڈ کر عہدے سے بر طرف 
٭ پنجاب میں  3؍ افراد کا قتل کرنے والے 7؍ قاتل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں گرفتار 
٭ دھارا شیو - تلجا پور- شولا پور  ریلوے راستے  کے تعمیر کا م کا آغاز 
اور
٭ پیرس  پیرا لِمپک میں نیزہ باز  نودیپ سنگھ  نے حاصل کیا سونے کا تمغہ  
اب خبریں تفصیل سے...
کل سےگنیش اُتسو کا آغاز ہو ا ۔ ریاست بھر میں جگہ جگہ گنپتی کی موتیاں بٹھائیں گئیں ہیں۔ اِس 10؍ روزہ فیسٹیول کے دوران ریاست میں  11؍ ہزار کروڑ  روپیوں کی تجارت  ہونے کی توقع کی جا رہی ہے ۔ 
صدر جمہوریہ محتر مہ درو پدی مُر مو ‘  وزیر اعظم نریندر مودی  اور  ایوان زیرین  یعنی لوک سبھا میں حزب مخالف کے رہنما  راہل گاندھی نے عوام کو گنیش اُتسو کی مبارکباد پیش کی ہے ۔
ممبئی میں واقع راج بھون میں گور نر  سی  پی  رادھا کرشنن  کے ہاتھوں  اور  وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ  ’’ور شا‘‘  میں  وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں کل گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں ۔ 
***** ***** ***** 
غیر ممالک میں آباد ��ندوبرادان بھی گنیش اُتسو منا تے ہیں ۔ پاکستان کے شہر کراچی میں رہنے والے وشال راجپوت نے بتا یا کہ وہاں بھی گنیش اُتسو منا یا جا تا ہےاور یہ سلسلہ تقسیم ہند کے بعد سے جاری ہے ۔ وِشال راجپوت نے بتا یا کہ وہاں دیڑھ دن کے لیے گنپتی  کی مورتی  بٹھائی جا تی ہے ۔  انھوں نے مزید بتا یا کہ گنیش اُتسو کے دوران ہم  گنپتی کے بھجن  اور  ست سنگ وغیرہ تقاریب کا بھی اہتمام کر تے ہیں ۔
***** ***** ***** 
  چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آباد ہندو برا دری نے اپنے مکا نات میں  اِسی طرح عوامی مقامات پر گنیش منڈلوں نے بھی جوش و خروش سے کل گنپتی کی مورتیاں بٹھائی۔ اِس موقعے پر شہر کے سنستھان گنپتی مندر میں مشہور شخصیات کے ہاتھوں آرتی کی گئی۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے میں ایک ہزار  660؍ گنیش منڈلوں کا اندراج کیاگیا ہے ۔ضلعے کے  544؍ دیہاتوں میں   ’’  ایک گائوں ایک گنپتی   ‘‘  اِس خیال پر عمل در آمد کیا جا رہا ہے ۔ 
اِسی دوران گنپتی وسر جن جلوس راستوں کا  میونسپل کمشنر  جی  شری کانت نے کل معائنہ کیا ۔ اِس دوران  انھوں نے راستوں میں جھول رہی بجلی کی تاروں کو آئندہ  15؍ تاریخ سے قبل  درست طریقے سے تاننے کی ہدایت دی ۔ 
***** ***** ***** 
اُمید اپنی مدد آپ گروہ  میں شامل خواتین کے لیے چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع پریشد کی جانب سے گنیش مورتیاں فروخت کرنے کا پروگرام چلا گیا ۔ خبر ہے کہ اِس کے ذریعے تقریباً  ایک کروڑ  روپئے کی تجارت ہوئی ہے ۔
***** ***** ***** 
جالنہ ضلعے میں کل گنیش اُتسو کا آغاز جوش و خروش سے کیاگیا ۔ اِس سال جالنہ گنیش فیسٹیول کی جانب سے 8؍ روزہ ثقافتی پروگرامس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ 
***** ***** ***** 
ناندیڑ میں سابق وزیراعلیٰ  نیز  رکن پارلیمان اشوک چوہا ن کے گھر میں  اِسی طرح چھتر پتی سنبھا جی نگر میں ہائوسنگ کے وزیر اتُل ساوے کےگھر میں کل جوش و خروش سے گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں ۔ 
***** ***** ***** 
بیڑ شہر میں واقع  سِدھ وِنائک کمرشیل کامپلیکس میں گنیش کی مورتیاں خرید نے کے لیے کل گاہکوں کا ہجوم دیکھا گیا ۔ اِسی طرح پر بھنی کے بازاروں میں بھی کثیر تعداد میں گاہک گنپتی کی مورتیاں اور  سجاوٹ کا سامان خریدتے دیکھتے گئے ۔ ضلعے کے کئی گنیش منڈلوں نے اِس مرتبہ ماحول دوست گنپتی کی مورتیاں بٹھائیں ہیں ۔
***** ***** ***** 
ہنگولی ضلع اغذیہ و  ادویہ  انتظامیہ نے شہر یان سے اپیل کی ہے کہ وہ تہواروں کے دنوں میں مٹھائی اور پر ساد کی خوردنی اشیاء خرید تے وقت تمام ضروری باتوں کی تسلی کر لیں۔ انتظامیہ نے گنیش منڈلوں کو کہا ہے کہ وہ  پر ساد کے لیے مٹھائی تیار کر نے سے پہلے فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈ ایکٹ کے تحت اندراج لازمی کروائیں۔
***** ***** ***** 
متنازعہ سرکاری افسر پو جا کھیڈ کر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے ۔ خیال رہے کہ پو جا کھیڈ کرنے معذوری کے جعلی سرٹیفکیٹ کی بناء پر سرکاری ملازمت حاصل کر نے کا انکشاف ہوا تھا۔ جس کے بعد مرکزی حکو مت نے انتظامی ایکٹ  1954؁ء کے تحت کارروائی کر تے ہوئے اُسے زیر تربیت انتظامی افسر کے عہدے سے بر طرف کر دیا ہے ۔ 
***** ***** *****
پنجات کےشہر فیروز پور میں ایک ہی خاندانہ کے 3؍ افرادکاقتل کرنے والے  7؍قاتلوں کو چھتر پتی سنبھا جی نگر پولس نےکل گرفتار کرلیا ہے ۔
پولس نے  ناگپور - ممبئی قومی شاہراہ پر کل صبح جال بچھا کر قاتلوں کو گرفتار کیا ۔ پولس کمشنر پر وین پوار نے یہ اطلاع دی ہے ۔ انھوں نے بتا یا کہ مذکورہ قاتلوں کو پنجاب پولس کے سپرد کیا جائے گا ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
افیم کی اسمگلنگ کرنے والے ایک شخص کو ناندیڑ شہر کے وزیر آباد پولس نے کل گرفتار کر لیا ۔  اُس شخص کا نام  سُکھ وِندر سنگھ بتا یاگیا ہے ۔ موصولہ خبر میں بتا یا گیا ہے کہ اُس کے پاس سے 27؍ گرام افیم بر آمد ہوئی ہے ۔
***** ***** *****
جالنہ کرائم برانچ کے دستے نے  ‘  غنودی آور گولیاں فروخت نے والے  4؍ مشتبہ افراد کو کل جال بچھا کر گرفتار کر لیا ۔ اُن کے پاس سے  نشہ آور گولیاں  ‘  اسقاطِ حمل کی گولیاں  اور  شہوت انگیز گولیوں کا ذخیرہ بر آمد ہوا ہے ۔ اِس کی مالیت تقریباً 8؍ لاکھ   18؍ ہزار  روپئے بتائی جارہی ہے ۔ گرفتار کیے گئے چاروں ملزمین کے خلاف معاملہ درج کر لیاگیا ہے ۔ جالنہ کرائم برانچ کے پولس انسپکٹر  پ��کج جادھو نے یہ اطلاع دی ہے ۔ 
***** ***** *****
گوندیا ضلعے کے پوگ جھر گائوں میں بہنے والے نالے میں سیلاب آنے کی وجہ سے ایک ہی کُنبے کے 2؍ بچوں کی موت واقع ہو گئی ۔  موصولہ خبر میں بتا یا گیا ہے کہ  مہلوکین میں ایک بچے کی عمر 3؍ سال  اور   دوسرے بچے کی عمر  دیڑھ سال تھی۔
***** ***** *****
ناسک ضلعے کے وانی پیپل گائوں راستے پر کل  چار پہیہ گاڑی  اور  دو پہیہ گاڑی کے ما بین ہوئے تصا دم میں موٹر سائیکل پر سوار  3؍ افراد کی موت واقع ہوگئی ۔ مہلو کین میں سے 2؍ سگے بھائی تھے ۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ چار پہیہ گاڑی نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار نے کی وجہ سے یہ سانحہ پیش آیا ۔
***** ***** *****
دھارا شیو-  تلجا پور-  شولا پور ریلوے راستے کا تعمیر کام کل سے شروع کر دیاگیا ہے ۔ اُپڑا کے مقا م پر ساز و سامان کی پو جا کرکے اِس کام کا آغاز کیاگیا ۔ رکن اسمبلی رانا جگجیت سنگھ پاٹل نے بتا یا کہ یہ کام  2؍ سال میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
پیرس  پیرا لمپک میں کل بھارت کے نیزہ باز  نو دیپ سنگھ نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔اِسی طرح  200؍ میٹر ٹریک مقابلے میں سِمرن شر ما نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا ۔ یہ پرا لِمپک آج ختم ہو رہا ہے ۔ اِس پیرالمپک میں بھارت نے  7؍ سونے کے  ‘  9؍ چاندی کے  اور   13؍ کانسے کے تمغے اِس طرح مجموعی طور پر  29؍ تمغے حاصل کیے ہیں ۔ تمغوں کی درجہ بندی میں بھارت 16؍ ویں درجہ پر ہے ۔ پیرا لمپک کی تاریخ میں یہ بھارت کی اب تک کی سب سے اچھی کار کر دگی ہے ۔ اِس پیرالمپک کی اختتامی تقریب میں تیر انداز   ہر وِندر سنگھ  اور  رنر  پریتی پال بھارتی پرچم بردار ہوں گے ۔ 
***** ***** *****
حکومت کی مختلف اسکیمات سے عوام کو واقف کر وانے کے لیے  ’’  وزیر اعلیٰ اسکیمات کا سفیر ‘‘  نام سے ایک طریقہ اختیار کیاگیا ہے ۔ اِس کے تحت لاتور ضلعے کی تمام گرام پنچایتوں میں ایک  ایک  اور  شہری علاقوں میں  5؍  ہزار افراد کا حلقہ بنا کر ایک  سفیر  مقرر کیا جائے گا ۔ اِس سرگر می میں حصہ لینے کے خواہش مند افراد  www.mahayojanadoot.org   نامی ویب سائٹ پر  آئندہ  13؍ ستمبر تک اندراج کر وا سکتے ہیں ۔
***** ***** *****
ہنگولی ضلعے کے عیسیٰ پور میں واقع ڈیم 97؍ فیصد بھر چکا ہے ۔ اِسی لیے ڈیم کے 3؍ در وازے تقریباً آدھا فیٹ کھول دیے گئے ہیں ۔ ڈیم سے  ایک ہزار  21؍ مکعب فیٹ فی سیکینڈ کی رفتار سے پانی چھوڑا  جا رہا ہے ۔متعلقہ انتظامیہ نے ندی کنارے آبا دیہاتوں کو چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔
***** ***** *****
پیٹھن کا جائیکواڑی ڈیم  95؍ فیصد سے زیادہ بھر چکا ہے ۔ انتظامیہ نے مطلع کیا ہے کہ اگر ڈیم میں پانی کی آمد بڑھتی ہے تو کسی بھی وقت ڈیم سے  پانی چھوڑا جا سکتا ہے ۔جائیکواڑی ڈیم انتظامیہ نے گودا وری ندی کے کنارے آبا د  دیہاتوں کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔
***** ***** *****
آج عالمی یومِ خواندگی منا یا جا رہاہے ۔  یہ دن ہر سال  8؍ ستمبر کو منا یا جا تا ہے ۔ اِس کا مقصد معاشرے میں خواندگی کی اہمیت کااعادہ کر نا ہے ۔ اِس سال یومِ خواندگی کا عنوان ہے  ’’  کثیر لسانی تعلیم کو فروغ دینا  :  باہمی مفاہمت  اور  امن کے لیے خواندگی  ‘‘  -
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ گنیش اُتسو کا آغاز  ‘  جگہ جگہ گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں
٭ متنازعہ سرکاری افسر  پو جا کھیڈ کر عہدے سے بر طرف 
٭ پنجاب میں  3؍ افراد کا قتل کرنے والے 7؍ قاتل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں گرفتار 
٭ دھارا شیو - تلجا پور- شولا پور  ریلوے راستے  کے تعمیر کا م کا آغاز 
اور
٭ پیرس  پیرا لِمپک میں نیزہ باز  نودیپ سنگھ  نے حاصل کیا سونے کا تمغہ 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
dpr-lahore-division · 2 months
Text
Tumblr media
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
محمد احمد
٭٭٭٭٭
کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کا دریائے ستلج میں پیشگی انتظامات کے سلسلے میں ولے والا‘ہاکوالہ قصور کا دورہ‘تمام بندوں کا جائزہ لیا
ضلعی انتظامیہ تمام محکموں کیساتھ مکمل رابطے میں ہے‘پیشگی ضروری اقدامات اٹھائیں گے‘دریائے ستلج میں آبی بہاو مکمل طور پر نارمل ہے‘کمشنر زید بن مقصود
قصور(13جولائی 2024ء) کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کا دریائے ستلج میں پیشگی انتظامات کے سلسلے میں ولے والا‘ہاکوالہ قصور کا دورہ‘تمام بندوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی، پاکستان آرمی کے بریگیڈئیر محمد طارق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا موسیٰ طاہر، اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی، ایکسئین اریگیشن،رینجرز،ریسکیو 1122و دیگر ضلعی افسران بھی ہمراہ تھے۔ کمشنر لاہور کو ایکسئین محکمہ آبپاشی نے دریائے ستلج میں پانی اور بندوں پر انتظامات پر بریفنگ دی۔کمشنر لاہور نے ولے والہ گاؤں کے بند کے قریب پانی کے بہاو اور بند کی مضبوطی پر بریفنگ لی۔اس موقع پر کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کا کہنا تھا کہ دریائے ستلج کے کیچمنٹ ایریا میں غیرمتوقع بارشوں کے امکان کے تحت پیشگی انتظامات ناگزیر ہیں۔پی ڈی ایم اے نے امسال نسبتا زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ آبپاشی ہمسایہ ملک میں بارشوں اور مون سون پیٹرن پر مکمل کام کررہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ قصور تمام محکموں کیساتھ مکمل رابطے میں ہے۔پیشگی ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔دریائے ستلج میں آبی بہاو مکمل طور پر نارمل ہے۔آج پیشگی ورکنگ کا جائزہ لیا ہے۔
٭٭٭٭٭
پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چونیاں میں چھاپہ‘2ہزار لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف‘مقدمہ درج
قصور(13جولائی 2024ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمدعاصم جاوید کی ہدایت پر بڑی کارروائی‘ٖفوڈ سیفٹی ٹیم کا چونیاں میں چھاپہ‘2ہزار لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف‘مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی قصور کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے چونیاں میں واقعہ علی حسین ملک یونٹ پر چھاپہ ماکر 2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف کر کے مقدمہ درج کروا دیا۔یونٹ پر پانی میں پاؤڈر، کیمیکلز اور گندا گھی ڈال کر دودھ جیسا سفید گاڑھا محلول تیار کیا جاتا تھا۔ ناقص پاؤڈر، کیمیکلز،آئل سے تیار دودھ گاڑی نمبر LWC 9830 میں سپلائی کیلئے لاہور بھیجا جارہا تھا۔ فوڈسیفٹی ٹیم نے دودھ بردار گاڑی، 288 لیٹر کوکنگ آئل، 1000 کلو خشک دودھ اور دودھ بنانے والی مشینری کو ضبط کر لیا گیاہے۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی راؤ عبیدالرحمن کا کہنا ہے جعلی یا ملاوٹی دودھ کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔ جعلی دودھ بنانے والے عناصر کا جڑ سے خاتمہ کرنے کیلئے عوام کا ساتھ انتہائی لازم ہے۔ صحت دشمن عناصر کیخلاف فیس بک ایپلی کیشن، ٹال فری نمبر 1223 پر شکایات درج کروائیں۔
٭٭٭٭٭
0 notes
online-urdu-news · 4 months
Text
AI سے تیار کردہ 'All Eyes On Rafah' تصویر کو "حقیقت سے ہٹا دیا گیا" ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
غزہ کے اسکائی لائن سے دھواں اٹھ رہا ہے، جب تباہ شدہ 'سیفٹی زون' کیمپ کے ارد گرد جلی ہوئی اور زخمی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ اس ہفتے رفح میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 45 شہری ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔ اس کے جواب میں، مشتعل بین الاقوامی برادری رفح میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کر رہی ہے اور جنگ بندی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر 'آل آئیز آن رفح' مہم کے ذریعے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 5 months
Text
صحافی ہونا اتنا آسان بھی نہیں
Tumblr media
کل (تین مئی) عالمی یوم صحافت تھا۔ اگر گزشتہ اور موجودہ سال کو ملا لیا جائے تو دو ہزار تئیس اور چوبیس صحافؤں کے لیے خونی ترین سال قرار پائیں گے۔ سب سے بڑی وجہ غزہ کا انسانی المیہ ہے۔ وہاں سات اکتوبر سے اب تک میڈیا سے وابستہ ایک سو چھبیس شہادتیں ہو چکی ہیں اور ان میں ایک سو پانچ عامل فلسطینی صحافی اور بلاگرز ہیں۔ جو زخمی ہوئے یا جنھیں علاقہ چھوڑنا پڑا ان کی تعداد الگ ہے۔ یونیسکو کے مطابق سات اکتوبر کے بعد کے صرف دس ہفتے کے اندر غزہ کی چالیس کلومیٹر طویل اور چھ تا بارہ کلومیٹر چوڑی پٹی میں اسرائیل نے میڈیا سے وابستہ جتنے لوگوں کو قتل کیا ان کی تعداد کسی بھی ملک میں کسی بھی ایک سال میں قتل ہونے والے میڈیائؤں سے زیادہ ہے۔ یہ سلسلہ تب تک جاری رہے گا جب تک غزہ میں نسل کشی جاری رہے گی۔ اس اعتبار سے خدشہ ہے کہ سال دو ہزار چوبیس صحافیوں کی سلامتی کے اعتبار سے تاریخ کا سب سے خونی برس ثابت ہو سکتا ہے۔ رپورٹرز وڈآؤٹ بارڈرز ( ایم ایس ایف ) نے گزشتہ برس غزہ کے بحران سے پانچ ماہ پہلے ہی یہ نتیجہ اخذ کر لیا تھا کہ دنیا کے ایک سو اسی میں سے صرف باون ممالک ایسے ہیں جہاں اظہارِ رائے کا حق اور صحافی محفوظ ہیں۔بالفاظِ دیگر ہر دس میں سے سات ملکوں میں آزادیِ اظہار اور صحافت کی حالت بری سے ابتر کی کیٹگریز میں شامل ہے اور اس کیٹگری میں سال بہ سال اضافہ ہو رہا ہے۔
اگر ہم دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی بات کریں تو بھارت ایم ایس ایف کی انڈیکس ( دو ہزار تئیس) میں سات پوائنٹ نیچے چلا گیا ہے اور اب میڈیا کی ابتری کی عالمی رینکنگ میں ایک سو چون سے بھی نیچے ایک سو اکسٹھویں نمبر پر گر چکا ہے۔ جب کہ بنگلہ دیش میں ریاستی بیانیے کے متبادل اظہار کے لیے عدم برداشت کی فضا جنوبی ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ تیزی سے سکڑ رہی ہے اور وہ عالمی رینکنگ میں بھارت سے بھی نیچے یعنی ایک سو سڑسٹھویں نمبر پر آ گیا ہے۔ بالخصوص گزشتہ برس نافذ ہونے والے سائبر سیکؤرٹی ایکٹ کے تحت مخالف آوازوں کا گلا گھونٹنے کے لیے حکومتی اداروں اور ایجنسؤں کو بھاری اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔ سری لنکا میں بھی صحافتی حالات مثالی نہیں۔ جہاں تک پاکستان کا معاملہ ہے تو بلاشبہ اس کی رینکنگ بہتر ہوئی ہے اور دو ہزار بائیس کے مقابلے میں سات پوائنٹس حاصل کر کے وہ آزادیِ صحافت کے اعتبار سے انڈیا اور بنگلہ دیش سے کہیں اوپر یعنی ایک سو پچاس ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ البتہ عارضی اطمینان یہ خبر سن کے ہرن ہو جاتا ہے کہ صحافؤں کے تحفظ کو درپیش خطرات کی رینکنگ میں پاکستان چوٹی کے بارہ ممالک کی فہرست میں گیارہویں پائدان پر ہے۔
Tumblr media
ایک اور سرکردہ عالمی ادارے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ( سی پی جے ) کی صحافؤں کے قتل کے مجرموں کو کھلی چھوٹ کی فہرست میں پاکستان گیارہویں نمبر پر ہے۔ ہؤمن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق انیس سو ترانوے سے دو ہزار تئیس تک تین دہائؤں میں ستانوے پاکستانی صحافی اور کارکن مارے جا چکے ہیں۔ جب کہ دو ہزار گیارہ سے تئیس تک کے بارہ برس میں میڈیا اور سوشل میڈیا سے وابستہ ساڑھے تین ہزار سے زائد ارکان جبری گمشدگی یا اغوا کی وبائی لپیٹ میں آئے ہیں۔ ایک پاکستانی این جی او فریڈم نیٹ ورک کی تازہ رپورٹ کے مطابق مئی دو ہزار تئیس سے اپریل دو ہزار چوبیس کے دورانیے میں ریاستی اور غیر ریاستی عناصر کی جانب سے دباؤ کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھا ہے۔ اس عرصے میں چار صحافؤں کی شہادت ہوئی۔ لگ بھگ دو سو صحافؤں اور بلاگرز کو قانونی نوٹس جاری کر کے ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ ان میں سے بیسؤں کو اغوا اور قتل کی دھمکیاں موصول ہوئیں یا وہ تشدد کا شکار ہوئے۔ بہت سوں کو جے آئی ٹی میں طلب کیا گیا۔ مگر اکثر صحافؤں کو عدالتوں نے ضمانت دے دی یا ان کے خلاف داخل ہونے والی فردِ جرم مسترد کر دی۔
اس عرصے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو متعدد بار معطل کیا گیا۔ ٹویٹر ایکس پلیٹ فارم اٹھارہ فروری سے آج تک معطل ہے۔ رپورٹ میں دو مجوزہ قوانین ’’ ای سیفٹی بل ‘‘ اور ’’پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل ‘‘ پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ان دونوں قانونی مسودوں کی شہباز شریف کی سابق حکومت نے جاتے جاتے منظوری دی تھی۔ اگر یہ بل قانونی شکل اختیار کرتے ہیں تو پھر سوشل میڈیا کی جکڑ بندی کے لیے علیحدہ اتھارٹیز قائم ہو گی۔ یہ اتھارٹیز ریاستی بیانیے کے متبادل آرا اور آوازوں کو خاموش کروانے کے لیے تادیبی کارروائی بھی کر سکیں گی۔ حالانکہ اس مقصد کے لیے پیکا ایکٹ پہلے سے نافذ ہے جو کسی غیر منتخب حکومت نے نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کی تیسری جمہوری حکومت کے دور میں نافذ کیا گیا۔ اور پھر اس قانون کی زد میں خود مسلم لیگی بھی آئے۔ حالیہ برسوں میں ایک اور عنصر بھی پابندیوں کے ہتھیار کے طور پر متعارف ہوا ہے۔ یعنی فون پر چینلز اور اخبارات کے سینئر ایڈیٹوریل اسٹاف کو زبانی ہدایات دی جاتی ہیں کہ کس سیاستداں کا نام نہیں لیا جائے گا۔ کون سا جلسہ میڈیا کوریج کے لیے حلال ہے اور کون سی ریلی کی رپورٹنگ حرام ہے۔ حتیٰ کہ عدالتی کارروائی کی بھی من و عن اشاعت کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔
باقاعدہ سنسر کا تحریری حکم جاری کرنے کے بجائے زبانی ہدایات دینے کے اس بڑھتے ہوئے رجحان کا مقصد یہ ہے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے اور ایسے کسی زبانی حکم کو کسی عدالت یا فورم پر چیلنج کرنے کے لیے کوئی ثبوت بھی نہ چھوڑا جائے۔ مگر میڈیا کے لیے یہ حالات نئے نہیں ہیں۔ ایک مستقل جدوجہد ہے جس کی شکلیں وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہی ہیں۔ آزادیِ اظہار کی لڑائی ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ لہٰذا جہاں ہے اور جیسا ہے کی بنیاد پر عالمی یوم صحافت کی میڈیا کارکنوں کو مبارک باد۔
وسعت اللہ خان 
بشکریہ ایکپسریس نیوز
0 notes
urduchronicle · 9 months
Text
آتشبازی ایجاد کرنے والے ملک میں ہی پٹاخے پھوڑنے پر پابندی نے زبردست بحث چھیڑ دی
چینی قانون سازوں نے جمعہ کے روز ایک شعلہ انگیز آن لائن بحث چھیڑی کہ آیا فروری میں نئے قمری سال کے موقع پر آتش بازی کا استعمال کیا جانا چاہئے ، اور کہا کہ ملک میں آتشبازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی ۔ آتشبازی کی ایجاد کا سہرا چین کے سر ہے اور ایسی پابندی لاگو کرنا مشکل ��ے۔ غیر معمولی طور پر واضح جواب میں، قانون سازوں نے کہا کہ فضائی آلودگی سے بچاؤ کے قوانین اور فائر سیفٹی کے ضوابط کی وجہ سے آتش…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
پونچھ میں منشیات سمگلر پی ایس اے کے تحت گرفتار
منڈی// پولیس نے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ ڈنہ ڈویاں سے تعلق رکھنے والے ایک منشیات سمگلر نوجوان کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل پونچھ منتقل کیا ہے۔پولیس کی جانب سے یہاں جاری ایک پریس بیان کے مطابق انہوں نے متعدد منشیات معاملات اور ملک کے خلاف سازش رچنے کے جرم میں ایک نوجوان کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کی ہدایات پر پی ایس اے کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل منتقل کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 2 years
Text
پونچھ میں منشیات سمگلر پی ایس اے کے تحت گرفتار
منڈی// پولیس نے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ ڈنہ ڈویاں سے تعلق رکھنے والے ایک منشیات سمگلر نوجوان کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل پونچھ منتقل کیا ہے۔پولیس کی جانب سے یہاں جاری ایک پریس بیان کے مطابق انہوں نے متعدد منشیات معاملات اور ملک کے خلاف سازش رچنے کے جرم میں ایک نوجوان کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کی ہدایات پر پی ایس اے کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل منتقل کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
پونچھ میں منشیات سمگلر پی ایس اے کے تحت گرفتار
منڈی// پولیس نے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ ڈنہ ڈویاں سے تعلق رکھنے والے ایک منشیات سمگلر نوجوان کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل پونچھ منتقل کیا ہے۔پولیس کی جانب سے یہاں جاری ایک پریس بیان کے مطابق انہوں نے متعدد منشیات معاملات اور ملک کے خلاف سازش رچنے کے جرم میں ایک نوجوان کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کی ہدایات پر پی ایس اے کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل منتقل کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 2 years
Text
پونچھ میں منشیات سمگلر پی ایس اے کے تحت گرفتار
منڈی// پولیس نے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ ڈنہ ڈویاں سے تعلق رکھنے والے ایک منشیات سمگلر نوجوان کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل پونچھ منتقل کیا ہے۔پولیس کی جانب سے یہاں جاری ایک پریس بیان کے مطابق انہوں نے متعدد منشیات معاملات اور ملک کے خلاف سازش رچنے کے جرم میں ایک نوجوان کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کی ہدایات پر پی ایس اے کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل منتقل کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 2 months
Text
”مریم نواز کا ویژن محفوظ پنجاب“ کے 8منصوبوں کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  ”میرا پنجاب ۔۔۔محفوظ سے محفوظ تر“محفوظ پنجاب کیلئے8بڑے منصوبوں کا افتتاح کردیا۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے چائلڈ سیفٹی ورچوئل سینٹر کا افتتاح کردیا ۔28نئے فیچر سے مزین ایمرجنسی 15اپ گریڈڈ سنٹر کا بھی آغاز کردیا۔ون فائیو کا وٹس ایپ نمبر 03370000015 بھی متعارف کرادیا۔پینک بٹن  سیفٹی زون کا اغاز، پولیس کی مدد کے لئے صرف پینک بٹن کے کیمرے کے قریب آنا…
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
پونچھ میں منشیات سمگلر پی ایس اے کے تحت گرفتار
منڈی// پولیس نے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ ڈنہ ڈویاں سے تعلق رکھنے والے ایک منشیات سمگلر نوجوان کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل پونچھ منتقل کیا ہے۔پولیس کی جانب سے یہاں جاری ایک پریس بیان کے مطابق انہوں نے متعدد منشیات معاملات اور ملک کے خلاف سازش رچنے کے جرم میں ایک نوجوان کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کی ہدایات پر پی ایس اے کے تحت گرفتار کر کے ضلع جیل منتقل کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dpr-lahore-division · 7 months
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر248
میرٹ کی خلاف ورزی کروں گی نہ ہونے دوں گی،سیاسی بھرتی نہیں ہو گی:مریم نواز شریف
احتساب،شفافیت،کوالٹی ورک اور ٹائم ورک میری ریڈ لائن ہے،مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا
خدمت کے جذبے سے سر شار،دیانتدار افسروں کو سلیوٹ،افسر اور ملازمین میری ٹیم،کام کرنے والوں کو سپورٹ کیا جائے گا
حلف برداری کے بعد سیدھی آفس گئی اور کام شروع کردیا، عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے،جڑ تک پہنچ کر مسائل ختم کریں گے
ڈینگی اور پولیو سے بچاؤ پر توجہ دی جائے، صحت اور دیگر شعبوں میں عوامی منصوبے ج��ری رکھے جائیں:سول سیکرٹریٹ میں افسروں سے خطاب
پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ،میوزیم کا افتتاح بھی کیا،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سول سیکرٹریٹ میں زیر تکمیل پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا
لاہور27فروری:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خدمت کے جذبے سے سر شار،دیانتدار افسروں کو سلیوٹ کرتی ہوں۔میرٹ کی خلاف ورزی نہ کروں گی نہ ہونے دوں گی۔کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہوگی۔ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
دربار ہال سول سیکرٹریٹ میں افسروں سے خطا ب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام کو معیاری علاج کی سہولت میسر ہونی چاہیے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ڈینگی اور پولیو سے بچاؤ پر توجہ دی جائے اور صحت اور دیگر شعبوں میں عوامی افادیت کے منصوبے جاری رکھے جائیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ افسر اور ملازمین میری ٹیم ہیں،کام کرنے والوں کو سپورٹ کیا جائے گا۔ عوام کی خدمت مشن کی تکمیل کے لئے اچھی تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ سول سرونٹس محب وطن اور خدمت کے جذبے سے سر شار ہیں۔احتساب،شفافیت،کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ کام کرنے والوں کا احترام کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ حلف برداری کے بعد سیدھی آفس گئی اور کام شروع کردیا۔ عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے۔ادارہ جاتی تنظیمی اصلاحات کرنا ہوگی،جڑ تک پہنچ کر مسائل ختم کریں گے۔جس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کوچیف سیکرٹری زاہد زمان اختر،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکرٹری صحت اورسیکرٹری خزانہ نے محکموں کے افعال کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔بعدازاں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور سول سیکرٹریٹ کو تاریخی اور قدیمی حالت میں بحالی پراجیکٹ کو سراہا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹریٹ میں میوزیم کا افتتاح بھی کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیکرٹریٹ میں زیر تکمیل پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا۔چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان نے بریفگ دی۔پرویز رشید،ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری،آئی جی اورسیکرٹریز نے اجلاس میں شرکت کی۔
٭٭٭٭٪
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور و فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر249
”محفوظ پنجاب“ویژن، سمارٹ ڈسٹرکٹ سیف سٹی پراجیکٹ،خواتین کے لئے اپ گریڈڈ ”وویمن سیفٹی ایپ“لانچ ہو گی
وزیراعلی مریم نوازکی وویمن سیفٹی ایپ 2ہفتے کے اندر فنکشنل کرنے کی ہدایت،وویمن سیفٹی ایپ 43سروسز ایک کلک پر میسر ہوں گی
خواتین پولیس کمیونیکیشن آفیسر کے لئے ہاسٹل بنانے کا اعلان،جرائم روکنے کیلئے سیف سٹی کرائم سٹاپر ایپ،ٹرائل رن شروع
”سیف سٹی کرائم سٹاپر“ کے ذریعے دہشت گردی،زیادتی،منشیات،اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر جرائم رپورٹ کئے جا سکیں گے
ہیلمٹ،سیٹ بیلٹ اور اسلحے کی نمائش روکنے کے لئے آرٹیفشل انٹیلی جنس بیسڈ سافٹ وئیر تیار، کیمروں کے ذریعے تجاوزات کی نشاندہی بھی ممکن ہو گی
وزیراعلی مریم نواز شریف کا سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ،ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل وال کا معائنہ، 15کال سنٹر کاجائزہ بھی لیا
وزیراعلی مریم نواز کی لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر زسے ڈیسک پرجا کر بات چیت، لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا
ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ،تونسہ کی فیکٹر ی میں چوری کی کال پر رسپانس کا جائزہ، 15پر کال کرکے پولیس رسپانس اور ٹائم چیک کیا
لاہور27فروری:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے”محفوظ پنجاب“ویژن پر عملدرآمد شروع،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔31دسمبر تک تمام اضلاع میں سمارٹ ڈسٹرکٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم دیا۔وزیراعلی نے خواتین کے تحفظ کے لئے اپ گریڈڈ”وویمن سیفٹی ایپ“لانچ کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ وویمن سیفٹی ایپ 2ہفتے کے اندر فنکشنل کرنے کی ہدایت،وویمن سیفٹی ایپ 43سروسز ایک کلک پر میسر ہوں گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی خواتین پولیس کمیونیکیشن آفیسر کے لئے ہاسٹل بنانے کا اعلان کیا۔جرائم کے بروقت سد باب کے لئے سیف سٹی کرائم سٹاپر ایپ،ٹرائل رن شروع کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سیف سٹی کرائم سٹاپر کے ذریعے دہشت گردی،زیادتی،منشیات،اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر جرائم رپورٹ کئے جا سکیں گے۔ہیلمٹ،سیٹ بیلٹ اور اسلحے کی نمائش روکنے کے لئے آرٹیفشل انٹیلی جنس بیسڈ سافٹ وئیر تیار۔سیف سٹی اتھارٹی کیمروں کے ذریعے تجاوزات کی نشاندہی بھی ممکن ہو گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کیمروں سے ہسپتال،بس سٹینڈ،ائیرپورٹ،ریلوے سٹیشن،شاپنگ مال کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیف سٹی اتھارٹی ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل وال کا معائنہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15کال سنٹر کابھی دورہ کیا۔ لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر زسے ڈیسک پرجا کر بات چیت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیف سٹی مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ کیا اورتونسہ کی فیکٹر ی میں چوری کی کال پر رسپانس کا جائزہ لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15پر کال کرکے پولیس رسپانس اور ٹائم چیک کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کا لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا۔سابق سینیٹرپرویز رشید،ارکان اسمبلی مریم اورنگزیب،عظمی بخاری، بلال کیانی،ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی،آئی جی پنجاب،سی سی پی او اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر250
”صاف ستھر ا پنجاب“ وزیراعلی مریم نواز شریف کے ویژن پر عملدرآمد کا آغاز،ارکان اسمبلی سے تجاویز طلب
پنجاب میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان،دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے لئے پلان طلب
وزیراعلی مریم نواز شریف نے شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب کر لیا
ہر حلقے کوماڈل بنانا چاہتے ہیں، عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئے،قصور اور شیخوپورہ کے ارکان اسمبلی سے ملاقات
لاہور27فروری:……''صاف ستھرا پنجاب ''وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر عملدرآمد کا آغازکر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ارکان اسمبلی سے تجاویز طلب کر لیں۔وزیر اعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے لئے پلان طلب کر لیا۔وزیراعلی نے شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب کر لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ ہر حلقے کو ترقیاتی پراجیکٹ کے لحاظ سے ماڈل حلقہ بنانا چاہتے ہیں۔ عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئے۔وزیراعلی مریم نواز شریف سے شیخوپورہ اور قصور کے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ارکان اسمبلی نے وزیراعلی مریم نواز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ارکان پنجاب اسمبلی کو پراجیکٹ کیلے تحریری ڈیمانڈ دینے کی ہدایت کی۔ملاقات کرنے والوں میں نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی رانا محمداقبال خان،محمد حسن رضا،محمداشرف رسول،چوہدری محمد الیاس خان،محمد نعیم صفدر،ملک احمد سعید خان،احسن رضا خان،محمود انور،رانا سکندر حیات شامل تھے۔تمام اراکین نے اپنے حلقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات سے آگاہ کیا۔ اراکین اسمبلی نے وزیراعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا اور وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی۔پرویز رشید، ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، بلال کیانی، ثانیہ عاشق بھی موجودتھیں۔
٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر251
وزیر اعلی مریم نواز شریف ٹریفک روکنے پر سخت برہم
ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کریں، شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے:وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
لاہور 27 فروری:……وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کر نے کی ہدایت کی اور کہا کہ شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف سوا 8 بجے رائیونڈ سے دفتر کے لئے روانہ ہوئیں اور 9 بجے دفتر پہنچ گئیں۔
٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر252
پنجاب میں مستحق افراد کا ڈیٹا بنک کے لئے ”پراونشل سوشو اکنامک رجسٹری“پروگرام
غریب آدمی کو اس کا حق اسی کی دہلیز پر ملنا چاہیے،سیاست نہیں بس عوام کی خدمت مشن ہے،مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
لاہور27فروری:……وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعلی آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب میں مقیم مستحق افراد کا ڈیٹا بنک تیار کرنے کے لئے تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مستند ڈیٹا بنک کے لئے ”پراونشل سوشو اکنامک رجسٹری“پروگرام کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ غریب آدمی کو اس کا حق اسی کی دہلیز پر ملنا چاہیئے۔سیاست نہیں، بس عوام کی خدمت ہی مشن ہے۔ پرویز رشید، ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، بلال کیانی،چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر253
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا متہ کاٹلنگ میں شہید ہونے والے اعجاز خان شیرپاؤ کو خراج عقیدت
لاہور27فروری:……وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے متہ کاٹلنگ میں شہید ایس پی اعجاز خان شیرپاؤ کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا ہے کہ اعجاز خان شیرپاؤ کی شہادت پر بے حد دکھ ہے، اہل خانہ سے تعزیت کرتی ہوں۔اعجاز خان شیرپاؤ پاکستان اور عوام کے دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے ہماری فورسز کے افسران اور جوانوں نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے شہید اعجاز خان شیرپاؤ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر اور زخمی سپاہیوں منصور اور سلیم سے ہمدردی کا اظہار اور صحت یابی کی دعاکی۔
٭٭٭٭
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
جاوید میانداد کو نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا
سابق کرکٹر کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، اسپتال ذرائع (فوٹو: ٹوئٹر)   کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میاںداد کو ناساز طبعیت کے باعث نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق لیجنڈری کرکٹر کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جس کے بعد صورتحال کا اندازہ لگایا جاسکے گا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد کا بلڈ پریشر کم ہوگیا تھا، وہ روڈ سیفٹی مہم میں شرکت کرنے جارہے تھے۔ واضح رہے کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 9 months
Text
آپ اپنے جی میل اکاونٹ کو کس طرح محفوظ بنا سکتے ہیں ؟
Tumblr media
بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کی وجہ سے آئے روز لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہیکنگ اور وائرس کی وجہ سے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ کرنے کے لیے بہتر طریقے اختیار کیے جائیں۔ جی میل کو ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے بھی نت نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ 
جعلی میلز  بینک یا ٹیکس یا دیگر اداروں کی جانب سے موصول ہونے والی ای میلز کافی اہم ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارف بغیر کچھ سوچے سمجھے انہیں ’اوپن‘ کر لیتے ہیں۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب ان کی ’جی میل‘ ہیک ہو جاتی ہے کیونکہ عام طور پر ہیکرز ایسے ہی طریقے استعمال کرتے ہیں جن پر صارفین کو کوئی شک نہ ہو۔ ہیکرز کی جانب سے ارسال کی جانے والی میلز میں بینک پن کوڈ یا اسی قسم کی دیگر معلومات طلب کی جاتی ہیں جسے دینے کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ غیر محفوظ ہو جاتا ہے۔ ہیکرز عام طور پر ایسے سوفٹ ویئرز استعمال کرتے ہیں جو ہیکنگ کے لیے لنک دیتے ہیں جن کو کلِلک کرتے ہی آپ کی تمام معلومات اور پن کوڈز وغیرہ ہیکر کی دسترس میں چلے جاتے ہیں۔ 
تجارتی معاملات کی ہیکنگ  جعل ساز ہیکرز عام طور پر اپنے شکار کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ وہ کسی اہم ادارے کے اعلٰی عہدیدار ہیں اور انہیں فوری طور پر مطلوبہ معلومات درکار ہیں۔ ہیکرز ایسے طریقے اختیار کرتے ہیں کہ عام صارف ان کے چکر میں آجاتے ہیں اور وہ بغیر کچھ سوچے سمجھے انہیں وہ معلومات فراہم کر بیٹھتے ہیں جو کسی صورت میں نہیں دینی چاہییں۔ 
Tumblr media
جی میل کو محفوظ رکھنے کے طریقے  جی میل کو محفوظ رکھنے کے لیے ’گیجٹس ناؤ‘ نامی ویب سائٹ نے اس حوالے سے بعض طریقے بیان کیے ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے اپنے جی میل اکاؤنٹ کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔ 
مشکوک میل سے محتاط رہیں کوئی بھی میل کو اوپن کرنے سے قبل اس کا ایڈریس اچھی طرح دیکھ لیں کیونکہ لازمی طور پر کچھ نہ کچھ غلطی ہوتی ہے، کوئی ایک حرف غلط ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس جعل سازی کی نشاندہی کی جاسکتی ہے۔  ممکن ہے کہ سبجیکٹ میں ذاتی معلومات طلب کی گئی ہوں یا ایڈریس میں کوئی لفظ غلط لکھا گیا ہو۔ 
غیرمعروف لِنکس  میل میں موصول ہونے والے ایسے لِنکس جن کے بارے میں آپ واقف نہ ہوں انہیں قطعی طور پر ’اوپن‘ نہ کریں۔ 
یقین دہانی کر لیں  ڈبل ویریفیکیشن یعنی اس امر کی تصدیق کر لیں کہ ارسال کی گئی ای میل درست ہے یا ہیکر کی جانب سے بھیجی گئی ہے۔ موبائل پر موجود سیفٹی ایپ کے ذریعے اسے چیک کیا جاسکتا ہے۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes