Tumgik
#منیش ملہوترا
urduchronicle · 1 year
Text
عالیہ بھٹ کی لہنگے میں ریمپ واک، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
بالی وڈ سٹار عالیہ بھٹ فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کا ڈیزائن کردہ لہنگا پہنے جمرات کو برائیڈل شو میں ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔ عالیہ بھٹ ، رنویر سنگھ کے ساتھ شو سٹاپر تھیں۔ عالیہ کا لہنگا اس شو میں رنویر سنگھ نے سفید شیروانی پہن رکھی جبکہ عالیہ بھٹ نے ڈیپ نیک بلاؤز کے ساتھ بلیک اور سلور کلر کا لہنگا پہنا اور سر پر دوپٹہ بھی اوڑھ رکھا تھا۔ اس کے ساتھ انہوں نے روایتی نیکلس اور انگوٹھی بھی پہنی ہوئی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
تصویروں میں: رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی متحرک مہندی | ایکسپریس ٹریبیون

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک شاندار لیکن گہرے تعلقات میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جوڑے پرجوش لگ رہے تھے کیونکہ وہ اپنی متحرک مہندی سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے تھے! عالیہ اور رنبیر کی شادی سے پہلے کی تقریب ان کی خوبصورت اور سادہ شادی کے مقابلے بظاہر زیادہ پرجوش تھی۔ دولہا اور دلہن نے اپنی مہندی کے لیے فوشیا گلابی منیش ملہوترا کا جوڑا پہنا تھا۔ عالیہ نے لہنگا چولی کا انتخاب کیا –…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gcn-news · 4 years
Text
بالی ووڈ کی معروف ادکارہ ارمیلا ماٹونڈکر کی مسلمان لڑکے سے شادی، بھارت میں کہرام ، ارمیلا نے تنقیدکرنےوالوں پر پھٹ پڑیں۔
Tumblr media
بالی ووڈ کی معروف ادکارہ ارمیلا ماٹونڈکر کی مسلمان لڑکے سے شادی، بھارت میں کہرام ، ارمیلا نے تنقیدکرنےوالوں پر پھٹ پڑیں۔ بمبئی (گلوبل کرنٹ نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر اپنے مسلمان شوہر محسن اختر پر ہونے والی مسلسل تنقید پر پھٹ پڑیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور میں بھارت میں انتہاپسندی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور اب اعلیٰ شخصیات بھی اس سے محفوظ نہیں ہیں۔فلم اسٹار ارمیلا نے اس حوالے سے اپنی خاموشی توڑ دی ہے اور کہا ہے کہ ان کے شوہر محسن اختر اور ان کی فیملی کو مسلسل سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ارمیلا نے کہا کہ ہر چیز کی حد ہوتی ہے، بدقسمتی کی بات ہے کہ میرے شوہر اور ان کے گھر والوں پر تنقید کا نا ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے یہاں تک کہ انتہا پسندوں نے میرے وکی پیڈیا پیج کو بھی اپنی مرضی سے تبدیل کردیا ہے۔ارمیلا نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے ان کے وکی پیڈیا پیج پر جاکر ان کی والدہ کا نام رخسانہ احمد اور والد کا نام شیوندر سنگھ لکھ دیا ہے حالانکہ وہ ان دونوں کو نہیں جانتیں، ان کے والد کا نام شری کانتھ ماٹونڈکر اور والدہ کا نام سنیتا ماٹونڈکر ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے شوہر کشمیری مسلم ہیں، ہم دونوں اپنے مذہب پر مکمل آزادی سے عمل کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ نام نہاد مذہب کے ٹھیکیدار لوگ ہم پر تنقید کرتے ہیں۔خیال رہے کہ ارمیلا اور محسن پہلی بار ڈیزائنر منیش ملہوترا کی بھانجی کی شادی میں ملے تھے اور 2016 میں دونوں نے ایک سادہ سی تقریب میں شادی کرلی تھی۔ Read the full article
0 notes
urdunewspedia · 4 years
Photo
Tumblr media
شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرمعروف بھارتی اداکارہ زخمی ملزم کون نکلا؟پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا – اردو نیوز پیڈیا اردو نیوز پیڈیا آن لائین ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ مالوی ملہوترا کو شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر دوست کی جانب سے زخمی کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، اداکارہ مالوی ملہوترا کا پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتانا ہے کہ ‘ وہ اور منیش پال سنگھ ایک
0 notes
healthzigzag · 6 years
Photo
Tumblr media
سری دیوی کی اچانک موت کے بعد احساس ہوا زندگی مختصر ہے : مادھوری ڈکشٹ ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کا احوال بتایا ہے۔ناموربالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے میں اور سری دیوی آخری بار ڈیزائنر منیش ملہوترا کی سالگرہ کی تقریب میں ملے تھے۔ سری دیوی تقریب میں اپنی دونوں بیٹیوں جھانوی اورخوشی کپور کے ساتھ آئی تھیں اور بہت خوش تھیں۔اْس وقت کو یاد کرکے اس بات پر یقین کرنا آج بھی مشکل ہے کہ سری دیوی اب ہم میں نہیں رہیں۔مادھوری
0 notes
urdubbcus-blog · 6 years
Photo
Tumblr media
مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کے درمیان آخری ملاقات میں کیا ہوا؟ ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کا احوال بتایا ہے۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے میں اور سری دیوی آخری بار ڈیزائنر منیش ملہوترا کی سالگرہ کی تقریب میں ملے تھے۔ سری دیوی تقریب میں اپنی دونوں بیٹیوں جھانوی اورخوشی کپور کے ساتھ آئی تھیں اور بہت خوش تھیں۔ اُس وقت کو یاد کرکے اس بات پر یقین کرنا آج بھی مشکل ہے کہ سری دیوی اب ہم میں نہیں رہیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں رہیں مادھوری ڈکشٹ نے مزید کہا کہ سری دیوی کی اچانک موت سے احساس ہوا کہ زندگی بہت مختصر ہے لہٰذا اس کا ہر دن بھرپور انداز میں گزارنا چاہیے اور اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ زندگی کا ہر لمحہ جینا چاہئے۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: آلوک ناتھ کا منافقت بھرا روپ دیکھ کرصدمے میں آگئی تھی واضح رہے کہ مادھوری ڈکشٹ اورسری دیوی 90 کی دہائی میں ایک دوسرے کی بہت بڑی حریف مانی جاتی تھیں تاہم وقت گزرنے کے ساتھ دونوں کے درمیان اختلافات کی شدت ختم ہوتی گئی۔ The post مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کے درمیان آخری ملاقات میں کیا ہوا؟ appeared first on ایکسپریس اردو.
0 notes
weaajkal · 6 years
Photo
Tumblr media
’ہچکی‘ نے چائنا باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا @Rani_MukerjiFC @Rani_mukherji #bollywood #aajkalpk #BoxOffice بالی ووڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ نے بالی ووڈ میں بہترین بزنس کرنے کے بعد چائنا باکس آفس پر بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔ فلم ’ہچکی نے 120 کروڑ کا بزنس کرنے والی عامر خان کی فلم ’پی ��ے‘ کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے 121 کروڑ کا بزنس کرکے بہترین کہانی کی بدولت چینی شائقین کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ بیرون ملک بزنس کے اعتبار سے پانچویں کامیاب ترین فلم بن گئی ہے جوکہ اب تک مجموعی طور پر 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔ چائنا باکس آفس پر راج کرنے والی فلموں میں پہلے اور دوسرے نمبر پر عامر خان ہی کی فلمز ’دنگل‘ اور ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ تیسرے نمبر پر سلو میاں کی ’بجرنگی بھائی جان‘ اور چوتھے نمبر پر عرفان خان اور صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ ہیں۔ واضح رہے کہ فلم ’ہچکی‘ میں رانی مکھرجی ایک ٹیچر کا کردار نبھاتی ہیں جس کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ایک اعصابی بیماری میں مبتلا ہوتی ہے۔ سدھارتھ ملہوترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو منیش شرما نے پروڈیوس کیا ۔
0 notes
urdutahzeeb · 6 years
Text
حقیقی زندگی میں نان گلیمرس ہیں سارا علی خان ، دیکھیں تصویروں میں
نئی دہلی: حال ہی میں مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ایونٹ میں نظر آئیں سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان کے گلیمرس لک نے سب کو دنگ کر دیا تھا ۔ سارا علی خان حقیقی زندگی میں کافی سادہ اور نان گلیمرس لک میں دیکھائی دیتی ہیں۔ سارا کی کچھ تصویرو ں کی بات کریں تو وہ ہمیشہ کی طرح قمیض سلوار پہنے ہوئے بے ...
0 notes
news6tvpakistan · 6 years
Link
دبنگ خان کی باربی ڈول کے ساتھ برائیڈل شو میں شاندار ریمپ واک
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے ایک ساتھ منیش برائیڈل کوچیور میں جلوہ گر ہوکر اسے چار چاند لگادیئے۔
گزشتہ روز ممبئی میں مشہور بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کے برائیڈل کوچیور شو میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے بطور شو اسٹاپر ریمپ واک کی اور مداحوں سے خوب داد سمیٹی۔
منیش برائیڈل شو میں کترینہ کیف نے خوبصورت لہنگا چولی کے ساتھ دوپٹے کے بجائے کیپ زیب تن کی اور منیش ملہوترا کی نئی عروسی کلیکشن ’زوئن‘ کی نمائش کی۔
جب کہ دبنگ خان شو میں پٹھانی شلوار اور کرتا زیب تن کیے جلوہ گر ہوئے۔
دونوں کی ریمپ واک کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے جس پر تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ آخر کب سلمان خان شادی کی نوید سنائیں گے۔ ؟
واضح رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف کی جوڑی ایک مرتبہ پھر فلم ’بھارت‘ میں جلوہ گر ہوگی جس کا اعلان سلمان خان سوشل میڈیا پر کر چکے ہیں۔
منیش برائیڈل شو میں سلمان اور کترینہ سمیت دیگر بھارتی اسٹارز نے بھی شرکت کی جن میں مادھوری ڈکشت، لارا دتا، سارہ علی خان، جھانوی کپور شامل ہیں۔ 
0 notes
rebranddaniel · 6 years
Text
ستاروں کے جھرمٹ میں سونم آنند کا استقبالیہ
ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ شادیوں کا سیزن عروج پر ہے ۔کہیں میگھان مارکل کی پرنس ہیری سے شادی کے چرچے ہیں تو کہیںسونم کپور کی بھارتی بزنس مین آنند آہوجاسے شادی کی تقریبات کےجلوے۔۔شادی جس کی ہو، اس کاسجنا دھجنا تو عام ہے ہی تاہم فلم انڈسٹری میں کسی سلیبرٹی کی شادی میں ایک اور چیز جو اہم مانی جاتی ہے وہ ہے سلیبرٹیزکے جلوے۔۔۔شادی کی تقریب ہویا استقبالیہ کا انعقاد، کیمرہ کی نظریں دلہن دولہا کے علاوہ سلیبرٹی اسٹائل پر جمی نظر آتی ہیں۔کون سلیبرٹی کس کے ساتھ اور کس سلیبرٹی کا کیا لباس۔
یہ وہ چیزیں ہیں جو شادی کے بعد کئی کئی دن سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی نظر آتی ہیںکس سلیبرٹی نے کس کے ساتھ شرکت کی اور کس نےکیا پہنا ۔۔۔کسی اسٹار کی شادی بالی ووڈ سلیبرٹی کے لیے کسی فیشن ریمپ سے کم تصور نہیں کی جاتی، ایک شادی مداحوں کے لیے درجنوں نت نئے فیشن متعارف کرواتی نظر آتی ہے آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں سونم کپور کےریسیپشن پر کیونکہ سونم کی شادی کی سب سے دلچسپ بات بارات اوراستقبالیہ ایک ہی دن منعقد کیا گیا، دوپہر میں۔اور کس نے سب سے بہترین لباس پہنا یہ طے کرنا پھر آپ کے ہاتھ میں ہے ۔
سونم کپور اینڈ آنند آہوجا
محفل کی جان چونکہ کسی بھی شادی کی تقریب میں دلہن اور دولہا ہی ہوتے ہیں، اس لیے سب سے پہلے ذکر سونم اینڈ آنند آہوجا کا۔۔اداکارہ سونم کپوراور آنند آہوجا کی شادی کے حوالے سے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ ریسیپشن کے روز اداکارہ سونم کپور گولڈن اور براؤنرنگ کے بنارسی لہنگےجبکہ آنند آہوجا کالی شیروانی میں سفید جوگرز پہنےدکھائی دیئے۔نئے نویلے دولہا دلہن نے تقریب میں رقص بھی کیا۔
ابھیشیک اینڈ ایشوریہ رائے بچن
  کینز فلم فیسٹول ہو، ایوارڈزتقریبات ایشوریہ کے لباس کسی صورت بالی ووڈ سلیبرٹیز سے پیچھے نہیں رہتے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ سونم کپور کی شادی ہو اور ایشوریہ کچھ بہترین نہ پہن�� ۔۔ایشوریہ رائے بچن نے منیش ملہوترا کی ڈیزائن کردہ سفید میکسی زیب تن کی۔جبکہ انمول جیولرزکے چاند بالی ایئر رنگ بھی ایشوریہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے نظر آئے۔ ابھیشیک بھی وائٹ شیروانی میں ایشوریہ کے ہمراہ کافی ہینڈسم دکھائی دیے۔
شاہ رخ خان اینڈ گوری خان
  گذشتہ رات سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی کے استقبالیے میں شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ شرکت کی ۔اس موقع پر بالی ووڈ کنگ سیاہ جبکہ ان کی اہلیہ بلیک اور ایش گرے کلر کی میکسی کے ساتھ میچنگ جیولری پہنے سب کی توجہ اپنی جانب مرکوز کراتی نظر آئی۔
کرینہ کپور اینڈ سیف علی خان
  بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے اپنے شوہر اداکار سیف علی خان کے ساتھ سونم کپور کے ریسیپشن میں شرکت کی۔اس دوران کرینہ کپور چمکتی گولڈن ساڑھی میں وی کٹ چالی کے ہمراہ فریش اور گلیمر لک کے ساتھ دکھائی دیں ۔جبکہ نواب زادہ سیف علی خان بھی بلیک شیروانی میں کسی ریاست کے نواب سے کم نہ لگے۔سیف علی خان اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان اور ان کی بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ ایونٹ میں شریک ہوئے، کرینہ گولڈن تو کرشمہ سفید رنگ کی ساڑھی میں بے پناہ حسین لگی۔
کترینہ کیف اینڈ ازابیل کیف
  بالی ووڈ بیوٹی کوئین کترینہ کیف ریڈ اینڈ اسکن کلر کے مہیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ لہنگے میں کافی خوبصورت دکھائی دیں، ان کی بہن ازابیل بھی ان دنوں کیمرے کی زینت بنی نظر آتی ہیں، ازابیل نےسونم کپور کے ریسیپشن پر کترینہ کے ہمراہ سفید لہنگے میں شرکت کی ۔
اکشے کمار اینڈ ٹوئنکل کھنہ
  بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ سونم کپور کے ریسیپشن میں شرکت کی، اس دوران ٹوئنکل کھنہ نے معروف ڈریس ڈیزائنرابو جانی سندیپ کھوسلہ کا ایمبرائیڈڈکرتا زیب تن کیا، استقبالیہ میں ایمرالڈ جیولری پہنے ٹوئنکل کھنہ سادہ سی بھی بے حد پیاری لگی۔
The post ستاروں کے جھرمٹ میں سونم آنند کا استقبالیہ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2mIjhaZ via Urdu News Paper
0 notes
alltimeoverthinking · 6 years
Text
ستاروں کے جھرمٹ میں سونم آنند کا استقبالیہ
ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ شادیوں کا سیزن عروج پر ہے ۔کہیں میگھان مارکل کی پرنس ہیری سے شادی کے چرچے ہیں تو کہیںسونم کپور کی بھارتی بزنس مین آنند آہوجاسے شادی کی تقریبات کےجلوے۔۔شادی جس کی ہو، اس کاسجنا دھجنا تو عام ہے ہی تاہم فلم انڈسٹری میں کسی سلیبرٹی کی شادی میں ایک اور چیز جو اہم مانی جاتی ہے وہ ہے سلیبرٹیزکے جلوے۔۔۔شادی کی تقریب ہویا استقبالیہ کا انعقاد، کیمرہ کی نظریں دلہن دولہا کے علاوہ سلیبرٹی اسٹائل پر جمی نظر آتی ہیں۔کون سلیبرٹی کس کے ساتھ اور کس سلیبرٹی کا کیا لباس۔
یہ وہ چیزیں ہیں جو شادی کے بعد کئی کئی دن سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی نظر آتی ہیںکس سلیبرٹی نے کس کے ساتھ شرکت کی اور کس نےکیا پہنا ۔۔۔کسی اسٹار کی شادی بالی ووڈ سلیبرٹی کے لیے کسی فیشن ریمپ سے کم تصور نہیں کی جاتی، ایک شادی مداحوں کے لیے درجنوں نت نئے فیشن متعارف کرواتی نظر آتی ہے آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں سونم کپور کےریسیپشن پر کیونکہ سونم کی شادی کی سب سے دلچسپ بات بارات اوراستقبالیہ ایک ہی دن منعقد کیا گیا، دوپہر میں۔اور کس نے سب سے بہترین لباس پہنا یہ طے کرنا پھر آپ کے ہاتھ میں ہے ۔
سونم کپور اینڈ آنند آہوجا
محفل کی جان چونکہ کسی بھی شادی کی تقریب میں دلہن اور دولہا ہی ہوتے ہیں، اس لیے سب سے پہلے ذکر سونم اینڈ آنند آہوجا کا۔۔اداکارہ سونم کپوراور آنند آہوجا کی شادی کے حوالے سے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ ریسیپشن کے روز اداکارہ سونم کپور گولڈن اور براؤنرنگ کے بنارسی لہنگےجبکہ آنند آہوجا کالی شیروانی میں سفید جوگرز پہنےدکھائی دیئے۔نئے نویلے دولہا دلہن نے تقریب میں رقص بھی کیا۔
ابھیشیک اینڈ ایشوریہ رائے بچن
  کینز فلم فیسٹول ہو، ایوارڈزتقریبات ایشوریہ کے لباس کسی صورت بالی ووڈ سلیبرٹیز سے پیچھے نہیں رہتے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ سونم کپور کی شادی ہو اور ایشوریہ کچھ بہترین نہ پہنے ۔۔ایشوریہ رائے بچن نے منیش ملہوترا کی ڈیزائن کردہ سفید میکسی زیب تن کی۔جبکہ انمول جیولرزکے چاند بالی ایئر رنگ بھی ایشوریہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے نظر آئے۔ ابھیشیک بھی وائٹ شیروانی میں ایشوریہ کے ہمراہ کافی ہینڈسم دکھائی دیے۔

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2mIjhaZ via Daily Khabrain
0 notes
katarinadreams92 · 6 years
Text
ستاروں کے جھرمٹ میں سونم آنند کا استقبالیہ
ہالی ووڈ ہ�� یا بالی ووڈ شادیوں کا سیزن عروج پر ہے ۔کہیں میگھان مارکل کی پرنس ہیری سے شادی کے چرچے ہیں تو کہیںسونم کپور کی بھارتی بزنس مین آنند آہوجاسے شادی کی تقریبات کےجلوے۔۔شادی جس کی ہو، اس کاسجنا دھجنا تو عام ہے ہی تاہم فلم انڈسٹری میں کسی سلیبرٹی کی شادی میں ایک اور چیز جو اہم مانی جاتی ہے وہ ہے سلیبرٹیزکے جلوے۔۔۔شادی کی تقریب ہویا استقبالیہ کا انعقاد، کیمرہ کی نظریں دلہن دولہا کے علاوہ سلیبرٹی اسٹائل پر جمی نظر آتی ہیں۔کون سلیبرٹی کس کے ساتھ اور کس سلیبرٹی کا کیا لباس۔
یہ وہ چیزیں ہیں جو شادی کے بعد کئی کئی دن سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی نظر آتی ہیںکس سلیبرٹی نے کس کے ساتھ شرکت کی اور کس نےکیا پہنا ۔۔۔کسی اسٹار کی شادی بالی ووڈ سلیبرٹی کے لیے کسی فیشن ریمپ سے کم تصور نہیں کی جاتی، ایک شادی مداحوں کے لیے درجنوں نت نئے فیشن متعارف کرواتی نظر آتی ہے آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں سونم کپور کےریسیپشن پر کیونکہ سونم کی شادی کی سب سے دلچسپ بات بارات اوراستقبالیہ ایک ہی دن منعقد کیا گیا، دوپہر میں۔اور کس نے سب سے بہترین لباس پہنا یہ طے کرنا پھر آپ کے ہاتھ میں ہے ۔
سونم کپور اینڈ آنند آہوجا
محفل کی جان چونکہ کسی بھی شادی کی تقریب میں دلہن اور دولہا ہی ہوتے ہیں، اس لیے سب سے پہلے ذکر سونم اینڈ آنند آہوجا کا۔۔اداکارہ سونم کپوراور آنند آہوجا کی شادی کے حوالے سے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ ریسیپشن کے روز اداکارہ سونم کپور گولڈن اور براؤنرنگ کے بنارسی لہنگےجبکہ آنند آہوجا کالی شیروانی میں سفید جوگرز پہنےدکھائی دیئے۔نئے نویلے دولہا دلہن نے تقریب میں رقص بھی کیا۔
ابھیشیک اینڈ ایشوریہ رائے بچن
  کینز فلم فیسٹول ہو، ایوارڈزتقریبات ایشوریہ کے لباس کسی صورت بالی ووڈ سلیبرٹیز سے پیچھے نہیں رہتے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ سونم کپور کی شادی ہو اور ایشوریہ کچھ بہترین نہ پہنے ۔۔ایشوریہ رائے بچن نے منیش ملہوترا کی ڈیزائن کردہ سفید میکسی زیب تن کی۔جبکہ انمول جیولرزکے چاند بالی ایئر رنگ بھی ایشوریہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے نظر آئے۔ ابھیشیک بھی وائٹ شیروانی میں ایشوریہ کے ہمراہ کافی ہینڈسم دکھائی دیے۔
شاہ رخ خان اینڈ گوری خان
  گذشتہ رات سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی کے استقبالیے میں شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ شرکت کی ۔اس موقع پر بالی ووڈ کنگ سیاہ جبکہ ان کی اہلیہ بلیک اور ایش گرے کلر کی میکسی کے ساتھ میچنگ جیولری پہنے سب کی توجہ اپنی جانب مرکوز کراتی نظر آئی۔
کرینہ کپور اینڈ سیف علی خان
  بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے اپنے شوہر اداکار سیف علی خان کے ساتھ سونم کپور کے ریسیپشن میں شرکت کی۔اس دوران کرینہ کپور چمکتی گولڈن ساڑھی میں وی کٹ چالی کے ہمراہ فریش اور گلیمر لک کے ساتھ دکھائی دیں ۔جبکہ نواب زادہ سیف علی خان بھی بلیک شیروانی میں کسی ریاست کے نواب سے کم نہ لگے۔سیف علی خان اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان اور ان کی بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ ایونٹ میں شریک ہوئے، کرینہ گولڈن تو کرشمہ سفید رنگ کی ساڑھی میں بے پناہ حسین لگی۔
کترینہ کیف اینڈ ازابیل کیف
  بالی ووڈ بیوٹی کوئین کترینہ کیف ریڈ اینڈ اسکن کلر کے مہیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ لہنگے میں کافی خوبصورت دکھائی دیں، ان کی بہن ازابیل بھی ان دنوں کیمرے کی زینت بنی نظر آتی ہیں، ازابیل نےسونم کپور کے ریسیپشن پر کترینہ کے ہمراہ سفید لہنگے میں شرکت کی ۔
اکشے کمار اینڈ ٹوئنکل کھنہ
  بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ سونم کپور کے ریسیپشن میں شرکت کی، اس دوران ٹوئنکل کھنہ نے معروف ڈریس ڈیزائنرابو جانی سندیپ کھوسلہ کا ایمبرائیڈڈکرتا زیب تن کیا، استقبالیہ میں ایمرالڈ جیولری پہنے ٹوئنکل کھنہ سادہ سی بھی بے حد پیاری لگی۔
The post ستاروں کے جھرمٹ میں سونم آنند کا استقبالیہ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2mIjhaZ via Hindi Khabrain
0 notes
Text
ستاروں کے جھرمٹ میں سونم آنند کا استقبالیہ
ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ شادیوں کا سیزن عروج پر ہے ۔کہیں میگھان مارکل کی پرنس ہیری سے شادی کے چرچے ہیں تو کہیںسونم کپور کی بھارتی بزنس مین آنند آہوجاسے شادی کی تقریبات کےجلوے۔۔شادی جس کی ہو، اس کاسجنا دھجنا تو عام ہے ہی تاہم فلم انڈسٹری میں کسی سلیبرٹی کی شادی میں ایک اور چیز جو اہم مانی جاتی ہے وہ ہے سلیبرٹیزکے جلوے۔۔۔شادی کی تقریب ہویا استقبالیہ کا انعقاد، کیمرہ کی نظریں دلہن دولہا کے علاوہ سلیبرٹی اسٹائل پر جمی نظر آتی ہیں۔کون سلیبرٹی کس کے ساتھ اور کس سلیبرٹی کا کیا لباس۔
یہ وہ چیزیں ہیں جو شادی کے بعد کئی کئی دن سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی نظر آتی ہیںکس سلیبرٹی نے کس کے ساتھ شرکت کی اور کس نےکیا پہنا ۔۔۔کسی اسٹار کی شادی بالی ووڈ سلیبرٹی کے لیے کسی فیشن ریمپ سے کم تصور نہیں کی جاتی، ایک شادی مداحوں کے لیے درجنوں نت نئے فیشن متعارف کرواتی نظر آتی ہے آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں سونم کپور کےریسیپشن پر کیونکہ سونم کی شادی کی سب سے دلچسپ بات بارات اوراستقبالیہ ایک ہی دن منعقد کیا گیا، دوپہر میں۔اور کس نے سب سے بہترین لباس پہنا یہ طے کرنا پھر آپ کے ہاتھ میں ہے ۔
سونم کپور اینڈ آنند آہوجا
محفل کی جان چونکہ کسی بھی شادی کی تقریب میں دلہن اور دولہا ہی ہوتے ہیں، اس لیے سب سے پہلے ذکر سونم اینڈ آنند آہوجا کا۔۔اداکارہ سونم کپوراور آنند آہوجا کی شادی کے حوالے سے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ ریسیپشن کے روز اداکارہ سونم کپور گولڈن اور براؤنرنگ کے بنارسی لہنگےجبکہ آنند آہوجا کالی شیروانی میں سفید جوگرز پہنےدکھائی دیئے۔نئے نویلے دولہا دلہن نے تقریب میں رقص بھی کیا۔
ابھیشیک اینڈ ایشوریہ رائے بچن
  کینز فلم فیسٹول ہو، ایوارڈزتقریبات ایشوریہ کے لباس کسی صورت بالی ووڈ سلیبرٹیز سے پیچھے نہیں رہتے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ سونم کپور کی شادی ہو اور ایشوریہ کچھ بہترین نہ پہنے ۔۔ایشوریہ رائے بچن نے منیش ملہوترا کی ڈیزائن کردہ سفید میکسی زیب تن کی۔جبکہ انمول جیولرزکے چاند بالی ایئر رنگ بھی ایشوریہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے نظر آئے۔ ابھیشیک بھی وائٹ شیروانی میں ایشوریہ کے ہمراہ کافی ہینڈسم دکھائی دیے۔
شاہ رخ خان اینڈ گوری خان
  گذشتہ رات سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی کے استقبالیے میں شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ شرکت کی ۔اس موقع پر بالی ووڈ کنگ سیاہ جبکہ ان کی اہلیہ بلیک اور ایش گرے کلر کی میکسی کے ساتھ میچنگ جیولری پہنے سب کی توجہ اپنی جانب مرکوز کراتی نظر آئی۔
کرینہ کپور اینڈ سیف علی خان
  بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے اپنے شوہر اداکار سیف علی خان کے ساتھ سونم کپور کے ریسیپشن میں شرکت کی۔اس دوران کرینہ کپور چمکتی گولڈن ساڑھی میں وی کٹ چالی کے ہمراہ فریش اور گلیمر لک کے ساتھ دکھائی دیں ۔جبکہ نواب زادہ سیف علی خان بھی بلیک شیروانی میں کسی ریاست کے نواب سے کم نہ لگے۔سیف علی خان اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان اور ان کی بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ ایونٹ میں شریک ہوئے، کرینہ گولڈن تو کرشمہ سفید رنگ کی ساڑھی میں بے پناہ حسین لگی۔
کترینہ کیف اینڈ ازابیل کیف
  بالی ووڈ بیوٹی کوئین کترینہ کیف ریڈ اینڈ اسکن کلر کے مہیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ لہنگے میں کافی خوبصورت دکھائی دیں، ان کی بہن ازابیل بھی ان دنوں کیمرے کی زینت بنی نظر آتی ہیں، ازابیل نےسونم کپور کے ریسیپشن پر کترینہ کے ہمراہ سفید لہنگے میں شرکت کی ۔
اکشے کمار اینڈ ٹوئنکل کھنہ
  بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ سونم کپور کے ریسیپشن میں شرکت کی، اس دوران ٹوئنکل کھنہ نے معروف ڈریس ڈیزائنرابو جانی سندیپ کھوسلہ کا ایمبرائیڈڈکرتا زیب تن کیا، استقبالیہ میں ایمرالڈ جیولری پہنے ٹوئنکل کھنہ سادہ سی بھی بے حد پیاری لگی۔
The post ستاروں کے جھرمٹ میں سونم آنند کا استقبالیہ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2mIjhaZ via Urdu News

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2mIjhaZ via
0 notes
newestbalance · 6 years

dani-qrt · 6 years