ديں اذانيں کبھی يورپ کے کليساؤں ميں کبھی افريقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں ميں شان آنکھوں ميں نہ جچتی تھی جہاں داروں کی کلمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں ميں تلواروں کی ہم جو جيتے تھے تو جنگوں کے مصيبت کے ليے اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے ليے تھی نہ کچھ تيغ زنی اپنی حکومت کے ليے سربکف پھرتے تھے کيا دہر ميں دولت کے ليے؟ قوم اپنی جو زر و مال جہاں پر مرتی بت فروشی کے عوض بت شکنی کيوں کرتی ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ ميں اڑ جاتے تھے پاؤں شيروں کے بھی ميداں سے اکھڑ جاتے تھے تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے تيغ کيا چيز ہے ، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے نقش توحيد کا ہر دل پہ بٹھايا ہم نے زير خنجر بھی يہ پيغام سنايا ہم نے تو ہی کہہ دے کہ اکھاڑا در خيبر کس نے شہر قيصر کا جو تھا ، اس کو کيا سر کس نے توڑے مخلوق خداوندوں کے پيکر کس نے کاٹ کر رکھ ديے کفار کے لشکر کس نے #علامہ_اقبال #اقبال #allamaiqbal #iqbalpoetry #shikwajawabeshikwa #shikwa #Malalesukhun #urdupoetry #sufism #urdusadpoetry #ishq #allah #gila #arz #shayari https://www.instagram.com/p/CH5hMHXlii5/?igshid=12vg55lpua4oa
0 notes
Ohh god it never fails to give me goose bumps literally❤❤❤
0 notes
Coke studio season 11 episode 1
Here are the YouTube links of all four songs!
#ShikwaJawabEShikwa | https://t.co/XKh2QotBwm
#Baalkada | https://t.co/FZ90Wrcr8q
#MainIrada | https://t.co/XsuirZ26Tv
#RapHaiSaara | https://t.co/GhvWn4PIna
#CokeStudio11
3 notes
·
View notes
My favorite show #CokeStudio is back. Watch my #reaction to #ShikwaJawabEShikwa reaction, #CokeStudioSeason11, #Episode1
0 notes
بوئے گل پھيلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسيم ہم کو جمعيت خاطر يہ پريشانی تھی ورنہ امت ترے محبوب کی ديوانی تھی؟ ہم سے پہلے تھا عجب تيرے جہاں کا منظر کہيں مسجود تھے پتھر ، کہيں معبود شجر خوگر پيکر محسوس تھی انساں کی نظر مانتا پھر کوئی ان ديکھے خدا کو کيونکر تجھ کو معلوم ہے ، ليتا تھا کوئی نام ترا؟ قوت بازوئے مسلم نے کيا کام ترا بس رہے تھے يہيں سلجوق بھی، تورانی بھی اہل چيں چين ميں ، ايران ميں ساسانی بھی اسی معمورے ميں آباد تھے يونانی بھی اسی دنيا ميں يہودی بھی تھے ، نصرانی بھی پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نے بات جو بگڑی ہوئی تھی ، وہ بنائی کس نے تھے ہميں ايک ترے معرکہ آراؤں ميں خشکيوں ميں کبھی لڑتے ، کبھی درياؤں ميں Follow me for More #allamaiwbal #alamaiqbal #iqbal #followme #follow #urdupoetry #urduwriter #urdupoetrylines #urduzone #urdunovels #urdudesign #urduliterature #urdushayeri #pakistanifood #pakistanicelebrities #pakistanstreetfashion #shikwajawabeshikwa #ysl_gsl #shikwa #shikwa #tahzeebhafipoetry #urduadab #urduquotes #urduquoteslover #jaunelia #jaun_elia #ali #zaryoun #alizaryoun #mala_e_sukhun #malalesukhun https://www.instagram.com/p/CHzwqKAFS5D/?igshid=bk35c4325pu3
0 notes